Kitab Ul Meraj,Tarekhe Meraj/کتاب المعراج،تاریخ معراج النبیﷺ/Mufti Mubarak Ah Qasmi

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 фев 2025
  • واقعہ معراج پورے دین اسلام کا خلاصہ ہے اگر خطباء حضرات بڑی سنجیدگی سے اس موضوع کے تمام متعلقات کو پڑھیں گے اور خود اصل بات کو سمجھیں گے پھر قوم کی رہنمائی فرمایئے گے تو پورا یقین ہے کہ ہر قسم کی گمراہی ختم ہوگی،لیکن آج اسی واقعہ کو غلط رنگ میں ڈھالنے سے بدعقیدگیاں پیدا کی گئیں،لہذا آپ کیلئے ایک مدلل سلسلہ شروع کیا گیا اب آپ اس ضرورت کو یہاں سے پورا کرسکتے ہیں ۔۔

Комментарии • 10

  • @ahlesunnatwaljammatAamirULIsla
    @ahlesunnatwaljammatAamirULIsla 12 дней назад

    ❤❤❤

  • @dardanish1234
    @dardanish1234 13 дней назад +1

    Mashallah

  • @Muftihameedofficial
    @Muftihameedofficial 13 дней назад +2

    سوال؟؟استاد جی کیا تشھد معراج کے موقع پر اللہ اور رسول کے درمیان ہونے والے مکالمہ ہے؟؟وضاحت ؟؟عوام الناس میں یہ بات بہت مشھور ہے اور بہت سارے مبلغ حضرات بھی اس کو منبروں پر بڑھ چڑھ کر بیان کرتے ہیں؟

    • @muftimubarakahqasmiofficail
      @muftimubarakahqasmiofficail  13 дней назад

      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اس میں کلام ہے

    • @Muftihameedofficial
      @Muftihameedofficial 13 дней назад

      @muftimubarakahqasmiofficail ؟جزاک اللہ

    • @Muftiumer-o9l
      @Muftiumer-o9l 12 дней назад

      اس میں حضرات علماء کے اقوال

  • @Zahoor.ul.islaam-
    @Zahoor.ul.islaam- 13 дней назад +1

    Mashallah