"PTI workers didn't get justice" | Big announcement against Military Courts | Mansoor Ali Khan

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 22 дек 2024

Комментарии • 851

  • @MansoorAliKhanLive
    @MansoorAliKhanLive  4 часа назад +14

    To join WhatsApp channel click the link below
    whatsapp.com/channel/0029VaD0FfKBfxoCg8TfPJ3K

    • @HelloEveryOne234
      @HelloEveryOne234 2 часа назад +2

      منصور بیٹا کیسے ہو

    • @Manan-zahid-vlogs84
      @Manan-zahid-vlogs84 Час назад +1

      یورپی یونین کو کشمیر اور فلسطین نزر نہیں۔اتا۔یےکتے۔پاکستان۔پربوکتےھے

    • @SyedJafri-t6t
      @SyedJafri-t6t Час назад +1

      ​bhai e.u ios waqt kaha soo rahi thi jab niazi govt mai logo ko milatry courts sai phansi ki saza hui thi .....

    • @ptilver7956
      @ptilver7956 Час назад

      Azaz Syed And Mansoor Bhai great person ❤️

  • @maazabdullah430
    @maazabdullah430 5 часов назад +232

    یورپین یونین سے کوئی یہ پوچھے کہ فلسطین میں فلسطینیوں کو قتل کیا جا رہا ہے یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہے یورپین یونین کو یہ نظر نہیں اتا

    • @MuhammadUsman-rm3ju
      @MuhammadUsman-rm3ju 5 часов назад +6

      Agreed 💯

    • @abwnizami
      @abwnizami 4 часа назад +3

      Democracy aur insaani hakook what a -------------- ?

    • @sza2
      @sza2 4 часа назад +1

      union 27 countries ki ha us ma philistine nai.hay.....lakn pakistan.ha

    • @umarhayat7010
      @umarhayat7010 4 часа назад +2

      Sahi kha.

    • @Abdulmoiz-p4y
      @Abdulmoiz-p4y 4 часа назад +2

      hun ma imran khan ka bhut bara suppoter lakin apki baat bilkul teeek

  • @iHassanizhar
    @iHassanizhar 5 часов назад +96

    یہ اچھا ہے یورپی یونین کو فلسطین میں ایک سال سے جاری ظلم نظر نہیں آرہا۔

    • @ayofficial2698
      @ayofficial2698 2 часа назад

      Because Pakistan is the part of union while palestine is not...

    • @Fidivilogs
      @Fidivilogs 2 часа назад

      Haha Dard Ho Raha Hai Kiyab

    • @unknownfact717
      @unknownfact717 Час назад

      مولوی صاحب بسم اللہ کریں اپنی حکومت کو کہیں کہ اب مزائل چلا دیں

  • @MuhammadShafique-ml5gw
    @MuhammadShafique-ml5gw 5 часов назад +115

    کیا کل جب خان صاحب کے دور حکومت میں سویلین پر مقدمات چلائے گئے تھے وہ قانونی تھے کل جب تحریک لبیک پر کرک ڈاؤن کیا گیا تھا جب ان کے لوگوں کو آرمی کے سامنے لا کر کھڑا کرنا ٹھیک تھا کیا یورپین یونین کو انسانی حقوق پاکستان میں یاد آتے ہیں کیا اسرائیل اور دیگر جگہوں پر انسانی حقوق کی پامالیاں نہیں ہو رہی ہیں

    • @MuhammadUsman-rm3ju
      @MuhammadUsman-rm3ju 5 часов назад +2

      Agreed 💯

    • @sarahsaba6984
      @sarahsaba6984 5 часов назад +2

      Muhammad sahfiq bhie your opinion 💯💯💯👍👍👍👍

    • @Ali-vu7wl
      @Ali-vu7wl 3 часа назад +2

      Well said 💯

    • @IbrahimSyed-b6l
      @IbrahimSyed-b6l Час назад +2

      یہ یورپین یونین کو یاد نہیں آئے گا۔

    • @atiyahamid5363
      @atiyahamid5363 Час назад

      سویلینز پر مقدمات تو ہمیشہ سے چلائے چلائے جاتے رہے ہیں اس میں کیا نئ بات ہے پولیس اور عدالتیں اور کس مقصد کے لئے بنائ جاتی ہیں ۔۔تو آپکا یہ الزام بیکار ہے ،دوسری بات آپکی جانکاری کے لئے بھائ صاحب ، فیض آباد والا کریک ڈاون عمران خان کے دور میں نہیں خاقان عباسی صاحب کے دور میں کیا گیا تھا جب وہ وزیر اعظم تھے۔ہر بات کا الزام عمران خان پر عائد کرنا اپ جیسے حضرات کا پسندیدہ ترین پاس ٹائم بن چکا ہے شاید۔

  • @Babu-l7b5q
    @Babu-l7b5q 5 часов назад +93

    کسی کا تحفظ ہماری جوتی کی نوک پہ ہم پاکستان کے ساتھ ہیں انشاء اللہ ساتھ رہیں گے ہم کسی کے غلام نہیں ہیں

    • @XainiKhalid
      @XainiKhalid 4 часа назад +3

      Good Babu youthiy ya bat ni main gy

    • @UsmanAli-fg2tx
      @UsmanAli-fg2tx 4 часа назад

      😂😂😂😂😂

    • @tariqkhurshid6559
      @tariqkhurshid6559 4 часа назад +5

      کیا کوئی مسلمان ملک ان یورپین ملکوں سے پوچھ سکتا ھے اسرائیل کے حالیہ ظالمانہ اقدامات پر آپ کی زبان پر تالا کیوں لگا ھا ھے،امریکہ کے پاس اس بات کا جواب ھے کہ اس نے weapons of mass destruction کی بنیاد پر عراق پر فوج کشی کی جبکہ وھاں ایسا کچھ نہیں تھا۔

    • @UsmanAli-fg2tx
      @UsmanAli-fg2tx 4 часа назад

      😂😂😂😂😂

    • @rajawaseem3374
      @rajawaseem3374 3 часа назад

      You are already the gulaam of your Army

  • @mheranwaarhussainmazhri
    @mheranwaarhussainmazhri 5 часов назад +21

    مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام تاجدار ختم نبوت نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زندہ باد زندہ باد

  • @masoodurrehman2271
    @masoodurrehman2271 5 часов назад +40

    اللھم صل علی محمد و علی آلہ واصحابہ وسلم❤❤❤

  • @Msiddique-uu2tr
    @Msiddique-uu2tr 5 часов назад +52

    منصور بھائی میرا یہ سوال لازمی رکھیں پی ٹی آئی دور میں ملٹری کورٹس جو سزائیں ہوئی تھیں اس وقت انسانی حقوق کی حفاظت ہو رہی تھی یہ انسانی حقوق والوں کو فلسطین اور خلیجی ریاستوں میں جو انسانی حقوق کی پامالیاں ہو رہی ہیں وہ کیوں نظر نہیں آتے

  • @rafiqkhak384
    @rafiqkhak384 5 часов назад +32

    منصور صاحب۔جب عمران کے دور میں پچیس افراد کو فوجی عدالتوں نے سزائیں دی تھیں تو کیا یورپی یونین نے اس قسم کا concern ظاہر کیا تھا۔

  • @ubaidullah-q1k9g
    @ubaidullah-q1k9g 5 часов назад +100

    یورپین ممالک کو کیا حق حاصل ہے وہ ہمارے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کریں ریاست کو اس پر اقدامات اٹھائے چاہیے

    • @bilalshanebond
      @bilalshanebond 5 часов назад +14

      کیونکہ یہ لوگ آپکے وینٹی لیٹر ہے

    • @Mavi_HAVI
      @Mavi_HAVI 5 часов назад +5

      حق ہے جناب دنیا نیں ایسا نہیں ہوتا جیسا یہاں ہو رہا ہے جس کا جو جی چاے کرے کوئی پوچھنے والا نہیں

    • @Mavi_HAVI
      @Mavi_HAVI 5 часов назад +1

      حق ہے جناب دنیا نیں ایسا نہیں ہوتا جیسا یہاں ہو رہا ہے جس کا جو جی چاے کرے کوئی پوچھنے والا نہیں

    • @MuhammadUsman-rm3ju
      @MuhammadUsman-rm3ju 5 часов назад +1

      Agree 💯

    • @Maz2bi
      @Maz2bi 5 часов назад +7

      جی بلکل۔ اگر انگریزی پڑھنی آتی ہوتی اور یورپی یونیں کا لیٹر پڑھ لیتے تو یہ نوبت نا آتی۔ سعودی عرب کو کیا حق ہے کہ نواز شریف کو سزا کے باوجود اپنا مہمان بنا کر لے جائے جلا وطنی کے نام پر۔

  • @tanzeelurrahman6496
    @tanzeelurrahman6496 5 часов назад +46

    عمران خان کے دور حکومت ملٹری ٹرائل جب ہورہا تھا اس وقت یورپین یونین کوئی پریس ریلیز جاری نہیں کی

    • @appleios2564
      @appleios2564 3 часа назад +2

      Bhai ji yeh product hi west ka hay. Imran niazi will always be saved and covered by the west unfortunately

  • @MUFTIGMSAJIDALMAKKI786
    @MUFTIGMSAJIDALMAKKI786 3 часа назад +22

    افواج پاکستان ذندہ باد۔۔ھماری شان ھماری آن افواج پاکستان۔۔

    • @shanzeali4129
      @shanzeali4129 2 часа назад

      جی پاکستان فوج زندہ باد ❤

  • @saqlainhaider8038
    @saqlainhaider8038 5 часов назад +61

    اپ ہم کو یہ بتا رہے ہیں میڈیا پہ بیٹھ کے کہ جی بہت ظلم ہو گیا پی ٹی ائی والوں کے ساتھ اور جو فلسطین میں ظلم ہو رہا ہے اور وہ سوال کیوں نہیں اٹھا رہا ہے یورپین یونین...کاش اپ میڈیا والے فلسطین کے لیے بھی ایسے ہی اواز اٹھاتے ہیں جیسے پی ٹی ائی والوں کے لیے روز اپ بیٹھ کر تمہید باندھتے ہیں اور یورپین یونین نے یہ کہہ دیا فلاں نے وہ کہہ دیا...

    • @smart2613
      @smart2613 5 часов назад +2

      Apny mulq k halat theek nahi hy dosy mulk par bat kr rhy ho kamal hy waisy

    • @unknownfact717
      @unknownfact717 Час назад

      اپنی حکومت کو بولو فلسطین بچا لو

  • @mehtabsatti4971
    @mehtabsatti4971 5 часов назад +38

    نیازی حکومت نے جن 15سویلین کو ملٹری کورٹ کے حوالے کیا تھا،تب یہ جائز تھا کیا؟

  • @muhammaduzair5384
    @muhammaduzair5384 5 часов назад +19

    Gaza main jo itni bara zulm ho raha hy us pr kion yai bayghairat European union kion khamosh hy

    • @Maz2bi
      @Maz2bi 5 часов назад

      Aap ne European Union ki pichli press releases parhi hain?

  • @thehonest7674
    @thehonest7674 4 часа назад +15

    اور کتنے ثبوت چاہیے ہیں آپکو اس ملک دشمن کو غدار ماننیں کے لیے ؟؟؟ آپ جیسی قوم ہی اس حال میں جیتی ہے جو اپنے دسجمانوں کو پہچان ہی نا سکے ۔

  • @mianahadg9055
    @mianahadg9055 5 часов назад +11

    16 Brave Soldier fought for Pakistan 🇵🇰 and us and got martyred, We are with you Pakistan Army in your difficult times, and we are proud of you 🫡🇵🇰

  • @Bushraaltaf-l2r
    @Bushraaltaf-l2r 5 часов назад +50

    دنیا کا سب سے پہلا یوتھیا جو تھا وہ ابلیس تھا جس نے عین سجدے کے وقت
    (ابسلیوٹلی ناٹabsolutely not) کہا
    اور نکالے جانے پر زیادہ خطرناک ہونے کی دھمکی دی

    • @UmairKashmiri-p6j
      @UmairKashmiri-p6j 5 часов назад +3

      Right 👍🏽👍🏽👍🏽

    • @syyedm4832
      @syyedm4832 5 часов назад +1

      ابلیس نے کس کے اگے سجدہ نہیں کیا تھا
      اس کا جواب ہے کہ صرف اللہ تعالی کو
      عمران خان نے کس کو ابسلوٹلی ناٹ کہا ہے

    • @sarahsaba6984
      @sarahsaba6984 5 часов назад +3

      Bushra altaf your comments 💯👍👌👍

    • @changavalley7846
      @changavalley7846 4 часа назад

      بیشک

    • @ShazadaSaleem-o9i
      @ShazadaSaleem-o9i 3 часа назад

      سُبحانٙ اللّٰہ بیٹا!!!
      کیا مثال دی ھے۔ خوش رہیں۔

  • @shahzadarain709
    @shahzadarain709 5 часов назад +6

    ان یورپی یونین والوں کو دوسرے ممالک میں خاص کر کشمیر اور فلسطین میں کچھ نظر نہیں ارہا

  • @labaiknizamemustafa
    @labaiknizamemustafa 4 часа назад +5

    یورپی یونین جیسے ممالک پاکستان کو مسائل میں الجھانے والوں کو فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالی نظر نہیں آتی😭

  • @thehonest7674
    @thehonest7674 4 часа назад +8

    اگر آج بھی کسی کو سمجھ نہیں عطا کے پاک آرمی کو ختم کرنے کی کوشش کس کی ایما پے ہے تو وو پاکستانی نہیں ہو سکتا ۔ اگر پاکستانیوں میں زرہ بھی غیرت ہے تو عمران خان کا وو جشر کریں جو ملتان کے دو بھائیوں کا کیا تھا ۔

  • @محمدافضلرضاعارفی
    @محمدافضلرضاعارفی 2 часа назад +5

    یورپی یونین کو فلسطینیوں کشمیریوں اور دیگر ممالک میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم نہیں آتے ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم حکیم سعید مرحوم نے جو خان صاحب کے بارے میں کہا تھا وہ ساری باتیں سچ ہو رہی ہیں اللّہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین

  • @liaqatarman903
    @liaqatarman903 4 часа назад +5

    ملٹری کورٹ نے بہت اچھا کام کیا ہے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @thehonest7674
    @thehonest7674 4 часа назад +14

    الطاف حسین نے تو کچھ بھی نہیں کیا پاکستان کے خلاف کے جو اس غدار عمران خان نے کیا ہے ۔

    • @kingmaster6910
      @kingmaster6910 Час назад

      @@thehonest7674 Pakistan mein Palestine 🇵🇸 ky liye protests kyun nhi krny dyty zulm kyun krty Palestine 🇵🇸 ky liye protest krny walon ko dandy maar ky arrest kyun krty hain

  • @Asadullah-s9f4e
    @Asadullah-s9f4e 5 часов назад +47

    یااللہ پاک فتنہ عمرانی کے پیروکاروں ججوں صحافیوں سے ملک کی حفاظت فرما آمین ثمہ آمین ❤❤❤❤❤

    • @syyedm4832
      @syyedm4832 5 часов назад +1

      لگتا ہے کہ آپ نے صرف ایک آنکھ کھلی رکھی ہوئی ہے

    • @sarfrazkhan-uf2jp
      @sarfrazkhan-uf2jp 5 часов назад +1

      امین۔

    • @adilkhan4757
      @adilkhan4757 5 часов назад +1

      Ap bi patware ha

    • @MuhammadSaqlainSharif
      @MuhammadSaqlainSharif 4 часа назад +1

      Aur Mansoor Bhai ap bi zra soch Liya kry har time PTI k khilaf na bat Kiya kry aur Jo government ha es wqt Pakistan mae wo apko bi pta ha kis trah ye government bnai gai ha aur ptwariyo NY sary Qanoon tory ha Pakistan k

    • @MuhammadSaqlainSharif
      @MuhammadSaqlainSharif 4 часа назад +1

      Aur Mansoor Bhai ap zra ye to btay ye sari politics nfrt mae agay kaise bri ha starting kha sy hui apki zuban sy sunna Chahta hu

  • @IbrahimSyed-b6l
    @IbrahimSyed-b6l Час назад +2

    3:00 یورپین یونین کو چاہیئے کہ ایسے بیانات امریکہ اسرائیل اور بھارت کے بارے میں بھی دیا کرے۔

  • @saqlainhaider8038
    @saqlainhaider8038 5 часов назад +14

    ارے بھائی گاندھی کہاں اور عمران خان کہاں گاندھی تو ایک عظیم لیڈر تھا اور وہ اپنے ملک کے لیے اور اپنے لوگوں کو مقام دلانے کے لیے جدوجہد کر رہا تھا..عمران خان تو ایک منٹ کے لیے کھانا نہیں چھوڑ سکتا بھائی وہ تو خود غرض بندہ ہے اور عمران خان تو اپنے لیے جدوجہد کر رہا ہے کہ کسی طرح مجھے باہر نکالو بس وہ کاندی کے ساتھ کدھر ملا رہے ہو اپ اس کو گاندھی تو ایک عظیم لیڈر تھا..

    • @riazulhaq3311
      @riazulhaq3311 3 часа назад

      Isi jahliyat ne to imran ko leader bana diya hai bhai.
      PAKISTAN ZINDABAD.

  • @hajiirfanirfa
    @hajiirfanirfa 5 часов назад +9

    یار یہ یورپ یورپی یونین والے فلسطین کشمیر سوڈان عراق لیبیا یمن شام میں جو کر رہے ہیں جو ہو رہا ہے وہ ان کو نظر نہیں آتا یہ صرف پاکستان کے مامے کیوں بنے ہوئے ہیں
    کسی صحافی کو آج تک یہ سوال کرنے کے ہمت نہیں ہوئی

  • @bilalabbasi3710
    @bilalabbasi3710 5 часов назад +11

    اس یورپی یونین کو فلسطین میں ہونے والے مظالم نسل کشی ،شام میں ہونے والا ظلم نظر نہیں آ رہا ہے ۔

    • @mirzaishaq560
      @mirzaishaq560 4 часа назад +1

      میرے بھاٸی فلسطین میں بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔لیکن پاکستان اور فلسطین میں کیا مماثلت ہے۔فلسطین میں غیر مسلم مسلمانوں پر ظلم ذھا رہے ہیں اور یہاں پاکستان میں کہنے کو جمہوریت ہے اور بے غیرت حکمران اپنی ہی عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے۔

  • @MuhammadAkram-kx6ss
    @MuhammadAkram-kx6ss Час назад +1

    امید ھے آئنیدہ پاکستانی عوام بڑے پیمانے پہ اس ووٹنگ کا بائیکاٹ کر کے تاریخ رقم کریں گے۔عوام اس طرح کی ووٹنگ سے ریاست سے مایوس ہو چکے ہیں۔ دوسرے لفظوں میں ریاست عوام کا ووٹ ڈالنے کا حق چھین چکی ھے

  • @muhammadabdulqadir9180
    @muhammadabdulqadir9180 5 часов назад +14

    تاریک انصاف یا اس کا آکڑ خان لیڈر تو مانتے ہی نہی کہ نو مئی کا واقعہ میں تاریک انصاف ملوث ہے وہ تو فوج کو ہی کہ رہے ہیں کہ اس نے خود یہ واقعہ کیا ہے تو پھر وہ اس پر تبصرہ یا سزاؤں کو غلط کیوں کہ رہے ہیں کوئی اس بات کا جواب نہی دے گا

  • @zaheer9653
    @zaheer9653 5 часов назад +14

    😂😂😂😢جب تک فتنہ اور فتنہ پارٹی ہے پاکستان کی ترقی سے جلتے ہیں۔غریب عوام کی اکثریت کی روزی روٹی کا بندوبست

    • @fazderby
      @fazderby 4 часа назад

      Konsi taraqi?

  • @Translator7007
    @Translator7007 Час назад +1

    ویسےعالم اسلام کا لیڈر ہونے کے دعویدار کی حمایت میں عالم صیہون و عالم مسیح کیوں اٹھ کھڑا ہواہے؟

    • @kingmaster6910
      @kingmaster6910 Час назад

      Pakistan mein Palestine 🇵🇸 ky liye protests kyun nhi krny dyty zulm kyun krty Palestine 🇵🇸 ky liye protest krny walon ko dandy maar ky arrest kyun krty hain

    • @kingmaster6910
      @kingmaster6910 Час назад

      Chokidaar muslim Pakistanio se fight krty hain marty hain ksi dushman se lar ky nhi mrty aur General'o ky liye larty hain to phr shaheed kasy hogye ..no never

    • @kingmaster6910
      @kingmaster6910 Час назад

      Army ki wjha se khtm to ho gya mulk adha mulk tor dia Bangladesh 🇧🇩 bna dia adha kangladesh balochistan azaadi mang rha kashmir bhi ab azaadi mang rha aur kpk mein bht awaam uth rhi azaadi ki pichy sindh aur punjab jo bhuky nangy 😮😱😢🙄🤑

  • @muhammadabdulqadir9180
    @muhammadabdulqadir9180 5 часов назад +4

    آپ اور آپ کے پروڈیوسر وہ والے سوال چنتے ہیں جس میں آپ کی تعریف، تائید یا آپ کو خوش کیا گیا ہو

  • @muhammadnajeebkhan7124
    @muhammadnajeebkhan7124 4 часа назад +2

    یورپی یونین کو پاکستان میں 25 جنونیوں کی سزا تو انسانی حقوق کی خلاف ورزی نظر آرہی ہے لیکن فلسطین میں لاکھوں بے گناہ لوگوں کے ساتھ جن میں بچے بھی شامل ہیں کے ساتھ ہونے والے مظالم نظر نہیں آرہی ہے

  • @bhatmushtaq1994
    @bhatmushtaq1994 3 часа назад +1

    Imran khan always a great leader

  • @KashifSiddiqui-v4m
    @KashifSiddiqui-v4m 2 часа назад +2

    یورپی یونین والوں فلسطین عراق لیبیا افغانستان اور شام کے عوام کیلئے بھی یہی اصول اپنایا جانا چاہیے اور یہ دو رخی پالیسی واہ ڑڑے واہ ڑڑے 😢😢

  • @MaqsoodKhan-y1c
    @MaqsoodKhan-y1c 5 часов назад +4

    we are with army chief and his brave soldiers

  • @TahirMehmood-r1j
    @TahirMehmood-r1j Час назад +1

    Excellent

  • @MohsinKhan-bg2yr
    @MohsinKhan-bg2yr 5 часов назад +4

    Insani haqooq falastin or sham mai nazar nhi arha, eurpi union ko

  • @SalahAftab
    @SalahAftab 5 часов назад +3

    Bhar mn jay urpion union continue pk army zindabad

  • @AadilAli-ll5bj
    @AadilAli-ll5bj 3 часа назад +2

    Shram too tumhay karny cha e ay mansoor sary dunya kah rahy hay Pakistan may human rights ke khlaf warzi aa ho rahy hay but tum may atna dum nhi ke government ko ya establishment ko kaho sawal utha sakoo

  • @zaheer9653
    @zaheer9653 5 часов назад +4

    ❤❤❤❤ہم دل سے پاکستان سے محبت ♥ کرتے ہیں پاکستان میں ہماری شان جان ہے۔پاکستان آرمی زندہ باد آرمی چیف زندہ باد ❤

  • @sarahsaba6984
    @sarahsaba6984 5 часов назад +2

    Europe union ko 🤔🤔🤔 Ah,le Falsteen nzr nhie Arha jaha qatle Aam horha hai
    Civil nafermani krnie walie kpk ya koie be Pakistan ke liey sincere hoskte hai establishment bilkul be in fasdiou ko na chorie 9th may may koie qable 🤨🤨🤨faqher jkam nhie hova thaa

  • @ParvaizAlishah
    @ParvaizAlishah 5 часов назад +7

    PAKISTAN ARMY ZINDABAD
    PAKISTAN ZINDABAD

  • @MujeebKhan-yh2qb
    @MujeebKhan-yh2qb 3 часа назад +1

    یورپین یونین نے کچھ عرصہ قبل برطانیہ میں چند دنوں میں ہنگاموں پر فیصلے سنائے گئے ان پر احتجاج کیا گیا ۔۔۔افسوس۔۔۔دنیا میں صرف پی ٹی آئی ہی مظلوم کیوں؟ فلسطین کشمیر کے لئے یورپین یونین خاموش کیوں ؟

  • @NaveedSultan2
    @NaveedSultan2 5 часов назад +10

    Pakistan zindabad
    Pak army zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @chughtaiintnl3360
    @chughtaiintnl3360 4 часа назад +1

    They have right to appeal .. in civilian courts.
    No violation of human rights .

  • @EMANTahir-w9t
    @EMANTahir-w9t 4 часа назад +3

    اگر امریکہ پی ٹی آئی کا ساتھ دے گا تو پی ٹی آئی والے امریکہ کیلئےبہت کچھ کریں گے
    ،،،،مثلآ،،،،
    امریکہ کا جو یار ھے غدار ھے غدار ھے😂😂😂😂

  • @sulemannizami9613
    @sulemannizami9613 4 часа назад +1

    منصور بھائ موجودہ پاکستان کی صورتحال میں کوئ بھی باشعور بندہ اس وقت کسی سیاسی پارٹی کو سپورٹ نہیں کرتا یہ سارے ایک ہی کھیت کی مولی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ کے حمام میں سارے ننگے ہوچکے ہیں
    اپنے مفادات کی خاطر یہ لوگوں کو استعمال کرتے ہیں اور عوام ان کے پیچھے آپس میں ہی لڑتے ہیں
    عوام کو چاہیے ان کے پیچھے مرنے مروانے کی بجائے عزت سے اپنا کام کرے اور اپنے گھر والوں کا خیال رکھے ان سیاسی گِدھوں کے پیچھے لگ کر اپنا مستقبل اور اپنے گھر والوں کی زندگی برباد مت کرے

  • @haiderkathia8710
    @haiderkathia8710 3 часа назад +1

    EU should first develop courage to speak against genocide in Gaza and attrocities by Israel

  • @mukhtarkhan-mv3fx
    @mukhtarkhan-mv3fx 3 часа назад +3

    عمران خان زندہ باد ۔۔دنیا ان کی غلام نہیں ہے ۔جو یہ کریں وہ سب مان لے ۔۔ جن کو عوام نے ووٹ دیا ان کا حق لے کے چوروں کو دے دیا ۔۔ دنیا تو آواز اٹھایے گی

  • @MBS.9t
    @MBS.9t 4 часа назад +4

    اللہ تعالٰی پاکستان کو فتنہ عمرانی کے شر سے محفوظ رکھے آمین

  • @tariqnaveed880
    @tariqnaveed880 5 часов назад +5

    منصور صاحب
    آپ بھی جانبدار ہوکر بات کرتے ہیں۔
    آپ نے ابھی تک ایک بار بھی عمران خان یا ان کے دیگر لیڈران کی وہ باتیں کبھی نہیں سنائی۔ جب وہ اپنے زمانہ خلافت میں ملٹری کورٹ کے فضائل سنایا کرتے تھے اور اپنے دور میں سول سوسائٹی کے لوگوں کو ملٹری کورٹ کے حوالے کیا تھا۔
    اور اس وقت یہ اندھی یورپی یونین کہاں مرگئ تھی۔

    • @mohdlatif7041
      @mohdlatif7041 27 минут назад

      Mera sirf aik he mutalba hai,pakistani awam ko faisla karnay do,fougi generals ko koie huq nahain faislay thonsnay ki.

  • @SamiUllahsaalim
    @SamiUllahsaalim 50 минут назад

    اللہ تعالیٰ ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ آمین

  • @Talhajan118
    @Talhajan118 3 часа назад +1

    منصور صاحب پی ٹی آئی کی لیڈرشپ ابھی تک عمران خان کو جیل سے نہیں نکال سکی۔ اپ بتائے کون سے راستے سے عمران خان رہا ہو سکتے ہیں ؟

  • @MushiVlog-di4wf
    @MushiVlog-di4wf 5 часов назад +2

    جناب سب سے بڑا اور اہم مسئلہ پشتون قوم کے خدشات ہیں۔
    پشتون کے دماغ میں یہ بات گھر کر گئ ۔کہ انکے وسا ئل پنجاب یا فوج قبضہ کر چکی ہے۔
    ہمارے صوبہ میں فو ج کے خلاف نفرت خاموشی سے اور تیزی سے بڑ ھ رہی ہے۔ جس کی بڑی وجہ عمران خان ہے۔
    لہذا اس صوبہ کے وسا ئل پر جامع تحقیق کیجئے ۔ شکریہ

  • @sulmanshahid2980
    @sulmanshahid2980 3 часа назад +1

    Supreame court py hamla kar do yaa constitution suspend kar do but army k pupet na jalaoooo

  • @ranagoshi6882
    @ranagoshi6882 2 часа назад

    Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @sajjanbelli2866
    @sajjanbelli2866 11 минут назад

    منصور بھائی آپکو دیکھ کر سن کر مجھے ایک ہی ورڈ ذہن میں اتا ہے۔۔سیانا کوا ۔۔ بہت ہی شاطر انسان ہیں اپ۔۔اور یہ میں مثبت سینس میں کہہ رہا ہوں🎉🎉🎉

  • @labaiknizamemustafa
    @labaiknizamemustafa 3 часа назад +1

    قومی مجرموں کے ذریعے ملک کو بےدریغ مقروض بنانے والے عوام کو مہنگائی و ٹیکسز میں جکڑنے والے آج قوم کے حق کیلیئے کیسے جاگ اٹھے😂

    • @riazulhaq3311
      @riazulhaq3311 3 часа назад

      70 salon k braber 3.5 saloon mein qaraz lene wale ko jahlon ne MULH DUSHMAN leader bana diya. KIA SOACH HAI. ALLAH HIDAYAT DE YA BARBAD JAR DE. AMEEN.
      PAKISTAN ZINDABAD.

  • @UsmanGhaniJaami
    @UsmanGhaniJaami 3 часа назад

    یورپی یونین کو انسانی حقوقِ صرف پاکستان میں ہی نظر آتے ہیں فلسطین میں کچھ نظر نہیں آتا جب پاکستان میں فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچا یا جا رہا تھا تو اس وقت یہ انسانی حقوقِ تھے ۔
    یورپی یونین مردہ باد ، پاکستان زندہ باد

  • @wamiqhussain5395
    @wamiqhussain5395 4 часа назад +1

    غیر مسلم کو (غیر جانبدار) ثابت کرنے کےلئے (نماز پڑھنا) نہیں چھوڑا جاسکتا
    =====================
    میرا خیال ہے کہ (ووٹ) ضرور
    ڈالیں لیکن (کسی کو نہ بتائیں) مگر یہ بھی ضروری ھے کہ اگر ووٹ جس کو دیا وہ کوئی (غلطی ) کرے تو (تنقید اور اصلاح) ضرور کریں

  • @MohammadYasin-f1r
    @MohammadYasin-f1r 4 часа назад +1

    Very good May Allah bless you IK

  • @muhammadishaaq3112
    @muhammadishaaq3112 4 часа назад +2

    بہت احسن اقدام ہے یورپی یونین کا

  • @zaghamhussain6211
    @zaghamhussain6211 5 часов назад +1

    Yaar plz haya kareen pti walley…country kay shaheed hi hamari dignity hai sir…pti kay shuhda imran Khan kay point ….imran is nasoor for community…here in Europe i Can see and feel k har anchor sholat kar hai basically ya marketing

  • @SaleemAliZardari-b5w
    @SaleemAliZardari-b5w 3 часа назад +1

    منصور بھائی میری سوال کے عمران خان کو آزاد کرو بھائی

  • @shaikhharmain5278
    @shaikhharmain5278 2 часа назад

    انسانی حقوق فلسطین میں نظر نہی
    آئے. صیدیانا جیل میں نظر نہی آئے
    25. مظلوم. بہت جلد نظر نظر آگئے

  • @wamiqhussain5395
    @wamiqhussain5395 4 часа назад +3

    پاکستان کی معیشت صرف اس وجہ سے (کمزور) ھے کیونکہ ہم (عوام کی منتخب) حکومت کو آزادی سے (کام ) نہیں کرنے دیتے
    جب معیشت کمزور ہوگی ہر ملک دھمکی دے گا

  • @shahidkhan-ft2mx
    @shahidkhan-ft2mx 5 часов назад +7

    السلام علیکم منصور علی خان صاحب میں نے کل بھی اپ سے کہا تھا سر یہ سکھر سے حیدر اباد تک موٹروے جو بننا تھا پلیز اس کے بارے میں کوئی بات کرے اپ اس کی وجہ سے بہت عوام پریشان ہے ہماری سفر میں اسانی ہو سکتی ہے

  • @bizkaki4825
    @bizkaki4825 5 часов назад +2

    منصور علی خان صاحب !!!!! ایک سوال؟؟؟یورپی یونین صرف پاکستان کی سول اور فوجی کورٹس میں صریحا مداخلت کیوں کرتے ہیں ،،،،،،
    ہم نے کبھی اِنکو اسرائیل ، انڈیا یا دوسرے ممالک میں مسلمانوں کے خلاف یا انسانی حقوق کے خلاف کبھی ایسے اقدام اُٹھاتے نہیں دیکھا گیا؟
    دوسری اہم بات کہ اُن سبکو آزاد ٹرائل کورٹ کے فارم پر ضرور ملے گا ، یہ ہی حکمت کورٹ نے اپنے فریم ورک میں پوشیدہ رکھی ہوئی تھی

  • @khalilullahkhalil7337
    @khalilullahkhalil7337 Час назад

    کراچی بلدیہ سانحہ کی سزائیں بھی ھونا چاہیے ورنہ پرانا پاکستان جس کی لاٹھی اس کی بھینس. کہ قانون سب کی لیے ھے

  • @muhammadharoonkhan6989
    @muhammadharoonkhan6989 Час назад

    صابر شاکر کو اپنے مُرشد کی پسندیدہ پارٹی ٹی ٹی پی میں شامل ہوجائیں

  • @TariqChaudhry-Paris
    @TariqChaudhry-Paris 2 часа назад +1

    کاش مسلم ممالک بھی گستاخی کرنے والوں کے خلاف ایسا ہی احتجاج کی جرآت کر سکتے 😮😢😂

  • @tajmohammed9660
    @tajmohammed9660 Час назад

    اس وقت ملک پر مافیا قابض ہے قانون و آئین کی کوئ حیثیت نہیں اللّٰہ کے نزدیک بلڈنگ کی کوئ اہمیت نہیں کسی کو قتل کرنا شرک کرنا گناہ عظیم ہیں

  • @labaiknizamemustafa
    @labaiknizamemustafa 4 часа назад

    پاکستان کو اپنی سلامت کیلیئے اب ہر قسم کے دباؤ کو مسترد کرنا ھوگا ورنہ عالمی دہشتگرد، مسلم ملکوں عراق شام کی طرح پاک وطن پر قابض ہونے کو تیار ھے😭

    • @kingmaster6910
      @kingmaster6910 2 часа назад

      🙄🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤣

  • @mehmoodansar2378
    @mehmoodansar2378 2 часа назад

    منصور بھائی آپ بھی ایسے خوش ہو کہ بتا رہے ہیں.. آپکو اور یورپی یونین کو وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی نظر نہیں آ رہی جو فلسطین میں ہو رہی ہے یا جو کشمیر میں ہو رہی ہے.

    • @kingmaster6910
      @kingmaster6910 Час назад

      Pakistan mein Palestine 🇵🇸 ky liye protests kyun nhi krny dyty zulm kyun krty Palestine 🇵🇸 ky liye protest krny walon ko dandy maar ky arrest kyun krty hain

    • @kingmaster6910
      @kingmaster6910 Час назад

      Army ki wjha se khtm to ho gya mulk adha mulk tor dia Bangladesh 🇧🇩 bna dia adha kangladesh balochistan azaadi mang rha kashmir bhi ab azaadi mang rha aur kpk mein bht awaam uth rhi azaadi ki pichy sindh aur punjab jo bhuky nangy 😮😱😢🙄🤑

  • @rehmantariq
    @rehmantariq 4 часа назад

    عمران کے دور میں شاید 28 افراد کو فوجی عدالتوں سے سزا ملی تھی لیکن ان کو عمران سے پرانا پیار ہے

  • @MalikKhalid-w4m
    @MalikKhalid-w4m 5 часов назад +2

    منصور بھائی اپ شہر کے لوگوں کے جواب تو دیتے ہیں لیکن دیہات کے لوگوں کے سوال کا جواب یہ دے دیں جی

  • @MehmoodHassan-l4c
    @MehmoodHassan-l4c 2 часа назад

    I'm Hassan Sahiwal 🙋🌹

  • @MUmar-gz7wf
    @MUmar-gz7wf 5 часов назад +1

    منصور بھائی جے یو ائی فے نہیں بلکہ جے یو ائی ہے

  • @MuhammadShahid-mh9ne
    @MuhammadShahid-mh9ne 4 часа назад

    طاقتورں نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ جب تک ماسٹر مائنڈ کو بھی عبرتناک سزا نہیں ہوگی ملک میں استحکام نہیں آ سکتا تو بات بلکل صحیح ہے ہم بھی یہی کہتے ہیں اور ملک اور ملک کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ ماسٹر مائنڈ کو ہے اور عوام نے آٹھ فروری کو بتا بھی دیا تھا

  • @sufianmuhammad5961
    @sufianmuhammad5961 Час назад

    Please Pakistani people don't go against your army...Pakistan army zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @Alihaider-un7ch
    @Alihaider-un7ch 3 часа назад

    کیا اس کا مطلب ہے کہ ہر سول سرونٹ فوجی جج کو ووٹ نہیں ڈالنا چاہیے سب کی غیر جانبداری ضروری ہے [self intelligent ]

  • @khanagulafridi7293
    @khanagulafridi7293 2 часа назад

    منصور بھائی توڑہ اپنا تبصرہ بھی کرلے کہ پی ٹی آئی دور میں جب فوجی عدالتوں نے سزائیں سنائی تو یورپی ثاور مغربی ممالک نے کوئی چیخ نہ ماری کیا اس وقت درست تھا اور اب غلط ھے ھم افواجِ پاکستان کے ساتھ ہر مشکل گھڑی میں ساتھ ہیں پاکستان پائندہ باد پاک فوج اور آئی ایس آئی زندہ باد

  • @khalidhussain5161
    @khalidhussain5161 Час назад

    السلام علیکم منصور بھائی بہت شکریہ اپ نے میرے سوال کا جواب دیا میں جدہ سے اپ کا وی لوگ روز سنتا ہوں

  • @labaiknizamemustafa
    @labaiknizamemustafa 4 часа назад

    جناب پاکستان کو اب بیرونی مداخلت کی ہر کوشش کو جوتے کی نوک پر رکھ کر اپنے ٹھیک اور 2 ٹوک موقف پر ڈٹ کر چھپے ہوئے دشمنوں کو بے نقاب کرنا چائیے۔

  • @muhammadasghar5465
    @muhammadasghar5465 4 часа назад

    Labbaik Labbaik Labbaik ya Rasool allah ❤❤❤❤❤

  • @riazahmed9507
    @riazahmed9507 Час назад

    Masha Allah bohat acha vlog👏👏👏

  • @ptilver7956
    @ptilver7956 Час назад

    The great Imran Khan ❤️✌️

  • @MalikAbid-n4s
    @MalikAbid-n4s 4 часа назад

    یورپین یونین کو غزہ والے انسانوں ک یاد نہیں ایسے انصاف اور انسانیت سے محبت کا اظہار ھمیں منظور نہیں لھت ھو ایسے دوغولی پالیسی پر

  • @GhulamHussain-x3u
    @GhulamHussain-x3u 4 часа назад

    یورپی یونین والوں کی ڈیوٹی صرف خان پر لگی ہے باقی دنیا میں جو ظلم ہو رہا ہے ان کو کوئ مسئلہ نہیں

  • @noormuhammad5016
    @noormuhammad5016 5 часов назад +1

    یوروپین یونین نام نہاد ذمہ داروں کو غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں نظر نہیں آرہی ہیں۔

  • @mnabeelhaidermnabeelhaider4500
    @mnabeelhaidermnabeelhaider4500 4 часа назад

    یورپی یونین کو فلسطین شام سیریا نظر نہیں آتا صرف پاکستان میں تحریک انصاف کے لونڈے لپاڑوں کی سزاییں نظر آتی ہے شیم آن یو نام نہاد انصافین یورپی یونین

  • @mianahadg9055
    @mianahadg9055 5 часов назад

    پاکستان نے افغانستان سے امریکا کے انخلاء اور طالبان کے حکومت حاصل کرنے میں بھرپور مدد کی، اور اب وہ اپنے حمایتی گروپ کے زیرِ اثر ہمیں ہی اپنا دشمن بنا بیٹھے ہیں،
    پاکستان کو چاہئے کے انٹرنیشنل کمیونیٹی سے اب مضبوط انداز میں مطالبہ کریں، اور اگر ایک خودمختار ریاست میں کوئی دوسری حکومت دہشتگردی کروائے، تو اس پر سخت سے سخت عمل ہونا چاہئے، ہمیں ہماری پاکستان 🇵🇰 فوج کے ایک ایک جوان کی جان بہت قیمتی ہے 😢😢

  • @tapasdatta3470
    @tapasdatta3470 3 часа назад

    Sir..I am from India..big fan of your presentations.

    • @kingmaster6910
      @kingmaster6910 2 часа назад

      Mansoor londa lapara big fan big taut of Pakistan army

  • @trendybrandy3395
    @trendybrandy3395 4 часа назад

    یورپی یونین کو ہماری گورنمنٹ کو ایبسولیوٹلی ناٹ کہنا چاہیے۔

  • @AliKhan-hj6gf
    @AliKhan-hj6gf 4 часа назад

    ملزمان کو سزا صحیح یا غلط ملی ھے وہ الگ بات ھے لیکن یورپین یونین کو صرف پی ٹی آئ کے بانی کے ساتھ اتنی ھمدردیاں کیوں ھے کیا یہ ثابت نھیں کرتا کہ خان یورپین کی مشن پر آیا ھوا ھے ھمیں اس پر غور کرنا چاھئے جو پاکستان کا دشمن وہ ھمارا دشمن چاھے کوئ بھی ھو

  • @mnabeelhaidermnabeelhaider4500
    @mnabeelhaidermnabeelhaider4500 4 часа назад

    تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤

  • @javedib
    @javedib 3 часа назад

    ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات ۔ 😢😢