Key Announcement from Majma-ul-Uloom Al-Islamia Cabinet Meeting: Insights and Decisions

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 22 дек 2024

Комментарии • 197

  • @zanalabdinmeer2895
    @zanalabdinmeer2895 День назад +22

    ھم مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ اور مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہ العالیہ کے نظریات پر متفق ہیں
    (الحمد للّٰہ)

  • @batolbatol9257
    @batolbatol9257 День назад +11

    رب تعالیٰ حضرت مفتی عبدالرحیم صاحب کو دشمنان مدارس کی سازشوں کا ادراک نصیب فرمائے

    • @MuhammadTariq-rr6zj
      @MuhammadTariq-rr6zj День назад

      مہروں کو ادراک نہی ہوتا. اور یہ عنقریب سب کو پتہ لگ جائے گا.
      اور اس کو اختلاف کا رنگ دینا غلط ہے.
      آج تک اسٹیبلشمنٹ نے ان کا ساتھ دیا اب بدلے کا وقت ہے.
      یہ کھڑے نہی ہوئے ان کو کیا گیا ہے.
      اختلاف ہوا نہی کرایا گیا ہے.
      صاف بات ہے دو مؤقف ہیں
      ایک منافق حکمرانوں کا ایک علماء کا.
      اور علماء میں سے ایک اٹھ کر حکمرانوں کے ساتھ ہو جائے. علماء کا ساتھ چھوڑ دے. تو کیا اس کو اختلاف
      سمجھا جائے گا؟
      اور اختلاف علماء رحمت کے راگ الاپ جائیں گے؟

  • @itsme-cy6kz
    @itsme-cy6kz День назад +34

    ہم مسلمانان پاکستان کو شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی مدظلہم العالی پر اعتماد ہے اور ہم انہی کے ساتھ ہیں

    • @imdadullah-lh2xh
      @imdadullah-lh2xh День назад +1

      آپ سے کس نے کہا ہے کہ حضرت کا ساتھ چھوڑیں ، آپ کے اصرار سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو خود حضرت پر اعتماد نہیں

    • @MuhammadSadeeq-jz5wn
      @MuhammadSadeeq-jz5wn День назад

      @@imdadullah-lh2xh الفاظ کا اظہار تاکید کے لیے ہوتا ہے

    • @usmansideeq2219
      @usmansideeq2219 День назад

      اچھا جی ​@@imdadullah-lh2xh

  • @luquclothcentre
    @luquclothcentre День назад +20

    ہم شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی رائے سے اتفاق کرتے ہیں اور ہمارا ساتھ شیخ الاسلام مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی صاحب اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کے نظریات کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ❤

  • @amanniazi29
    @amanniazi29 День назад +12

    مفتی تقی صاحب اور مولانا فضل الرحمن کی بصیرت کو سلام

  • @MuhammadTariq-rr6zj
    @MuhammadTariq-rr6zj День назад +8

    مفتی تقی عثمانی صاحب زندہ باد.
    باقی اس سارے معاملے میں آپ لوگوں کی حقیقت اور اصلیت سامنے آ گئی.

  • @shirazanwar2562
    @shirazanwar2562 День назад +9

    حقیقی مدارس کے ترجمان مفتی تقی عثمانی اور مولانا فضل الرحمان ❤❤❤

  • @Khaizarabc
    @Khaizarabc День назад +4

    ❤ مفتی تقی عثمانی صاحب اور مولانا فضل الرحمٰن صاحب ♥️

  • @ZainZain-bq1ur
    @ZainZain-bq1ur День назад +6

    جامعتہ الرشید کالج والوں سے پہلے بھی عرض کی تھی ک آپ مدرسے کا نام ختم کر کے اسلامی سکول کالج وغیرہ رکھیں ، آپ کی مہربانی ہوگی

  • @issaaman2506
    @issaaman2506 День назад +11

    جن لوگوں نے فیض حمید کے جھانسے میں آکر وفاق المدارس کو توڑا ہے ان پر افسوس ہوتا ہے

  • @5minutekamadrasah
    @5minutekamadrasah День назад +11

    شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب ❤️
    مولانا فضل الرحمان صاحب ❤

  • @MuhammadSadeeq-jz5wn
    @MuhammadSadeeq-jz5wn День назад +25

    ہمیں مدارس سے کرنل جرنل کسی ac dc کی ضرورت نہیں بلکہ مدارس سے عالم محدث اور فقیہ کی ضرورت ہے

    • @MuhammadAyubKhattak
      @MuhammadAyubKhattak День назад

      تمہارے اوپر ac and dc جب للو پنجو مسلط ہو تو تم لوگ خوش ہوتے ہوں جن کو نہ حقوق اللہ کا پتہ ہوتا ہیں اور نہ حقوق العباد کا۔

  • @muhammadanasrafeeq7429
    @muhammadanasrafeeq7429 День назад +8

    اتحاد تنظیمات مدارس کے نظریے سے متفق ہوں۔۔۔ مفتی تقی عثمانی صاحب اور مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی قیادت کے کیا کہنے۔۔۔ آپ بھی میرے لیے قابل احترام ہیں

  • @SaifullahQasim
    @SaifullahQasim День назад +19

    مفتی تقی عثمانی صاحب جس بورڈ کی قیادت کررہے ہیں ہم صرف اسی پر اعتماد کرتے ہیں۔

  • @ZainZain-bq1ur
    @ZainZain-bq1ur День назад +3

    مدارس کا ترجمان ❤ قائد فضل الرحمان

  • @M.ibrahimKhalil-q7g
    @M.ibrahimKhalil-q7g День назад +7

    اللہ تعالی مفتی عبدالرحیم صاحب کی کاوشوں کوقبول فرماےاختلاف العلماءرحمت ۔اختلاف توصحابہ کےزمانہ سےچلتاارھاھےاورچلتارھےگااوراسی سےامت کےمختلف طبقات مستفیدھوتےرھینگے۔ھرعالم کی اپنی سوچ اورزاویہ نظرھے عوامکوعلماءکےاختلاف سےبددل نہ ھوناچاھیےجسکاجس عالم پراعتمادھواسکی راےپرعمل کرناچاھیے۔العلماءورثہ الانبیاء

    • @MuhammadTariq-rr6zj
      @MuhammadTariq-rr6zj День назад

      اس کو اختلاف نہ کہیں.
      اصل فریق دو ہیں
      منافق اور دشمنان مدارس حکمران اور دوسرے علماء.
      ایک تیسرا فریق اور وہ بھی علماء میں سے اٹھ کر دشمنوں کی تائید کرنے لگے اور علماء حق کے مخالف بات کرے یہ اختلاف نہی یہ اصلیت ہے. اور رحمت والی تو بہت دور کی بات ہے

  • @jameelrehman1324
    @jameelrehman1324 День назад +4

    جن کو ابھی تک مفاہمتی یادداشت اور معائدے کا فرق معلوم نہ ہو سکا وہ چلیں ہیں بورڈ لے کر رجال العصر تیار کرنے یا للعجب

  • @AbdurRehman-c7z
    @AbdurRehman-c7z День назад +2

    Allah jamia tur rasheed aur majma ul uloom ul islamia ke mqasid ko paya tkmeel tk ponchai aur Allah islam ki shan ko iske zarye buland kre aur Allah mufti abdur raheem sahab ko sehet wa tandurusti ata kre k take inke wajood se Allah deen ki nusrat kre aur ahle jamia ko apne mqasid ko purazam tariqe se pora krne ki toufeeq dy aameen

  • @HabibUrRehman-yv9iz
    @HabibUrRehman-yv9iz День назад +2

    ھم مدارس کے معاملہ میں مولاناتقی عثمانی مدظلہ پر اعتماد کرتے ھیں الحمدللہ

  • @qaziofficial
    @qaziofficial День назад +51

    شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی دوربینی کو سلام... جب ایف اے ٹی ایف نے احتراز لگا دیا تھا تب ہی جامعہ الرشید کو سمجھ آ جانی چاہیے تھی... بہتر راستہ یہی ہے جو وزارت تعلیم میں رہنا چاہے وہ ادھر رہے اور جو سوسائٹی ایکٹ میں رہنا چاہے وہ وہاں رجسٹریشن کروا لیں... ہمیں جنرل کرنل جسٹس کی ضرورت نہیں بلکے علمائے حق کی ضرورت ہے

    • @ejazullahkhanejaz4515
      @ejazullahkhanejaz4515 День назад +1

      Bohut khoob

    • @testwork1860
      @testwork1860 День назад +3

      Bhai Jan Islam nafiz krnay k liay General kernal chiaya hoty hein, aj Mashallah pury Pakistan ma ulema ki kami nai hy, lkin sub mil kr bi shriat nafiz nai krwa saktu😢

    • @yunasahmad4352
      @yunasahmad4352 День назад +3

      Hume ulema e kiram k saat saat general our cournel bhi cha hiye.

    • @imdadullah-lh2xh
      @imdadullah-lh2xh День назад +2

      آپ کو علماء حق کی ضرورت ہے اور علماء حق کو بھی تو کسی حق کی ضرورت ہوگی یا نہیں ؟

    • @zaheerabbas8125
      @zaheerabbas8125 День назад

      میرے بھائی دو چار نہیں بلکہ بہت سے نیک کرنل جنرل موجود ہیں لیکن وہ کچھ نہیں کر سکتے جب تک کوئی صحیح حکمت عملی کے ساتھ علماء کرام تحریک نہیں چلاتے جامعتہ الرشید والوں کو چاہیے یونیورسٹی میں یہ تجربات کر کے دیکھ لیں مدرسے کو مدرسہ ہی رہنے دیں​@@testwork1860

  • @Mewatposting
    @Mewatposting День назад +3

    نظریاتی اختلاف اپنی اپنی جگہ لیکن حضرت مخدوم گرامی مفتی عبدالرحیم صاحب دامت برکاتہم العالیہ بھی ہم سب کے سر کے تاج ہیں اور حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب مدظلہ العالی بھی ہمارے لیے گراں قدر سرمایہ ہیں
    ہمیں ان میں سے کسی کی بھی مخلصانہ کاوشوں اور قوم وملت کے خاطر پرخلوص نیت پر کسی بھی طرح شک کی گنجائش نہیں
    اللّٰہ تعالٰی ہمیں اپنے اکابرین علمائے کرام کی قدردانی کی توفیق عطا فرمائے آمین یا ربّ العالمـــین نوح میوات ہریانہ انڈیا 🇮🇳🤲🏻🇵🇸

    • @quranteacheracademy9454
      @quranteacheracademy9454 День назад

      Bhai sb hamary akaabir dewband ka ye mizaj nahi. K ye b sahi raasty pr r wo b sahi raasty pr.blky jumhoor ulamaa k muqaably mei jo b aaye to uski sakht sy sakht mukhalaft karo.warna aaj ek jumaat 2 hisson mei taqseem huve to kal yehi 2 das hisson mei taqseem hokar apni taaqat khatam kardegi.

    • @quranteacheracademy9454
      @quranteacheracademy9454 День назад

      Aap nay hadees ki ruwaat k baary mei nahi para k ek ghalati ki waja sy os waqt k aslaaf ny na sirf sakht jarah ki blky onpr bhot c kitaaby likhen.to abdurraheem kis bagh ki moli hy

  • @rasheedahmed9999
    @rasheedahmed9999 День назад +4

    Mufti taqi usmani or molana Fazlurrehman se hum 100 % muttafiq hn

  • @NoormohamedJalalahmed
    @NoormohamedJalalahmed День назад +2

    اللّٰہ جامعہ الرشید کی محنت کو قبول کریں اور مدد کریں

  • @ahmedjamal605
    @ahmedjamal605 День назад +3

    ایک طرف بڑے اکابر علماء اور دوسری طرف درباری علماء
    تو یہ مشاھدہ کی بات ہے دربار علماء کو اپنے کئے پر بعد میں شرمندگی ہوئی ہے
    اسی لئے ابھی ہوش کے ناخن لیں شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب کے ساتھ ہوجائیے اور اکابر کا ساتھ دیں ۔۔ وکرنہ شرمندگی کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا ۔۔

  • @habibullahdeshani7412
    @habibullahdeshani7412 День назад +1

    اللہ ہی سب کھچ کرنے والا ہے جب مفتی تقی عثمانی مدظلہم العالیہ نے کہہ دیا کہ مدراس علماء فضلاء حفاظ پیدا کرنے کیلئے ہے تو سمجھ میں آتا ہے کہ سب کھچ اللہ ہی کرنے والا ہے ❤❤❤

  • @muhammadsajjad1466
    @muhammadsajjad1466 День назад +5

    Mufti Taqi Usmani ❤

  • @Nisarali804-r3o
    @Nisarali804-r3o День назад +1

    علماء علماء کو جواب دےرہا ہے ہم طالب علم ہے ہمارے لیے سب اساتذہ کے درجے میں ہے انکا احترام میں لازم سمجھتا ہوں ۔۔۔۔۔

  • @fayazahmad4118
    @fayazahmad4118 День назад +1

    اللہ ہر کسی کی حفاظت رکھے

  • @تقاریر_خطابت_سیکھیں
    @تقاریر_خطابت_سیکھیں 2 дня назад +10

    سائٹ بنوریہ اس اجلاس میں کیوں نہیں آیا
    کیا وہ بھی آپ سے ناراض ہے❤

  • @TalhaSheikh-s4c
    @TalhaSheikh-s4c День назад

    کل پرسوں مفتی صاحب نے اپنا موقف بتایا تھا اور آج پھر موقف پیش کیا جارہا ہے

  • @asifimranchishti7330
    @asifimranchishti7330 День назад +1

    جب آپ... حکومت سے مراعات حاصل کریں گے تو ضرور اس کے نتائج اور اثرات کے لیے بھی تیار رہیں

  • @عمرالخطاب-م7ط
    @عمرالخطاب-م7ط День назад +10

    سارے۔علماء۔ھمارے۔سر۔کے۔تاج۔ہے۔اور۔سارے۔کے۔سارے۔علماء۔کی۔حفاظت۔فرما۔اور۔سارے۔علماء۔بھائیو۔جیسا۔ہے

  • @shoaibahmedkhan9676
    @shoaibahmedkhan9676 День назад +4

    Konsay 18000 kaha ye 18000?

  • @faisalaslam2601
    @faisalaslam2601 2 дня назад +10

    وفاق المدارس العربیہ کو توڑ کر آ پ نے تقسیم کی بنیاد رکھی

  • @Strugglepathways-ytshort
    @Strugglepathways-ytshort День назад +6

    تم۔لوگ قصدا معاہدہ کی رٹ لگا رہے حالانکہ جب فریقین نے معاہدہ کو ختم کرکے آئین بنا ڈالا تو آپ کو کیوں سمجھ نہیں آرہا ہے کہ معاہدہ اب ختم ہو چکا ہے

  • @NasirKhan-wk9wj
    @NasirKhan-wk9wj День назад +3

    مفتی تقی عثمانی صاحب اور مولانا فضل الرحمن صاحب پر معاہدہ توڑنے کی اعتراض اپ کے شان کے لائق نہیں

  • @faisalmahmood2557
    @faisalmahmood2557 День назад +6

    Mufti Taqi sb......Knows well what is good for madaras...

  • @RafiqAkber-t3h
    @RafiqAkber-t3h День назад +3

    ابتداء عشق میں ہوتا ہے کیا
    آگے آگے دیکھ ہوتا ہے کیا

  • @عمرانپٹھان
    @عمرانپٹھان 19 часов назад

    ہمارے یہاں ہندوستان کی کچھ ریاستوں میں صوبائی حکومتوں کی طرف سے مدرسہ بورڈ بنائے گئے تھے ،جن مدرسوں نے اس میں شمولیت اختیار کی ،سب برباد ہوکر رہ گئے ۔۔۔اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے آمین ۔

  • @muftirizwan8869
    @muftirizwan8869 День назад +6

    باتوں میں تضادہے

  • @itsme-cy6kz
    @itsme-cy6kz День назад +7

    تصاویر پر غور فرمائیں پگڑیاں ابھی سے اتر گئی ہے آگے آگے دیکھے کیا کیا اترتا ہے 😢اللہ رحم و کرم فرمائے

  • @liaqatkhankhan8190
    @liaqatkhankhan8190 День назад +2

    حضرت مفتی عبد الرحیم صاحب کی پگڑی کا کیا بنے گا جو گر پڑنی تھی بڑے اکابرین کو دیکھنے پر اب کیا نیا شوشہ چھوڑ رہے ہیں

  • @muhammadnoman5426
    @muhammadnoman5426 День назад +7

    مفتی تقی عثمانی صاحب جن کے سائن تھے وہ فرماتے ہیں mou تھا جب کہ اپ میں سے کسی کے سائن بھی نہیں اور اپ کہہ رہے ہیں اmouنہیں تھا
    بہرحال اس معاہدے کو حکومت نے توڑ دیا تھا معدے میں کہیں بھی ڈی جی ار ائی کا قیام شامل نہیں تھا لیکن جب حکومت نے یہ چالاکی کھیلی تو اکابرین کو حکومت کی بد نیتی سمجھ میں اگئی اس چال کو سمجھ گئے اور معاہدے سے پیچھے ہٹ گئے اس کے علاوہ اور بھی کئی خلاف ورزیاں حکومت نے معاہدے کی کیں

  • @HafiazBilal
    @HafiazBilal День назад +4

    محترم جس کو آپ معاہدہ کہہ رہے ہو اسی کی خلاف ورزی حکومت نے کی جس کے عوض ایک ارب روپے بجٹ کے ساتھ حکومت نے آپ کو وفاق سے الگ کیا اب اپنے آپ کو تم کیسے بےقصور سمجھ رہے ہو حکومت کے ہاتھوں استعمال نہ ہوتے تو آج آپ کو یہ دن نہ دیکھنے پڑتے

  • @tajalli-e-rabani6687
    @tajalli-e-rabani6687 День назад +1

    مفتیان کرام کے اس اختلاف سے دشمن اسلام کو بہت فائدہ ہوا۔۔۔اس بات کو بھول رہیں ہیں ۔۔۔اپنے اپنے نظریات پر قائم ہیں ۔۔۔
    گولڈن جوبلی پر سب مفتیان کرام اور علماء اکرام اکٹھے تھے۔اور اچھے بن کر علماء اکرام میں اختلاف پیدا کر دیا ہے یہ ہمارے کہاں سے خیرخواہ ہیں ۔۔۔۔۔۔مفتی عبد الرحیم صاحب کو چاہیے کہ نظر ثانی کریں اور۔۔۔
    مولانا فضل الرحمان اور مولانا تقی عثمانی صاحب کے ساتھ اپنے اختلاف کو ختم کریں ۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا

    • @tajalli-e-rabani6687
      @tajalli-e-rabani6687 День назад

      علماء حق کو کسی کے سہارے کی ضرورت نہیں ۔۔۔اللہ رب العزت نے شام کر فتح سے واضح فرما دیا ہے اس دنیوی عہدوں کی کوئی حیثیت نہیں ۔۔۔
      ساری حاکمیت اللہ رب العزت کے لئے ہے

  • @EidManEidmanullah
    @EidManEidmanullah 2 дня назад +5

    درباری سرکاری کا اجلاس ھے اس کا کوی خسییت نھی
    4:53

  • @Sohail-oc6gz
    @Sohail-oc6gz День назад

    اچھا آپ حضرات کو مبارک ہو

  • @ZainZain-bq1ur
    @ZainZain-bq1ur День назад +1

    ویسے آپ کو مشورہ ہے کہ علی گڑھ تحریک میں بھی شامل ہو جائیں طلباء کو اس کی بھی ڈگری مل جایا کرے گی

  • @تقاریر_خطابت_سیکھیں

    جامعہ العالمیہ بنوریہ سائٹ تو مجمع کے نائب صدر ہے وہ کہیں بھی کسی اجلاس میں نظر نہیں آرہے ہیں
    ان کو بھی ناراضگی ہے😂

  • @ejazullahkhanejaz4515
    @ejazullahkhanejaz4515 День назад +3

    یہ لوگ اب شیخ الاسلام پر بول رہے ہیں ۔
    کاش یہ دنیاں تمہیں لے ڈوبے

  • @KhanKhan-qo7uh
    @KhanKhan-qo7uh 2 дня назад +12

    جہادی تنظیموں میں توڑ اور تقسیم در تقسیم کے فریضے سے فارغ ہونے کے بعد مفتی عبدالرحیم صاحب علماء کرام کی وحدت اور اتفاق کی نشانی وفاق المدارس کو پارہ پارہ کرنے کا فریضہ ادا کرنے میں مصروف ہیں
    انشاءاللہ اس خواب کے شرمندہ تعبیر ہونے کا أرمان ارمان ہی رہیگا

  • @WaseemAbid-m9t
    @WaseemAbid-m9t День назад

    مفتی عبدالرحیم صاحب ماشاءاللہ بہت ہی سمجھدار انسان ہیں انہوں نے دیکھا کہ لوگوں کی ساری تنقید ان پر ہو رہی ہے انہوں نے ایک اجلاس بلایا اس میں اکابر کی تعریفوں کے پل باندھ دیے کہ اکابر کی شان اس قدر بلند و برتر ہے کہ اگر وہ سر اٹھا کے دیکھیں گے تو ان کے سر سے پکڑی نیچے گر جائے گی یہ بیان دے کر انہوں نے دینی حلقوں میں اپنی ذات سے متعلق لوگوں کی نفرت کو کم کرنے کی کوشش کی چنانچہ اب انہوں نے اپنا موقف بیان کرنے کے لیے سیدھے سادھے شخص مفتی محمد صاحب کو اگے کر دیا ہے کہ اپ نے یہ تحریر پڑھ کر لوگوں کو سنانی ہے😂😂😂

  • @HabibAhmad-r3c
    @HabibAhmad-r3c 2 дня назад +6

    اس میں تو صرف ایک ہی مدرسہ جامعة الرشید کے اساتذہ کا گروہ ہے ۔ اس کو مفتی صاحب پورے مجمع العلوم کے عہد ے داران سے تعبیر کر رہے ہیں ۔ اس جامعہ بنوریہ کہاں ہے ؟؟ لہذا جھوٹا پروپیگینڈا نہ کیا جائے ۔ خدا کا خوف کریں۔ اور امت افتراق سے بچیں۔

  • @داعیالحق-غ4غ
    @داعیالحق-غ4غ День назад +2

    ہم مولانا فضل الرحمان صاحب اور مفتی تقی عثمانی صاحب کے ساتھ ہیں ۔مفتی عبدارحیم صاحب آپکی پگڑی گر چکی ہے۔لوگوں کے ذہنوں میں ابہام پیدا مت کرو ۔

  • @azamfarooq6482
    @azamfarooq6482 2 дня назад +5

    بیان میں کچھ کہا جاتا ہے۔۔۔اور میٹنگ میں کچھ اور بیان کیا جاتا ہے۔

  • @liaqatkhankhan8190
    @liaqatkhankhan8190 День назад +2

    حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہم کے اوپر بہتان لگایا جا رہا ہے کچھ اقدار ھوتی ہے کچھ ۔۔ ۔۔۔۔۔

  • @AzizMemon93
    @AzizMemon93 День назад +4

    Shaykh-ul-Islam Hazrat Mufti Muhammad Taqi Usmani Sahib
    شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
    ruclips.net/video/nxWbMuIYNys/видео.htmlsi=8q1i14JzPPu9EE_U

  • @MOI2024.
    @MOI2024. 2 дня назад +4

    Confused jtr please stick to one statement

  • @zeeshanjaved9288
    @zeeshanjaved9288 День назад

    مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالیٰ زندہ باد
    اور آپ سے کچھ کہنا نہیں چاہتا

  • @AbdulMateen-uf5kl
    @AbdulMateen-uf5kl День назад +4

    ھر جگہ کا زور مار رہیے ھیں مگر کامیاب نہی ھو پارہے بے چارے
    کھسیانی بلی کھمبہ نوچ رہی ھے
    حد ھے ھر اسٹیپ وہاں سے جواب انے کے بعد لیتے ھیں
    مفتی رحیم صاحب اپکو اپنوں سے بے وفائ مبارک ھو
    تاریخ اپکو سنہری لفظوں میں ذکر کرے گی

  • @ydlxylhlydoxooy1540
    @ydlxylhlydoxooy1540 День назад +6

    فیض حمید جس چیز کی بنیاد رکھے اور طاھراشرفی جس چیز کو سپورٹ اورجمھور جس چیز کی جمھورمخالفت کرے اسکوکھتے ھیں مجمع العلوم اسلامی۔۔۔

  • @KhalilAhmad-mn7ym
    @KhalilAhmad-mn7ym День назад +3

    دونوں آپشن دے دیں۔
    اور مسلہ ختم کریں

  • @ejazullahkhanejaz4515
    @ejazullahkhanejaz4515 День назад +1

    مدعی سست گوہ چست مدعی کہ رہے ہیں ایم او یو تھا اور یہ کہ رہے معاھدہ تھا۔
    ارے بھائی آپ لوگ اس وقت موجود تھے وہاں

  • @QariTanveer-q6t
    @QariTanveer-q6t День назад

    Ham ettehad k Sath Hain yadullhi alal jma ah

  • @shimanayebshabakhsh3033
    @shimanayebshabakhsh3033 День назад +2

    مفتی رشید لدهیانوی کی وراثت کیسا خوب کررهی هی.
    اگ هماری جمع مین هوتی کیا حکومت کی ماتحت رهنی کو پسند فرماتی😢

  • @MuhammadIshaq-l4d
    @MuhammadIshaq-l4d День назад +1

    شیخ الاسلام صاحب کی نیت پر شک نہیں۔لیکن مولانا فضل الرحمان صاحب اپنی سیاست اور مفاد سے باز نہیں آنے والا

  • @Arshad-1220
    @Arshad-1220 День назад

    امریکہ کے مدارس دینیہ کے خلاف اقدامات اور خواہشات کی تکمیل جو امریکہ اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے کروانا چاہتا ہے خدارا اسکا حصہ نہ بنو،

  • @navidamin2981
    @navidamin2981 День назад

    جن لوگوں نے فیض حمید سے کے جھانسے میں آکر فیض یاب ہو کر وفاق المدارس کو توڑا ہے ان پر افسوس ہے

  • @Only_DeeN
    @Only_DeeN 2 дня назад +5

    18000 Kedar he . Hamart city me to 1 b nhe he .

    • @Only_DeeN
      @Only_DeeN День назад

      Jamia Rasheed Ka koe aalim wazahat karly .

    • @patelpatel1482
      @patelpatel1482 День назад +1

      مفتی عبد الرحیم صاحب خود دس ہزار فرما رہے تھے

  • @Husain.Ahtesham
    @Husain.Ahtesham День назад

    💯 Mufti abdurrahinm sahab

  • @NomanHameed-h7m
    @NomanHameed-h7m День назад +3

    افسوس صد افسوس

  • @habibullahdeshani7412
    @habibullahdeshani7412 День назад

    آپ لوگوں کا ہر روز نئی نئی باتوں سے لگ رہا ہے کہ آپ دین کی خدمت کم اور دوسروں کو زیر کرنے کی فکر زیادہ ستاتی ہے 😢

  • @AbdurRehman-c7z
    @AbdurRehman-c7z День назад

    Buhut afsoos huta h jub intizami maslale k tariqa e ikhtilaf m ulama aur deendar awam gher sanjheedgi ka muzahira aur ulama ke liye istira ke alfaz ikhtiyarkrte hn yaqeenan isi se ksi shakhsiyat ka taruf hota h k wo kitna pani m h aur deen m usko kitna umq h aur kitna baamal h

  • @AwamKeMissileAurUnkaHal
    @AwamKeMissileAurUnkaHal 2 дня назад +7

    اِس صدی کا مجدد الف ثانی حضرت شیخ مفتی تقی عثمانی حافظہ اللہ کے مقابلے میں آپ حضرات کی کوئی ویلیو نہیں ۔

    • @maazleghari5180
      @maazleghari5180 День назад

      آپ جیسے بے ضرورت لوگ ہی آگ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں ورنہ اکابر میں کوئی اختلاف نہیں ہے

    • @KhalilAhmad-mn7ym
      @KhalilAhmad-mn7ym День назад

      بات دلیل کی ہوتی ہے مفتی صاحب کوئی نبی نہیں ہیں
      مدارس کو جاگیریں بنا لیا گیا ہے۔
      اگر یہ لوگ درست نہیں ہونگے تو جاگیروں سے اگلی نسل مستفید نہیں ہو سکے گی۔

    • @MuaviaHusnain-li1nv
      @MuaviaHusnain-li1nv День назад +1

      آپ کے پاس یہی دلیل ہے کہ آپ کا سربراہ ہی مولانا فضل الرحمن صاحب اور وفاق المدارس کے بارے میں غلط بیانی سے کام چلا رہا ہے ۔
      جاوید چودھری کے ساتھ انٹرویو میں کتنے جھوٹ بولے ہیں۔

    • @MuhammadDawood-d9h
      @MuhammadDawood-d9h День назад

      @@MuaviaHusnain-li1nvاندر سے اسٹیبلشمنٹ آخرباہر ظاہرہوگیا

  • @ydlxylhlydoxooy1540
    @ydlxylhlydoxooy1540 День назад +1

    کل کے بچے کٹ حجتی سے کام لے رھے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔صفائیوں کامطب غلط کام پراصرار کرنے کے مترادف ھے۔۔۔دینی طبقے کو پریشان کیاھواھے 1869کےایکٹ سے اب تک کوئی مسئلہ درپیش نھیں آ یا۔۔اور مجمع کے وجود کے بعد علماء میں تفریق پھلاثمرہ ھے

  • @ejazullahkhanejaz4515
    @ejazullahkhanejaz4515 День назад +2

    یہ ہے ان لوگوں کی تربیت یہ الزام پے الزام لگا رہے ہیں کہ یہ معاہدہ تھا ۔
    بے جا تاویلے اپنے خود غرز دنیا پرست مقاصد کو جواز دینے کے لیے الزامات کی دیوریں بنا رہے ہیں ۔
    اے وہ لوگ جنہوں نے جمہور کا راستہ چھوڑا دنیا لیے جاؤ تمہیں دنیا مبارک۔
    اگر تمھہں کلرک ، وکیل ، جنرل بنانے تھے تو کیوں ملت سے چندے دین کے نام سے مانگے ،جاوں حکومت کی گود بیٹھوں اور اپنا خرچہ بھی وہا سے لو۔

  • @MuaviaHusnain-li1nv
    @MuaviaHusnain-li1nv День назад +1

    دینی و عصری تعلیم کی اصطلاح ہی جہالت کی علامت ہے ۔

  • @muftiraof3809
    @muftiraof3809 День назад

    لہذا مجمع العلوم کے تمام لوگ عسکری پروڈکٹ ہیں جس کی وجہ سے ان پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا انہوں نے میر جعفر میر صادق کا کام کیا

  • @Aburafy55
    @Aburafy55 День назад +11

    مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی رائے بہت مظبوط ہے
    ان نیم سرکار کی حمایت یافتہ مولویوں کے

  • @SajidArain-o7c
    @SajidArain-o7c День назад +3

    آپ فکر نہ کریں جنہوں نے آپ کو وفاق کے مقابلے میں تیار کیا ہے وہ آپ کو تکلیف نہیں آنے دیں گے اس لۓ آپ مطمئن رہیں خدا کے لۓ اکابر کی مخالفت نہ کریں

  • @wonders_135
    @wonders_135 2 дня назад +3

    ماشاءاللہ بہت عمدہ ۔۔ مجمع العلوم کی پالیسی پر مکمل اتفاق ہے

  • @MominAliShahBukhari
    @MominAliShahBukhari День назад +2

    جن کو سرکاری مناصب پر صالح اور اہل علم افراد کی تقرری ناگوار ہو وہ بے شک وزارت تعلیم سے اپنے اداروں کو بچائیں مگر پورے امت مسلمہ کو اس پر مجبور نہ کریں کہ کوئی اہل علم اپنے ملک کی خدمت میں کردار ادا نہ کریں

  • @juveriabangash2724
    @juveriabangash2724 10 часов назад

    Jo jahan jana chahta ha chala jae is men azaadi honi chahie

  • @SamiUllahsaalim
    @SamiUllahsaalim День назад +1

    آپ ایک مرتبہ اس مرحلے سے گزر گئے جو حکومت عالمی دباؤ کے پیش نظر چاہتی تھی۔ اب خیر اسی میں ہے کہ آپ وزیر تعلیم کے تحت ہی چلیں۔ہم مسلمان پاکستان مفتی تقی عثمانی صاحب اور مولانا فضل الرحمن صاحب کی دور اندیشیوں کو سلام کہتے ہوئے ان پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم آپ کےلئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو دشمنان مدارس کے شرور سے محفوظ رکھے۔ آمین

  • @AbdurRehman-c7z
    @AbdurRehman-c7z День назад

    Hame majma ke har iqdam ka sanjheedgi se utaye jane aur hikmat aur doorandeshi pr fakhr h alhamdullillah

  • @fahadhussain783
    @fahadhussain783 2 дня назад

    Hazrat 2019 key peechey kyun par gaye hain. At the end its not a bill or act or law.

  • @UmarKhatab-e2r
    @UmarKhatab-e2r День назад +2

    اپ کو اپنی اوقات کا اندازہ بخوبی ہو چکا ہے

  • @UniqueAnsari-gv9bl
    @UniqueAnsari-gv9bl День назад +1

    سر براہ مجمع العلوم سر سید مفتی عبدالرحیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مہتمم علی گڑھ جامعہ الرشید کراچی

  • @jameelrehman1324
    @jameelrehman1324 День назад

    گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے" بچونگڑے "

  • @KhatirBadshah-f4d
    @KhatirBadshah-f4d День назад

    مفتی تقی عثمانی کے ساتھ اتفاق کرنا چاہئے تھا مفتی تقی عثمانی صاحب کا ساتھ چھوڑنا افسوس ناک ہیں

  • @Tubeislamic135
    @Tubeislamic135 2 дня назад +4

    درباری سرکاری بوڈ

  • @alquran-academyvehari5953
    @alquran-academyvehari5953 День назад

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @usamatariq1921
    @usamatariq1921 2 дня назад

    ماشاءاللہ۔ ❤❤❤❤

  • @sufyankhan4010
    @sufyankhan4010 2 дня назад

    Masha Allah❤❤❤❤❤🎉

  • @hafizurreh3003
    @hafizurreh3003 День назад +1

    ماشاء اللہ مفتی عبدالرحیم صاحب مدارس کہ نئے نظام میں مجدد کا درجہ رکھتے ہیں اللہ تعالی ھدایت اور استقامت پہ قائم رکھے یہ باقی سارے جتنے بھی ہیں غلامی کے دور کی باقیات کیساتھ چمٹے ہوئے ہیں اصل میں مہتمیمین کے کرپشن کو چھپانے اور اپنے سیاسی مذھبی جیالوں کی بچاؤ کی مہم ہے باقی اگر یہ غلام ریاست ہے تو پھر اپنے دارلعلوموں میں چودہ اگست کیوں مناتے ہیں اسلامک بینکنگ کیوں چلواتے ہیں پارلیمنٹ کا حصہ بن کر مراعات کیوں لیتے ہیں اپنے بچوں کو اعلی سے اعلی دنیاوی تعلیم دلواکر بڑے بڑے حکومتی عہدوں پر براجمان کرواتے ہیں اور سادہ منش مخلص علماء وطلباء کو بے وقوف بناتے ہیں یہ اصل میں بدماش ہیں مگر روپ علماء کا اختیار کیا ہوا ہے انکی حیثیت خو غرض دین فروش مذھبی پریشر گروپ کے علاوہ اور کچھ نہیں بس مفتی عبد الرحیم صاحب اس چیز کا لحاظ ضرور رکھیں یہ اسٹیبلشمنٹ والے بھی بہت فراڈی ہوتےہیں انکے ساتھ بھی بہت حکمت کیساتھ چلنا ہے کہیں آپکو بعد میں بدنام نہ کردیں باقی ان روایتی بزرگوں کی خوشی اور ناراضگی سے کوئی فرق نہیں پڑتا انکی ذھنی سطح ان حالات میں بدلنا تقریبا ناممکن ہے نئے نوجوان علماء تیار کریں البتہ انکی ذھنیت مشنری بنائیں اخلاص اور تقوی کے اہتمام کی تربیت ہو کہیں ان عہدوں اور مراعات کے چکر میں مرعوبیت کا شکار نہ ہو ڈٹ کر اپنا کام کریں بے وقوف اور احمقوں کے اعتراضات سے دلبرداشتہ نہ ہوں اللہ تعالی ہم سب کو صراط مستقیم کی ھدایت نصیب فرمائے آمین

    • @jameelrehman1324
      @jameelrehman1324 День назад +1

      یہ جامعہ الرشید کی تربیت کا پہلا شاہکار ہے

  • @ahmedjada5823
    @ahmedjada5823 День назад +1

    Aapko Allah Ko Jawab De honge...Sub Kuch Jante hue bhi ..apni aankhen Kabotar ki tarah band ker rhe hen...Aur kam ilm.awam ki zahen sazi ker rhe hen...

  • @islahibatain2793
    @islahibatain2793 День назад

    We should give respect to all and provide room their own choice. Law should be amended and provision to make registration either in societies Act or Education Ministry.

  • @MdshamsuzzamaShamsuzzama
    @MdshamsuzzamaShamsuzzama День назад

    واہ چینل کے ایڈمن صاحب جامعۃ الشید کے حق میں بولے گا تو اس میں ❤ یہ ٹک لگائیں گے
    اور جو شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب کے سپورٹ میں بولے گا تو اسے چھوڑ دیتے ہیں
    اس پر یہ❤ ٹک کیوں نہیں لگاتے ہیں
    کیا یہ ٹیکس صرف جامعہ پر رشید کے لئے بنا ہے یا پھر مفتی عبدالرحیم صاحب کے لیے بنا ہے
    I am from Delhi India 🇮🇳 🇮🇳 🇮🇳

  • @AbofyzanAbofayzan
    @AbofyzanAbofayzan День назад

    Mufti sab Allah af pr rakham kary

  • @lutfullahqurashi4288
    @lutfullahqurashi4288 День назад

    معاہدہ کنندگان اسے ایم او یو کہ رھے اور یہ بعد میں بورڈ بنے اور اجماع سے نکلے اور اب جنہوں نے معاہدہ کیا وہاسے نہیں تسلیم کرتے اور یہ مجمع والے حکومتی آلہ کار بن کر انکی وکالت کے لئے آگئے۔ من شذ شذ فی النار کے مرتکب بن رھے۔ آپکو کس نے حق دیا کہ انکے بل پر اپنی دانشوری جھاڑ کر حکومتی وکالت پر تلے ھوئے ھیں۔ آپکو وزارت تعلیم سی منسلک ھونا ھے شوق سے ھوں پر دوسروں کے کام میں پھڈا نہ ڈالیں۔ نہ آپ معاہدہ کنندہ ھیں بلکہ مستفید ھونے والوں میں سے ھیں۔ تو خدا را فضول میں عوام و علماء میں شکوک و شبہات پیدا کر کے اسٹیبلشمنٹ مقامی و عالمی کے آلہ کار نہ بنیں۔