إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ. لا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِ ٱلْعَلِيِّ ٱلْعَظِيمِ بہت اچھا ڈراما بنایا ھیں۔۔ ایکٹنگ بھی اچھی کی ہے۔ اللّٰه ہم سبکو ہدایت نصیب کرے۔۔ آمین
آپ نے قران پاک آدھی آیات یاد رکھی جو آپ کے عالم آدھی آیات پڑھ کر لوگون گمراھی کی طرف لے جاتے ھین۔ پوری آیات ترجمعہ ہے کہ علم غیب صرف مین رب کے پاس ھے اور مین رب جسے چاھتا ھون اسے علم غیب عطا کردیتا ھون نبی پیغمبر رسول اور صالحین کو بھی علم غیب عطا کرتا ھون۔ علم غیب کا مالک رب ھے اور باقیون کو عطاٸی علم غیب ھے۔ محکمہ موسمیات والے ایک مھینا پہلے بتا دیتے ھین 1999 مین ایک مھینہ پہلے سورج گرھن کا بتایا تھا کے ایران مین اس وقت پاکستان مین اس وقت اور انڈیا مین اس وقت دیکھا جاٸیگا۔ اور اسی وقت سورج گرھن ھوا تھا۔ کافی اللہ کے پیارے اس جھان فانی سے جانے کا وقت بھی بتادیتے ھین۔دیھ سوھو کے سید نے بتایا مین عمرہ پر جا رھا ھون واپسی نہین آٶنگا ۔اپنا جیرے کا جنازہ حویلی سے قبرستان مریدون نے اس جنازہ کو گھر سے قبرستان تک لے گٸے مرشد کے حکم پر تاکہ آپکو میرے جنازہ کا ثواب ملے۔ یو ٹیوب پر سرچ کرو سید عاشق علی شاہ جیلانی کا جیرے جنازہ آدھی حدیث آدھی قرآن کی آیات تلاوت کرکے اپنے مسلک والون گمراہ کرتے ہین کچھ عالم۔
Bhai jee Jo Allah wale hote hain Allah unhe apni rehmat se ishara deta Hai beshak woh Qadir hai Agr woh na chahe tu insaan kiya hai kuch bi nhi ❤ ap ko bat smaj a ge ho ge ❤
Dykho bhai 1 baat theeek ha k is itni choti c omer main itna ilam aur QURAAN PAAK aysy yaad kr lyna bht fakher kee baat ha lykin aaap ayseee video nh bnayyaa krro
میرے پیارے بھائی اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ ہمیں ہدایت عطا فرمائے آمین میرے پیارے منے بھائی آپ کی عمر کیا ھے میں نہیں جانتا با ت اگر ناک کی ھو تو مثال کان کی نہیں دی جا تی سب کچھ چھوڑو صرف اپنے اندر کے فطری عالم جس میں ودیعت جو صرف حق ہی بیان کرتا ھے پوپھ کر بتاو کیا آ پ ٹھیک کر رہے ہو۔ کیونکہ حق اور باطل کبھی اکھٹے نہیں ھوتے جیسے پانی میں اتر نا اور پا نی کے اندر داخل ھو نا جیسے پانی پر پانی سے پانی لیکھنا او پیارے ننے منے بھائی اندر کا کبھی چھوٹ نہیں بولتا کبھی وجدان میں جاؤ تو پوچھ کے ہم ن سمجھوں ضرور بتانا اللہ تعالیٰ تمہیں حق بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اور تم پر تمہارے اھلو عیال ہدایت والی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے آمین
جی اسلام علیکم جی دیان بھائی کیا حال ہے میری جان ٹھیک ہوں نہ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ اسلام کسی کی بھی کنڑ نہیں لکھنے دیتا آپ تو پھر بھی علی کو ماننے والے ہو بہت خوب بہت خوب بہت خوب جناب کیا بات ہے جناب کیا بات ہے دیان بھائی پھیرہ دیتے رہنا
غیب کا علم صدف اللہ پاک کے پاس ھے۔ اللہ پاک اپنے قرآن پاک مین فرماتا ہے مین اللہ جس چاھون علم غیب عطا کرتا ھون اپنے نبی پیغمبر رسول اور صالحین کو بھی علم غیب عطا کرتا ہون
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس گھر میں فرشتے نہیں داخل ہوتے جس میں کتا اور تصویر ہو“ ۱؎۔ [سنن ابن ماجه/كتاب اللباس/حدیث: 3649]
Nahi bhai kaano me pin lgaya hua he jo k ek mice se connect hen jab camere k piche se ek banda mice me batat he is k kan me awaz jati hen connection k zarye k konsa glas htaya tha
Ye me bi ker Sakta hu. This is a trick game in which an other person is also required . He would never be able to tell if he is not accompanied with his helper
MASHA ALLAH alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah iss bachee ko ALLAH Pak salamet rakhe aur logu ki aur shatan see ALLAH Pak bachaae
Subhan Allah diyan Bhai Allah pak ap KO buri nazron sy mehfoz rakhy Allah ap Ke sehat or ilam men mazeed izafa farmay Amen plz diyan Bhai mery liy duwa kr den men boht pary shan hun Karo bar ke waja sy mery rishta dar nikah k liy tazi ni ho rahy Muhabt NY kisi kam ka ni chora plz duwa kr den mera Nam mehmood Raza ha mujhy Hashim be kehty hain men khanewal ka rehny wala hun bahawpur k rishta DAr hain
انشاء اللہ تعالی کشمیر سے لے کر فلسطین تک دنیا کے ہر ایک قوم پکارے گی لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم۔۔۔۔۔۔انشاءاللہ دین غالب آئے گا اور حق کی فتح ہوگی تحریک لبیک پاکستان اینڈ آزاد جموں و کشمیر
ادیان صاحب ہمارا مشورہ ہے کہ آپ اپنے انٹر نیٹ سے دور رہیں . جب تک آپ جوان نہیں ہو جاتے . اور خوشامدی لوگوں سے الگ ہو جائیں . اگر آپ دنیا و آخرت میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں . اور اپنے ماں باپ کا نام روشن کرنا چاہتے ہیں . یہ آپ کے ساتھی آپ کو زلیل خوار. کر چہوڑین گے اور اللہُ تعالیٰ اور رسول پاک سے دور کر دیں گے . اپنی عیاشیاں اور شہرت حاصل کرنے کے لیے .
Jothay Aur munafiq ka Sath daynay wala b utna hi gunahgaa hai In jahilon nay Jo yah kartab kia saf pata chall raha hai k pehlay say hi plan tha sab Kuch. Loogon ko aur baywaqoof na banain Allah azj say mafi mangain
آپکی ویڈیو میں میوزک ہے پیر صاحب منع نہیں کرتے آپ آپنے مریدوں کو ۔۔ اور تقریر ایک فن ہے کوئی بھی سیکھتا ہے وہ کرلیتا ہے بات معیار کی ہونی چاہیے جس کی کتابوں پر نظر ہو
اسلام علیکم دیان بھائی کیا بات ہے اللّه پاک آپ کو سلامت رکھے اور ہاں کچھ دن pahely آپ ویڈیو بناتے تھے comends کی میرا بھی comens کا جواب دیا تھا میری شادی ہوگی ہے آپ کی دعأ سے اور میری سسٹر کے لیے کوئی رشتہ مل جاۓ اور اللّه پاک میری روزی میں برکت ڈالے اللّه حافظ دیان
زبردست کیا بہترین ڈرامہ بازی کی ہے بچے نے
حق خطیب کے بعد اگلا نمبر اسی کا ہے
اس کا نہیں تیرے باپ کا ہے پاگل بے وقوفوں والی حرکت ہے
Insha Allah
In sha Allah
Pride of purformince actor 😂 nikka pir 😂 wrong number
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.
لا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِ ٱلْعَلِيِّ ٱلْعَظِيمِ
بہت اچھا ڈراما بنایا ھیں۔۔ ایکٹنگ بھی اچھی کی ہے۔
اللّٰه ہم سبکو ہدایت نصیب کرے۔۔ آمین
You are right😂
Sb mily hwy hn darmy Bazi h iqrarul Hassan Bhai sy mulkat Karni chaye choty peer ko
پیر ھو شعبدے باز ھو کرامت دکھا کر کیا ظاہر کرنا چاہتے ہیں وہ لوگ جو ظاہر باطن کے مالک ہیں وہ خود کو ظاہر نہیں کرتے تو یہ کیا ہے
یہ بہت کمال کا بچہ ہے لیکن اسے غلط کاموں پر لگایا جا رہا ہے۔ اللہ پاک ان سب کو ہدایت دے۔ اور ہمیں بھی۔
Allah is bachay ko hidayat day amen
Allah is shetan ky sher sy hmari hifazet kary
Iqrar ul hassan ka aik round yahan bhi hona chahie.
پیار ے بھای غیب کی طاقت صرف اور الله کریم کے پاس ھے لوگوں کو آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ھو الله هدایت دے
آپ نے قران پاک آدھی آیات یاد رکھی جو آپ کے عالم آدھی آیات پڑھ کر لوگون گمراھی کی طرف لے جاتے ھین۔ پوری آیات ترجمعہ ہے کہ علم غیب صرف مین رب کے پاس ھے اور مین رب جسے چاھتا ھون اسے علم غیب عطا کردیتا ھون نبی پیغمبر رسول اور صالحین کو بھی علم غیب عطا کرتا ھون۔ علم غیب کا مالک رب ھے اور باقیون کو عطاٸی علم غیب ھے۔ محکمہ موسمیات والے ایک مھینا پہلے بتا دیتے ھین 1999 مین ایک مھینہ پہلے سورج گرھن کا بتایا تھا کے ایران مین اس وقت پاکستان مین اس وقت اور انڈیا مین اس وقت دیکھا جاٸیگا۔ اور اسی وقت سورج گرھن ھوا تھا۔ کافی اللہ کے پیارے اس جھان فانی سے جانے کا وقت بھی بتادیتے ھین۔دیھ سوھو کے سید نے بتایا مین عمرہ پر جا رھا ھون واپسی نہین آٶنگا ۔اپنا جیرے کا جنازہ حویلی سے قبرستان مریدون نے اس جنازہ کو گھر سے قبرستان تک لے گٸے مرشد کے حکم پر تاکہ آپکو میرے جنازہ کا ثواب ملے۔ یو ٹیوب پر سرچ کرو سید عاشق علی شاہ جیلانی کا جیرے جنازہ آدھی حدیث آدھی قرآن کی آیات تلاوت کرکے اپنے مسلک والون گمراہ کرتے ہین کچھ عالم۔
Bhai jee Jo Allah wale hote hain Allah unhe apni rehmat se ishara deta Hai beshak woh Qadir hai Agr woh na chahe tu insaan kiya hai kuch bi nhi ❤ ap ko bat smaj a ge ho ge ❤
پاگل ۔۔ یہ گیم ھے غیب کا دعوا نہیں ھے ۔۔ عقل دی ھے خدا نے تو کوٸی بات سوچ سمجھ کر بھی کرلیا کرو ۔۔
Yeh to jahil he bhai
Kya Tamasha laga rakha hai aap logon ne
اللّٰہ تعالٰی ان لوگوں کو ھدایت دیں ۔تاکہ اور لوگوں کو گمراہ نہ کریی
Sab drame baz hain. Allah hadait de. Aameen.
اچھا ڈرامہ ہے
ماشاء اللہ بھوت خوب ڈراما ہے
Zaber10 drama laga raka hay bachay our in jahelo nay
بہت اچھا ڈرامہ کیاگیا ہے 😂😢😂😢😂
دنیا میں سے بہت ڈرامے ہوئیں ہیں
Kya drama kia he....kmal, bs Allah hdayat de...is bacchhe ko b , hahaha wrna Ali Mirza k students k sth b is trha ka game hojaye ek br😂😅
Dykho bhai 1 baat theeek ha k is itni choti c omer main itna ilam aur QURAAN PAAK aysy yaad kr lyna bht fakher kee baat ha lykin aaap ayseee video nh bnayyaa krro
میرے پیارے بھائی اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ ہمیں ہدایت عطا فرمائے آمین میرے پیارے منے بھائی آپ کی عمر کیا ھے میں نہیں جانتا با ت اگر ناک کی ھو تو مثال کان کی نہیں دی جا تی سب کچھ چھوڑو صرف اپنے اندر کے فطری عالم جس میں ودیعت جو صرف حق ہی بیان کرتا ھے پوپھ کر بتاو کیا آ پ ٹھیک کر رہے ہو۔ کیونکہ حق اور باطل کبھی اکھٹے نہیں ھوتے جیسے پانی میں اتر نا اور پا نی کے اندر داخل ھو نا جیسے پانی پر پانی سے پانی لیکھنا او پیارے ننے منے بھائی اندر کا کبھی چھوٹ نہیں بولتا کبھی وجدان میں جاؤ تو پوچھ کے ہم ن سمجھوں ضرور بتانا اللہ تعالیٰ تمہیں حق بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اور تم پر تمہارے اھلو عیال ہدایت والی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے آمین
Bhut achy
جی اسلام علیکم جی دیان بھائی کیا حال ہے میری جان ٹھیک ہوں نہ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ اسلام کسی کی بھی کنڑ نہیں لکھنے دیتا آپ تو پھر بھی علی کو ماننے والے ہو بہت خوب بہت خوب بہت خوب جناب کیا بات ہے جناب کیا بات ہے دیان بھائی پھیرہ دیتے رہنا
😂😂😂😂😂
غیب کا علم صدف اللہ پاک کے پاس ھے۔ اللہ پاک اپنے قرآن پاک مین فرماتا ہے مین اللہ جس چاھون علم غیب عطا کرتا ھون اپنے نبی پیغمبر رسول اور صالحین کو بھی علم غیب عطا کرتا ہون
Johthy kutty
Beshak...Allah inn jahil logoun se bachaye ameen
Yeah log fitna Hyen khod ko an Sy mehfooz rekhain
@@programinerI agree with you
@@usamakhan-kt2xtbe shk
Khub pagal bana rahe ho awam ko .
Allha hi pochyga insa
total scripted drama
pre planing
MashAllah👌
❤بچے کو ٹیلی پیتھی کا علم بھی ھے ماشاءاللہ ❤
لننننن ہے جاھل بھین چودو
کیمرہ سب بتا رہا ھے
Bahut badiya karobar h 😢😢😢😢😢 lage Raho jali peer banane m bahut kamaoge 😅😅😅😅😅😅
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ اپنے نیک بندوں کے صدقے میری بیٹی کو چلنےبولنے اور صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم ض
Aameen
Ameen
Allah Karim apni rehmat Karen
TAMASHA 😂😂😂😂
Idar b iqrar bhai ka ana zarorii hy ak dafa hi bass ana para ga😅😅😅😅
fake , just simple tricks
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ کیا بات بھاٸ دایان
Allah Hidayat dy har Shar se bachai
محمد دیان کاظم کو مفتی عالم حافظ ضرور بنائیں
جو بچے ماشاءاللہ ایسے ذہین ہوتے ہیں تو انہیں لازمی علم دین سکھانا چاہئے
بے شک ۔۔ ماشاءاللہ
Diyan kazim sb asloaleakim sir ji hamrea paas easea 13 insaan hean jin ki batni ankh khuli hui hea shukaya dunyan ki koi bi cheez chupi hui nahi hea
Ye Haqiqat Baat Hai Kya
Allah is bachay ko hidyat dy Ameen
Good
Pihla sa planing kia ha
O nice
Mashallah
Darma no 51
حقیقت میں گھر سے مراد دل ہے یعنی جس دل میں غیراللہ کی تصویر ہو اس دل میں کبھی رحمت کے فرشتے داخل نہیں ہوتے
سارے ڈرامے باز اکٹھے ہو گئے ہیں 😂😂😂
Allah k wali ya Kam karty han
Bismillah salam ap ko❤❤❤
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”اس گھر میں فرشتے نہیں داخل ہوتے جس میں کتا اور تصویر ہو“
۱؎۔ [سنن ابن ماجه/كتاب اللباس/حدیث: 3649]
Right
یار کیا کر رہے ہو ہم کیا کرنے کے لیے آئے ہیں دنیا میں اور کیا کر رہے ہیں ۔ محسوس نہیں فرمانا جی بس سمجھ لینا جی
Allah in namoone se tamam musalmano ki hifazat farmaye
Sath wale sab is k apne admi hain pehle bta dety hain k is bar ye wala glass uthana hai
B bilkul
Nahi bhai kaano me pin lgaya hua he jo k ek mice se connect hen jab camere k piche se ek banda mice me batat he is k kan me awaz jati hen connection k zarye k konsa glas htaya tha
@@RiddleUp2648 Right
Dunya k jahil tareen aur bad naseeb log Jo allah pak k Siwa sab par eman le aty hen 😢😢
O jahel ka bacha Allah ki bad unk malaeikoon pkitaboon p our Rasooloon p Iman Laia k Nahin khud jahel our dosroon ko Deen sikhane aia hai
MashaAllah editing thori or achi kr lety Bhai 😂
Ye me bi ker Sakta hu. This is a trick game in which an other person is also required . He would never be able to tell if he is not accompanied with his helper
Kaese
Rong number
بہت آسان گیم ہے ۔ ویڈیو ریکارڈ کرنے سے پہلے بتا دو اورپھر ویڈیو بنا لو۔۔۔بس چھوٹا سے یادداشت کا امتحان 😂😂😂
Right
Sb planing h
Yes
Y u spread drama
Ya kya haa😂😂😂😂 ini jahlat
Good
MASHA ALLAH alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah iss bachee ko ALLAH Pak salamet rakhe aur logu ki aur shatan see ALLAH Pak bachaae
Right,ap koi khuda Tu ni han Bhai.
افسوس ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Diyan Bhai ya Mera Abu ka nmbr h lakin ma AP ki sari videos dekhti hn you are very cute 🥰 AP bhoat piyara hn Allah AP ko mazeed taraki da Ameen ❤
Kaya ya hafez ha koran ha
New doung
Allah ap say islam ka kam lay la😢😢😢
Is sy zyaza dajjal karteb dikhay ga
MashaAllah MashaAllah MashaAllah
A jaye ga kisi din Iqrar Hassan😂
Peer ko khasmier bejo 😂
اور میری بیوی ہاتھ پاؤں سے مزور ہے آپ دعأ کرے ٹھیک ہوجاۓ اللّه آپ کو سلامت رکھے
Had hogai hai Allah se Dua kren yeh kon hai
O pgl admi jis ny pada kia us sy dua kro
He is doing something which is impossible i think he is fraud guy but using religion thats not good
Jis ko tum log wali Allah sabit Karne Ki Koshish kar rhy ho is se behter to madari kar lety hen
یہ سب ایکٹنگ سکھائی ہوئی ہے اس کو غائب کا علم خدا ہی جانتا ہے غیب نبی بھی نہیں جانتا علاوہ معجزے کے
Phely btaya hwa usy
Jis ko Allah Tala ne choona us ko hum Kise Imtehan Le sakte hin Ojise age dikhraha hai is Tarah pechhe dekhta hai
یہ لوندا ہا
Subhan Allah diyan Bhai Allah pak ap KO buri nazron sy mehfoz rakhy Allah ap Ke sehat or ilam men mazeed izafa farmay Amen plz diyan Bhai mery liy duwa kr den men boht pary shan hun Karo bar ke waja sy mery rishta dar nikah k liy tazi ni ho rahy Muhabt NY kisi kam ka ni chora plz duwa kr den mera Nam mehmood Raza ha mujhy Hashim be kehty hain men khanewal ka rehny wala hun bahawpur k rishta DAr hain
9:02 او بھائی یہ شب پیسہ کمانے کے لیے کر رہے ہیں اس طرح کے کام تو ہم بھی کر
سکتے ہیں یہ محفلیں پیرو والی تو نہیں ہیں
یہ تو بچوں کا کھیل ہے
🕋🙏⭐💘Hi
Dayan khan love you
یہی گیم آپ کاش سید اقرار الحسن صاحب کے ساتھ کھیلتے
انشاء اللہ تعالی کشمیر سے لے کر فلسطین تک دنیا کے ہر ایک قوم پکارے گی لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم۔۔۔۔۔۔انشاءاللہ دین غالب آئے گا اور حق کی فتح ہوگی تحریک لبیک پاکستان اینڈ آزاد جموں و کشمیر
لبّیک لبّیک لبّیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ❤
Labaik ya rasoolallah
آپ لوگوں نے مرنا نہیں ہے کیا؟
اللّٰه کے سامنے اس طرح پیش ہوں گے کہ دنیا میں گمراہی پھیلاتے رہے تھے۔۔
اللّٰه سے ڈرو بھائیوں۔۔
Mash allah Allah nika peer ko slmt rakhy or imran bhi ko Hy sb ko Allah pk slmt rakhy Ameen 🕋🤲 Ameen
سنو مسلمانوں بھائیوں علم غیب صرف اللہ جانتا ہے 6 پارہ میں قرآن کریم کی آیات ۔قل انی عالمل غیب۔ کبھی قرآن کریم کو ترجمہ کے ساتھ پڑو
ادیان صاحب ہمارا مشورہ ہے کہ آپ اپنے انٹر نیٹ سے دور رہیں . جب تک آپ جوان نہیں ہو جاتے . اور خوشامدی لوگوں سے الگ ہو جائیں . اگر آپ دنیا و آخرت میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں . اور اپنے ماں باپ کا نام روشن کرنا چاہتے ہیں . یہ آپ کے ساتھی آپ کو زلیل خوار. کر چہوڑین گے اور اللہُ تعالیٰ اور رسول پاک سے دور کر دیں گے . اپنی عیاشیاں اور شہرت حاصل کرنے کے لیے .
Ilm gaib ke baat
لوگوں کو گمراہ مت کرو ایسے ایسے ڈراموں سے
Beghirat gumrah tumhare akabrin ne kia hai Jo Nabi Kareem s a w ki gustakhi ki hai our Allah ki gustakhi ki hai
Jothay Aur munafiq ka Sath daynay wala b utna hi gunahgaa hai
In jahilon nay Jo yah kartab kia saf pata chall raha hai k pehlay say hi plan tha sab Kuch.
Loogon ko aur baywaqoof na banain
Allah azj say mafi mangain
YRR mje ye btao es Bewakoof ko follow or support Kon krta hai es bachy ko to Islam k bare m bhi much nhi pta hai
Nikay peer k face k samnay LED TV laga hay jis per live video se back ground per har cheez pata lag jati hay
Ye peer actor h ky acting h😅😅😅😅
آپکی ویڈیو میں میوزک ہے پیر صاحب منع نہیں کرتے آپ آپنے مریدوں کو ۔۔
اور تقریر ایک فن ہے کوئی بھی سیکھتا ہے وہ کرلیتا ہے بات معیار کی ہونی چاہیے جس کی کتابوں پر نظر ہو
Ya phlay to ni bata k kay kay karna ha ya kon sa glass phlay uthana ha
اسلام علیکم دیان بھائی کیا بات ہے اللّه پاک آپ کو سلامت رکھے اور ہاں کچھ دن pahely آپ ویڈیو بناتے تھے comends کی میرا بھی comens کا جواب دیا تھا میری شادی ہوگی ہے آپ کی دعأ سے اور میری سسٹر کے لیے کوئی رشتہ مل جاۓ اور اللّه پاک میری روزی میں برکت ڈالے اللّه حافظ دیان
One minute silence for those who think its real
کیا ڈرامہ ہے سب ایک دوسرے کو دیکھ دیکھ کر ڈرامہ بول رہے ہو آپ لوگ خود ڈرامہ ہو آپکو کیا بل آتا ہے کوئی ڈرامہ ہو یا فلم ۔۔۔۔سلام دیان بھائی