اللھم صلی علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید
Hzrat G jalos or mehfal.mai nnaat rasool SAW or darod Pak parha jata hai jo kehta ha sirk bidad hai usko ilam ki kami hai kuch maktab K log bidat samjhty hain milad manaa unko ilam ka hai
محترم رضا اکیڈمی ممبئ نے کئی سال پہلے یہ پروگرام شروع کیا تھا جو آج تک جاری و ساری ہے اور ائندہ سال 1500سال پورے ہونے تک اس سلسلہ کو جاری رکھنے کی اپیل کی گئ ہے
ALHUMDU LILLAH Dawat E Islami K "12 RABIUNNOOR" K Juloos Mein Tamaam ShurKaa SalatoSalam aur Naat Khuwani Kartay Huway Jaatay Hain Aur Namaz K Waqt Masjid Mein BaaJamaat Namaz Bhi Adaa Kartay Hain ALLAH K Karum Se.
نہ کوئی بدعت یا شرک ھو رہا ھے میلاد شریف کی مجلسوں میں - البتہ بے خبر لوگ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نعرے کو بدعت یا شرک سے تعبیر کرتے ہیں انکو واقعہ ھجرت پڑھنا چاہیے جس روز مدینہ شریف کے لوگوں نے واہ محمداہ اور یارسول اللیہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نعرہ لگایا- ناقی میں اپنی دلی محبت سے مفتی صاحب کی اس دینی خدمت انجام دینے پر مبارکباد دیتا ھوں - آج کل کے مادی دور میں نماز میں کون مسلمان شیطانی وسواسوں سے پاک ھے اسکا مطلب یہ نہیں کہ کوئی اب نماز نہ پڑےگا - دراصل سچ یہ تو ھے کہ کس مسلمان کا ایمان تب تک مکمل نہیں جب تک کہ اسکو نبی پاک صلی اللہ عللیہ وسلم سب سے پیارا نہ ھو- اور محبت تسول صلی اللہ وسلم ایک مسلمان کو لازم ھء -
@@mohammadashraf4617 ہجرت اور ولادت میں کوئی فرق نہیں ہے؟ اور ہجرت کے بعد نبیﷺ دس سال دنیا میں تشریف فرما رہے پھر آپ ﷺ نے صحابہؓ کو اپنا میلاد منانے کا حکم کیوں نہیں دیا ؟ دین میں اٹکل پچو نہیں چلتا
واہ حاجی صاحب تُسی بریلوی سارے ای حاجی او بھئی خرافات کا پوچھ رہے ہو سیم 14 اگست والی خرافات ہیں صاحب ناچ گانے شروع ہو جاتے ہیں صاحب اُسی سٹیج پہ جس سٹیج سے مُلّاں جی حلوہ اکٹھا کر کے لے جا رہے ہوتے ہیں ابھی پچھلے سالوں میں، ایک حور بھی پرگھٹ ہوئی تھی جلوسِ میلاد میں ہوا کچھ یوں کہ یہ واقعہ حسین آگاہی چوک مُلتان کا ہے جہاں پر جلوس کے ساتھ ایک ٹرالی تھی یا کچھ اور اِس کا تو اندازہ نہیں بہرحال ایک لڑکی جو سفید لباس، کُھلے بال اور فُل میک اپ میں تھی اُس کو بٹھایا گیا تھا اُس پر اور سارے لفنٹر اُسی کی ویڈیوز بنانے میں مصروف نظر آئے افسوس ہے کہ کچھ کھاؤ مُلّاوں نے چند باتیں بنا کر عوام میں پیش کر دیں تے عوام تے ویسے ہی جاہل اے ہن جو اُنھوں دے دل وچ آئے گا تے او کرے گی۔ ہُن تے سرکار، تُھاڈا پیو وی اُنھاں نوں نئیں ڈک سکدا اے ذرا اپنے ایس مفتیِ اعظم توں اک سوال میری طرفوں وی کر لینا سر خیبر سے واپسی پر یہودیا عورت کی دعوت میں چند صحابہؓ شہید ہو گئے کِس میں؟ دعوت میں اُسی کے قصاص میں، اُس یہودیا عورت کو قتل کر دیا گیا وُہ واقعہ تو پورا زرا اپنی اِس عوام کو سُنائیں۔ کہ کیا ہوا تھا۔؟ عقل والوں کے لیئے بڑی نشانیاں ہیں اِس واقعے میں اپنے اِن کھاؤ مُلّاوں سے پوچھو اور پھر سوچو۔ اگر عقل رکھتے ہو تو😊
Hazrat aap se ek sawal hai ki aap durudo salam ya Rasool Allah kahene wale hai sallallahu ke parhne wale hai aur jo ya Rasool Allah aur durudo salam ke munkir hai aur ya Rasool Allah kahene wale ko mushruk kahete hai unko aap rahemtullh kahete hai aur mujdid bolte hai jaise Ashraf Ali thanvi qasim nanotvi rasheed gangihi Ismail dehlvi ye to milad ke munkir hai aur aap un ko haq par mante ho batao
Nabi Pak ki viladdat ke waqt koi momin hi nahi tha to qoshi kon manaega bad nanbowat ke mohabbat e Rasool Allah mein momin ne qoshi ka izhar kiya jo alhamdulillah inshallah qiyamat Tak rahega
Caller person is wrong , like, train one chamber is dirty not all train are dirty. few people thinking like that person, and Mufti sab clear that matter. Jajak Allah
With due respect I would like to differ. How can juloos be considered as highly likeable form of prayer whereas it is creating great hardships and harassment by obstructing the roads and traffic, which is haram without any doubt. Due to this nuisance somebody can miss his flight or someone seriously I'll will not be able to get medical care and die? Can you please be so kind as to clarify this.
Hazrat ji apke mureed ne Kaun sa shirk aur bidat hota hai yeh nahi bataya yani ahle sunnat walon ko apne se alag jana.jabki jo jamaat se alag huaa woh jahannam mein gira hadeeth sharif hai.raha namaz ko tark karna jo log sirf juma mein sharik hote hain sirf aise log hi tark karte hain magar jab Allah chahta hai usko bhi namazi Bana deta hai.Mohabbat se hi toh hasil hota hai.
نہ کوئی بدعت یا شرک ھو رہا ھے میلاد شریف کی مجلسوں میں - البتہ بے خبر لوگ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نعرے کو بدعت یا شرک سے تعبیر کرتے ہیں انکو واقعہ ھجرت پڑھنا چاہیے جس روز مدینہ شریف کے لوگوں نے واہ محمداہ اور یارسول اللیہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نعرہ لگایا- باقی میں اپنی دلی محبت سے مفتی صاحب کی اس دینی خدمت انجام دینے پر مبارکباد دیتا ھوں - آج کل کے مادی دور میں نماز میں کون مسلمان شیطانی وسواسوں سے پاک ھے اسکا مطلب یہ نہیں کہ کوئی اب نماز نہ پڑےگا - دراصل سچ یہ تو ھے کہ کسی مسلمان کا ایمان تب تک مکمل نہیں جب تک کہ اسکو نبی پاک صلی اللہ عللیہ وسلم سب سے پیارا نہ ھو- اور محبت رسول صلی اللہ وسلم ایک مسلمان کو لازم ھء -5:41
in loogu ki shaklen dekh kar dhoke mai na padd jana. inhu ne hmesha or har cheez ka apni tarf se matlb (Fehm) nikala hi quran or hadees ka. research kro allah apko khud haq tak pohnchaye ga.
میلادالنبی کے جلسوں میں خرافات کی وجہ سے کفریات ہونا تو سمجھ میں آتا ہے لیکن شرکیات کیسے ہوتی ہیں وہ سمجھ نہیں آئی، سوال پوچھنے والا یا کوئی اور رہنمائی کر سکتا ہے کیا؟
شرک کو سمجھنے کے لئیے پہلے اللّٰه سبحانہ وتعالیٰ کو صحیح معنوں میں جان لینا ضروری ہے بھائی جس کا ٹائم یا جس کی ضرورت کو میرے خیال میں بریلوی حضرات کے ہاں ضروری خیال نہیں کیا جاتا اللّٰه عزوجل کا تعارف پہلے اچھے سے حاصل کر لیں اُسکے بعد اللّٰه عزوجل کے لیئے مانی ہوئی صفات آپ کسی دوسرے کے لئیے نہیں مان سکتے ۔ بہت باریک موضوع ہے بھائی شرک کے لئیے اللّٰه عزوجل نے فرمایا کہ معاف نہیں کرونگا اس کے علاوہ جو چاہوں گا بخش دونگا ۔ اتنا آسان نہیں شرک کو سمجھنا کہ سوشل میڈیا کے ایک میسج سے سمجھ آ جائے۔ زندگی لُٹانی پڑتی ہے اللّٰه عزوجل کے نام پہ، پھر بات سمجھ آئے گی پیارے
@@HafizAbaAbdullahAlHussaini حافظ صاحب آپ کے ٹائم اور رپلائی کا شکریہ، جہاں تک بات ہے توحید اور شرک کی تو اس کائنات میں انبیاء کرام سے بڑھ کر تو انہیں کوئی نہیں جانتا لہٰذا قرآن کریم اور مجموعہ احادیث میں جو باتیں آپ ﷺ اور صحابہ کرام اجمعین سے ثابت ہیں کم از اُن پر تو ہم سب کو متحد ہونا چاہیے یا نہیں، یہاں تو یہ حال ہے کہ کسی جماعت نے خود کو چند احادیث کی کتابوں تک محدود کر لیا اُنکے علاؤہ کسی حدیث کو لینے سے ہی انکار کر دیتے ہیں اور دوسری جماعت نے سب جائز ہے کہہ کر دین میں بہت سی ایسی چیزیں شامل کر دیں کہ جن کے شامل کرنے کی سرے سے کوئی ضرورت ہی نہیں تھی، بہر حال توحید اور شرک کی تعریف ہر فرد واحد کی من مرضی کے مطابق نہ تو کری جاتی ہے اور نہ ہی یہ طریقہ کار قابل قبول ہے لہٰذا توحید اور شرک کی تعریف وہی قابل قبول اور قابل بھروسہ ہے جو چودہ سو سالوں میں مفسرین محدثین اور فقہاء نے کی ہے، اس لئے ہر چھوٹی سے چھوٹی چیز کو شرک سے تشبیہ دے دینا انتہائی غیر ذمدار اور نامناسب رویہ ہے خاص کر کے جب اِسکے بارے میں احادیث موجود ہیں کہ کسی نے اگر کسی دوسرے مسلمان پر شرک کا الزام لگایا اگر سامنے والا مشرک نہ ہوا تو شرک الزام لگانے والے کی طرف لوٹتا ہے اور وہ مشرک ہو جاتا ہے۔ اللّٰہ ربّ العزت ہم سب کو عقل سلیم عطا فرمائیں۔
Assalamualaikum Hajrat kya deobandi gumrah hai us din na deobadio ke madrase m chutti hoti hai aur na koi deobandi gulus nikalta hai .Danke ki chot pe kehta h ye kaam 500 sal bad suru hua na iski koi dalil na sanad . Kya hum isi tarah ki koi neki deen samajh kr ejad kar sakte hai
Assalam alaikum,India se moulana sahab ko contact karna hai koi allah ke liye mujhe batayega contact number mai bahut pareshan hun khudara koi Bhai bahen meri madad farmayen
بسم اللہ الرحمن الرحیم
صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم
تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ باد
عشق والوں کو توفیق ملتی میلاد النبی ﷺ ماننا
Beshak
❤❤❤❤
🌹اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ🌹🌹
🌹🌹 اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب اللهﷺ🌹 JO LOG SUNAT KE KHILAF CHALTE HIEN ULAMA KE ILAWAH WOH KISI MASLIK KE TABEH NAHI HOTE
ماشاءاللہ بہت ہی خوب مفتی صاحب دامت برکاتھم
SALLALLAHO Alaihi Wa A'alaa Aalihi Wa SALLAM
ماشاءﷲ سبحان اللّه اللّه سلامت رکھے مفتی صاحب آپکو آمین
الصلوت والسلام علیك یارسول اللہ وعلی آلك واصحابك یا حبیب اللہ❤❤❤❤❤❤
🌹اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ🌹🌹
🌹🌹 اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب اللهﷺ🌹 JALSA JOLOS KHUSHI CHRAGHAN GHANDE LAGANA MILAD SHREEF KO EID KI TARAH MANANA GHER MUSLIMS KO DIKHNA HOTA HIE KEH HUM APNE NABI SAL ALLAH WALE WASALM SEE KITNI MOHBAT KARTE HIEN
الصلواۃ والسلام علیک یا رسول اللّٰہ وسلم علیک یا حبیب اللہ
La ilaha I'll lalllah muhammadur rasul alllah masaalllah
جزاک اللّٰه
ماشااللہ ماشااللہ
Masha Allah jnb❤❤❤ kash ke sary deobandi iss baat se itfaq kary Aur jo shariyat ke mutabiq milad manaty hain un ko bidat na kahenh.
الصلواة وسلام عليك يا رسول الله وعلى الك اصحابك يا نور الله❤
مفتی صاحب اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے
الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
جزاك اللّٰه خيرًا
ماشاءاللّٰه❤❤❤❤
❤️ مفتی اعظم امریکہ
مفتی منیر اخون صاحب دامت برکاتھم زنده باد ❤️
ایمان کے سب سے بڑی اور پہلی سیڑھی یا اللہ جل جلالہ یا محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
Mashalla beshak❤❤❤
Agar sare deobandi ap ke tara hote to bohot se msayel hal hote
بلکل صحیح فرمایا آپ نے ۔محمد اختر فروم مدینہ منورہ شریف
@@MuhammadAkhtar-i9l shukriya g
اللھم صلی علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید
Aameen ya allaha
Subhanallah
माशा अल्लाह
Mufti sahib zindabad ❤❤❤
حضور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم
❤❤❤ assalam alaikum hazrat ji jazakallah ho Khaira mashaallah ❤❤❤
Walekummussalam
Allah ❤️ ap KO aur ezat dy mere ley duaa Keren gha ap ke dukhi beti😊
❤
Hzrat G jalos or mehfal.mai nnaat rasool SAW or darod Pak parha jata hai jo kehta ha sirk bidad hai usko ilam ki kami hai kuch maktab K log bidat samjhty hain milad manaa unko ilam ka hai
محترم رضا اکیڈمی ممبئ نے کئی سال پہلے یہ پروگرام شروع کیا تھا جو آج تک جاری و ساری ہے اور ائندہ سال 1500سال پورے ہونے تک اس سلسلہ کو جاری رکھنے کی اپیل کی گئ ہے
Yeh bilkul sahi keh rahe hain, mai Barelvi hoon aur agree karta hoon insay, he is a very rational aalim.
اللهم صل علي سيدنا محمد وعلي ال سيدنا محمد
plzzzzzzkoi btaye ga ye darood shareef kis tareeqy sy para jata hy
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
ALHUMDU LILLAH Dawat E Islami K "12 RABIUNNOOR" K Juloos Mein Tamaam ShurKaa SalatoSalam aur Naat Khuwani Kartay Huway Jaatay Hain Aur Namaz K Waqt Masjid Mein BaaJamaat Namaz Bhi Adaa Kartay Hain ALLAH K Karum Se.
❤❤❤
Assalamo alekum mbh prhnachahti huj triqabtaye plrase
Ya huzrat durood e pak ki ijazat de den mughe deppretion ho gya he
Ya Hazrat Nhi ,, Sirf Hazrat Ji Bolo..
یہ طریقہ بہت پرانا ہے الحمدللہ تقریبا تمام بریلوی مسالک کے مساجد میں یہ طریقہ رائج العمل ہے
مفتی صاحب میں روزانہ ایک ہزار دفع درود شریف پڑتا ھوں اللہ تبارک و تعالیٰ کے فضل کرم سے
مفتی صاحب کو بتانا ضروری ہیں اللہ تعالٰی کو بتاو بس
Mere taraff say ak hazar dua qabul kary
❤❤❤ maslak-e-ahlesunnat Maslak-e-Aalahazrat zindabad zindabad zindabad.
Fakhr se kaho hum Sunni hanafi Barelvi Hain Alhamdulillah alhamdulillah ❤❤❤
میلاد اور جلوس کوئی منع نہی بلکہ اگر اِس میں کوئی غلط کام ھو تو اُس کام کو روکنا چاھیئے۔
o bhai juloos hi nikalna hi Ghlt h Kiu k isse Traffic jam hojata h or raste bnd hojate hain
اس کی اگر اصل ہو تو منع نہیں یعنی دور رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم یادور صحابہ سے
Salam, please. Make Duaa fir my daughter
❤️ عید یہ کیا نبی نے منائی کبھی
اس کی رغبت کسی کو دلائی کبھی
تم مخالف شریعت کے جانا نہیں
عید میلاد ہرگز منانا نہیں ❤️
INSHALLAH jab tak jism me Jan he tab tk hum eid e melad mnate rhe ge agr koi nhe mnata to un ka naseb
SARKAR ke amad marhba
You are evil and we always celebrate Miladunnabi (BPUH)
نہ کوئی بدعت یا شرک ھو رہا ھے میلاد شریف کی مجلسوں میں - البتہ بے خبر لوگ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نعرے کو بدعت یا شرک سے تعبیر کرتے ہیں انکو واقعہ ھجرت پڑھنا چاہیے جس روز مدینہ شریف کے لوگوں نے واہ محمداہ اور یارسول اللیہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نعرہ لگایا- ناقی میں اپنی دلی محبت سے مفتی صاحب کی اس دینی خدمت انجام دینے پر مبارکباد دیتا ھوں -
آج کل کے مادی دور میں نماز میں کون مسلمان شیطانی وسواسوں سے پاک ھے اسکا مطلب یہ نہیں کہ کوئی اب نماز نہ پڑےگا - دراصل سچ یہ تو ھے کہ کس مسلمان کا ایمان تب تک مکمل نہیں جب تک کہ اسکو نبی پاک صلی اللہ عللیہ وسلم سب سے پیارا نہ ھو- اور محبت تسول صلی اللہ وسلم ایک مسلمان کو لازم ھء -
@@mohammadashraf4617
ہجرت اور ولادت میں کوئی فرق نہیں ہے؟
اور ہجرت کے بعد نبیﷺ دس سال دنیا میں تشریف فرما رہے پھر آپ ﷺ نے صحابہؓ کو اپنا میلاد منانے کا حکم کیوں نہیں دیا ؟
دین میں اٹکل پچو نہیں چلتا
جو بچہ ہو پیدا تو خوشیاں منائیں مھائ بٹے اور لڈو بھی آئیں مبارک کی ہر سو سے آئیں صدائیں مگر جب محمد کا یوم میلاد آئے تو بدعت کے فتوے انہیں یاد آئے
Hamare baree sageer pako hind me kuchh log bolte hai ki ye roshni charaga jhande kis hadees se sabit ha milad manana unke bare me aap kiya kahege
Salaam Alikum sub say peali drood Pak Ka amal minagh ul quran Nay shuru kiay hay
We need more aalim like him than Tariq Masood type. Please come to Pakistan, you can unite us all.
Assalamualaikum hazrat me apse mureed mohammed salman india se hun meri exam hai kuch din baad please dua kar dijiye khususi dua pls
Kon sa darud shareef partna he muje zarur jawab din palees
Ummat bhi rahmat bane sabhi ke liye. Jis jagah mahfil saje usi jagah tak sound box rahe. Road par mike lagane e sabhi ko taklif hoti
Wo Amal kya hai ? Unique tariqa
Molana sahib sy bt kesy ke jay
یہ بھی وضاحت فرمائیں کہ کون سا شرک و بدعات وخرافات ہوتے ہیں
واہ حاجی صاحب
تُسی بریلوی سارے ای حاجی او بھئی
خرافات کا پوچھ رہے ہو
سیم 14 اگست والی خرافات ہیں صاحب
ناچ گانے شروع ہو جاتے ہیں صاحب اُسی سٹیج پہ
جس سٹیج سے مُلّاں جی حلوہ اکٹھا کر کے لے جا رہے ہوتے ہیں
ابھی پچھلے سالوں میں، ایک حور بھی پرگھٹ ہوئی تھی جلوسِ میلاد میں
ہوا کچھ یوں
کہ یہ واقعہ حسین آگاہی چوک مُلتان کا ہے
جہاں پر جلوس کے ساتھ ایک ٹرالی تھی یا کچھ اور اِس کا تو اندازہ نہیں
بہرحال ایک لڑکی جو سفید لباس، کُھلے بال اور فُل میک اپ میں تھی
اُس کو بٹھایا گیا تھا اُس پر
اور سارے لفنٹر اُسی کی ویڈیوز بنانے میں مصروف نظر آئے
افسوس ہے کہ کچھ کھاؤ مُلّاوں نے چند باتیں بنا کر عوام میں پیش کر دیں
تے عوام تے ویسے ہی جاہل اے
ہن جو اُنھوں دے دل وچ آئے گا تے او کرے گی۔
ہُن تے سرکار، تُھاڈا پیو وی اُنھاں نوں نئیں ڈک سکدا
اے ذرا اپنے ایس مفتیِ اعظم توں اک سوال میری طرفوں وی کر لینا سر
خیبر سے واپسی پر یہودیا عورت کی دعوت میں چند صحابہؓ شہید ہو گئے
کِس میں؟ دعوت میں
اُسی کے قصاص میں، اُس یہودیا عورت کو قتل کر دیا گیا
وُہ واقعہ تو پورا زرا اپنی اِس عوام کو سُنائیں۔ کہ کیا ہوا تھا۔؟
عقل والوں کے لیئے بڑی نشانیاں ہیں اِس واقعے میں
اپنے اِن کھاؤ مُلّاوں سے پوچھو اور پھر سوچو۔ اگر عقل رکھتے ہو تو😊
Iska matlap;
Mufti sahab jannat ma , sahaba Ra AJ. Sa palha dahil hojayangi
Wah wah
Ihklas
Tawazu
Abdiyyat
Kaha Rega?
Hazrat aap se ek sawal hai ki aap durudo salam ya Rasool Allah kahene wale hai sallallahu ke parhne wale hai aur jo ya Rasool Allah aur durudo salam ke munkir hai aur ya Rasool Allah kahene wale ko mushruk kahete hai unko aap rahemtullh kahete hai aur mujdid bolte hai jaise Ashraf Ali thanvi qasim nanotvi rasheed gangihi Ismail dehlvi ye to milad ke munkir hai aur aap un ko haq par mante ho batao
Nabi Pak ki viladdat ke waqt koi momin hi nahi tha to qoshi kon manaega bad nanbowat ke mohabbat e Rasool Allah mein momin ne qoshi ka izhar kiya jo alhamdulillah inshallah qiyamat Tak rahega
Kya sahaba ne ya Huzur SAW ne istrh ka julus nikala tha ya nhi yes or no reply chahiye? 😮😮
Caller person is wrong , like, train one chamber is dirty not all train are dirty. few people thinking like that person, and Mufti sab clear that matter. Jajak Allah
Sirk kya h juloos m
Ak haraz mertaba durrd pk qabul kary
With due respect I would like to differ. How can juloos be considered as highly likeable form of prayer whereas it is creating great hardships and harassment by obstructing the roads and traffic, which is haram without any doubt. Due to this nuisance somebody can miss his flight or someone seriously I'll will not be able to get medical care and die? Can you please be so kind as to clarify this.
He will never reply, self made mufti azam 😢
Hazrat Ji Ijazat Ke Saath Tawajjo Frmayega
مفتی صاحب اگر سارے دیوبندی آپ کی طرح بن جائیں تو اہلسنّت کے ساتھ کافی معاملات پر اکٹھے ہو جائیں گے
Wo to julus ke khilaf they
Hazrat ji apke mureed ne Kaun sa shirk aur bidat hota hai yeh nahi bataya yani ahle sunnat walon ko apne se alag jana.jabki jo jamaat se alag huaa woh jahannam mein gira hadeeth sharif hai.raha namaz ko tark karna jo log sirf juma mein sharik hote hain sirf aise log hi tark karte hain magar jab Allah chahta hai usko bhi namazi Bana deta hai.Mohabbat se hi toh hasil hota hai.
Juloos.nabi.ke.sunnat.ke.mutabiq.karne.ko.bidat.nahi.boolte.biddat.ko.sunnat.
Boolkar.karne.ko.boolte.hain
Iblees march
نہ کوئی بدعت یا شرک ھو رہا ھے میلاد شریف کی مجلسوں میں - البتہ بے خبر لوگ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نعرے کو بدعت یا شرک سے تعبیر کرتے ہیں انکو واقعہ ھجرت پڑھنا چاہیے جس روز مدینہ شریف کے لوگوں نے واہ محمداہ اور یارسول اللیہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نعرہ لگایا- باقی میں اپنی دلی محبت سے مفتی صاحب کی اس دینی خدمت انجام دینے پر مبارکباد دیتا ھوں -
آج کل کے مادی دور میں نماز میں کون مسلمان شیطانی وسواسوں سے پاک ھے اسکا مطلب یہ نہیں کہ کوئی اب نماز نہ پڑےگا - دراصل سچ یہ تو ھے کہ کسی مسلمان کا ایمان تب تک مکمل نہیں جب تک کہ اسکو نبی پاک صلی اللہ عللیہ وسلم سب سے پیارا نہ ھو- اور محبت رسول صلی اللہ وسلم ایک مسلمان کو لازم ھء -5:41
Maulana usmein shirk kya hota hai iski to wajahat kar do
in loogu ki shaklen dekh kar dhoke mai na padd jana. inhu ne hmesha or har cheez ka apni tarf se matlb (Fehm) nikala hi quran or hadees ka. research kro allah apko khud haq tak pohnchaye ga.
Tum kidna jal sa nikala?
Appka dusra koi kam niya?
میلادالنبی کے جلسوں میں خرافات کی وجہ سے کفریات ہونا تو سمجھ میں آتا ہے لیکن شرکیات کیسے ہوتی ہیں وہ سمجھ نہیں آئی، سوال پوچھنے والا یا کوئی اور رہنمائی کر سکتا ہے کیا؟
شرک کو سمجھنے کے لئیے پہلے
اللّٰه سبحانہ وتعالیٰ کو صحیح معنوں میں جان لینا ضروری ہے بھائی
جس کا ٹائم یا جس کی ضرورت کو میرے خیال میں بریلوی حضرات کے ہاں ضروری خیال نہیں کیا جاتا
اللّٰه عزوجل کا تعارف پہلے اچھے سے حاصل کر لیں
اُسکے بعد اللّٰه عزوجل کے لیئے مانی ہوئی صفات آپ کسی دوسرے کے لئیے نہیں مان سکتے ۔
بہت باریک موضوع ہے بھائی
شرک کے لئیے اللّٰه عزوجل نے فرمایا کہ معاف نہیں کرونگا
اس کے علاوہ جو چاہوں گا بخش دونگا ۔
اتنا آسان نہیں شرک کو سمجھنا کہ
سوشل میڈیا کے ایک میسج سے سمجھ آ جائے۔
زندگی لُٹانی پڑتی ہے اللّٰه عزوجل کے نام پہ، پھر بات سمجھ آئے گی پیارے
@@HafizAbaAbdullahAlHussaini
حافظ صاحب آپ کے ٹائم اور رپلائی کا شکریہ، جہاں تک بات ہے توحید اور شرک کی تو اس کائنات میں انبیاء کرام سے بڑھ کر تو انہیں کوئی نہیں جانتا لہٰذا قرآن کریم اور مجموعہ احادیث میں جو باتیں آپ ﷺ اور صحابہ کرام اجمعین سے ثابت ہیں کم از اُن پر تو ہم سب کو متحد ہونا چاہیے یا نہیں، یہاں تو یہ حال ہے کہ کسی جماعت نے خود کو چند احادیث کی کتابوں تک محدود کر لیا اُنکے علاؤہ کسی حدیث کو لینے سے ہی انکار کر دیتے ہیں اور دوسری جماعت نے سب جائز ہے کہہ کر دین میں بہت سی ایسی چیزیں شامل کر دیں کہ جن کے شامل کرنے کی سرے سے کوئی ضرورت ہی نہیں تھی، بہر حال توحید اور شرک کی تعریف ہر فرد واحد کی من مرضی کے مطابق نہ تو کری جاتی ہے اور نہ ہی یہ طریقہ کار قابل قبول ہے لہٰذا توحید اور شرک کی تعریف وہی قابل قبول اور قابل بھروسہ ہے جو چودہ سو سالوں میں مفسرین محدثین اور فقہاء نے کی ہے، اس لئے ہر چھوٹی سے چھوٹی چیز کو شرک سے تشبیہ دے دینا انتہائی غیر ذمدار اور نامناسب رویہ ہے خاص کر کے جب اِسکے بارے میں احادیث موجود ہیں کہ کسی نے اگر کسی دوسرے مسلمان پر شرک کا الزام لگایا اگر سامنے والا مشرک نہ ہوا تو شرک الزام لگانے والے کی طرف لوٹتا ہے اور وہ مشرک ہو جاتا ہے۔
اللّٰہ ربّ العزت ہم سب کو عقل سلیم عطا فرمائیں۔
Assalamualaikum
Hajrat kya deobandi gumrah hai us din na deobadio ke madrase m chutti hoti hai aur na koi deobandi gulus nikalta hai .Danke ki chot pe kehta h ye kaam 500 sal bad suru hua na iski koi dalil na sanad . Kya hum isi tarah ki koi neki deen samajh kr ejad kar sakte hai
Kya kya deen m ijad kr rhe ho bhai million trillion kya istrh ka amal hadis se sabit hai ya nahi? 😮😮😮
Sallahu alai wa sallaam
Kaha sirk hota puchna chaye tha
Assalam alaikum,India se moulana sahab ko contact karna hai koi allah ke liye mujhe batayega contact number mai bahut pareshan hun khudara koi Bhai bahen meri madad farmayen
Mashallah subhanallah ❤