السلام علیکم یہ جو ویڈیو ہے یہ میری گاڑی کی ویڈیو ہے یہ 2007 ماڈل الٹو ہے میں بہت پریشان تھا اپنی گاڑی کے مسئلے سے فیول ایوریج سات اٹھ کلومیٹر تھی عرفانی اٹو سے میں نے کام کروایا تو 16 17 کلومیٹر ایک لیٹر میں فیول ایوریج ہو گئی تھی میں بہت خوش ہوں اپ سب دوست جتنے بھی یہ ویڈیو دیکھ رہے ہیں عرفانی اٹو سے کام کرائیں انشاءاللہ اپ کو مزہ ائے گا جزاک اللہ 100 فیصد گارنٹی کے ساتھ انشاءاللہ کام ہوگا عدنان سلہریا چونڈا سیالکوٹ
Sir I m from kohat Lahore to kafi dor hai ap koi tareeka bta skty hain k m yaha mechanics ko bta kr fuel average bahtr krwa sakon
Bohat acha kam karty hai sawal mat pochy bus Qadeer bhai k pas pohanch jao
Maray pas 2011 model alto ha petrol ki average 12 ha kaya iss sy ache ho sakti ha
Good working bhai
Alto 1000cc ki fule tank capacity ktni hy
Yar meri alto 2006 k6a engine per pickup nhi de rahi kya masla hoga? 2 saal ho gaye engine change ko..
Aslamulakum I am lahore ware r u
I am also Lahore Multan road Lahore
چونڈے والے پائی جی اسکا فیول ٹینک 30 لیٹر کا ھے اپ نے 34 لیٹر کیسے ڈال دیا 😂
السلام علیکم یہ جو ویڈیو ہے یہ میری گاڑی کی ویڈیو ہے یہ 2007 ماڈل الٹو ہے میں بہت پریشان تھا اپنی گاڑی کے مسئلے سے فیول ایوریج سات اٹھ کلومیٹر تھی عرفانی اٹو سے میں نے کام کروایا تو 16 17 کلومیٹر ایک لیٹر میں فیول ایوریج ہو گئی تھی میں بہت خوش ہوں اپ سب دوست جتنے بھی یہ ویڈیو دیکھ رہے ہیں عرفانی اٹو سے کام کرائیں انشاءاللہ اپ کو مزہ ائے گا جزاک اللہ 100 فیصد گارنٹی کے ساتھ انشاءاللہ کام ہوگا عدنان سلہریا چونڈا سیالکوٹ
Bhai total kitna charge krty hai? Or city mei avg kiya hai?