@@qussainwafa409 جنید صاحب نے کہا کہ قیامت سے پہلے مرنے والا کوئی دوبارہ زندہ نہیں ہو سکتا جبکہ اسلامی تاریخ میں اور قرآن کے مطابق بہت سے لوگ خدا کے اذن سے زندہ کئے گئے ہیں حتی رسول اللہ ص کے معجزات میں سے بھی روایات ملتی ہیں کہ رسول اللہ ص نے بھی خدا کے اذن سے مردوں کو زندہ کیا ہے۔ لھذا قرآن میں کوئی ایسی آیت موجود نہیں ہے کہ مردے قیامت سے پہلے دنیا میں دوبارہ زندہ نہیں کیا جائے گا، یہی دلیل ہے کہ امکان پایا جاتا ہے لھذا اس مسئلہ کو ایک نا ممکن صورت کے پور پر تصور کرنا بغیر دلیل کے ہے۔
فقہ جعفری میں ڈاڑھی کو کٹانا اور اس طرح مُنڈانا کہ وہ ڈاڑھی نہ کہی جائے حرام ہے ، اور فقہ حنفی میں ڈاڑھی رکھنا واجب ہے ، پاکستان میں آجکل بہت سے ڈاڑھی مُنڈے دین کی بات کر رہے ہیں ، عجب
جنید صاحب !!! بارہ مہدیین کی حدیث، کے مکمل الفاظ اگر آپ کتاب سے امیج دکھا دیتے تو صحیح تجزیہ ھو سکتا ھے کہ اگر حدیث کے الفاظ یہ ھیں کہ " میرے بعد بارہ امام/خلیفہ/مہدیین ھونگے۔۔ یا الفاظ یہ ھیں کہ میرے بعد - - - - - - - - - اور بارہویں مہدی کے بعد بارہ مہدین آئینگے.۔۔ 🧐🧐🧐
جنید بھائی آپ رجعت سے مراد علامہ صاحب کو لاجواب کردیا آپ نے علامہ صاحب کو پریشان کردیا ۔ کیا عمدہ سوالات کیے آپ نے مزہ آگیا ۔
@@qussainwafa409 جنید صاحب نے کہا کہ قیامت سے پہلے مرنے والا کوئی دوبارہ زندہ نہیں ہو سکتا جبکہ اسلامی تاریخ میں اور قرآن کے مطابق بہت سے لوگ خدا کے اذن سے زندہ کئے گئے ہیں حتی رسول اللہ ص کے معجزات میں سے بھی روایات ملتی ہیں کہ رسول اللہ ص نے بھی خدا کے اذن سے مردوں کو زندہ کیا ہے۔ لھذا قرآن میں کوئی ایسی آیت موجود نہیں ہے کہ مردے قیامت سے پہلے دنیا میں دوبارہ زندہ نہیں کیا جائے گا، یہی دلیل ہے کہ امکان پایا جاتا ہے لھذا اس مسئلہ کو ایک نا ممکن صورت کے پور پر تصور کرنا بغیر دلیل کے ہے۔
rijat ki ayat maujood hay us ka tarjuma yeh hay kaih jin ko sataya gaya hum un ko zameen ka waris banain gay
اللہم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجہم ❤❤❤❤❤
تمام زبردست پروگرام
اللہ کی قدرت سے پچھلے دور میں کئی نبیوں کی رجعت ھوئ اور ھوگی
ماشاءاللہ جنید بھائی بہت عمدہ ، آپ بہت اچھی کاوش کررہے ہیں ۔ اور ایسے پُرفتن دور میں لوگوں کو ہدایت کی جانب لارہے ہیں ماشاءاللہ ۔
mashahallah molana sahab nay bhot mushkil batoon ko bhot ayasni say bayan farmaya
MULA A S hamaray Ulma e Haq ko salamat rakhain Ameen
اللهم صل على محمد وآل محمد وعجل فرجهم واهلك عدوهم من الجن والانس من الاولين والاخرين
Mashallah❤❤❤
Allah ap ko salamat rakhe❤amen❤good👍🇮🇳❤
Har ek musalman ko adil kayam karna hy
Muhamd qaseem dreemz pliz resach karu
Allama sahib zindabad
14:40 that answer is the best
Muhamd qaseem Sacha ha gawr karu
Mashallah Great ❤
ماشاءاللہ
rijat ki ayat maujood hay us ka tarjuma yeh hay kaih jin ko sataya gaya hum un ko zameen ka waris banain gay
Man arafa nafsa hu faqad arafa rabbahu hadish nabi ka
ALEEIF ...... BAY .....TAY 💥 🔥....
junaid bhai
wasiyat e nabi print kerky inky samny rakhty
अल्लाह का कानून लागू करेंगे कुरान में जो हुकम अल्लाह ने दिया हे और नबी की सुनत लागू करेंगे
Asal islam to sufi hy
Alama Sahab ko ziada ilm nhi...Bhai ap yahe sawalaat Kisi khas badde shia aalim se kejeye ga...ap ka bht ahsaan hoga.
Allah na hazrat mussa a.s k 70 afrad ko zinda kia tha ya rajat ke sub say bari daleel ha.
Jalim badsah abi bhi hy
Molana maslahatan bohat se haqaiq chupa rahe hai .n jis se ekhtilafat or na bareh .n
Gazwa e hind ho chuka hai
فقہ جعفری میں ڈاڑھی کو کٹانا اور اس طرح مُنڈانا کہ وہ ڈاڑھی نہ کہی جائے حرام ہے ، اور فقہ حنفی میں ڈاڑھی رکھنا واجب ہے ، پاکستان میں آجکل بہت سے ڈاڑھی مُنڈے دین کی بات کر رہے ہیں ، عجب
Meree pash aa to
Meree pash aa
AS SLA 🖋️ AAM 🌱 ALLAY 📚 KOM 📖 VA 🏵️ RAH 🌴 MOV 🍯 TOL ⚖️ LA 🔡 HE 🌟 🥛 VA 🏵️ BAR 🌺 RAKKA ♎ TO 🛣️ HO 🔥🔥🔥🚒🚒🔡🥛💓🌊💋💢💢🏡💢🏡💢
جنید صاحب !!! بارہ مہدیین کی حدیث، کے مکمل الفاظ اگر آپ کتاب سے امیج دکھا دیتے تو صحیح تجزیہ ھو سکتا ھے کہ اگر حدیث کے الفاظ یہ ھیں کہ " میرے بعد بارہ امام/خلیفہ/مہدیین ھونگے۔۔ یا الفاظ یہ ھیں کہ میرے بعد - - - - - - - - - اور بارہویں مہدی کے بعد بارہ مہدین آئینگے.۔۔ 🧐🧐🧐
Jab Esa A.S murdo ko zinda kar sakte hain toh Rajat kyun nahi ho sakti bhaii
رجعت کا زمانہ بھی ھے تو مولوی صاحب،
امام مہدی کا ظہور 2072 میں رجب کے مہینے میں ہوگا
Koi dalel
Kaise dawa kar rahe ho
Sirf khuda ko waqt ka pata h... Koi bhi waqt k taeen nahi kr sakta... Ahadees k mutabiq waqt ka taeen krne wala jhoota h
ان جھوٹے مھدیون میں آج کا کریم آغاخان بھی ھے ، جو خود کو حاضر امام کہتا ھے مگر ھے خارج از اسلام ھے ۔۔۔۔۔
Good discussion
ALEEIF ...... BAY .....TAY 💥 🔥....