British legacy of canal system in Pakistan after 75 years

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 17 окт 2024

Комментарии • 1 тыс.

  • @SAYYEDHAMAD
    @SAYYEDHAMAD 4 месяца назад +6

    انتہائی بہترین اور نفیس کام۔۔۔
    مہربانی فرما کر اسی طرح کی ڈاکومنٹری پاکستان میں انگریزوں کے دوسرے کاموں مثال کے طور پر پٹوار کا نظام، عدالتی نظام، تعلیم کے نظام وغیرہ پر بھی بنائیں۔

  • @beautiful00786
    @beautiful00786 Месяц назад +2

    Pakistan will forever be grateful to the British for the irrigation system they gifted to the people.

  • @khalidnadeem931
    @khalidnadeem931 2 года назад +69

    انگریزوں پہ تحقیق اور تنقید کی بجائے
    ہمیں اپنی جہالت کو دور کرنا چاہئے

    • @Alqalam351
      @Alqalam351 2 года назад

      انگریز سے بڑا جاہل کون ہوگا؟ یہ تو آپ کو قیامت کے دن پتہ چلے گا۔

    • @47punjab
      @47punjab 2 года назад

      ruclips.net/video/YYqucXbvbrk/видео.html

  • @naveedabbasi9366
    @naveedabbasi9366 2 года назад +49

    اللہ پاکستان کو خوشحال و آباد رکھے آمین
    اور شہریوں کو اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے

  • @zahid3601
    @zahid3601 8 месяцев назад +90

    ترقی یافتہ دنیا سے موازنہ کیا جائے تو ہم آبپاشی میں بہت زیادہ پانی ضائع کر رہے ہیں۔ اب ہمیں ڈرپ اریگیشن اور آبپاشی کے دیگر جدید طریقوں کو فروغ دینا چاہیے۔

    • @haji4433
      @haji4433 7 месяцев назад +6

      O bhai mery idar urea nai milti drip arigation khak cahly gi

    • @zainkhalid3670
      @zainkhalid3670 7 месяцев назад +1

      @@haji4433 🤣issi liye tu urea nhi milti k munafa kum ha aur paidawar bhi kum aur kharcha ziada. Halaky baki dunia mn esa nhi ha.
      drip irrigation pr koi dehan nhi dera tu uski industry bhi nhi. agar uski industry sai trha lag jaye tu drip system bhi sasty hngy aur faslon ko pani deny ka kharcha bhi kam hoga aishta aishta.

    • @haji4433
      @haji4433 7 месяцев назад

      @@zainkhalid3670 idar lun v nai hona Pakistan Main,

    • @ZhongHao-gs7dp
      @ZhongHao-gs7dp 5 месяцев назад

      Brother, this is a fact, but we will not understand what progress we will be able to make while living with these rulers and the people of the army

  • @fakharislam1541
    @fakharislam1541 2 года назад +93

    پنجاب پر ایک سو سال حکومت کی لیکن کمال کی ترقی دی ہے انگریزوں نے

    • @muhammadaminmehrvi1327
      @muhammadaminmehrvi1327 8 месяцев назад

      دوزخ کی آزادی جنت کی غلامی سے بہتر ہے (مقولہ)
      غلامی لعنت ہے آزادی نعمت ہے،
      جنہوں نے ہندو، سکھ اور انگریزی بربریت ظلم نہیں دیکھا وہ آزادی کی نعمت کی قدر کیا جانیں۔
      برصغیر میں ڈویلپمنٹ ہمارے لئے نہیں انگریزوں نے خصوصاً اپنے مفاد کے لئے کروائی تھی تاکہ انہیں قبضہ برقرار رکھنے کے لئے وسائل مقامی طور پر ملتے رہیں اور برطانیہ سے نہ لانے پڑیں۔ ریلوے کا نظام بھی انہوں نے اپنی فوجی نقل و حمل کے بنایا تھا اگرچہ اس میں مقامی لوگوں کو بھی سہولت میسر ہو گئی۔ یہاں یونیورسٹیاں کالج بنائے گئے لیکن یورپی سٹائل کے کیوں نہیں کہ سائنسدان تیار کرسکیں۔ ادارے ایسے تھے جو صرف ان کی غلامی کے لئے کلرک اور بس ڈگری ہولڈر۔۔ افراد تیار کریں
      گاؤں آباد کئے گئے ہمارے علاقے کی زمینیں ہمارے لوگوں کو ذہنی غلام بنانے کے لئے الاٹ کی گئیں، نمبرداری نظام قائم کیا، پورا گاؤں نمبردار کے کنٹرول میں ہوتا وہ حکومتی پالیسی کو نافذ کرتا۔ انگریزی فوج کے لئے گھوڑے/گھوڑیاں تیار کرنے کے لئے لوگوں کو زمین الاٹ کی گئی جو آج بھی پنجاب میں موجود ہے۔ اگرچہ اب گھوڑیاں نہیں ہیں۔
      اگر ہم نے کوئی ترقی نہیں کی تو اس میں قصور آزادی کا نہیں ہمارا اپنا ہے۔ یہاں ہر کوئی حقوق کی بات کرتا ہے کبھی فرائض کی بات کی ہے کسی نے، ہر فرد اپنا فرض ادا کرے تو کوئی اپنے حق سے محروم نہ ہو گا۔ اور علاوہ ازیں عوام کی سوچ ترقی کی راہ میں آڑے آتی ہے جو غلط کو صحیح اور جھوٹ کو سچ سمجھتے ہیں۔ کوئی کوئی اہلکار یا افسر رشوت نہ لے اور غلط کام نہ کرے تو لوگ کہتے ہیں کہ وہ ڈھیٹ ہے گندا ہے۔ اور اگر کوئی بدعنوانی کرے کسی کا غلط/ناجائز کام کرے تو وہ بہت خوب اچھا ہے۔ ہمارے معاشرے کی یہ سوچ ہے۔ ڈگڈگی بجانے والے کو پذیرائی حاصل ہوتی ہے۔ ملکی ترقی اور فلاح وبہبود کے لئے جدوجہد کرنے والے معتوب بنا دیئے جاتے ہیں۔ دوست دشمن کی پہچان نہیں ہے۔ سیاسی وابستگی سے قطع نظر اچھا کام کرنے پر داد دینی چاہئے لیکن ایسا نہیں ہے۔ سیاسی لیڈر کو والدین سے بڑا رتبہ دیا جائے اور مذہبی پیشوا کی طرح مانا جائے بلکہ نبی کی طرح مقام دیا جائے تو الله سبحانہ وتعالیٰ طرف سے رحمت کیسے آئے گی؟ بلکہ آسمانوں سے نااتفاقی، ناچاقی، افراتفری،
      بےچینی، بیماری، وباء، گڑبڑ، غنڈہ گردی، دہشت گردی، قتل و غارت گری، ناانصافی، معاشرتی و معاشی ظلم وغیرہ کی صورت میں مصائب و آفات نازل ہوتی ہیں جو کہ ملکی صورتحال سے واضح ہے۔
      من حیث القوم ہم سب اس کے ذمہ دار ہیں اس کا علاج اجتماعی استغفار ہے۔ سب مل کر الله کی بارگاہ میں معافی مانگیں بخشش طلب کریں، روئیں، گریہ زاری کریں۔ اپنے فرائض کی ادائیگی کا وعدہ و ارادہ کریں کبائر سے بچیں تو الله سبحانہ وتعالیٰ فضل فرمائیں گے صورت حال بہتر ہو جائے گی۔

  • @t.dhamialrajput7558
    @t.dhamialrajput7558 8 месяцев назад +14

    اللہ تعالیٰ پیارے وطن 🇵🇰 پاکستان کو سلامت رکھے شاد باد رکھے آمین یا رب العالمین 🕋🤲

  • @owaisahmed8451
    @owaisahmed8451 2 года назад +21

    I am proud to be a part of the worlds greatest Irrigation system. My Father was Deputy Collector. I served in Irrigation Department for 33 years and retired as Zilladar in June 2021.

  • @ubaidullahmayo9266
    @ubaidullahmayo9266 7 месяцев назад +14

    میں مانتا ھوں حالات بہت خراب تر ہیں لیکن ناامید نہ ہوں ۔۔۔
    آزادی اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے جو نصیب والوں کو ملتی ہے ۔۔
    سب مل کر ملک کی ترقی کہ لئے آگے آئیں اور خود سے آغاز کریں ۔۔

  • @abdulsabur6490
    @abdulsabur6490 2 года назад +148

    برادر بات تلخ ہے لیکن اگر ہم آزادی اور تقسیم کے بعد پہلے سے بہتر ہوچکے ہوتے تو انگریزوں کو برا بھلا کہتے- مگر...

    • @zahidbutt8059
      @zahidbutt8059 2 года назад +4

      Lafz aazadi kii ahmiyat app k sawall se bohat zeyada hy 🤔🤔🤔

    • @bbalila
      @bbalila 2 года назад +5

      Even pak had progressed , you can’t disregard the previous good work done by any one.

    • @nasirmehmood6166
      @nasirmehmood6166 2 года назад

      Very right bro

    • @furiousturn6165
      @furiousturn6165 2 года назад +8

      Is azadi se ghulami behtr thi.ham b b ghulamo se badtar hain

    • @dscrazy7124
      @dscrazy7124 2 года назад +7

      Kash Humary Hukmran bhi British jaisy honest hoty to Pakistan bhot development krta

  • @ZahidUllah-x7c
    @ZahidUllah-x7c 7 месяцев назад +6

    چین، روس، مغربی ممالک کی ترقی اپنے آپ کو منوانا اس بات کی دلیل کے ان ک کام زبردست جب ک ہمارے ایشیائی کچھ ممالک کے کام-------

  • @mycomputerssillanwali376
    @mycomputerssillanwali376 7 месяцев назад +6

    ماشااللہ ۔ بہت معلوماتی ڈکومنٹری بنائی۔ یقیناً اس ڈکومنٹری پر بہت محنت ہوئی۔ لیکن بہت مفید بنائی۔ اس طرح کی سود مند ڈکومنٹری کی اشد ضرورت ہے۔ اللہ کرے عرض پاک کو محنتی اور ایماندار حکمران آئیں اور معاشی نظام کو بہترکریں۔

  • @suhaibejaz2359
    @suhaibejaz2359 2 года назад +55

    My father retired from an Irrigation department (formerly known as Irrigation and Power Department) and I am proud of it today as he served the world's largest Irrigation System spreading from North to South. This documentary is a masterpiece and a lot of hard work has been put in. Great Work everyone.

    • @anfalzafer855
      @anfalzafer855 2 года назад +1

      kindly ask him why canal rest houses were abandoned by irrigation department.

    • @suhaibejaz2359
      @suhaibejaz2359 2 года назад

      @@anfalzafer855 in which city?

    • @anfalzafer855
      @anfalzafer855 2 года назад +1

      Overall in the Punjab
      Now few rest houses which are in good condition and maintained have remained.most are abandoned and are demolishing day by day.

    • @alb9309
      @alb9309 Год назад

      Can anyone share the name of the person from University ?

    • @AmB-ew8gr
      @AmB-ew8gr 7 месяцев назад

      our irrigation system is totaly destroyed by crruption as all departments

  • @faisalakhlaq6520
    @faisalakhlaq6520 2 года назад +111

    A big thumbs up for the whole team of Independent Urdu who have filmed excellent documentary on the irrigation system of Punjab, Pakistan.

    • @BT-kf4kx
      @BT-kf4kx 2 года назад

      a big feature on kinahahe is cuppaflipahahe system

    • @shanon2122
      @shanon2122 8 месяцев назад

      Blkul nice docu

  • @paradisekashmir786
    @paradisekashmir786 2 года назад +21

    انگریز کی نیت صاف ہے تب ہی ترقی یافتہ ہیں اور انصاف کرپشن ان میں نہ ہونے کے برابر ہے، ان کے آنے سے پہلے یہاں صرف

    • @adnanmughal-g8f
      @adnanmughal-g8f 7 месяцев назад

      Aisa nhi hy unk any sy pehly b log khuskhal hi thy. Or taleem yafta b Mgr unka niizam alag tha.

  • @Kids788-d2i
    @Kids788-d2i 2 года назад +26

    Developed Punjab is like a blessing from English government.Now Punjab is the most important province of Pakistan

  • @basicmathpractice6676
    @basicmathpractice6676 8 месяцев назад +7

    پاکستان میں اس وقت نہری نظام ریلوے دفاتر اور دیگر انتظامی امور انگریزوں کے دیے ہوئے اور بنائے ہوئے ہیں اور بڑی کامیابی سے چل رہے ہیں

  • @muhammadaijaz5509
    @muhammadaijaz5509 2 года назад +11

    پاکستان کا اب بہترین واٹر مینجمنٹ کی ضرورت ہے

  • @balvindersinghbhikhi3028
    @balvindersinghbhikhi3028 2 года назад +7

    ਬਹੁਤ ਵਧੀਆ ਢੰਗ ਨਾਲ ਵੀਡੀਓ ਬਣਾਈ ਹੈ।ਧੰਨਵਾਦ ਜੀ। very informative.
    بہت ودھییا ویڈیو بنای ہے۔۔۔ دھنباد جی۔۔۔
    بابو رجب علی ساحب، بنجابی دے لاڈلے کویشر اس مہکمے وچ ہی سیوا کردے سن۔۔۔

  • @bilalhabib2001
    @bilalhabib2001 2 года назад +14

    The Canal System of Punjab is an extraordinary marvel of Engineering. For 75 years, Pakistan has harvested its fruits in terms of agricultural self-sufficiency. We need to be thankful to whoever designed it and implemented it successfully.

    • @westridgelearnings7744
      @westridgelearnings7744 Год назад +1

      Still we are not able to be self sufficient in agriculture..we still import wheat from other countries.. shameful

  • @alikhanmoazzam
    @alikhanmoazzam 2 года назад +117

    Rail , Canals , Colleges were the most impressive works of British Raj

    • @mk4reala965
      @mk4reala965 2 года назад

      ✔✔✔

    • @homerefresh6367
      @homerefresh6367 2 года назад

      ruclips.net/video/CylnYManBhI/видео.html

    • @TajamalGhumman
      @TajamalGhumman 2 года назад

      college was and is the worst system to colonize people

    • @intazarjee1986
      @intazarjee1986 2 года назад +1

      ABB KONSA GORY CHLY GAY HAIN
      GORY ABB BEE MAJOOD HAIN BROWN GOROON KI SURAT MAIN
      WO FOOJ MAIN HAIN BROWN GORY
      BERUCRASY MAIN MAJOOD HAIN BROWN GORY AFSAR SHAHI KI SURAT MAIN HAIN WO BROWN GORY AUR AMEER GHREEB KA NIZAM ABB BEE MAJOOD HAI

    • @47punjab
      @47punjab 2 года назад +4

      ik gal man'ni peni jo angreez kr gye ne... oh raftaar trakki wali tez kr gye ne.. ohna diyan dimagan vich hakomat da gur c, mohrey utte bethan waley nu de gye kursi.....

  • @tezdhar100
    @tezdhar100 2 года назад +15

    ہم لوگ نکمے تھے اور رہے گے۔ہم لوگوں کو صرف بے فضول بحث اور کمزور سے لڑنا جانتے ہیں ۔

  • @MrDeniii
    @MrDeniii 8 месяцев назад +5

    اسی طرح کی معلومات پر مبنی پروگرام جاری رکھیں بہت شاندار بہت مفید اور معلوماتی ہیے۔شکریہ

  • @tahirniaz9566
    @tahirniaz9566 8 месяцев назад +7

    اللہ تعالیٰ
    ہم کو اس امانت کی قدر کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @fiyazkausar9900
    @fiyazkausar9900 2 года назад +3

    Angrez n apny countries m b to asy hi trqqi ki hui h. Mzboot qanoon h. Or insaf b
    Ghreeb k bacha b pait bhr kr sota h. Or axi education good health....

  • @uc62kml
    @uc62kml 7 месяцев назад +1

    کیا بات ہے زندہ باد ۔۔۔ مخلصانہ کام کیا ۔۔۔ کاش ہمارے پاکستانی بھی اپنے ملک کے ساتھ مخلص ہو جائیں

  • @wisalnisar5412
    @wisalnisar5412 2 года назад +4

    بہترین ڈاکومنٹری. کافی تحقیق کی ہے.

  • @kunwarnasir5007
    @kunwarnasir5007 2 года назад +7

    کسی کو اچھا یا برا، اسکی نیت یا سوچ کی بنیاد پر کہا جانا چاہیۓ۔ فقط عمل کافی نہی ہوتا۔
    “اور تم جو بھلائی کرو، اللہ کے کیۓ کیا رو، نہ کہ بدلہ (مطلب) کیلیۓ”۔ (القرآن)

  • @falak300
    @falak300 2 года назад +4

    Beautifully explained and very informative documentary.

  • @javedengineeringworksdhudial
    @javedengineeringworksdhudial 8 месяцев назад +6

    ما شاء اللہ
    شاہ صاحب آپ نے بہت عمدہ کاوش کی ھے
    ویل ڈان

  • @muhammadsaleem7624
    @muhammadsaleem7624 2 года назад +25

    برصغیر کا نہری نظام قانونی نظام ھاسپٹل کا نظام زمینوں کے ریکارڈ کا نظام ریلوے کا نظام فوجی نظام

    • @MuhammadBilal-kz9tm
      @MuhammadBilal-kz9tm 2 года назад +2

      انگریز کا قانون کا نظام بہت گھٹیا تھا جبکہ ہسپتال کا نظام تھا ہی نہیں۔۔۔ انھوں نے صرف لوٹ مار میں زیادہ مدد کرنے والے نظام بہتر کئے تھے۔

    • @47punjab
      @47punjab 2 года назад

      ruclips.net/video/YYqucXbvbrk/видео.html

  • @zaibsaleem8112
    @zaibsaleem8112 7 месяцев назад +2

    ہنجاب کا ہورا نظام آبپاشی میں نے دیکھا ھے،،سبحان اللہ

  • @ArshadAli-dt9ix
    @ArshadAli-dt9ix 2 года назад +12

    Excellent efforts to show our history and culture.

  • @southasiamapsjayreddy
    @southasiamapsjayreddy 5 месяцев назад

    Superb village pictures. Many many Dhanya vad

  • @ManojKumar-fy1yv
    @ManojKumar-fy1yv 2 года назад +7

    Beautiful documentary. A great effort in production. Thank you

  • @zamranstudio5515
    @zamranstudio5515 2 года назад +2

    آپ کا یہ کام بہت اعلیٰ ہے ۔ انگریزوں نے ہمارے لیے بہت اچھا کام کیا ۔ لیکن مسلمانوں کے ساتھ سلوک اچھا نہ تھا ۔ اس لیے حالات غراب ہوئے ۔ پھر ملک تقسیم ہؤا ۔ آور آج بھی ہم ناکام ہیں ۔ باقی اللّٰہ بہتر فرمائے ۔

  • @MissileDef
    @MissileDef 2 года назад +3

    wow, one of the best documentaries i have seen in pakistan...

  • @Saqib_AliRana
    @Saqib_AliRana 6 месяцев назад

    نہایت عمدہ ویڈیو۔۔۔اس سے پہلے میرے ذہن میں یہی تاثر تھا کہ شاید پرانے ہندوستان میں سب کھیتی باڑی کرتے تھے۔۔۔مگر اب معلوم ہوا کہ زرعی انقلاب بعد میں آیا

  • @shujaathussain5903
    @shujaathussain5903 8 месяцев назад +26

    کاش انگریز کی حکومت رہتی ہر بندہ خوش حال ہوتا مسلمانوں کی حکومت سے غیر مسلموں کی حکومت بہتر تھی انگریز زندہ باد برطانیہ زندہ باد

  • @zahidpervaiz6861
    @zahidpervaiz6861 Год назад +2

    بہت خوبصورت اور مفصل ڈاکومنٹری کل بہت مزہ ایا ویلڈن اپ نے بہت محنت کی ہے

  • @alihyder402
    @alihyder402 Год назад +4

    What a wonderful work done by British people..Really a nation with sincerity with their domain....❤Thanks to British people

  • @AsimSiddiqiBC
    @AsimSiddiqiBC 7 месяцев назад

    Exactly program
    Increased our knowledge

  • @hadiabdul2895
    @hadiabdul2895 2 года назад +8

    آللہ آنگریز بابا کو خوش رکھے۔ اور خوش بھی ہیں۔
    ہمارے علاقے میں آپنا بنایا سب پل ٹوٹ کئے لیکن بابا کا پل کو کچھ بھی ھوا۔

  • @Devinderbrarkauni-yt1ur
    @Devinderbrarkauni-yt1ur Год назад +1

    eah documentry sach wich bahut informative hai i m thankful to independent urdu for making and this documentry

  • @munirahmadsajid8265
    @munirahmadsajid8265 2 года назад +3

    بہت سی معلومات میں اضافہ ھوا

  • @Karim-en9on
    @Karim-en9on 2 года назад +1

    Beautiful Pakistan canal documentary video

  • @surinderpalsingh485
    @surinderpalsingh485 2 года назад +3

    Very nice and informative Presentation

  • @mudassirsatti5037
    @mudassirsatti5037 6 месяцев назад

    I love Punjab province of Pakistan , and their canal system I love Punjabi language and their dilects.... I am from kotli sattiàn a tehsil situated in Rawalpindi, I am mountainian , I belong to Satti tribe . Very good

  • @gujjarsb7289
    @gujjarsb7289 2 года назад +3

    Bht acha kam kiya apne mashallah
    Allah apko jaza dr ameen

  • @faizanmakhdoomclinic7565
    @faizanmakhdoomclinic7565 2 года назад

    زبردست وڈیو بنائی ہے ۔ تہ دل سے شکر گزار ہیں ہم۔

  • @rabbiyarizwan7692
    @rabbiyarizwan7692 2 года назад +20

    This is an indepth video of canal system with complete history from policies to infrastructure, political reasons and the people & their occupation. It gives an indepth view of the history of Punjab and explained the river issue of Indus which wasn't the intension to stop water from Sindh River but to stop the lands of Punjab to become barren. There should have been more tributaries from these river as well as many dams & river reservoirs should be built in Eastern Punjab & Sindh to trap Annual Seasonal Rainfall to irrigate barren lands. Instead politicians used these issues to fight over water to divide people in all the provinces just to earn votes. Which is really a sad reality of Pakistani system. Plus it also discussed the loyalist mindset which still exists in Feudal System which was created to serve Britishers. Still this mindset exist in many Pakistani politicians uptill this day!!
    From so many years overall in Pakistan no larger policies had been made to resolve the collective issues of water in all Provinces to provide manmade lakes, reservoirs, canal system, dams, which are so crucial to restore water overall the country.. There is so much to do but so few people who are willing to do these big things in Pakistan.

    • @homerefresh6367
      @homerefresh6367 2 года назад

      ruclips.net/video/CylnYManBhI/видео.html

  • @dscrazy7124
    @dscrazy7124 2 года назад +2

    British were great, British chaty to Railway ar Nehri nizam na dety ar aram se government k mazy leety lakin Kamal ka Nehri ar Railway Nizam diya Jo aj tk Pakistan me chal Raha hy,, Fascinating

  • @talhanadeem6602
    @talhanadeem6602 2 года назад +4

    Very good Job By British for Punjab

  • @usmanibrahim6251
    @usmanibrahim6251 8 месяцев назад +1

    ما شاء اللہ اپ نے بہت ہی معلوماتی پروگرام کیا ہے اللہ تعالی اپ کی کاوش کو قبول فرمائے اور اپ کو استقامت دے اپ اس طرح کے کام کرتے تاکہ ہماری نئی نسل کو پتہ چلے ہمارے کلچر کے بارے میں جزاک اللہ

  • @user58484
    @user58484 2 года назад +67

    اگر انگریز یہاں نہیں آتے تو یہاں نہ تو ریلوے لائن ہوتی نہ نہ کینال نہ کہیں پُل ہوتا اُن کی کنسٹرکشن آج بھی ثابت ہے اور وہ جو کچھ بنا گئے ہم نے اُسے مینٹین بھی نہیں رکھ سکے۔

    • @riazriaz8859
      @riazriaz8859 8 месяцев назад

      یہاں صرف انگریزوں نے حکومت نہیں کی مسلمانوں نے بھی بہت عرصہ حکومت کی

    • @ashokkumar-se5sl
      @ashokkumar-se5sl 7 месяцев назад +1

      NWAZ SHREEF FAKENDER MODI AZZ ZANTA ZINKO GOD MANTEE H INNONE N TO DESH LOOTA OR BECHA .AZZ PUBLIC SECTOR SARA BIKGYA OR ZANTA SADKO PR .ISLIYE LOG FIR ANGREZO K PASS ZA RHE H

    • @Zeeshan2609
      @Zeeshan2609 6 месяцев назад

      Angrez Russia b ni gaye, Angrez China b ni gayae (siwaye Honkong ke), angrez Korea b ni gaye lakin pir b wo dunya me aage hei. Angrez, Africa gaye, Asia aye, South America gaye, algharz jaha jaha angrez gaye unho ne ghulam banaya logo ko. Mehkum rak kar hukumrani ki.
      Angrezo ne america me unki nasal ka safaya kar ke apni colony bana di, Aus me unki nasal ka safaya kar ke apni colony bana di. Aur jaha jaha angrezo ne permanent qayam kia waha behtar hakumat aur behtar tarze zindagi bana di, aur jaha jaha indigenous logo ka safaya ni kar sakei waha ke logo ko ghulam bana ke hamari sari dolath lut kar le gaye.

    • @LaluBhaiya1233
      @LaluBhaiya1233 6 месяцев назад

      ​@Zeeshan2609 but has Pakistan built upon and improved what the British left? They've done nothing new to the infrastructure since the British left and its highly unlikely these projects would have been done by the locals anyway..

    • @ashokkumar-se5sl
      @ashokkumar-se5sl 6 месяцев назад

      @@Zeeshan2609 RUSSIA KA COLD WAR CHLRHA THA 150 SAL SE ANGREZO K SATH.CHINA N OPIUM WAR KISSE LDA .ANGRZO N SARA AFRICA H APNE NEECHE RKHA THA .PHLE HISTORY PDO

  • @ejazrahim4183
    @ejazrahim4183 2 года назад +1

    zafer sayed its nice effort ,mian shoukat sb bbht informative aur aajiz se engineer lge .

  • @umarfarooqgujjar8176
    @umarfarooqgujjar8176 2 года назад +9

    Wa engraizo apko salam
    Pakistan say to 1 kchi kanal complete nhi ho rhi 20 years say

  • @gmunnar7260
    @gmunnar7260 2 месяца назад

    عظیم سلام ھے انگریز گورنمنٹ کو ۔ ھمارے ظالم حکمرانوں سے لاکھ درجہ اچھے انسان تھے اور ھیں ۔۔۔۔۔

  • @SanjayChauhanMumbai
    @SanjayChauhanMumbai 2 года назад +49

    Greetings from Mumbai.
    Excellent video, very well researched.
    Indus Water Treaty was result of the World bank insistence. WB put pre-condition of having Indus Water Treaty between India & Pakistan before financing the link canal construction by Pakistan in 1960s. Water will be scarce resource in coming years, let us hope both sides work together to tackle climate change, water management .. we can have a joint task force to address issues , which will impact everyone in this region. Regards

    • @youknow6968
      @youknow6968 2 года назад +2

      Well said.

    • @alikhanmoazzam
      @alikhanmoazzam 2 года назад +4

      Canals are now things of Past Govt of Punjabs on both sides must estabilish sprinkler irrigation system as its done in Isreal Jordan California Arabia

    • @youknow6968
      @youknow6968 2 года назад +2

      @@alikhanmoazzam although I agree that this system should be bought into use at a large scale. But canals not things to of the past.
      The area's you mentioned, if you notice they are all desert areas with limited arable land, sprinkler system is very suited for such environments. But it has it's limits.

    • @SanjayChauhanMumbai
      @SanjayChauhanMumbai 2 года назад +6

      @@alikhanmoazzam drip irrigation or sprinklers or any other system helps in efficient utilisation of water. Agree, farmers shud be trained and funded for use of latest technologies in agriculture. But in all this, Canal system from main rivers will be needed to distribute water to different areas within the state.
      At the end of the day, gov will have to build robust and sustainable irrigation systems , which will be cost effective and environmentally friendly. Looking at drought situations in Europe, China, its high time South Asian countries step-up research on irrigation, agriculture technique, seeds , water management, food storage system etc. Time is running out fast. Regards

    • @ghulamrabbani4492
      @ghulamrabbani4492 2 года назад +3

      Both India and Pakistan should resolve major conflicts amicably particularly Kashmir as per their wishes. The day may turn when Pakistan and India may become hub of business activity and people of the sub continent who are more industrious and hard worker may change the destiny of the region.
      The hegemony of Europe , America Russia and China may decline as the cultural bonds of both Muslins and Hindus are so strong and they may live brotherhood and face any aggression strongly.

  • @Muhammadkashif-mp2vx
    @Muhammadkashif-mp2vx Год назад

    ماشاءاللہ بہت اچھی ڈاکومینٹری بنائ آپ نے، جو کہ بہت خوب معلوماتی ہے۔۔۔۔

  • @ishtiaqkhan69
    @ishtiaqkhan69 2 года назад +17

    Salute to Great British Empire!

    • @bashirlone624
      @bashirlone624 2 года назад

      SOMEONE PREFERS TO BE A SLAVE

    • @ameersultan5055
      @ameersultan5055 2 года назад +5

      Jo koum hud kuch na karey us ko dosro ko salute marna padta he..... watan to hamara tha. Wo to qabez they..mehnat kery toot phoot aour saaf safai ka khaial rakhey ta ke log aap ko salute karey..pakistan ko zinda baad banay

    • @Abdullah-Malik
      @Abdullah-Malik 8 месяцев назад +2

      @@ameersultan5055hum nay 70 salo me property dealers hi paida kiye

  • @naeemshahzad4366
    @naeemshahzad4366 2 года назад +1

    شکریہ سر کافی معلوماتی ویڈیو ہے

  • @mutahharrafiq338
    @mutahharrafiq338 2 года назад +7

    Mera Sohna Punjab...

  • @gulhamaadfarooqiofficial3684
    @gulhamaadfarooqiofficial3684 2 года назад +2

    Good compreshensive, informative report on irrigation system but a lesson for Pakistan

    • @47punjab
      @47punjab 2 года назад

      ruclips.net/video/YYqucXbvbrk/видео.html

  • @Gurmukkh
    @Gurmukkh 2 года назад +2

    O shukriya mere Pakistani bhravo, eni vdhia jankari den lyi

  • @abidzamankhattak7035
    @abidzamankhattak7035 2 года назад +9

    بہرحال
    انگریز کو ہم سے آزاد ھوئے 75 سال ھو گئے ہیں۔

  • @rizi6aslam227
    @rizi6aslam227 8 месяцев назад +1

    بہت ھی خوبصورت اور انفارمیٹو ویڈیو ھے_ خاص طور پر میاں شوکت صاحب کی گفتگو قابل تعریف ھے_

  • @Rizwan-Ali
    @Rizwan-Ali 2 года назад +4

    this is a wonderful informative report. very well done Independent Urdu. looking forward to watch more.

  • @MuhammadAwais-ul7cf
    @MuhammadAwais-ul7cf 7 месяцев назад

    Very informative program

  • @basharhocane3279
    @basharhocane3279 2 года назад +11

    اس میں شک نہیں کہ انگریز نے کام کیا لیکن اپنے فایدہ کے لیے تاکہ اپنی غاصب فوج کی ضروریات یہاں سے پورے کرے اور انگلستان کی خوراک کا بندوبست بھی یہاں سے ہو۔

  • @asimnawaz3432
    @asimnawaz3432 7 месяцев назад

    Bhut hi shaandar and infomative

  • @muhammadtaimmor6553
    @muhammadtaimmor6553 2 года назад +4

    I like these types of videos . Excellent work

  • @chaudhrymudassaraslam6576
    @chaudhrymudassaraslam6576 7 месяцев назад

    Thumbs up for Independent Urdu's TEAM😊

  • @mudassarchughtai9073
    @mudassarchughtai9073 2 года назад +6

    انگریز اس خطہ کو جہاں چھوڑ کے گیا وہاں ہی ہم کھڑے ہیں ہم لوگ ترقی نہ کر سکے نہری نظام ریلوے زمینی نظام یہ سب وہ کر گے

  • @EpicGameGazer
    @EpicGameGazer 2 года назад +6

    What a wonderful Engineering project they gifted to Punjab

  • @SNM2958
    @SNM2958 8 месяцев назад

    Very informative video i got selected in Punjab Irrigation Department Alhumdolillah

  • @kunwarnasir5007
    @kunwarnasir5007 2 года назад +3

    جب تک نوجوانوں میں خدمت، قربانی اور بھلائی کی طلب (شوق) پیدا نہی ہوتا، کوئی بھی ملک ترقی نہی کر سکتا۔
    والدین اور اساتذہ کو چاہیۓ، کہ وہ جوانوں میں مال کے لالچ کو کم کرتے ہوۓ، آپس میں اخلاق اور بھائی چارہ بڑھائیں۔ ایکدوسرے کی مدد کو عام کریں۔

  • @عزیزمیرانی
    @عزیزمیرانی 7 месяцев назад

    Very informative and educative documentary. Weldone

  • @yaseenarain7264
    @yaseenarain7264 2 года назад +19

    English rule here is infect a blessing. They brought development and great mega projects.

    • @47punjab
      @47punjab 2 года назад

      ruclips.net/video/YYqucXbvbrk/видео.html

  • @chyasirslife1225
    @chyasirslife1225 8 месяцев назад +2

    Bast program❤👍 British Empire thanks🙏

  • @ahsankhanzada5916
    @ahsankhanzada5916 2 года назад +20

    I think public welfare program designed by british gov are more effective and wide than now a days govt although we have freedom..
    Reason is that their were no corruption those days

    • @zeerakkhan1230
      @zeerakkhan1230 2 года назад +1

      Reason is not corruption, reason is in those days population was 20 times less than it is today.
      Also these innovations were for those times and not suitable today in an era of climate change.

    • @ethblock
      @ethblock 2 года назад +2

      Freedom nahi Bhai angrez achay the ghulami me to aj he mulk

    • @nadershah3899
      @nadershah3899 2 года назад

      Europeans know how to get things done, pakistanis know to cry and always have to blame someone else; that's the difference

    • @salmanramzan2032
      @salmanramzan2032 2 года назад +1

      @@zeerakkhan1230 kiya third class argument diya ha ap na👏👏 China ki population tu is time sab se ziyada sath ma number 1 Economic power bhi banay wala ha.....herat ha ap Corruption ko neglect kesay kr rahay hain.
      Masla Immorality ka ha...

    • @zeerakkhan1230
      @zeerakkhan1230 2 года назад

      @@salmanramzan2032 I said not just population but these technologies were well suited for those times and not suitable today.
      Ofcourse corruption is a major contributor today, but it existed in the days of british aswell. Bss baat ye hai k ab corruption itni hai k 'pani sar se uper ja chuka hai'.

  • @mainsahab9104
    @mainsahab9104 2 года назад

    English pepols ny ensaniyat ny bht zyada khidmat ki hay no dout 👍👍💗

  • @SohaibKhan-bs1nq
    @SohaibKhan-bs1nq 2 года назад +4

    What an interesting history

  • @sherry9hasan116
    @sherry9hasan116 2 года назад +1

    A great credible and wonderful project still alive. Regards to all British and local workers

  • @Sher-sher89
    @Sher-sher89 2 года назад +3

    کاش بابا قائداعظم پاکستان کو انگریزوں سے آزاد نہ کراتا تو پاکستان بھی اج برطانیہ کی طرح ترقی یافتہ ہوتا۔

  • @mazhrali8560
    @mazhrali8560 7 месяцев назад

    Great Documentry

  • @MuhammadBilal-yl5uc
    @MuhammadBilal-yl5uc 2 года назад +18

    آج 75 سالوں کے بعد ھر کوئی انگریزوں کے ملک میں جانے کے لیے پاپڑ بیل رھا ھے۔
    مسلمان اس قدر ھی اداس قوم تھی تو انگریزوں سے آزادی حاصل کرنے کی کیا ضرورت تھی؟

    • @HassanAli-fj2dr
      @HassanAli-fj2dr 2 года назад +1

      Musalman ya south asian?

    • @nomanhvacr5399
      @nomanhvacr5399 2 года назад

      independence Jo hoe the wo relesion ke upr hoe the

    • @47punjab
      @47punjab 2 года назад

      ruclips.net/video/YYqucXbvbrk/видео.html

    • @shaheenyounas8082
      @shaheenyounas8082 5 месяцев назад +1

      Angrez chor nhi the

  • @azharhameed1376
    @azharhameed1376 2 года назад +1

    بھت زبردست انتخاب اور ریسرچ

  • @zuhaibulhassan.
    @zuhaibulhassan. 2 года назад +6

    Informative report MahsahAllah What so ever but British has done huge work in 80-90's in terms of canal, environment and birdges.its our duty to atleast maintain and renovate these resources yes we accept there are many factors like India that always create disturbance in these terms.British invest in available resources and generate massive results,sorry to say our politicans invest in foreign and in their bank accounts 😶.

  • @UsmanKhanofcl
    @UsmanKhanofcl 7 месяцев назад

    Very Informative Video. Keep making High-Quality Content like this. May Allah Protect our Country and grow Our Economy! Ameen

  • @ranaimran1289
    @ranaimran1289 2 года назад +22

    اگر انگریز نہری نظام قائم نہ کرتے تو آج پنجاب میں کاشتکاری صرف دریاؤں کے آس پاس کے علاقوں میں ہوتی۔کیوں کہ ہندوستانی لوگوں میں اتنی قابلیت ہی نہیں تھی کہ ان کی سوچ اس حد تک پہنچتی۔

    • @aasimnawaz
      @aasimnawaz 2 года назад +3

      پیارے بھائی گنگا رام کو ذرا سرچ کر کے دیکھیں وہ بندہ کیا کمال تھا وہ بھی یہیں پیدا ہوا، اللہ کی رحمت بہت وسیع ہے

    • @swarooppanda6678
      @swarooppanda6678 2 года назад

      Google how India has progressed in science in 75 yrs and Pakistan has done in 75 yrs,we will get ur answar. Forget Pakistan India outdone UK in last 3 dacedes.

    • @babarhussain8811
      @babarhussain8811 2 года назад +2

      اگر ہندوستانی اتنے قابل ہوتے تو انگریز یہاں قابض ہی نا ہوتے

    • @saifali-qj2hs
      @saifali-qj2hs 2 года назад

      @@swarooppanda6678 wo 1947 se pehle ki baat kr rha us waqt pakistan bhi hindustan mein hi tha par mein uski baat se itifaaq nahi krta

    • @ibrahimsyed7387
      @ibrahimsyed7387 2 года назад

      مگر سندھ سوکھ گیا۔

  • @maliksami1128
    @maliksami1128 2 года назад +1

    Mashalah very informative

  • @araufchaudhary6465
    @araufchaudhary6465 2 года назад +12

    شکر کریں انگریز ہندوستان آۓ ورنہ پنجاب آج۔ بھی کیکر کا جنگل ہوتا

  • @muhammadanwaar9680
    @muhammadanwaar9680 2 года назад

    Very good videos
    This is amazing video in history of English sistum

  • @waqasrasool6494
    @waqasrasool6494 2 года назад +4

    Jo bana gye BRITISH bana gyae 👍👑

  • @GamingZoneKids-1
    @GamingZoneKids-1 2 года назад +2

    Great work done by the team independent Urdu.

    • @47punjab
      @47punjab 2 года назад

      ruclips.net/video/YYqucXbvbrk/видео.html

  • @ranababarali7070
    @ranababarali7070 2 года назад +4

    Very nice,please promote boom and saprinkal arrigashion system

  • @muhammadaijaz5509
    @muhammadaijaz5509 2 года назад

    نہایت ہی اچھی معلوماتی کاوش

  • @londonbase786
    @londonbase786 2 года назад +4

    Such a shame two elite families ruled Pakistan for four decades between them but unfortunately they only made their empire overseas, not a single dam.
    Dictatorship ruled Pakistan for about 3 decades but they built two dams in their reign

  • @umairrao1450
    @umairrao1450 2 года назад +4

    wao.. good documentary... but noice distortion due to traffic..
    improve it please