drowned boy's body found / dead body recover from Hawksbay sea / PALS lifeguard alert / Abid Rehmani
HTML-код
- Опубликовано: 20 окт 2024
- The dead body of the boy who drowned in the sea on 16 July 2023 was thrown out by the sea itself on 17 July 2023 at 8:00 am
When the sea water rose upwards and became hydrate, the sea brought the dead body out to the bank, which Raja Karon recovered and handed it over to
The boys of Pulse Rescue are always alert in their duty and they keep an eye on the people so that no one should go into deep water, even after refusing, if any accident happens, they take action to ruin their lives.
Hawksbay Sea
Sandspit Sea
sea wave strong
the sea is very dangerous
lifeguard alert
PALS rescue alert
Kakka Village
Machli Chowk
Abid Rehmani
#Hawksbay
#DeadBody
#Recover
#SeaDangerous
#AbidRehmani
شکر ہے اللّٰہ تعالٰی
Allah pak sab ki hifazat farmay ..
Allah rescue krne walo ki bh hifazat kre...
امین ثم امین ریسکیو والے اکثر بتاتے رہتے ہیں کہ بعض جگہ ایسی ہوتی ہے جو پلین ہوتی ہے اس میں اپ اگر اگے کی طرف جا رہے ہیں تو ایک دم گڑھا نہیں ائے گا اور بعض جگہ ایسی ہوتی ہے جن میں پانی کی لہروں نے گڑھا بنا دیا ہوتا ہے وہ جگہ خطرناک ہوتی ہے
Allah khair kre sab per..
السلام علیکم
Wa Alaikum Assalam
First😍View Likes Pinned📌
اللهم في هذه الساعة : احفظ قارئ هذه الرسالة واغمره يارب بحبك وحب من يحبك .. اللهم احفظ عليه دينه وأعطه ما تمنى واكتب له السعادة إينما ذهب وأزل همه وأجعل النجاح حليفه
جزاک اللہ و احسن الجزاء
Turtle beach pr hut ml skta hy?
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ٹرٹل بیچ پر یا کہیں پر بھی ہٹ وغیرہ چاہیے میں اپ کو عماد الدین کھوکھر بھائی کا نمبر دے رہا ہوں ان سے رابطہ کر لیں وہ اپ کو دلوا دیں گے انشاءاللہ 03002211263
Asslamu alekum
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹🌹🌹
Hamara Bhai is duniya segaya.. agarvresure walay subah me nahi hotay to qk beach ko band kar dea jata k rta me ya subha me koi samandar par na ae
اللہ پاک اپ لوگوں کو صبر عطا فرمائے بس ہم تو دعا ہی کر سکتے ہیں مولا حکومت کو ایکشن لینا چاہیے زندگی بہت قیمتی ہوتی ہے اپ کا دکھ اپ بہت بہتر سمجھتے ہیں ہم تو صرف دعا کر سکتے ہیں
Mere Area ka larka Irtiza tha.. Afsos.. kash ehtiyat kr lete..
وہاں مقامی لوگوں نے ان کو منع بھی کیا تھا کہ جس جگہ اپ بیٹھے ہوئے ہیں یہ جگہ صحیح نہیں اس میں ایک دم گہرا کھڈا ہے اور پانی سائیڈ پر لے جاتا ہے اپ کو کنٹرول کرنا مشکل ہو جاتا ہے لیکن انہوں نے ان کو منع کر دیا کہ ہم یہاں پر ہی صحیح ہیں
@@abidRehmani313Sir Young generation na kisi ki sunti hai na apne maa baap ka sochti hai jo Dil krta wohi krte Allah sab ko Hidayat dy.. Ameen... Aag hawa pani kisi k dost nhi mgr phir bh log nahi samjhte! Buht Shukriya ap ne aj Update di..
ruclips.net/user/shortsGHsJipSGpR0?feature=share
یہ میں نے اج ویڈیو اپلوڈ کی ہے اتوار کے دن اس لڑکے کو بھی گہرے پانی سے ریسکیو والوں نے ریکور کیا ہے جب ریسکیو والے موجود ہوتے ہیں اس ٹائم پھر بھی بچت ہو جاتی ہے لیکن جب کوئی نہ ہو جس طرح یہ اپ کے علاقے کا لڑکا تھا صبح سوا چھ بجے یہ پانی کے اندر ڈوبا ہے تو اس وقت مدد کے لیے کوئی بھی نہیں ہوتا اس لیے خیال کرنا چاہیے تھا
@@abidRehmani313 Bhai samjh nhi ata itni strong waves me kesy q agy jate...
Mera czn tha 😭😭😭😭
بس بھائی اس کے لیے دعا ہی کر سکتے ہیں اپ بھی ہم بھی اور سب کے اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر عطا فرمائے 🌹🌹🌹