Five men drowned in the sea / four survived the drowning / one drowned / dead body not found / Abid

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 15 июл 2023
  • Assalam wa Alikum Friends
    دوستو میں عید سے پہلے رحیم یار خان گیا ہوا تھا اج 16 تاریخ صبح ساڑھے چھ بجے میں اپنے گھر واپس پہنچا ارام کر کے ظہر کی نماز کے بعد جب سمندر پہنچا تو مجھے وہاں پر پہنچ کر ایک بری خبر ملی کہ اج 16 جولائی 2023 کو صبح پانچ لڑکے پانی میں بہہ گئے اور ان میں سے چار کو بچا لیا گیا ایک جانبحق ہو گیا بعد میں ان کے والدین اور دوست احباب بھی پہنچے میں نے یہ ویڈیو تین بجے دوپہر کو بنائی لیکن شام تک اس لڑکے کی ڈیڈ باڈی سمندر نے باہر نہیں پھینکی تھی یہ لوگ یہاں پر شان بیٹھ کر اس کی ڈیڈ باڈی کا انتظار کر رہے تھے
    سمندر کی لہریں مئی سے ستمبر تک بہت تیز ہوتی ہیں بہت خطرناک ہوتی ہیں اس لیے جو بھی سمندر کی طرف ائے پانی میں گہرائی کی طرف جانے سے گریز کرے کنارے پر بیٹھ کر انجوائے کریں اپنے بچوں کے ساتھ اپنی پکنک اپنی کو یادگار بنائیں
    Hawksbay Sea
    Sandspit Sea
    dangerous sea
    strong sea waves
    take care sea is very dangerous
    sea ​​waves very strong
    deep sea water
    condition your life
    Sanctify with Rescue Life Guard
    obey the lifeguard boys
    five men drowned in the sea
    4 men were saved from drowning
    a man drowned
    a man died
    PALS Rescue Boys
    Rescue 1122
    Edhi Razakar
    parents upset
    friend upset
    dead body not found
    Abid Rehmani
    #Sea
    #Waves
    #Strong
    #ManDied
    #Hawksbay
    #AbidRehmani
  • СпортСпорт

Комментарии • 31

  • @marham5254
    @marham5254 Год назад +3

    Mashallah zabardast 👍🐟🏊🏿‍♂️

  • @MolanaAbdulGhafoorHaydri457
    @MolanaAbdulGhafoorHaydri457 Год назад +6

    Nice work Aallah Akbar

  • @shoukatameen6733
    @shoukatameen6733 Год назад +3

    ❤❤Mashallah aeh Mashallah ❤❤

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Год назад

      بہت بہت شکریہ خوش رہیں آباد رہیں 🌹🌹🌹

  • @nadianaeemnaeemahmed2630
    @nadianaeemnaeemahmed2630 Год назад +2

    So sad 😢

  • @mustafajamali820
    @mustafajamali820 Год назад +2

    اللہ پاک کرم کرے 😢

  • @arslanvlogs786
    @arslanvlogs786 Год назад +2

    Ap ka kam karny ka andaz bht zabardst hy masha Allah 😊

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Год назад +1

      جی شکریہ 27 جون کو میں رحیم یار خان گیا تھا عید کے لیے بچوں کے ساتھ اور آج میری واپسی ہوئی 16 جولائی کو صبح . ساری رات میں اپنی گاڑی خود چلاتا رہا ا کر نیند پوری کی اور نماز ظہر کے بعد سمندر کی طرف نکل گیا ویڈیو بنانے کے لیے اس لیے اپ کی ویڈیو پر نہیں ا سکا بہت شکریہ

  • @MahnoorKnlaw
    @MahnoorKnlaw 29 дней назад

    🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @asifhussain2642
    @asifhussain2642 Год назад +1

    Good video 👍

  • @ahadullah943
    @ahadullah943 Год назад +1

    😢😢😢

  • @karachikittens
    @karachikittens Год назад

    sirf ek ko guarda ny rescue kiyaa baki 1 ko bachny k leye ham 2ghnaty tk intezar krty reh koi ni aya or koi tube wagira kuch bhi ni hoti

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Год назад +3

      صحیح بات ہے اپ وہاں موجود تھے اپ کے ساتھ بیتی تھی میں جب وہاں پہنچا تو میری ہمت نہیں ہوئی کہ جن کے ساتھ حادثہ ہوا ہے ان سے پوچھ سکوں یہ مجھے صرف لائف گارڈ والے نے بتایا کہ ہٹ کے چوکیدار نے ان کو بچایا دو بندوں کو اب اس میں کتنی سچائی ہے یہ اپ بہتر جانتے ہیں اللہ پاک سب کے ساتھ رحم کا معاملہ فرمائے

  • @asadking-bl1jj
    @asadking-bl1jj Год назад +1

    Bhai kis time ye sb hua hum b gy thy 16 July ko

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Год назад +1

      یہ 15 جولائی کی رات کو سمندر میں اگئے تھے ان کا پروگرام فارم ہاؤس جانے کا تھا لیکن پروگرام ان کا چینج ہو گیا یہ سمندر میں اگئے اور صبح یہاں موجود تھے صبح چھ بجے یہ پانی میں گھسے ہیں اس کے بعد یہ نہاتے ہوئے سوا چھ بجے پانی کی گہرائی میں چلے گئے ہیں

    • @asadking-bl1jj
      @asadking-bl1jj Год назад +2

      @@abidRehmani313 acha acha Allah pak sb logo ko apny hifz o aman mai rakhy aameen

  • @travelingwithsalman4974
    @travelingwithsalman4974 Год назад

    jise ek foot main ho takreban whan se rip current keech sekta hai gaira pani main

  • @hasanislamicmedia
    @hasanislamicmedia Год назад

    Bhai abid lagta he karachi pahunch gay ho

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Год назад +1

      جی شکریہ آج میری واپسی ہوئی 16 جولائی کو صبح . ساری رات میں اپنی گاڑی خود چلاتا رہا آ کر نیند پوری کی اور نماز ظہر کے بعد سمندر کی طرف نکل گیا ویڈیو بنانے کے لیے اس لیے اپ کی ویڈیو پر نہیں ا سکا بہت شکریہ

  • @hinanafees3224
    @hinanafees3224 Год назад

    Dead body recover hui ???

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Год назад +1

      شام تک تو نہیں ریکور ہوئی تھی پھر میں گھر اگیا تھا ابھی صبح جا کر معلومات حاصل کروں گا انشاءاللہ

    • @hinanafees3224
      @hinanafees3224 Год назад

      @@abidRehmani313 g update kr ye ga bhai..

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Год назад

      @@hinanafees3224 انشاءاللہ ضرور