میں WCLA کی کاوشوں کی قدر کرتا ہوں ۔۔۔ اللہ پاک آپ لوگوں کی محنت میں برکت ڈالے آمین۔۔۔ برائے مہربانی اندرون شہر کے تمام دروازے اور عمارات کی مرمت کر کے سیاحوں کے لیے کھولا جائے بہت پیسہ جنریٹ ہو گا۔۔۔۔۔ باقی شہر کے دیگر علاقوں میں بھی عمارات حویلیاں اور ریلوے کے سنسان اسٹیشنز آپ کے منتظر ہیں۔۔۔۔۔ لاہور ایک دو ہزار سال تاریخی شہر ہے۔۔جہاں قدم قدم پر تاریخ دفن ہے

آپ کی محبت اور حمایت کے لیے دل سے شکریہ! ہم سب چاہتے ہیں کہ لاہور کی خوبصورتی اور تاریخ کو دنیا کے سامنے لایا جائے۔