السلام علیکم حبیب بھائی اللہ اپ کو خوش رکھے میں نے ازاد کشمیر کے پہاڑوں اور برف باری کے علاقے میں دوگلی بکری کا کامیاب کام شروع کیا ہے ایک سال سے کر رہا ہوں الحمدللہ بہت ہی زبردست جا رہا ہوں
habib bhai mery pass ilfaz nahi hain k kaisay ap ka shukriya ada kya jay ap logon ki itni fiqar krty hain is ka ajar to sirf allah pak hi dy skty hain .. allah pak apnay hifzo eman main rakhain afiyat wala mamla kry ameen
آئل کی وجہ سے دودھ کبھی خشک نہیں ہوسکتا آپ ایسا کریں ۔ ڈالڈا گھی 30 گرام گڑ 50 گرام ۔ گندم ثابت آدھا کلو ان کو مکس کرکے اس میں دو لیٹر پانی ملائیں ایک گھنٹہ پکائیں ۔ جب کھیر تیار ہو جائے اس میں ایک چمچ سفید زیرہ مکس کریں کھلائیں ۔۔ ایک مہینہ ۔ ان شاءاللہ دودھ بہت زیادہ ہو جائے گا
❤ Mashallah ap jesa mohlas insan ajkal dhondny sy nahi milta shad abad rhen
Zabardast bhai❤
شکریہ 🌹
Good information ustad g
شکریہ 🌹
Great job
شکریہ 🌹
Masha Allah v nice information.Allah pak Khair k maamlat fermae aameen summa aameen
جزاک اللہ شکریہ بھائی
سلامت رہیں 🌹
Excellent 👌
السلام علیکم حبیب بھائی اللہ اپ کو خوش رکھے میں نے ازاد کشمیر کے پہاڑوں اور برف باری کے علاقے میں دوگلی بکری کا کامیاب کام شروع کیا ہے ایک سال سے کر رہا ہوں الحمدللہ بہت ہی زبردست جا رہا ہوں
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ ۔ اللہ کریم آپ کو کامیاب فرمائے برکتیں عطا فرمائے
habib bhai mery pass ilfaz nahi hain k kaisay ap ka shukriya ada kya jay ap logon ki itni fiqar krty hain is ka ajar to sirf allah pak hi dy skty hain .. allah pak apnay hifzo eman main rakhain afiyat wala mamla kry ameen
آمین ۔۔ شکریہ پیارے بھائی جان 🌹🌹 اللہ کریم آپ کو خوش رکھے
MashaAllah habib Bhai Allah Pak ap ko salamat rkhyn
شکریہ 🌹 سلامت رہیں خوش رہیں
Kamaal ansan hy ap ma shaa Allah
سلامت رہیں
Very nice information brother ❤❤❤
شکریہ بھائی جان 🌹🌹
Ma sha allah
شکریہ 🌹
اللہ آپ کو خوش رکھے حبیب بھائی
آمین شکریہ 🌹
Best from Dubai
You are best 🎉
شکریہ 🌹 بھائی
💐💐💐💐💐💐
Masha Allah Habib Bhai
Jazakallah
Good information Brother
❤❤❤
App ki videos me mostly app sirf villages ke liye banate hain. 😊
نہیں ایسا نہیں ہے ۔
❤
❤❤❤❤❤🎉
Slamti ho AP pyy
آمین شکریہ ❤️🌹
اسلام علیکم بھائی جی کالی مرچ پوڑر یا ثابت
Zabardast, Aap Ka contact number mil skta hai??
Dear Sir, ham log City ma rehty ha. Ap loog ham par b focus kia kary. Plz
السلام وعلیکم ۔ میری آدھی سے زیادہ ویڈیوز آپ ہی کے متعلق ہیں
اسلام و علیکم۔ ایک جانور کی مقدار کیا ہو گی ان اشیاء کی۔۔۔ نمک۔ مرچ۔ ھلدی۔ اور کیا تینوں وقت چارے میں ملانی ھو گی۔ شکریہ جناب
ویڈیو میں بتایا ہے مکمل تفصیل کے ساتھ
Aslam o Alikam bakri 2 month pehly delivery hoi usy sarso ka oil dia jis ay doodh khushak ho gaya is ka koi hal bata sy plz
آئل کی وجہ سے دودھ کبھی خشک نہیں ہوسکتا
آپ ایسا کریں ۔ ڈالڈا گھی 30 گرام گڑ 50 گرام ۔ گندم ثابت آدھا کلو ان کو مکس کرکے اس میں دو لیٹر پانی ملائیں ایک گھنٹہ پکائیں ۔ جب کھیر تیار ہو جائے اس میں ایک چمچ سفید زیرہ مکس کریں کھلائیں ۔۔ ایک مہینہ ۔ ان شاءاللہ دودھ بہت زیادہ ہو جائے گا
@@hbbusinesstv شکریہ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جناب حبیب بھائی میں توڑی کھلا تا ہوں جس وجہ بکریوں کھانسی ہو تی ہے
توڑی کی وجہ سے کھانسی نہیں ہوتی موسمی کھانسی ہے یا پھر خشک رہ جاتی ہو گی کہیں سے
Adha kilo torii ak time kii khorak hey ya 2 time kiii ?
ایک ٹائم
Ager 2 bari full size bakria ha makki cheni aur 2 teeda un ka lia 1 kilo gandam 1 kilo khal 1 kilo bhoosa aur half kg chokar theak ha ya ziada
Sir APNA contact no dain ma na ap sa bat Karni ha mery janwar Mr rhy hain 2din pehly b Bakra achanak Mr gya
03456814489
واٹس ایپ رابطہ
Salam bahi kasa ha ap bahi apsa ma kasa rabta kar sakta hu kindly plz reply me
chat.whatsapp.com/HyULhsuZF7WC2eynp2CV66
❤❤❤
❤
mashaallah ap ka shukrya good work