aslamualikum bhai bakri cross karwanay k bad usko wanda khila saktay ya nahi , ya sirf lusan ki hey pa hi rakhna ha, or kitna arsa wanda nahi daina cross karwanay k bad?
🎉🎉🎉 ADVICE friends and family members to do all different types ANIMALS farming DUCKS,CHICKENS,GOATS,SHEEPS,COWS all breeds near villages or farmlands 🎉🎉🎉
اسلام وعلیکم حبیب بھائی میری بڑی راجن پوری 2ٹایمر بکری نے پرسوں 13 اکتوبر کو 2صحت مند بچے دیے ہیں اب اچانک حیوانہ کی ایک سائیڈ بہت سخت ھو گی ھے جبکہ دودھ پہلے ھی بہت کم اتارا ھے اب بھی اسکا علاج شروع کر دیا ھے کالی مرچ کالی جیری اور لہسن اور گھی دودھ میں پکا کر دے رہا ھوں ketoject injection بھی لگایا ھے لیکن کوئی خاص افاقہ نہیں ھو رہا ھے بکری کراس سے لیکر ڈیلیوری تک میں نے بکری کو بڑی اچھی خوراک دی ھے پھر بھی تھن کے ساڑو کا خطرہ سر پر کھڑا ھے براے مہربانی رہنمائی فرما دیں شکریہ
بہت خوب اللہ پاک آپ کو صدا سلامت رکھے
شکریہ 🌹❤️
BOHAT ACHA AUR AASAN AUR SASTA TARIQA BATAYA HAI HIMESHA KI TARHA . ALLAH PAK AP KO JAZA DY AMEEN
بہت خوب ماشاالله
Yei meqdar suba sham deni hy ya ak time ki hy
Sir ye dose just subha ki h ya half half kr k subha sham deni h.
Ya sham ko alag sy banani hai kindly bata dein
bakri kis age k bakray sa cross karwani best ha?
Beautiful vedio ❤
Thanks 🤗
aslamualikum bhai bakri cross karwanay k bad usko wanda khila saktay ya nahi , ya sirf lusan ki hey pa hi rakhna ha, or kitna arsa wanda nahi daina cross karwanay k bad?
Salam. Sir Jo miqdar AAP ne batai hai. Woh Rozana k liay hai ya dus dino k liay. Shukeria..
Good question
سر جی میرا بھی یہی سوال ہے
روزانہ کی
Asslam u Alaikum
Mashallah excellent work God bless you ❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
پیارے بھائی سدا سلامت رہیں شاد و آباد رکھیں
❤❤❤❤❤
Salam
Sir apka farm kon se jagah py hay ...visit kar sakty hain kya?
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹🌹
🎉🎉🎉 ADVICE friends and family members to do all different types ANIMALS farming DUCKS,CHICKENS,GOATS,SHEEPS,COWS all breeds near villages or farmlands 🎉🎉🎉
Is trah khllane se kia bakryon ko garam hone ki wajha se moshan nhi lg jaingy,,.
🎉🎉🎉SAVE RAINWATERS with plastic membrane sheets in ponds,storage tanks,canals for agriculture and horticulture and other uses of waters 🎉🎉🎉
guwary ka beej konsa hota? is ka koi or name?
❤❤❤❤❤🎉
اسلام وعلیکم حبیب بھائی میری بڑی راجن پوری 2ٹایمر بکری نے پرسوں 13 اکتوبر کو 2صحت مند بچے دیے ہیں اب اچانک حیوانہ کی ایک سائیڈ بہت سخت ھو گی ھے جبکہ دودھ پہلے ھی بہت کم اتارا ھے اب بھی اسکا علاج شروع کر دیا ھے کالی مرچ کالی جیری اور لہسن اور گھی دودھ میں پکا کر دے رہا ھوں ketoject injection بھی لگایا ھے لیکن کوئی خاص افاقہ نہیں ھو رہا ھے بکری کراس سے لیکر ڈیلیوری تک میں نے بکری کو بڑی اچھی خوراک دی ھے پھر بھی تھن کے ساڑو کا خطرہ سر پر کھڑا ھے براے مہربانی رہنمائی فرما دیں شکریہ
وابروسال سیرپ 40 سی سی صبح شام پلائیں ۔ لال مرچ ایک چمچ کالی مرچ آدھا چائے تیل سرسوں بیس گرام یا دیسی گھی۔ ایک کپ دودھ میں ملا کر پلائیں
Aoa Sir,
Need your help!!!!!!!
My goat is gubban and there are many danay on ears, and body... I use avil but no result
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
کڑوا تیل تارا میرا کا ۔ تین دن لگاتار لگائیں
@@hbbusinesstv yes sir it's almost recovered but .....now 1 font leg joint per bohat ziyada soj hu gahy ha????
السلام علیکم ورحمۃاللّٰہ وبرکاتہ
گندم کے ساتھ آپ نے جوار کے بیج بتائے ہیں یا گوار کے اور یہ ملیں گے کہاں سے
گوارا ۔۔۔ غلہ منڈی سے
اسلام علیکم بھائی بکری بچے دینے کے بعد کتنا عرصہ میں ہیٹ میں آتی ہے یا آ جانی چاہیے
21 دن بعد
لیکن کراس 40/45 دن پر کروانا چاہیئے
Yei meqdar suba sham deni hy ya ak time ki hy
صبح شام