احسن البیان مفسر: حافظ صلاح الدین یوسف سورۃ نمبر 39 الزمر آیت نمبر 31 أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ثُمَّ اِنَّكُمۡ يَوۡمَ الۡقِيٰمَةِ عِنۡدَ رَبِّكُمۡ تَخۡتَصِمُوۡنَ ۞ ترجمہ: پھر تم سب قیامت کے دن اپنے رب کے سامنے جھگڑو گے (1) ؏ تفسیر: 31۔ 1 یعنی اے پیغمبر ! آپ بھی اور آپ کے مخالف بھی، سب موت سے ہمکنار ہو کر اس دنیا سے ہمارے پاس آخرت میں آئیں گے۔ دنیا میں تو توحید اور شرک کا فیصلہ تمہارے درمیان نہیں ہوسکا اور تم اس بارے میں جھگڑتے ہی رہے لیکن یہاں میں اس کا فیصلہ کروں گا اور مخلص موحدین کو جنت میں اور مشرکین و جاحدین اور مکذبین کو جہنم میں داخل کروں گا۔
haa na. doosron ko yeh jaahil bol raha hai jese ke khud Aalim hai. afsos ke baat hai deen ko in logo ne karoobar ka zaryya bana diya hai. ALLAH HUM SAB KO HIDDAYAT DE.
ہر وقت ہر لمحے حاضر ناظر ذات صرف میرے اللہ تعالی کی ہے جو تمام مخلوقات کا خالق ہے رازق ہے مشکل کشا ہے حاجت روا ہے۔۔۔ ساری مخلوق اس کی محتاج ہے چاہے وہ رسول ہوں یا ہمارے محبوب نبی ہوں یا مولی علی ہوں۔۔۔ سب اس کے عابد ہیں وہ معبود ہے۔۔۔ سب ساجد ہیں وہ مسجود ہے۔۔۔
اللہ تعالیٰ کے پاک پیغمبر محمد مصطفی علیہ السلام حاضر ناظر نہیں ہیں اس کی سب سے بڑی دلیل یہ ہے کہ قرآن مجید میں مکی اور مدنی سورتیں ہے ۔۔یہ مکی اور مدنی سورتیں کیوں ہے؟؟ اس بات کی دلالت کرتا ہے کہ حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم جب مکہ میں ہوتے تب اسی وقت مدینہ منورہ میں نہیں ہوتے،اور جب مدینہ منورہ میں ہوتے تب مکہ میں نہیں ہوتے۔۔۔
@@ilyaskhan1595 Rai k daane wali hadith ka number bata sakta he koi??? Na reference number na kisi kitab ka naam bus ese hi hazir nazir sabit kar dia??? Or shetan se daleel q pakarte ho? Shetan to khoon ki tara rago me dorta he ye hadith me mojud he. Or shetan hazir nazir nahi he. Usko Allah ne mohlat di he sirf gumrah karne ki had tak insaano k mamlat me ghus sakta he
@@ilyaskhan1595 rohaani tor per b manne ki koi to daleel hogi ya bus shetan ko daleel banaya hua he??? Shetan zinda he usko qayamat tak k lye mohlat mili hui he jese dajjal ko Allah pak special powers dega to kia wo saari daleel Nabi Pak k lye maan loge??? Agar ye akeeda Nabi pak k lye he to phr saare nabi hazir nazir hue khaas Pyare Nabi q?? Sare nabio ko hazir nazir maano na bhai
جس جس کا ایمان ہے کہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم حاضر و ناظر نہیں۔ وہ التحیات (پوری طرح اپنے ایمان کو حاضر رکھ کر پڑھے ترجمہ کے ساتھ اس کو سمجھ آجائے گا) اگر دل کا نہ ہوا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ کوئی کچھ نہیں کر سکتا۔ آج لے ان کی پناہ آج مدد مانگ ان سے پھر نہ مانیں گے قیامت میں اگر مان گیا اعتراض کرنے والوں سے ایک سوال ہے اللّٰہ پاک نے سب سے پہلے کس چیڑ کو تخلیق فرما تھا پیر صاحب نے جو فرمایا ہے بالکل صحیح فرما ہے
فرشتے جو ہیں وہ نوری ہیں وہ اللہ تعالی نے نور سے پیدا کیے ہیں اور اس کا مالک بھی رب العالمین کی ذات ہے نہ کہ نبی پاک ہیں اور نبی پاک جو ہیں وہ انسان ہیں انسانوں میں سے وہ پیدا کیے گئے ہیں
@@nrcuteshayr786 Quran me waze ayat he k ay nabi farmado me tum jesa bashar hu or mujh pe wahi aati he. Surah Kahaf ki aakhri kuch ayat me he parh lo. Or agar phr b Nabi pak ko noor man rahe ho to baki nabi bashar the ya noor??? Tamam nabio ko bashar maano na bhai. Ye hazir nazir or noori hona to saare nabio k lye hona chahye warna kisi k lye nhi q k Allah ka kanoon badalta nhi he sbke lye ek jesa rehta he
حضور خاتم النبیین صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم بے شک حاضر و ناظر ہیں۔ حضور خاتم النبیین صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اپنے رَوضَۂ اَقْدَس میں رہ کر تمام جہان کو دیکھ رہے ہیں اور جب چاہیں جہاں چاہیں شریف لے جا سکتے ہیں اور اس کی دلیل بھی بالکل ہے اللّٰه پاک سورۂ احزاب آیت نمبر 45 اور 46 میں ارشاد فرماتا ہے: "یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ شَاهِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًا (45) وَّ دَاعِیًا اِلَى اللّٰهِ بِاِذْنِهٖ وَ سِرَاجًا مُّنِیْرًا (46)" ترجمۂ الایمان اے غیب کی خبریں بتانے والے (نبی) بے شک ہم نے تمہیں بھیجا حاضر ناظر اور خوشخبری دیتا اور ڈر سناتا۔ اور اللّٰه کی طرف اس کے حکم سے بلاتا او ر چمکا دینے والا آفتاب۔ اور حضرت عبداللّٰه بن عمر رَضِیَ اللّٰهُ عَنْہُمَا سے روایت ہے، تاجدارِ رسالت صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: اللّٰه تعالیٰ نے ساری دنیا میرے سامنے کر دی ہے، لِہٰذا میں ساری دنیا کو اور جو کچھ دنیا میں قیامت تک ہونے والا ہے سب کا سب یوں دیکھ رہا ہوں جیسے اس ہاتھ کی ہتھیلی کو دیکھ رہا ہوں۔ ( کنز العمال، کتاب الفضائل، الباب الاول فی فضائل سیدنا محمد صلی اللّٰهُ علیہ وسلم۔۔۔الخ، الفصل الثالث، ۶ / ۱۸۹، الحدیث: ۳۱۹۶۸، الجزء الحادی عشر) رَسُولُ اللّٰه صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے حاضر و ناظر ہونے سے متعلق تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لیے مفتی اٙحمد یار خاں نعیمی رَحْمَۃُ اللّٰهِ عَلَیْہِ کی کتاب ’’جاء الحق‘‘ اور اس مسئلے سے متعلق دیگر علماءِ اَہْلِ سُنَّت کی کتب کا مطالعہ فرمایا جائے۔
تم لوگو نے تو قرآن میں۔ بھی دنڈھی ماری ہوئی ہے شاہد کا ترجمہ اگر حاضر نظر کرنا تھا تو ہر جگہ حاضر نظر کرتے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کے آپ یو امت دوسری اُمتوں پے بھی شاہد ہے اس کا مطلب کے ہم بھی حاضر ناظر ہیں
Quran air ahadees ko Chor Kar mufti k fatwoon men Deen KO talash Karen tera muftie tujhe Mubarak meray Leya Allah Ka quran air Nabeel s a wa ke sunnat kafei hay
القرآن - سورۃ نمبر 33 الأحزاب آیت نمبر 45 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا النَّبِىُّ اِنَّاۤ اَرۡسَلۡنٰكَ شَاهِدًا وَّمُبَشِّرًا وَّنَذِيۡرًا ۞ ترجمہ: اے نبی ! بیشک ہم نے تمہیں ایسا بنا کر بھیجا ہے کہ تم گواہی دینے والے، خوشخبری سنانے والے اور خبردار کرنے والے ہو۔ Ye he sahi tarjuma apne jo tarjuma bataya he os me hazir nazir izafa kar ke likha he. Is ayat ki arbi ko gor se parhu kahi bhi hazir nazir nhi likha .
Dunia m jitny bhi beghamber aye hm sbko manty hai or hmara ye bhi iman h k Muhammad sallalaho alai wasslm ALLAH PAK k akhri nabi h is k bad ta qayamt koi nabi nhe aye ga..beshak wo nabi ha but bashar bhi hai or har bashar ko 1 din marna hai.farishty choon k aamaal likhty h to hazir hai tbhi to likh rahy hai iblees choon k insano ko gumrah kr raha hai or ta qayamt krta rahy ga to saaf zahir hai wo hazir hai to kr raha hai na agr wo mara hota to hazir nahe hota or jb hazir nhe hota saaf saaf bat hai k insano ko gumrah nhe krta or dunia me phir kisi qisam ka koi bhi gunah nhe hota..sb k sb phir jannati hoty phir saza or jaza ka concept hi nhe hota
ماشاءاللہ بہت ہی کمال کی ویڈیو بناتے ہیں اللہ پاک اپ کو کامیاب کرے اور ترقی بھی دے اور مجھے اپ سے ملنا ہے کوئی رابطے کے لیے کوئی نمبر وغیرہ یا گپ شپ کریں
حاضروناضر صرف اللہ تعالی کی ذات ہے ۔اسمیں کوٸی شک نہیں کہ نبی ورسول مُحَمَّد ﷺ دونوں جہانوں کے سردارہیں اللہ ﷻ کے بعدپیغمبرکامقام ومرتبہ سب سےبڑا ہے لیکن جہاں تک حاضروناضر کی بات ہے تووہ دوسری جہاں میں تو ہونگے لیکن ا فانی جہان سے آپ مُحَمَّد ﷺ نے پردہ فرمایا ہے۔باقی واللہ لعالم
@ghulammuhammadrazviofficia4340 fitrat se hat kar aapka akeeda he to daleel b aap pesh karege. Jb koi nabi hazir nazir or noori nhi he to Nabi pak kese iski daleel aap ne pesh karni he janab
@ghulammuhammadrazviofficia4340 iski daleel quran e pak main mojood hai bro .lekin nabi pak hazir nazir hain iski daleel na quran e pak main mojod h na hadees main.
قران و حدیث سے دلیل دو نہ کے ادھر اودھر سے ۔۔۔۔ جیسے ھمارے نبی نے خود کہا ہو کے میں ھر جگہ حاضر ناظر ہو یا اللہ تعالی نے فرمایا ہو آپ صللی علیہ و سلم ھر جگہ حاضر ناظر ہے ایسی دلیل دو ❤❤❤❤❤ صاحب
حضور خاتم النبیین صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم بے شک حاضر و ناظر ہیں۔ حضور خاتم النبیین صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اپنے رَوضَۂ اَقْدَس میں رہ کر تمام جہان کو دیکھ رہے ہیں اور جب چاہیں جہاں چاہیں شریف لے جا سکتے ہیں اور اس کی دلیل بھی بالکل ہے اللّٰه پاک سورۂ احزاب آیت نمبر 45 اور 46 میں ارشاد فرماتا ہے: "یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ شَاهِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًا (45) وَّ دَاعِیًا اِلَى اللّٰهِ بِاِذْنِهٖ وَ سِرَاجًا مُّنِیْرًا (46)" تٙرجٙمۂ الایمان اے غیب کی خبریں بتانے والے (نبی) بے شک ہم نے تمہیں بھیجا حاضر ناظر اور خوشخبری دیتا اور ڈر سناتا۔ اور اللّٰه کی طرف اس کے حکم سے بلاتا او ر چمکا دینے والا آفتاب۔ اور حضرت عبداللّٰه بن عمر رَضِیَ اللّٰهُ عَنْہُمَا سے روایت ہے، تاجدارِ رسالت صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: اللّٰه تعالیٰ نے ساری دنیا میرے سامنے کر دی ہے، لِہٰذا میں ساری دنیا کو اور جو کچھ دنیا میں قیامت تک ہونے والا ہے سب کا سب یوں دیکھ رہا ہوں جیسے اس ہاتھ کی ہتھیلی کو دیکھ رہا ہوں۔ ( کنز العمال، کتاب الفضائل، الباب الاول فی فضائل سیدنا محمد صلی اللّٰهُ علیہ وسلم۔۔۔الخ، الفصل الثالث، ۶ / ۱۸۹، الحدیث: ۳۱۹۶۸، الجزء الحادی عشر) رَسُولُ اللّٰه صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے حاضر و ناظر ہونے سے متعلق تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لیے مفتی اٙحمد یار خاں نعیمی رَحْمَۃُ اللّٰهِ عَلَیْہِ کی کتاب ’’جاء الحق‘‘ اور اس مسئلے سے متعلق دیگر علماءِ اَہْلِ سُنَّت کی کتب کا مطالعہ فرمائیں۔
حدیث کا حوالہ جس میں صراحتا مذکور ہو کہ حضور حاضرناظر ہیں جیسے ختمِ نبوت کے متعلق حدیث میں صراحتا مذکور ہے کیونکہ حضور کا حاضرناظر ماننا امرتعبدی(خلاف قیاس یعنی جو بات عقل میں نہ آئے جیسے وضوء ٹوٹنے کی صورت میں ہمارے لیے چار اعضاء کو دھونا فرض ہے حالانکہ وضوء چار اعضاء کے علاوہ جگہ سے ٹوٹتا ہے)نہیں ہے
القرآن - سورۃ نمبر 39 الزمر آیت نمبر 30 أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّكَ مَيِّتٌ وَّاِنَّهُمۡ مَّيِّتُوۡنَ ۞ ترجمہ: یقیناً خود آپ کو بھی موت آئے گی اور یہ سب بھی مرنے والے ہیں۔
Surat Aal-e-Imran: 3 | Ayat: 144 وَ مَا مُحَمَّدٌ اِلَّا رَسُوۡلٌ ۚ قَدۡ خَلَتۡ مِنۡ قَبۡلِہِ الرُّسُلُ ؕ اَفَا۠ئِنۡ مَّاتَ اَوۡ قُتِلَ انۡقَلَبۡتُمۡ عَلٰۤی اَعۡقَابِکُمۡ ؕ وَ مَنۡ یَّنۡقَلِبۡ عَلٰی عَقِبَیۡہِ فَلَنۡ یَّضُرَّ اللّٰہَ شَیۡئًا ؕ وَ سَیَجۡزِی اللّٰہُ الشّٰکِرِیۡنَ ﴿۱۴۴﴾ محمد اس کے سوا کچھ نہیں کہ بس ایک رسول ہیں ، ان سے پہلے اور رسول بھی گزر چکے ہیں ، پھر کیا اگر وہ مر جائیں یا قتل کر دیے جائیں تو تم لوگ الٹے پاؤں پھر جاؤ گے ؟ یاد رکھو! جو الٹا پھرے گا وہ اللہ کا کچھ نقصان نہ کرے گا ، البتہ جو اللہ کے شکر گزار بندے بن کر رہیں گے انھیں وہ اس کی جزا دے گا ۔ (103) Surat-uz-Zumur: 39 | Ayat: 30 اِنَّکَ مَیِّتٌ وَّ اِنَّہُمۡ مَّیِّتُوۡنَ ﴿۫۳۰﴾ ۔ ( اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ) تمہیں بھی مرنا ہے اور ان لوگوں کو بھی مرنا ہے (51) ۔
ہر نبی بشر ہوتا ہے بشر کی وفات ہوتی ہے لیکن کوئی فرشتہ نبی نہیں ہوتا جس کی وفات ہو جائے وہ کس طرح حاضر ناظر ہوسکتا ہے ہر نبی ایک وقت مقرر تک زندہ رہا اور توحید کا اعلان کرتا رہا اللہ کی کتاب کی طرف بلاتا رہا دوسری باطل علم سے منع کرتا رہا لیکن ہر دور کے لوگوں نے ان کا انکار کیا مختلف دلیلوں سے حق کی راہ کو نہ جانا اور گمراہ ہی رہے اپنا۔آپ صحی نہ کرسکے الله اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو قوم اپنی حالت نہیں بدلتی ۔
القرآن - سورۃ نمبر 28 القصص آیت نمبر 44 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَمَا كُنۡتَ بِجَانِبِ الۡغَرۡبِىِّ اِذۡ قَضَيۡنَاۤ اِلٰى مُوۡسَى الۡاَمۡرَ وَمَا كُنۡتَ مِنَ الشّٰهِدِيۡنَۙ ۞ ترجمہ: اور (اے پیغمبر) تم اس وقت (کوہ طور کی) مغربی جانب موجود نہیں تھے جب ہم نے موسیٰ کو احکام سپرد کیے تھے اور نہ تم ان لوگوں میں سے تھے جو اس کا مشاہدہ کر رہے ہوں۔
اسلام علیکم. بھائی حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت کے توکچھ علامت ھوتے ھیں ایک مشت داڑھی سر پہ ٹوپی پانچ وقت نماز باجماعت رمضان المبارک کے روز ے حج زکوٰۃ الغرض ساری زندگی سنت کے مطابق گزارنی ھیں
جب ہم جیسے انسان ناظر ہوسکتے ہیں تو میرا نبی کیوں نہیں آؤ قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ان اللہ سمیع بصیر اور قرآن ہی میں اللہ تعالیٰ فرماتا میں نے انسان کو سمیع بصیر بنایا
Quran o hadees me ager koi zikar na ho to aqal ka use kar sakte hain or aqal yahi kehti hai shetan hazir Nazir hosakta hai to nabi s.a.w.w bhi hazir Nazir hosakta hain baharhaal aisi behes se parhaiz Kiya jaye jiska koi faida nhi
Beahak hamare nabi Allah ke rasool hein magar jo wafat pa jai wo na hi sun sakta h na hi dekh sakta h beahak wo hamare payare mehboob hi hon bina asbaab ke sunne wali zat sirf Allah Rabulizat ki h
ماننے والوں اور نہ ماننے والوں کاادراک واستعداد اپنا اپنا ہے جو اللہ کو حاظر ناظر مانے اور اس کے نبی سے انکاری ہو اس نے ابھی کلمہ مکمل نہیں پڑھا کیونکہ وہ وجود ذات سے آگاہ ہی نہیں ۔وجود علمی بھی ہے ۔وجود معنوی بھی ہے ۔وجود ذہنی بھی ہے ۔وجود سماعتی بھی ہے۔وجود صوری بھی ہے۔اللہ جانے کہ کون کون کس وجود کا انکاری ہے ۔اور کون کس وجود کااثبات کرتا ہے بد بخت ہیں وہ لوگ جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کو پہچاننے اور آپ سے محبت کرنے کے بجائے آپ کی ذات کے جھگڑے چھیڑتے ہیں ۔نبی تو سارے زندہ ہیں بس جھگڑنے والے چند دن کی زندگی لائے تھے جھگڑوں میں گزار کرمر جائیں گے ۔غور کروکہ تم سے پہلے بھی جھگڑنے والے آئے تھے جھگڑتے ہوئے چلے گئے۔ مر گئے مردود نہ فاتحہ نہ درود زندہ دل وہ ہیں جو زندوں سے علم لیتے ہیں اور ان کی راہ پر چلتے ہیں اور مردے مردہ لوگوں سے علم لیتے ہیں اس پر جھگڑتے جھگڑ تے مر جاتے ہیں
Hazrat abu bakar siddique r.a ka arshad hai jo log Muhammad ki ibadat karte the yan karein ge to woh jan lein ke aj se Muhammad mar gaye aur jo log Allah ki ibadat krte the to eoh yeh jan lein ke Allah hamesha zinda hai aur use kabhi moot nahi ani
تم بہت بڑے ج***تمہیں معلوم نہیں حضور پاک کے لئے موت ائی تھی اور شیطان کے لیے موت نہیں ائی تو شیطان اس لیے حاضر و ناظر اور حضور کے بارے میں کوئی حدیث ہو تو بتا تو موت ائی
احسن البیان مفسر: حافظ صلاح الدین یوسف سورۃ نمبر 39 الزمر آیت نمبر 31 أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ثُمَّ اِنَّكُمۡ يَوۡمَ الۡقِيٰمَةِ عِنۡدَ رَبِّكُمۡ تَخۡتَصِمُوۡنَ ۞ ترجمہ: پھر تم سب قیامت کے دن اپنے رب کے سامنے جھگڑو گے (1) ؏ تفسیر: 31۔ 1 یعنی اے پیغمبر ! آپ بھی اور آپ کے مخالف بھی، سب موت سے ہمکنار ہو کر اس دنیا سے ہمارے پاس آخرت میں آئیں گے۔ دنیا میں تو توحید اور شرک کا فیصلہ تمہارے درمیان نہیں ہوسکا اور تم اس بارے میں جھگڑتے ہی رہے لیکن یہاں میں اس کا فیصلہ کروں گا اور مخلص موحدین کو جنت میں اور مشرکین و جاحدین اور مکذبین کو جہنم میں داخل کروں گا۔
اگر اسیا ہے تو پھر قرآن مجید میں ختمنبین کیوں ایا ظلیم اللہ کہ خوف کرو اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا عمر مبارک خدیث میں کیوں ہے اللہ تعالیٰ اپ کو ہدایت دے آمین یارب العالمین
حاضر وناظر صرف اور صرف اللہ رب العزت ہے.. اور کوئ بھی نہیں
حاضر و نازر صرف اللّٰہ تعالٰی کی ذاتِ ھے
Very true
احسن البیان
مفسر: حافظ صلاح الدین یوسف
سورۃ نمبر 39 الزمر
آیت نمبر 31
أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ثُمَّ اِنَّكُمۡ يَوۡمَ الۡقِيٰمَةِ عِنۡدَ رَبِّكُمۡ تَخۡتَصِمُوۡنَ ۞
ترجمہ:
پھر تم سب قیامت کے دن اپنے رب کے سامنے جھگڑو گے (1) ؏
تفسیر:
31۔ 1 یعنی اے پیغمبر ! آپ بھی اور آپ کے مخالف بھی، سب موت سے ہمکنار ہو کر اس دنیا سے ہمارے پاس آخرت میں آئیں گے۔ دنیا میں تو توحید اور شرک کا فیصلہ تمہارے درمیان نہیں ہوسکا اور تم اس بارے میں جھگڑتے ہی رہے لیکن یہاں میں اس کا فیصلہ کروں گا اور مخلص موحدین کو جنت میں اور مشرکین و جاحدین اور مکذبین کو جہنم میں داخل کروں گا۔
اس بچے کا عقیدہ ھی شرکیہ عقیدہ ھے الله تعالى اس بچے کو ہدایت دے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کو بھی شرک میں مبتلا کررہا ہے۔
haa na. doosron ko yeh jaahil bol raha hai jese ke khud Aalim hai. afsos ke baat hai deen ko in logo ne karoobar ka zaryya bana diya hai. ALLAH HUM SAB KO HIDDAYAT DE.
Ap apna Bara man socho baki sab ko choto
Ap log shirk sa bacha raho bakewn ki fiker choto
ہر وقت ہر لمحے حاضر ناظر ذات صرف میرے اللہ تعالی کی ہے جو تمام مخلوقات کا خالق ہے رازق ہے مشکل کشا ہے حاجت روا ہے۔۔۔ ساری مخلوق اس کی محتاج ہے چاہے وہ رسول ہوں یا ہمارے محبوب نبی ہوں یا مولی علی ہوں۔۔۔ سب اس کے عابد ہیں وہ معبود ہے۔۔۔ سب ساجد ہیں وہ مسجود ہے۔۔۔
اللہ تعالیٰ کے پاک پیغمبر محمد مصطفی علیہ السلام حاضر ناظر نہیں ہیں اس کی سب سے بڑی دلیل یہ ہے کہ قرآن مجید میں مکی اور مدنی سورتیں ہے ۔۔یہ مکی اور مدنی سورتیں کیوں ہے؟؟ اس بات کی دلالت کرتا ہے کہ حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم جب مکہ میں ہوتے تب اسی وقت مدینہ منورہ میں نہیں ہوتے،اور جب مدینہ منورہ میں ہوتے تب مکہ میں نہیں ہوتے۔۔۔
عقل کے اندھے ہم جسمانی طور پر نہیں روحانی طور پر مانتے ہیں
@@ilyaskhan1595 Rai k daane wali hadith ka number bata sakta he koi??? Na reference number na kisi kitab ka naam bus ese hi hazir nazir sabit kar dia??? Or shetan se daleel q pakarte ho? Shetan to khoon ki tara rago me dorta he ye hadith me mojud he. Or shetan hazir nazir nahi he. Usko Allah ne mohlat di he sirf gumrah karne ki had tak insaano k mamlat me ghus sakta he
@@ilyaskhan1595 rohaani tor per b manne ki koi to daleel hogi ya bus shetan ko daleel banaya hua he??? Shetan zinda he usko qayamat tak k lye mohlat mili hui he jese dajjal ko Allah pak special powers dega to kia wo saari daleel Nabi Pak k lye maan loge??? Agar ye akeeda Nabi pak k lye he to phr saare nabi hazir nazir hue khaas Pyare Nabi q?? Sare nabio ko hazir nazir maano na bhai
@@decentguy51g bilkul
G bht achi dleel h
میرے بھاٸ میرا عقیدہ یہ ہے ہم جو درود پاک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بھیجتے ہیں وہ فرشتے پہنچاتے ہیں
Right
وما ارسلناک الی رحمت اللعالمین
میں نے رسول اللہ کو عالمین کے لیے رحمت بنا کر بھیجا اگر دنیا میں رحمت ھے تو دنیا چلتی ہیں
اس رحمۃ سے مراد یہ دین ہے جو اللہ کی رحمۃ کا سبب بنتا ہے
wo Jahil nhi tha jo uth kr chala gya, wo samjhdar tha jo Jahilon ko chor kr bahar chala gya.
Right
Lanat ho tujh par or tere 7 jitne or log hai waha par bagerat insan
In ko ab kon batae k insan k sath ek jinn or ek farishta he.
سو فیصد صحیح. کہ وہ بندہ سمجھدار تھا جو ان جاہلون کے درمیان سے اٹھ کر چلا گیا
اگر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حاضر ناظر ہوتے تو ہر سورت کے ساتھ مکی مدنی دونوں شہر لگتے۔۔
😂
جس جس کا ایمان ہے کہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم حاضر و ناظر نہیں۔ وہ التحیات (پوری طرح اپنے ایمان کو حاضر رکھ کر پڑھے ترجمہ کے ساتھ اس کو سمجھ آجائے گا)
اگر دل کا نہ ہوا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ورنہ کوئی کچھ نہیں کر سکتا۔
آج لے ان کی پناہ آج مدد مانگ ان سے
پھر نہ مانیں گے قیامت میں اگر مان گیا
اعتراض کرنے والوں سے ایک سوال ہے
اللّٰہ پاک نے سب سے پہلے کس چیڑ کو تخلیق فرما تھا
پیر صاحب نے جو فرمایا ہے بالکل صحیح فرما ہے
فرشتے جو ہیں وہ نوری ہیں وہ اللہ تعالی نے نور سے پیدا کیے ہیں اور اس کا مالک بھی رب العالمین کی ذات ہے نہ کہ نبی پاک ہیں اور نبی پاک جو ہیں وہ انسان ہیں انسانوں میں سے وہ پیدا کیے گئے ہیں
Nabi pak insan ni hain noor hain
Tum nabi pak ko apny jaisa samjhty ho
Nabi bashar me se bashar hai bashar jesa bashar nahi samjhte ho kuchh
@@nrcuteshayr786 Quran me waze ayat he k ay nabi farmado me tum jesa bashar hu or mujh pe wahi aati he. Surah Kahaf ki aakhri kuch ayat me he parh lo. Or agar phr b Nabi pak ko noor man rahe ho to baki nabi bashar the ya noor??? Tamam nabio ko bashar maano na bhai. Ye hazir nazir or noori hona to saare nabio k lye hona chahye warna kisi k lye nhi q k Allah ka kanoon badalta nhi he sbke lye ek jesa rehta he
@@decentguy51 noor afzal hota hy ya bashr pehly iska jawab do???
میں انڈیا سے
ایسا لگتا ہے اس بچے کو ڈاکٹر کی ضرورت ہے 😂😂😢
BCHY OUR ISS K MAASTR KO BHI JO ISS K SATH HEN
I agree bro
Hahahahaha true
Bilkul boht shadeed zaroorat hai
اللہ تعالی عرش عظیم پر مستوی ہے اس کا علم ہر جگہ پر حاضر ہے
MashaAllah
Subhan Allah..
Masha Allah diyan Bhai Aap ne Kya khoob samjhaya Allah apko salamat rakhe
God knows best
اچھا جی
@@shazarshazar3503 ji
Is bachy py Allah ki khaso khas lant hai q k ek has hai jis ny deen main koi neaya amal ijad kia us ka tikana jahanum hai
Agr ye itna he alim hai to muj sy ese mozo py manazra kry live ajy
حضور خاتم النبیین صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم بے شک حاضر و ناظر ہیں۔ حضور خاتم النبیین صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اپنے رَوضَۂ اَقْدَس میں رہ کر تمام جہان کو دیکھ رہے ہیں اور جب چاہیں جہاں چاہیں شریف لے جا سکتے ہیں اور اس کی دلیل بھی بالکل ہے اللّٰه پاک سورۂ احزاب آیت نمبر 45 اور 46 میں ارشاد فرماتا ہے: "یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ شَاهِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًا (45) وَّ دَاعِیًا اِلَى اللّٰهِ بِاِذْنِهٖ وَ سِرَاجًا مُّنِیْرًا (46)" ترجمۂ الایمان اے غیب کی خبریں بتانے والے (نبی) بے شک ہم نے تمہیں بھیجا حاضر ناظر اور خوشخبری دیتا اور ڈر سناتا۔ اور اللّٰه کی طرف اس کے حکم سے بلاتا او ر چمکا دینے والا آفتاب۔ اور حضرت عبداللّٰه بن عمر رَضِیَ اللّٰهُ عَنْہُمَا سے روایت ہے، تاجدارِ رسالت صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: اللّٰه تعالیٰ نے ساری دنیا میرے سامنے کر دی ہے، لِہٰذا میں ساری دنیا کو اور جو کچھ دنیا میں قیامت تک ہونے والا ہے سب کا سب یوں دیکھ رہا ہوں جیسے اس ہاتھ کی ہتھیلی کو دیکھ رہا ہوں۔ ( کنز العمال، کتاب الفضائل، الباب الاول فی فضائل سیدنا محمد صلی اللّٰهُ علیہ وسلم۔۔۔الخ، الفصل الثالث، ۶ / ۱۸۹، الحدیث: ۳۱۹۶۸، الجزء الحادی عشر) رَسُولُ اللّٰه صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے حاضر و ناظر ہونے سے متعلق تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لیے مفتی اٙحمد یار خاں نعیمی رَحْمَۃُ اللّٰهِ عَلَیْہِ کی کتاب ’’جاء الحق‘‘ اور اس مسئلے سے متعلق دیگر علماءِ اَہْلِ سُنَّت کی کتب کا مطالعہ فرمایا جائے۔
تم لوگو نے تو قرآن میں۔ بھی دنڈھی ماری ہوئی ہے شاہد کا ترجمہ اگر حاضر نظر کرنا تھا تو ہر جگہ حاضر نظر کرتے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کے آپ یو امت دوسری اُمتوں پے بھی شاہد ہے اس کا مطلب کے ہم بھی حاضر ناظر ہیں
Quran air ahadees ko Chor Kar mufti k fatwoon men Deen KO talash Karen tera muftie tujhe Mubarak meray Leya Allah Ka quran air Nabeel s a wa ke sunnat kafei hay
القرآن - سورۃ نمبر 33 الأحزاب
آیت نمبر 45
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يٰۤـاَيُّهَا النَّبِىُّ اِنَّاۤ اَرۡسَلۡنٰكَ شَاهِدًا وَّمُبَشِّرًا وَّنَذِيۡرًا ۞
ترجمہ:
اے نبی ! بیشک ہم نے تمہیں ایسا بنا کر بھیجا ہے کہ تم گواہی دینے والے، خوشخبری سنانے والے اور خبردار کرنے والے ہو۔
Ye he sahi tarjuma apne jo tarjuma bataya he os me hazir nazir izafa kar ke likha he. Is ayat ki arbi ko gor se parhu kahi bhi hazir nazir nhi likha .
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
حاضر و ناظر صرف اللہ
کیا تو نا ظر نہیں ہے
Dunia m jitny bhi beghamber aye hm sbko manty hai or hmara ye bhi iman h k Muhammad sallalaho alai wasslm ALLAH PAK k akhri nabi h is k bad ta qayamt koi nabi nhe aye ga..beshak wo nabi ha but bashar bhi hai or har bashar ko 1 din marna hai.farishty choon k aamaal likhty h to hazir hai tbhi to likh rahy hai iblees choon k insano ko gumrah kr raha hai or ta qayamt krta rahy ga to saaf zahir hai wo hazir hai to kr raha hai na agr wo mara hota to hazir nahe hota or jb hazir nhe hota saaf saaf bat hai k insano ko gumrah nhe krta or dunia me phir kisi qisam ka koi bhi gunah nhe hota..sb k sb phir jannati hoty phir saza or jaza ka concept hi nhe hota
ماشاءاللہ بہت ہی کمال کی ویڈیو بناتے ہیں اللہ پاک اپ کو کامیاب کرے اور ترقی بھی دے اور مجھے اپ سے ملنا ہے کوئی رابطے کے لیے کوئی نمبر وغیرہ یا گپ شپ کریں
حاضروناضر صرف اللہ تعالی کی ذات ہے ۔اسمیں کوٸی شک نہیں کہ نبی ورسول مُحَمَّد ﷺ دونوں جہانوں کے سردارہیں اللہ ﷻ کے بعدپیغمبرکامقام ومرتبہ سب سےبڑا ہے لیکن جہاں تک حاضروناضر کی بات ہے تووہ دوسری جہاں میں تو ہونگے لیکن ا فانی جہان سے آپ مُحَمَّد ﷺ نے پردہ فرمایا ہے۔باقی واللہ لعالم
@ghulammuhammadrazviofficia4340 fitrat se hat kar aapka akeeda he to daleel b aap pesh karege. Jb koi nabi hazir nazir or noori nhi he to Nabi pak kese iski daleel aap ne pesh karni he janab
@ghulammuhammadrazviofficia4340 iski daleel quran e pak main mojood hai bro .lekin nabi pak hazir nazir hain iski daleel na quran e pak main mojod h na hadees main.
Very gud 👍
قران و حدیث سے دلیل دو نہ کے ادھر اودھر سے ۔۔۔۔ جیسے ھمارے نبی نے خود کہا ہو کے میں ھر جگہ حاضر ناظر ہو یا اللہ تعالی نے فرمایا ہو آپ صللی علیہ و سلم ھر جگہ حاضر ناظر ہے ایسی دلیل دو ❤❤❤❤❤ صاحب
حضور خاتم النبیین صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم بے شک حاضر و ناظر ہیں۔
حضور خاتم النبیین صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اپنے رَوضَۂ اَقْدَس میں رہ کر تمام جہان کو دیکھ رہے ہیں اور جب چاہیں جہاں چاہیں شریف لے جا سکتے ہیں اور اس کی دلیل بھی بالکل ہے اللّٰه پاک سورۂ احزاب آیت نمبر 45 اور 46 میں ارشاد فرماتا ہے: "یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ شَاهِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًا (45) وَّ دَاعِیًا اِلَى اللّٰهِ بِاِذْنِهٖ وَ سِرَاجًا مُّنِیْرًا (46)" تٙرجٙمۂ الایمان اے غیب کی خبریں بتانے والے (نبی) بے شک ہم نے تمہیں بھیجا حاضر ناظر اور خوشخبری دیتا اور ڈر سناتا۔ اور اللّٰه کی طرف اس کے حکم سے بلاتا او ر چمکا دینے والا آفتاب۔ اور حضرت عبداللّٰه بن عمر رَضِیَ اللّٰهُ عَنْہُمَا سے روایت ہے، تاجدارِ رسالت صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: اللّٰه تعالیٰ نے ساری دنیا میرے سامنے کر دی ہے، لِہٰذا میں ساری دنیا کو اور جو کچھ دنیا میں قیامت تک ہونے والا ہے سب کا سب یوں دیکھ رہا ہوں جیسے اس ہاتھ کی ہتھیلی کو دیکھ رہا ہوں۔ ( کنز العمال، کتاب الفضائل، الباب الاول فی فضائل سیدنا محمد صلی اللّٰهُ علیہ وسلم۔۔۔الخ، الفصل الثالث، ۶ / ۱۸۹، الحدیث: ۳۱۹۶۸، الجزء الحادی عشر) رَسُولُ اللّٰه صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے حاضر و ناظر ہونے سے متعلق تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لیے مفتی اٙحمد یار خاں نعیمی رَحْمَۃُ اللّٰهِ عَلَیْہِ کی کتاب ’’جاء الحق‘‘ اور اس مسئلے سے متعلق دیگر علماءِ اَہْلِ سُنَّت کی کتب کا مطالعہ فرمائیں۔
Jahil app ho
Tota
Mazaro k puja Karni wali mushrik jahi barile
Pet bharu jaali peer Quraan aur Hadees ki daleel do.Itna mantak lagakar Quraan hadees ko jhootla raha hai.Qayamat ke din sab pata chal jayega.
Oo ay ki ay Nika ,,,,kithon tiyar Kita jy ,,,
فرشتے سب کے الگ الگ ہیں نا کہ ایک فرشتہ سب کے لئے
ایسے شتونگڑوں سے بچے رہنے کے لئے ہی ہمیں اَعُوذُ بِالله مِنَ الشَّیطٰنِ الَّرجِیمِ
پڑھ لینا چاہئے۔
Mafi de Yara
❤🎉🎉🎉 ماشأءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ پیر صاحب ( دیان ) میری بیوی بیمار رہتی ھے دعا کریں صحت ھو جا ئے
دعا اللہ پاک سے آپ خود کریں۔ اللہ اور بندے کا چینل ڈائریکٹ ہے۔ بلکہ آپ اس نا سمجھ بچے کے لیے دعا کریں کہ اللہ اس کا عقیدہ درست کرے اور شرک سے بچائے
ہمارے دکان والے بھائ کی بات پر اشک نکلنے لگے الله اپکو سلامت رکھے
❤️❤️❤️
حدیث کا حوالہ جس میں صراحتا مذکور ہو کہ حضور حاضرناظر ہیں جیسے ختمِ نبوت کے متعلق حدیث میں صراحتا مذکور ہے کیونکہ حضور کا حاضرناظر ماننا امرتعبدی(خلاف قیاس یعنی جو بات عقل میں نہ آئے جیسے وضوء ٹوٹنے کی صورت میں ہمارے لیے چار اعضاء کو دھونا فرض ہے حالانکہ وضوء چار اعضاء کے علاوہ جگہ سے ٹوٹتا ہے)نہیں ہے
اللہ کا جو مرتبہ ہے وہی مرتبہ کسی اور کو دینا شرک ہے۔
چاہے وہ ہمارے نبی ہی کیوں نا ہو ہمارے نبی کا مرتبہ اللہ تعالیٰ کے بعد آتا ہے
Mein Syed Zada houn.
میری اس پیر کے دلائل سے دل مطمئن نہیں ہے۔ معزرت کے ساتھ
Hazar Nazar zaat sirf Allah ki ha jahal londa
القرآن - سورۃ نمبر 39 الزمر
آیت نمبر 30
أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّكَ مَيِّتٌ وَّاِنَّهُمۡ مَّيِّتُوۡنَ ۞
ترجمہ:
یقیناً خود آپ کو بھی موت آئے گی اور یہ سب بھی مرنے والے ہیں۔
ماشاءاللہ بہت اچھی بات کی اپ نے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allha subhan Allha Masha Allha Allha subhan Allha,
Gof knows best
सुबहान अल्लाह माशाअल्लाह सुबहान अल्लाह माशाअल्लाह सुबहान अल्लाह माशाअल्लाह सुबहान अल्लाह माशाअल्लाह सुबहान अल्लाह माशाअल्लाह सुबहान अल्लाह
❤️
❤🎉❤
sehzada per sb
Masha Allha subhan Allha,
Surat Aal-e-Imran: 3 | Ayat: 144
وَ مَا مُحَمَّدٌ اِلَّا رَسُوۡلٌ ۚ قَدۡ خَلَتۡ مِنۡ قَبۡلِہِ الرُّسُلُ ؕ اَفَا۠ئِنۡ مَّاتَ اَوۡ قُتِلَ انۡقَلَبۡتُمۡ عَلٰۤی اَعۡقَابِکُمۡ ؕ وَ مَنۡ یَّنۡقَلِبۡ عَلٰی عَقِبَیۡہِ فَلَنۡ یَّضُرَّ اللّٰہَ شَیۡئًا ؕ وَ سَیَجۡزِی اللّٰہُ الشّٰکِرِیۡنَ ﴿۱۴۴﴾
محمد اس کے سوا کچھ نہیں کہ بس ایک رسول ہیں ، ان سے پہلے اور رسول بھی گزر چکے ہیں ، پھر کیا اگر وہ مر جائیں یا قتل کر دیے جائیں تو تم لوگ الٹے پاؤں پھر جاؤ گے ؟ یاد رکھو! جو الٹا پھرے گا وہ اللہ کا کچھ نقصان نہ کرے گا ، البتہ جو اللہ کے شکر گزار بندے بن کر رہیں گے انھیں وہ اس کی جزا دے گا ۔ (103)
Surat-uz-Zumur: 39 | Ayat: 30
اِنَّکَ مَیِّتٌ وَّ اِنَّہُمۡ مَّیِّتُوۡنَ ﴿۫۳۰﴾
۔ ( اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ) تمہیں بھی مرنا ہے اور ان لوگوں کو بھی مرنا ہے (51) ۔
Too tera q kerte ho peer sa ...wo ap se age me older to tameez se to bat kero ....
ہر نبی بشر ہوتا ہے بشر کی وفات ہوتی ہے لیکن کوئی فرشتہ نبی نہیں ہوتا جس کی وفات ہو جائے وہ کس طرح حاضر ناظر ہوسکتا ہے ہر نبی ایک وقت مقرر تک زندہ رہا اور توحید کا اعلان کرتا رہا اللہ کی کتاب کی طرف بلاتا رہا دوسری باطل علم سے منع کرتا رہا لیکن ہر دور کے لوگوں نے ان کا انکار کیا مختلف دلیلوں سے حق کی راہ کو نہ جانا اور گمراہ ہی رہے اپنا۔آپ صحی نہ کرسکے الله اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو قوم اپنی حالت نہیں بدلتی ۔
❤❤❤💯💯💯👍👍👍
حضور نور اور بشر دونو ھے انبیاء کو موت ایک آن کے لیے آتی پھر اپنی سابقہ حالت ھوتے ھے
Jhail pir nabi saw ki misal shetan se dera hn
Kaha ki daleel kaha jhorh raha h?
Our beshak hazir wa nazir sirf r sirf allah ki zaat hai r kisi ki bhi nhi.
اللہ کے اوصاف نہ شیطان کےساتھ ھے اور رسول کے ساتھ
Labbaik Labbaik Labbaik Labbaik Labbaik Labbaik Labbaik Labbaik Labbaik Labbaik Labbaik Labbaik Labbaik ya Rasool ALLAH
Mashallah ji mashallah bahut
Abhay ya kis namonay ki video dakh li
Shaitan ko Allah nai qiyamat tak umer dhi thi. Lakin Nabi KO Nahi dhi thi
اللہ پاک کو حاضر ناظر جاننا کفر ہے
RUclips sai kamanay ka acha zarya banaya hai.
O Mashallah ❤❤❤❤ Zindabad Chotay Bhaiiiii ❤❤❤❤❤❤❤❤
القرآن - سورۃ نمبر 28 القصص
آیت نمبر 44
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَمَا كُنۡتَ بِجَانِبِ الۡغَرۡبِىِّ اِذۡ قَضَيۡنَاۤ اِلٰى مُوۡسَى الۡاَمۡرَ وَمَا كُنۡتَ مِنَ الشّٰهِدِيۡنَۙ ۞
ترجمہ:
اور (اے پیغمبر) تم اس وقت (کوہ طور کی) مغربی جانب موجود نہیں تھے جب ہم نے موسیٰ کو احکام سپرد کیے تھے اور نہ تم ان لوگوں میں سے تھے جو اس کا مشاہدہ کر رہے ہوں۔
Maslak E HAQ Ahlesunnat ZINDABAD
I love you Ali Bhai zaberdast I ❤❤
اسلام علیکم. بھائی حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت کے توکچھ علامت ھوتے ھیں ایک مشت داڑھی سر پہ ٹوپی پانچ وقت نماز باجماعت رمضان المبارک کے روز ے حج زکوٰۃ الغرض ساری زندگی سنت کے مطابق گزارنی ھیں
حدیث اس طرح سے ہے
إن الله عز وجل قد رفع لي الدنيا فأنا أنظر إليها.
1حدیث نہایت ہی ضعیف ہے،
بلکہ موضوع بتایا گیا ہے۔
جے اے ہوندا اے تے فیر اے کیوں نی ہوندا۔
Ye daleel ha is bay_peeray lugar peer ki
Sbhan allah
جب ہم جیسے انسان ناظر ہوسکتے ہیں تو میرا نبی کیوں نہیں آؤ قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ان اللہ سمیع بصیر اور قرآن ہی میں اللہ تعالیٰ فرماتا میں نے انسان کو سمیع بصیر بنایا
Har insan k satha Allah pak nay do fareshty insan k kadhey pay bethay hin wo serf ak bandy k pas hoty hin har jaga hazir nazir nh janb
O paji ay Siya
سبحان اللہ❤
اگرآپ کے آنکھوں کے سامنے ہیں اسکو کہتے ہیں حاضر آپ کے آنکھوں کے سامنے نہیں اسکو کہتے ہیں سامنے نہیں
Quran o hadees me ager koi zikar na ho to aqal ka use kar sakte hain or aqal yahi kehti hai shetan hazir Nazir hosakta hai to nabi s.a.w.w bhi hazir Nazir hosakta hain baharhaal aisi behes se parhaiz Kiya jaye jiska koi faida nhi
Beahak hamare nabi Allah ke rasool hein magar jo wafat pa jai wo na hi sun sakta h na hi dekh sakta h beahak wo hamare payare mehboob hi hon bina asbaab ke sunne wali zat sirf Allah Rabulizat ki h
BESHAK MERE HUZOOR AAQA SALLALAHU ALEHE WASALLAM HAZIR NAZIR HE YE HAM SUNNIYO KA AQIDA HE😊😊😊
Yahi aqida shirk hy peyaray bhi quran ka mutalia kro tarjuma k saath
In peeron aur molvion ko chorr do khud padho quran ko
@@isamatullah1998 lanat ho tum logo par jo nabi ko haziro Nazir nhi mante ho
ماننے والوں اور نہ ماننے والوں کاادراک واستعداد اپنا اپنا ہے جو اللہ کو حاظر ناظر مانے اور اس کے نبی سے انکاری ہو اس نے ابھی کلمہ مکمل نہیں پڑھا کیونکہ وہ وجود ذات سے آگاہ ہی نہیں ۔وجود علمی بھی ہے ۔وجود معنوی بھی ہے ۔وجود ذہنی بھی ہے ۔وجود سماعتی بھی ہے۔وجود صوری بھی ہے۔اللہ جانے کہ کون کون کس وجود کا انکاری ہے ۔اور کون کس وجود کااثبات کرتا ہے بد بخت ہیں وہ لوگ جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کو پہچاننے اور آپ سے محبت کرنے کے بجائے آپ کی ذات کے جھگڑے چھیڑتے ہیں ۔نبی تو سارے زندہ ہیں بس جھگڑنے والے چند دن کی زندگی لائے تھے جھگڑوں میں گزار کرمر جائیں گے ۔غور کروکہ تم سے پہلے بھی جھگڑنے والے آئے تھے جھگڑتے ہوئے چلے گئے۔ مر گئے مردود نہ فاتحہ نہ درود زندہ دل وہ ہیں جو زندوں سے علم لیتے ہیں اور ان کی راہ پر چلتے ہیں اور مردے مردہ لوگوں سے علم لیتے ہیں اس پر جھگڑتے جھگڑ تے مر جاتے ہیں
Har insan k sath alg alg farishtay hotay hen.
Tajdaar E Khatam E Nabbuwat ZINDABAD
Masha. Allah. Islam. Zindabad
Dukandar masah Allah qabil e samajdar aur Zahin bhi hai
inna lillahe wa inna elaihe rajioon
Hazir nazir sirf Allah ki zaat hai.
Mashallah Subhanallah aapki awaaz mein kya Kashish hai aap talim Hasil kahan kiye ho tanke Mein Bhi Apne bacchon Ko Vahi dakhila karao
In shaa Allah mere bete ko bhi vaha talim dena hai pata karo bhai
Bete bahut badiya uljha rakhe ho training badiya Mili h lagta h
واذ خاطبھم الجاھلون۔۔۔۔۔۔الاخر
Kmeena peer
ماشاءالله❤
Saamg k bat h
Hazrat abu bakar siddique r.a ka arshad hai jo log Muhammad ki ibadat karte the yan karein ge to woh jan lein ke aj se Muhammad mar gaye aur jo log Allah ki ibadat krte the to eoh yeh jan lein ke Allah hamesha zinda hai aur use kabhi moot nahi ani
بہت عمدہ جواب دیا آپ نے
تم بہت بڑے ج***تمہیں معلوم نہیں حضور پاک کے لئے موت ائی تھی اور شیطان کے لیے موت نہیں ائی تو شیطان اس لیے حاضر و ناظر اور حضور کے بارے میں کوئی حدیث ہو تو بتا تو موت ائی
احسن البیان
مفسر: حافظ صلاح الدین یوسف
سورۃ نمبر 39 الزمر
آیت نمبر 31
أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ثُمَّ اِنَّكُمۡ يَوۡمَ الۡقِيٰمَةِ عِنۡدَ رَبِّكُمۡ تَخۡتَصِمُوۡنَ ۞
ترجمہ:
پھر تم سب قیامت کے دن اپنے رب کے سامنے جھگڑو گے (1) ؏
تفسیر:
31۔ 1 یعنی اے پیغمبر ! آپ بھی اور آپ کے مخالف بھی، سب موت سے ہمکنار ہو کر اس دنیا سے ہمارے پاس آخرت میں آئیں گے۔ دنیا میں تو توحید اور شرک کا فیصلہ تمہارے درمیان نہیں ہوسکا اور تم اس بارے میں جھگڑتے ہی رہے لیکن یہاں میں اس کا فیصلہ کروں گا اور مخلص موحدین کو جنت میں اور مشرکین و جاحدین اور مکذبین کو جہنم میں داخل کروں گا۔
Allah ke rasol allah pak ke ghulam the or farmate the koi ibadat ke laiq nahi allah ke siwa
Mashallah very good👍
Jo banda quran ko ni manta wo Muslim ni hai
اگر اسیا ہے تو پھر قرآن مجید میں ختمنبین کیوں ایا ظلیم اللہ کہ خوف کرو اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا عمر مبارک خدیث میں کیوں ہے اللہ تعالیٰ اپ کو ہدایت دے آمین یارب العالمین
Muhammad Ali
hazir Nazir siraf Allah hay duniya ma nabi pak Thay hain nai duniya say chalay gay
Beshak beshak kr raha ha darama 😂
Na to frishty insaan Hyn .
Aur na he shytaan insaan Hy .
Es liy in dono ki misaal NABi pak k sath nhe di ja skti .
Is bachy ne SB ko owl bana rha Hy is BAAT pr award milna cheay kmal Hy is bachy ka
Ap se milna chahta hu masha ALLAH ALLAH pak ne apko ilm se nawaz ha❤
شیرک کیسے کہتے ہے ۔ . . . جواب ضرور دے
very handsome boy Love you really ❤
Aqalmamd hai wo insaan jo jahalt se drr k chlla jyeeee
Iblis ko Allah ne lambi Zindagi di ha or wo har jaga hazir nazir ni ha q k jaha quran pak para jata ha waha iblees ni a skta.