Do not enter the Sea without a lifeguard / Hawksbay Sea / take care your life / Abid Rehmani
HTML-код
- Опубликовано: 28 июл 2023
- The waves in the sea are very strong, the crowd of people is very large.
Despite the strong waves, people are not refusing to bathe in the water and move towards the deep water of the sea.
Lifeguards are alert on their duty. People are forbidden not to go into the water unless Alive is on duty. People still go to the depth of the water.
People come early in the morning at 6:00 am to 7:00 am and enter into the water before the arrival of the lifeguards and play with their lives which drown them.
I have told 12 times in my video that the sea is very strong from May to September, especially in June, July-August, the sea is very strong, the waves are very big and the water pulls very deep, so you make history in this.
I have also told that after 10:00 o'clock you try to take bath in the sea in the presence of life guard and do not go in deep water, in spite of that today two boys got swept away in water, one of them lost their life and one was saved.
Hawksbay Sea
Sandspit Sea
rescue boys alert
lifeguard alert
PALS rescue boys
a boy died by drowning in water
Submerged in water near Turtle Beach
get used to your life
don't go in deep water
sea waves strong
Abid Rehmani
#Hawksbay
#Sandspit
#Beach
#Sea
#Waves
#Strong Спорт
Bohat khoob bhai.. June July ka Pani wesy b bohat danger hota h.good work bro❤
جو ہماری فکر کرتا وہی ہمیں ا پنا دشمن نظر آ تا ہے
جزاک اللہ
Right ❤
Why
@@AlishbaKhan-8 Foji hen sahib
@@AlishbaKhan-8 wu ye kehna chah rhe hen ju hamari fikhar karta aj k dor m wahi hame apna dushman lagta h
Best,wark😊
جزاک اللہ بہت بہت شکریہ 🌹🌹🌹
❤❤ Allah apko ajar da ameen
جزاک اللہ بہت بہت شکریہ اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین 🌹🌹🌹
good job bro beach pr koi nhi tha just ap he thy logo kị awareness ke liye
جزاک اللہ بہت بہت شکریہ اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
MASHALLAH sir great job ALLAH PAK aapko salamat rakhyn🥀🙏🏼
جزاک اللہ ابوبکر بھائی اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ 🌹🌹🌹
Ameer Sahib Masha Allah ap kafi samaghdar hain aur logoun ko b theek mashvara daitay hain
جزاک اللہ بہت بہت شکریہ 🌹🌹🌹
مۡسَـ(🍀)ـاء الۣخـ(🌸)ـيۡݛ🌹*أســــــألُ آلُلُہ بْآسطُ آلُأرض*🌹
🕊*ۆرآفَع آلُسمآء*🕊
🌹*أنْ يَرڒٍقگم آلُطُمأنْيَنْةّ*🌹
🕊*ۆأنْ يَملُأ بْآلُإيَمآنْ قلُۆبْگم*🕊
🌹*ۆيَنْۆر دِرۆبْگم*🌹
🕊*ۆيَجٍعلُ آلُعآفَيَةّ ثْۆبْگم*🕊
🌹*ۆآلُفَردِۆس آلُأعلُﮯ منْ آلُجٍنْةّ منْڒٍلُگم*🌹
🌸_آلُلُـــــہم آمـــــيَنْ🌼
جزاک اللہ و احس الجزاء فی الدنیا وآخرا
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Nice job 👍
جزاک اللہ بہت بہت شکریہ
Very good job it is called real humanity
Thank you very much 🌹🌹🌹
Respect bhai bohat acha kam kartay hoo MASHAAllah
@@FarzandAli-xo3ql جزاک اللہ بہت شکریہ 🌹🌹🌹
MashaAllah zabardast bohat acha or naik kaam kar rahe ho is ka ajar allah apko zarur dega
جزاک اللہ بہت بہت شکریہ بعض اوقات تو دل کرتا ہے نہ کرے یہ کام لیکن اپ جیسے بھائیوں کی حوصلہ افزائی سے ہمیں بہت ہمت ملتی ہے اور ہم پھر یہ کام شروع کر دیتے ہیں
Jazakallah bhai
اللہ تعالی اپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے شکریہ
Mashallah allah aapko jazee khair ats farmae
جزاک اللہ شکریہ بہت بہت شکریہ 🌹🌹🌹
جزاک اللہ بہت بہت شکریہ 🌹🌹🌹
Zaberdast bro
جزاک اللہ
Mashallah great job abid bhai sahil toh sab hi khatarnak hein magar yeh gaddani ziada khatarnak sahil hai yahan life guard bhi nhi bacha patay agr koi pahari sy nichy gir jaye
اس میں کوئی شک نہیں کہ سب ساحل خطرناک ہیں اور گڈانی بھی بہت خطرناک ہے احتیاط لازمی کرنی چاہیے لوگوں کو سمجھنا چاہیے کہ یہ ہماری زندگی کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے اس لیے پہاڑی کے زیادہ کنارے پر اور سمندرکے اندر تک نہیں جانا چاہیے
Good work
Thanks Bhai
Bohat Acha kam Kar rahey hain ap magar logon ko pata hota hai kab kitne log doob k mare phir bhi aqal nahi ati
جی بہت بہت شکریہ ارشاد علی بھائی اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے اور ان کو عقل سلیم عطا فرمائے آمین 🌹🌹🌹
Nice work
جزاک اللہ خیر 🌹🌹🌹
Good video 👍
جزاک اللہ
MashaAllah Abid bhae gd work
Me ZEESHAN Sarwar
جزاک اللہ بہت بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا 🌹🌹🌹
Or Paradise point ka bhi btayega
پیراڈائز پوائنٹ پرکینپ والے آگئے ہیں اب وہ نہیں چھوڑتے اس سے پہلے رحمن گوٹھ کا سمندر ہے وہاں اپ جا سکتے ہیں
Life guard ko bhi subah 6 bje aana chahiye, wrna kitne logo ko samjhao ge😒
پیارے بھائی لائیو گارڈ صبح نو سے شام چھ بجے تک ڈیوٹی کرتے ہیں اٹھ گھنٹے یہ پرائیویٹ ادارہ ہے رفاہی ادارہ ہے گورنمنٹ کی ملازمت نہیں اور یہ صرف ہفتے اور اتوار کے دن ہوتے ہیں ان کی د ہزار روپیہ دیہاڑی ہوتی ہے بیچارے اس کے سے زیادہ ڈیوٹی نہیں کر سکتے اور مفت میں ڈیوٹی نہیں کر سکتے گورنمنٹ کو چاہیے یہاں دن رات کوئی لائف گارڈ تنخواہ پر بھرتی کر کے مقرر کرے
Abid Bhai please ap gidani beach ki bhi video bnaye wahan family k sath ja sakte hai ya nahi??
جی انشاءاللہ ضرور بناؤں گا انشاءاللہ انے والے ہفتے اتوار تک بناؤں گا
👍💯🏊🏿♂️🐟🌴🌲
جزاک اللہ خیر
Lifeboy ly kr jain tou phr safe hain na...😂😂😂😂😂
نہیں پیارے بھائی پھر بھی سیف نہیں لیکن یہ تو ہے کہ اللہ نہ کرے کچھ حادثہ ہو جائے تو وہ فورا آپ کو نکال لیں گے میں اللہ کو حاضر ناظر جان کے گواہی دیتا ہوں کہ ایسے ڈوبتے ہوئے کئی بندوں کو نکالا ہے ان لائف گارڈز نے میرا ان سے کوئی لینا دینا نہیں بھائی میرا اپ کی زندگی بچانے کا مقصد ہے الحمدللہ نہ میں کوئی دیہاڑی لیتا ہوں نہ مجھے ضرورت ہے الحمدللہ اللہ کا دیا سب کچھ ہے یہ اللہ کے لیے اور شوق کی خاطر کرتا ہوں
میرا نہیں خیال یہاں دیہاڑی کے لائف گارڈ ملتے ہیں اپ چیک کر لینا مجھے نہیں پتہ بھائی
life guard ka yeh koee time hai 9 : 00 am bajay
sobha 6 : 00 am bajay se lekar shaam 6:00 pm bajay taq hona chai tha
جی بالکل آپ نے درست کہا گورنمنٹ کو بندوبست کرنا چاہیے کیا کریں یہ کوئی گورنمنٹ کی ڈیوٹی نہیں کرتے یہ ایک ریسکیو ادارہ ہے جو فنڈنگ پہ چلتا ہے اور ان کے اپنے اصول ہیں اور ان کی اپنی ہی ٹائمنگ ہے میں تو بس ان کی ویڈیو بنا لیتا ہوں
ya kon sa smndr hai 🤗
یہ ہاکس بے ماڑی پور کا سمندر ہے
سر آپ رابطہ نمبر دے دوں مجھے آپ سے سمنگ سیکھنی ہے یہ آپ کی نظر میں کوئی اچھا جیسا ٹرینر ہوں جو سیکھا تھا ہوں
بھائی میری نظر میں تو نہیں ہے لیکن ایک فیز بک
یا یوٹیوب میں سویمنگ فری ڈائیونگ سکھانے والا بندہ ہے لیکن وہ معاوضہ لیتا ہے یعنی فیس لیتا ہے
میں سویمنگ سمندر میں سکھاتا ہوں اور بالکل مفت سکھاتا ہوں اور اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ ان چھ مہینوں کے علاوہ نہیں سکھاتا
کیونکہ ان چھ مہینوں میں سمندر کا پانی سومنگ پول جیسا ہو جاتا ہے اس کے علاوہ سمندر میں لہریں تیز ہوتی ہیں ہم وہاں سویمنگ نہیں کرتے
میرا واٹس ایپ نمبر 03009213792 صرف واٹس ایپ پر میسج کریں جواب دوں گا انشاءاللہ
نئی نسل مادر پدر آزاد ھے۔
جی بھائی آج کل کی نئی نسل اپنے آپ کو بہت زیادہ بہادر سمجھتی ہے
T
Thanks
Me smjha nahi kis gaddhey ki bat hori he Pani me
پیارے بھائی میں اپنی ویڈیو فرصت میں دیکھوں گا پھر میں اپ کو بتاؤں گا کس کی بات کر رہا تھا یہ پوری ویڈیو پرانی ہے اور میں بھول چکا ہوں جزاک اللہ
@@abidRehmani313 g thek hay sir
Assalam Alaikum..
Abid bhai apka mobile number dain.. hawksbay picnic k hawalay se kuch discuss krna hai
آپ انسان نما فرشتے ہیں ۔
اللہ تعالی ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے جزاک اللہ خیر 🌹🌹🌹
Assalam o alaikum bhai jan kiya apka whastapp number mily ga
بھائی اپ کے ساتھ واٹس ایپ نمبر شیئر کر دوں گا لیکن یہ اگست چل رہا ہے اکتوبر کے 15 تاریخ کے بعد مجھ سے رابطہ کرنا ابھی سمندر میں سکھانے کا کوئی سسٹم نہیں میرے پاس سوئمنگ پول نہیں میری ویڈیو بھی دیکھیں جس میں میں کلیئر کٹ طریقے سے بتا بھی رہا ہوں کہ کن مہینوں میں سکھاتا ہوں اور اج کل سمندر کی کیا پوزیشن ہے واٹس ایپ میں اپ مجھ سے سلام دعا کر لیں لیکن زیادہ لمبی باتیں فضول ہو جائیں گی اج کل سمندر بہت تیز ہے اج کل سمندر میں سوئمنگ سکھانےنہیں جا رہا ہوں بلکہ لوگوں کو سمندر کے پانی کے اندر جانے سے منع کرتا ہوں میرا واٹس ایپ نمبر یہ ہے 03009213792