Zameen se Asman tak زمیں سے آسماں تک | Kalam Hazrat Bedam Shah Warsi RA| Haji Mahboob Ali Qawwal RA
HTML-код
- Опубликовано: 8 июл 2022
- Zameen se Asman tak Asman se Lamakan tak hai
زمیں سے آسماں تک آسماں سے لامکاں تک ہے
کلام : حضرت بیدم شاہ وارثی علیہ الرحمہ
Kalam Hazrat Bedam Shah Warsi RA
Recitation || Haji Mehboob Ali RA
, Darbari Qawal Astana Aaliya Golra sharif
بہ صوت الجمیل عندلیبِ رومی ؒ حاجی محبوبؒ علی
درباری قوال درگاہِ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑہ شریف
English Translation | Musab Bin Noor
انگریزی ترجمہ : مصعب بن نور
Qawali Golra Sharif
قوالی گولڑہ شریف
Sag e Koy e Yar
سگ کوئے یار
__________________________________
Presented by || Muhammad Ishfaq Ghallo
Whatsapp || wa.me/923055000692
Facebook || / sagekoyeyar
Twitter || / koy_sag
Instagram || mehrvi11?igshid...
----------------------------------------------------------- Развлечения
زمین سے آسماں تک آسماں سے لامکان تک ہے
خدا جانے ہمارے عشق کی دنیا کہاں تک ہے
خدا جانے کہاں سے جلوہ جاناں کہاں تک ہے
وہیں تک دیکھ سکتا ہے نظر جس کی جہاں تک ہے
خیال یار نے تو آتے ہی گم کر دیا مجھ کو
یہی ہے ابتدا تو انتہا اسکی کہاں تک ہے
یہ سر اور غیر کے در پر جھکے توبہ معاذاللہ
کہ جس سرکی رسائی تیرے سنگ آستاں تک ہے
ستم گر تجھ سے امید کرم ہوگی جنہیں ہوگی
ہمیں تو دیکھنا یہ ہے کہ تو ظالم کہان تک ہے
نیاز و ناز کی روداد حسن و عشق کا قصہ
یہ جو کچھ بھی ہے سب انکی ہماری داستاں تک ہے
سنا ہے صوفیوں سے میں نے اکثر خانقاہوں میں
یہ رنگین بیانی بیدم رنگین بیاں تک ہے
کلام بیدم وارثی
واہ واہ
❤❤
SUBHAN ALLAH MASHA ALLAH
k Jis sr ki rasai tery sang e astan tak hai 🌺🌸😢
Boht khob ❤
ماشاءاللّٰه
سبحان اللہ عزوجل حق حق حق
بہت خوب کمال سگ در کوئے یار بہت عمدہ
جزاک اللّہ ❤
جزاكم الله
Wahi dekh saqta hai nazar jiski jaha taq hai
Masha Allah
سبحان الله
Subhan allah.. rohani kalaam
MaSha'Allah
Shaandar
واااااااااہ بہت خوب ۔
Behshk
کیا بات ہے ۔۔۔واہ واہ
Jazak Allah!
بہت خوب جناب ۔۔۔۔بھاولپور
Ma sha allah ❤
Wah MashaAllah boht khoob
❤
SUBHAN ALLAH
سبحان اللہ خوب است
MASHALLAH
Me Qurban meri Naslen Qurban
HAQ Lala jee Sarkar Such Lala jee Sarkar
#Maa_Shaa_Allah ❤️💝
Waaaaaaaaaaaaaaaaaaaah waaaaaaaaaaaaaaaaaaaah waaaaaaaaaaaaaaaaaaaah
کسے شاخِ عُریاں، ابرِ ویراں سے ہو غرض
کہ وحشت دل اپنی، اپنے ہی چاک گریباں تک ہے
نؤ قلم
واااہ . بہت خوب
@@frahahmed6318 🙂
subhanalla
❤️❤️
🙏
Subhan Allah
Azeem kalam aur wo bhi behtareen qawwal ki khoobsurat awaz mein waah
فارسی کلام خصوصاً مثنوی شریف اپلوڈ کریں۔۔۔شکریہ
ان شاءاللہ
🌹❤🌹MMola🌹ali🌹waris🌹❤🌹
زمین سے آسماں تک آسماں سے لامکاں تک یے
خدا جانے ہمارے عشق کی دنیا کہاں تک ہے
❤
👏👏👏👏👏👏👏
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
سبحان اللہ
السلام علیک یا اہل بیت اطہار رضوان اللہ علیہم اجمعین
🙏🙇
حضور بیدم شاہ صاحب کے اور کلام بھی اپلوڈ کریں
جی ان شاءاللہ ضرور
Wa wa beautiful ❤ love from Hindustan ❤️❤️❤️
کمال کیا کہنے 🙏🏻
SUBHAN'ALLAH SUBHAN'ALLAH HAQ HAQ HAQ ❤️❤️❤️❤️❤️🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Mera waris as. Zindabad ❤🙏🙇🙏❤
Beautiful
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔۔۔میں قربان جاؤں 💌🌹💌 میں قربان جاؤں 💌🌹💌
وعلیکم السلام
Bedam warsi great artist
🌹❤🌹Ya waris🤲heqq🌹waris🤲karem🌹❤🌹