Bushra Bibi khan say kiun na mil saki | Imran Riaz Khan News Today | Ajmal Jami Vlog
HTML-код
- Опубликовано: 9 фев 2025
- Imran riaz ab kahan ? | bushra begum khan say kiun na mil saki ? | Ajmal Jami
#imranriazkhan #imrankhan #ajmaljami
Welcome to Ajmal Jami's Official RUclips Channel, where journalism meets digital prowess! Join a seasoned broadcast journalist, anchor, and digital creator with over 16 years of experience in the field of journalism. Subscribe for a unique blend of expertise, analysis, and a touch of cultural exploration. Stay informed and entertained with Ajmal Jami's dynamic & Malangi type content ;)
#AjmalJami | #AjmalJamiOfficial | #AjmalJamiVlogs | #AjmalJamiRUclipsChannel | #AjmalJamiLatest | #AjmalJamiToday #imrankhan #imranriazkhan
Great
Imran Khan Zindabad ❤️✌️
Realistic approach about issues , well balanced analysis, establishment attitude has more severed obviously, Balochistan situation is alarming as per Fazal ur Rehman .
Ajmal jami bhai apka vlog bht shouq sy.dekhta hun .ap bht achy hain masha allah
عمران خان 25کروڑ پاکستانیوں کا محبوب ترین اور مقبول ترین لیڈر ھے
جامی صاحب
آپ کا ویلاگ ریگولر سنتا ہوں اور انتظار بھی رہتا ہے
مرحبا السلام عليكم آپ کے ساتھ ہیں
Imran Khan ❤
Very nice Jami .
Many thanks
کمال کمال تجزیہ
دوستوں کیساتھ بھی شیئر کیجئے
یہ بندہ اب بہت آگے نکل چکا ہے جامی صاحب
اللہ عزوجل کا قہر نازل ھو جنرل عاصم منیر پر جس نے پاکستانی قوم کی زندگیاں عذاب بنا رکھی ھیں
❤❤❤ IK ❤❤❤❤❤......❤❤❤❤
وا علیکم و السلام پائین
السلام علیکم 😊 Good morning 🌞
G
جامی صاحب
شکیل آفریدی کے جانے سے ایسٹبلشمنٹ کا اپنا پول کھلتا ہے اس لیئے نہیں دیا جاتا ہے اُسامہ مہمان کس کا تھا سوال یہ ہے
❤❤❤❤
کیا خط کا "فیض " ملے گا
عمران ریاض کو ایک چھوٹا سا کتابچہ لکھ کر روداد بیان کرنا چاہئے
خط تو پہنچ چکا ہے بس پڑھنے کے لیے پڑھا لکھا بندا نہیں مل رہا
جامی صاحب نہ کریں کامران شاہد صاحب کی بات
❤❤❤🎉🎉🎉🎉
Salamati
جامی بھائ آپکو یہاں پر یہ وضاحت کرنا تھی کہ خان صاحب اس خط سے کیا حاصل کرنا چاہتے تھے
وہ تفصیل سے بیان کر چکا
اوکے میں پچھلا وی لاگ دوبارہ سنتا ہوں پھر
لوگ جو مرضی کہتے رہیں یار بتا دو گے کلئیر ہو جائے گا خط کے متعلق ❤
شکریہ
💔🇵🇰💔
شیخ وقاص اکرم صاحب کے پاس حماد اظہر سے بڑا عہدہ ہے وہ صرف علی امین گنڈاپور کی ٹاوٹی کر رہے ہیں خود کہیں نظر نہیں آتے
بندوبست کسی کام کے نہیں ہیں 😂😂😂😂😅😅😅😅
جامی صاحب آپ لوگوں کے یہ تجزیے امریکہ کے بارے غلط ہیں میرا آپ سے سوال ہے ہاکستان میں الیکشن سے پہلے ہمارے جتنے سیاستدان اور لیڈر ہیں وہ کیا کیا بیان دیتے ہیں اور الیکشن کے بعد کیا ہوتا آپ کو پتاہے
خط لفظ کی بھی توئین کر رہے ہیں اسے آپ معافی نامہ کہیں یا پھر ایک عرضی کہیں یا پھر رقعہ کہیں اس خط نامے کا جو حشر ہوا ہے وہ بھی بتا دیں جامی صاحب جو کچھ ایک عرضی میں لکھا گیا ہے کیا یہ سب چیزوں کے بارے آپ نھیں جانتے یا پھر کون سا بندہ ہے جو نھیں جانتا ابھی پتا ہے اس عرضی کے بارے کیا دلیلیں دی جائیں گی کہ حکومت کے کچھ لوگ یا کچھ طاقت اس نیک عمل میں رکاوٹ ہیں اللہ اللہ تے خیر سلا
Tum jesi leki log imran khan ko apny gawalmandeela ke tarah samjty ho wo tumhara baap hay
Why you speak the Name of PTI , because Pti name is banned . You may use the word Natio instead of PTI 😂
جان میرے جان اجمل جامی صاحب اللہ آپ کو یوتھیاں وائیرس سے بچائے یہ وئیرس نشے کے طرح چھوڑتا ھے سحافت کا رشتہ کوا برادری سے ھے یہ خط نھی ایک خطر ھے جسکا فریاد کیاگیا😂