Jazakallahu khaira brother🌹🌹 Yeh channel Unani Mufradat (Jadi bootiyon) ki information aur maloomat ke liye shuru kiya gaya hai....Ilaj aur treatment ka silsila abhi nahi shuru kiya gaya hai...
حوصلہ افزائی کا شُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا،ھماری پوری ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھئیے۔لائیو ویڈیو کی کوشش جاری رھے گی تاکہ ناظرین اصل دوا اُس کی قدرتی حالت میں پہچاننے کی صلاحیّت پیدا ھو۔ سکے۔
اسے اکثر بطور قبض کشا کے استعمال کیا جاتا ہے مجھے ایک حکیم صاحب نے بتا تھا کہ اگر اسپغول کو قبض توڈنے کے لیے استعمال کرنا ہے تو اسے نیم گرم پانی میں ڈال کر تھوڑا پھولنے کے بعد جب اس میں لعاب پیدا ہو جاے تو لینا چاہیے۔اور اگر جلاب یا دست روکنے کے لیے لینا ہے تو خشک حالت میں ایک دو گھونٹ پانی کے ساتھ لیں ۔کیونکہ یہ پانی جزب کرتا ہے ۔اسے بغیر پانی کے نہ لیں کیونکہ یہ سانس کی نالی میں پھنس کر سانس لینے میں دشواری پیدا کر سکتا ہے ۔
بات صحیح ھے کہ یہ پانی جذب کرکے پھول جاتا جو قبض کو دور کرتا ھے،لیکن یاد رھے اسپغول کی بھوسی پیچش کو روکتی ھے لیکن پورا اسپغول(اسپغول مُسَلّم) قبض دور کرتا ھے۔
Kala dana:Ise Arabi me Habbatus-sauda aur aam zaban me Kalonji kahte hain.Ek mashoor dawa hai.Lekin Kala dana aur Pyaz ke beej me farq karna zaroori hai.
Buhat mufeeed malooomat❤❤❤
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
آپ کا بہت شکریہ آپ کی وجہ سے ہمیں سیکھنے کا بہت موقع ملا
جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹♥️♥️🌹
ماشاء اللّٰہ بہت اچھی معلومات دی ہے اردو زبان میں مہارات رکھتے ہیں اور بھی چیزوں کی معلومات دیں آپ کا بہت شکریہ🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
ان شاء اللّٰہ ،دعا میں یاد رکھیں۔
اتنی اچھی معلومات دینے کا شکریہ
خوشی ہوئی کہ ھماری یہ کوشش آپ کو پسند آئی۔ دعاؤں اورحوصلہ افزائی کا شُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا
It's useful n helpful & hope u make it more videos on syllabus related
Exellent work
جزاک اللّٰہُ خیرا
The best channel ever
Glad to note that you all liked our team effort....Thank you
Very detailed work and effort and nice information ❤
Jazakallahu khairan
Jazakallahu khaira....ke hamari koshish ko aap ne pasand Kiya💐
Nice work and explained
Glad you liked it
قابل تعریف
ذرّہ نوازی کاشُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا،
Too good comprehensive info. Thanks. 👍
Thank you,
Jazakallahu khaira
Good information.🎉
Thank you,
Jazakallahu khaira
Good information
Thank you 🌹🌹🌹
Excellent 👌 Information
Thank you,
Jazakallahu khaira
سر جی پراسٹیٹ گلینڈ کے لیے کیا استعمال کریں
اطریفل غُددی استعمال کی جاتی ھے۔
بہت خوب
شُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا، دعاؤں میں یاد رکھئیے
ذرّہ نوازی کاشُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا، دعاؤں میں یاد رکھئیے۔
قوت باہ میں استعمال ہونے والی تمام جڑی بوٹیوں کو یہاں تفصیل سے بتا دیں مہربانی ہو گی
Pakhanay sa khoon anay ki wja sa.kia ye istamal kia ja sakta ha?
Kar sakte hain,khoon rokne ke liye Anjbar bhi saath me len
Aratha jis sa Saban banta ha kapra dhona k Lia kia yih dawa k Tor par kha Sakta han
Mujhe nahi maloom....
Assalamualaikum, uric Acid kay liay koi asan nuskha Bata den.
Jazakallahu khaira brother🌹🌹
Yeh channel Unani Mufradat (Jadi bootiyon) ki information aur maloomat ke liye shuru kiya gaya hai....Ilaj aur treatment ka silsila abhi nahi shuru kiya gaya hai...
Mashallah
🌹🌹
jari booti k taaruf k sath es jari booti ka koi huskha bhi bataya karain thx
Agle videos deken un me me nuskhey bhi hain...
Make video on chia seed
In'sha'allah 🌹👍
Jodo (joint) ke dard ke liye mufeed mashwara dein, Shukria.
Unicademy par single drugs (mufradat) ki information di jaati hai....
Hakim sahab nam pata kita hai
??🤔
Hakim sahab ap ka apna kiya nam hai kahan sai hikmat ki talim hasil ki address
Mera naam khurshid Aalam,aur mai ne Bombay me talim haasil ki.
Good
Thanks🌹
بہت عمدہ لگے اگر لائیو چیزیں کی وڈیو ہو تاکہ پہچان میں آسانی ہو
حوصلہ افزائی کا شُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا،ھماری پوری ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھئیے۔لائیو ویڈیو کی کوشش جاری رھے گی تاکہ ناظرین اصل دوا اُس کی قدرتی حالت میں پہچاننے کی صلاحیّت پیدا ھو۔ سکے۔
اسے اکثر بطور قبض کشا کے استعمال کیا جاتا ہے مجھے ایک حکیم صاحب نے بتا تھا کہ اگر اسپغول کو قبض توڈنے کے لیے استعمال کرنا ہے تو اسے نیم گرم پانی میں ڈال کر تھوڑا پھولنے کے بعد جب اس میں لعاب پیدا ہو جاے تو لینا چاہیے۔اور اگر جلاب یا دست روکنے کے لیے لینا ہے تو خشک حالت میں ایک دو گھونٹ پانی کے ساتھ لیں ۔کیونکہ یہ پانی جزب کرتا ہے ۔اسے بغیر پانی کے نہ لیں کیونکہ یہ سانس کی نالی میں پھنس کر سانس لینے میں دشواری پیدا کر سکتا ہے ۔
بات صحیح ھے کہ یہ پانی جذب کرکے پھول جاتا جو قبض کو دور کرتا ھے،لیکن یاد رھے اسپغول کی بھوسی پیچش کو روکتی ھے لیکن پورا اسپغول(اسپغول مُسَلّم) قبض دور کرتا ھے۔
@@Unicademy. شکریہ
kaladana kay baray main batain
Kala dana:Ise Arabi me Habbatus-sauda aur aam zaban me Kalonji kahte hain.Ek mashoor dawa hai.Lekin Kala dana aur Pyaz ke beej me farq karna zaroori hai.