@@romanpunk2396 اپر ہمارا کومینٹ پڑھیں ان شا اللہ تسلی بخش جواب ملیں گا ۔۔۔۔۔محترم علامہ اقبال ؒ شناس نہیں ہے اور ادبی شاعری صنعتی اصطلات سے نابلد ہے ۔۔۔۔ اس لیے یہ اشعار کے اصل مفاہم اور شاعر کے کہنے کے مقاصد سے بے خبر ہے انہوں نے اپنے عقل و فہم کی بساط کے مطابق اشعار کو سمجھا جب کہ شعر کو سمجھنے کے لیے کچھ لازمی اجزائے ترکیبیں اور صنعتیں کو جاننا ضروری ہوتا ہے ۔۔۔۔۔اگر محترم کسی اقبال ؒ شناس سے پہلے اس موضوع پر بات کرتے تو ان کا نظریہ الگ ہوتا بخیر۔۔۔۔
وہی ظاہر وہی باطن علامہ اقبال نے نہیں لکھا ہے ۔۔۔۔ یہ آپ صاحب کو لاشعوری طور پر غلطی ہوٸی ہے کیونکہ آپ ادب کے طالب علم نہیں ہے ۔ اس کے لیے آپ ڈاکٹر شکیل شفاٸی کا ویڈیو دیکھو تاکہ آپ کو اچھی طرح سے اقبالیات کا درس حاصل ہوگا انشاءلله
صبح ناشتہ کے دوران یہ کلپ دیکھنے کا موقع ملا آپ کی علمی بحث پر کچھ کلمات عرض کرنے سے پہلے کچھ دعائیہ کلمات ہی رقم کئے تھے کہ کسی کام کی وجہ سے اٹھنا پڑا۔ محترم! اس سلسلے میں یہ عرض کرنے کی جسارت کر رہا ہوں کہ علامہ محترم واقعی ایک گرانقدر اور قاپل احترام شخصیت ہیں لیکن معصوم عن الخطا ہونے کا شرف صرف اور صرف آمنہ کے لعل صلی اللہ علیہ وسلم کو ہی حاصل ہے۔ جہاں تک علامہ محترم کا تعلق ہے انہوں نے مغربی علوم سے بھی بہت استفادہ کیا تھا اور مغربی شعراء اور ادباء سے بھی بہت متاثر تھے۔ بہرحال یہاں اس بحث کی گنجائش نہیں البتہ اتنا عرض کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ ان کے زیر بحث شعر میں موجود الفاظ "وہی اول وہی آخر" پر آپ کی بحث تو قابل ستائش ہے اور آپ نے بھی اس بات اعتراف کیا عوام کے لئے یہ الفاظ مناسب نہیں اس میں عوام کو بھٹکنے کا خدشہ ہے۔ تو شاعر کے لئے بھی لازم ہے کہ اس طرح کے الفاظ سے اجتناب کرے۔ پھر ان الفاظ "نگاہ عشق و مستی" کے حوالے سے عرض کرنا چاہتا ہوں کہ عشق و مستی کا تصور کوئی شرعی تصور نہیں۔ شریعت میں حب اور سنجیدگی کا تصور ہے۔ لہذا ان باتوں کی طرف دھیان دینا ضروری ہے۔ اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ علامہ محترم ایک گرانقدر اور قابل احترام شخصیت ہونے کے باوجود حجت نہیں۔ ان سے بھی خطا و لغزش کا احتمال ہے۔ اللہ تعالیٰ علامہ محترم اور آپکی اور ہماری خطائیں معاف فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
@@muftimubarakahqasmiofficail صبح ناشتہ کے دوران آپ کا کلپ دیکھنے کا موقع ملا۔ کچھ گذارشات رقم کرنے پہلے دعائیہ کلمات رقم کر کے کسی کام سے اٹھنا پڑا۔ آپ محترم نے علامہ محترم کے شعر میں موجود الفاظ "وہی اول وہی آخر" پر بحث کے دوران بجا فرمایا کہ یہ الفاظ عوام میں شبہات کا باعث بن سکتے ہیں۔ تو اس حوالے سے عرض ہے کہ ایک شاعر کے لئے لازم ہے کہ وہ ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب کرے۔ علامہ محترم ایک گرانقدر اور قابل احترام شخصیت ہیں لیکن معصوم عن الخطا ہونے کا شرف صرف اور صرف آمنہ کے لعل صلی اللہ علیہ وسلم کو حاصل ہے۔ پھر اسی زیرِ بحث شعر میں یہ الفاظ "نگاہِ عشق و مستی میں" کے حوالے سے عرض ہے کہ عشق و مستی غیر شرعی اصطلاحات ہیں اور شریعت مطہرہ حب اور سنجیدگی کا تقاضا کرتی ہے۔ یہاں اس پر مفصل بحث کی گنجائش نہیں۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ علامہ محترم نے مغربی ممالک میں بھی تعلیمی استفادہ حاصل کیا اور وہاں کے شعراء و ادباء اور دانشوروں سے متاثر ہونے کے واضح شواہد اور ثبوت میسر ہیں۔ آپ ژاں پال سارترے، کیٹس، شیلے وغیرہ مفکرین کے فلسفہ سے بھی متاثر رہے۔ علامہ محترم ایک گرانقدر اور قابل احترام شخصیت ہیں لیکن ان حقائق کا خیال رکھنا بھی ایک ناقد تبصرہ نگار کے لئے لازمی اور ضروری ہے۔ اللہ تعالیٰ علامہ محترم اور آپکی اور ہماری خطائیں معاف فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
Iqbal has not used Zahir and baatin .He used awwal and aakhir which means holy prophet was the first supreme creation of Allah and He will b the last to b retained to b bestowed blessings upon. ( Drood)
Mufti sahab.. Kya aap na nhi suna ha k insan jo jis cheez ka baara ma maharat na ho os ma taang nhi adani chaiya..kisi na kya sach kaha ha k.. "Neem ilm khatre jaan"
نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل، وہی آخیر، وہی قرآن، وہی فرقاں، وہی یٰسین، وہی طہٰ۔ ~ علامہ اقباؔل ؒ ✍🏼تشریح:- ”وہی“ ، ایک معمّہ ہے۔ وہی، کون ہے؟ سوال پیدا ہوتا ہے تو نہایٔت غور و فکر کے دریا میں غوطہ لگانا ہوگا تب جاکر یہ بات سمجھ میں آ جائےگی کہ در حقیقت وہی، وہی ہے اور وہی، "وحی" بھی ہے، غور کریں اس راہ میں بہت سی باتیں الفاظ میں پوشیدہ ہیں جنہیں سمجھنے کی اشد ضرورت ہے۔ چنانچہ اس شعر میں بھی علامہ اقباؔل ؒ نے لفظ وہی کا استعمال کر کے راز فاش کرنے کی ایسی کوشش کی ہے کہ راز فاش بھی ہو گیا اور راز راز بھی رہا یہی آپ کے اندازِ بیاں کا کمال بھی ہے۔ غرض علامہ اقباؔل ؒ فرماتے ہیں کہ عاشقوں اور مستوں اور حق پرستوں کے نگاہ میں جو اوّل ہے وہی آخیر ہے اور جو قرآں ہے وہی فرقاں ہے وہی یٰسین ہے اور وہی طہٰ بھی ہے۔ اوّل تو بات یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ قران در حقیقت حضور ﷺ بذات خود ہیں لہٰذا وہی فرقاں اور وہی طہٰ و یٰسین ہو گئے۔ اب رہی بات اوّل اور آخیر کی تو وہ بھی سمجھ لیں کہ اوّل اوّل خدا نے آپ ﷺ ہی کے نور کو خود سے جدا کیا، سو وہ اوّل ہوگئے اب جب کہ دنیا میں آخری نبی بنکر جلوہ فرما ہوئے یہاں وہ آخیر بھی ہوگئے اسی لئے علامہ اقباؔل ؒ نے کہا کہ وہی اوّل بھی ہے اور آخیر بھی ہے جو یٰسین، طہٰ، فرقاں اور قرآں ہیں، مراد حضور ﷺ سے ہے۔ اگر تھوڑا اور باریکی سے غور کریں تو یہ بات بھی واضح ہوگی کہ در حقیقت وہی اوّل ہے، وہی آخیر ہے وہی ظاہر ہے اور وہی باطن ہے کیونکہ نورِ خدا نورِ رسول ﷺ ہے اور رسول ﷺ کسی بھی طرح خدا سے الگ نہیں ہے۔ تشریح :- معراؔج افضلی پیشکش :- مرکزِ افضلیہ ایجوکیشن ٹرسٹ دترول شریف نوادہ (بہار) [انڈیا]
@miraijazmir707 Deobandi wahabi aur najdi nahi hai. Deobandi bi suffism ko maante hain, isi liye ye wahabi najdi bilkul nahi hai. Lekin ye loag suffism ke naam par shirk aur innovations nahi karte hain. Barelvis se kaafi behtar hai ye. Deobandi bi mir syed ali hamadani ra ko maante hain aur uni ke tareeqe par hain. Pehle ilm haasil kar ke aw jahil insaan. Wahabi aur Deobandi ka fark maloom kar ke aw pehle.
حافظ زبیر علی زٸی کے نزدیک یہ حدیث حسن لغیرہ نہیں بلکہ صحیح ہے ۔ فتاوی علمیہ جلد1۔كتاب العقائد۔صفحہ محدثین کی ایک کثیر تعداد اس کو صحیح قرار دیتی ہے مگر مندر جہ بالا محدث کا حوالہ میں نے اس لیے دیا تاکہ اس کی بات آپ کو جلدی ہضم ہوجاٸے گی ۔ کیونکہ جس جماعت کے خطیب صاحب نے علامہ پر تنقید کی ہے یہ اسی جماعت کا چشم و چراغ ہے ۔۔۔۔ مزید آپ سے اور مفتی صاحب سے گزارش ہے کہ میرے لیے دعا کرنا ۔۔۔ میں نکاح کی تلاش میں بہت زیادہ پریشان ہوں ۔
اصل میں وہی اول وہی آخر کا مطلب ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ پاک نے سب سے پہلے پیدا کیا جیسے مولانا صاحب نے حدیث مبارکہ بیان کیا ہے کہ آدم علیہ السلام جسکو اللہ پاک نے سب سے پہلے پیدا کیا تھا کہ وہ ابھی مٹی ہی تھا مجھے اللہ پاک نے نبوت عطا کی تھی اور پیدا بھی کیا تھا لیکن اللہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو آخر میں نبی بنا کر بیجا اسی کو علامہ اقبال نے فرمایا وہی اول وہی آخر 🤔🤔
وَآدَمُ بَيْنَ الرُّوحِ وَالْجَسَدِ حافظ زبیر علی زٸی کے نزدیک یہ حدیث حسن لغیرہ نہیں بلکہ صحیح ہے ۔ فتاوی علمیہ جلد1۔كتاب العقائد۔صفحہ 178 محدثین کی ایک کثیر تعداد اس کو صحیح قرار دیتی ہے مگر مندر جہ بالا محدث کا حوالہ میں نے اس لیے دیا تاکہ اس کی بات آپ کو جلدی ہضم ہوجاٸے گی ۔ کیونکہ جس جماعت کے خطیب صاحب نے علامہ پر تنقید کی ہے یہ اسی جماعت کا چشم و چراغ ہے ۔۔۔۔ مزید مفتی صاحب سے گزارش ہے کہ میرے لیے دعا کرنا ۔۔۔ میں نکاح کی تلاش میں بہت زیادہ پریشان ہوں ۔
Jaha tak Shaykh Zahoor sb muamla hai unhu ny Dr Iqbal koi hukm nai dia balki ye shair padh kr farmaya ki agar ye Quran k Awal aur Aakhir jo Allah ny apny liye istemaal kia hai agar us maana mai nai hai tou alag baat lekin agar ye us baary mai hai tou phr unhu iski tafseel bayan ki.Ek Aalim ka kaam hai logu k saamnai masayil ko waazeh kr dei.Agar Dr Iqbal k ashaar us maana mai nai hai tou shaykh pehly hi kehtay hai ki alag baat hai phr.Aap ko wo video clip dekh leni chahiye
مولوی صاحب ابھی آپ اس لائق نہیں ہے کہ آپ علّامہ اقبال کے شعروں کی تشریح کریں۔۔۔۔یہ آپ کے بس کی بات نہیں ہے ۔۔۔اس سے لگتا ہے کہ آپ علّامہ کے بارے میں بنا تحقیق کیے ہی اُن پر فتوے لگاتے ہیں ۔۔۔معذرت
@muftimubarakahqasmiofficail مولوی صاحب پھر تو جاھل آپ بھی ہیں کیوں کہ جو شعر آپ پڑھ رہے ہیں نہ وہ علّامہ اقبال کا ہے نہیں۔۔علّامہ نے صرف اول اور آخر کہا ہے ۔۔آپ نے تو پھر علّامہ پر صریح جھوٹ باندھا ہے اور یہ آپکے جاھل ہونے کی دلیل ہے۔۔معذرت
Loug kehte hai woh professor hai.. Wo molvi.. Agr wo wahabiyou ka professor hai.. Jisko ye smjh na aaya dr iqbal kay shaar pr.. Jis pe dr israr ne b kuch na kha hai.. Toh inkayy aam molviyon kay ilm ka haal kya hoga.. Common sense hai ye
نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل، وہی آخیر، وہی قرآن، وہی فرقاں، وہی یٰسین، وہی طہٰ۔ ~ علامہ اقباؔل ؒ ✍🏼تشریح:- ”وہی“ ، ایک معمّہ ہے۔ وہی، کون ہے؟ سوال پیدا ہوتا ہے تو نہایٔت غور و فکر کے دریا میں غوطہ لگانا ہوگا تب جاکر یہ بات سمجھ میں آ جائےگی کہ در حقیقت وہی، وہی ہے اور وہی، "وحی" بھی ہے، غور کریں اس راہ میں بہت سی باتیں الفاظ میں پوشیدہ ہیں جنہیں سمجھنے کی اشد ضرورت ہے۔ چنانچہ اس شعر میں بھی علامہ اقباؔل ؒ نے لفظ وہی کا استعمال کر کے راز فاش کرنے کی ایسی کوشش کی ہے کہ راز فاش بھی ہو گیا اور راز راز بھی رہا یہی آپ کے اندازِ بیاں کا کمال بھی ہے۔ غرض علامہ اقباؔل ؒ فرماتے ہیں کہ عاشقوں اور مستوں اور حق پرستوں کے نگاہ میں جو اوّل ہے وہی آخیر ہے اور جو قرآں ہے وہی فرقاں ہے وہی یٰسین ہے اور وہی طہٰ بھی ہے۔ اوّل تو بات یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ قران در حقیقت حضور ﷺ بذات خود ہیں لہٰذا وہی فرقاں اور وہی طہٰ و یٰسین ہو گئے۔ اب رہی بات اوّل اور آخیر کی تو وہ بھی سمجھ لیں کہ اوّل اوّل خدا نے آپ ﷺ ہی کے نور کو خود سے جدا کیا، سو وہ اوّل ہوگئے اب جب کہ دنیا میں آخری نبی بنکر جلوہ فرما ہوئے یہاں وہ آخیر بھی ہوگئے اسی لئے علامہ اقباؔل ؒ نے کہا کہ وہی اوّل بھی ہے اور آخیر بھی ہے جو یٰسین، طہٰ، فرقاں اور قرآں ہیں، مراد حضور ﷺ سے ہے۔ اگر تھوڑا اور باریکی سے غور کریں تو یہ بات بھی واضح ہوگی کہ در حقیقت وہی اوّل ہے، وہی آخیر ہے وہی ظاہر ہے اور وہی باطن ہے کیونکہ نورِ خدا نورِ رسول ﷺ ہے اور رسول ﷺ کسی بھی طرح خدا سے الگ نہیں ہے۔ تشریح :- معراؔج افضلی پیشکش :- مرکزِ افضلیہ ایجوکیشن ٹرسٹ دترول شریف نوادہ (بہار) [انڈیا]
جہاں تک میرا خیال ہے علامہ اقبال نے (وہی اول) کو اس حدیث کی طرف منسوب کیا ہوگا جس میں رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلم نے کہا تھا میں تب نبی بنایا گیا جب حضرت ادم علیہ السلام کا وجود بھی نہ تھا۔۔۔۔۔۔ وہی آخر کو۔۔۔انا خاتم النبیین سے تشبیہ دئی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔اور بھی کئی نسبت ہوتی ۔۔ ہیں جن کو یاتو شاعر ہی سمجھ سکتا ہے یاں کوئی اس فن میں مہارت رکھنے والا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری اور بات اگر اس شعر میں کوئی کجی ہوتی تو ضرور ۔۔ اس وقت کے علماء کرام جن سے ان کے اچھے روابط تھے مثال مولانا مودودی وغیرہ۔۔۔ وہ ضروری اس پر نقد کرتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤ وللہ اعلم بالصواب ۔شیخ❤
طہ اور یس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات نہیں ہے اس پر کبار علماء کا موقف موجود ہے آپ پڑھیں یہ حروف مقطعات ہے ليس لها معنى، بناء على أن القرآن عربي وأن مثل هذه الحروف المركبة ليس لها معنى، وهذا قول مجاهد رحمه الله، وهو إمام التابعين في التفسير، وهو القول الذي تقتضيه الأدلة،
@@shahmehrajuddinofficial7103 زیادہ وقت نہیں ۔۔۔ہم علامہ اقبال ؒ کے قائل عمل ہے ۔۔نہ دیو بندی نہ بریلوی ۔نہ کسی جماعت یا جعمیت سےتعلق رکھتا ہوں ۔۔۔ہمیں کیا کرنا اسے وہ تمہں فتوی دیں تم اسے دو ہم ان سب سے مبرا ہے
Mashallah Mufti Sahab❤❤
Mohtaram Mubarak sahab ,how will you interpret ' Al-Raouf Al-Rahim " for Beloved Nabi Karim Sallallahu alaihi wa aalihee wasallam.
اللہ تعالی حضرت محمّد الامہ اقبال ولی اللہ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمِین
@@wanifarooq7189 آمین
آپ کے باتوں میں بہت فالٹ ہے
Shabir saeb ...agar fault hai, Zara aap hee islah kejeye...phir hum aapse iqbaliyat k baare main Chand sawalaat puche ge...ke aap ka fitwa kahan takk jayai gaa...With due regard...😊
@@shabirahmadrather8675 آپ اصلاح کریں نیازمند مشکور ہوگا
@@romanpunk2396
اپر ہمارا کومینٹ پڑھیں ان شا اللہ تسلی بخش جواب ملیں گا ۔۔۔۔۔محترم علامہ اقبال ؒ شناس نہیں ہے اور ادبی شاعری صنعتی اصطلات سے نابلد ہے ۔۔۔۔
اس لیے یہ اشعار کے اصل مفاہم اور شاعر کے کہنے کے مقاصد سے بے خبر ہے انہوں نے اپنے عقل و فہم کی بساط کے مطابق اشعار کو سمجھا جب کہ شعر کو سمجھنے کے لیے کچھ لازمی اجزائے ترکیبیں اور صنعتیں کو جاننا ضروری ہوتا ہے ۔۔۔۔۔اگر محترم کسی اقبال ؒ شناس سے پہلے اس موضوع پر بات کرتے تو ان کا نظریہ الگ ہوتا بخیر۔۔۔۔
وہی ظاہر وہی باطن نہیں ہے اشعار میں
@mudasarullahwani جی درست فرمایا آپ نے
وہی ظاہر وہی باطن علامہ اقبال نے نہیں لکھا ہے ۔۔۔۔ یہ آپ صاحب کو لاشعوری طور پر غلطی ہوٸی ہے کیونکہ آپ ادب کے طالب علم نہیں ہے ۔ اس کے لیے آپ ڈاکٹر شکیل شفاٸی کا ویڈیو دیکھو تاکہ آپ کو اچھی طرح سے اقبالیات کا درس حاصل ہوگا انشاءلله
@@Rri1833 جی آپ نے درست فرمایا ۔۔وہی باطن۔۔سبقت لسانی
دل ملا گرفتار غمی نیست
نگاہی ہست ، در چشمش نمی نیست
از آن بگریختم از مکتب او
کہ در ریگ حجازش زمزمی نیست
Iqbal's reply to you.
Mih basan che chei asar gomut ,, isheq
جزاكم الله خيرا احسن الجزاء فى الدنيا والاخرة و بارك الله فيكم و حفظكم الله من كل سوء وشر وتقبل الله منكم الصالح الاعمال
@@muteeurrasoolmajrooh4131 آمین۔۔ولکم مثلہ
صبح ناشتہ کے دوران یہ کلپ دیکھنے کا موقع ملا آپ کی علمی بحث پر کچھ کلمات عرض کرنے سے پہلے کچھ دعائیہ کلمات ہی رقم کئے تھے کہ کسی کام کی وجہ سے اٹھنا پڑا۔
محترم! اس سلسلے میں یہ عرض کرنے کی جسارت کر رہا ہوں کہ علامہ محترم واقعی ایک گرانقدر اور قاپل احترام شخصیت ہیں لیکن معصوم عن الخطا ہونے کا شرف صرف اور صرف آمنہ کے لعل صلی اللہ علیہ وسلم کو ہی حاصل ہے۔
جہاں تک علامہ محترم کا تعلق ہے انہوں نے مغربی علوم سے بھی بہت استفادہ کیا تھا اور مغربی شعراء اور ادباء سے بھی بہت متاثر تھے۔
بہرحال یہاں اس بحث کی گنجائش نہیں البتہ اتنا عرض کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ ان کے زیر بحث شعر میں موجود الفاظ "وہی اول وہی آخر" پر آپ کی بحث تو قابل ستائش ہے اور آپ نے بھی اس بات اعتراف کیا عوام کے لئے یہ الفاظ مناسب نہیں اس میں عوام کو بھٹکنے کا خدشہ ہے۔ تو شاعر کے لئے بھی لازم ہے کہ اس طرح کے الفاظ سے اجتناب کرے۔
پھر ان الفاظ "نگاہ عشق و مستی" کے حوالے سے عرض کرنا چاہتا ہوں کہ عشق و مستی کا تصور کوئی شرعی تصور نہیں۔ شریعت میں حب اور سنجیدگی کا تصور ہے۔ لہذا ان باتوں کی طرف دھیان دینا ضروری ہے۔
اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ علامہ محترم ایک گرانقدر اور قابل احترام شخصیت ہونے کے باوجود حجت نہیں۔ ان سے بھی خطا و لغزش کا احتمال ہے۔ اللہ تعالیٰ علامہ محترم اور آپکی اور ہماری خطائیں معاف فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
@@muftimubarakahqasmiofficail صبح ناشتہ کے دوران آپ کا کلپ دیکھنے کا موقع ملا۔ کچھ گذارشات رقم کرنے پہلے دعائیہ کلمات رقم کر کے کسی کام سے اٹھنا پڑا۔
آپ محترم نے علامہ محترم کے شعر میں موجود الفاظ "وہی اول وہی آخر" پر بحث کے دوران بجا فرمایا کہ یہ الفاظ عوام میں شبہات کا باعث بن سکتے ہیں۔ تو اس حوالے سے عرض ہے کہ ایک شاعر کے لئے لازم ہے کہ وہ ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب کرے۔
علامہ محترم ایک گرانقدر اور قابل احترام شخصیت ہیں لیکن معصوم عن الخطا ہونے کا شرف صرف اور صرف آمنہ کے لعل صلی اللہ علیہ وسلم کو حاصل ہے۔
پھر اسی زیرِ بحث شعر میں یہ الفاظ "نگاہِ عشق و مستی میں" کے حوالے سے عرض ہے کہ عشق و مستی غیر شرعی اصطلاحات ہیں اور شریعت مطہرہ حب اور سنجیدگی کا تقاضا کرتی ہے۔ یہاں اس پر مفصل بحث کی گنجائش نہیں۔
یہ ایک حقیقت ہے کہ علامہ محترم نے مغربی ممالک میں بھی تعلیمی استفادہ حاصل کیا اور وہاں کے شعراء و ادباء اور دانشوروں سے متاثر ہونے کے واضح شواہد اور ثبوت میسر ہیں۔ آپ ژاں پال سارترے، کیٹس، شیلے وغیرہ مفکرین کے فلسفہ سے بھی متاثر رہے۔ علامہ محترم ایک گرانقدر اور قابل احترام شخصیت ہیں لیکن ان حقائق کا خیال رکھنا بھی ایک ناقد تبصرہ نگار کے لئے لازمی اور ضروری ہے۔
اللہ تعالیٰ علامہ محترم اور آپکی اور ہماری خطائیں معاف فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
Allah af sb ko salamat rakhe
@@muhammadaminrather8901 Aameen
Iqbal has not used Zahir and baatin .He used awwal and aakhir which means holy prophet was the first supreme creation of Allah and He will b the last to b retained to b bestowed blessings upon. ( Drood)
But ALLAH SWT says ADAM As Was first created now what will u say
Best ❤❤❤❤❤❤❤ i am your fan sir G Mufti sahab
بارك الله فيك و جزاك الله احسن الجزاء
اللہ سلامت رکھیں ❤جزاک اللہ خیرا۔
❤
@ifraiqbal..6476
جزاک اللہ خیرا اللہ سلامت رکھیں آمیں ثمہ آمیں
Ya Rasool Allah
Ya Habibullah slw
I respectfully disagree with some of your interpretation and analysis on these verses of Allama Iqbal rehmat-ul-Allahi alaihi..
@@sareerahmadmir4457 جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
Mashaallah ❤❤❤
@@irshadahmad3775 جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
Mashallah Allah aapko salamat rakhe
These maulanas were telling watching TV is prohibited and forbidden in Islam. now they are not Sparing even RUclips
اس کا جواب پہلے ہی شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نے کی ہے مدارج النبوت میں
Mufti sahab.. Kya aap na nhi suna ha k insan jo jis cheez ka baara ma maharat na ho os ma taang nhi adani chaiya..kisi na kya sach kaha ha k.. "Neem ilm khatre jaan"
Neem hakeem khatray Jaaan..Neem mullla khatray Imaan..
Alama iqbal ki baat 💯 percent sahi hai
نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل، وہی آخیر،
وہی قرآن، وہی فرقاں، وہی یٰسین، وہی طہٰ۔
~ علامہ اقباؔل ؒ
✍🏼تشریح:- ”وہی“ ، ایک معمّہ ہے۔ وہی، کون ہے؟ سوال پیدا ہوتا ہے تو نہایٔت غور و فکر کے دریا میں غوطہ لگانا ہوگا تب جاکر یہ بات سمجھ میں آ جائےگی کہ در حقیقت وہی، وہی ہے اور وہی، "وحی" بھی ہے، غور کریں اس راہ میں بہت سی باتیں الفاظ میں پوشیدہ ہیں جنہیں سمجھنے کی اشد ضرورت ہے۔ چنانچہ اس شعر میں بھی علامہ اقباؔل ؒ نے لفظ وہی کا استعمال کر کے راز فاش کرنے کی ایسی کوشش کی ہے کہ راز فاش بھی ہو گیا اور راز راز بھی رہا یہی آپ کے اندازِ بیاں کا کمال بھی ہے۔ غرض علامہ اقباؔل ؒ فرماتے ہیں کہ عاشقوں اور مستوں اور حق پرستوں کے نگاہ میں جو اوّل ہے وہی آخیر ہے اور جو قرآں ہے وہی فرقاں ہے وہی یٰسین ہے اور وہی طہٰ بھی ہے۔
اوّل تو بات یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ قران در حقیقت حضور ﷺ بذات خود ہیں لہٰذا وہی فرقاں اور وہی طہٰ و یٰسین ہو گئے۔ اب رہی بات اوّل اور آخیر کی تو وہ بھی سمجھ لیں کہ اوّل اوّل خدا نے آپ ﷺ ہی کے نور کو خود سے جدا کیا، سو وہ اوّل ہوگئے اب جب کہ دنیا میں آخری نبی بنکر جلوہ فرما ہوئے یہاں وہ آخیر بھی ہوگئے اسی لئے علامہ اقباؔل ؒ نے کہا کہ وہی اوّل بھی ہے اور آخیر بھی ہے جو یٰسین، طہٰ، فرقاں اور قرآں ہیں، مراد حضور ﷺ سے ہے۔ اگر تھوڑا اور باریکی سے غور کریں تو یہ بات بھی واضح ہوگی کہ در حقیقت وہی اوّل ہے، وہی آخیر ہے وہی ظاہر ہے اور وہی باطن ہے کیونکہ نورِ خدا نورِ رسول ﷺ ہے اور رسول ﷺ کسی بھی طرح خدا سے الگ نہیں ہے۔
تشریح :- معراؔج افضلی
پیشکش :- مرکزِ افضلیہ ایجوکیشن ٹرسٹ
دترول شریف
نوادہ (بہار)
[انڈیا]
Books itni rakhi but patta kuch nhi
@@MalikMujtaba-qp2rj دل لگی یہ نہیں ۔۔۔دل کی نفرت فقط
@muftimubarakahqasmiofficail kuch v
Kashmir mai wahabi najdi islam nahi Chale ga balki hum wahi islam chate hai jo mir Syed Ali hamadani RA ne pesh kiya.
Mir syed ali hamdani ra ahlihadees thay. Afko pata nhn hoga
Bai phir tum ko hanfiyat wa barelvyat chodni pade gi😂
@miraijazmir707 Deobandi wahabi aur najdi nahi hai. Deobandi bi suffism ko maante hain, isi liye ye wahabi najdi bilkul nahi hai. Lekin ye loag suffism ke naam par shirk aur innovations nahi karte hain. Barelvis se kaafi behtar hai ye. Deobandi bi mir syed ali hamadani ra ko maante hain aur uni ke tareeqe par hain. Pehle ilm haasil kar ke aw jahil insaan. Wahabi aur Deobandi ka fark maloom kar ke aw pehle.
مبارک صاحب آپ پورا مطالعہ کیجے
@@shabirahmadrather8675 جی ان شاءاللہ
تسلی بخش وضاحت ۔ اللہ سلامت رکھے
@@HaqeeqatPasand-s2g آمین۔۔آپ بھی سدا سلامت رہو
شكرا شيخ ...
عندي سؤال ..
هل حديث...بين الماء والطين .... صحيح
@@HaqeeqatPasand-s2g حسن لغیرہ
@@muftimubarakahqasmiofficail
عند من ؟
حافظ زبیر علی زٸی کے نزدیک یہ حدیث حسن لغیرہ نہیں بلکہ صحیح ہے ۔
فتاوی علمیہ
جلد1۔كتاب العقائد۔صفحہ
محدثین کی ایک کثیر تعداد اس کو صحیح قرار دیتی ہے مگر مندر جہ بالا محدث کا حوالہ میں نے اس لیے دیا تاکہ اس کی بات آپ کو جلدی ہضم ہوجاٸے گی ۔ کیونکہ جس جماعت کے خطیب صاحب نے علامہ پر تنقید کی ہے یہ اسی جماعت کا چشم و چراغ ہے
۔۔۔۔
مزید آپ سے اور مفتی صاحب سے گزارش ہے کہ میرے لیے دعا کرنا ۔۔۔ میں نکاح کی تلاش میں بہت زیادہ پریشان ہوں ۔
اصل میں وہی اول وہی آخر کا مطلب ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ پاک نے سب سے پہلے پیدا کیا جیسے مولانا صاحب نے حدیث مبارکہ بیان کیا ہے کہ آدم علیہ السلام جسکو اللہ پاک نے سب سے پہلے پیدا کیا تھا کہ وہ ابھی مٹی ہی تھا مجھے اللہ پاک نے نبوت عطا کی تھی اور پیدا بھی کیا تھا لیکن اللہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو آخر میں نبی بنا کر بیجا اسی کو علامہ اقبال نے فرمایا
وہی اول وہی آخر 🤔🤔
بلکل درست فرمایا
Kaha drus hai ya allwah ka days hota hai ya shair ko aupna kalam nahi hoata
وَآدَمُ بَيْنَ الرُّوحِ وَالْجَسَدِ
حافظ زبیر علی زٸی کے نزدیک یہ حدیث حسن لغیرہ نہیں بلکہ صحیح ہے ۔
فتاوی علمیہ
جلد1۔كتاب العقائد۔صفحہ 178
محدثین کی ایک کثیر تعداد اس کو صحیح قرار دیتی ہے مگر مندر جہ بالا محدث کا حوالہ میں نے اس لیے دیا تاکہ اس کی بات آپ کو جلدی ہضم ہوجاٸے گی ۔ کیونکہ جس جماعت کے خطیب صاحب نے علامہ پر تنقید کی ہے یہ اسی جماعت کا چشم و چراغ ہے
۔۔۔۔
مزید مفتی صاحب سے گزارش ہے کہ میرے لیے دعا کرنا ۔۔۔ میں نکاح کی تلاش میں بہت زیادہ پریشان ہوں ۔
نکاح توالٹا بندے کو تلاش کرتا رھتا ھے!
ھمیشہ خوشں رھو
Dr israr calls Dr Iqbal as miracle ...
Mata wajabat laka naboowata ya Rasoolallah saw kuntu Nabeeyan Wa aadamu banarruhi waljassade Molvi sahab ko hadees paakh ki hawa naheen lagee hai
Yaah kiis sbhii nay bolaa ki yaseen rusool kaa khitaab haa
@@GulzarDar-d9o آپ کو تسلیم نہیں ہے کیا
Why you are not defend shakheen aganist hussain Allahyari
Bhai jaan aap ki field nhi hai yeh
Jaha tak Shaykh Zahoor sb muamla hai unhu ny Dr Iqbal koi hukm nai dia balki ye shair padh kr farmaya ki agar ye Quran k Awal aur Aakhir jo Allah ny apny liye istemaal kia hai agar us maana mai nai hai tou alag baat lekin agar ye us baary mai hai tou phr unhu iski tafseel bayan ki.Ek Aalim ka kaam hai logu k saamnai masayil ko waazeh kr dei.Agar Dr Iqbal k ashaar us maana mai nai hai tou shaykh pehly hi kehtay hai ki alag baat hai phr.Aap ko wo video clip dekh leni chahiye
Brother yah loog Khali drama kartay hai . Zahoor sahab phali he boltay hai apnay bayan mai ya thk hai oor ka glat hai
مولوی صاحب ابھی آپ اس لائق نہیں ہے کہ آپ علّامہ اقبال کے شعروں کی تشریح کریں۔۔۔۔یہ آپ کے بس کی بات نہیں ہے ۔۔۔اس سے لگتا ہے کہ آپ علّامہ کے بارے میں بنا تحقیق کیے ہی اُن پر فتوے لگاتے ہیں ۔۔۔معذرت
@@rahilrashid9051 کسی کے جاہل ہونے کی بڑی دلیل کے پورا سنیں بغیر فیصلہ دینا۔۔۔
@muftimubarakahqasmiofficail مولوی صاحب پھر تو جاھل آپ بھی ہیں کیوں کہ جو شعر آپ پڑھ رہے ہیں نہ وہ علّامہ اقبال کا ہے نہیں۔۔علّامہ نے صرف اول اور آخر کہا ہے ۔۔آپ نے تو پھر علّامہ پر صریح جھوٹ باندھا ہے اور یہ آپکے جاھل ہونے کی دلیل ہے۔۔معذرت
یہ آپ کی بس کی بات نہیں ہیں یہ اشارہ آپ کی سمجھ سے باہر ہے
دبارہ پیدہ ہوکر اورلندن پہلی دوسری سے سکول جا کر اقبال کے فلسفے کو سیکھو نہی تو تم پکے مومن نہی ہو پاو گے، صرف تنقید کافی نہی
ڈاکٹر اقبال کو علامہ کہنا صحیح ہے
جب باپا جانی کو علامہ کہنا درست ہے تو ڈاکٹر اقبال کو بدرجہ اولی علامہ کہنا درستہے۔
Zahoor Ahmad shah aur Owais salafi ko pehle apne babon ki khabar leni chahiye Abdul wahab najdi aur yazeed ki phir baat kare.
Mushrik ko Deen ki samaj nahi hoti ha.
Loug kehte hai woh professor hai.. Wo molvi.. Agr wo wahabiyou ka professor hai.. Jisko ye smjh na aaya dr iqbal kay shaar pr.. Jis pe dr israr ne b kuch na kha hai.. Toh inkayy aam molviyon kay ilm ka haal kya hoga..
Common sense hai ye
Ye banda bilkul anda hai aqal se
@ameenitoo6732 beshak
جناب مفتی صاحب
وہی ظاہر وہی باطن علامہ علیہ رحمہ نے نہیں بولا ھے۔۔
@@shabirqasmi7854 جی۔۔معذرت خواہ ہوں
نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل، وہی آخیر،
وہی قرآن، وہی فرقاں، وہی یٰسین، وہی طہٰ۔
~ علامہ اقباؔل ؒ
✍🏼تشریح:- ”وہی“ ، ایک معمّہ ہے۔ وہی، کون ہے؟ سوال پیدا ہوتا ہے تو نہایٔت غور و فکر کے دریا میں غوطہ لگانا ہوگا تب جاکر یہ بات سمجھ میں آ جائےگی کہ در حقیقت وہی، وہی ہے اور وہی، "وحی" بھی ہے، غور کریں اس راہ میں بہت سی باتیں الفاظ میں پوشیدہ ہیں جنہیں سمجھنے کی اشد ضرورت ہے۔ چنانچہ اس شعر میں بھی علامہ اقباؔل ؒ نے لفظ وہی کا استعمال کر کے راز فاش کرنے کی ایسی کوشش کی ہے کہ راز فاش بھی ہو گیا اور راز راز بھی رہا یہی آپ کے اندازِ بیاں کا کمال بھی ہے۔ غرض علامہ اقباؔل ؒ فرماتے ہیں کہ عاشقوں اور مستوں اور حق پرستوں کے نگاہ میں جو اوّل ہے وہی آخیر ہے اور جو قرآں ہے وہی فرقاں ہے وہی یٰسین ہے اور وہی طہٰ بھی ہے۔
اوّل تو بات یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ قران در حقیقت حضور ﷺ بذات خود ہیں لہٰذا وہی فرقاں اور وہی طہٰ و یٰسین ہو گئے۔ اب رہی بات اوّل اور آخیر کی تو وہ بھی سمجھ لیں کہ اوّل اوّل خدا نے آپ ﷺ ہی کے نور کو خود سے جدا کیا، سو وہ اوّل ہوگئے اب جب کہ دنیا میں آخری نبی بنکر جلوہ فرما ہوئے یہاں وہ آخیر بھی ہوگئے اسی لئے علامہ اقباؔل ؒ نے کہا کہ وہی اوّل بھی ہے اور آخیر بھی ہے جو یٰسین، طہٰ، فرقاں اور قرآں ہیں، مراد حضور ﷺ سے ہے۔ اگر تھوڑا اور باریکی سے غور کریں تو یہ بات بھی واضح ہوگی کہ در حقیقت وہی اوّل ہے، وہی آخیر ہے وہی ظاہر ہے اور وہی باطن ہے کیونکہ نورِ خدا نورِ رسول ﷺ ہے اور رسول ﷺ کسی بھی طرح خدا سے الگ نہیں ہے۔
تشریح :- معراؔج افضلی
پیشکش :- مرکزِ افضلیہ ایجوکیشن ٹرسٹ
دترول شریف
نوادہ (بہار)
[انڈیا]
Bhai Bhai aap rehnay deji ye. Yeh aap ki field nahee hai.
Tum logu ko apna hi ilm parda banchuka hai
محترم اقبال جنت و جہنم کو بھی افسانہ کہتے تھے
کہاں لکھا ہے ۔شاعری کی اصطلاح سمجھنا ہر ایک کی بس کی بات نہیں ۔۔۔۔شاعری میں رمز و کنایہ سے کام لیا جاتا ہے ۔۔۔
شاعروں کے پیچھے پڈھنے والے گمراہ ہوتے ہیں
Teri level nhi hai Allama iqbal ko discuss karne ki...Have u read reconstruction of religious thought in islam...cxe dallnai
@@abeliangroup6220 عقل سے کام لو کہ یہ کیا کہا جاتا ہے
@muftimubarakahqasmiofficail waisy aap demagband walay kab se Allama iqbal ko padhne lagay
لفظ عِشق سے بے حیا ئی کی بُو آتی ہے اسے پرہیز کرنا چاہئے ۔۔قرآن میں لفظ حُب آیا ہے ہمیں بھی یہی لفظ استعمال کرنا چاہئے
@@shabirahmad8287 اگر ذہن صاف ہو تو لفظ ٹھیک ہے ورنہ کل حب پر بھی نفس پرست یہی سوال اٹھا سکتا ہے
أطيعوا الله و أطيعوا الرسول @@muftimubarakahqasmiofficail
جہاں تک میرا خیال ہے علامہ اقبال نے (وہی اول) کو اس حدیث کی طرف منسوب کیا ہوگا جس میں رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلم نے کہا تھا میں تب نبی بنایا گیا جب حضرت ادم علیہ السلام کا وجود بھی نہ تھا۔۔۔۔۔۔
وہی آخر کو۔۔۔انا خاتم النبیین سے تشبیہ دئی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔اور بھی کئی نسبت ہوتی ۔۔ ہیں جن کو یاتو شاعر ہی سمجھ سکتا ہے یاں کوئی اس فن میں مہارت رکھنے والا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری اور بات اگر اس شعر میں کوئی کجی ہوتی تو ضرور ۔۔ اس وقت کے علماء کرام جن سے ان کے اچھے روابط تھے مثال مولانا مودودی وغیرہ۔۔۔ وہ ضروری اس پر نقد کرتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤ وللہ اعلم بالصواب ۔شیخ❤
@@ínsandosti2490 درست فرمایا آپ نے ۔
طہ اور یس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات نہیں ہے اس پر کبار علماء کا موقف موجود ہے آپ پڑھیں یہ حروف مقطعات ہے ليس لها معنى، بناء على أن القرآن عربي وأن مثل هذه الحروف المركبة ليس لها معنى، وهذا قول مجاهد رحمه الله، وهو إمام التابعين في التفسير، وهو القول الذي تقتضيه الأدلة،
@@digitaldawahnetwork9767 مزید نظر ثانی کی ضرورت ہے
ڈاکٹر اقبال معصوم نہیں ہے
معصوم نہیں مقبول اور محفوظ ضرور ہے ۔۔۔۔تم نہ معصوم ہو نہ مقبول نہ محفوظ 😂۔۔۔
@@syedamir2960Imam Ahmad Raza bi mahfooz aur maqbool hai jisne deobhandh ko hukmay kufr diya hua hai 😂😂😂😂
@@shahmehrajuddinofficial7103
زیادہ وقت نہیں ۔۔۔ہم علامہ اقبال ؒ کے قائل عمل ہے ۔۔نہ دیو بندی نہ بریلوی ۔نہ کسی جماعت یا جعمیت سےتعلق رکھتا ہوں ۔۔۔ہمیں کیا کرنا اسے وہ تمہں فتوی دیں تم اسے دو ہم ان سب سے مبرا ہے
فیس بک مشہوری
@@safirbilal4935 جی صحیح پکڑا