Qadiyani “You Sunni (Deobandi vs Barelvi) decide amongst yourselves who is “KAFIR” before calling us

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 12 дек 2024

Комментарии • 1,4 тыс.

  • @charham7867
    @charham7867 3 года назад +38

    آپ نے دل جیت لیا حق بیان کر کے مسلہ بھی حل کر دیا اور کسی پر کیچڑ بھی نہی اچھالا. اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

    • @DeenODunya-72
      @DeenODunya-72 9 месяцев назад +1

      اگر کوئی کہے کہ با الفرض اللہ کے علاوہ ہزاروں خدا ہوں تو بھی اللہ کا ایک ہونا باقی رہتا ہے ، اور اگر رام کرشن خدا ہوں تو بھی اللہ کا ایک ہونا باقی رہتا ہے ۔۔تو یقیناً یہ شرکی عقیدہ ہے۔۔
      اسی طرح مولوی قاسم نانوتوی نے لکھا کہ اگر با الفرض بعدِ زمانہ نبوی کوئی نبی پیدا ہو تو بھی خاتمیتِ محمدی میں کچھ فرق نہ آئیگا۔۔۔۔ یہ بھی کفر ہی ہے۔۔۔ اسکا دفاع کرنے کا کیا جواز۔۔۔ ڈھائی سو 250 سے علماء حرمین شریفین نے اس عبارت کو کفریہ کہا ہے۔۔

    • @55294Taaqub
      @55294Taaqub 3 месяца назад

      ​@@DeenODunya-72نبی کریم نے فرمایا کہ اگر موسی بھی آ جائیںتو انہیں بھی میری پیروی کرنی پڑے گی

    • @55294Taaqub
      @55294Taaqub 3 месяца назад

      ​@@DeenODunya-72نبی کریم نے فرمایا کہ اگر موسی بھی آ جائیںتو انہیں بھی میری پیروی کرنی پڑے گی

    • @manzerm7805
      @manzerm7805 3 месяца назад

      @@DeenODunya-72 لگتا ہے کہ آپ نے بیان سنا ہی نہیں

    • @AbdulHameed-n2v
      @AbdulHameed-n2v 2 месяца назад

      آپکی بصیرت کو سلام پیش کرتا ہوں ۔نہایت مدلل طریقے سے مولانا نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ کے بیان بالفرض کا دفاع کیا ۔

  • @Justicepakistan
    @Justicepakistan 3 года назад +6

    سبحان اللہ حضرت کیا کمال کا جواب دیا اپنے دل خوش کر دیا کسی سنی کی دل آزاری بھی نہیں ہوئی اور قادیانی ملون کو بھی موں توڑ جواب دیا

  • @junaidmughal2755
    @junaidmughal2755 3 года назад +56

    تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

    • @hamadmughal3756
      @hamadmughal3756 Год назад

      BESHAK ALLAH HU AKBAR 🌹🌹🌹❤️🌹❤️❤️

  • @hafizmuhammadabdullahikram7962
    @hafizmuhammadabdullahikram7962 3 года назад +13

    حضرت نے سیر حاصل گفتگو فرمائی ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    دل کو اطمینان حاصل ہوا ہے الحمدللہ

  • @arshadaysha6460
    @arshadaysha6460 3 года назад +16

    سبحان اللہ آپ نے بہت عمدہ جواب دیا اب بریلوی اور دیوبندی کے اندر جو غلط فہمی پل رہی تھی شاید ختم ہوجائے یا کچھ کم ہو جائے دونوں ہمارے بزرگ ہیں دونوں حق پر تھےاللہ تعالی دونوں بزرگوں کو جنت نصیب فرمائے آمین

    • @abdullahnaser7719
      @abdullahnaser7719 Год назад

      آمین

    • @ducamzdubai
      @ducamzdubai Год назад

      Damage has been done

    • @DeenODunya-72
      @DeenODunya-72 9 месяцев назад

      اگر کوئی کہے کہ با الفرض اللہ کے علاوہ ہزاروں خدا ہوں تو بھی اللہ کا ایک ہونا باقی رہتا ہے ، اور اگر رام کرشن خدا ہوں تو بھی اللہ کا ایک ہونا باقی رہتا ہے ۔۔تو یقیناً یہ شرکی عقیدہ ہے۔۔
      اسی طرح مولوی قاسم نانوتوی نے لکھا کہ اگر با الفرض بعدِ زمانہ نبوی کوئی نبی پیدا ہو تو بھی خاتمیتِ محمدی میں کچھ فرق نہ آئیگا۔۔۔۔ یہ بھی کفر ہی ہے۔۔۔ اسکا دفاع کرنے کا کیا جواز۔۔۔ ڈھائی سو 250 سے علماء حرمین شریفین نے اس عبارت کو کفریہ کہا ہے۔۔

    • @arshadaysha6460
      @arshadaysha6460 9 месяцев назад +1

      @@DeenODunya-72 جس نے بھی اللہ تعالی کی ذات میں کسی کو شریک کیا اللہ تعالی اس کا حساب خود لے گا نہ کہ ہم

  • @ashiqmansoor5352
    @ashiqmansoor5352 3 года назад +74

    مہرِ چرخِ نبوّت پہ روشن درود
    گُلِ باغِ رسالت پہ لاکھوں سلام
    صلّی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم

    • @NoorAhmed-hi9kk
      @NoorAhmed-hi9kk 3 года назад +4

      صل الله عليه وسلم 🌹🌹🌹

  • @ArsalanAwan342
    @ArsalanAwan342 Год назад +1

    اللہ اکبر
    جزاک اللہ خیرا قبلہ
    سلامت رہیں
    یہ مسئلہ سننے کیلیئے بہت تلاش کیا کوئی سمجھ نہ آئی آپ کی زبان مبارک سے سن کے بالکل سمجھ آگیا

  • @tabishkhan2167
    @tabishkhan2167 3 года назад +109

    "تاجدارِ ختم نبوت" اعلیٰ حضرت کے ایک رسالہ کا نام ہے.
    تاجدارِ ختم نبوت، زندہ باد زندہ باد💚

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 года назад +25

      تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد 🗣

    • @harisaawan57
      @harisaawan57 3 года назад +14

      Tajdar e khatm e nubowwat zindabad zindabad Aala Hazrat imam Ahmad Raza Khan zindabad

    • @lalmohammad3517
      @lalmohammad3517 3 года назад +3

      @@harisaawan57 tajdare khetme nabuwwat jindabad ulmae devband jindabad

    • @arshilazghan786
      @arshilazghan786 3 года назад +3

      @@RahamTV Beshak Mufti Muneer Ahmed sahab Ki baatein Achhi hain Lekin Firqa e Batila par itni pakad nahi hai jitni Maulana Muhammed Ilyas Ghumman Hafizahullah ko hai
      Hum awaam ko to beshak Sabki hi Izzat karni chahiye lekin jab koi hum par Kufr ke fatwe lagaye Uspar Jawab to shadeed hi diya jayega Jo Mutakallim e Islam Mawlana Muhammed Ilyas Ghumman Hafizahullah ne Hussamul Haramain ka Tahqeeqi jayeza likh kar diya hai ye bat aap Maazrat ke Sath Mufti Sahab tak pohocha dijiyega channel owner hain aap
      Aur Firqah e Batila ka radd to Hazrat ke Khud Shaykh Maulana Yusuf Ludhiyanwi Rahimahullah ne Ikhtelaf e Ummat aur Siraat e Musqateem mein kiya hai .
      Assalamualaikum Wa-rahmatullāh wabarakaatuhu
      Hazrat Se duaon ki bhi Darkhwaast hai ❤️❤️

    • @abdulghafoorghafoor253
      @abdulghafoorghafoor253 3 года назад

      @@RahamTV gpdfffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffpffffffgffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffpfffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffgffffffffffffffffffffffffffffffffffffffgffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffgffffffffgfffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffgffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffgffffffgfffffffffffffffffpffvffffffffffgvgfffggggggvfpv

  • @mohsinoddininamdar6221
    @mohsinoddininamdar6221 3 года назад +41

    ڈال دی قلب، میں عظمت مصطفیٰ ﷺ اعلیٰ حضرت پے لاکھوں سلام

    • @ksyedasoubiyanibahath6036
      @ksyedasoubiyanibahath6036 2 года назад

      Adab hazratji ap ka byan aur malumat se humidity hamare maturation me izafa ho raha hai allah ap ko salamet rkhe mureed banna chahete hain

  • @goldeneagle4905
    @goldeneagle4905 8 месяцев назад +2

    Masha Allah, brilliantly explained. First time I understand this point.

  • @worldtvnetwork8038
    @worldtvnetwork8038 Год назад +2

    ماشااللہ بہت خوب صورت بات کی ماشااللہ دل مطمئن ہو گیا ہے ماشااللہ

  • @arshadal-hindi7274
    @arshadal-hindi7274 3 года назад +9

    ماشا ء اللہ ماشاء اللہ، اللہ آپکو جزائے خیر دے،
    میں اسی موضوع کا مطالعہ کر رہا تھا حضرت مولانا منظور نعمانی رحمت اللہ علیہ کی کتاب "فتوحاتِ نعمانیہ" میں- ابھی مکمل موضوع کا مطالعہ نہیں کیا، کچھ دشواریاں پیش آ رہی تھیں سمجھنے میں ، آپ کا بیان اور مثالیں سن کر مسئلہ بالکل واضح ہو گیا فالحمد للہ علی ذلک وجزاکما اللہ احسن ما یجزی عبادہ الصالحین و زاد اللہ فضلک و غفر ما تقدم من ذنبک

  • @javaid0420
    @javaid0420 6 месяцев назад +1

    Subhanallah Mashallah, wisely explained and removed the misinformation, misconceptions ❤️ 🙏 🌹

  • @parisshadicardzpr687
    @parisshadicardzpr687 3 года назад +15

    بہت خوب ، یہ بیان اُن بریلیوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے جو نانوتوی صاحب کو کافر کافر کہتے ہیں اور دیوبندیوں کو کفر کا طعنہ دیتے ہیں ۔ اللہ کا شکر ہے کہ نانوتوی رحمت اللہ علیہ کی شان خود انہیں کے عالم کی زبانی سنا دیا ۔ نانوتوی رحمت اللہ کی باتوں کو سمجھنے کے لیے علم کی ضرورت ہے جو کہ اِن عالم کے پاس ہے ۔ ماشا اللہ بہت خوب جواب دیے

    • @mdshoyebraza7272
      @mdshoyebraza7272 2 года назад +1

      Mufti Munir Akhun yeh khud devobandi hai aap kis Barelvi aalim ke bare me keh rahe hai

    • @DeenODunya-72
      @DeenODunya-72 9 месяцев назад

      اگر کوئی کہے کہ با الفرض اللہ کے علاوہ ہزاروں خدا ہوں تو بھی اللہ کا ایک ہونا باقی رہتا ہے ، اور اگر رام کرشن خدا ہوں تو بھی اللہ کا ایک ہونا باقی رہتا ہے ۔۔تو یقیناً یہ شرکی عقیدہ ہے۔۔
      اسی طرح مولوی قاسم نانوتوی نے لکھا کہ اگر با الفرض بعدِ زمانہ نبوی کوئی نبی پیدا ہو تو بھی خاتمیتِ محمدی میں کچھ فرق نہ آئیگا۔۔۔۔ یہ بھی کفر ہی ہے۔۔۔ اسکا دفاع کرنے کا کیا جواز۔۔۔ ڈھائی سو 250 سے علماء حرمین شریفین نے اس عبارت کو کفریہ کہا ہے۔۔

  • @howiperceiveit493
    @howiperceiveit493 3 года назад +72

    MA Sha Allah..!!
    جو جتنا سخت سوال کرتا ہے حضرت اتنے ہی جواب میں دلائل کے انبار لگا دیتے ہیں ما شاء اللہ.!!

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 года назад +15

      یہ سب اللّٰہ کاکرم اور نبی علیہ السلام کی نظر کیمیا اثر کی برکت اور پیرومرشد کافیض ہے ورنہ مجھ طالبعلم کی کوئ حیثیت نہیں ۔ لیکن تم نے بڑی اہم بات نوٹ کرلی ماشاءاللہ

    • @mzafar9
      @mzafar9 3 года назад +1

      @@RahamTVAhmadiyyon ka point 📍 of view bhee sun lain. Hame pata hai aur akhbaron main bhee yeh hi chapa tha 1974 main kay 72 firkon nay mil kar eak firke ko alag kiya tha

    • @only-islah6550
      @only-islah6550 3 года назад

      @@mzafar9 hahaha 72 firqe kub the us waqt 🙄 chapta to pata nh kia kia hai

    • @harisaawan57
      @harisaawan57 3 года назад +1

      @@mzafar9 zara us firqo ka nam bhi bata do alawa azee'n ye firqa bana bhi to mirza qadiyani ke time hai to ye haq pe kaese ho gya?bad me aane wala haq pe nahi hota haq par sirf ahl e sunnat wa jama'at hai waese bhi tum musalman nahi tumhara nabi hi koi dusra hai yani gulam qadyani khud ko uska nabi kaho hamare nabi muhammadur Rasoolul lah sal'lal lahu alaihi wasal'lam ka ummati mat kaho

    • @mzafar9
      @mzafar9 3 года назад

      @@harisaawan57 72 naam akhbar walon say pata karo 1974 to itna Purana waqiya nahi hai, mujhe to inta pata hai kay sab nay mil kar eak ko alag kiya. Woh hai AHMADIYYA JAMAAT.
      Yeh daleel kay pehle wala sahi history galat batati hai, pehle bigde to nabi aata hai sahi karne jese tum bhee mante ho esa (as) ainge, ya to yeh kaho ab koyee nahi aane wala 😀.
      Ham to Hazrat Mirza Ghulam Ahmad (as) ko wohi Imam Mehdi Aur Masih Mante hai jise aap log kehte ho aainge, aur hum kehte hain aa gaye.
      Aqeede main farq nahi, sirf identity main farq hai

  • @naturalchoice.6825
    @naturalchoice.6825 3 года назад +8

    Allahu Akbar Mufti munir is great 👍💖👍

  • @sahibdin3266
    @sahibdin3266 Год назад +2

    Ma sha Allah..such a deep and detailed analysis . Great . Thanks .

  • @abdullahkhan-cv1dp
    @abdullahkhan-cv1dp 3 года назад +7

    ما شااللہ رحم ٹیوی پر جو مفتی اخوند صاحب کا پروگرامز ہیں میرے خیال میں پورے دنیا میں اس جیسے پروگرامز کہیں بھی دنیا میں نہیں ہے اللہ بہت ہی قبول فرماۓ امین زندہ باد جزاک اللہ خیرا

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 года назад

      واہ واہ بہت اعلی اندازِ محبت 👍
      اللّٰہ خوب برکتیں دے ☔️! آمین

    • @nagmaheislamofficial8446
      @nagmaheislamofficial8446 2 года назад

      Masha allah

    • @DeenODunya-72
      @DeenODunya-72 9 месяцев назад

      اگر کوئی کہے کہ با الفرض اللہ کے علاوہ ہزاروں خدا ہوں تو بھی اللہ کا ایک ہونا باقی رہتا ہے ، اور اگر رام کرشن خدا ہوں تو بھی اللہ کا ایک ہونا باقی رہتا ہے ۔۔تو یقیناً یہ شرکی عقیدہ ہے۔۔
      اسی طرح مولوی قاسم نانوتوی نے لکھا کہ اگر با الفرض بعدِ زمانہ نبوی کوئی نبی پیدا ہو تو بھی خاتمیتِ محمدی میں کچھ فرق نہ آئیگا۔۔۔۔ یہ بھی کفر ہی ہے۔۔۔ اسکا دفاع کرنے کا کیا جواز۔۔۔ ڈھائی سو 250 سے علماء حرمین شریفین نے اس عبارت کو کفریہ کہا ہے۔۔

  • @raheelahmed326
    @raheelahmed326 3 года назад +20

    Mashallah mufti sahab ..main barelvi hu lykn aap ko bht pasand karta huu

    • @DeenODunya-72
      @DeenODunya-72 9 месяцев назад

      اگر کوئی کہے کہ با الفرض اللہ کے علاوہ ہزاروں خدا ہوں تو بھی اللہ کا ایک ہونا باقی رہتا ہے ، اور اگر رام کرشن خدا ہوں تو بھی اللہ کا ایک ہونا باقی رہتا ہے ۔۔تو یقیناً یہ شرکی عقیدہ ہے۔۔
      اسی طرح مولوی قاسم نانوتوی نے لکھا کہ اگر با الفرض بعدِ زمانہ نبوی کوئی نبی پیدا ہو تو بھی خاتمیتِ محمدی میں کچھ فرق نہ آئیگا۔۔۔۔ یہ بھی کفر ہی ہے۔۔۔ اسکا دفاع کرنے کا کیا جواز۔۔۔ ڈھائی سو 250 سے علماء حرمین شریفین نے اس عبارت کو کفریہ کہا ہے۔۔

    • @goldeneagle4905
      @goldeneagle4905 8 месяцев назад

      @@DeenODunya-72 Molana Qasim ne ''khatamyat'' ki qism ''khatamyat e martabi'' lee thee na ke ''khatamyat e Zamani''. Jo shakhas koi baat likhay ya kahay to us ki tashreeh ya interpretation usi se pochi jati hai. Baat koi aur karay aur us ka matlab koi aur bataey, yeh wrong hai.

    • @goldeneagle4905
      @goldeneagle4905 8 месяцев назад

      ​@@DeenODunya-72
      لَوۡ كَانَ فِيۡهِمَاۤ اٰلِهَةٌ اِلَّا اللّٰهُ لَـفَسَدَتَا‌ۚ فَسُبۡحٰنَ اللّٰهِ رَبِّ الۡعَرۡشِ عَمَّا يَصِفُوۡنَ‏ ﴿۲۲﴾ ''اگر آسمان اور زمین میں خدا کے سوا اور معبود ہوتے تو زمین وآسمان درہم برہم ہوجاتے۔ جو باتیں یہ لوگ بتاتے ہیں خدائے مالک عرش ان سے پاک ہے'' ﴿۲۲﴾ (ترجمہ: فتح محمد جالندھری)
      Sayyiduna Jabir (radiyallahu’anhu) reports that once Sayyiduna ‘Umar (radiyallahu’anhu) brought a book to Rasulullah (sallallahu’alayhi wasallam) which he acquired from the people of the book (the Jews) and said: ‘O Rasulullah! I have a good book from the people of the book.’ Rasulullah (sallallahu’alayhi wasallam) became angry and said: '‘Are you being reckless O son of Khattab?! By the oath of Allah! I have brought it (religion) to you in a state that is bright and clear. It shouldn’t be that you end up denying the truth they tell or you believe the falsehood that they tell. By oath of Allah! If [Nabi] Musa (alayhis salam) was alive today, he would have no other option but to follow me.’'

  • @taiburislam6869
    @taiburislam6869 3 года назад +9

    Allahhuakbar...Ya Rasulullah , Sallallaho Aalehe Wa-Alehi Wasallam

  • @excellentenglish1
    @excellentenglish1 3 года назад +7

    So beautifully explained, Mashallah you are truely fabulous. May Allah and messenger s. a. wm bless you.
    Aameen

  • @AgroEngineer
    @AgroEngineer 3 года назад +75

    مفتی صاحب میں فاضل بریلوی ہوں اور آپ کے طریقہ سے اتفاق کرتا ہوں ۔تمام سنی علما کو بھی ایک پلیٹ فارم پر جمع کرکے اختلاافی معاملات کو حل کرکے امت پر احسان کرنا چاہیے

    • @hafizmuhammadabdullahikram7962
      @hafizmuhammadabdullahikram7962 3 года назад +10

      اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کو علمائے دیوبند کے بارے میں اس قسم کی رائے رکھنے پر کئی بریلوی علماء نے بھی غلط کہا۔ جن میں سر فہرست پیر مہر علی شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ ہیں

    • @semabchannel8461
      @semabchannel8461 3 года назад +1

      Ap ka sb s bra jhoot he ap ke bat mein hai.pir mehr Ali shah fazal barelvi nahe wo chisti Qadri silsila mein khilaft mili un ko.Alah Hazrat ko Qadri silsila mein apne bazurgo se khilafat mili.Pir mehr ali shah Alhahazrat ke puri ilami tayed krte hai jo b farmya such farmya.

    • @tazboy1934
      @tazboy1934 Год назад +1

      Yes u are right...I am out of these deobandi and barelvi fight ...I go to deoband mosque most of the time and have barelvi teachers and also deoband teachers and I also follow ulema from seeker guidance where there are schoolars from sham ,Yemen and Egypt ect on this platform....the hatred from some of ulema from both deoband and bareilly have cause great harm

    • @HakeemKhan-tq8sg
      @HakeemKhan-tq8sg Год назад

      واہ حضرت واہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ کیا زبردست طریقے سے سمجھایا واہ حضرت واہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤

    • @اشھد_ان_علی_ولی_الله5
      @اشھد_ان_علی_ولی_الله5 Год назад

      @@hafizmuhammadabdullahikram7962 میں آپ سے چیلنج کرتا ہوں آپ یہ ثابت کر دے حضرت پیر مہر علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ نے کہیں کسی جگہ پہ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللّٰہ علیہ کو غلط کہا ہو ضعیف واقعے سے بھی ثابت کر دیں قیامت تک ثابت نہیں کر سکتے

  • @sahlahmad2495
    @sahlahmad2495 Год назад +2

    اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے مسلمانوں میں اتحاد و اتفاق قائم فرمائیں آمین ثم آمین

  • @sahlahmad2495
    @sahlahmad2495 3 года назад +10

    اے جنت تجھ میں حور و قصور رہتے ہیں مینے مانا ضرور رہتے ہیں
    آ آ آ میرے دل کا طواف کر جنت میرے دل میں حضور رہتے ہیں
    حجۃ الاسلام قاسم نانوتوی

    • @raizahmed
      @raizahmed 3 года назад

      اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکتہ

  • @Ziddi.Rajpoot
    @Ziddi.Rajpoot 3 года назад +40

    لبیــــــــــــک یارسول اللہﷺ
    تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد
    ناموس رسالت زندہ باد

  • @roshandallal3105
    @roshandallal3105 2 года назад +1

    God bless you
    For ever

  • @lalbadsha9227
    @lalbadsha9227 3 года назад +13

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید

  • @Tanzil2000
    @Tanzil2000 Год назад +1

    Subhan Allah mufti sahab kya zabardast jawab dya qadyanio ko

  • @Masjid-jallo-station-wali787
    @Masjid-jallo-station-wali787 3 года назад +7

    جزاک اللہ مفتی صاحب اللہ آپ کوحفظ وامان میں رکھےامین

  • @asdullahmuhammadhafiz9589
    @asdullahmuhammadhafiz9589 Год назад

    Aap ka tareeqa e istidlal boht sada, umda aur piyara hai, rooh Khush ho gyi, Jzakallah..

  • @MDSULTAN-tn7zz
    @MDSULTAN-tn7zz 3 года назад +20

    Ulama e AhleSunnat Deobandi Bralvi Zinda baad

  • @knocktv9089
    @knocktv9089 3 года назад +15

    Mufti muneer is a treasure of knowledge

  • @mywallfashionShorts
    @mywallfashionShorts 3 года назад +49

    Imam Ahmad Raza Khan Ra Ahle Sunnat Wal jamaat zindabad ❤️

    • @ateebkazi5734
      @ateebkazi5734 3 года назад +2

      @Jaandar Khan acha beta najdi tere bado ne to ka hi gali nahi di Aala Hazrat ko tu kaha se paida ho gaya our rahi baat biddat our shirq ki yahi ilzaam tumhare kitaabo se sabit ho to to tum apne bado ko bhi wahi gali dena jo Aala Hazrat ko de rahe ho

    • @najibulhasan20
      @najibulhasan20 Год назад

      @@ateebkazi5734imam amad Raza Khan un ko tum kiya jano

  • @rizwanahmed9156
    @rizwanahmed9156 3 года назад +2

    مفتی صاحب۔ آپ کا جواب بہت ہی پختہ اور perfect 💯👍ہوتا ھے۔۔۔۔ اللہ تعالی مجھے بھی آپ کا رفیق بنا دے👥۔۔۔۔ آمین۔!

  • @huzaifaansari9941
    @huzaifaansari9941 3 года назад +5

    ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے

  • @shameemsultana8386
    @shameemsultana8386 3 года назад +3

    MashaAllah barakAllah bahooth khoob explained ❤

  • @herri18
    @herri18 3 года назад +7

    جزاک اللہ مفتی صاحب.

  • @Happywithtanveer6245
    @Happywithtanveer6245 2 года назад

    buhat Khubsurat baat Masha ALLAH
    Aj ye baat clear hui ap k tawasut se

  • @zillerahmani6998
    @zillerahmani6998 3 года назад +8

    صلی اللہ علیک یا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @drabdullahrajput7197
    @drabdullahrajput7197 3 года назад +19

    , الحمدللہ اللّٰہ نے آپ کو دیوبند کا روشن ستارہ بنا دیا ھے۔۔ اللّٰہ آپ کی برکتیں مجھے بھی نصیب فرمائے آمین ثم آمین

    • @DeenODunya-72
      @DeenODunya-72 9 месяцев назад

      اگر کوئی کہے کہ با الفرض اللہ کے علاوہ ہزاروں خدا ہوں تو بھی اللہ کا ایک ہونا باقی رہتا ہے ، اور اگر رام کرشن خدا ہوں تو بھی اللہ کا ایک ہونا باقی رہتا ہے ۔۔تو یقیناً یہ شرکی عقیدہ ہے۔۔
      اسی طرح مولوی قاسم نانوتوی نے لکھا کہ اگر با الفرض بعدِ زمانہ نبوی کوئی نبی پیدا ہو تو بھی خاتمیتِ محمدی میں کچھ فرق نہ آئیگا۔۔۔۔ یہ بھی کفر ہی ہے۔۔۔ اسکا دفاع کرنے کا کیا جواز۔۔۔ ڈھائی سو 250 سے علماء حرمین شریفین نے اس عبارت کو کفریہ کہا ہے۔۔

  • @naeemlatif5244
    @naeemlatif5244 3 года назад +30

    تاجدار ختم نبوت زندہ باد ماشاءاللہ حضرت صاحب اللہ سبحانہ وتعالی آپ کے پر برکت رحمت نازل کرے

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 года назад +1

      اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین !

  • @sultanquqdri9277
    @sultanquqdri9277 2 года назад

    Bohat bohat shukriya itni aalimana baat hum kum ilmon ko pahunchane ke liye, Allah aap ko jazaye khair de, aur sab se achi baat yeh hai ke aap aapasi jhagde mitane ki baat kiye hain, phir se Allah aap ko jazaye khair de, mamooli se baton ko hawa de kar firqe ban gaye hain, hum sab ahle sunnat wal jamaat hain aur rahenge inshaallah

  • @liyaqatahmad3337
    @liyaqatahmad3337 3 года назад +23

    اور مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ آپ نے ایسے سوالات کے جوابات بھی دیتے ہیں اللہ آپکو حضرت نانوتوی رحمہ اللہ کا علم و عمل نصیب فرمائے 💓

  • @MuhammadKhalid-xu3np
    @MuhammadKhalid-xu3np 9 месяцев назад +1

    JazakAllah o khairah,boht zaberdast,Allah pak humare ikhtilafat ko khatam kar k aik Islami k jhande tale jamma farmaye Ameen summa ameen

  • @mhanifthakor689
    @mhanifthakor689 3 года назад +41

    Mashallah
    Mufti Munir sahab aap ne aaj bahut achha samja Diya hai
    Allah aap par aur ilm ke darge khole

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 года назад +3

      Thanks for your love 💕 n good response, aap ki dua mairy haq mein Qabool hou اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین !

    • @chaudaryshahidbahadurali4379
      @chaudaryshahidbahadurali4379 3 года назад

      Ni oni qabool

  • @BilalAhmad-yn5do
    @BilalAhmad-yn5do 3 месяца назад +1

    MasahAllha ❤️❤️ Kiya bat hai mufti SB

  • @tabbasammalik9016
    @tabbasammalik9016 3 года назад +8

    Mashallah we need these kind of ulamas ❤️❤️

  • @shamshershahofficial8748
    @shamshershahofficial8748 3 года назад +2

    Subhan Allah. Kiya kehne hazart ji k.. is masle me bhut uljhan thin aaj Hazrat ji ne is masle ko hal kr diya or bhut asna or ache Tariqe se smjhaya .. الحمد اللہ رب العالمین
    Allah paak hazrat ji ki umar daraz farmaye,
    Ulama e Haqq
    Ulama e devband ❤️
    Zinda Baad.. 😍😍
    Love from Up, Saharanpur - india
    Talib e ilm. Jamia Mazahir Uloom ❤️❤️

  • @usamaahmad746
    @usamaahmad746 Год назад +3

    واہ مفتی صاحب ❤ دلائل کے امام💖

  • @muhammadtayyab1456
    @muhammadtayyab1456 Год назад +4

    SubhanAllah 😍

  • @israrahmedkhokhar9909
    @israrahmedkhokhar9909 Год назад

    Subhan Allah
    Hazat ji appne to aj Dil khush kr dia
    Allah pak app k ilim me our bhi izafa farmaye our Dono jahano me kamyabi Nusratain Izatain atta famaye.
    Ameen Ameen Sum Ameen

  • @Buraq786-y9c
    @Buraq786-y9c 3 года назад +24

    مفتی منیر احمد اخون صاحب 👍🏻

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 года назад +2

      اللہ آپکی محبت قبول کرے آمین

    • @Buraq786-y9c
      @Buraq786-y9c 3 года назад +2

      @@RahamTV آمین

    • @ajazahmad582
      @ajazahmad582 3 года назад +2

      فیضان ختم نبوت
      کیا آنحضورﷺ کے بعد کسی قسم کا کوئی نبی نہیں آسکتا؟
      مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ وَ لٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمًا
      حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی و معہود ؑ، بانی جماعت احمدیہ فرماتے ہیں’’مجھ پر اور میری جماعت پر جو یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ ہم رسول اللہ ﷺ کو خاتم النبییّن نہیں مانتے یہ ہم پر افترائے عظیم ہے۔ ہم جس قوّت ،یقین ، معرفت اور بصیرت سے آنحضرت ﷺ کو خاتم الانبیاء یقین کرتے ہیں اس کا لاکھواں حصہ بھی دوسرے لوگ نہیں مانتے اور ان کا ایسا ظرف بھی نہیں ہے۔ وہ اس حقیقت اور راز کو جو خاتم الانبیاء کی ختمِ نبوّت میں ہے سمجھتے ہی نہیں ہیں ، انہوں نے صرف باپ دادا سے ایک لفظ سنا ہوا ہے مگر اس کی حقیقت سے بے خبر ہیں اور نہیں جانتے کہ ختم نبوّت کیا ہوتا ہے اور اس پر ایمان لانے کا مفہوم کیا ہے ؟ مگر ہم بصیرتِ تامّ سے (جس کو اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے ) آنحضرت ﷺ کو خاتم الانبیاء یقین کرتے ہیں اور خدا تعالیٰ نے ہم پر ختمِ نبوّت کی حقیقت کو ایسے طور پر کھول دیا ہے کہ اس عرفان کے شربت سے جو ہمیں پلایا گیا ہے ایک خاص لذّت پاتے ہیں جس کا اندازہ کوئی نہیں کر سکتا بجز ان لوگوں کے جو اِس چشمہ سے سیراب ہوں۔ ‘‘ (ملفوظات۔ جلد اول ۔صفحہ ۳۴۲)

    • @abdulmajadjahangir9225
      @abdulmajadjahangir9225 3 года назад

      @@ajazahmad582 Parameter /standard of Prophecy in accordance with Mirzai Religion.
      Roohani Khuzain volume 15 page 280, Mirza Kadiani says,
      A man who cleans the latrine and drains of house two time, has been caught in theft, sometime incestuous, sent to jail, due to his loose character, has been beaten with shoes by village numberdar, His mother, NANIS /DADIS (Grandmothers) do not bear good moral character, if he apologies, can be Muslim and with kindness of Allah, also a Prophet (Asteghefrullah)
      These are the tenets of Mirzai Religion.

  • @MdazharuddinUddin-n6c
    @MdazharuddinUddin-n6c 8 месяцев назад +1

    Mashallah allah aap ko lambi omar de

  • @lalbadsha9227
    @lalbadsha9227 3 года назад +8

    تاجدار ختم نبوت صل اللہ علیہ والہ وسلم زندہ باد عاشق رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی سچی قربانی اور سچی محبت کو کروڑوں سلام

  • @CrownixOfficial
    @CrownixOfficial 8 месяцев назад +1

    ❤❤❤Masha Allah❤❤❤
    Allah Qbul Farmaen aap ki Din raat ki mehnat ko, Allah ny Elm O Hilmat, Aadab e Guftugu Hazrat ko Bhoot Umda Ata farmai hai, Allah Hazrat k Elm me, Sehat Me, Karobar Me Barkaten Beshumar Ata farmaen, or In ka Faaiz Har aamo khas Tak Pohchaey, har Kachy Pakky Ghar me Pohchay
    AAMEEN❤❤❤

  • @ismailsahak4456
    @ismailsahak4456 3 года назад +13

    One of the most beautiful and greatest answer and explanation,ay Allah give him long life ❤ ameen

  • @GhulamAkbarBhatti-h1p
    @GhulamAkbarBhatti-h1p 2 месяца назад

    مفتی صاحب اپ کا سایہ تا دیر ھمارے سرو پر قائم رکھے امین

  • @syedasgharalishah4327
    @syedasgharalishah4327 3 года назад +19

    That's a Undeniable Truth 💯 , Speech By Mufti Muneer Akhoon Sahab !

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 года назад +3

      Great 👍 response, thanks for your love 💕

  • @irabest4eradrsaleemahmad207
    @irabest4eradrsaleemahmad207 2 года назад +1

    ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎
    ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلیٕے۔۔۔۔۔۔
    عشق الہی۔۔۔۔نکاح وتعدد ازواج۔۔۔اتحاد امت براۓ قرآنی انقلاب۔۔۔اس دور کا فرض عین فریضہ ہے ۔جسے سمجھنا سمجھانا اور پھیلانا جہاد اکبر ہے۔

  • @jahanghirbaloch8389
    @jahanghirbaloch8389 3 года назад +3

    ماشاءالله ماشاءالله بارک اللہ فی الدنیا والاخرۃ ۔۔مفتی صاحب

  • @aiji1000
    @aiji1000 3 месяца назад

    Zabardast, Mufti sb Allah paak aap k ILM main barkat atta frmy.❤❤❤❤❤❤

  • @m.s.bhatti2155
    @m.s.bhatti2155 3 года назад +3

    سبحان اللہ,! ما شاء اللہ! بہت خوب! ایک بہت ہی دقیق بات مفتی صاحب نے بڑی آسانی سے سمجھا دیا۔ دراصل حجتہ الاسلام کی کتاب میں منتقی دلایل سے کام لیا گیا ہے اور منتقی پیرایے میں جو بیان ھوتا ھے وہ اکثر صاحبان علم کی سمجھ سے بالا ہوتا ہے۔ مفتی صاحب کی عمر اللہ تعالیٰ دراز فرمائے۔ اگر مفتی صاحب جیسے علماء بریلوی اور دیوبندی مکاتب فکر میں کچھ اور بھی ھوتے تو یہ بریلوی اور دیوبندی جھگڑا کب کا ختم ھو چکا ھوتا اور بر صغیر پاک و ہند میں مسلمانوں کی ایک الگ طرح کی شان ھوتی۔ درحقیقت اس جھگڑے یا اختلاف کا فایدہ اسلام دشمن طاقتوں اور خود مسلمانوں کے اندر آیمہ اربعہ اور تصوف مخالف فرق باطلہ کو حاصل ھوا اور انہوں نے کافی زور پکڑ لیا۔ ان دونوں مکاتب فکر کے درمیان غلط فہمیوں نے جنم لیا۔ھمارا اتحاد ملی پارہ پارہ ھو گیا۔ اگر بنظر انصاف دیکھا جائے تو بقول کتاب "اختلاف امت اور صراط مستقیم" یہ دونوں مکاتب فکر ایک ھی مسلک ہے۔ دونوں کی اساس مشترک ھے۔ دونوں کے تصورات اور نظریات گھوم پھر کر ایک ھی نتیجہ پر منتہج ھو جائے ھیں۔ صرف فہم کا قصور ھے۔بر صغیر میں محمد بن قاسم سے لے کر آخری تاجدار بہادر شاہ ظفر تک تمام مسلمان سنی حنفی تھے۔سماجی،نظرءاتی،ملی ھم آہنگی تھی۔ نور جہاں کے ملکہ بننے کے بعد اھل تشیع کا عمل دخل ھوا تھا لیکن اھل سنت کے مقابلے میں ان کی کویی حیثیت نہیں تھی۔ اللہ کرے مسلمان😎 پھر ایک ھو جاییں۔
    ایک ھوں اگر مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے
    ساحل نیل سے لیکر تابخاک کاشغر۔

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 года назад +3

      واہ واہ آپ نے خوب کہا 👍 دل خوش ہوا آپ کے جذبات دیکھ کر 🤗❤️ اللہ کرے ایسا اتحاد و محبت ہوجائے آمین

    • @tabishkhan2167
      @tabishkhan2167 3 года назад +2

      ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
      نیل کے ساحل سے لے کر تابخاکِ کاشغر 💚
      انشااللّٰه❤️

    • @zafarkhan9611
      @zafarkhan9611 2 месяца назад +1

      اللہ پاک مسلمانوں میں اتحاد نصیب فرمائے اور بغض اور عناد سے اللہ پاک محفوظ فرمائے اور حقیقت کو سمجھنے کی اللہ پاک توفیق عطا فرمائے

  • @HakeemKhan-tq8sg
    @HakeemKhan-tq8sg Год назад +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھا زبردست بہت عمدہ ماشاءاللہ بہت اچھا ❤❤❤❤

  • @KalimKhan-sp8pe
    @KalimKhan-sp8pe 3 года назад +20

    Masha Allah very nice conversation. Allah bless Moulana sb..,

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 года назад +4

      الحمد لله💖 Thanks 😊

  • @ziakhurshid713
    @ziakhurshid713 2 года назад

    Masha Allah hazrat aaj aap ki kuch vedios daikhnay ka muqa mila Allah aap k darajat ko mzeed buland farmahay aour sehat aour tandrusti k sath lambi zindgi atta farmahay es na cheez ko esi zarehay say apni mureedi may qabool farmahain ! Ameen

  • @DrSaeedMakki
    @DrSaeedMakki 3 года назад +3

    ماشاءالله احسنتم في البيان والافصاح. جزاكم الله

  • @suitmahal1915
    @suitmahal1915 3 года назад +2

    کیا اعلی حضرت احمد رضا اتنے فارغ عالم تھے کہ بغیر تحقیق کے فتوی ٹھوک دیتے تھے 🤔😉 لیکن مفتی منیر احمد صاحب نے نہایت مدلل و اعتدال سے شبہ کا ازالہ کیا ہے ۔جزاک اللہ

    • @Ayyubi9830
      @Ayyubi9830 3 года назад

      آپ کے مفتی صاحب گول مول بات کررہے ہیں

    • @mohdshakeelkhan2907
      @mohdshakeelkhan2907 3 года назад

      @@Ayyubi9830 مفتی صاحب نے مثال دیکر اچھے سے سمجھایا ہے پھر بھی آپکو سمجھ میں نہیں آیا ایسے ہی اعلی حضرت علیہ الرحمہ نے بھی نہیں سمجھسکے

  • @ghulamansari4304
    @ghulamansari4304 3 года назад +5

    Subhanallah, Dil ko bahut bahut tasalli mili.

  • @umerfarooq3561
    @umerfarooq3561 2 года назад

    ماشاء اللہ تعالی مفتی صاحب اللہ پاک آپ کے علم اور عمل میں برکت عطا فرمائے اور تمام علمائے حق علمائے اہل سنت کو اگھٹھا ہونے کی توفیق عطا فرمائے

  • @علیشیرمعاویہ
    @علیشیرمعاویہ 3 года назад +5

    ماشاءاللہ ۔۔بہت خوب

  • @MaherGul-gk6cg
    @MaherGul-gk6cg Год назад +1

    Nice 👍👍👍👍👍👍👍👍👍

  • @Ziddi.Rajpoot
    @Ziddi.Rajpoot 3 года назад +25

    عشق محبت عشق محبت
    اعلیٰ حضرت اعلی حضرت رحمۃ اللہ تعالی علیہ

  • @Urdukahani25
    @Urdukahani25 2 года назад

    SubhanAllah
    Aap ne bohat achi tarah samjh ayi k aam log ne samajha. Jazakallah

  • @khurramansari2116
    @khurramansari2116 3 года назад +12

    Imam Ahmad raza khan Bralvi Zindabad Allah Azawajal Carore Rehmaty nazil farmae Ameen

    • @Ziddi.Rajpoot
      @Ziddi.Rajpoot 3 года назад +1

      آمین ثم آمین

    • @ateebkazi5734
      @ateebkazi5734 3 года назад

      @Jaandar Khan tera no. Dena zara

    • @abuzar5676
      @abuzar5676 3 года назад

      Jandaar lanat ho tujh par

    • @abuzar5676
      @abuzar5676 3 года назад

      Jandaar khan harami ho tum waqia e

    • @abuzar5676
      @abuzar5676 3 года назад

      Wahabi gumrah qaom

  • @MRatifkhan
    @MRatifkhan 3 года назад +1

    Islam is clear .... We love our prophet Hazrat Muhammad may peace be upon him. Respect for our dear peer scholar ...you are fighter.. may Allah grant you life for more service

  • @liyaqatahmad3337
    @liyaqatahmad3337 3 года назад +5

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ واہ واہ ❤️❤️جزاک اللہ خیرا

  • @muhammadsaeedanjum7243
    @muhammadsaeedanjum7243 Год назад +1

    الله تعالی آپ کو حیات خضری عطاء فرماءے ھمیں اپنی دعاوءں میں شا مل فرما لیں شکریه

  • @SalimKhan-ss7zi
    @SalimKhan-ss7zi 3 года назад +5

    ماشااللہ تبارک اللہ جزاکم اللہ خیرا کثیر ا

  • @nzmyousuf7682
    @nzmyousuf7682 3 года назад +2

    MashaALLAH excellent explanation

  • @TheEagleOfficial
    @TheEagleOfficial 3 года назад +18

    Waah Mufti Sahab ,, Baaqi ke jo aitrazat Ulama e deoband par kiye gaye hai,, un sabka bhi isi tafsili taur pe jawab de dijiye kisi program me

  • @mdimtyaz7624
    @mdimtyaz7624 2 года назад

    Subhan Allah, Ya Allah Mufti Saheb Ko Salamati Ata Farma, Aur Hum Bandon Ko Apni Fazl Ata Farma, Ameen

  • @ijazhussainsaifi
    @ijazhussainsaifi 3 года назад +19

    مفتی منیر احمد آخون حفظہ اللہ بہت معتدل ہے اس وقت ان جیسے علماء کی ضرورت ہے

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 года назад +4

      اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین !
      Thanks for your love 💕 n good response,
      اللہ ایسا کردے جیسا آپ چاہتے ہیں

    • @ijazhussainsaifi
      @ijazhussainsaifi 3 года назад +1

      @@RahamTV آمین اور حضرت کچھ راستہ بن سکتا ہے مفتی صاحب حفظہ اللہ کے ساتھ رابطہ کا واٹصاپ پر

    • @mahammadwahidahmad5412
      @mahammadwahidahmad5412 3 года назад

      @@RahamTV
      Pls ex muslim , moulana, pandit MAHENDRA PAL ARYA K Quran per ehterazaat ka jawab rakhein, oosne pure Islam followers ko chunoti de rakhi hai k koi ooska jawab dede wo wapas Islam qubul karlega.
      Type karein pandit mahendra pal arya miljaega unginat clip

    • @ismaelmalik5418
      @ismaelmalik5418 3 года назад

      Mufti needs prayers because he is a liar. Qasim nantvi (ra) died 1880 and he called ahmadi muslims kafir . Ha ha. Is it a joke? This mufti is liar. Pray for him.

    • @ahaider
      @ahaider 3 года назад

      @@ismaelmalik5418 .....please listen again with your ear open...please take notes also so you can emember later.

  • @mdmdmdmd1337
    @mdmdmdmd1337 3 года назад +1

    ماشااللہ سبحان اللہ جزاک اللہ اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور لمبی عمر عطا فرمائے اور آپ کے خدمات کو قبول فرمائے آمین حضرت کا سایہ ہمارے سر وں پر تا دیر قائم فرمائے

    • @AbdulMajeed-sr7pv
      @AbdulMajeed-sr7pv 3 года назад

      جزاك اللهُ‎ احسن الجزآ ٕ وخیر الجزآ ٕ۔ بارک اللہ سبحانہ وتعالی فی علومک النافع وفی اعمالک الصالحة ۔آمین

  • @sardarfayyazulhassan
    @sardarfayyazulhassan 3 года назад +3

    What a semantic interpretation of Moulana Nanotvi's statement!

  • @ArshadMangral-t9z
    @ArshadMangral-t9z Месяц назад +1

    Very good

  • @AmanKhan-xz9qr
    @AmanKhan-xz9qr 3 года назад +13

    Aala hazrat ❤️

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 года назад +4

      ماشاءاللهُ لاقوّةَ الّاباللهْ♥️

  • @Ahsan1988
    @Ahsan1988 Год назад

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا

  • @muhammadghufranullahkhanri6348
    @muhammadghufranullahkhanri6348 3 года назад +13

    عشق محبت عشق محبت اعلیٰ حضرت اعلیٰ
    ڈال دی قلب میں عظمت مصطفیٰ سیدی اعلیٰ حضرت پہ لا کھوں سلام۔۔۔😍

  • @ziakhurshid713
    @ziakhurshid713 2 года назад

    Jazak Allah dil khush kar diya hazrat kafi intellectual bayan hay allah umer daraz karay ameen

  • @muhammadshoaib2645
    @muhammadshoaib2645 3 года назад +18

    Mashallah mufti muneer ahmad shb. Allah apko jzaye khair dai Ameen Allah apko hmaisha khush rakhay Ameen. AAP meray liay ap dua krain k ma doctory k dosray saal main pass ho jaon Ameen.

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 года назад +3

      اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین !
      اللّٰہ کامیاب کرے!آمین🌸

  • @Qurantafsir99
    @Qurantafsir99 3 года назад

    Allah (Tabarak wa Ta'ala) Aap kai Elm e Nafae mai izafa farmaye.
    Bahut hi knowledgeable discussion farmaye !
    Allah Ta'ala Qabuliat ata karai.
    Aap ki Umar mai barkat ata farmaye.
    Jazakumullahu Khairan katheera.

  • @radefitnaat3354
    @radefitnaat3354 3 года назад +13

    اعلیٰ حضرت زندہ آباد✅✅✅
    💟💟💟💟💟

  • @ZafrullahKhan-r5c
    @ZafrullahKhan-r5c 2 месяца назад

    Mashallah.baut.qoob
    Allah.aap.ko.jazayqair.ata.kare.dil.kush.hugaya
    Assalamualaikum

  • @nighatghauri3206
    @nighatghauri3206 3 года назад +16

    JazakAllah, only u can discuss this way hazrat ji.

    • @RahamTV
      @RahamTV  3 года назад +1

      الحمد لله💖 thanks for your love 💕 n good response

  • @dr.abdulbaqi6177
    @dr.abdulbaqi6177 2 года назад

    Muftee Muneer sb molana qasim sb ka bara ma bohat good bayan kia.Jazak ALLAH

  • @rhynoeditor6362
    @rhynoeditor6362 3 года назад +20

    Maslak e Aala hazrat zindabad ❤️🔥

  • @habeebkhateeb8196
    @habeebkhateeb8196 Год назад

    Assalamualaikum, Hazrat ji Allah aap ke zariye saari ummat ku faiz pahuncha Raha hai.Allah aapki aur aapke naslon ki hifazat farmaye.Aap ke zariye se Qatm Nabuvvat ku sab par Ayan farmaye.Ameen ..Summa Ameen.

  • @islamicmessages668
    @islamicmessages668 3 года назад +3

    Dil jhush go gaya hadrat
    Baat bhi samajh aagayi Mashallah
    Jazakallahu khairah fiddarain

    • @DeenODunya-72
      @DeenODunya-72 9 месяцев назад

      اگر کوئی کہے کہ با الفرض اللہ کے علاوہ ہزاروں خدا ہوں تو بھی اللہ کا ایک ہونا باقی رہتا ہے ، اور اگر رام کرشن خدا ہوں تو بھی اللہ کا ایک ہونا باقی رہتا ہے ۔۔تو یقیناً یہ شرکی عقیدہ ہے۔۔
      اسی طرح مولوی قاسم نانوتوی نے لکھا کہ اگر با الفرض بعدِ زمانہ نبوی کوئی نبی پیدا ہو تو بھی خاتمیتِ محمدی میں کچھ فرق نہ آئیگا۔۔۔۔ یہ بھی کفر ہی ہے۔۔۔ اسکا دفاع کرنے کا کیا جواز۔۔۔ ڈھائی سو 250 سے علماء حرمین شریفین نے اس عبارت کو کفریہ کہا ہے۔۔

  • @Dr-789
    @Dr-789 3 года назад

    Mufti sb ko mashallah ALLAH Talaa ne knowledge based intellectual se nawaza hy.....yahi intellectual imam Abu haneefa ka khasaa tha.... Baaqi hazrat Qasim nanowtwi sb ki ilmi level bahut bulabd tha......

  • @syedilyasahmed8664
    @syedilyasahmed8664 3 года назад +8

    Subhan Allah moulana sahab bohat pyara explanation kiya.