Hazrat Imam Jafar Sadiq رضی اللہ عنہ ka tareekhi munazra | Khutba Jummah | Dr Jalali | Full Byan

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 22 окт 2024

Комментарии • 111

  • @Akashkhan-ql6zf
    @Akashkhan-ql6zf 4 года назад +16

    ڈاکٹر صاحب آپکو ہر جہت سے سلام ہے اللّه کریم آپ کی حفاظت فرمائے آمین ❤💙💜

  • @accordanthamkhayaal
    @accordanthamkhayaal 4 года назад +6

    اللہ آپکے علم و عمل زندگی ایمان میں برکت دے اللہ مسلمانوں کو آپکے سایہ سے محروم نہ کرۓ آمین ۔ مجددِ دوراں امام جلالی زندہ باد

  • @amjadbarkatiharapanahalli6295
    @amjadbarkatiharapanahalli6295 3 года назад +1

    اللہ آ پ کو سلامت رکھے آ پ کے علم میں اور خوب برکتیں نازل فرمائے اسی طرح دین اسلام کی چوکیداری کرتے رہیں

  • @abdulsamadkhan1411
    @abdulsamadkhan1411 2 года назад +1

    😍♥️❤️ اِمام محمّد جعفر صادق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ❤️❤️😍
    اِمام محمّد ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب زند ہ باد♥️

  • @jshahid4534
    @jshahid4534 21 день назад

    MashaAllah, SubhanAllah Bohat hi Khoobsoorat Bayan hai Qibla Da Sahib Allah SWT Aap ko Salamt Rakhi aur Aapni Panah mein Rakhi Aameen 🌹🌹♥️♥️🌹🌹

  • @mdshahamathussainrazvi6175
    @mdshahamathussainrazvi6175 3 года назад +3

    امام جلالی صاحب قبلہ رضا کے شیر ہیں
    کنزالعلماء کے دلائل کے سامنے سب ڈھیر ہیں
    امام جلالی صاحب قبلہ زندہ آباد
    مسلک اعلحضرت سلامت رہے

  • @thebrandali8698
    @thebrandali8698 17 дней назад

    Great Leader Imam Dr.Muhammad Ashraf Asif Jalali 💪🇮🇳💯

  • @md.razaaattari3180
    @md.razaaattari3180 3 года назад +1

    YAA ALLAH TERA SHUKAR HAI KE TUNE AHLE SUNNAT WAL JAMAAT WALON KO APNE HABIB SALLALLAAHO ALAIHI WA SALLAM AUR SARE AHLE ABAIT AUR SARE SHAAHABA SARE AWLIYAA ALLAH SE MOHABBAT KARNE WALAON ME PAIDA KIYAA HAQ JALALI SACHCHE ASHIQE RASOOL SALLALLAAHO ALAIHI WA SALLAM WALE HO AAP ME INDIA SE HUN

  • @DrZeeshanAhmad538
    @DrZeeshanAhmad538 3 месяца назад

    ماشاءاللہ❤❤

  • @mehdimurtaza-kv3fb
    @mehdimurtaza-kv3fb Год назад

    اللہ کے ولی تو صرف وھی ھوتے ھیں جنہیں نا کوئی خوف ھوتا ھے نہ کوئی حزن و ملال
    الا انا اولیاءیہم لا خوف علیہم ولاھم یحزنون۔صدق اللہ العلی العظیم وہ صدق رسول النبی الکریم صل اللہ علیہ والہ وسلم❤
    القران الحکیم

  • @ALKHALILTV
    @ALKHALILTV 2 года назад

    ماشاء اللہ imam jafar sadiq رضی اللہ عنہ || about of imam jafar e sadiq || Al Khalil Educational TV

  • @msaqib2587
    @msaqib2587 2 года назад +3

    Mashallah Subhanallah Beautiful

  • @abduljalilfarooqi7368
    @abduljalilfarooqi7368 2 года назад +1

    ماشاءاللہ و بارک اللہ و جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @mdshahamathussainrazvi6175
    @mdshahamathussainrazvi6175 3 года назад +3

    فیض امام احمد رضا جاری رہیگا انشاءاللہ عزوجل
    کنزالعلماء تمام بدمذہبوں پر بھاری رہیگا انشاءاللہ
    امام جلالی صاحب قبلہ زندہ آباد
    کنزالعلماء زندہ آباد

  • @mdshahamathussainrazvi6175
    @mdshahamathussainrazvi6175 3 года назад +4

    قائد ملت اسلامیہ کنزالعلماء بحرالعلوم مفکر اسلام شیخ الحدیث شیخ الاسلام والمسلمین محدث پاکستان سنیوں کی آن بان شان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب قبلہ کو اللہ تعالی سلامت رکھے اور صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے امین مسلک اعلحضرت زندہ آباد

  • @aliwajid7009
    @aliwajid7009 3 года назад

    ماشاء اللہ سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ یا حبیب اللہ یا نبی اللہ یا نور اللہ تاجدار ختم نبوت ذندہ باد ہے اھلسنت و جماعت ذندہ باد ہے تحریک لبیک پاکستان ذندہ باد ہے

  • @amjadrazafreediqadri5579
    @amjadrazafreediqadri5579 2 года назад +1

    اللہ پاک آپ کے وقار میں اضافہ

  • @mohdtufailfarooqui1888
    @mohdtufailfarooqui1888 3 года назад

    Bahut aham reference
    Masaallah

  • @rangarunithaqooqulibad4180
    @rangarunithaqooqulibad4180 4 года назад +14

    نائب اعظم اعلحضرت پاکستان زندہ باد۔۔ ۔۔۔ ترجمان اعظم علوم اعلحضرت پاکستان زندہ باد۔۔۔ ۔۔۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر امام اشرف الجلالی البریلوی پاکستان زندہ باد۔۔۔ ۔۔۔ آمین

  • @khalilurrahman9190
    @khalilurrahman9190 2 года назад +1

    کمال کر دیا ❤️❤️❤️ 🌹🌹🌹

  • @ejazqaiser7488
    @ejazqaiser7488 3 года назад +4

    دین کا خادم قرآن کا واصف
    اشرف آصف اشرف آصف 🌹 ❣️ 🌹

    • @zahidrazaqadri2970
      @zahidrazaqadri2970 3 года назад

      امام جلالی صاحب میرے رضا کی تلوار ہیں اور میری آئیڈیل شخصیت ہیں

  • @Kamran-o4c
    @Kamran-o4c 8 месяцев назад

    Allah Pak apka saya hamare Saro pe ta dair qaim rakhe

  • @NasirAli-el8ek
    @NasirAli-el8ek 3 года назад +1

    Subhan Allah, Allah pak ilm o amal me barkat farmay

  • @HILAL786
    @HILAL786 4 года назад +6

    Mashallah

  • @mohdaaman4889
    @mohdaaman4889 Год назад

    Mashallah 🥰

  • @jamatali4229
    @jamatali4229 2 года назад

    ماشااللہ

  • @mdshahamathussainrazvi6175
    @mdshahamathussainrazvi6175 3 года назад +5

    قائد اہلسنت چلتے نہیں زمانے کے ہواوں کے ساتھ
    کنزالعلماء چلتے ہیں فقط دین مصطفی کے ساتھ
    وارث علوم اعلحضرت زندہ آباد
    مسلک اعلحضرت زندہ آباد

  • @mohdaaman4889
    @mohdaaman4889 Год назад +1

    Subhanallah 🌹🌹🥰

  • @khalilurrahman9190
    @khalilurrahman9190 2 года назад +2

    ماشاء اللّٰہ ❤️❤️❤️

  • @mohdyaqueen1174
    @mohdyaqueen1174 8 месяцев назад

    Subhan allah................‐...... ...

  • @rangarunithaqooqulibad4180
    @rangarunithaqooqulibad4180 4 года назад +8

    سبحان اللہ

  • @muftimuhammadjahangeerqadri
    @muftimuhammadjahangeerqadri 4 года назад +3

    Masha Allah.

  • @khalidao1982
    @khalidao1982 9 месяцев назад +1

    jhoton pe khuda ki lanat beshumarrrr 🔥🔥

  • @ejazqaiser7488
    @ejazqaiser7488 3 года назад +3

    حق کا داعی حق کا واصف ❣️
    اشرف آصف اشرف آصف 🌹 ❣️ 🌹

  • @javedahmadmughal6325
    @javedahmadmughal6325 Год назад

    Subhanallha mashallha subhanallha mashallha subhanallha mashallha subhanallha mashallha

  • @abdulkarimmughalmughal1543
    @abdulkarimmughalmughal1543 3 года назад +3

    Kiya bat h

  • @iftikharhussain5315
    @iftikharhussain5315 2 месяца назад

    TLP ZINDABAD

  • @Mzulqurnain1992
    @Mzulqurnain1992 4 года назад +2

    Masha Allah

  • @peerbahualijalali
    @peerbahualijalali Год назад +2

    ❤❤❤❤

  • @muhammadayyanbilal5426
    @muhammadayyanbilal5426 2 года назад

    لبیک یا رسول اللّه

  • @tayyabmehmood8882
    @tayyabmehmood8882 3 года назад +1

    ماشاء اللّٰہ جی

  • @IqbalHusain-j9i
    @IqbalHusain-j9i 8 месяцев назад

    Ya.ali.no.1❤❤❤❤❤❤

  • @mohammadabderrahmanchishti3866
    @mohammadabderrahmanchishti3866 3 года назад

    ماشا۶اللہ ماشا۶اللہ 💖 حق سچ امام جلالی صاحب

  • @muhammadaabid6097
    @muhammadaabid6097 Месяц назад

    کنزالعلماء زندہ باد

  • @aftabaliali4865
    @aftabaliali4865 3 года назад +2

    MashaAllah Haq jalali Sach jalali

  • @muhammadayyanbilal5426
    @muhammadayyanbilal5426 2 года назад

    ماشاءاللّٰه

  • @QadriTv-us9bi
    @QadriTv-us9bi 3 года назад

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @jannankhan2049
    @jannankhan2049 2 года назад

    Haq jalali sahab haq jalali sahab haq jalali sahab haq jalali sahab haq jalali sahab haq jalali sahab haq jalali sahab haq jalali sahab haq jalali sahab haq jalali sahab haq jalali sahab haq jalali sahab haq

  • @abbasrazaamjadi1693
    @abbasrazaamjadi1693 3 года назад +1

    Excellant

  • @gulamwaris1126
    @gulamwaris1126 4 года назад +2

    Subhanallah

  • @muhammadarslanawan5248
    @muhammadarslanawan5248 3 года назад

    MASHA ALLAH

  • @abdulkarimmughalmughal1543
    @abdulkarimmughalmughal1543 3 года назад +2

    Haq jalali sach jalali

  • @paktinepiple6591
    @paktinepiple6591 3 года назад

    MashaAllah subhanAllah haq jalali sach jalali

  • @abbasrazaamjadi1693
    @abbasrazaamjadi1693 3 года назад +2

    Vvv vood

  • @qamarali1153
    @qamarali1153 3 года назад +3

    ماشاءاللہ کیا زبردست کہانی گھڑی ہے مگر کسی بھی معتبر کتاب کا حوالہ نہیں دیا۔ یہ ملاں ناصبی ہے اور آل رسول کے شان میں تقصیر کرتا ہے

  • @saleemshaikh8561
    @saleemshaikh8561 2 года назад

    Maslake Alahazrat zindabad

  • @tayyabmehmood8882
    @tayyabmehmood8882 3 года назад +1

    حق جلالی حق سچ جلالی سچ مسلک اہلسنت زنداباد جی

  • @ejazqaiser7488
    @ejazqaiser7488 3 года назад +2

    حق جلالی سچ جلالی مرحبا

  • @Islamic12339
    @Islamic12339 2 года назад

    أَفَمَنْ كَانَ عَلَى بَيِّنَةٍ مِنْ رَبِّهِ وَيَتْلُوهُ شَاهِدٌ مِنْهُ
    ترجمہ: کہ جوشخص اپنے رب کی طرف سے روشن دلیل پر ہے اس کے پیچهے آتا ہے ایک گواہ جو اسی میں سے ہے.(سورہ هود آیت 17)
    جو ہستی روشن دلیل پر ہے وہ حضرت محمد مصطفی' ؐ ہیں اور آپ ؐ کے پیچهے آنے والا گواہ جو رسول ؐ میں ہی سے ہے وہ علی ابن ابیطالب ؑ ہیں.
    حوالے: تفسیر کبیر فخر الدین رازی ج 5 ص 5، تفسیر نیشاپوری ج 2، ص 449، مطبوعہ مصر، تفسیر درمنثور سیوطی ج 3، ص 324، تفسیر ابن جریر طبری ج 12، ص 10،تفسیر حسینی واعظ کاشفی، کنزالعمال ج برحاشیہ امام احمد ج 1، ص449، تذکرہ خواص الامتہ ص 10، مناقب اخطب خوارزمی
    تفسیر درمنثور میں ہے کہ ایک مرتبہ حضرت امیرالمومنین علی ؑ منبر پر قرآن کے بارے میں گفتگو فرمارہے تهے کہ ایک شخص نے کهڑے ہوکر سوال کیا کہ آپ ؑ کے بارے میں کیا نازل ہرا ہے؟
    تو حضرت علی ؑ نے فرمایا کہ کیا تونے قرآن کی یہ آیت نہیں پڑهی أَفَمَنْ كَانَ عَلَى بَيِّنَةٍ مِنْ رَبِّهِ وَيَتْلُوهُ شَاهِدٌ مِنْهُ تو سن َ عَلَى بَيِّنَةٍ مِنْ رَبِّهِ سے مراد رسول خدا ؐ ہیں وَيَتْلُوهُ شَاهِدٌ مِنْهُ اور رسول ؐ کے پیچهے آنے والا گواہ جو رسول ؐ ہی میں سے ہے وہ میں ہوں.
    اسلئے اللہ نے یہ بهی ارشاد فرمایا
    "والشَّمْسِ وَضُحَاهَا ہ وَالْقَمَرِ إِذَا تَلاهَا ہ النَّهَارِ إِذَا جَلاَّهَا ہ "
    ترجمہ: قسم ہے سورج کی اور اس کی روشنی کی اور قسم ہے چاند کی جب وہ سورج کے پیچهے آئےاور قسم ہے دن کی جب اسے چمکادے. (سورہ الشمس آیت 1-3)
    چاند بلافصل جانشین ہے سورج کا جب سورج چهپ جاتا ہے تو چاند روشنی دیتا اور راہ دیکهاتا ہے
    قرآن کے مشہور مفسر اور رسول ؐ کے چچا زاد بهائی اور صحابی عبداللہ ابن عباس نے کہا کہ سورج محمد مصطفی' ؐ ہیں اور چاند علی ابن ابیطالب ؑ ہیں. یعنی جب آفتابِ نبوت بصورتِ محمد ؐ چهپے گا تو بلا فصل مہتابِ امامت بصورتِ علی ؑ طلوع ہوگا.
    حوالہ: تفسیر شواہد التنزیل علامہ ابوالقاسم حسکانی حنفی
    لصاحب سے دلیل افضلیت عقلی بات نہیں کیوں ساتھ ہونے سے زیادہ ذات میں سے ہونا افضل
    اور رہی بات رضا کی تو شب ہجرت اللہ نے اپنی رضاوں کا مالک ہی بنادیا
    وَمِنَ النَّاسِ مَن يَشْرِي نَفْسَهُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّهِ ۗ وَاللَّهُ رَءُوفٌ بِالْعِبَادِ
    ترجمہ: لوگوں میں سے ایسا بهی ہے جو اپنی نفس کو بیچ کراللہ کی رضائیں خرید لیتا ہے اور اللہ بندوں پر بڑا مہربان ہے. (سورہ بقرہ آیت 207)
    جب جناب رسول ؐ نے ہجرت فرمانے لگے تو علی ؑ سے فرمایا کفار مجهے قتل کرنا چاہتے ہیں سو آپ ؑ میری جگہ میرے بستر پر میری چادر لیکر سو جائیں حضرت علی ؑ نے فرمایا کیا میرے سونے سے آپ ؐ کی جان بچ جائے کی آپ ص نے فرمایا ہاں! اور اسطرح حضرت علی ؑ نے بسترِ رسول ؐ پر سو کر اپنی جان بیچ دی اور اللہ کی رضائیں خرید لیں.
    حوالے: تفسیر کبیر فخرالدین رازی جلد دوم ص 283 مطبوعہ مطبع عامرہ مصر، تفسیرنیشاپوری برحاشیہ تفسیر طبری مطبوعہ مصر جلد 2 ص 280، معارج النبوت ملا وعظ کاشفی، تاریخ خمیس جلد اول 325، تذکرہ خواص الامتہ ص 21 حدیث لیلتہ الہجرت، تاریخ حبیب السیر بمبئ جزو سیوم جلد اول ص 24، روضتہ الصفا فارسی جلد دوم بمبئ ص 55، تفسیر روح المعانی خلد 1 ص 399 مناقب امیر الموءمنین عربی بمبئ، احیاء العلوم امام غزالی، روضتہ الاحباب جلد اول، سیرت المحمدیہ ؐ، کفایت الطالب
    إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ آمَنُوا الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ رَاكِعُونَ
    آیت "انما" سے شروع ہو رہی ہے اور "انما" کلمہ حصر ہے اور حصر حصار کو کہتے ہیں اس کا ترجمہ ہے: "بس"،"سوائےکے نہیں". لہذا ولی وہی ہیں جنہیں قرآن نے ولی کہا ہے. لہذا کسی اور کا ولایت کبری میں کوئی حصہ نہیں۔
    ترجمہ: بس تمہارا ولی اللہ ہے اس رسول ؐ کا ہے اور وہ ایمان والے جو نماز قائم کرتے ہیں اور حالتِ رکوع میں زکو'ة دیتے ہیں. (سورہ مائدہ 55)
    یہ آیت مولائے کائنات علی ؑ کی شان میں اس وقت نازل جب آپ ؑ نے ایک سائل کو حالتِ رکوع میں انگوٹهی دی.
    حوالے: تفسیر جامع البیان ابن جریرطبری مطبوعہ دارالمعارف ج 10، ص 425-426، تفسیرحافظ ابن کثیردمشقی مطبوعہ مصر ج، ص 329، تفسیر خازن مطبوعہ مصر ج 1، ص 506، تفسیر درمنثور سیوطی مطبوعہ جلد 2، ص 293-294، تفسیر حسینی (فارسی) مطبوعہ نولکشور لکهنوء ج 1، ص 105 یا تفسیر قادری (اردوترجمہ تفسیرحسینی) مکتبہءمصطفائی کشمیر بازار لاہور ج 1، ص 245، کنزل العمال برحاشیہ مسند امام احمد حنبل مطبوعہ مصر ج 5، ص 38
    آیت ولایت کے مصداق اگر حضرت ابوبکر ہوتے تو وہ حزن نہ کرتے کیوں کہ قرآن کہتا ہے ان اولیاءاللہ لاخوف علیھم ولا ھم یحزنون
    رہی بات خدا و رسول ع کے بعد تیسرا ہونے کا تو علی رسول کی رسالت کی گواہی میں خدا کے ساتھ شامل ہیں
    وَيَقُولُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَسْتَ مُرْسَلًا ۚ قُلْ كَفَىٰ بِاللَّهِ شَهِيدًا بَيْنِي وَبَيْنَكُمْ وَمَنْ عِندَهُ عِلْمُ الْكِتَابِ
    ترجمہ: اور وہ جن لوگوں نے کفر کیا وہ کہتے ہیں کہ آپ ؐ اللہ کے رسول ؐ نہیں ہیں. (اے رسول ؐ) کہدیجئے کہ لوگو میرے اور تمہارے درمیان گواہی کے لئے کافی ہے اللہ، اور وہ جس کے پاس مکمل کتاب کا علم ہے. (سورہ الرعد 43)
    وہ ہستی جس کا ذکر اس آیت میں آیا ہے کہ اس کے پاس پوری کتاب کا علم ہے وہ حضرت علی ابن ابیطالب ؑ ہیں اللہ نے ان کو اپنے ساتھ رسالت کے گواہ کے طور پر شامل کیا.
    (حوالہ: تفسیر ثعلبی، تفسیر حسینی، ینابیع المودت)
    وَالَّذِي جَاءَ بِالصِّدْقِ وَصَدَّقَ بِهِ ۙ أُولَٰئِكَ هُمُ الْمُتَّقُونَ
    ترجمہ: اور وہ شخص کہ سچ کیساتھ آیا اورجس نے اس کی تصدیق کی وہی پرہیز گار لوگ ہیں. (سورہ زمر 33)
    حضرت ابوہریرہ ہے روایت ہے کہ اس سے مراد جناب رسول مقبول ؐ اور زوج بتول ؑ یعنی علی ؑ ہیں.
    (حوالہ: ابن مردویہ، تفسیر درمنثور سیوطی،ابن عساکر حافظ ابونعیم، ابن مغازلی، ارحج المطالب ص 66)
    اگر وہ نبی ص کے لئے روتے تو نبی ص کو چھوڑ کر جنگوں میں راہ فرار اختیار نہ کرتے اس لئے انہیں نبی ص کی نہیں اپنی جان عزیز تھی۔

  • @hassanhussain3407
    @hassanhussain3407 4 года назад +1

    ❤️❤️❤️❤️💯🖤🖤🖤🖤❤️❤️❤️❤️❤️

  • @altafmehmood1953
    @altafmehmood1953 4 года назад +1

    💖💞💓

  • @abdulkarimmughalmughal1543
    @abdulkarimmughalmughal1543 3 года назад +2

    Deen ka khadem quran ka wasef ashraf asef ashraf asef

  • @alisalman.sa243
    @alisalman.sa243 4 года назад +2

    MashaAllah...Dislike karne wala Rafzi (Khinzeer)

  • @Alitalha966
    @Alitalha966 11 месяцев назад

    Shahid imran jalali ka no cahiye sahab ka

  • @ibn_bashir
    @ibn_bashir 4 года назад

    Ye kn se book hii g plz name send kr do jalali sahb se poch ke ....

    • @qamarali1153
      @qamarali1153 3 года назад +2

      جلالی صاحب نے خود سے گھڑی ہے

  • @globalviewstv896
    @globalviewstv896 4 года назад

    Jafar sadiq mam nhe that. Bto wo kis chez ka imam tha ?

  • @riyazahmadkhan7118
    @riyazahmadkhan7118 9 месяцев назад

    रियाज अहमद खान

  • @QariImtiazHussainAsad
    @QariImtiazHussainAsad 3 года назад

    امام محمد باقر علیہ السلام کی نگاہ میں حضرت ابو بکر صدیق کا مقام
    ruclips.net/video/kbMSEbb3WHI/видео.html

  • @mustansarmahmoodmustansarm5532
    @mustansarmahmoodmustansarm5532 2 года назад

    tajdare khatam e nabuwat. nidabaad

  • @grandbazaar7429
    @grandbazaar7429 3 года назад

    K

  • @abduljalilfarooqi7368
    @abduljalilfarooqi7368 2 года назад

    یہ کبھی بھی آپ کے مناظرہ کا چیلنج قبول نہیں کریں گے انشاءاللہ

  • @khalidao1982
    @khalidao1982 9 месяцев назад

    nasbi mulon tumhare liya Nabi pak s.a.w se jhot mansob karna asan hai to Mola jaffar sadiq s.a se jhot mansob karna kon sa mushkol nasbi

  • @gowharwani7802
    @gowharwani7802 3 года назад

    P0

  • @abuzarroyalabbasi
    @abuzarroyalabbasi Год назад

    Imam जाफर सादिक अपने दादा हज़रत अली को siddiq-e-akbar kehte hai और तुमने झूठा byaan kiya

  • @HM-th7qm
    @HM-th7qm 2 года назад +2

    I'm sunni Muslim
    Molvi sahab ap par Allah pak ki laaaaaaaaanaaaaaaaat hoo
    Ap jhoot bolte ho mola Ali ki dushmani m,,

  • @abuzarroyalabbasi
    @abuzarroyalabbasi Год назад

    सारा ब्यान jhoota है

  • @HM-th7qm
    @HM-th7qm 2 года назад +2

    I'm sunni Muslim
    Molvi sahab hazrat Abu bakar, mola Ali ki joti k laik bi ni hn,, Abu bakar wo hn jo bibi paak Fatima SA ka haq fatak cheen liya tha Abu bakar wo h jis ne bibi paak Fatima SA ko bola k ap jhoot bolti hn,,,,
    Laaanaat

  • @HaQ-v9p
    @HaQ-v9p 3 года назад +1

    Jhootu pr Allah ki lanat...

  • @guriya_920
    @guriya_920 2 года назад

    Nasha ma ho molvi

  • @hassanabbas8099
    @hassanabbas8099 4 года назад

    Bouns molvi

  • @mdjabir9127
    @mdjabir9127 Месяц назад

    Syeda Fatima Zahra ka ghar jalane vala moula ali se afzal kaise ho gya

  • @mdjabir9127
    @mdjabir9127 Месяц назад

    Huzur ka janaza 3 Din pda rha aur sakeefa me meeting krne vala sabse afzal kaise ho gya

  • @mdjabir9127
    @mdjabir9127 Месяц назад

    Jhooti khani mat sunao moula ali bade khuda bade nabhi sabse afzal hai, gadeer me man kunto moula kiske liye bola tha

  • @MuhammadRizwan-xh3zq
    @MuhammadRizwan-xh3zq 3 года назад +2

    ماشااللہ

  • @ejazqaiser7488
    @ejazqaiser7488 3 года назад +2

    ماشاء اللہ ❣️

  • @abdulkarimmughalmughal1543
    @abdulkarimmughalmughal1543 3 года назад +2

    Masha allah

    • @MDFaruk-ws8hd
      @MDFaruk-ws8hd 2 года назад

      امام جلالی صاحب سلامت رھو

  • @MdDilfaraz95
    @MdDilfaraz95 3 месяца назад

    ❤❤❤❤

  • @Ayan.Writer901
    @Ayan.Writer901 4 года назад +6

    ماشاءاللہ

  • @aliaddasjalali6363
    @aliaddasjalali6363 3 года назад

    ماشاءاللہ

  • @sulemanraza147
    @sulemanraza147 8 месяцев назад

    ❤❤❤❤

  • @allamashahidhussainshaheed9424
    @allamashahidhussainshaheed9424 3 месяца назад

    ❤❤❤