Hu Gai Unse Muhabbat ہو گئی ان سے محبت ہو گئی | Haji Mehboob Ali Qawwal RA Golra Sharif
HTML-код
- Опубликовано: 3 окт 2024
- Kalam : Ra'anaa
کلام : رعنا
Recitation || Haji Mehboob Ali RA
, Darbari Qawal Astana Aaliya Golra sharif
بہ صوت الجمیل عندلیبِ رومی ؒ حاجی محبوبؒ علی
درباری قوال درگاہِ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑہ شریف
English Translation | Musab Bin Noor
انگریزی ترجمہ : مصعب بن نور
Qawali Golra Sharif
قوالی گولڑہ شریف
Sag e Koy e Yar
سگ کوئے یار
__________________________________
Presented by || Muhammad Ishfaq Ghallo
Whatsapp || wa.me/92305500...
Facebook || / sagekoyeyar
Twitter || / koy_sag
Instagram || ...
-----------------------------------------------------------
ہو گئی اُن سے محبت ہو گئی
اُن کی مرضی میری قسمت ہو گئی
چپکے چپکے دل سے کرنا گفتگو
تیری فرقت میں یہ عادت ہو گئی
آرزو تک مٹ گئی امید کیا
میری ہستی وقف حسرت ہو گئی
غیر کی جانب یہ نظرِ التفات
خیر ہے کیوں ہم سے نفرت ہو گئی
ہاں انہیں بیزار رہنا چاہیے
میری صورت غم کی صورت ہو گئی
کر دیا خاموش رعنا یاس نے
آه و زاری کب کی رخصت ہو گئی - Развлечения