Baluchistan ki sair krne ka maza aa raha hai. hum tou yehi samajh rahe thay k yahan sirf Daku ya jageerdar rehtey hain. Insha allah zaroor aa kr dekhain gey.
میں آج سے پچیس سال پہلے یہاں آیا تھا مگر آپ کا ویلاگ دیکھ کر اندازہ ہوا کہ کچھ بھی نہ بدلا! قومیں اس طرح دہشتگرد بنتی ہیں! جہاں سیاستدان اور جرنیل محلوں میں رہ رہے ہوں اور عوام کو ذرائع آمدورفت اور صحت تک میسر نہ ہو! ایسا لگ رہا ہے کہ اس ملک کا بٹوارہ ایک دفعہ پھر ہونے والا ہے 😢
بہت خوب صورت ہے
Nice video about Moosa khel. Video looked good.
Great Baluchs
Beautiful place. 👍
Thanks ❤️
Nice video
Musa khel is a village near my village , Punjab Distt Mianwali...it is very beautiful part of Balochistan
Musa khel is sharing a border with the Punjab province
بھت خوب زبردست سلام ھے آپ کو
بہت بہت شکریہ بڑیچ صاحب
My cast is a musakhel🎉
وعلیکم السلام کھوسہ صاحب سلامت رہیں سدا ❤❤❤
شکریہ چوہدری صاحب
@@akramkhosa ❤️
میں تونسہ شریف سے ہوں ہمارا ہمسایہ ہے ضلع موسی خیل
بہت خوبصورت علاقہ ہے
My cast is a musa khel🫀
Very informative video
یہیں کہیں بے گناہ لوگوں کو شہید کیا گیا
Great efforts by you .These areas are underdeveloped. GOVT IS NO WHERE TO BE SEEN
Thanks a lot, requested to share the video and channel link with your friends and families. ❤️❤️❤️
M
بہت خوبصورت
شکریہ
Masha Allah sir I am from Musa khail Balochistan ❤ thanks
@@akhan6839 ok brother
Kash balochostan m zaban k tasub aur nafrat phil y waly kam hty to balochistan tarqi krta
True
Baluchistan ki sair krne ka maza aa raha hai. hum tou yehi samajh rahe thay k yahan sirf Daku ya jageerdar rehtey hain. Insha allah zaroor aa kr dekhain gey.
Thanks a lot dear brother requested to share the video with your friends and families.❤️❤️❤️
موسیٰ خیل کا نام تو سنا ہی تھا اب آپ کی توسط سے اسے دیکھ بھی لیا
یہ ایسے مقامات ہیں جن کو آپ بڑی خوبصورتی سے ویڈیو بنا کر دیکھا رہےہیں 🎉🎉🎉🎉
بہت بہت شکریہ سر آپکے محبتوں کا- ویڈیو کو دوستوں اور فیملی کے شئیر ضرور کیجے گا
فیملی اور دوستوں کو بھی ضرور شئیر کریں گے
Kmaaal bro
شکریہ
Good.
Thanks please share the video with your friends and families and also subscribe the channel
۲۰۲۴ مین اب تک رود کچها هی یه هی بلوچستان اگر کچه بولا تو لاپتا هوجاهوگی
Jo song sun rahay ho woh kon sa hai ?
Yeh mainy RUclips say lia hai
Nice
Thanks
Yaar kabhi dera ghazi khan Baloch driveron ki bhi hamen sair karaen
ضرور انشاءاللہ
Sir aap ke pas Konsa drone hai
Dji mini 2
میں آج سے پچیس سال پہلے یہاں آیا تھا مگر آپ کا ویلاگ دیکھ کر اندازہ ہوا کہ کچھ بھی نہ بدلا! قومیں اس طرح دہشتگرد بنتی ہیں! جہاں سیاستدان اور جرنیل محلوں میں رہ رہے ہوں اور عوام کو ذرائع آمدورفت اور صحت تک میسر نہ ہو! ایسا لگ رہا ہے کہ اس ملک کا بٹوارہ ایک دفعہ پھر ہونے والا ہے 😢
انشاءاللہ پاکستان کا وجود سلامت رہے گا ہم سب کو مل کر پاکستان کے بڑے اداروں میں بیٹھے دہشتگردوں کو شکست دینا ہو گی
اس علاقے کے عوامی نمائندوں کو یہاں پر ترقیاتی کام کرنے چاہیے
Love From Musa khail Balochistan ❤
My cast is a musa khel🫀
My cast is a musa khel🫀
My cast is a musa khel🫀