اللہ تعالیٰ آپکو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا کرے اور آپ ہمیشہ ہمیں قرآن وسنت کی تعلیمات بتاتے رہیں اور اس کے ساتھ جوڑتے رہیں بہت بہت شکریہ جی اس احادیث کی حقیقت بتائی
ہمیشہ یہ دکھ ہوتا تھا کہ غامدی صاحب کے بعد ہمارا کیا ہو گا ۔ مطلب کون ان کی جگہ لے گا۔ بہت بڑے عالم ہیں ۔ اللہ ان کو زندگی دے ۔ جنہوں نے الحمدللہ مجھے شعوری مسلمان کیا ۔ لیکن حسن الیاس صاحب کو سن کے یہ دکھ اب نہیں ہے ۔ الحمدللہ ❤
میرے بھائی وہ کہاں بیٹھتے ہیں اس کو چھوڑ دو، وہ کیا کہتے ہیں اس پہ غور کرو،جو تحقیق اور دلیل انہوں نے پیش کی اس کے بر خلاف دلیل پیش کرو اور وہ بھی اتنا مضبوط۔
جزاک اللّہ خیر جناب محترم اک سوال ہے آپ نے فرمایا کے قرآن نے کسی بھی انسان کو قتل کرنے کی دو صورتیں بیان فرمائی ہیں اک قصاص کے نتیجے میں اور دوسرا فساد برپا کرنے والے۔ اور اپ نے فرمایا کے فساد برپا کرنے کی کئی صورتیں ہوسکتی ہیں۔وہ فساد برپا کرنے کی کون کون سی صورتیں ہو سکتیں ہیں اور ان یہ کون اور کیسے متعین کرے گا کے کسی شخص کا کونسا فعل فساد برپا کرنے میں شام ہے
جب خدا کی آیات کی تضحیک و توہین کے لئے سزا نہیں تو پھر صحابہ اور اہل بیت کیا ہیں؟ اسی لئے عرض ہے کہ بنوامیہ اور بنو عباس بدترین لوگ تھے اور انہیں کی بدولت آج کے یہ کافر کافر کا کھیل وجود میں آیا ۔
ایک مسلمان پر اگر کوئی تہمت لگائے ، اس کے آبروریزی کریں اسے اسی کوڑے لگائے جاتے ہیں حالانکہ تہمت لگانے میں اس نے صرف الفاظ استعمال کیے ،لیکن اس کے ان الفاظ کی وجہ سے ایک مسلمان ذہنی طور پر بلاوجہ تکلیف میں مبتلا ہوا، پھر جو کروڑوں مسلمانوں کو ذہنی اذیت میں مبتلا کریں کیا اس کو معاف کیا جائے گا؟
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی تعریف اللّٰہ تعالیٰ نے کی ہے جس کی تعریف اللّٰہ تعالیٰ کرے کس کی مجال ہے کہ اس کی گستاخی کر سکے لہٰذا موت کی سزا بر حق ہے اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے آمین یارب العالمین
Charile hebdo k 5 bunday katal keay thy us ky bad un.k saath izhar e yukjejti k leay sray européenne ny vo cartoon print keay thy kitnay bunday katal keay thy bad main?
there is no specific punishment mentioned for such people in Islam but state can decide and moreover they will be held accountable in akhirat for hurting the sentiments of others and indeed hellfire is very harsh.
Nabi ki gustaakhi bari hai ya khuda ki? Rozana arbo log khuda k sath shareek thegratay hain jo khuda k sath gustaakhi hai. Kya unko b saza deni chahye?
Is sawal ka jawab Rasool Allah ki Zindagi se deakhna chahiye k aya k unho ny kisi musalman to dur kisi Kaffir ko bhi mhuz is bat pr qatal kiya ho Abdullah ibne ubayi Ki misal deakhiye
دلیل و حجت کی اصل میں بات نہیں ہے،وہ تو غامدی کو بھی معلوم ہے، مسئلہ یہ ہے کہ ان دانشوروں کو بس اپنی دانشمندی کا اظہار کرنا ہوتا ہے ،اس لیے ہر دن کوئی نیا پٹاخہ پھوڑتا ہے
اللہ تعالیٰ آپکو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا کرے اور آپ ہمیشہ ہمیں قرآن وسنت کی تعلیمات بتاتے رہیں اور اس کے ساتھ جوڑتے رہیں بہت بہت شکریہ جی اس احادیث کی حقیقت بتائی
اللہ آپ جیسے علم والے لوگوں کو لمبی زندگی دے، اس سے صاف اور واضح بات شائد ہی کوئی کر سکے جو سمجھنے میں آسان اور دلیل کے ساتھ ہے۔
ہمیشہ یہ دکھ ہوتا تھا کہ غامدی صاحب کے بعد ہمارا کیا ہو گا ۔ مطلب کون ان کی جگہ لے گا۔ بہت بڑے عالم ہیں ۔ اللہ ان کو زندگی دے ۔ جنہوں نے الحمدللہ مجھے شعوری مسلمان کیا ۔ لیکن حسن الیاس صاحب کو سن کے یہ دکھ اب نہیں ہے ۔ الحمدللہ ❤
سبحان اللہ۔۔۔۔یورپ اور امریکہ میں بیٹھ کر ایسی ہی تشریحات پیش کی جا سکتی ہیں۔۔۔۔زبردست۔۔
کسی کی ذاتیات پہ نکتہ چینی کرنے سے بہتر ہے ان کی تشریحات کا رد کریں
صحیح فرمایا
میرے بھائی وہ کہاں بیٹھتے ہیں اس کو چھوڑ دو، وہ کیا کہتے ہیں اس پہ غور کرو،جو تحقیق اور دلیل انہوں نے پیش کی اس کے بر خلاف دلیل پیش کرو اور وہ بھی اتنا مضبوط۔
@@FromShiaToMuslimKuchh ilm ho to radd krein bhi😊
Asa.mashallah sir app k liye dill say doa nikalti hy.allah app ko khosh rakhy ameen
ماشااللہ بہت خوبصورت انداز میں بات سمجھا دی گئی ھے ۔
Every responsible channel should share this knowledge for the betterment of our religion
excellent and much needed topic
Mashallah sir ❤
Mr Ghamidi is the greatest scholar
Bohot hi ghair mamooli jawab.
Kash ye bat ham musalmano ko samjh ajay ameen😢
JazakAllah sir .
Jazaka-Allah.,.well explain,..,.,
Zabrdst hassan Illyas bhai
As always much needed
JAZAKALLAH
Best scholar ❤❤
Amazing
boht behtar
❤
main stream channels should show this video
جزاک اللّہ خیر جناب محترم اک سوال ہے آپ نے فرمایا کے قرآن نے کسی بھی انسان کو قتل کرنے کی دو صورتیں بیان فرمائی ہیں اک قصاص کے نتیجے میں اور دوسرا فساد برپا کرنے والے۔ اور اپ نے فرمایا کے فساد برپا کرنے کی کئی صورتیں ہوسکتی ہیں۔وہ فساد برپا کرنے کی کون کون سی صورتیں ہو سکتیں ہیں اور ان یہ کون اور کیسے متعین کرے گا کے کسی شخص کا کونسا فعل فساد برپا کرنے میں شام ہے
Good
level of editing is getting better day by day
MashaAllah. Allah lambi Umar de Ghamidi sb ko. ❤
Perfect speech MashAllah
Hats off to Ghamidi sahib. He is a great scholar . Allah taala bless him.
Awesome explanation, can’t be any better .
کیا آپ ﷺ کو برا کہنے سے بڑھ کر بھی کوئی فساد ہوسکتا ہے؟
Masha Allah
Jazak Allah khair.
Its awsome
It should be subtitle with English.
Jo bhi Nabi صلى الله عليه وسلم ki gustakhi karaygay gaa . Us ki gardan udaadee jayaygii. Is par ummat ka ijma hai .
جب خدا کی آیات کی تضحیک و توہین کے لئے سزا نہیں تو پھر صحابہ اور اہل بیت کیا ہیں؟ اسی لئے عرض ہے کہ بنوامیہ اور بنو عباس بدترین لوگ تھے اور انہیں کی بدولت آج کے یہ کافر کافر کا کھیل وجود میں آیا ۔
6:50
6:18 ?? This verse ??? Number and chapter???
Sura ma'ida aya32. 5:32
ایک مسلمان پر اگر کوئی تہمت لگائے ، اس کے آبروریزی کریں اسے اسی کوڑے لگائے جاتے ہیں حالانکہ تہمت لگانے میں اس نے صرف الفاظ استعمال کیے ،لیکن اس کے ان الفاظ کی وجہ سے ایک مسلمان ذہنی طور پر بلاوجہ تکلیف میں مبتلا ہوا،
پھر جو کروڑوں مسلمانوں کو ذہنی اذیت میں مبتلا کریں کیا اس کو معاف کیا جائے گا؟
انسانیت کا احترام کرو انسان کو مقدس مت بناٶ انسان فرشتہ نہیں
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی تعریف اللّٰہ تعالیٰ نے کی ہے جس کی تعریف اللّٰہ تعالیٰ کرے کس کی مجال ہے کہ اس کی گستاخی کر سکے لہٰذا موت کی سزا بر حق ہے اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے آمین یارب العالمین
Hahaha 🤣 only one can pity …. !!!!!!
ہر طرح کی تعریف کے لائق اللہ خود ہے ۔ مسلمانوں نے آج تک کتنے اللہ کے گستاخوں کو قتل کیا؟
Charile hebdo k 5 bunday katal keay thy us ky bad un.k saath izhar e yukjejti k leay sray européenne ny vo cartoon print keay thy kitnay bunday katal keay thy bad main?
WHAT IS THE PUNISHMENT FOR MUSLIMS WHO CAUSE BLASPHEMY ON OTHER RELIGIONS. WILL U KINDLY LET ME KNOW.❤
there is no specific punishment mentioned for such people in Islam but state can decide and moreover they will be held accountable in akhirat for hurting the sentiments of others and indeed hellfire is very harsh.
مان لیں آپ درست فرما رہے ہیں تو پھر اس سے یہ مطلب لیا جائے کہ جو چاہے جب چاہے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ و سلم کی گستاخی کرنے کی اجازت دے دی جائے گی؟
اگر کوئی کسی گستاخ کو سزا دیتا ہے تو اس کا ذاتی فعل ہے دین سے اسکا کوئی تعلق نہیں
Nabi ki gustaakhi bari hai ya khuda ki?
Rozana arbo log khuda k sath shareek thegratay hain jo khuda k sath gustaakhi hai. Kya unko b saza deni chahye?
Is sawal ka jawab Rasool Allah ki Zindagi se deakhna chahiye k aya k unho ny kisi musalman to dur kisi Kaffir ko bhi mhuz is bat pr qatal kiya ho
Abdullah ibne ubayi
Ki misal deakhiye
Nabi k khilaf baat krnay wala bhi moashray may aik qism ka fasad he faila rha huta hay
غامدی صاحب کی باتیں وزنی ھیں۔۔۔ تاھم گستاخی اگر کوئی کافر کرے یا وہ کرے جو پہلے مسلمان ھونے کا دعویدار تھا کیایہ دونوں برابر ھیں؟؟
دلیل و حجت کی اصل میں بات نہیں ہے،وہ تو غامدی کو بھی معلوم ہے، مسئلہ یہ ہے کہ ان دانشوروں کو بس اپنی دانشمندی کا اظہار کرنا ہوتا ہے ،اس لیے ہر دن کوئی نیا پٹاخہ پھوڑتا ہے
اصول فقہ چار ہیں پڑھ لے نہ ایک قرآن مجید دوسرامحدیث پاک تسرا اجماع چوتھا قیاص
Gustakhi krna bhi fasad me shamil hota hy, kyon k gustakhi me izzat pa hamla hota hy.
Hammad sahib, Kya aap Allah ke saamne iss fatwa ka diffaa karne ke liye tayyaar hain? Zarraa ghor kijye ga.
بالکل جعلی سکا ہے یہ فرضی روایت ۔