@@BN79M آپ کو کس نے کہا کہ سیاست الگ اگر سیاست کو الگ کر دیا جائے تو پھر صرف پاکستان بنایا کیوں یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے یورپ نہی اور ہاں سیاست بھی اسلام کا ایک حصہ ہے
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد مولانا خادم حسین رضوی زندہ باد غازی ممتاز قادری زندہ باد غازی علم دین زندہ باد
@@massdestruction3777 army establishment yahan kia log asmaan say aye hien.. nahi yahan bhi isi mulk k wo chutiya log bharti hien jin ko sirf apni apni taqat k nashy ki adat hai. koi many ya na many aisa hi hai. buht ghitya log hien islamic mulk khena jurn hona chye is mulk ko.
یہی بات یہودی بھی کہتے تھے جب جب عیسائیوں اور مسلمانوں نے ان کی ریاست پر قبضہ کیا۔ اگر باتوں کی توپوں سے ملک قبضہ کرنا ممکن ہوتا تو پاکستان بیشک ساری دنیا پر قبضہ کر چکا ہوتا۔۔ اب اگر اسرائیل نے لڑ کر اپنی ریاست کی ہے تو لڑ کر لے لو۔۔ خود عرب اپنے بھائیوں کی مدد نہیں کر رہے پاکستان کو کیا ضرورت ہے؟ اور یہی عرب اب جاکر اسرائیل کو تسلیم کر رہے ہیں جن کے لیے پاکستان نے اپنے جوان ضایع کیے۔۔ اور یہی عرب آپ کو ٹھوکریں مار رہے ہیں۔۔ پاکستان کو اپنی خارجہ پالیسی کی ضرورت ہے، کسی عرب اور دوسروں سے ڈکٹیشن لیکن ضرورت نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی عیسائیوں اور یہودیوں سے معاہدے کیے اور بعد کے خلفاء نے بھی۔ جذباتی طور پر ملک کے فیصلے نہیں کیے جاتے۔۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں تمام امور کو دیکھا جائے گا۔۔ ناجائز ریاست کی اصطلاح صرف اسرائیل کے لیے؟؟؟ بنگلہ دیش اور یہ سارے عرب ممالک جو دھوکے اور غداری کے ذریعے خلافت عثمانیہ سے الگ ہوے؟؟
میرے محترم کشمیر کو آزاد اج ابھی اسی وقت کروا سکتے ہیں مگر اس وقت ہم اپنے جوانوں اور پاک آرمی اور حکم کی طرف دیکھ رہے اور اس کے بعد فلسطین بھی آزاد کروا لے گے حق پر اکیلے ہی لڑا جاتا ہے
Yeh duniya jahan ki books ka reference dy saktay hain, lekin Quran ki baat na karobar in sy.. yeh materialistic log hain.. Bus in ky nazdeek ilm sirf duniya ki books mein hai, Allah ki book inki nazar mein sirf sawab hasil krnay ky liay hi hai.. Self projection to thi hi ab Pistol bhi ly aaey hai programme mein, yeh new generation ko barbaadi ki traf ly kr ja rahay hain.. Meray pas pistol hai, meray pass khanjar chakoo hain, kuttay hain, Bus yehi kuch hai in ky pass new generation ky liay..
قائد اعظم سے بھی أفضل زات ہمارے نبی آخر الزماں نے فرمایا تھا کہ یہودی کس کا نہی اور یہ یہودی حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں پھینکنے والے بھائی یہودا کی نسل سے بنی اسرائیل کی کی نہی
Akelay hok rha jaskta hai kia ? Jab Arabs ko masls nhy horha to pak ko bhy nhy hona chaye. It really makes sense to open talk with them ,even its fine to accept them.. Whats difference if we dont accept them ..they still exist . thanks From Toronto
@@sachikhabar3667 bhai sab is mai koi yahopdyat k tabay honay ky bat hy nhy. Ye as a diplomacy ly jany chahiye. Or ye proper ek subject hai jo politics mai bhy study kia jata hai. Is tra dunya mai rehna moshkil balkay ek time pey impossible hojay ga. Zrurt soch mai thora narmy la k in logo say planing k sath deal krnay ky hai. Jazbaty hotay to kab ka apka country ura dya gya hota. Aj jha beyhay hain ap kbhy Pervez Musharaf nay sara stress ly k is mulk ko Allah hy ky mdad say bchaya tha. Iska usko credit to detay nzr nhy ata koi. Ha aram say ye kh dena k sab Allah ny kia to bhai sab Army kis lye bethaye ha protection k lye or police ky kia zrurt logo ky hifazat k lye sab kuch khud hy hoskta hai...kia khyal hai ? Israel ko taslem krna unky gulami ya pyar hargiz nhy han treeqay say apna kam zrur nikal sktay hain ap . Shukrya
آفتاب صاحب آپ اچھے انسان ہیں اور پاکستانی بھی، لیکن اسرائیل کی وکالت کرنے کی کوشش میں اپنے چینل کا بیڑا غرق نہ کریں، ہم پاکستانی اسرائیل سے سفارتی تعلقات بھی نہیں چاہتے۔
آفتاب اقبال دور کی سوچ رکھتے ہیں طریقے سے لڑتے ہیں اسرائیل کا ساتھ بھی دے رہے ہیں انکا مقصد بھی پورا کر رہے ہیں اور اپنی جیب گرم بھی ، آہستہ آہستہ پاکستانی عوام کے دماغ میں بات بیٹھا دی پہلا تیر پھینک دیا
@@hasanzulfiqar8134 Don't worry.. Pakistan will be chinese colony within 20 years... Than your condition is same uegar musalman of china.. congrats 🍌🍌🍌🍌
love that touch when Mahara khan as a film actor flirting Aftab Iqbal and babu Rana flirting with the doctor arroba I love that. docter arroba dressing is always amazing I respect and love all entire team when ever I will come Pakistan I love to see you guys jawaid from Balham London
سر ہم آپ کو پسند کرتے ہیں لیکن ایک چیز کثرت سے جو ہمارے کامیڈین ہے وہ "اللہ کی قسم" اٹھاتے ہیں چاہے مزاح ہی سہی لیکن ہوتا تو جھوٹ ہے آپ سے ادب سے گزارش ہے کہ صرف "اللہ کی قسم" نہ اٹھوایا کریں
Today’s episode was mind blowing,i laugh like anything after quite a while,Sardar Kamal best,Salim Albela fabulous,Babbu Rana rocks and Okasha’s singing final touch👍👍 keep it up Aftab Sir u can fire the ice
This show is awesome congrats to you and your team Mr Aftab Iqbal Highly appreciated and respect you all from UK Keep it up Allah bless you all and give you all baraka in your show Aameen sum Aameen
سر کہنا آج اچھا نہیں لگ رہا آفتاب جی۔اسراءیل کے معاملے میں بولنا اس کے حق میں بات کرنا۔صرف ہمیں نصیحت ہی کرنا۔آپ کو معافی مانگنی چاہیۓ۔اپنے فین سے ۔دل ہزاری کی ہے۔ آپ نے
Sir with due respect we should not even pronounce the name of... terrorist country and remember you are on national tv show you have huge following but your this discussion disheartened me
اس کی باتوں میں بھی نشہ ہو گا جو تیرے بعد بولتا ہو گا۔۔ ایک دنیا ہے میرے پاس مگر ایک دنیا سے تیرا کیا ہو گا۔۔ کون محفوظ ہے زبانوں سے؟ کہیں تیرا بھی ترجمہ ہو گا۔۔ میں محبت تو کر رہا ہوں دوست اور میرے ساتھ کیا برا ہو گا؟۔۔۔ اُس نے وعدہ کیا ہے ملنے کا آج کا دن بہت بڑا ہو گا۔۔ آج کا دن بہت بڑا ہو گا اس نے وعدہ کیا ہے ملنے کا۔ ۔ بات کرنے پہ ڈانٹتی ہے مجھے پیار کا کیا معاوضہ ہو گا؟؟.. کچھ نہیں ہو گا سامنے میرے آپ کا پھر بھی تذکرہ ہو گا.. میں نے تو چوم بھی لیا تھا، اسے میرے بارے میں کیا کہا ہو گا؟.. یہ زمانہ بہت خراب نہیں اور اگر ہے، تو ہو گیا ہو گا۔۔ مژدم خان
Sir I'm your biggestttttttttt fan Apke show k bager khana bane namumkin We love you sir g Hum sari family apki fan hai Ammi abu se leker gher k sub se chothe bache tk
آفتاب اقبال افسوس ہے آپ پر ۔۔ آپکی باتیں اسرائیل کے حق میں ہیں ساری،، آپ فلسطینی عوام کو ایک سائیڈ پر رکھیں ایک منٹ کیلئے یہودی لابی اور اسلام کو سوچ لیتے۔وہ تسلیم کروانا کیوں چاہتے ہیں ان کا مقصد سامنے رکھ لیتے
Hay, dont forgot he is best mat with MUBSHIR LUKMAN, who recently appeared in israli tv show and was talking in favour of Israel. So af5ab iqbal following mubshir's path.
حق کے راستے میں سب سے بڑی آزمائش یہ آتی ہے کہ انسان اکیلا رہ جاتا ہے.
حضرت امام حسین سلام اللہ علیہ
بیشک
Yeh bat tawqul walon ko smj ati hy. Aftab Iqbal ne ghlt bat ki hi k akely reh Jain gay reh Jain Kia ho ga
Wah subah Allah
Tum log konsa haque ke rastay per ho?
Politics n religion are different things molvi mafrooza 😙😄😄😄
@@BN79M آپ کو کس نے کہا کہ سیاست الگ
اگر سیاست کو الگ کر دیا جائے تو پھر صرف پاکستان بنایا کیوں یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے یورپ نہی اور ہاں سیاست بھی اسلام کا ایک حصہ ہے
ھمیں شدید نفرت ہے اسرائیل سے اور ہر اس شخص سے بھی جو اسرائیل کیلئے آپ کی طرح محبت بھرے جذبات رکھتے ہیں
Good bhi
Zindaabad
پاکستان چاہے اکیلا ہے لیکن حق پر ہے
اور ہمیں حق پر ہی رہنا چاہیے
بلکل درست کہا آپ نے
Right
جی بلکل
ماشااللہ
Beshak
I am widow, live alone, with ur programs never feel alone or bore, got lot of information in funny way, it's really effective
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد مولانا خادم حسین رضوی زندہ باد غازی ممتاز قادری زندہ باد غازی علم دین زندہ باد
S.A.W.W JAZAK ALLAH
سو باتوں کی ایک بات کہ قائداعظم نے کہہ تھا جب تک فلسطین آزاد نہیں ہوتا ہم بات بھی نہیں کرنا چاہتے
آج پہلی بار بہت دکھ ہوا آفتاب اقبال کی گفتگو سن کر
Mo
Beshak۔۔
Asad kafi is always nice when giving answers to Aruba
Sardar kamal hidden talent being discovered again his performance is much better than stage drama ✅
میں گیارہ سال سے مداح ہوں آپ کا آپ آپنے الفاظ واپس لے اسرائیل کے حوالے سے کل کے شو میں بہت دُکھ ہوا
Grrtu
بکواس بند
Even talking about Israel is not acceptable. The Quaid's vision was clear about Israel so do ours
So is ours..... Not do...
By the way you are correct....
we will nat accept israel in any case
اگر ساری دنیا ایک غلط چیز پر متفق ہوجائے۔تو کیا غلط چیز صحیح ہوجائے۔۔
حق کے راستے پر اکیلے لڑنا پڑتا ہے اور ہم اکیلے ہی لڑے گے اور ہم کجھ بھی نہیں کرے گئے اسرائیل کے ساتھ انشاء اللہ
IN SHA ALLAH JAZAK ALLAH
آپ کو میں قائد اعظم رحمۃ اللہ علیہ کا فالور سمجھتا تھا مگر اسرائیل کے کے متعلق اس طرح کی گفتگو کوئی مومن نہیں کرسکتا ہاں اگر قرآن پر یقین نہ ہو تو ؟
اسلام علیکم سر میں آپ کا پروگرام بڑے پیار سے دیکھتا ہوں مگر آپ نے جو آج اسرائیل کا نام لے کر جو گفتگو کی ہے بالکل اچھی نہیں لگی سر
Bilkul b nhi lagi Achi chawal mar betha hi
Right
Yes
Same condition
Us ny ya ni kaha k maan lo turky jo haemzdi kar raha usko b madynazar rakhin
سر میں آپ کے شو حسب حال سے دیکھ رہا ہوں آپ اپنی فیلڈ گور ھیں لیکن یہ اسرائیل کے معاملے عقل کل بننےکی کوشش کی ہے یہ لوچ تلنے والی بات ہے
یہ تو ایسی بات ہے کہ اگر دشمن طاقتور ہو تو اسے لڑکی کا رشتہ دے کر خود بھی طاقتور بن جاؤ
Sai example di hy
Kmal line 🤣
بہت دکھ ہوا آج آفتاب صاحب نے اسرائیل کی وکالت کی۔اگر سب گندگی میں جائیں تو ہم پر لازم ہے کہ ہم بھی جائیں؟ اکیلے باہر نہ رہیں؟
@@codewithsharjeel me
A
M
بالکل یہ سب اسرائیل کی لابی ہے
ye sb army ka boot chat hain
@@codewithsharjeel Kashmir kahan gnwa dia.pehly Pakistan ki government thi wahan?
@@massdestruction3777 army establishment yahan kia log asmaan say aye hien.. nahi yahan bhi isi mulk k wo chutiya log bharti hien jin ko sirf apni apni taqat k nashy ki adat hai. koi many ya na many aisa hi hai. buht ghitya log hien islamic mulk khena jurn hona chye is mulk ko.
اسرائیل کو تسلیم کروانے کی زہن سازی اب اس شو میں بھی ہو گی.
Yes they all will talk slowly. That's the game
Paisa mela hoga
@@bakhtiarmuhammad7165
جی بھائی یہ ایک سٹریٹجی کا حصہ ہے. کہ عوام کا زہن بنانا شروع کرو تاکہ فساد ہو سکے.
Rirte sir
Ik segment Hadees Nabvi SAW pr bnay
ناجائز ریاست کو تسلیم کرنا یعنی لعنت کا طوق اپنے گلے ڈالنے کے مترادف ہے۔
یہی بات یہودی بھی کہتے تھے جب جب عیسائیوں اور مسلمانوں نے ان کی ریاست پر قبضہ کیا۔ اگر باتوں کی توپوں سے ملک قبضہ کرنا ممکن ہوتا تو پاکستان بیشک ساری دنیا پر قبضہ کر چکا ہوتا۔۔ اب اگر اسرائیل نے لڑ کر اپنی ریاست کی ہے تو لڑ کر لے لو۔۔ خود عرب اپنے بھائیوں کی مدد نہیں کر رہے پاکستان کو کیا ضرورت ہے؟ اور یہی عرب اب جاکر اسرائیل کو تسلیم کر رہے ہیں جن کے لیے پاکستان نے اپنے جوان ضایع کیے۔۔ اور یہی عرب آپ کو ٹھوکریں مار رہے ہیں۔۔ پاکستان کو اپنی خارجہ پالیسی کی ضرورت ہے، کسی عرب اور دوسروں سے ڈکٹیشن لیکن ضرورت نہیں۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی عیسائیوں اور یہودیوں سے معاہدے کیے اور بعد کے خلفاء نے بھی۔ جذباتی طور پر ملک کے فیصلے نہیں کیے جاتے۔۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں تمام امور کو دیکھا جائے گا۔۔
ناجائز ریاست کی اصطلاح صرف اسرائیل کے لیے؟؟؟ بنگلہ دیش اور یہ سارے عرب ممالک جو دھوکے اور غداری کے ذریعے خلافت عثمانیہ سے الگ ہوے؟؟
آپ شاید بھول گئے ہیں پاکستان کا مطلب کیا ہے
جس مقصد جس نام بنا پاکستان اسے کسی اور چیز کی ضرورت نہیں بس ہمیں اپنا ایمان مظبوط رکھنا ہوگا
@@sachikhabar3667 pp
@@sachikhabar3667 hg
16:14 her voice is so magical
آفتابsir آپ بہت اچھے ھیں اور آپ کا شو بھی بہت اچھا ھے ،لیکن اسرائیل کا زکر آپ نہ ھی کریں تو اچھا ھے
@@sachikhabar3667
Jeeomnee
پاکستان چاہے اکیلا ہے لیکن حق پر ہے
اور ہمیں حق پر ہی رہنا چاہی
میرے محترم کشمیر کو آزاد اج ابھی اسی وقت کروا سکتے ہیں مگر اس وقت ہم اپنے جوانوں اور پاک آرمی اور حکم کی طرف دیکھ رہے اور اس کے بعد فلسطین بھی آزاد کروا لے گے حق پر اکیلے ہی لڑا جاتا ہے
سر آفتاب صاحب یہ خان صاحب والا کردار بہت ہی اچھا ہیں سردار کمال صاحب کی اداکاری بہت خوبصورت ے ۔
نہیں کسی صورت اسرائیل سے بات یا کوئی تعلق نہیں بنانا چاہیے.
Aftab sir plz talk about Indian Punjab Haryana farmer protest in Delhi
Sir Ji Pakistani Channls Asal mai Run by Endians to Bul Jao k Pakistani Channls se Koi Ek Report aye Ge 🙏🙏🙏
He can't keep good actors in his team because of his rude behaviour and biased agenda.
@@imransuleman9445 koi gal paji singh kale hi kafi ne. 💪💪🇪🇸💪
آفتاب سر آپ کی بہت عزت کرتا ہوں لیکن اس پروگرام کے شروع میں آپ نے اسرائیل کے بارے میں بات کرکے چول ماری ہے
اسلام علیکم سر آپ سے گزارش ہے کہ آپ لوگوں کو کہیں کے خدارا کم از کم ایک مرتبہ قرآن کریم کو بمع ترجمہ کے ساتھ پڑھیں ۔
Yeh duniya jahan ki books ka reference dy saktay hain, lekin Quran ki baat na karobar in sy.. yeh materialistic log hain..
Bus in ky nazdeek ilm sirf duniya ki books mein hai, Allah ki book inki nazar mein sirf sawab hasil krnay ky liay hi hai..
Self projection to thi hi ab Pistol bhi ly aaey hai programme mein, yeh new generation ko barbaadi ki traf ly kr ja rahay hain..
Meray pas pistol hai, meray pass khanjar chakoo hain, kuttay hain,
Bus yehi kuch hai in ky pass new generation ky liay..
قائد اعظم کا ایک بیان یاد رکھو بھائی جان کہ اسرائیل کسی کا دوست نہیں
U
قائد اعظم سے بھی أفضل زات ہمارے نبی آخر الزماں نے فرمایا تھا کہ یہودی کس کا نہی
اور یہ یہودی حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں پھینکنے والے بھائی یہودا کی نسل سے
بنی اسرائیل کی کی نہی
Love you Aftab iqbal sb from kulalmpur Ali hussnain awan
پلیز آفتاب صاحب اسرائیل کی وکالت نہ کریں
آپ بات سمجھیں وہ تسلیم کرنے کی بات ھی نہیں کررھے بس جس طرف دنیا جارھی ھے اپنے پتے دکھائے بغیر گیم کھلیںں
@ZEEZU jahil insan phly bt sun ly thk sy
آفتاب صاحب آپ کا جو پروگرام ہے بہت اچھا ہے مگر آپ نے یہودیوں کا ذکر کر کے سارا مود خراب کر دیا ہم نہیں مانتے اور نہ مانے گے
is ny ye nhy kaha k israel ko tasleem krein.....dobara sun"ein...
Lots of love from Republic of Ireland 🇮🇪
Sardar Kamal nailed it.... fab performance 👌💥
گراونڈ بنایا جارہا ہے، ڈویلپمنٹ کےلیے۔۔
Akelay hok rha jaskta hai kia ?
Jab Arabs ko masls nhy horha to pak ko bhy nhy hona chaye. It really makes sense to open talk with them ,even its fine to accept them.. Whats difference if we dont accept them ..they still exist . thanks
From Toronto
@@sachikhabar3667 bhai sab is mai koi yahopdyat k tabay honay ky bat hy nhy. Ye as a diplomacy ly jany chahiye. Or ye proper ek subject hai jo politics mai bhy study kia jata hai. Is tra dunya mai rehna moshkil balkay ek time pey impossible hojay ga. Zrurt soch mai thora narmy la k in logo say planing k sath deal krnay ky hai. Jazbaty hotay to kab ka apka country ura dya gya hota. Aj jha beyhay hain ap kbhy Pervez Musharaf nay sara stress ly k is mulk ko Allah hy ky mdad say bchaya tha. Iska usko credit to detay nzr nhy ata koi. Ha aram say ye kh dena k sab Allah ny kia to bhai sab Army kis lye bethaye ha protection k lye or police ky kia zrurt logo ky hifazat k lye sab kuch khud hy hoskta hai...kia khyal hai ?
Israel ko taslem krna unky gulami ya pyar hargiz nhy han treeqay say apna kam zrur nikal sktay hain ap .
Shukrya
Boht hi alla show hy Allaha talla qaim u daim rakhy ameen
سر جی آپ کا ہر کریکٹر سوپر سے اوپر ہوتا ہے پٹھان کے کریکٹر کو ریگولر کریں
مبشر لقمان کے پیچھے پیچھے چل پڑا مسٹر آفتاب بھی ٹھیک سنا اسرائیل پیسہ لگا کے ان اینکرو پر پلیٹ فارم بنا رہا
Same on you mr. Aftab
اسرائیل کا ذکر ہی نہیں کرنا چاہیے سب میڈیا والے بکواسات کر رہے ہیں
Israel is a reality what ur problem man.
What u problem with Israel 🇮🇱🇮🇱Israel is a reality. Mind it
اسرائیل ایک بہت بڑا ناسور ہے اس دنیا کے لیے اس نے مسلمانوں کے قبلہ اول پر قبضہ کیا ہوا ہے
اسرائیل کا اپنا کوئی وجود ہی نہیں ہے وہ فلسطین کی زمین پر قابض ہیں وہ ملک ہی نہیں مانتے ہم
Thanks Aftab Iqbal sir ke apne pathanu ko bhi yaad kiya Thanks Again ❤❤❤
آفتاب صاحب آپ اچھے انسان ہیں اور پاکستانی بھی، لیکن اسرائیل کی وکالت کرنے کی کوشش میں اپنے چینل کا بیڑا غرق نہ کریں، ہم پاکستانی اسرائیل سے سفارتی تعلقات بھی نہیں چاہتے۔
Samajdar ke liye ishara hi kafi hota h
آفتاب اقبال دور کی سوچ رکھتے ہیں طریقے سے لڑتے ہیں اسرائیل کا ساتھ بھی دے رہے ہیں انکا مقصد بھی پورا کر رہے ہیں اور اپنی جیب گرم بھی ، آہستہ آہستہ پاکستانی عوام کے دماغ میں بات بیٹھا دی پہلا تیر پھینک دیا
@@duniakikhabbarwithaamirsha7825
Bilkul thik farmaya apne. Media ka kam yehi h
@@royalred2904*ڈپلومیسی تعلق بنانے کا آغاز ھوگا۔*
*ایک پنجابی کا محاورہ ھے*
*جس پنڈ نہیں جانا اوہدا راہ نہ پوچھو۔*
Zehn sazi ki ja rahi hai qoom ki through media ke isr ko tasleem kr lein
Baat ki gehraai ko samjhen bhai
Aaj show kamal tha MashaAllah
Love from Australia
سردار کمال نے آج کمال کردیا ہے بہت اچھا پروگرام تھا آج
پر میں آج پہلی دفعہ آپکے پروگرام کو dislike کرنے لگا ہو اسرائیل کا کبھی سوچنا بھی نہ جناب
BOHT DINO BAD AJ MAZA AYA SHOW DEKHNY KA THANKS SIR REALY GOOD CONTENT
Trust Allah instead of looking towards Israel or US.
Great Babu Rana and Jagooo 17:28 to 17:40 what a smiles by both especially 17:35 Babbu Rana smile and looking to Aftab Iqbal with thirsty eyes...😂🤣👍🏻
Love the explanation of asad kaifi on Dr. Arooba s words😂😂😂😂
عوام الناس نے اس سلسلے میں بابر اعظم کا خوب ساتھ دیا ہے.
Insha Allah jis din humare hukmran or media ghairat mand agya to sab azad ho jayein gy ap ne bhi mubashar luqman wali baat kr di
Ye Media wale ہاتھی ki tarah he jin ke khane ke dant aur aur dikhane ke aur
ਅਸੀਂ ਬਹੁਤ ਹੀ ਜਿਆਦਾ ਖੁਸ਼ ਹੋ ਰਹੇ ਹਾਂ ਜੀ ਆਪ ਜੀ ਦਾ ਪਰੋਗਰਾਮ ਦੇਖਦੇ ਹੋਏ।
مایوسی گناہ ہے آفتاب صاحب پاکستان زندہ بادہ
I watched this show for several times..... What an excellent performance by Sardar Kamal ❤️
ظفر اقبال اوکاڑوی کا آپ سب کو محبتوں بھرا سلام پہنچنے
وعلیکم السلام
best show of khaberyar ever agr humare pashtun bhaiyo ko bura nah lagey toh...
سر جی ھم واحد اسلامی ایٹمی طاقت ھیں-
We are last wall...
پاکستان لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کے نام پر بنا ہے
The show is improving once again
Today Khabaryar Program Is Excellent Weldone Aftab Iqbal Sahib Pakistan Zindabad
Inshallah yahi mumlikat e khudadad Pakistan 🇵🇰 hi Palestinians ko Azadi dilwaye gi or Kashmir b Azad ho ga inshallah.
Sapney mei Mein bhi Mehwish Hayat se ishq farmata hoon.....Sapney lena Buri Baat nahi hai...😅🤣
Yes...
Pakistan occupied kasmir will free very soon... inshallah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Ap ki masaal aun Kutton jaisi ha jo kat tay kam or bhonktay ziada hn.... By the way
Tea ☕ was Fantastic 🇵🇰 🇨🇳
@@hasanzulfiqar8134
Don't worry..
Pakistan will be chinese colony within 20 years...
Than your condition is same uegar musalman of china.. congrats 🍌🍌🍌🍌
@@pushpendragiri5473 Hahahaha🤣😁😆🖕 ab tu Bolega tum tu hmaary 1040 saal tak GHULMA tahy🤣😁😆🖕
love that touch when Mahara khan as a film actor flirting Aftab Iqbal and babu Rana flirting with the doctor arroba I love that. docter arroba dressing is always amazing I respect and love all entire team when ever I will come Pakistan I love to see you guys jawaid from Balham London
کبھی نیں تسلیم نیں کرنا
خدا کا خوف کرو
Woh tasleem krne ki baat nhi kr rha keh rha hai baat cheet krni chahiye .beech ka rasta nikalna chahiye
@@talhatariq3147 well said
Okasha yar end kar gai ha gr8 ALLAH or kamyab kry
بات آزاد کرنے کی نہیں بات یہ ہے کہ اخلاقی اقدار بھی کوئی چیز ہے
Ultimately superb 👌
Love you all
اللہ نے مسلمانوں کو کہا تھا کہ تمہارے یہود و نصاریٰ کبھی دوست نہیں ہو سکتے آفتاب کو اللہ سے بھی زیادہ پتہ ہے
@@usamatariq3111 Quran ko challenge kar len phr ?
@@usamatariq3111 isi liye Pakistan me bhi itnay Qabza Group hn.... joh zameeno pr qabza krty hn aur shopping centres wgera bnaty hn aur pese kamaty hn... hamari isi buzdili ki wajah se...
@@usamatariq3111 me samjha nai... aap un se bhi larny ka keh rahy hn? ya mujhy samjha rahy hn k kisi se bhi nai larna chahiye...
آفتاب سر آپ کی ٹیم کے پٹھانوں نے کل کمال کردیا۰ ماشااللہ زبردست۰ میں دن میں پتہ نہی کتنی دفعہ یہ پروگرام دیکھتی ہوں۰
سر ہم آپ کو پسند کرتے ہیں
لیکن ایک چیز کثرت سے جو ہمارے کامیڈین ہے وہ "اللہ کی قسم" اٹھاتے ہیں
چاہے مزاح ہی سہی لیکن ہوتا تو جھوٹ ہے
آپ سے ادب سے گزارش ہے کہ صرف "اللہ کی قسم" نہ اٹھوایا کریں
Today’s episode was mind blowing,i laugh like anything after quite a while,Sardar Kamal best,Salim Albela fabulous,Babbu Rana rocks and Okasha’s singing final touch👍👍 keep it up Aftab Sir u can fire the ice
Fresh Khajoor Plants Supply & Transplantation in all over the Pakistan
جناب ارطغرل غازی دیکھ لیا کریں ایمان تازہ رہے گا
This show was excellent, everybody preformed perfectly
This show is awesome congrats to you and your team Mr Aftab Iqbal
Highly appreciated and respect you all from UK
Keep it up Allah bless you all and give you all baraka in your show
Aameen sum Aameen
کرسی کیلئے بہت زلیل اور رسوا لوگ دیکھے ہیں لیکن فضل الرحمان ⛽️⛽️🦓🦓نے سب کا ریکارڈ تھوڑ دیا😂
Love from usa🇺🇸🇵🇰🇺🇸🇵🇰💋♥
ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے انشاء الله
اور پہلے کشمیر کو تو کسی طرف لگا لو
امت مسلمہ کے ساتھ ہیں ساتھ ہی رہے گے
Aaj ka episode superb... Bajjay wala 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣💯
سر کہنا آج اچھا نہیں لگ رہا آفتاب جی۔اسراءیل کے معاملے میں بولنا اس کے حق میں بات کرنا۔صرف ہمیں نصیحت ہی کرنا۔آپ کو معافی مانگنی چاہیۓ۔اپنے فین سے ۔دل ہزاری کی ہے۔ آپ نے
I love this show
Love you all star cast
I'm from India imran Khan
Sir with due respect we should not even pronounce the name of... terrorist country and remember you are on national tv show you have huge following but your this discussion disheartened me
Hahah rana shb
اوکاشہ کہ آواز بہت اچھی ہے
لیکن اس کو اچھے استاد کی ضرورت ہے
ابھی تو ایسا لگتا ہے جیسے مرثیہ پڑھ رہی ہو
aftab shb ur show is happiness dose for us....all character are nice but rana is exceptional
ماشاءاللہ ۔۔۔ عمران خان کو اپنے پروگرام میں بالو جی
PARLIMANI TEA STAFF was FANTASTIC with NEW SET especially that KABUL deb. Loved it 💚
اسلام علیکم عمدہ شو جزاک اللہ خیرا 🇮🇳 🙏
آ دیکھ میرا جوش جنوں کم تو نہیں ہے
سر خون میں ڈوبا ہے مگر خم تو نہیں ہے
Zbrdast okasha boht khoob
Murshad ap k liye dua hy k jald million subscriber ho jayn...
সব কিছুর ভিতর গান টা সেরকম ছিল। I love this song.
آفتاب بھائی آپکا پروگرام بہت زبردست ہے۔لیکن پلیز اپنے میاں مٹھُو بننا کم کریں۔اوور لگتا ہے
Maza aa gya 💘 Show ka 😂
اس کی باتوں میں بھی نشہ ہو گا
جو تیرے بعد بولتا ہو گا۔۔
ایک دنیا ہے میرے پاس مگر
ایک دنیا سے تیرا کیا ہو گا۔۔
کون محفوظ ہے زبانوں سے؟
کہیں تیرا بھی ترجمہ ہو گا۔۔
میں محبت تو کر رہا ہوں دوست
اور میرے ساتھ کیا برا ہو گا؟۔۔۔
اُس نے وعدہ کیا ہے ملنے کا
آج کا دن بہت بڑا ہو گا۔۔
آج کا دن بہت بڑا ہو گا
اس نے وعدہ کیا ہے ملنے کا۔ ۔
بات کرنے پہ ڈانٹتی ہے مجھے
پیار کا کیا معاوضہ ہو گا؟؟..
کچھ نہیں ہو گا سامنے میرے
آپ کا پھر بھی تذکرہ ہو گا..
میں نے تو چوم بھی لیا تھا، اسے
میرے بارے میں کیا کہا ہو گا؟..
یہ زمانہ بہت خراب نہیں
اور اگر ہے، تو ہو گیا ہو گا۔۔
مژدم خان
سردار کمال صاحب زندہ باد. مزہ آ گیا
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Imran Khan said something different from Nawaz about tapping conversations, what the HELL is wrong with Aftab Sahab ?
Answer: He is extremely biased.
No he is not , truth hurts , freaking nawaz are thieves
Pathan Wala behtareen add kiya.. or song to outstanding tha jnb
We wouldn't Accept Israel ever. Aftab Sahab no diplomacy in terms of Israel issue. You are wrong this time
Sir I'm your biggestttttttttt fan
Apke show k bager khana bane namumkin
We love you sir g
Hum sari family apki fan hai
Ammi abu se leker gher k sub se chothe bache tk
آفتاب اقبال افسوس ہے آپ پر ۔۔ آپکی باتیں اسرائیل کے حق میں ہیں ساری،، آپ فلسطینی عوام کو ایک سائیڈ پر رکھیں ایک منٹ کیلئے یہودی لابی اور اسلام کو سوچ لیتے۔وہ تسلیم کروانا کیوں چاہتے ہیں ان کا مقصد سامنے رکھ لیتے
پیسے پیسے ہر طرف۔۔۔
Your right
Hay, dont forgot he is best mat with MUBSHIR LUKMAN, who recently appeared in israli tv show and was talking in favour of Israel.
So af5ab iqbal following mubshir's path.