Asalam o Alaikum Ghaffar bhai kitne weight pe ye mixture kitna dyna ha Secondly bakrion ki raat ki routine nh btao ap ne, r ghaban bakri ko kya extra feed dyte hen Jawab ka muntazir Jazak'Allah 😊
اچھا بھائی جان یہ جتنا اپ کا بکرا کھا سکے نا شروعات کرنی چاہیے تھوڑے تھوڑے سے جتنا وہ کھاتا جائے اپ نے کھلانا ہے یہ زیادہ سے زیادہ تین پاؤ ایک کلو تک ہی پہنچتا ہے بکرا اس سے زیادہ کہ اس کی گنجائش نہیں رہتی اور چھوٹا بکرا جو ادھا کلو کھا لیتا ہے اور اگلی ویڈیو انشاءاللہ گبن بکری پہ بناؤں گا کہ ایکسٹرا خوراک کون سی دینی ہے
یہ بھائی اپنے ہاتھ سے بنائے جا سکتے ہیں بہت ہی ایزی ہے میں انشاءاللہ اس پہ نا ویڈیو ایک اپلوڈ کر دوں گا تاکہ بھائیوں کو پتہ چل سکے کہ خود کس طرح تیار کرنے ہیں
Masha Allah janab Allah Pak apke Rizq ma mazeed ezafa kry . Asi info dety Raha krn jazak Allah
Zabardast Video.
شکریہ جناب
Good information gafar bhai Allah pak AP ko slamt rkhe ameen 💞
بہت شکریہ بھائی اپ کی محبت کا
Good working brother ❤❤❤❤
Jazak Allah bhai
اللہ اپ کو خوش رکھے بھائی شکریہ
good
❤❤❤
Bhai karachi main gully chilka nahi milta tu us ke baghair bhi bana sakten hain chara. Our khal ki miqdar bhi bata dein.
آج کی ویڈیو میں آپ کے ہر سوال کا جواب مل جاۓ گا
Hi 😊
Asalam o Alaikum
Ghaffar bhai kitne weight pe ye mixture kitna dyna ha
Secondly bakrion ki raat ki routine nh btao ap ne, r ghaban bakri ko kya extra feed dyte hen
Jawab ka muntazir
Jazak'Allah 😊
اچھا بھائی جان یہ جتنا اپ کا بکرا کھا سکے نا شروعات کرنی چاہیے تھوڑے تھوڑے سے جتنا وہ کھاتا جائے اپ نے کھلانا ہے یہ زیادہ سے زیادہ تین پاؤ ایک کلو تک ہی پہنچتا ہے بکرا اس سے زیادہ کہ اس کی گنجائش نہیں رہتی اور چھوٹا بکرا جو ادھا کلو کھا لیتا ہے اور اگلی ویڈیو انشاءاللہ گبن بکری پہ بناؤں گا کہ ایکسٹرا خوراک کون سی دینی ہے
بھائی خوراک کا وزن ایک جانور کو ایک وقت میں کتنا دینا چاھئے ؟
Sary hi oustad ny Pakistan vich😂😂
نہیں بھائی میں استاد نہیں ہوں سیکھ رہا ہوں وہ بھی اپنے تجربات سے
Ustad bilal ko 😂challenge na kro bhai😊
اسلام علیکم ۔بچوں کو دودھ پلانے والی بوتل خود بنانی پڑتی ہے یا ریڈی میڈ مل جاتی ہے ؟
جی بھائی یہ بوتل کے اوپر جو نپل لگا ہوا ہے نا یہ مل جاتا ہے یہ ہر بوتل پہ فٹ ا جاتا ہے بس وہ نپل لانا پڑتا ہے میرا خیال ہےڈی سو روپے کا اتا ہے
@abdulghaffaronlineteacher
خوش رہو
Ye bat mai ne akhbar me parrhi hai k
Apko bhut afsos hua.....see more
Salam Bhai miqdar batadan
جی انشاءاللہ کل کی ویڈیو مکمل مقدار پہ اور بنانے کے طریقے پہ اپلوڈ ہوگی
Sar.g konsi cheez ktni dalni han wandy ma us ke quantity nai btai ap ny...
خوراک بنانے کےلئے ہر ایک کی مقدار کا نہیں بتایا گیا
بھائی جان اگر ساری چیزیں ادھا ادھا کلو لیں گے تو چنے کا چھلکا ایک کلو لیں گے اگر رائس پالش ایڈ کریں گے تو وہ صرف ادھا پاؤ ایڈ کریں گے
sir ye phatty ya palet ye kahan se or kitne k milte hain?
یہ بھائی اپنے ہاتھ سے بنائے جا سکتے ہیں بہت ہی ایزی ہے میں انشاءاللہ اس پہ نا ویڈیو ایک اپلوڈ کر دوں گا تاکہ بھائیوں کو پتہ چل سکے کہ خود کس طرح تیار کرنے ہیں
@@GHAFFARKNOWLEDGETVg shukria ❤
Bhai jan apna number btai