Corps Commander Balochistan Funny Answer to the Student | Khabar Aur Tajziya

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 10 янв 2025

Комментарии • 399

  • @user-pz3uy2ur9c
    @user-pz3uy2ur9c 14 дней назад +7

    I am from Peshawar i love people of Balochistan

  • @mohammadyaseen9360
    @mohammadyaseen9360 20 дней назад +28

    ہماری پیاری فوج اس اپریشن کے علاوہ کسی اور اپشن پر غور کر لے اور ہمارے پیارے بلوچ بھی انڈیا سے دوستیاں چھوڑ دیں اس میں دونوں کا فائدہ ہے

    • @usamagreen1573
      @usamagreen1573 18 дней назад

      بلوچستان کو اپنا حق دو، منافقت اور لیکچروں سے کام نہیں چلے گا، اور نہ امن قائم ھوگا، بلوچستان کے وسائل پر اسلام آباد میں بیٹھے سیاستدان، بیوروکریسی اور فوج مزے کر رھے ھیں، بلوچستان میں انیس سو چپھن سے پیدا ھونے والی گیس سے تو اسلام آباد، لاھور اور کراچی بشمول پنجاب کے تمام بڑے شہر فیضیاب ھوتے رھے،لیکن بلوچستان کی سب سے بڑا شہر اور صوبائی دارالحکومت انیس سو اکیاسی تک اس سے محروم رھا، کیا اس طرح امن قائم ھوسکے گا۔😢😢😢

    • @faisalazeem4074
      @faisalazeem4074 16 дней назад

      یہ انڈیا کے سور ہیں

    • @zooq134
      @zooq134 11 дней назад

      Dosry wali bat ke wjja sy e SB Kuch horha Hy...JB offenses hongy Tu defense Tu krna e prry ga

    • @zooq134
      @zooq134 11 дней назад

      Dosry wali bat ke wjja sy e SB Kuch horha Hy...JB offenses hongy Tu defense Tu krna e prry ga

  • @meerabahmed5077
    @meerabahmed5077 19 дней назад +50

    I don't understand what are these F. A pass fojis doing in universities 🤔

    • @farhankhan3994
      @farhankhan3994 18 дней назад +3

      F. A bhi pass nhi hote yar. 😡

    • @abdulbari7544
      @abdulbari7544 18 дней назад +10

      baji jake apne apko educate karo , ya F.A pass ke bad inke apne H.E.C certified degrees hote han jo inko har training ke bad milte ha or unke result ke bases pa promotion hote ha

    • @HassamAshraf-r8y
      @HassamAshraf-r8y 18 дней назад +6

      Lols jhail they are among the most educated people from Pakistan. Initial they di FSC phir Bachelors hasil krten hn after training. Then for promotion the minimum requirement are to get staff course. Jo mostly CSS qualified fail krte hn. Then they are MBA, MSC and PHD requirements for different services sector.

    • @HassamAshraf-r8y
      @HassamAshraf-r8y 18 дней назад

      ​@@farhankhan3994lol jab na pta ho tu chop rehtein hn beta. Tumhare dimag se pta chl rha ha k kitne pareh like ho tum.

    • @qudsianasiruddin6004
      @qudsianasiruddin6004 18 дней назад +5

      Army officer Kam az Kam B A yaa BSC hote hein aur generals ik se zyada defense univerties se ilm hasil kar chke hote hein,btw aap kee education Kya hei

  • @khat-tana.
    @khat-tana. 20 дней назад +10

    Ye bt understood h her department me in ka control h

  • @makhtar9029
    @makhtar9029 20 дней назад +66

    انشااللہ عنقریب ہی بلوچستان اتنی ترقی کرے گا کہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے بھی لوگ وہاں جاکر روزگار حاصل کریں گے۔ مگر بلوچستان کے علیحدگی پسند لوگ بھارت اور افغانستان کی گود میں بیٹھ کر ایسا ہونے نہیں دے رہے۔ کلبھوشن یادیو جیسے کئی گھس بیٹھئیے پاکستان میں امن نہیں ہونے دیتے اسی لئیے ہر روز لوگوں کی ہلاکتیں ہوتی ہیں۔ بھارتی اور افغانی میڈیا والوں کی باتیں سن کر یہی لگتا ہے کہ پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے یہ سب کچھ وہی لوگ کروا رہے ہیں

    • @shoukatpervaiz352
      @shoukatpervaiz352 20 дней назад +7

      فوج کا سب ڈرامہ ہے یہ سوچو اب تک فوج امن قائم کرنے میں ناکام کیوں ہے

    • @shahwalikhan6540
      @shahwalikhan6540 20 дней назад +3

      یہ ترقی پنجاب کو دے دو جناب وہاں تو امن ہے نا

    • @syedfarrukhhussain6368
      @syedfarrukhhussain6368 20 дней назад +7

      بنیادی طور پر پاکستان میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کا سیاست میں غیر ضروری اثر و رسوخ ہے۔ پاکستان میں فوج درحقیقت فوج سے زیادہ مسلح سیاسی جماعت ہے۔
      یہ سارا ماحول فوج کا بنایا ہوا ہے،
      بنیادی طور پر آپ سب فوج کے پیدا کردہ ماحول کے بعد کے حالات پر بحث کر رہے ہیں۔
      جبکہ آپ کو یہ بحث کرنی چاہیے تھی کہ ہم نے فوج کو یہ سب کرنے کی اجازت کیوں دی؟

    • @makhtar9029
      @makhtar9029 20 дней назад

      اگر فوج امن قائم کرنے کی کوششیں نا کرتی تو کچھ سیاستدان اپنے ذاتی مفاد اور پسند اور ناپسند کی خاطر ملک کو توڑ کر کئی حصے کر چکے ہوتے اور افغانستان، بھارت اور ایران کے ساتھ الحاق بھی کر چکے ہوتے۔ یہی وجہ ہے کہ بھارتی میڈیا پاکستانی سیاستدانوں کے خلاف کم بولتا ہے مگر ہر وقت پاک فوج کے خلاف بولتا دکھائی دیتا ہے۔ انکی باتیں ہمارے ملک میں بیٹھے کچھ سیاستدانوں کے چمچوں کو بہت اچھی لگتی ہیں کیونکہ جذباتی لوگ عقل استعمال کرنے کے بجائے وہی کچھ سچ سمجھتے ہیں جو انکے دل کو اچھا لگے۔

    • @Khan8118-j3j
      @Khan8118-j3j 20 дней назад +3

      ❤Pak army

  • @safiag6065
    @safiag6065 20 дней назад +14

    پوچھے گئے سوال کا جواب یہ تو نہیں بنتا۔

  • @jasimkhanswati
    @jasimkhanswati 20 дней назад +22

    آپ بلوچستان کے عوام ہمارے دلوں کی دھڑکن ہو آپ کے ساتھ ریاست پاکستان کی طرف سے زیادتی بھی ہوئی لیکن آپ نے دل چھوٹا نہیں کرنا یقیناً بلوچستان کے غیور اور محب وطن عوام کے اچھے دن بہت قریب ہیں لیکن درخواست ہے کہ کسی دشمن کے بہکاوے میں مت آئیں انشاء اللہ گوادر سی پیک بلوچستان کا ہے اور ملک پاکستان کا ہے

    • @syedfarrukhhussain6368
      @syedfarrukhhussain6368 20 дней назад

      پاکستانی فوج سری نگر کو فتح کرنے کے بجائے اسلام آباد کی ایک سڑک کا نام سری نگر ہائی وے رکھ دیتی ہے۔
      اسی طرح آپ جوناگڑھ اور اس سے ملحقہ ضلع فیروز پور کو بھی پاکستانی نقشے میں شامل کر سکتے ہیں، کیونکہ یہ علاقے بھی پاکستان کے حصے ہیں۔

    • @syedfarrukhhussain6368
      @syedfarrukhhussain6368 20 дней назад

      پاکستانی معیشت کیسے چلتی ہے؟
      1. بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے حاصل ہونے والا زرمبادلہ۔
      2. روزگار فراہم کرنے والا نجی شعبہ۔
      3. چین سے سستی مصنوعات کی آمد۔
      آئی ایم ایف سے حاصل کردہ قرض صرف فوج اور حکومت (خصوصاً وفاقی حکومت) کے اہلکاروں کے پرتعیش طرز زندگی اور ڈالر کی قیمت کو برقرار رکھنے میں کردار ادا کرتا ہے۔

    • @syedfarrukhhussain6368
      @syedfarrukhhussain6368 20 дней назад

      پاک فوج چین کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہے۔
      چین گوادر پر نظریں جمائے ہوئے ہے اور فوجی اسٹیبلشمنٹ پہلے گوادر کی سرزمین اور بعد میں فوجی تعاون کے بدلے پورے بلوچستان کے حوالے کرنے میں مدد کرنے پر مجبور ہے کیونکہ پاک فوج اکیلے بھارت کے ساتھ مکمل جنگ لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔
      ہم بحیثیت قوم 1971 کی جنگ میں شکست کے گواہ ہیں، 199 کی کارگل جنگ میں شکست، ایبٹ آباد آپریشن میں شکست جہاں پاک فوج بھی امریکی افواج کا مقابلہ نہ کر سکی اور سلالہ پر حملہ کیا جہاں ایک بار پھر نیٹو افواج کے ہاتھوں پاک فوج کو شکست ہوئی۔
      پاک فوج کو ہمیشہ شکستوں کا سامنا رہا ہے۔
      اب یہ جرنیل یونیورسٹیوں میں جا کر بات چیت کرتے ہیں اور لنگڑے بہانے بناتے ہیں۔

    • @qailashahmad
      @qailashahmad 19 дней назад

      Bilkul theek dear

  • @luckybohar5294
    @luckybohar5294 20 дней назад +6

    ❤student ka question ❓ ye hy k vo university by public transport py aaty hn r rehny k liye hostel nhi ....R sb ka answer hy k Beta hmy institutes hi bana k ghlti ki hy 😅😅😅😅

  • @mohsinali-ub3pu
    @mohsinali-ub3pu 15 дней назад +2

    Right man for the right job. Bs yahi problem ha Apne mulk ka 😂😂

  • @jazhanan8377
    @jazhanan8377 18 дней назад +5

    What is army doing in universities ridiculous

    • @jazhanan8377
      @jazhanan8377 17 дней назад +2

      @DanialHamza-p4u
      Look my brother army is for defence they should be on the boarder defending us ... universities are meant for professor and entrepreneurs , researchers to visit ......not army generals...
      Think rationally and chill out then answer

  • @SabirKhan786-r2p
    @SabirKhan786-r2p 20 дней назад +13

    پاک فوج کو سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @AkhtarKhan-x2l
      @AkhtarKhan-x2l 20 дней назад +1

      Propose ke tatoo😂

    • @muhammadzubairkhan209
      @muhammadzubairkhan209 20 дней назад

      ​@@AkhtarKhan-x2lap imrani tatto ho.khotando😂😂😂

    • @RukhsanaElahi-w8e
      @RukhsanaElahi-w8e 18 дней назад

      ​@@AkhtarKhan-x2lTum be tu Pakistan KY dushman ky tattoo ho😢😢😢

    • @codifa5847
      @codifa5847 18 дней назад

      ​@@AkhtarKhan-x2l 2018 bajwa ko kisne propose kia tha terr mamoun ne 😂

  • @muzaffarakhlaq2728
    @muzaffarakhlaq2728 18 дней назад +3

    Students will join Army then they get all benefits 😂😂😂

  • @ranafateh3178
    @ranafateh3178 18 дней назад +2

    یہ خود تین دفعہ ریٹائر ہوا😂

  • @kaleemullahafridi3078
    @kaleemullahafridi3078 18 дней назад +1

    Commander sahib is all in all so the civilian should recognize the MIGHT

  • @ShahmeerNaqvi110
    @ShahmeerNaqvi110 19 дней назад

    Appreciated Lt. General Reply ....❤

  • @syedfarrukhhussain6368
    @syedfarrukhhussain6368 20 дней назад +19

    بنیادی طور پر پاکستان میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کا سیاست میں غیر ضروری اثر و رسوخ ہے۔ پاکستان میں فوج درحقیقت فوج سے زیادہ مسلح سیاسی جماعت ہے۔
    یہ سارا ماحول فوج کا بنایا ہوا ہے،
    بنیادی طور پر آپ سب فوج کے پیدا کردہ ماحول کے بعد کے حالات پر بحث کر رہے ہیں۔
    جبکہ آپ کو یہ بحث کرنی چاہیے تھی کہ ہم نے فوج کو یہ سب کرنے کی اجازت کیوں دی؟

    • @AbbasAli-yk3eq
      @AbbasAli-yk3eq 20 дней назад

      ایک فوجی سے سول ایڈمنسٹریشن کی توقعات ۔ ایسے ہی ہے۔ جیسے ایک کٹے سے دودھ۔۔

    • @AbbasAli-yk3eq
      @AbbasAli-yk3eq 20 дней назад

      جواب بالکل غلط ہے۔ جس کا کوئی سر یا منہ نہیں ۔

    • @syedfarrukhhussain6368
      @syedfarrukhhussain6368 20 дней назад

      @AbbasAli-yk3eq پاکستانی فوج سری نگر کو فتح کرنے کے بجائے اسلام آباد کی ایک سڑک کا نام سری نگر ہائی وے رکھ دیتی ہے۔
      اسی طرح آپ جوناگڑھ اور اس سے ملحقہ ضلع فیروز پور کو بھی پاکستانی نقشے میں شامل کر سکتے ہیں، کیونکہ یہ علاقے بھی پاکستان کے حصے ہیں۔

    • @bussinessvelog
      @bussinessvelog 19 дней назад

      شاہد آپ کو نالج نہیں کے یہ جس سیشن میں بچہ بیٹھا ہوا ہے یہ ادارے فوج نے بنائے ہیں
      نمبر دو پچھتر سال میں ہر سال بلوچستان کو بجٹ مل رہا ہے زارا تحقیق کریں کے انہوں نے کتنے ہسپتال بنائے کتنے سکول کالج اور یونیورسٹی بنائی تو جواب زیرہ ہی ہو کیونکہ وہاں پر سردار سسٹم ہے آپ کا منتحب کردا بندہ کام کریں یا نہ کریں انہوں نے وٹ اپنے سردار کو ہی دینا ہے اور سردار صاحب نے اپنے علاج اور بچوں کی تعلیم باہر سے کرانی ہے اور ان لوگوں کو کہانی سنانی ہے پنجابی کھا گیا اور فوج برا ہے

    • @VD-xn3xt
      @VD-xn3xt 19 дней назад

      U r absolutely right

  • @muhammadikramraza7017
    @muhammadikramraza7017 17 дней назад

    Good connection with Balochistan students..... nice 👍🙂 general SB

  • @syedjamil-r7l
    @syedjamil-r7l 20 дней назад +7

    Bloch watching Afghanistan progressive without IMF

    • @BilalAsghar-d1m
      @BilalAsghar-d1m 14 дней назад

      That's why afghan's are coming in Pakistan against illegal

    • @sajjadibrahem4468
      @sajjadibrahem4468 12 дней назад +1

      so why you no go to afghanistan and live a luxuries life 😂

  • @NOT-PART-OF-THE-CROWD
    @NOT-PART-OF-THE-CROWD 20 дней назад +27

    1st country in whole world where Army Personals are invited in Universities and they give lectures ... 😂😂😂 ... Failed system, rusted future....

  • @RiazAhmed-uh9fl
    @RiazAhmed-uh9fl 19 дней назад +11

    حیرت ہے پٹھان بھائی ایسی بہترین اردو بولتے ھیں کوئی کہ نہیں سکتا یہ اردو اسپیکنگ ھے یا پشتو اسپیکنگ یہ لڑکا یونیورسٹی تک آ گیا اردو زیرو بٹا زیرو

    • @saqibkhan9318
      @saqibkhan9318 19 дней назад

      Pher kahta han balochistan pecha ha asi taleem pa lanat ha bhai

    • @abdulkgz2309
      @abdulkgz2309 19 дней назад

      Agar main hota tho question pashtoo main karta

    • @RukhsanaElahi-w8e
      @RukhsanaElahi-w8e 18 дней назад

      ​@@abdulkgz2309samne wale ko be Ani chaye.hum B's Urdu samjh aati hai❤

    • @jahanzaibbaloch2218
      @jahanzaibbaloch2218 18 дней назад

      پختون ہے وہ ، اردو اسپیکنگ نہیں ہے

  • @muhammadai40
    @muhammadai40 20 дней назад +11

    A V COOL CONSIDERATE ND HUMBLE GENERAL.....

    • @syedfarrukhhussain6368
      @syedfarrukhhussain6368 19 дней назад

      پاکستانی فوج سری نگر کو فتح کرنے کے بجائے اسلام آباد کی ایک سڑک کا نام سری نگر ہائی وے رکھ دیتی ہے۔
      اسی طرح آپ جوناگڑھ اور اس سے ملحقہ ضلع فیروز پور کو بھی پاکستانی نقشے میں شامل کر سکتے ہیں، کیونکہ یہ علاقے بھی پاکستان کے حصے ہیں۔

    • @bhagwan-seeta-randee
      @bhagwan-seeta-randee 14 дней назад

      Allahumma Salli Ala Muhammad Sallallahu'alaihi'wa'alahi'wa'ssallam 🌹🌹♥️❤️❤️🥀🥀💞💞💓💓🌷🌷🎁💖🌺💗💕💜🧡💟🤎💝💙❣️❣️❣️❣️🌹♥️❤️🥀💞💞💓💓🌷🎁 🌹🌹♥️❤️❤️🥀🥀💞💞💓💓🌷🌷🎁💖🌺💗💕💜🧡💟🤎💝💙❣️❣️❣️❣️🌹♥️❤️🥀💞💞💓💓🌷🎁 🌹🌹♥️❤️❤️🥀🥀💞💞💓💓🌷🌷🎁💖🌺💗💕💜🧡💟🤎💝💙❣️❣️❣️❣️🌹♥️❤️🥀💞💞💓💓🌷🎁 Wa Ala A'ali Muhammad Sallallahu'alaihi'wa'alahi'wa'ssallam 🌹🌹♥️❤️❤️🥀🥀💞💞💓💓🌷🌷🎁💖🌺💗💕💜🧡💟🤎💝💙❣️❣️❣️❣️🌹♥️❤️🥀💞💞💓💓🌷🎁 🌹🌹♥️❤️❤️🥀🥀💞💞💓💓🌷🌷🎁💖🌺💗💕💜🧡💟🤎💝💙❣️❣️❣️❣️🌹♥️❤️🥀💞💞💓💓🌷🎁 🌹🌹♥️❤️❤️🥀🥀💞💞💓💓🌷🌷🎁💖🌺💗💕💜🧡💟🤎💝💙❣️❣️❣️❣️🌹♥️❤️🥀💞💞💓💓🌷🎁 Kama Sallaita Ala Ibrahimma Alaihisalam Wa Ala A'ali Ibrahimma Alaihisalam Innaka Hameedum Majeed 🌹🌹♥️❤️❤️🥀🥀💞💞💓💓🌷🌷🎁💖🌺💗💕💜🧡💟🤎💝💙❣️❣️❣️❣️🌹♥️❤️🥀💞💞💓💓🌷🎁 🌹🌹♥️❤️❤️🥀🥀💞💞💓💓🌷🌷🎁💖🌺💗💕💜🧡💟🤎💝💙❣️❣️❣️❣️🌹♥️❤️🥀💞💞💓💓🌷🎁 🌹🌹♥️❤️❤️🥀🥀💞💞💓💓🌷🌷🎁💖🌺💗💕💜🧡💟🤎💝💙❣️❣️❣️❣️🌹♥️❤️🥀💞💞💓💓🌷🎁
      Allahumma Barik Ala Muhammad Sallallahu'alaihi'wa'alahi'wa'ssallam 🌹🌹♥️❤️❤️🥀🥀💞💞💓💓🌷🌷🎁💖🌺💗💕💜🧡💟🤎💝💙❣️❣️❣️❣️🌹♥️❤️🥀💞💞💓💓🌷🎁 🌹🌹♥️❤️❤️🥀🥀💞💞💓💓🌷🌷🎁💖🌺💗💕💜🧡💟🤎💝💙❣️❣️❣️❣️🌹♥️❤️🥀💞💞💓💓🌷🎁 🌹🌹♥️❤️❤️🥀🥀💞💞💓💓🌷🌷🎁💖🌺💗💕💜🧡💟🤎💝💙❣️❣️❣️❣️🌹♥️❤️🥀💞💞💓💓🌷🎁 Wa Ala A'ali Muhammad Sallallahu'alaihi'wa'alahi'wa'ssallam 🌹🌹♥️❤️❤️🥀🥀💞💞💓💓🌷🌷🎁💖🌺💗💕💜🧡💟🤎💝💙❣️❣️❣️❣️🌹♥️❤️🥀💞💞💓💓🌷🎁 🌹🌹♥️❤️❤️🥀🥀💞💞💓💓🌷🌷🎁💖🌺💗💕💜🧡💟🤎💝💙❣️❣️❣️❣️🌹♥️❤️🥀💞💞💓💓🌷🎁 🌹🌹♥️❤️❤️🥀🥀💞💞💓💓🌷🌷🎁💖🌺💗💕💜🧡💟🤎💝💙❣️❣️❣️❣️🌹♥️❤️🥀💞💞💓💓🌷🎁 Kama Barakta Ala Ibrahimma Alaihisalam Wa Ala A'ali Ibrahimma Alaihisalam Innaka Hameedum Majeed 🌹🌹♥️❤️❤️🥀🥀💞💞💓💓🌷🌷🎁💖🌺💗💕💜🧡💟🤎💝💙❣️❣️❣️❣️🌹♥️❤️🥀💞💞💓💓🌷🎁 🌹🌹♥️❤️❤️🥀🥀💞💞💓💓🌷🌷🎁💖🌺💗💕💜🧡💟🤎💝💙❣️❣️❣️❣️🌹♥️❤️🥀💞💞💓💓🌷🎁 🌹🌹♥️❤️❤️🥀🥀💞💞💓💓🌷🌷🎁💖🌺💗💕💜🧡💟🤎💝💙❣️❣️❣️❣️🌹♥️❤️🥀💞💞💓💓🌷🎁

    • @aamirjaved8766
      @aamirjaved8766 11 дней назад

      Foj ka kaam nahi students sy khitaab kernay ka ... in ka kaam sirf border ko hifazat hai ... yeh sub awam k tax k paisay sy hota hai aur haram khori main aata hai ...

    • @muhammadai40
      @muhammadai40 11 дней назад

      @aamirjaved8766 agreed but DUE to present day situation such interactions reduces distances......

  • @muhammadhayat3879
    @muhammadhayat3879 19 дней назад +1

    گوادر چین کو دے رہے ہو جو بلوچستان کی پہچان ہے پھر کہتے ہو بلوچ دشمن کے ہاتھ میں کھیل رہے ہیں

  • @akhtarzaman-h8m
    @akhtarzaman-h8m 20 дней назад +3

    کام کرو ابادی سے کوئی فرق نہیں پڑتا ابادی بڑھاؤ کریپشن ختم کراؤ

  • @muhammadikramraza7017
    @muhammadikramraza7017 17 дней назад

    Really respect and love ❤️❤️❤️ for Balochistani people

  • @bilalq2006
    @bilalq2006 19 дней назад +2

    ہر کام فوج نے کرنا ہے۔ حکومت کیا کر رہی ہے۔ یا انکے پاس اختیار نہیں۔

  • @BushraMalik-
    @BushraMalik- 18 дней назад +1

    Great question

  • @Buniervines94
    @Buniervines94 19 дней назад +1

    Transport and hostels should be provided to the students concerned.

  • @BilalAsghar-d1m
    @BilalAsghar-d1m 14 дней назад

    As a Punjabi, I want Baloch Youth deserve everything more than any Pakistani And this is my request To Pak Army Please cooperate with Baloch youth They are not Against Anyone But they are against System Inshallah I hope in upcoming years CPEC will become A game changer Not only for Balochistan but for whole Pakistan And Please don't support BLA terrorist group BLA is also a main reason behind Balochistan's Failure

  • @mithhee
    @mithhee 11 дней назад

    Marvelous Question answer session

  • @kakakhankhan8529
    @kakakhankhan8529 20 дней назад +15

    فوج سے یونیورسٹی کا کیا تعلوق فوج بیرک اور ہے اور سیاست والے اور یہ ہاتھی کی دانت ہے گولی ڈی چوک پر اس فوج نے چلاِی

    • @muhammadzubairkhan209
      @muhammadzubairkhan209 20 дней назад

      Ap proof do ilzam to har koi laga skta ha

    • @meerabahmed5077
      @meerabahmed5077 19 дней назад

      Proof tu ap log rat ko wash kr lety hy

    • @muhammadzubairkhan209
      @muhammadzubairkhan209 19 дней назад

      @@meerabahmed5077 mere khayal mein Kisi k pas mobile phone b ni hoga😅😅

    • @muhammadahmed5912
      @muhammadahmed5912 19 дней назад +1

      Aap bana leytey Balochistan me kuch. Loog taleem hasil nahi kartey is waja se dehshatgardi barhti hey or uska asar or samna foaj ko Karna parta hey 2004 se ab tak ab tak balochoo ko taleem foaj ne hi di hey. 2004 k lagey podey 2020 k Baad CSS PCS army officer cadet college or military collage k ban rahey hey

  • @rajaejaz969
    @rajaejaz969 20 дней назад +7

    ❤Pakistan Army Zindabad❤

  • @Gitalawan-x7g
    @Gitalawan-x7g 20 дней назад +2

    Sab se bri reason fouj ka syasat mn brhi hui mudakhlat ha.

  • @mariahussain357
    @mariahussain357 12 дней назад

    The issue of hostel must be resolved, especially for female students.

  • @bestofbest78
    @bestofbest78 15 дней назад

    Fouj Ka students SA Milana bohat zabardast bat hay inko or Dil kholna Chahiye awam fouj SA bohat payar or bharoosa karti hay...awam bhi inki hay....dushman LGA howa hay .

  • @sarfarazahmedlarik
    @sarfarazahmedlarik 17 дней назад

    Corps Commander Sahb replied very well... ❤

  • @miankashifnadeembari910
    @miankashifnadeembari910 20 дней назад +2

    GOLI KIO CHALAI ???

  • @farhanulhassnain
    @farhanulhassnain День назад

    Pak army zindabad ❤❤❤

  • @haqzahoorul
    @haqzahoorul 18 дней назад

    پاک فوج زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @ihsanullahpk5504
    @ihsanullahpk5504 14 дней назад

    سر سر سر سر سر سر سر سر سر سر سر سر سر سر سر سى سر😂😂😂

  • @dastaan.
    @dastaan. 20 дней назад +1

    اللہ پاک بلوچستان کے عوام پر رحم فرمائے

  • @HassamAshraf-r8y
    @HassamAshraf-r8y 18 дней назад

    Bhtreen. Is trha ki or engagement bhi honi chahaye. Great work

  • @AtifAwan-qq9fc
    @AtifAwan-qq9fc 20 дней назад +3

    root cause of all evils is giving lectures

  • @M.yt86
    @M.yt86 20 дней назад +9

    I respect of Pakistan army from my heart ❤.

    • @DDDIQ100
      @DDDIQ100 20 дней назад

      Boot the Army and boot the boot lickers

  • @farhankhan3994
    @farhankhan3994 18 дней назад +2

    Yeah foji F. A bhi pass nahi hote, karwai jate hen,

  • @abdulwaheedmaree9525
    @abdulwaheedmaree9525 19 дней назад +1

    Dosri sawal ka jawab kidr gya 😅😅😅

  • @abdulbasit-zo7yf
    @abdulbasit-zo7yf 19 дней назад +1

    بات کو گول مول کردیا ۔ان لوگوں کا ایمان ہی نہیں

  • @tastyfoodsquetta
    @tastyfoodsquetta 18 дней назад +1

    یہ سوالات فوج کے ساتھ کیوں ؟ اور فوج جواب کیوں دے رہا ہے اس کا صاف صاف مطلب ہے فوج نے پاکستان کے سیاست کا ستیاناس کیا ہوا ہے اور بلوچستان میں ہر ادارے میں شامل ہو کر تباہ کردیا ہے

  • @sarfarazahmedlarik
    @sarfarazahmedlarik 17 дней назад

    Pride Army ❤ 🌹.

  • @AnonymousMike-n2p
    @AnonymousMike-n2p 17 дней назад

    ہر بات پہ سر مت بولو یہ ہمارے نوکر ہیں

  • @user-pz3uy2ur9c
    @user-pz3uy2ur9c 14 дней назад

    بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے عوام اور سیاست دان مل کر حل کریں۔فوجی طاقت کا استعمال آس کا حل نہیں

  • @muhammadjawad9710
    @muhammadjawad9710 20 дней назад +2

    Ya amn nh ay ga’ jb tk hmry nmk hrm hukmrn rha in gy

  • @SajidMahmood-id3mp
    @SajidMahmood-id3mp 16 дней назад

    Where is MPA and MNA? Where is Chief minister? Where is Education minister? Where Is local and district councils members?

  • @daaani4u
    @daaani4u 19 дней назад +1

    Reason dollar army

  • @muhammadhayat3879
    @muhammadhayat3879 19 дней назад +1

    گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

  • @sardarmehmood8063
    @sardarmehmood8063 17 дней назад

    Very nice sir
    Zindabad sir
    Mashallah ❤

  • @MudassirSab-wu6hq
    @MudassirSab-wu6hq 16 дней назад

    PAK Army zindabad

  • @DDDIQ100
    @DDDIQ100 20 дней назад +3

    Landi gave no reply 😂

  • @kamranali3232
    @kamranali3232 20 дней назад +2

    Sawal Ka koi jawab nahi dia

  • @Osman-s9j1e
    @Osman-s9j1e 13 дней назад

    Pakistan army zindabad ♥️♥️♥️

  • @SHIVAMYadav-pw5uz
    @SHIVAMYadav-pw5uz 19 дней назад +1

    Politician ka kaaam genral kyu kr rhe hai.....🤔???..

  • @loqmanjan313
    @loqmanjan313 20 дней назад +1

    Sir
    Sir
    Sir😂😅

  • @shakeelahmed-dk1si
    @shakeelahmed-dk1si 18 дней назад

    Nice commender ,
    Appreciate this commender only

  • @TausifMalik-hb4pj
    @TausifMalik-hb4pj 18 дней назад +1

    12 classes pass Banda 16 pass vice Chancellor ka Boss bana bhatta hy WA ty pakistan

    • @waqasahmed3324
      @waqasahmed3324 17 дней назад

      پی ایم اے کے بعد یہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی سے گریجویشن کرتے ہیں۔ آپ کی بی اے، ایم اے جیسی تعلیم نہیں۔😂

  • @muhammadikramraza7017
    @muhammadikramraza7017 17 дней назад

    Must provide facilities to Balochistan

  • @shoukatAli-gz2hd
    @shoukatAli-gz2hd 15 дней назад

    Our national pride has never been economic growth, neither have technological advancement nor have infrastructure development. Our national pride is the macimization of security and security.

  • @MehfoozRehman-t8p
    @MehfoozRehman-t8p 20 дней назад +7

    Good this general should be our next army chief very bold and nice personality ❤

    • @DDDIQ100
      @DDDIQ100 20 дней назад

      Ye bhi poora e style se geeli karke maarega

  • @user-pz3uy2ur9c
    @user-pz3uy2ur9c 14 дней назад +1

    حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا فرمان ہے حکومت کسی فوجی کو نہ دو کسی تاجر کو نہ دو

  • @rafiullahkhankakar415
    @rafiullahkhankakar415 19 дней назад +1

    Na aman aya hai na political stability, reason business and political army

  • @kamalrajput2932
    @kamalrajput2932 18 дней назад +1

    Woooo what he is asking what you are replying no understand

  • @AliMumtaz-wg1bt
    @AliMumtaz-wg1bt 20 дней назад +3

    tm log to pore gharib awam ka mazaq urrate ho ajkal...shame

    • @codifa5847
      @codifa5847 18 дней назад

      Youthia kaa leader ghareeb awam ko bolte hue. Mein aloo tamatar ke liea nahin aya 😂

  • @KhanSaab-l5r
    @KhanSaab-l5r 19 дней назад +1

    Is ko pata nahi kisi cheez ka
    Ye peeche hut jaye sub teekh gojaye ga

  • @AliRAZA-u3t5o
    @AliRAZA-u3t5o 17 дней назад

    Pak army zindabad

  • @St-rl1pv
    @St-rl1pv 13 дней назад

    سر سمجھ گئے سیدھی بات ہے چادر میں سارے پاؤں آپ نے جو پھیلا رکھے ہیں تو, انہ ہے کہ حال حاظر اے, ہماری کنجائش کا سوال کہاں جی

  • @ummulbaneen4183
    @ummulbaneen4183 13 дней назад

    Imran khan ❤

  • @dildarya7689
    @dildarya7689 20 дней назад +6

    یہ کو ر کمانڈر کون ہوتا ہے کہ وہ یہ سب مسائل سنے اور حل کروائے؟
    کبھی یہ چیف منسٹرز کی لسٹ منگوا رہا ہے کبھی وی سیز کو ڈائریکشن دے رہا ہے کیا اس کا یہی کام رہ گیا ہے؟

    • @Abuturab-g3h
      @Abuturab-g3h 17 дней назад

      بندے نوں اسدا مقام تے جائز دیو۔۔
      کور کمانڈر کہ چور کمانڈر

  • @shaziakashif8034
    @shaziakashif8034 19 дней назад

    Bhot achi baat ha government ko balochistan kay awam ko sunna chahiy nojawano ko suna jay in k masail hal kiay jay media main pori coverage milni chahiy

  • @Distribution.networking
    @Distribution.networking 18 дней назад

    V humble Men❤

  • @muhammadzubairkhan209
    @muhammadzubairkhan209 20 дней назад

    Salute to general sahb❤

  • @KhurramShahzad8433-t2f
    @KhurramShahzad8433-t2f 19 дней назад

    Imran Khan Zindabad 💪

  • @kashifarrayyin6851
    @kashifarrayyin6851 20 дней назад +3

    Balochistan sy niklna wali dolat just 10 percent wapis Balochistan ki awam pa lga do..Sara masla Hal ho Jai gay InshaAllah

  • @Samiullah-f1b8w
    @Samiullah-f1b8w 20 дней назад +10

    Dollory army really (💯)

  • @ShauibAli
    @ShauibAli 12 дней назад

    ان سے مطالبات نہیں اپنے حق کی بات کرو ان کو بتاو یہ تمارا کام نہیں ان کو بولو تم سکیورٹی پر دھیان دیں اور اپنا کام کریں یہ کوئی عوامی نمائندے نہیں یہ تو عسکری ادارہ ہے ان کو چاہیے بلوچستان کی عوام کو اپنے نمائندے الیکٹ کرنے دیں اور بلوچستان کی عوام اپنے مسائل حل کریں جب تک بلوچستان کے لوگوں کو حقوق اور آزادی نہیں دیں گے تب تک یہ مسئلہ حل نہیں ہو گا

  • @sabafatima984
    @sabafatima984 9 дней назад

    Why is he making fun of the student. Very disrespectful 😢😢😢

  • @shakeelahmed-dk1si
    @shakeelahmed-dk1si 18 дней назад

    Pyar sy jawab dia nice

  • @Ziyai_Channel
    @Ziyai_Channel 18 дней назад

    فوجی مظالم ونظام کی وجہ سے پاکستانی عوام پریشان کن حالات میں رہتے ہیں
    سارے خراب نظام کی ذمے دار پاکستانی فوج ہی ہے

  • @wahabdilawar
    @wahabdilawar 18 дней назад

    This is the problem. Why should some army officer answer civilians questions?

  • @shahkhalid3175
    @shahkhalid3175 13 дней назад

    Why is he asking the Core Commander about his Transportation and Hostel problems???
    His duty is to provide security to the region and that's it.
    Hum ne inko kia se kia bana dia hay...

  • @Raja-w6q4w
    @Raja-w6q4w 20 дней назад +1

    I 🫀 Pakistan
    I 🫀 pak army

  • @salmaabdullah4535
    @salmaabdullah4535 18 дней назад +3

    فوج 75 سال سے ڈرامے کر رہی ہے ان کا کام سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے اپنے ملک کے لوگوں کو دشمنوں سے بچانا ہے مگر یہ ڈالر کماتے ہیں سیاست میں حصہ لیتے ہیں جزیرے خریدتے ہیں عمران خان نے ہمارے شعور کو بیدار کیا اللہ کے حکم سے ہمیں غفلت کی نیند سے جگایا ایک نیڈر رحم دل عوام سے محبت کرنے والے ایماندار انسان کے لیے فوج اور ان کے سارے ادارے پی ڈی ایم پی ایم ایل این سب اکٹھے ہو گئے مگر اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکے اس لیے کہ وہ اللہ کی رحمت کے سائے میں ہیں اور یہ شیطان کے سائے میں ہیں گولی کیوں چلائی جواب دو ظالموں ہنستے بستے گھر اجاڑ دیے اللہ پاک قران میں اکثر جگہ فرماتے ہیں میں ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا اس لیے یہ اندھیروں میں بھٹک رہے ہیں انشاءاللہ بہت جلد پروردگار کی پکڑ میں انے والے ہیں بلکہ ا چکے ہیں الحمدللہ

  • @Mohdibrahimnajar
    @Mohdibrahimnajar 20 дней назад +1

    One Q to cop of pk don't address to country people go and save your cops is there any democratic govt no ony .....?

  • @amirzubairmughal
    @amirzubairmughal 17 дней назад

    Basic reason elections choori hai . As long as royalty money is going in balochistan government accounts mothing will change . Royalty money should go straight into the accounts of people of balochistan .

  • @RashidAli-ty1uw
    @RashidAli-ty1uw 19 дней назад +1

    In army walon ko uni college man n ana dana chaheya

  • @ZACLIPS_7
    @ZACLIPS_7 19 дней назад

    Sir sir 😂😂😂😂😂. "The discussion felt excessively hierarchical and submissive, with a palpable intimidation gap created by the constant 'sir, sir, sir,' which highlighted the obsequious tone of the participant"

  • @SHIVAMYadav-pw5uz
    @SHIVAMYadav-pw5uz 19 дней назад +4

    Jo insaan kabhi college gya nhi..vo College me students aur professor ko sikha rha hai..😂😂kya jamana aa gya hai.... inko invite kon krta hai...

  • @Raissaeed76
    @Raissaeed76 18 дней назад +4

    سر سر سر سر ؟ کیا یار کس بات کے سر 😂

    • @HassamAshraf-r8y
      @HassamAshraf-r8y 18 дней назад

      Or tere jese lalu ko Sir bolein. Phele tu bhi iskabil bn ja boldein ge tujje

  • @imadkhan1934
    @imadkhan1934 13 дней назад

    Bhai ye operation nahi hongay tu ye generals jazeeray kese khareedaingay...😅😅😅

  • @oder4274
    @oder4274 18 дней назад +3

    دس اوے فوجی بگوڑے گولی کیوں چلائی

  • @JavedIqbal-rg7jr
    @JavedIqbal-rg7jr 20 дней назад +1

    Baloch Missing persons kaha hy ..university or education dena public ko army ka kam nahi..in ka kam security dena ..

  • @drsaddambaloch5511
    @drsaddambaloch5511 18 дней назад +3

    پہلے سیاست اور کاروبار کرتے تھے اب لیکچر دینے آتے ہیں،،، ،

  • @UzmaSarfarz
    @UzmaSarfarz 19 дней назад

    Good