جیسے چائینا کے مال کی کوئی گارنٹی نہیں ہوتی ویسے ہی عمران خان کی زبان کی بھی کوئی گارنٹی نہیں ھے اسلیئے ان مزاکرات کا کوئی فائیدہ نہیں ھو گا اور نہ ھی کوئی مزاکرات ھونے چاھئیں اس فتنے کے ساتھ ،،،،
Same jaise Kashmiri ki koi guarantee nahen hoti.imran khan abi b Pakistan me he.ghaddar Nawaz Kashmiri ki Tara mulk se Bhagat nahen.tum log Pakistan ki jaan chor do badi mehrbani apki
Agar kwoyee haram ka mall khata hai tou is trahaa acchoo aur sacchoon ka khilaf bolagaa isee liyaa mouth sa pahla allaha sa daar touba kar loo nahee tou jhanam wajib hogee in sha Allah ameen summa aameen ya rabbul ALAMEEN
چوہدری صاحب میری بات یاد رکھنا اگر حکومت اور ریاست نے عمران خان کو چھوڑ دیا تو ان لوگوں کی آخری غلطی ہو گی اس کے بعد پاکستان کا جو حال ہو گا وہ دنیا دیکھے گی
ایک حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ "تم سے پہلے امتیں اسلئے تباہ ہوئیں کہ جب ان کا کوئی طاقتور اور با اثر شخص کوئی جرم کرتا تو ان کو چھوڑ دیا جاتا تھا یعنی انہیں سزا نہیں دی جاتی تھی لیکن اگر کوئی غریب اور بے اثر شخص جرم کرتا تو اسے سزا دے دی جاتی تھی" اس حدیث کے مطابق حکومت کو اللہ کے غضب کا انتظار کرنا چاہیے ۔
اگر کسی طاقتور اور کسی بڑے سے بڑے شخص نے کوئی جرم کیا ہے تو اسے حقیقی طور پر سزا کیوں نہیں ہو سکتی ۔؟؟ کیا انصاف کے شکنجے میں وہی آئیں گے جن کا کوئی پرسان حال نہیں ۔
Afsos ki baat h jawed Bhai is molk m kanooni faisle bhi kisi or k ishare p hote h or n ek bar bi y ni kha isa ni hona chaye muzkarat kamyab ho ya nakam kanoon ko apne faisle krne chayae kanoon k mutabiq
اے اللہ تیری ذات کریم، تیرے بلند و بالا نام اور تیرے قدیم اقتدار کے واسطے سے ہم سوال کرتے ہیں، ہم پر اپنی رحمتیں فرما، ہمارے کبیرہ بڑے گناہ معاف کر دے، بڑے گناہ عظیم ذات ہی معاف کر سکتی ہے، جو کچھ اللہ چاہے، نہیں کوئی قوت سوائے اللہ کے، ہم اسی سے بخشش چاہتے ہیں، اے اللہ ہم تجھ سے تیری رحمتیں مانگتے ہیں، تیری طرف سے یقینی مغفرت، آتش جہنم سے نجات، بلاؤں سے بچانے، جنت میں داخل کئے جانے، دارالسلام میں تیری خوشنودی حاصل ہونے اور تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا قرب چاہتے ہیں، اے اللہ ہمارے پاس جو نعمتیں ہیں، وہ تیری طرف سے ہیں، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، ہم تیرے حضور توبہ کرتے ہیں، جب ذالنون غصے کی حالت میں چلا گیا، تو اس کا گمان تھا، کہ ہم اسے نہیں پکڑیں گے، پھر اس نے تاریکیوں میں فریاد کی، کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بے شک میں ہی خطا کاروں میں سے ہوں، تب ہم نے اسکی گزارش قبول کی، اور اسے پریشانی سے بچایا، اور ہم مومنوں کو اسی طرح نجات دیتے ہیں، غیب کی کنجیاں اسی کے پاس ہیں، جسے اسکے سوا کوئی نہیں جانتا، اسی کو معلوم ہے، جو کچھ خشکی وتری میں ہے، کوئی پتہ نہیں گرتا، مگر یہ کہ وہ اسے جانتا ہے، اور زمین کی تاریکیوں میں کوئی دانہ نہیں، کوئی خشک و تر نہیں، مگر وہ روشن کتاب میں مذکور ہے، اے اللہ ہم تجھ سے کلیدہائے غیب کے واسطے سے سوال کرتے ہیں، جسے سوائے تیرے کوئی نہیں جانتا، ہماری حاجتیں پوری کر دے، اے معبود تو ہی نعمتوں سے نوازتا ہے، عطاء پر قدرت رکھتا ہے، حاجتوں کو جانتا ہے، اے اللہ ہمیں اپنی روزی کے مقام کا علم نہیں، ہم اسے اپنے خیال کے تحت ڈھونڈتے ہیں، طلب رزق میں شہر ودیار کے چکر کاٹتے ہیں، ہم جسکی طلب میں ہیں، اس میں سرگرداں ہیں، نہیں جانتے، کہ ہمارا رزق صحرا میں ہے، یا پہاڑ میں، یا زمین میں، یا آسمان میں، خشکی میں، یا تری میں، کس کے ہاتھ اور کس کی طرف سے ہے، لیکن جانتے ہیں، کہ اسکا علم تیرے پاس ہے، اسکے اسباب تیرے قبضے میں ہیں، تو اپنے کرم سے رزق تقسیم کرتا ہے، اپنی رحمت سے اسکے اسباب فراہم کرتا ہے، اے اللہ ہمارا رزق ہمارے لئے وسیع کر دے، اسکا طلب کرنا آسان بنا دے، اسکے ملنے کی جگہ قریب کر دے، جس چیز میں تو نے رزق نہیں رکھا، ہمیں اسکی طلب کے رنج میں نہ ڈال، تو بے نیاز ہے، اپنے فضل سے ہمیں حصہ عطا فرما، تو بڑے فضل والا ہے ،،، آمین حا
Country is important for all of us. It's important to show flexibility on part of all parties and move towards reconciliation. Enough is enough it is the country and people who are suffering at the hands of mafias, insecurity, unemployment, and economic instability. Focus and priority should be country.
کیا عوام کیا جمہوریت کیا انتخابات کیا عدلیہ سب ڈھونگ ہے۔ حکومت ادارے عدلیہ جزا سزا پارلیامینٹ وغیرہ جب سب اسٹیبلشمینٹ بلکہ جنرلز کے تابع ہوں اور وہ بین الاقوامی اسٹیبلشمینٹ کے تابع ہوں۔
چودھری صاحب نہایت ادب کیساتھ گزارش ہے کہ حکومت اور اپوزیشن سے ہٹ کر اس وقت ملک میں مہنگائی بہت ہے۔ اسی لیے آپ کبھی کبھی عوام الناس کے دکھوں اور مجبوریوں پر بھی وی لاگ کیا کریں۔ شکریہ۔
انہیں کوئی پرواہ نہیں کہ سنیں اور عوامی پیچیدہ مسئلے کے حل پر توجہ دیں، دیکھتے ہیں کرسی کی خاطر کرتے ہیں یا مرتے ہیں۔ اب بھی ہم بھٹو خاندان کی وجہ سے مضبوط دفاع دیکھ رہے ہیں جو فوج اور وطن کے لیے کیے گئے ہیں۔ جھوٹے ویے اک ویری ہور جھوٹ بول جا کوئی لمبا لارا لپا لاکے رول جا. یہ نہ ہوگا کسی دور چاہیں چلے چھڑیاں اور گولیاں چور اور ڈاکو سے کونسے مذاکرات۔
I.Khan jail Sy bari ho jaingay, ghareeb k ley qanoon hai, baray logoon k ley qanoon moom ban jatha hai, I.Khan k 190 million case ka faisla mehfooz kr k aaj 23 Dec, 2024 ko sonana tha, postponed kia, Listnor judge farmathay hain k my ny is ko lekhna hai, Goya exam denay sy pehlay Kisi student ko pass kia gia aur Baad my examinor ny kaha k ab in ko question paper donga is ley Pakistan bechara taraqy nahi kr sktha k Yahan waqat barbad kia jata hai dosry baat majram ko saza ke bajay jaza yany NRO dia jata hai. Shame aray shame for justice denay walo k ley.
Javed Sb Kiya ye adalat Hai ya koi parchoon ki dukan Hai adalat pti ki marzi sy fasla Kary gi jab government Imran ko maaf Kar dy gi to fasla usky mutabiq hoga kaisi adalat yar is ka jawab dena
American pressure pay government and establishment agar imran khan say muzakirat hoty hain kya ye absolutely yes. Nro. Thooka chat dya🎉 imran khan hargya muhazab moaashira jeet gya
matlab judiciary hakoomat k taaby ha.azaad nhi ha...😮😮😮...muzaakrat sy mujrim paak saaf hojata ha...ye pakistan ki tareekh men hamesha sy chalta araha ha.ajki bat nahi ha ye
اللّٰہ تعالیٰ عمران خان اور تمام مظلومین کی حفاظت اور مدد فرمائے آمین آمین آمین یا ربّ العالمین اللّٰہ تعالیٰ تمام ظالموں کو نیست و نابود کر دے آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین یا رب العالمین
ABI bi muzakrat ho Sakta ha to saza Kab ho gi aisa logo Ka sath muzakrat Pakistani Hona Ka nata hum bohat parashan ha khuda Ka wasta kanon KO mat ronda
جاوید صاحب فیصلے کی تاریخ پہ فیصلہ نا سنائے جانا معمول کی کاروائی ھوتی ھے اس بات کو اتنا طول نہ دیں۔۔۔۔ائے روز عدالتوں میں اس طرح کیس ملتوی ھوتے رھتے ھیں۔۔۔۔۔
جیسے چائینا کے مال کی کوئی گارنٹی نہیں ہوتی ویسے ہی عمران خان کی زبان کی بھی کوئی گارنٹی نہیں ھے اسلیئے ان مزاکرات کا کوئی فائیدہ نہیں ھو گا اور نہ ھی کوئی مزاکرات ھونے چاھئیں اس فتنے کے ساتھ ،،،،
RIGHT
You are absolutely correct
Aap sach bol rhy ho niazi fitna ko saza honi chahye hakomat kisi kaam ki nhi niazi mujrim ko insaaf Kay mutabik ltkao
Same jaise Kashmiri ki koi guarantee nahen hoti.imran khan abi b Pakistan me he.ghaddar Nawaz Kashmiri ki Tara mulk se Bhagat nahen.tum log Pakistan ki jaan chor do badi mehrbani apki
Agar kwoyee haram ka mall khata hai tou is trahaa acchoo aur sacchoon ka khilaf bolagaa isee liyaa mouth sa pahla allaha sa daar touba kar loo nahee tou jhanam wajib hogee in sha Allah ameen summa aameen ya rabbul ALAMEEN
اللہ تعالی پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دشمنوں کی نظر سے دور امین ثم امین یا رب العالمین
ابو ٹیریان کو ملٹری کے حوالے کیا جائے تاکہ یہ شر ختم ہو سکے ۔ ملٹری ٹرائل ہونا چاہئے
چوھدری صاحب مزاکرات نہیں ھونے چاھیے عمران بیغرت نہیں سدرے گا
پاکستان زندہ باد
پاکستان کے تمام مسائل کی وجہ عدالتیں ہیں
چوہدری صاحب میری بات یاد رکھنا اگر حکومت اور ریاست نے عمران خان کو چھوڑ دیا تو ان لوگوں کی آخری غلطی ہو گی اس کے بعد پاکستان کا جو حال ہو گا وہ دنیا دیکھے گی
Nahe jori ga
کیوں ہماری فوج اتنی کمزور ہے کہ ایک نہتے عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔
RIGHT
اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرماۓآمین ثم آمین پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
Imran ko chorr Dena establishment ke sub say bray ur tabah cuhn ghalti huge for Pakistan also.
یہی ہو گا امیر جیل سے نکل۔جائے گا غریب جیل میں ہی مرے گا افسوس
چودھری صاحب تجزیے کا مطلب ھے کہ سزائیں عدالتیں حکومت کے کہنے پر دیتی ھیں
True
Bilkul aisa hi hai 💯
Agar Fitna khan ko NRO diya gia tu phir Pakistan k tamam mujrimon ko NRO diya jaie
گورنمينٹ کے مذاکرات اپنے جگہ لیکن جرم اور سزا اپنی جگہ۔۔۔۔
سرخ دائرے سے نکلنا ناممکن ہے۔
چوہدری صاحب کیا ہم مسلمان ہیں جو اتنا اچھا انصاف کرتے ہیں جو ضرورت پر مبنی ہو
اتنا بڑا ملک کا دشمن ای مذاکرات پہ باہر آ جائے گا حیرت ھے
یہی تو المیہ ہے😢😢
بپت اچھآ تبصرہ تھا
ایک حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ "تم سے پہلے امتیں اسلئے تباہ ہوئیں کہ جب ان کا کوئی طاقتور اور با اثر شخص کوئی جرم کرتا تو ان کو چھوڑ دیا جاتا تھا یعنی انہیں سزا نہیں دی جاتی تھی لیکن اگر کوئی غریب اور بے اثر شخص جرم کرتا تو اسے سزا دے دی جاتی تھی" اس حدیث کے مطابق حکومت کو اللہ کے غضب کا انتظار کرنا چاہیے ۔
Imran khan be yehi kehta tha
مذاکرات کا یہ اونٹ کسی کروٹ نہیں بیٹھے گا
اونٹ نے زبح ھی ھونا ھے
@@GhulamRasoolJuttShabInshaAllah
2:25 آپ اپنے آپ کو سب کیوں سمجھتے ہیں؟
منیب فاروق اور دوسرے صحافیوں نے اسی دن کہہ دیا تھا کہ یہ فیصلہ جنوری کے پہلے ہفتے سے پہلے آنا مشکل ہے
اگر کسی طاقتور اور کسی بڑے سے بڑے شخص نے کوئی جرم کیا ہے تو اسے حقیقی طور پر سزا کیوں نہیں ہو سکتی ۔؟؟ کیا انصاف کے شکنجے میں وہی آئیں گے جن کا کوئی پرسان حال نہیں ۔
عزیزم
ہم کسی اندھیر نگری کے شہر نا پرساں میں رہ رہے ہیں
لاکھوں کروڑوں درود نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ۔
فیصلہ کیوں نہیں سنایا گیا ایسے جسٹس سسٹم پر تف
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤
TLP ❤TLP ❤❤TLP TLP ❤👍👍TLP
Pti ke log koi na koi drama karein gae yeh jhootee aur munafaq hein
حکومت سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں اپنے ججز مقرر کرنے کے بعد کپتان کا قصہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم کر دیا جائیگا۔
Insan bano khuda bane k koshish na Karo.E Jo aaj eqtidar m layegaye he ek waqt m inko b khatam karne k barpor koshish ke gyete
وزیراعظم شہباز شریف ذندہ باد
Sanp or Imran Khan nazar aye to pehly Imran Khan ka bandobast karen
❤❤❤❤❤❤❤❤javad cg good vloge
Afsos ki baat h jawed Bhai is molk m kanooni faisle bhi kisi or k ishare p hote h or n ek bar bi y ni kha isa ni hona chaye muzkarat kamyab ho ya nakam kanoon ko apne faisle krne chayae kanoon k mutabiq
قانون والے کون سا دودھ کے دھلے ہیں، یہاں حمام میں سب ننگے ہیں۔
@muhammadwaqas4699 shi kha Bhai faisla hone se is molk m pehle hi pta chal jata h k faisla kya ayga
اے اللہ تیری ذات کریم، تیرے بلند و بالا نام اور تیرے قدیم اقتدار کے واسطے سے ہم سوال کرتے ہیں، ہم پر اپنی رحمتیں فرما، ہمارے کبیرہ بڑے گناہ معاف کر دے، بڑے گناہ عظیم ذات ہی معاف کر سکتی ہے، جو کچھ اللہ چاہے، نہیں کوئی قوت سوائے اللہ کے، ہم اسی سے بخشش چاہتے ہیں، اے اللہ ہم تجھ سے تیری رحمتیں مانگتے ہیں، تیری طرف سے یقینی مغفرت، آتش جہنم سے نجات، بلاؤں سے بچانے، جنت میں داخل کئے جانے، دارالسلام میں تیری خوشنودی حاصل ہونے اور تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا قرب چاہتے ہیں، اے اللہ ہمارے پاس جو نعمتیں ہیں، وہ تیری طرف سے ہیں، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، ہم تیرے حضور توبہ کرتے ہیں، جب ذالنون غصے کی حالت میں چلا گیا، تو اس کا گمان تھا، کہ ہم اسے نہیں پکڑیں گے، پھر اس نے تاریکیوں میں فریاد کی، کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بے شک میں ہی خطا کاروں میں سے ہوں، تب ہم نے اسکی گزارش قبول کی، اور اسے پریشانی سے بچایا، اور ہم مومنوں کو اسی طرح نجات دیتے ہیں، غیب کی کنجیاں اسی کے پاس ہیں، جسے اسکے سوا کوئی نہیں جانتا، اسی کو معلوم ہے، جو کچھ خشکی وتری میں ہے، کوئی پتہ نہیں گرتا، مگر یہ کہ وہ اسے جانتا ہے، اور زمین کی تاریکیوں میں کوئی دانہ نہیں، کوئی خشک و تر نہیں، مگر وہ روشن کتاب میں مذکور ہے، اے اللہ ہم تجھ سے کلیدہائے غیب کے واسطے سے سوال کرتے ہیں، جسے سوائے تیرے کوئی نہیں جانتا، ہماری حاجتیں پوری کر دے، اے معبود تو ہی نعمتوں سے نوازتا ہے، عطاء پر قدرت رکھتا ہے، حاجتوں کو جانتا ہے، اے اللہ ہمیں اپنی روزی کے مقام کا علم نہیں، ہم اسے اپنے خیال کے تحت ڈھونڈتے ہیں، طلب رزق میں شہر ودیار کے چکر کاٹتے ہیں، ہم جسکی طلب میں ہیں، اس میں سرگرداں ہیں، نہیں جانتے، کہ ہمارا رزق صحرا میں ہے، یا پہاڑ میں، یا زمین میں، یا آسمان میں، خشکی میں، یا تری میں، کس کے ہاتھ اور کس کی طرف سے ہے، لیکن جانتے ہیں، کہ اسکا علم تیرے پاس ہے، اسکے اسباب تیرے قبضے میں ہیں، تو اپنے کرم سے رزق تقسیم کرتا ہے، اپنی رحمت سے اسکے اسباب فراہم کرتا ہے، اے اللہ ہمارا رزق ہمارے لئے وسیع کر دے، اسکا طلب کرنا آسان بنا دے، اسکے ملنے کی جگہ قریب کر دے، جس چیز میں تو نے رزق نہیں رکھا، ہمیں اسکی طلب کے رنج میں نہ ڈال، تو بے نیاز ہے، اپنے فضل سے ہمیں حصہ عطا فرما، تو بڑے فضل والا ہے ،،، آمین
حا
آمين يارب العالمين
پی ایم ایل ن ذندا آباد
پاک فوج ذندہ باد
So, where is the credibility of our judiciary.
Khuoch nai oga imran fitna a
Country is important for all of us. It's important to show flexibility on part of all parties and move towards reconciliation. Enough is enough it is the country and people who are suffering at the hands of mafias, insecurity, unemployment, and economic instability. Focus and priority should be country.
NO EXCUSE OR MERCY FOR FITNA PARTY AND FITNA KHAN
Good Vlog 👍👍👍😁😁😁😁
گورنمنٹ نے بھت مضبوط کمیٹی بنائی ہے۔
N Ro Nahi Dana Chai
Ya Pakistan ka opar bhut bura sabat ho ga Pakistan zindabad ❤
❤
Kashif Ali Majhiana nankana sahib
Khuda rah muzakrat kabi bi in logo Ka sath Nahi Hona chahia
اگر یہ فتنہ عظیم این آر او نہیں مانگ رہا تو یہ اور کیا ہے اب این آر او میں نہیں دوںگا یہ تو این آر او مانگ رہے ہیں
مریم نواز شریف ذندا آباد
Beautiful ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جاوید صاحب۔ کیا عدلیہ حکومت کے اشارے پر فیصلہ کرے گا ؟
Army ho pmln ho jis nay khan gaddar ko release kia dub k mer jay state har jay ge gaddar jeet jay ga awam ko yay na manzoor ha
Javaid sb...if Paghal Khan should have be released then what about those persons who punished in 9the May case....it a big drama for N R O...shame.
کیا عوام کیا جمہوریت کیا انتخابات کیا عدلیہ سب ڈھونگ ہے۔ حکومت ادارے عدلیہ جزا سزا پارلیامینٹ وغیرہ جب سب اسٹیبلشمینٹ بلکہ جنرلز کے تابع ہوں اور وہ بین الاقوامی اسٹیبلشمینٹ کے تابع ہوں۔
Imran Khan sab nro chata han is ka ilawa or Kuch nai
Imran khan ko Miltry k Hawaly kia jiy asko mafi nahi honi chiyia
کیا دوبارہ وزیراعظم ن لیگ تو بھاگ جائے گی لیکن مریم تو ھونے نہیں دے گی ۔
جج سیاست کر رہا ہے جبکہ قانون کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
اگر 9 مئی کو سزا نہ ھوئی ن لیگ نے کوئی ڈیل کی تو میں اور میرا خاندان ن لیگ کو ووٹ نہیں دیں گے
JUI zinda Abad
Tusi Great O Ch Sahib Muneeb Sahib k words bas apny Alfaaz main
چودھری صاحب نہایت ادب کیساتھ گزارش ہے کہ حکومت اور اپوزیشن سے ہٹ کر اس وقت ملک میں مہنگائی بہت ہے۔ اسی لیے آپ کبھی کبھی عوام الناس کے دکھوں اور مجبوریوں پر بھی وی لاگ کیا کریں۔ شکریہ۔
انہیں کوئی پرواہ نہیں کہ سنیں اور عوامی پیچیدہ مسئلے کے حل پر توجہ دیں، دیکھتے ہیں کرسی کی خاطر کرتے ہیں یا مرتے ہیں۔ اب بھی ہم بھٹو خاندان کی وجہ سے مضبوط دفاع دیکھ رہے ہیں جو فوج اور وطن کے لیے کیے گئے ہیں۔ جھوٹے ویے اک ویری ہور جھوٹ بول جا کوئی لمبا لارا لپا لاکے رول جا. یہ نہ ہوگا کسی دور چاہیں چلے چھڑیاں اور گولیاں چور اور ڈاکو سے کونسے مذاکرات۔
Zabardast
وعلیکم السلام
Good My brother ch sh I love you so much
I.Khan jail Sy bari ho jaingay, ghareeb k ley qanoon hai, baray logoon k ley qanoon moom ban jatha hai, I.Khan k 190 million case ka faisla mehfooz kr k aaj 23 Dec, 2024 ko sonana tha, postponed kia, Listnor judge farmathay hain k my ny is ko lekhna hai, Goya exam denay sy pehlay Kisi student ko pass kia gia aur Baad my examinor ny kaha k ab in ko question paper donga is ley Pakistan bechara taraqy nahi kr sktha k Yahan waqat barbad kia jata hai dosry baat majram ko saza ke bajay jaza yany NRO dia jata hai. Shame aray shame for justice denay walo k ley.
Agr 9th May ma Khan ko seza nhi melti to per insaf nhi ho ga or agr hakomat or Esteblishment barosa kra gi to galt ho ga
Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سیول نافرمانی اسکرین نافرمانی کیٹر کی وجہ سے عمران خان کے قدموں میں حکمران اگئے ہیں
Javed Sb Kiya ye adalat Hai ya koi parchoon ki dukan Hai adalat pti ki marzi sy fasla Kary gi jab government Imran ko maaf Kar dy gi to fasla usky mutabiq hoga kaisi adalat yar is ka jawab dena
The country has become one man show even that state and millitary prestiege has been put atstake by a timid govt. Law is being displayed as a toy.
Hafiz sahb hmara dil nhi torna
American pressure pay government and establishment agar imran khan say muzakirat hoty hain kya ye absolutely yes. Nro. Thooka chat dya🎉 imran khan hargya muhazab moaashira jeet gya
یہ کیسی حکومت ہے اور کہسا قانون ہے۔یہ فتنے کی حکومت ہوتی تو پٹواری ابھی تک تختے پر لٹک رہے ہوتے 😂
پی۔ٹی۔آئی کے حاجیوں نے حکومت کے چوروں کے ساتھ مذاکرات شروع کر دیئے۔۔😂
matlab judiciary hakoomat k taaby ha.azaad nhi ha...😮😮😮...muzaakrat sy mujrim paak saaf hojata ha...ye pakistan ki tareekh men hamesha sy chalta araha ha.ajki bat nahi ha ye
Further no adjournment is expected ap ka analysis drust nahi
میں این آر او نہیں لوں گا 500 سال تک جیل میں رھ سکتا ھوں 😂😂😂😅😅😅😂😂😂😅😅😅
Great ho sir g
Imran khan must not b released otherwise economy will be detracked.
کتر صحافی کہتے تھے عمران خان کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں ہوگا۔
Ik ko chorna nhi chahiy
تمام مذاکرات کے بعد پی ٹی آئی نے یو ٹرن لینا ھے اور عمران خان نے آ وٹ کم ککو نہیں ماننا
Sir, where from you are conducting the programme?
کون امریکہ جو پاکستان سے اس طرح کا مطالبہ کرے
Right
اللّٰہ تعالیٰ عمران خان اور تمام مظلومین کی حفاظت اور مدد فرمائے آمین آمین آمین یا ربّ العالمین اللّٰہ تعالیٰ تمام ظالموں کو نیست و نابود کر دے آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین یا رب العالمین
عمران اور مظلوم؟ پھر ظالم کی تعریف کو بدلنا پڑے گا۔
@muhammadwaqas4699 ملک کو لوٹنے والے ہمیں غلام بنانے والے
ABI bi muzakrat ho Sakta ha to saza Kab ho gi aisa logo Ka sath muzakrat Pakistani Hona Ka nata hum bohat parashan ha khuda Ka wasta kanon KO mat ronda
Sara din pti ka khalif bolta hy allha pak ka khof kro
کوئی مذاکرات نہیں کریں یہ لوک ریاست کے مخالف اور ملک دشمن پارٹی پی ٹی آئی ہے عوام کو بہت دکھ ہوا
جاوید صاحب فیصلے کی تاریخ پہ فیصلہ نا سنائے جانا معمول کی کاروائی ھوتی ھے اس بات کو اتنا طول نہ دیں۔۔۔۔ائے روز عدالتوں میں اس طرح کیس ملتوی ھوتے رھتے ھیں۔۔۔۔۔
مولا بخش بروھی نواب شاہ شھر سندھ رات 8 بجہ 40 منٹ
👎👎👎👎👎PTI PTI عمران خان 👎👎👎👎
Waliakum assalam g ❤❤❤
tu sahi lifafi hai man lo
NRO kisko chahye sab ko pata hai patwari
بھائی اگر اسد قیصر کے علاوہ باقی لوگ پی ٹی ائی کے ممبر نہیں تھے تو چوروں والی سائیڈ پر بھی کون سا ایک پارٹی تھی وہ بھی پدی اور پدی کا شوربہ ہی ہے
We all already knew that ,you don’t have to say that public are not stupid
آپ کہہ رہے ہیں کہ مذاکرات کو فوج کی حمایت حاصل ہے ۔ فوج تو کہتی ہے کہ وہ سیاست سے دور چلی گئی ہے
ٹی وی پر خبر آئ ہیے کہ 6 جنوری کو فیصلہ آرہا ہیے ان مزاکرات کا کوئ فاہدہ نہیں کیوں نکہ پی ٹی آئ یوتھیوں سے کوی امید نہیں
سر یہ عمران کیا چیز ہے جن کو یہ چور ڈاکو کہتے تھے اج ان چوروں سے مذاکرات کررہے ہیں 😢 یہ تو کہتے تھے کہ چوروں سے کوئی بات نہیں کرنی ہے یہ کیا مذاق ہے
Fradi aur fithnay ko koi reeayat nahi dena chaheye
Wasa mazkrat nhi hona chahia tha kiu ka Khan per barosa nhi
Court KA muzakrat say kia taluq.
Tum sa begrat shafi ni dekha..pak army zindabad
اس فتنہ سے مزاکرت کی کوہی ضرورت نہی
Walakom salam