عمران خان صاحب جب جیل نہیں گئے تھے تو مجھے یہ خدشہ تھا کہ شاید شہذادوں جیسے زندگی گزارنے والا شخص شاید جیل کی سختیاں برداشت نا کر سکیں اور سیاست انہی گدوں کے سپرد کر کے خود سیاست سے کنارہ کش ہو جائیں۔ مگر جس جوان مردی اور دلیری سے عمران خان صاحب نے جیل کاٹھی اور جس طرح جیل میں رہ کر انہوں نے اپنی پارٹی کے رینگ اینڈ فائل کو حوصلہ دیا اس کی مثال دنیا میں نہیں ملے گی۔ جیل میں بیٹھ کر عمران خان صاحب نے اپنی مخالفین کا جس طرح مکو ٹپ کیا اور پوری قوم پر ان کی حقیقت اشکار کر دی یہاس قوم پر ان کا بہت بڑا احسان ہے۔
Habib sahib your grasp on politics your analytical mind your way of expressing current affair is so absorbing and balanced that is un believable we have such educated minds still in this poor country. Thank you for your balanced unbiased commentary and your solution oriented dialogue👍
ایلیٹ کلاس چاہے رولنگ ہو یا بزنس۔۔۔۔عام پاکستانی کے دل میں انکے لیے نفرت ہی نفرت بھرتی جارہی ہے۔۔کیونکہ پاکستان میں جب پیسہ ہو یا طاقت دونو کا استعمال ہی غلط ہوتا ہے۔۔اور یہ دونوں ایلیٹ کلاس قانون سے بالاتر ہین۔۔۔عدالت قانون سب انکے ہاتھ ہے۔۔
کچھ مخصوص حالات میں معاف کرنا بھی ظالم کو مضبوط کرنا ہوتا ہے. دوسرا کوئی بھی شخص اپنے حقوق تو معاف کرنے کا اختیار رکھتا ہے لیکن دوسروں کے حقوق معاف نہیں کر سکتا. لفاظی ہر وقت تمام لوگوں کو بیوقوف نہیں بنا سکتی حبیب صاحب.
ہم جس مقام پر پہنچے ہیں اُس میں ہماری ایک خاص نالائقی شامل ہے وہ ہے غداری کے فتوے بانٹنا ماشاء اللّٰہ اب حبیب صاحب بھی اس میں شامل ہو رہے ہیں بھائی صاحب ڈائیلویگ ترقی کے اصول میں سے ایک اصول ہے اور دلیل ہی کامیاب ہو گی فتوے نہیں
PTI logon par jismani nahee balke roohani ghao lgaye hen jo kabhi nahee bharen ge...pashemani ka izhar national apology ki surat me govt aur military qayadat ki traf se aani chahyhe... Habib Saheb " apology" aani chahye
These people have always protected their own rights, or the one who can look after their interest, such as civil servants or journalists. Common people have never been their priority. The ones who think about the public are jailed.
Imran Khan great leader Allah pak Imran Khan ko apni hifzoaman may rakhay Ameen ❤ pata nahe ap sab paray lakhay log in jhotay logon ke bat he keon kartay hayn
Hmari front line army borders pr dushmano se lartay shaheed hue jb k aam awam Pakistan k androoni dushmano k zulm se baygunah shaheed hue ha dono Pakistan k liye lar rhay aur bayrooni dushman ki pehchan ha sb ko jb k andruni dushman bayriye ki khal me chupay ha ab yeh kb utrta ha yeh Khuda k kun kehnay ki dayr ha
جناب سیدھی بات کریں کہ پاکستان میں قرآن مجید کے حساب سے کھلم کھلا شرک ھو رھا ھے اور اس شرک کے سب سے زیادہ ذمہدار عدلیہ فوجی اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی مافیاز ہیں پھر ہم عوام بھی کم نہیں ہیں
خان صاحب تو صرف اپنےساتھ روارکھاجانےوالا ظلم وجبر معاف کرسکتےہیں جبکہ نہتےلوگ جنہوں نےظلم وجبر جھیلا اسکےمعاف کرنےکےمجاز متاثرین ہی ہیں۔ہاں البتہ خان صاحب اس بارےریفرنڈم منعقد کروا سکتےہیں اقتدار میں أکر۔
Habib saheb thoda khulkar bola kare aap jis se darte ho unke abu aagye hay.Donald abu so tansion lene ka nahi dene ka.lot’s of love from Nepal to all of you and our dearest leader khan saheb.the warrior,the wall of democratic pakistan,the great leader,the statesman.love you khan saheb
پی ٹی آئی کا نام بےشک اسمبلیوں سے ہٹا دیں جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے ۔ پرانے زمانے کی بات ہے ایک دفع علامہ اقبال نے الکشن لڑا تھا ان کے مقابلے میں ایک عطا تارڑ جیسا کھڑا ہو گیا تو غالبا مجید لاہوری نے لکھا تھا سر اقبال پیارے تائیں مندی دنیا ساری اے کیہ ہویا جے چنگڑ محلے بیٹھا اک انکاری اے۔ جیبی پور اک پنڈ سنی دا اوتھوں دا پٹواری اے ۔ اسیں کسے نوں کج نئیں کہنا ساڈی محلے داری اے ۔
چودھری سالک جیسے لوگ مُذکرات کمیٹی میں ہیں کیا سنجیدگی ہو گی اس کی ؟ بصد احترام حبیب صاحب پانی میں مدھانی ڈال کے بیٹھ جاتے ہیں اور ایک idealistic معاشرے کی تصویر کشی کرتے ہیں ۔
حکومت مذاکرات کی تصویر عالمی دباؤ کو کم کرنے کے لیے استعمال کر رہی ہے۔ مزاکرات نئی ہوں گے کیوں کہ جو عمران خان مانگ رہا ہے وہ یہ حکومت نئی دے سکتی۔ کیوں کہ نون لیگ کو پتہ ہے ان کی سیاست باقی نئی رہی۔
مذاکرات ہوں گے اور مذاکرات کے بغیر عمران خان کبھی باہر نہیں آسکتا، عوام جیل توڑ کر لے آئے تو الگ بات ہے لیکن یہ ہونا نہیں۔۔۔دوسری بات یہ ہے کہ مذاکرات میں کسی بھی فریک کی 100% شرائط پوری نہیں ہونی کہیں نہ کہیں سب کو کمپرومائز کرنا ہوگ ورنہ جیل ہی خان کا مقدر ہے اب
عمران خان ہے نواز شریف نئی جو کمپرومائز کر کے باہر بھاگ جائے۔ اگر عمران خان نے کمپرومائز کرنا ہوتا سال پہلے کر کے جیل سے باہر آ جاتے۔ عمران خان ان کو ناکو چنے چبواتا رہے گا۔ @@mr.unlucky8227
We will stand with Imran khan insha'Allah
بہت اعلٰی تجزیہ ایک شخص جیل میں بیٹھ کر بھی ملک کا سوچ رہا ہے کوئی شک نہیں عمران خان بہت بڑا محب وطن ہے
سلامت رہیں بھائی۔۔۔۔اللہ تعالٰی خان، پاکستان اور آپ کی حفاظت فرمائے آمین
Imran khan zindabad
اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
Insha allha Imran khan zindabad pti zindabad Pakistan zindabad allha pak Imran khan ki hifaazat kare ameen
عمران خان زندہ باد
انشاللہ خان صاحب اور پاکستان ضرور کامیاب ہوں گے کیوں کہ حق ہی جیتے گا
May Allah Protect the Pakistanis living abroad & the people living in Pakistan. Ameen
Habib Akram sahib ❤❤❤
Allah Hu Akber
ماشاء الله the great leader Imran Khan zindabad
I appreciate all 3 of you.
Love you three intelligent beto
عمران خان صاحب جب جیل نہیں گئے تھے تو مجھے یہ خدشہ تھا کہ شاید شہذادوں جیسے زندگی گزارنے والا شخص شاید جیل کی سختیاں برداشت نا کر سکیں اور سیاست انہی گدوں کے سپرد کر کے خود سیاست سے کنارہ کش ہو جائیں۔ مگر جس جوان مردی اور دلیری سے عمران خان صاحب نے جیل کاٹھی اور جس طرح جیل میں رہ کر انہوں نے اپنی پارٹی کے رینگ اینڈ فائل کو حوصلہ دیا اس کی مثال دنیا میں نہیں ملے گی۔ جیل میں بیٹھ کر عمران خان صاحب نے اپنی مخالفین کا جس طرح مکو ٹپ کیا اور پوری قوم پر ان کی حقیقت اشکار کر دی یہاس قوم پر ان کا بہت بڑا احسان ہے۔
کوئ دو رائے نہی 👍
سر عمران خان اپنے حصے کا ظلم وبربریت معاف کر دیں مگر جو ظلم وبربریت عوام پر کی گئی ہے اس پر معافی نہیں بنتی ہے
Habib sahib your grasp on politics your analytical mind your way of expressing current affair is so absorbing and balanced that is un believable we have such educated minds still in this poor country. Thank you for your balanced unbiased commentary and your solution oriented dialogue👍
آمریکا کا نعم البدل صرف اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا ہے ۔ انصاف اور عدل کے ساتھ
Mashallah all these three journalist are diamond of journalism. Live long
نالائقی ایکسپورٹ بھی کر رھے ھیں ۔۔حبیب اکرم صاحب ۔۔بہت اعلی
ایلیٹ کلاس چاہے رولنگ ہو یا بزنس۔۔۔۔عام پاکستانی کے دل میں انکے لیے نفرت ہی نفرت بھرتی جارہی ہے۔۔کیونکہ پاکستان میں جب پیسہ ہو یا طاقت دونو کا استعمال ہی غلط ہوتا ہے۔۔اور یہ دونوں ایلیٹ کلاس قانون سے بالاتر ہین۔۔۔عدالت قانون سب انکے ہاتھ ہے۔۔
Salaam all of you. Stay blessed here and hereafter
ابھی پروگرام سنا نہیں بتا دیتا ہوں مذاکرات کے نام پر جو تصویر بنائ گئ ہے وہ انٹرنیشنل پریشر کم کرنے کے لیے کافی ہے۔
Kamal ❤
Nasrullah great analysis
@@TheTami4444 سر ان کو اسی چیز کی ضرورت تھی وہ ان کو مل گئی
مجھے بھی لگتا ہے پریشر سے بچنے کیلئے ڈرامہ چل رہا ہے
@@TheTami4444نصر اللہ نام کا کوئی صحافی تو ادھر نہیں ہے آپ کس کے بات کررہے ہوں
MURSHID PM IMRAN KHAN GHAZI ZINDABAAD💚❤
ARTICAL 6 FOR NIZAM DIN BAJWA , KAZI ECP ALL MEMBERS
Fantastic Analysis
masha allah
حص حصین مولانا ادریس
تاج کمپنی کراچی
دعا آخری صفحہ 9:45
Imran Khan zindabad, Pakistan paendabad 🎉
کچھ مخصوص حالات میں معاف کرنا بھی ظالم کو مضبوط کرنا ہوتا ہے. دوسرا کوئی بھی شخص اپنے حقوق تو معاف کرنے کا اختیار رکھتا ہے لیکن دوسروں کے حقوق معاف نہیں کر سکتا. لفاظی ہر وقت تمام لوگوں کو بیوقوف نہیں بنا سکتی حبیب صاحب.
ہمیں اب معافی نہیں حساب چاہیے
مشکل ہی ھے
سب کو اللہ تعالیٰ کے سپرد کر دین❤
@ghazanfarhussain5032 ظالم سے حساب لینا چاہیے
اعجاز الحق صاحب بھی جمعہ جنج نال
یار آپ لوگ بھی کتنے سادہ ہیں۔ سبحان اللہ
Great analysis 👍
Habib Akram is our hero
ہم جس مقام پر پہنچے ہیں اُس میں ہماری ایک خاص نالائقی شامل ہے وہ ہے غداری کے فتوے بانٹنا ماشاء اللّٰہ اب حبیب صاحب بھی اس میں شامل ہو رہے ہیں بھائی صاحب ڈائیلویگ ترقی کے اصول میں سے ایک اصول ہے اور دلیل ہی کامیاب ہو گی فتوے نہیں
Welll done all of you ❤ your people's did a great job may Allah bless you
بات کا شروع ہونا ہی اس بات کا ثبوت ہے کہ پی ٹی آئی کو تسلیم کیا گیا ہے مقتدر حلقوں کی جانب سے
JAZAKALLAH guys for your fanatic informative vlog thanks ❤🇵🇰🤲
Release Imran Khan
Release Imran Khan
Release Imran Khan
Excellent talk . You 3 are the best
Nice vlog
Ik great leader
PTI logon par jismani nahee balke roohani ghao lgaye hen jo kabhi nahee bharen ge...pashemani ka izhar national apology ki surat me govt aur military qayadat ki traf se aani chahyhe...
Habib Saheb " apology" aani chahye
Muzakraat dunya ki ankhon me " good guy" Ka image banaye jane ki strategy he
Wellsaid
Very informative program Allah aap ko sehat aur tandrusti dey aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️
پرویز الٰہی کو بھی پی ٹی آئی کی طرف سے شامل ہونا چاہیے تھا۔
Thank you team
I am eagerly awaiting the third umpire.
Excellent vlog, please do it on a daily basis
Free imran khan
چند روپوں کو ترسنے والے جب لاکھوں کمانے لگیں تو وہ فلاسفر بن جاتے ہیں لیکن درحقیقت وہ فلاسفر نہیں پیٹ کے قیدی ہوتے ہیں-
اربوں کھربوں بنانے والے جرنیل کیا شے ھیں؟
Ab ap apni misaal hee le len..
I'm waiting for 3 of you
❤
Your laughter hits and hurts the duffers really bad while discussing serious things. 🤣
Bist vedio
It’s touts greatest wish that Imran Khan forgive Asim Muneer. If Imran Khan forget 26 November 2024, awam are not going to forgive Imran Khan.
برائے مہربانی اطہر قاضمی کو بھی اپنے بیچ بلائے
20:44 یار حد ہیں 😂
🎉🎉
12:38 hilarious Habib sb 😂
Muzakerat=0+0=0
All animals are equal but some are more equal than others..says George Orwell.
I don't think the establishment would talk to IK... He takes him as his enemy rather than foe.
Maff q karna hai Khan Sahab ne inko
Jo it na zulam karky ab maff kare ga to Khan b un jaisai huga
ان کی سوچ کی پرواز کتنی اونچی یا نیچی ترین ہے اس بات سے ثابت کر دیا ہے انہوں نے جنہوں نے چوروں نالائقوں کو پاکستان پر مسلط کیا ہے
These people have always protected their own rights, or the one who can look after their interest, such as civil servants or journalists. Common people have never been their priority. The ones who think about the public are jailed.
پلیز یہ نیلے اور لال پاسپورٹ والی بات کرتے رہا کریں تاکہ ہمیں ہمارے حقیر ہونے کا یقین ہو جائے۔
پلیز
Imran Khan great leader Allah pak Imran Khan ko apni hifzoaman may rakhay Ameen ❤ pata nahe ap sab paray lakhay log in jhotay logon ke bat he keon kartay hayn
عوام کے دل میں تو کوئی خیال نہیں آتا بس زبان پر گالیاں ضرور آ جاتی ہیں
Hmari front line army borders pr dushmano se lartay shaheed hue jb k aam awam Pakistan k androoni dushmano k zulm se baygunah shaheed hue ha dono Pakistan k liye lar rhay aur bayrooni dushman ki pehchan ha sb ko jb k andruni dushman bayriye ki khal me chupay ha ab yeh kb utrta ha yeh Khuda k kun kehnay ki dayr ha
No 👎 taxes on anything
Jab tak fauj pti per zulim band nahi karti. Pti social media Jo b khay theek ha. ???
Sir show 4 din kia kren bhut intezar krwaty
حکومتی نما یندے اور تحریک انصاف والے سب بے اختیار اب اختیار رچرڈ کے پاس
عاصم منیر
نے منصور علی شاہ کو الیکشن کھولنے کے ڈر سے آنے نہیں دیا
کیا عاصم منیر کی غزت بڑھ گی
اسلام و علیکم
shadeed intezar rehti hain Third Umpire ke
جامی صاحب میرا جنگل کے بادشاہ کو سلام پیش کرنا
جناب سیدھی بات کریں کہ پاکستان میں قرآن مجید کے حساب سے کھلم کھلا شرک ھو رھا ھے اور اس شرک کے سب سے زیادہ ذمہدار عدلیہ فوجی اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی مافیاز ہیں پھر ہم عوام بھی کم نہیں ہیں
❤❤❤❤❤❤❤❤😂😂😂🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Choron Kai saath kaisay mazaaq rat? They are just afraid of IK, and fighting for their survival
مذاکرات😂😂😂😂😂😂😅😅😅😅
خان صاحب تو صرف اپنےساتھ روارکھاجانےوالا ظلم وجبر معاف کرسکتےہیں جبکہ نہتےلوگ جنہوں نےظلم وجبر جھیلا اسکےمعاف کرنےکےمجاز متاثرین ہی ہیں۔ہاں البتہ خان صاحب اس بارےریفرنڈم منعقد کروا سکتےہیں اقتدار میں أکر۔
Bushra bibi ne jo kia tha Khan k kehne pe kia tha, ap bar bar unko hi ghalat Q keh rhy?
ان کی رائے ھے جس کا حقیقت سے تعلق ھونا ضروری نہیں
Saying scholar mean dr shahbaz gill @ 35
مذاکرات کس کی مجبوری ہے
Hassan Hasin Maulana Adrees
Taj Company Karachi Pakistan last page Dua ❤ 10:27
Habib saheb thoda khulkar bola kare aap jis se darte ho unke abu aagye hay.Donald abu so tansion lene ka nahi dene ka.lot’s of love from Nepal to all of you and our dearest leader khan saheb.the warrior,the wall of democratic pakistan,the great leader,the statesman.love you khan saheb
26 ko. Pata nahi kitnay shaeed howay 100 ya 200😢😢😢😢
پی ٹی آئی کا نام بےشک اسمبلیوں سے ہٹا دیں جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے ۔ پرانے زمانے کی بات ہے ایک دفع علامہ اقبال نے الکشن لڑا تھا ان کے مقابلے میں ایک عطا تارڑ جیسا کھڑا ہو گیا تو غالبا مجید لاہوری نے لکھا تھا سر اقبال پیارے تائیں مندی دنیا ساری اے کیہ ہویا جے چنگڑ محلے بیٹھا اک انکاری اے۔ جیبی پور اک پنڈ سنی دا اوتھوں دا پٹواری اے ۔ اسیں کسے نوں کج نئیں کہنا ساڈی محلے داری اے ۔
حبیب اکرم تو خوش فہم ہیں لیکن کام اس سے آ پڑا ہے کہ جس کا جہان میں ۔ لیوے نہ کوئی نام ستمگر کہے بغیر۔
چودھری سالک جیسے لوگ مُذکرات کمیٹی میں ہیں کیا سنجیدگی ہو گی اس کی ؟
بصد احترام حبیب صاحب پانی میں مدھانی ڈال کے بیٹھ جاتے ہیں اور ایک idealistic معاشرے کی تصویر کشی کرتے ہیں ۔
Habeeb sab dunoo say Jami or bajwa say zada handsome lugray hain 😅
#AtherKazmi
Bajwa sahib plz Habib sahib ki baat ko samjain
I hate them so much you can’t imagine
Form 47 vs form 45....
Habib shb kch bhe ho jay dil m Army kly pyr nh ay ga
حکومت مذاکرات کی تصویر عالمی دباؤ کو کم کرنے کے لیے استعمال کر رہی ہے۔ مزاکرات نئی ہوں گے کیوں کہ جو عمران خان مانگ رہا ہے وہ یہ حکومت نئی دے سکتی۔ کیوں کہ نون لیگ کو پتہ ہے ان کی سیاست باقی نئی رہی۔
مذاکرات ہوں گے اور مذاکرات کے بغیر عمران خان کبھی باہر نہیں آسکتا، عوام جیل توڑ کر لے آئے تو الگ بات ہے لیکن یہ ہونا نہیں۔۔۔دوسری بات یہ ہے کہ مذاکرات میں کسی بھی فریک کی 100% شرائط پوری نہیں ہونی کہیں نہ کہیں سب کو کمپرومائز کرنا ہوگ ورنہ جیل ہی خان کا مقدر ہے اب
عمران خان ہے نواز شریف نئی جو کمپرومائز کر کے باہر بھاگ جائے۔ اگر عمران خان نے کمپرومائز کرنا ہوتا سال پہلے کر کے جیل سے باہر آ جاتے۔ عمران خان ان کو ناکو چنے چبواتا رہے گا۔ @@mr.unlucky8227
We don't pay these parliamentarians for Salam Dua on our tax money