گولڈن ویزہ اسی کو ملتا ہے جو پاکستان سے اچھا خاصہ مال لپیٹ کر وہاں جاتا ہے ، اب آپ اسی حکومت کو intervening کا حکم دے رہے ہو جس کی عزت یہ آفتابہ دن رات مٹی میں ملاتا تھا 😢
منصور صاحب کسی صحافی کو کسی پارٹی یا شخصی محبت میں اتنا اگے نہیں بڑھنا چاہئے صحافی غیر جانبدار ہوتا ہے وہ کسی کا آلہ کار نہیں بننا چاہئے صحافت نام ہے حقائق کا اور غیر جانبداری کا
ہر گزرتا دن پاکستان کے لیئے کوئی نا کوئی خوشی کی خبر لئے آتا ھے بس ایک طبقہ ھے جس کو یہ سب ہضم نہیں ھوتا خدا ایسے بدکرداروں کی تکلیف میں اور اضافہ فرمائے امین،، کشمیر بنیگا خودمختار انشاءاللہ ،،،،
منصور صاحب آپ کیلئے شہباز گِل اتنا اہم کیوں کہ آپ ہر ویلاگ میں ان کے بارے میں بات کرتے ہیں ؟ وہ فارغ انسان کتنا خوش ہوگا کہ کوئی تو پاکستان میں میرا ذکر کر رہا ہے 😂
منصور علی میرا آپ سے سوال ہے کہ آپ میں ایک بہت بڑی خامی ہے جو بھی پاکستان اور اداروں کے خلاف بھونکتا ہے آپ بڑی وکالت کرتے ہوئے اس پر صحافی کا لیبل لگا دیتے ہیں جناب آپ ان جعلی صحافیوں کے ہمدرد نہ بنے
کوئی کتنا بڑا بھی لیڈر ہو یا صحافی ہو کچھ بھی ہو اگر وہ ملک دشمنی کا کردار کرے نفرت کا بیج بوئے کسی بھی رعایت کے حقدار نہیں۔ پاکستان ہے تو ہم سب ہیں۔ پاک فوج زندہ آباد ❤ پاکستان پائندہ آباد ❤❤❤
PAKISTAN GOVT KI ITNI AUKAAT NAHI HAI KI WHO DUBAI AIRPORT SE ARREST KERWA LENGE , HE MUST HAVE DONE SOMETHING WRONG , CAUSE DUBAI POLICE ARE NOT LIKE PAKISTAN POLICE . HE IS BLIND SUPPORTER OF PTI N THE TRACK RECORD OF PTI N PAKISTANI. THEY CAN DO ANY OFFENSE FOR DOLLARS . .
اگر آفتاب اقبال پاکستانی پاسپورٹ پر سفر کر رھے تھے تو یہ ممکن ہے کہ پاکستانی حکومت نے ان کا پاسپورٹ کینسل کردیا ہو جس کی وجہ سے ان کی اینٹری منع کردی اور اب پاکستانی قونصلر ہی ان کی مدد کر سکتا ہے
Check his last 500 tweets or programs and then decide whether he was a balanced journalist or just a low level youthia drenched in IKs sycophancy. Same litmus test for Imran riaz the chukku.
آفتاب اقبال کا سوفٹویر اپڈیٹ بہت ضروری ہے اگر واقعی گرفتار کیا ھے تو اچھی خاصی لتر پریڈ ھونی چاہیے لتر پریڈ کے بغیر کسی بھی یوتھڑے کو چھوڑنا بہت ناانصافی ھو گی
software Zardari ka update krna chaie tha leken kesi or ka update krny ki try ho rahi ha..!!! isy country sirf damage hoga long term mai.. ab tum khush ho jaho kiyun k nazar kuch nai ah raha hoga abi...!!!
مجھے سمجھ نہیں آتی ہماری عوام کتنی بیوقوف ہے 1980 کے بعد سے ملک کتنا خسارے میں ہے اور ملک میں اتنا ظلم ہو لیکن عوام اب بھی زرداری عمران اور نواز کے پیچھے ہے یہ لوگ اپنے لیے بیٹھ جاتے ہیں لیکن کبھی ملک کے لیے نہیں بیٹھے کبھی اسلام اور عوام کے لیے نہیں بیٹھے لیکن پھر بھی ہماری قوم ان کے پیچھے لڑ رہی ہے
محترم میرا ہر کمنٹس 1980سے شروع کرتا ہوں اج پتہ چلا کوئ اور بھی میرا ساتھی ہئے اللہ پاک اپ کوسلامت رگھئے امین ثم امین ویسے بھائ جان 80 فیصد عوام جہل بے وقوف پاگل اس عقل ان کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ہئے جہلت کے دورے پڑتے ہیں 78 سال سے اس سب کا ایک ہی حل صرف قران وسنت جماعت اسلامی
ریاست معاشی حالات کو درست کرنے میں لگی تھی - یہ فتنےسمجھے کہ ریاست ان پہ ہاتھ نہیں ڈال۔سکتی - ریاست اب دن بدن مضبوط ہو رہی ہے - اور ان فتنوں کا۔علاج شروع -
منصور بھائی اپ نے ادھا پروگرام صرف افتاب اقبال پہ کر دیے ہیں ہمیں اب کا انتظار کرتے ہیں پروگرام کو اپ بدتمیزی کر رہے ہیں اتنی 10 10 منٹ ان کو دے دیے ہیں
انکی یوتھیالوجی بھی کمال کی تھی۔ جب ن لیگ کے دور میں صحت کارڈ جاری ہوا تب یہ نقصانات بیان کر رہے تھے ۔۔جب یوتھیو نے کاپی کر کے کے پی کے میں جاری کیا تو یہ صحت کارڈ کے فضائل بیان کر رہے تھے 😁😆😂
اللہ تعالیٰ ھمارے ملک کو سلامت رکھے اور استحکام بخشے فسادیوں کے فساد سے بچائے جھوٹوں فسادیوں کے ٹولہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتا ہے انشاءاللہ. پنجاب کی حکومت کو مہنگائی اور بجلی کے بحران پر قابو پائیں فیر فسادی دی چھٹی کام کام اور بس کام. ❤پاکستان بس دل سے
Dearest Mansoor Ali khan Bhai =) I want to thank you for you're Vlog News updates. You have been a source of comfort and support to me during my most difficult times. No matter what I'm going through , watching you reminds me of being back home in Pakistan. And I eagerly await every new episode. You have had a great impact on my daily life. ❤ thank you Big brother. Regards , Sher Ali Minallah .
Ab next video me Mansoor Sahab yahi kahenge ke Aftab Iqbal Sahab Ghar waapis aa gaye hai. Because unke Twitter account par tweet aaya hai ke woh Ghar waapis pohnch gaye hai. Abhi 50 minutes pehle unke Official RUclips Channel par bhi post upload ho gai hai unke tweet ki.
To join WhatsApp channel click the link below
whatsapp.com/channel/0029VaD0FfKBfxoCg8TfPJ3K
Mansoor ali Khan Jo hn rha ap sub sub Kuch pata hai hai...
ap kab Haq such bolo gy Allah ko Kiya jawab dogy
Mara 1 swal hay kya apko lgta hay kay bilawal bhutto kbhi prime minister bun skaygay jawab day
@@MansoorAliKhanLive lotta😆
Mara 2 swal kya nawaz sharif dubara prime minister bun sktay hay
Chakwal
تفتیش میں کوئی کسی سے ملاقات نہیں کر سکتا - یہ فتنہ ہے - اسکا علاج ہو رہا ہوگا -
پاکستان چوں نس گیا سی پھڑیا تے جانا سی
❤ مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام تاجدار ختم نبوت نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زندہ باد زندہ باد ❤
اگر اریسٹ کیا ھےتو کم از کم لتر پریڈ بنتی ھے🎉🎉🎉
بہت افسوس ھوا آپ کے کومنٹ سے۔
Subki hogi apki b us waqt ap kahaingay sada haq aithay rakh
Lekin phir litar prade hogi
Khali littar. Littar pola Hona chahiay. Fazool train Banda hay. Jahal e Azam.
تیرے کمنٹ سے پتہ چل گیا تو کسی فوجی کی سٹ ہے
کس کی کلیر نہیں کیا 😮
کوئی اینکر نہیں تھا وہ بھی ایک یوتھیا ہے جیسے عمران ریاض ہے
Good 👍👍👍
گولڈن ویزہ اسی کو ملتا ہے جو پاکستان سے اچھا خاصہ مال لپیٹ کر وہاں جاتا ہے ، اب آپ اسی حکومت کو intervening کا حکم دے رہے ہو جس کی عزت یہ آفتابہ دن رات مٹی میں ملاتا تھا 😢
Dfm tery ty or kuch b nhi
فیض حمید گینگ کا رکن ہے ۔۔
کھرا آفتاب اقبال تک پہنچا ہوگا
Well you said
Khandani bunda hay..murasioun kay departments ka head tha diff places pur ub u turns to leena hou ga
❤❤❤❤سب سے پہلے پاکستان ہماری آن ہماری شان صرف پاکستان۔پاکستان آرمی چیف زندہ باد۔فتنہ پارٹی اس ملک کی دشمن نمبر ون 😢
منصور صاحب کسی صحافی کو کسی پارٹی یا شخصی محبت میں اتنا اگے نہیں بڑھنا چاہئے صحافی غیر جانبدار ہوتا ہے وہ کسی کا آلہ کار نہیں بننا چاہئے صحافت نام ہے حقائق کا اور غیر جانبداری کا
ویزا کوئی بھی ھو یہ اگر جرم کریگا تو گرفتار ھوجائیگا۔
Bhai lifafat ko sahafat ki talqeen be sood hey
Aj shahbaz gil ne iski lifafat ko barhana kar diya hey...
میں تو بس اتنا کہنا چاہوں گا جنہوں نے تاریخ میں پہلی بار اپنے سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض کو نہیں چھوڑا وہ کیا عمران خان کو معاف کر دیں گے
Muhaf krna be nhie chahiey jo continuous fasad dal rahie hai civil nafermani karo kiya ye mulk se dushmane nhie asie log kasie khair khuwa ho skte hai
Bilkul mafi ni milni chahiye.mulk dushman anasir ko anjam tak pohnchna chahiye ta k baki logo ki ibrat hasil ho
Barahman Barahman ka bhaee hota hay kia pata imran ki rehayee k peechhay uski rehayee ki game ho 😢😢😢😢😢
Zardari ko tou maaf kia howa ha, maaf krke Galay bi lagaya howa ha phrr?????
Faiz kuch b ni h Imran khan bht bda h tumhy psnd ho ya na ho
ہر گزرتا دن پاکستان کے لیئے کوئی نا کوئی خوشی کی خبر لئے آتا ھے بس ایک طبقہ ھے جس کو یہ سب ہضم نہیں ھوتا خدا ایسے بدکرداروں کی تکلیف میں اور اضافہ فرمائے امین،، کشمیر بنیگا خودمختار انشاءاللہ ،،،،
سوفٹویئر اپڈیٹ اور لتر پریڈ ضروری تھا
Ap ky abu aftab sab gar a gy h for your information
منصور صاحب آپ کیلئے شہباز گِل اتنا اہم کیوں کہ آپ ہر ویلاگ میں ان کے بارے میں بات کرتے ہیں ؟ وہ فارغ انسان کتنا خوش ہوگا کہ کوئی تو پاکستان میں میرا ذکر کر رہا ہے 😂
منصور صاحب ۔۔بنیادی طور پہ مکمل طور پہ ایک "یوتھیا جرنلسٹ" ہیں ! اور ہر ملک دشمن ایجنٹ کا یہ منصور خان کا دوست ھے !
منصور بھی یوتھیا وائرس سے متاثرہ صحافی ھے۔ لیکن ابتک یوتھیا ایکٹیویسٹ نہیں بنا ھے۔
قبول ھیں، قبول ھیں، قبول ھیں۔
چوروں اور ڈاکووں سے مذاکرات قبول ھیں۔
اب جنوں اور حیوانات سے بھی مذاکرات قبول ہیں😂😂😂
haha jithay ne kothi uthay aanr khaloti
😂😂😂👍✌👍😂😂😂
@@iqra07ifywahhh tusa ni pahari boli
السلام علیکم لاکھوں درود حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر
بلغ العلی بکمالہ کشف الدجیٰ بجمالہ
حسنت جمیع خصالہ صلو علیہ وآلہ
منصور علی میرا آپ سے سوال ہے کہ آپ میں ایک بہت بڑی خامی ہے جو بھی پاکستان اور اداروں کے خلاف بھونکتا ہے آپ بڑی وکالت کرتے ہوئے اس پر صحافی کا لیبل لگا دیتے ہیں جناب آپ ان جعلی صحافیوں کے ہمدرد نہ بنے
That is a valid observation Sir.
Agreed 💯
Agreed 💯
Agreed.
Maryam nawaz isko heart bhjti ha.
"لفظ لتر پریڈ دراصل اردو میں فارسی سے آیا ہے اکبر بادشاہ نے پہلی بار لتر پریڈ 1850 میں شروع کی " آفتاب اقبال 😊
الحمدللہ ٹھیک ھوا ھے آفتاب اقبال کا پاکستانی یوتھ اور پاکستان کو بدتر حالت میں پہنچانے میں کلیدی کردار ھے حسن نثار ابھی باقی ھے
Hassan Nisan is the worst of the worst.
اللہ کرم کریں ،
بہت ہی مغرور اور تکبر شخص ہے
دل آزاری میں بہت ماہر ہے
لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
سب سے پہلے ❤ پاکستان ❤
کوئی کتنا بڑا بھی لیڈر ہو یا صحافی ہو کچھ بھی ہو اگر وہ ملک دشمنی کا کردار کرے نفرت کا بیج بوئے کسی بھی رعایت کے حقدار نہیں۔
پاکستان ہے تو ہم سب ہیں۔ پاک فوج زندہ آباد ❤
پاکستان پائندہ آباد ❤❤❤
goli kis ne chalai????????
Wah. Muh ab e watan
Pakistan ni bhai. Yeh kaho k pak foje he to hum sb he
@@asifgul3564amran khan ne chlwai
اللہ پاک میرے اور آپکے ماں باپ کو صحت والی لمبی زندگی دے آمین
جب کوئی بہت زیادہ نشہ آور اشیاء برآمد ہو تب دبئی ایئرپورٹ والے کسی کو خبر تک نہیں ہونے دیتے باقی اللّٰہ تعالٰی بہتر جانتا ہے
Jab koe government harkat Karti ha tu dubie walay pakar kar dytay hain
Yeh sirf hum jese gareeb log aisa sochte he. Dunia me boht kuch chlta he sirf nasha ki wajah se gaib ni krte
ریاست کے ہاتھ بہت لمبے ھوتے ہیں لہٰذا دبئی میں بیٹھ کر بھی اپنی ریاست کے خلاف پروپیگنڈوں سے پرہیز کرنا چاہئے۔
منصور صاحب آفتاب اقبال کا جھکاؤ بھی پی ٹی آئی کی طرف ھے کیا ان کو بھی آپ صحافی سمجھتے ہیں یا--------- مارکیٹنگ
مجرمان سے مذاکرات کس معاملے پر ___ ؟
کیا ریاست اور حکومت کی باگ ڈور عمرانی دہشت گردوں کے حوالے کر دی جائے؟
اے اللّٰہ اے میرے پاک پروردگار تمام محب وطن پاکستانیوں کو فتنہء عمرانیہ سے محفوظ فرماء
آمین ثم آمین یا ربّ العالمین 🤲🤲🤲🤲
گنڈا پور کدھر غائب تھے؟
یہ بھی اچانک ھی ظاھر ھونگے۔
بعد میں پول کھلے گا۔مجھے شک ھے وہ خود غائب ھوئے ھیں۔۔۔
آج طوطے اوڑے ہوئے ہیں۔۔۔گلا بار بار خشک ہورہا ھے 😂
Shahbaz Gil
Dar gya he ye bhi😅
خبر تو بڑی ھے ۔ فون کا فرانزک ہو چکا ہو گا ۔۔۔۔اب تک
Aftab eqbal b prhha likha jahil he😂
بہت اچھا ہوا😊
PAKISTAN GOVT KI ITNI AUKAAT NAHI HAI KI WHO DUBAI AIRPORT SE ARREST KERWA LENGE , HE MUST HAVE DONE SOMETHING WRONG , CAUSE DUBAI POLICE ARE NOT LIKE PAKISTAN POLICE . HE IS BLIND SUPPORTER OF PTI N THE TRACK RECORD OF PTI N PAKISTANI. THEY CAN DO ANY OFFENSE FOR DOLLARS . .
😂😂😂😂منصور بھائی اب پہاڑ کے اوپر اونٹ 🐫 چڑھ گیا۔اللہ تعالٰی خیر کرے 😮😮
اگر آفتاب اقبال پاکستانی پاسپورٹ پر سفر کر رھے تھے تو یہ ممکن ہے کہ پاکستانی حکومت نے ان کا پاسپورٹ کینسل کردیا ہو جس کی وجہ سے ان کی اینٹری منع کردی اور اب پاکستانی قونصلر ہی ان کی مدد کر سکتا ہے
Check his last 500 tweets or programs and then decide whether he was a balanced journalist or just a low level youthia drenched in IKs sycophancy. Same litmus test for Imran riaz the chukku.
Ek our shetaan pakra gaya good
سینئر اینکر پرسن آفتاب 😅😅😅
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
آفتاب اقبال کا سوفٹویر اپڈیٹ بہت ضروری ہے
اگر واقعی گرفتار کیا ھے تو اچھی خاصی لتر پریڈ ھونی چاہیے
لتر پریڈ کے بغیر کسی بھی یوتھڑے کو چھوڑنا بہت ناانصافی ھو گی
افتاب اقبال جی! اس طرح تو ھوتا ھے اس طرح کے کاموں میں۔ 😂🙌🙌
most needed software about to be updated!
Beta trump ko ane day ek baar😂
Software waley or unka pora software house update hoga 😂
@@AbdurRehman-ll1bjbeta ni man rha baap ana Wala hai company ka😂
ABSOLUTELY NOT @@AbdurRehman-ll1bj
software Zardari ka update krna chaie tha leken kesi or ka update krny ki try ho rahi ha..!!! isy country sirf damage hoga long term mai.. ab tum khush ho jaho kiyun k nazar kuch nai ah raha hoga abi...!!!
@AbdurRehman-ll1b😂😂😂rightj
منصور بھائی فکر نہ کریں کیونکہ
سب پھڑے جانڑ گے 😂😂😂😂😂
عمران ریاض کے اریسٹ ہونے کی بھی خبریں آ رہی ہیں اس پر بھی بتائیں
Any indian gets another nationality. His indian passport cancelled automatically. So they don't involve in politics and enjoy cricket. Movies
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
بڑا نام نہیں بڑا مالدار نام ہے
مجھے سمجھ نہیں آتی ہماری عوام کتنی بیوقوف ہے 1980 کے بعد سے ملک کتنا خسارے میں ہے اور ملک میں اتنا ظلم ہو لیکن عوام اب بھی زرداری عمران اور نواز کے پیچھے ہے یہ لوگ اپنے لیے بیٹھ جاتے ہیں لیکن کبھی ملک کے لیے نہیں بیٹھے کبھی اسلام اور عوام کے لیے نہیں بیٹھے لیکن پھر بھی ہماری قوم ان کے پیچھے لڑ رہی ہے
محترم میرا ہر کمنٹس 1980سے شروع کرتا ہوں اج پتہ چلا کوئ اور بھی میرا ساتھی ہئے اللہ پاک اپ کوسلامت رگھئے امین ثم امین ویسے بھائ جان 80 فیصد عوام جہل بے وقوف پاگل اس عقل ان کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ہئے جہلت کے دورے پڑتے ہیں 78 سال سے
اس سب کا ایک ہی حل صرف قران وسنت جماعت اسلامی
دعا کریں ہمارے علماء اکرام ہی اکٹھے ہو جائیں تاکہ عوام ان کو منتخب کریں اور اسلامی قانون نافذ کرنے میں مدد کریں
علمائے کرائم@@TariqAwan-n6d
دبئی میں دو دن کے بعد پولیس بتای ہے گرفتاری کا
What is happening in PARACHINAR? Or is it no news?
DUBAI GOVT DO WELLDONE JOB
Aftab Iqbal sahib returned home safely
دبئی پولیس بھی پاکستان کے چوہدری نظام دین کی تربیت یافتہ ہے
مسٹر منصور سٹاک ایکسچینج سے کہنا کہ پاکستانی عوام کو بھی ساتھ لے کر جمپ کیا کرے
باجوہ صاحب آپ اتنا بتا دیں مہنگائ کس دور حکومت شروع ھوئ تھی ایمانداری سے بتانا
ریاست معاشی حالات کو درست کرنے میں لگی تھی - یہ فتنےسمجھے کہ ریاست ان پہ ہاتھ نہیں ڈال۔سکتی - ریاست اب دن بدن مضبوط ہو رہی ہے - اور ان فتنوں کا۔علاج شروع -
آفتاب اقبال کو صاحب کہنا ایک زیادتی ہے ۔۔۔اور دوسرے اینکر پرسن نہیں ۔۔۔ترجمان اور کور ممبر آف پی ٹی آئی کہنا چاہیئے
Haq aur Sach. Ki awaz......Aftab Iqbal
Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
😂
Pakistan sy zindabhaag
منصور بھائی اپ نے ادھا پروگرام صرف افتاب اقبال پہ کر دیے ہیں ہمیں اب کا انتظار کرتے ہیں پروگرام کو اپ بدتمیزی کر رہے ہیں اتنی 10 10 منٹ ان کو دے دیے ہیں
منصور صاحب آپ آفتاب اقبال کے پروگرام دیکھیں لگ پتہ جائے گا اک پارٹی کی محبت میں حکومت خلاف دھجیاں اڑائ گئ ھیں ۔ یہ بھی تو غلط ھے
Aftab Iqbal itna bhi mushqal waqt nahi guzaar rahay han jitna aap masalha dal kr bata rahay han.
such bolny walon k sath yehi hota hai. jo such ni bolty un ko hukmat support krti
G g sab jhotay Hain sirf AP sachay hain😂
Mansoor Bahi not say Ancker Aftab Iqbal he is PTI (youthia).
منصور بھائی اللہ خیر کرے عمران ریاض خان کے بھی ویلاگ نہیں آرہا اسکے بارے میں کچھ اپڈیٹ دے دیں۔اللہ انکو سلامت رکھے
انکی یوتھیالوجی بھی کمال کی تھی۔
جب ن لیگ کے دور میں صحت کارڈ جاری ہوا تب یہ نقصانات بیان کر رہے تھے ۔۔جب یوتھیو نے کاپی کر کے
کے پی کے میں جاری کیا تو یہ صحت کارڈ کے فضائل بیان کر رہے تھے 😁😆😂
Londa lapara sahb 26 no ko goli Kun chalae kis k hukam se chalae is pe bhe koi program karo na.
Aj shabbaz gill ne apki manji Sahi thoki he bro sabot k Sath Koi jawab hum awam k liye
ایک عمرانڈ اور گیا مارا 😂
آفتاب اقبال جنرل فیض حمید کا بندہ ہے اور خوب مال بنایا مختلف چینل بنانے اور پی ٹی آئ کے لئے لا بنگ کی اور خوب کی ۔اب نہیں پتہ گرفتار ہوا یا نہیں
یہ کیسا انصاف ہے۔۔۔؟اگرجرم کیاہےتوسزاہونی چاہیے۔۔۔اگرجرم نہیں ہےتورہائی ہونی چاہیے۔
اینکرپرسن نہیں مزاق پرسن ہے۔لوگوں کا مزاق اڑانا ان کا کام ے
آفتاب اقبال بہت بڑا عمرانڈو ہے ۔ کون سا مشکل وقت ۔ 9 مئی شامل تھا ویڈیو بنا رہا تھا ۔ یہ بھی نواز شریف پر ڈال دو ۔
Bilkul thik ho gaya.... 😂😂😂
Ye dunya ka Akhri siyana hai aftab iqbal.... 1.5 billion kha gaya ye corruption main...😂😂😂
Shukria Hafiz sb😂😂😂
اللّٰہ آفتاب احمد اپنی امان میں رکھے اور وہ جلد گھر والوں سے مل جائیں آمین
Mansoorbhai you are doing too much Bakwas.Totally headache.
اللہ تعالیٰ ھمارے ملک کو سلامت رکھے اور استحکام بخشے فسادیوں کے فساد سے بچائے جھوٹوں فسادیوں کے ٹولہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتا ہے انشاءاللہ. پنجاب کی حکومت کو مہنگائی اور بجلی کے بحران پر قابو پائیں فیر فسادی دی چھٹی کام کام اور بس کام. ❤پاکستان بس دل سے
Is Kay sath both hi acha howa yahy bhot bars haarmi banda hay
MAK the HEART THROB news caster ! ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mansoor bhai very good. Bahut achha tafziya kerte hain. Very nice.
عوام اچھی طرح جانتی ہے کہ لونڈا lapara kon ہے
منصور صاحب اگر اسٹبلشمنٹ سیاست میں مداخلت چھوڑ دے تو کیا ہمارے سیاستدانوں میں اتنی صلاحیت اور قابلیت ہے کہ وہ ملک کو چلا سکے ؟
No
سیاست عوام اور سیاستدان, دونوں کی میچوریٹی کا نام ھے۔
Dearest Mansoor Ali khan Bhai =) I want to thank you for you're Vlog News updates. You have been a source of comfort and support to me during my most difficult times. No matter what I'm going through , watching you reminds me of being back home in Pakistan. And I eagerly await every new episode. You have had a great impact on my daily life. ❤ thank you Big brother.
Regards ,
Sher Ali Minallah .
Ap ne bi bda mal akhta kiya hoa he 😂
اپ نے کتنے شہر خریدے ہیں کیونک آپ ہر روز ضرور ذکر کرتے ہیں
Masha,Allah another Stock analyst.
خس کم جہاں پاک
ماشاءاللٰہ کل سٹاک ایکسچینج کا رابطہ زمین سے منقطع ہونے کا امکان ہیں۔
Asalam Alaqam Mansoor bahi I am Safdar from Khobar KSA always waiting your transparent analysis
Lair and fake your news
پاک فوج زندہ باد ❤❤❤❤❤
پاکستان زندہ باد ❤❤❤❤❤
Dollar 💵💰💵
you are the only one to promote stock market of Pakistan(PSX)
گرنٹی یہ ہی ہو سکتی ہے
عمران خان کو سعودی عرب بیجھ دیں
maryam da yaar video leak of mansoor....fake journalist shame on your journalism
Good analysis
Ab next video me Mansoor Sahab yahi kahenge ke Aftab Iqbal Sahab Ghar waapis aa gaye hai. Because unke Twitter account par tweet aaya hai ke woh Ghar waapis pohnch gaye hai. Abhi 50 minutes pehle unke Official RUclips Channel par bhi post upload ho gai hai unke tweet ki.
منصور بھائی سیاست دانوں کے علاوہ رحمت کی بارش کے لئے دعا کریں خشک سالی کی وجہ گندم کی فصل تباہ ہو گئی ہے اللہ پاک ہم پر رحم کرے آمین
نہتے عوام پر گولیاں کیوں چلائیں 😡 😡 لاشیں کہاں چھپائیں 😢😢
بھائی یہ اسٹاک چینج یے تو اسمان چھو رہی ہے یہ کیا بات ہے منصور بھائی جیو اپ تو اپ نے تو حد کر لیا بڑا بات بتایا ہمیں واؤ😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Imran khan great from 🇺🇸 🇵🇰 ❤️ 👏