Ak Or Jahil Ko Munh Ki Khani Pri New Video Muhamad Diyan Kazim

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 26 ноя 2024

Комментарии • 2,9 тыс.

  • @aliakbar9848
    @aliakbar9848 8 месяцев назад +62

    ڈرامہ ۔۔۔ ساتھ میں اچھی اداکاری

  • @shabnamnadeem1122
    @shabnamnadeem1122 8 месяцев назад +76

    زبردست ڈرامہ ۔زبردست ایکٹنگ

  • @IqbalDehatiTVstory
    @IqbalDehatiTVstory 7 месяцев назад +19

    زبردست پرینک پہلے سے طے شدہ ڈرامہ

  • @lakhadinosoomro5061
    @lakhadinosoomro5061 9 месяцев назад +93

    بہت اچھا ڈرامہ

  • @quranteacheronlineacademy3854
    @quranteacheronlineacademy3854 9 месяцев назад +44

    ماشاء اللہ یہ بچہ ٹھیک پڑھ رہا ہے....
    لیکن یہ سب ملے ہوئے ہیں مشہور ہونے کے لیے

  • @Mhr_Abu_bakrvoice
    @Mhr_Abu_bakrvoice Год назад +216

    یہ سب آپس میں ملے ہوئے ہوتے اللہ تعالیٰ انکو ہدایت عطاء فرمائے
    لوگوں کو دھوکا دینا بھی تو جرم ہے

  • @rjranafarqan3349
    @rjranafarqan3349 Год назад +243

    حضور کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر کوئی پیر نہیں ہمارا اللہ پاک ہمیں دنیا کے فتنوں سے بچائے اور پیروں سے

  • @hamzashakir5211
    @hamzashakir5211 8 месяцев назад +23

    غضب ایکٹنگ یار

  • @MdJavedAnsari-lo7op
    @MdJavedAnsari-lo7op 4 месяца назад +10

    Pura palaning ke sath hai

  • @HaseebGohar-y4l
    @HaseebGohar-y4l 3 дня назад

    ❤❤❤ MashAllah very nice Diyan kazmi zindabad ❤❤❤❤

  • @BrightMind-fs4wx
    @BrightMind-fs4wx Год назад +98

    تاجدار ختم نبوت زندہ باد اللہ تعالی مسلمانوں کو ہر فتنے سے محفوظ رکھے آمین

  • @SafiullahKhan-x9s
    @SafiullahKhan-x9s 9 месяцев назад +56

    سندھ پنجاب میں ھر ھفتے میں ایک پیر یا پیرنی پیدا ھوتی ھے کے پی کے افغانستان میں کیوں نہیں پیدا ہوتے

    • @ZafarIqbal-xs5yw
      @ZafarIqbal-xs5yw 9 месяцев назад +2

      Sindh Punjab main Abhi bhi jahil loog rehty Hain is laiy😢 Allah Ham SB Ko sedha Rasta dekhait

    • @sobiav
      @sobiav 9 месяцев назад

      یہ کہہ رہا ہے میں پیر نہیں ہوں تمہارے جیسے بے وقوف پیر کہتے ہیں اور اس کے پاس علم تم سے زیادہ ہے نیک بھی ہے بال بھی اس کے سنت کے مطابق ہیں دم کرنے کے کسی کا پیر ہونا ضروری نہیں بس ہمیشہ بقواس ہی کرتے رہنا

    • @Sun_Shine_Farm
      @Sun_Shine_Farm 9 месяцев назад +2

      Duniya ki sabse gandi qaum hai isliye

    • @Babakepariwithkitchen
      @Babakepariwithkitchen 2 месяца назад

      Waha bahi ya point ke bat kare💯💞

    • @awantalking984
      @awantalking984 2 месяца назад +1

      Raw k agent tu bhi yaha

  • @crochet_and_cooking
    @crochet_and_cooking Год назад +270

    میرے حضور ﷺ کا ذکر مبارک ہمیشہ بلند رہے گا ❤

  • @abdullahrain1404
    @abdullahrain1404 9 месяцев назад +60

    یہ سب ڈرامہ ہے اپس میں ملے ہوئے ہیں

  • @worthliving5529
    @worthliving5529 9 месяцев назад +5

    Allah pak mehfooz rakhin aisy ajeeb ghreeb kisam kay peer o fakeeron say.
    Or inhan hadyat ata farmaye or seraat e mustaqeem par chlne ki tofeeq day .

  • @hafizabdussalam9078
    @hafizabdussalam9078 Год назад +21

    ماشاءاللہ بندے بھی پہلے سے تیار کیے ہوۓ ہیں

  • @gaussiasufiv1.7m15
    @gaussiasufiv1.7m15 Год назад +40

    سبحان اللہ 🌷ماشاء اللہ 💚 اللہ اکبر 🌹
    صلی اللہ علی حبیبِہ سیدنا و مولانا محمد و علٰی آل محمد 💚🌼💫🌷🌹👑🕋🌹🌼👑

  • @driverashraf4046
    @driverashraf4046 5 месяцев назад +5

    Mashallah
    Aisay hi sab ke sab peer benaqab Karo or naiki karo

  • @shabg5863
    @shabg5863 Год назад +53

    ہر تعریف الله پاک کے ۔ساتھ یہ بھی حوشی کی بات مالک جسے چاہئے نواز دے

    • @npfpak
      @npfpak Год назад +1

      Mashaallah 🇵🇰🤲

    • @BilalKhan-lq4um
      @BilalKhan-lq4um Год назад

      @@npfpak and

    • @JunaidKhan-vd8nx
      @JunaidKhan-vd8nx 9 месяцев назад

      Beshak Allah jab chahe Kisi ko nawazde.
      Lekin is bat ka ka ye matlb bilkul bhi nhi k Allah apko ab pir ka rutbey se nawazega.
      Kyun k nabi saw akhri peghum laey they Allah ka.
      Or un pr Allah ki akhri qitaab nazeel huyi.
      Or mere nabi ki haddiss Kafi he qayamat tak ye pir mureed jahilon k hi hote hen Jo Allah Rasool waley hote hen woh Allah k Siwa Kisi se umeed nahi rakhte Bhai

    • @MalokZaheer
      @MalokZaheer 8 месяцев назад

      Darma

  • @safdarabbas1938
    @safdarabbas1938 9 месяцев назад +12

    اللہ تعالی پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے جڑنے . اور بابو سے دستبرداری کی تمام مسلمانوں کو توفیق دے

  • @muhammadimtiaz6547
    @muhammadimtiaz6547 10 месяцев назад +14

    زبردست جزاک اللہ خیرا بھائی اللہ پاک سب کو ھدایت دے پاکستان کی عوام جہالت میں ڈوبی ہوئی ہے کوئی شک نہیں

  • @SajjadAli-ph2nd
    @SajjadAli-ph2nd 3 месяца назад +1

    جزاک اللہ خیر ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت پیارا ترجمہ کیا بچے نے

  • @alisajid4495
    @alisajid4495 8 месяцев назад +16

    یہ علم ہر مسلمان گھر میں ھے اس میں ولی اللہ ھونے کا کوئی ثبوت نہیں ھر مدرسہ میں سارے بچے یہ سب کچھ پڑھ سکتے ھیں اللہ پاک ان شرپسندوں کے لبادہ سے بچائے جو قرآن کریم کو کاروبار کے طور پر سناتے ھیں

  • @rajaasif4468
    @rajaasif4468 8 месяцев назад +4

    Koi bacha paeer nai bun sakta barha allah
    Se koi nahi jo mange allah se mango

  • @NizamdeenSumiya-og3td
    @NizamdeenSumiya-og3td 6 месяцев назад +3

    اللہ ہیدایت دی🎉

  • @TahseenJaved-jc3zc
    @TahseenJaved-jc3zc 4 месяца назад

    Brey mian brey mian chotey mian SUBHANALLAH. 😊

  • @raeesahmedsatti5368
    @raeesahmedsatti5368 Год назад +74

    This drama has been created with the help of full scripted.... so match was fixed....This is trail for upcoming Peer Launching activity......Any ways I must appreciate reciting 6 kalmas with translation.... MashaAllah, Subhan Allah

    • @raeesahmedsatti5368
      @raeesahmedsatti5368 Год назад +2

      @Afzaal.inayat7786 Brother 100 ....isk bad b 1 chota sa bacha kisi ny launch kiya tha ho skata hy ap ke nzar sy guzra ho.....sab jahleiyat hy

    • @MohallaAlitown
      @MohallaAlitown Год назад +2

      I agree😅😅

    • @TirmiziTechTrade
      @TirmiziTechTrade Год назад +3

      Bilkull sahi pehchana hai Aap logo ny, *Qiyamat ki Nishaniyo'n me sy Ek Nishami yeh b farmai gie hai log Quran ko farr farr bolay gay magar afsos K wo quran faqt un k halkoom sy oper hi ho ga dill me nahi, * baishak yeh wohi log hain

    • @abrauf2535
      @abrauf2535 Год назад

      تم ایک مہینہ میں بھی چھ کلمے ترجمے کے ساتھ تو کیا، صرف کلمے یاد نہیں کر سکتے۔ گندی سوچ گندی تربیت، گندا انسان ہے تو

    • @abrauf2535
      @abrauf2535 Год назад +1

      حسد کرنے والے اپنی ہی لگائی آگ میں خود جلتے ہیں، تم سب لوگ حاسِد ہو، جلتے رہے، جل جل کر مرتے رہو

  • @waqarhassan7461
    @waqarhassan7461 Год назад +6

    Khooob bhai bhoot achi acting ki ha 😅

  • @urbanaeem6544
    @urbanaeem6544 9 месяцев назад +8

    allha pak asy peeroon sy apni pnah dy ameen sumameen insallha

    • @sobiav
      @sobiav 9 месяцев назад

      جاہل اور کیا مرزا انجینئر جیسے پیر ہوتے ہیں جن کو قرآن بھی دیکھ کر پڑھنا نہیں آتا اس چھوٹے سے بچے نے 6 کلمہ اردو ترجمے کے ساتھ سناے جو شاید تم کو بھی نہیں آتے اور نہ اس انجینئر کو آتے ہوں اس کو تو دیکھ کر سہی پڑھنا نہیں آتا اللہ تم جیسوں کو ہدایت دے

  • @saghirahmed5678
    @saghirahmed5678 2 месяца назад +1

    Well done pir sahib

  • @khalidmahmood7313
    @khalidmahmood7313 8 месяцев назад

    Very very intelligent young hero mashallah salute to you. People should admire him.

  • @adnantariq1239
    @adnantariq1239 10 месяцев назад +8

    اس طرح کے ڈرامے تو ہم روز جھنگ بازار میں دیکھتے رہتے ہیں ۔۔۔۔
    کچھ نیا کریں بھائی صاحب ۔۔😄😄😄😄

  • @adeelhussain196al-ghaniaca6
    @adeelhussain196al-ghaniaca6 7 месяцев назад +7

    لوگ جو مرضی کہیں لیکن ایک بچے کی حیثیت سے دیکھا جائے تو دل خوش ہو گیا۔ اگر یہ اخلاقیات کو اور بہتر کر لیں تو یقیناً یہ اسلام کے ایک خوبصورت چہرے ہیں۔
    ماشاءاللہ ماشاءاللہ

    • @SaeedAhmad-jc5ty
      @SaeedAhmad-jc5ty 5 месяцев назад

      یہ بچہ نہیں یہ ڈرامہ باز ہے یہ کوئی پیر نہیں ہے اس نے عوام کو پاغل کیا ہوا ہے

  • @AbudabiDubai-ph2mp
    @AbudabiDubai-ph2mp 5 месяцев назад +4

    یا اللہ ہمارے پاکستان کے اوپر رحم فرما یا اللہ ایسے ڈونکی بابوں سے محفوظ فرما یا اللہ ہر مسلمان کو ہدایت نصیب فرما

  • @AdnanBaloch-we6yy
    @AdnanBaloch-we6yy 7 месяцев назад +2

    Jali peer hai ya

  • @asimstudio5555
    @asimstudio5555 9 месяцев назад +2

    Sab apna banday hai drama on live🎉🎉😂😢😢😢

  • @sufyanfitnessfun804
    @sufyanfitnessfun804 Год назад +60

    Who is proud to be Muslim ❤❤🕋🕋🥰💯💯🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @Tahzeeb99
    @Tahzeeb99 Год назад +12

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی اچھا بچہ ہے اللّٰہ تعالیٰ اسے نظر بد سے بچائے آمین ثم آمین اللہ تعالیٰ نیک بندوں کے صدقے میری بیٹی کو چلنےبولنے اور صحت تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم

    • @tips294
      @tips294 Год назад +1

      mashAllah bhut Acha bacha hy

    • @MazharAbbas-kb8sn
      @MazharAbbas-kb8sn Год назад

      Good

    • @MianUsama-pf4sy
      @MianUsama-pf4sy 8 месяцев назад

      قیامت کی نشانیاں، ہمیں ہمارا اللہ اور اسکا رسول صلی علیہ وآلہ وسلم کافی ہے

  • @RahilaShah-l5f
    @RahilaShah-l5f 10 месяцев назад +10

    Aj se man b peer hon

  • @adnaniqbal1214
    @adnaniqbal1214 8 месяцев назад

    subhanAllah yahy sahi kalmy suna raha hai or urdu meaning theek kiya

  • @sameerahmad5751
    @sameerahmad5751 5 месяцев назад +2

    Saab drama hai very good very good tention nai lena 🧐

  • @mzahoor1755
    @mzahoor1755 Год назад +39

    یار بھائیو کچھ غور کریں کوئی بھی انسان چھ کلمو کا ترجمہ سنا کر پیر تو نہیں بن جاتا اسی لیے خدا کا خوف کرے 🕋😭

  • @muhammadimtiaz6547
    @muhammadimtiaz6547 10 месяцев назад +28

    یہ سب ایک دوسرے کے ٹٹو ہیں ملے ہوئے ہیں اللہ ان لوگوں سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین

    • @visaways2538
      @visaways2538 9 месяцев назад +1

      😃

    • @wiwiwwkwkw5622
      @wiwiwwkwkw5622 9 месяцев назад +1

      ہاں جی

    • @shameemahmed4823
      @shameemahmed4823 9 месяцев назад +1

      😂😂😂
      ان کے لئے یہی الفاظ ٹھیک ہیں

    • @wasikhan3689
      @wasikhan3689 9 месяцев назад

      Jaan boojh k video lambi Krty Hain watching Time barhany k Liye. Isko Kehty Hain k kuti Chor se Mili Hui h. 😂😂😂😂

    • @kazmit.v3898
      @kazmit.v3898 9 месяцев назад

      یہ سب ملے ہوئے ہیں صرف ریٹنگ بڑھا رہے ہیں چینل کی ۔۔۔
      یہ سب ایک سکرپٹ کے ساتھ کام کرتے ہیں اور لوگوں کو ڈرامہ کر کے پاگل بناتے ہیں ۔۔۔۔

  • @ameenraza9609
    @ameenraza9609 Год назад +145

    6 کلمے پڑھ لے نے سے کوئی پیر تو نئی بن جاتا
    یزید نے تو قرآن پاک حفظ کیا تھا

    • @AkbarKamyana
      @AkbarKamyana Год назад

      Good yar

    • @aliminhas3208
      @aliminhas3208 Год назад +3

      Ameen raza
      تم خود کی فکر کرو اور سوچو تم کو کتنے کلمے آتے ہیں ترجمہ چھوڑو ۔۔۔۔ تنقید کرنے سے کوئی فرق ان کو نہیں پڑتا جس کو اللّه عزت عطاء کردے ۔۔۔۔ ہاں تم جیسوں کو ضرور پڑتا ہے جن کو کچھ بھی عطاء نہیں ہوا پھر بھی یزید کی طرح اپنی سوچ رکھتے ہیں

    • @mahermustansir5031
      @mahermustansir5031 Год назад +7

      awam ko bewqoof bna rahey sab mily hue hen

    • @saqibhussain2916
      @saqibhussain2916 Год назад +4

      اوہ بھائی صاحب یہ بچہ یے
      اس کو علم اللہ پاک نے دیا یے
      اس سے حسد کرنا گناہ ہے
      آپ کے گھر میں بھی لائق بچے ہوں گے اور یہ اچھی بات یے
      یزید کا کردار غلط تھا
      قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
      اسلام زندہ یوتا یے ہر کربلا کے بعد

    • @ahsanabbas2143
      @ahsanabbas2143 Год назад

      right ❤

  • @SajidAli-iw4sr
    @SajidAli-iw4sr 10 месяцев назад +13

    میرے نبی سا ہے کوئی نہیں
    تیرے بابے شے کوئی نہیں

    • @awantalking984
      @awantalking984 2 месяца назад

      خبیس کے بچے نبی پاک سے پہلے بابے تھے بابے سے مراد بزرگ اور پھر صحابہ کرام بابے تھے اور پھر اولیا اللہ بابے تھے اگر بابے نہ ہوتے تو آج اسلام نہ ہوتا اور حضرت آدم بھی بابے تھے تیرا باپ بھی بابا ہے اگرچے حضرت آدم سب کے باپ ہے مگر اب تو آپنے باپ کو بابا نہیں مانے گا تو حقیقت تو نہیں بدلے گی اس لیے مرتبہ تو حضرت آدم کا زیادہ ہے مگر تجھے پیدا کرنے میں تیرے باپ کا بھی ہاتھ ہے تو وہ بھی تیرے بابا ہوے اسی طرح ہم کہتے ہیں جس طرح تو بابے کے بغیر پیدا نہیں ہوا تیرا باپ تیرے لیے وسیلہ بنا حالانکہ اللہ پاک تجھے چاہتے تو بغیر باپ کے بھی پیدا کر دیتے پر ایک نظام ہے اسی طرح نبی پاک جیسا کوی نہیں پر دین کو پہنچانے کا زریعہ وسیلہ بابے بنے گویا نبی کے بعد بابے سب کچھ ہے ثابت تو خود کچھ نہیں خبیس ہے فہوم حدیث میں اس مسلمان کو گھٹیا ترین کہا گیا ہے جو دوسرے مسلمان کو حقیر سمجھے
      تیرا کھاے تیرے غلاموں سے الجھے عجب منکر ہیں کھانا غلانے والے یہ نجدی منافق ہے گندا ہے واللہ

  • @Hafizhussnain-gp2dq
    @Hafizhussnain-gp2dq 5 месяцев назад

    ❤❤ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت ❤❤

  • @MehmoodulHassan-xy1fk
    @MehmoodulHassan-xy1fk 9 месяцев назад

    Video dakhi MashaAllah God bless you

  • @habiburrehman7735
    @habiburrehman7735 Год назад +4

    ماشاءاللہ۔ دیان خان ژندہ باد ،،گال ساری سرکار دی اے ،تے سر کار ساڈے نے،،تجینکس،،حبیب الر حمان لکی مروت کے پی کے

    • @hafizbasitaliziai7720
      @hafizbasitaliziai7720 Год назад

      گل ساری سرکار دی اے۔۔۔۔۔۔ احتیاط سے لکھا کریں۔۔۔۔

  • @hashmibaba5955
    @hashmibaba5955 4 месяца назад +3

    Hum log kis traf ja Rey ha Allah pak hum sob per rehm frmay😢

  • @NeverGiveUp88870
    @NeverGiveUp88870 Год назад +11

    پاکستان میں جو بھی پیر ہے وہ جعلی ضرور ہے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰♦🚩♦ہمارا پیر محمد مصطفے

  • @engrabid8269
    @engrabid8269 9 месяцев назад +19

    ‏‎لَعْنَةَ اللهِ عَلَى الْمُنَافِقِينَ
    لَعْنَةَ اللهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ

  • @SaimAwan-q3u
    @SaimAwan-q3u 13 дней назад

    Jo khud gumrah hote han Quran o Sunat chor kr phr wohi peeron k pas jate han.dyaan bhai ilm iblees k pas sb makhloqat se zyada tha bs khyal krna amal men na bhtakna.Rab ne chaha to kafi umar aur imtehan pare han zindagi mein.baba aur hawari shayad hmesha sath na rahen imtehan aur jannat jahannam abdi han yad rkhna.protocol se dhoka na kha jana Rab mohlat b ajeeb deta hai pakarta b sakht hai.khush raho bhai hmari dua hai.

  • @MustzharHussain
    @MustzharHussain 9 месяцев назад

    Zindabad beta khuda ap KO salamat rakhy ameen😊😮😮😢🎉🎉😂❤

  • @waqarhassan7461
    @waqarhassan7461 Год назад +5

    Maza aa gya Darama dakh kr😅😅😂

  • @tasleemahmad5572
    @tasleemahmad5572 Год назад +12

    ماشاءاللہ اللہ پاک ایمان عمل اور علم میں اضافہ فرمائے آمین

  • @Afzal_Ashraf_Official
    @Afzal_Ashraf_Official Год назад +7

    MashaAllah kya Baat Hai ❤❤❤

  • @aamirbassali2696
    @aamirbassali2696 8 месяцев назад +1

    بیشک اللہ معاف کرنے والے کو پسند کرتا ہے سبحان اللہ۔

  • @afzalnawab2346
    @afzalnawab2346 9 месяцев назад

    Mn ap ka fan ho geya

  • @itslife7567
    @itslife7567 Год назад +15

    Peer nahi only allah jazakalla ❤

  • @aligohardogar
    @aligohardogar 9 месяцев назад +4

    Neka peer waja mara laan da

  • @MAbdullah-0097
    @MAbdullah-0097 Год назад +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔۔۔۔۔اعلٰی حضرت کے بعد دوسرا فطین ہے❤❤۔۔۔۔۔۔۔ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @chrashid6630
    @chrashid6630 9 месяцев назад +1

    Jug Jug Geo Sahib

  • @SHAH-z33
    @SHAH-z33 11 дней назад

    Dyan Bhai ❤️

  • @اللهربي-د9ف
    @اللهربي-د9ف 9 месяцев назад +10

    😒😌مطلب سب مل کر وڈیو بنارہے ہیں

    • @AsifBaou
      @AsifBaou 4 месяца назад

      Bilkol thk kha ap ny

  • @alizaman8886
    @alizaman8886 Год назад +31

    اللہ تعالیٰ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے زلت ۔۔

  • @ibrarnazir1640
    @ibrarnazir1640 10 месяцев назад +4

    Allah hu Akbar ❤mashah Allah jizakallah

  • @asgarali9816
    @asgarali9816 9 месяцев назад +1

    M.dayan kazim salaamat Rahe

  • @NaziQeisar
    @NaziQeisar 8 месяцев назад

    Payary dayan baty ❤ Allah na ap ko ilm sa nawaza ha main thek nae rehte mary ley doa karna bTa main BOHT khush hote hon ap ka ilm sa

  • @armaan-rc1io
    @armaan-rc1io Год назад +26

    Tajdara e khatma e NABUWAT zindabad❤ tajdara e khatma e NABUWAT zindabad❤ tajdara e khatma e NABUWAT zindabad❤

  • @HaiderDasti
    @HaiderDasti Год назад +8

    Allah AP ko lambi Zindagi dy ❤ Ameen ameen 🌹🌹💐❤

  • @sajidoman4246
    @sajidoman4246 Год назад +4

    Masha Allah ❤

  • @AyazKhan-ec8lz
    @AyazKhan-ec8lz 9 месяцев назад +1

    نیکے تیری زبان چوم لو اتنی رونگی سے قرات کرتے ھو خوش رھو❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @salmanulhasan331
    @salmanulhasan331 3 месяца назад

    Good Advertisement.

  • @Onlymuslim02812
    @Onlymuslim02812 8 месяцев назад +3

    ایک مرزا صاحب نے سب پیروں کی منجی ٹھوک دی ہے عوام کو شعور مرزا صاحب نے دیا ۔۔
    ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @liaquathussainliaquathk904
    @liaquathussainliaquathk904 9 месяцев назад +3

    Planted video sub planted

  • @ibn-e-baqarusmanmitha5948
    @ibn-e-baqarusmanmitha5948 Год назад +14

    اللّٰہ سبحان پاکستانیوں کو قبر پرستی اور انسانوں کی پوجا سے بچائے

  • @SajidIqbal-iv2vc
    @SajidIqbal-iv2vc 3 месяца назад

    Allah ap ke umar daraz karay

  • @foziamureed3813
    @foziamureed3813 9 месяцев назад +1

    Iqrar bhai ka agla chakker in ki trf hi hai

  • @wasimraza9141
    @wasimraza9141 Год назад +7

    Masha Allah subhan allah labbaik ya Rasoolallah

  • @nusrat1318
    @nusrat1318 10 месяцев назад +4

    ماشاءاللہ اللہ پآک جذاے خیر عطا کرے

  • @stitchncook6972
    @stitchncook6972 Год назад +18

    Subhanallah ❤❤❤❤

  • @FarasatNiazi
    @FarasatNiazi 9 месяцев назад +1

    Achy actors hn ye sb topi darama waly

  • @sohailbarlas3844
    @sohailbarlas3844 Год назад +6

    Ye sawal karne Wala b Nike naal e a 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 Allah ain ko hadiyat de ameen 🤲🥺🥺🙏☝️

  • @roxxgamerofficial
    @roxxgamerofficial Год назад +13

    Pakistan me sherk kabi khatam nai hogaa har rooz naya peer nikal ajata hy😢😢😊

    • @HINAPLAYAZ
      @HINAPLAYAZ Год назад

      Hmm

    • @OayKaka-oe5xy
      @OayKaka-oe5xy Год назад

      Right yr❤ bss in ka kch ni ho skta❤

    • @baghoorvilog4824
      @baghoorvilog4824 Год назад +1

      Brother hum log khud gult Hain is bchy NY ek vedio mein detail sy btaia tha mein koi peer ni log mujy peer peer k nam sy bulaty hain

    • @abrauf2535
      @abrauf2535 Год назад

      دیان کاظمی کا شرک ثابت کرو، ورنہ اتنے بڑے بہتان پر 80 کوڑوں کی سزا کے لیئے خود کو پیش کرو۔ یہاں کوڑوں کی سز سے بھاگ نکلے تو کل روز قیامت دیان کاظمی کے ہاتھ میں تیرا گریبان ہو گا

    • @Aounshah-Syedzada
      @Aounshah-Syedzada Год назад

      A phncod chota peer 😂😂

  • @muhammadhamza-rn5cc
    @muhammadhamza-rn5cc Год назад +7

    Allah ap ko slamat rakhe Khush rakhe Abad rakhe I love you 💕💕💕💕💕

  • @AwaisTanoli-xy3tm
    @AwaisTanoli-xy3tm 8 месяцев назад

    Mashallaha g janab manshara say ap ki mokambl vidio dakhi bot achi lagi
    Gozarash ha ak ham 3 bahi 9/10/ sal say mazour hoi hn ap apna adras

  • @HassanMeer-nw4lw
    @HassanMeer-nw4lw 3 месяца назад

    Drama next episode plz

  • @toaseefjan46
    @toaseefjan46 Год назад +9

    Sub mile howe hai prodi Aj kl ye pesha Ha mashoor hona ka bacha Kabil Ha leken Sub Prod Hai 🙌

  • @npfpak
    @npfpak Год назад +7

    Mashaallah 🇵🇰🤲

  • @مولاناغلاممرتضىقادری
    @مولاناغلاممرتضىقادری 9 месяцев назад +5

    یہ پہلے پلان ہوتا ہے سوال جواب کا

  • @TahaAheer-ql2fx
    @TahaAheer-ql2fx 5 месяцев назад

    Bs peer na khy bacha brilliant hy

  • @adnaniqbal1214
    @adnaniqbal1214 8 месяцев назад

    subhanAllah yahy Allah ka banda hai.

  • @saifgondal2280
    @saifgondal2280 Год назад +7

    Masha Allah ALLAH pak hmary bachoon ko be zheen Laik our deen seekhny our smjny me to feel day Ameen

  • @ahmadramzan7844
    @ahmadramzan7844 Год назад +4

    Masha Alla Masha alla

  • @diyankibaaten9986
    @diyankibaaten9986 Год назад +10

    MashAllah ❤

  • @omggodfather3840
    @omggodfather3840 3 месяца назад

    Diyan khan putar ay apna

  • @Lowbanda11211
    @Lowbanda11211 4 месяца назад

    Wah peer Sahab koi bi aap se saval kare to aap ke loog us se batamizi kare wah..........😢😢😢😢😢or title ma jihal likh doooo....... very good

  • @AhmadKhankata
    @AhmadKhankata Год назад +4

    Subhan Allah

  • @MalikMomzam
    @MalikMomzam Год назад +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ تبارک اللہ

  • @NalainJaffryOfficial
    @NalainJaffryOfficial Год назад +5

    Asey chuttu larkon k liye bandey aesey hi lartey hein jesey ye donon us bande se lar rahey hein Allah bachaye aesey logo sar e aam larkey ki waqalat kar rahey hein.
    ©NalainJaffryOfficial