اتنی مدلل اور حقیقت پر مبنی تجزیہ شائد ہی کوئی اور کر سکے۔ ایوب خان ہی ذمہ دار ہے، بلکل درست بات کی آپ نے۔ پردے کے پیچھے چھپے کردار کو بے نقاب کرنے پر آپ کا شکریہ👏👏👏
please add a point in this before 1971 A survey was carried out among ministers and establishment that without Bangal what will be implications on Pakistan
سر یہی تو ہماری پوری قوم کا المیہ ہے کہ جب ضرورت پڑتی ہے تو ہم شخصیات کے بجائے پورے ادارے کو مورد الزام ٹھہراتے ہیں۔ بے شک پاکستان کی موجودہ برائیوں کی جڑ ایوب خان ہے لیکن عوام کا ایک گروہ(یوتھیاز) اسے مورد الزام ٹھہرانے کے بجائے پورے ادارے کے خلاف زہر اگل رہے ہیں۔ اور اس وقت بھی کچھ لوگوں (عوام ) کی نظر میں ایوب خان آج بھی ایک ہیرو ہے۔ یہ گروہ آج بھی سقوط ڈھاکہ کی زمہ داری آپ کی بیان کردہ چار شخصیات پر ڈالتے ہیں۔ اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ساری عوام کا یہی نقظہ نظر ہے بلکہ عوام کی اکثریت اب اس معاملے میں کافی باشعور ہوچکی ہے اور وہ سقوط ڈھاکہ کے زمہ داروں میں ایوب خان کو بھی برابر کا مجرم گردانتے ہیں۔
آپ نے سقوط ڈھاکہ کا نقشہ اچھا کھینچا ہے مگر آپ نے ظلم اور بربریت جو حبلوطنی میں ھوئی اس کی بھی منظر کشی کرنی چاہیے تھی 54 سال سے واحد جماعت اسلامی ہے مسلسل سقوط ڈھاکہ مناتی ہے اور جو ظلم ھوا اور سب سے زیادہ قربانی دی ملک پاکستان پر قربان ھوئی وہ صرف اور صرف جماعت اسلامی ہی تھی۔ اور 2024 تک دیتی رہی پوری قیادت کو پھانسیوں پر چڑھا دیا گیا لیکن ھمارا پاکستانی میڈیا اور صحافی بغض جماعت اسلامی میں کبھی نہیں بولا کیونکہ میڈیا میں میجوڑٹی اپنے آپ کو ترقی پسند کہنے والے صحافیوں کی تعداد بہت زیادہ ہے جب تک صحافت میں سے منافقت ختم نہیں ھوگی سچ باہر نہیں آئے گا چاہیے کوئی بھی صحافی ھو یا اینکر ھو
Change these velogs name and use your name instead. Check it to type ankahi see what you get . Think over it . Improve your narrative style . It is not criticism, you are good in information .
Sir, the leadership of Muslim League and its leadership was stupidity decision to unite the East Pakistan with Pakistan on basis of only similarity of Islam. This alliance of East Pakistan with West Pakistan was totally unnatural.
اتنی مدلل اور حقیقت پر مبنی تجزیہ شائد ہی کوئی اور کر سکے۔
ایوب خان ہی ذمہ دار ہے، بلکل درست بات کی آپ نے۔
پردے کے پیچھے چھپے کردار کو بے نقاب کرنے پر آپ کا شکریہ👏👏👏
Well done 👍
Well done Rana sb you are really doing well. Keep it up brother.
میرے چھوٹے سے شہر کے بڑے آدمی رانا احمد خان صاحب کا بیٹا توصیف احمد خان اللّٰہ پاک عزت و وقار میں مزید اضافہ فرمائے آمین
sir your presentation and narration is wonderful
Real-time analysis
وقت کرتاہے پرورش برسوں
حادثے ایک دم نہیں ہوتے۔
❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉
BILKUL SAHI SIR SUB SA PAHLY PAKISTAN N ISLAM
روز اول سے ہی پاکستانیوں کی سیاسی قیادت گری پڑی اور سیاسی تاریخ شرمندگی کے کارناموں سے بھرپور ہے
Whoop de do la doop🎉🎉
please add a point in this before 1971 A survey was carried out among ministers and establishment that without Bangal what will be implications on Pakistan
16/12/24❤
سر یہی تو ہماری پوری قوم کا المیہ ہے کہ جب ضرورت پڑتی ہے تو ہم شخصیات کے بجائے پورے ادارے کو مورد الزام ٹھہراتے ہیں۔ بے شک پاکستان کی موجودہ برائیوں کی جڑ ایوب خان ہے لیکن عوام کا ایک گروہ(یوتھیاز) اسے مورد الزام ٹھہرانے کے بجائے پورے ادارے کے خلاف زہر اگل رہے ہیں۔ اور اس وقت بھی کچھ لوگوں (عوام ) کی نظر میں ایوب خان آج بھی ایک ہیرو ہے۔ یہ گروہ آج بھی سقوط ڈھاکہ کی زمہ داری آپ کی بیان کردہ چار شخصیات پر ڈالتے ہیں۔ اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ساری عوام کا یہی نقظہ نظر ہے بلکہ عوام کی اکثریت اب اس معاملے میں کافی باشعور ہوچکی ہے اور وہ سقوط ڈھاکہ کے زمہ داروں میں ایوب خان کو بھی برابر کا مجرم گردانتے ہیں۔
Articulated analysis of both tragedies
آپ نے سقوط ڈھاکہ کا نقشہ اچھا کھینچا ہے
مگر
آپ نے ظلم اور بربریت جو حبلوطنی میں ھوئی اس کی بھی منظر کشی کرنی چاہیے تھی
54 سال سے واحد جماعت اسلامی ہے مسلسل سقوط ڈھاکہ مناتی ہے
اور جو ظلم ھوا
اور سب سے زیادہ قربانی دی ملک پاکستان پر قربان ھوئی
وہ
صرف اور صرف
جماعت اسلامی ہی تھی۔ اور 2024 تک دیتی رہی پوری قیادت کو پھانسیوں پر چڑھا دیا گیا
لیکن ھمارا پاکستانی میڈیا اور صحافی
بغض جماعت اسلامی میں کبھی نہیں بولا
کیونکہ
میڈیا میں میجوڑٹی اپنے آپ کو ترقی پسند کہنے والے صحافیوں کی تعداد بہت زیادہ ہے
جب تک صحافت میں سے منافقت ختم
نہیں ھوگی سچ باہر نہیں آئے گا
چاہیے کوئی بھی صحافی ھو یا اینکر ھو
Sir, It is totally misconception that East Pakistan was not separated from Pakistan. The Pakistan can not keep East Pakistan at any cost.
Could you explain how Pakistan kept East Pakistan as its integral part for 24 years (1947 to 1971)?
Change these velogs name and use your name instead. Check it to type ankahi see what you get . Think over it . Improve your narrative style . It is not criticism, you are good in information .
Sir, the leadership of Muslim League and its leadership was stupidity decision to unite the East Pakistan with Pakistan on basis of only similarity of Islam. This alliance of East Pakistan with West Pakistan was totally unnatural.
Agree with you
@tauseefahmed9381 I am thankful to you.