اللہ پاک بھی کتنا کریم ھے کہ عبادت کی توفیق بھی دیتا ھے اور اجرت بھی دیتا ھے دولت خود دیتا ھے اور اپنی راہ میں خرچ کرنے پر ثواب بھی دیتا ھے مجھے اپنے رب کا بندہ ھونے فخر ھے کہ میں اس کے اربوں ماننے والوں میں ایک ھوں چاھے گنہگار ھی ھوں یارب تیرا شکر ھے
comment likhna aur video main batain krna bhot asaan hay.. Pakistan Badhmashoon ki jaga hay. sharif logoon ki jaga ni hay idr.. pakistan sa barkat uth chuki hay .
قوم میں مایوسی کی انتہا ہے اور زیادہ مایوسی موبائل ہاتھ میں ہونے کی وجہ سے ہے اگر اس موبائل کو چھوڑ دیں اور اپنے اعمال پر نظر کریں تو وجہ خود ہی سمجھ آ جائے گی
ہم سخت ناشکرے لوگ ہیں ۔بس رونا روتے رہتے ہیں ۔کبھی دل سے ہم شکر ادا نہیں کرتے ۔اللہ پاک معاف کرے امین ۔پاکستان زندہ باد۔ جیسے ہم ہیں ویسی حکومت ہے ۔ہم اپنا آپ نہیں دیکھتے ۔
Zara idhr app explain krna pasand kro ge? Han aapki eik baat se me agree krta hu k jesay aap wesi hakoomat hai. Aap k kehnay matlab ye hai k awam ko ihtejaj krna chahiye is hakoomat k khilaaf?
اللّٰہ تعالٰی مزید کامیابیاں عطا فرمائیں آمین ثم آمین باباجی عرفان صاحب حوصلہ افزائی کا شکریہ اللّٰہ تعالٰی آپ کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائیں آمین ثم آمین
انشاءاللہ امین یا رب العالمین جزاک اللہ خیر بارک اللہ فی پاکستان بہت بہترین ملک ہے, اللہ پاک سے دعا ہے ہمارا ملک شاد باغ رہے اور ہمیں ہم سب کو قرآن پاک و سنت کے مطابق زندگی گزارنے کا پابند بنادے امین
Allah Pak apki zuban mubarik kry 🤲🤲🤲🤲🤲 Aur beshak Allah hr chz pr qadir hai inshAllah Allah hm py apna rehm farmayay ga 🤲 Bs sath e dua hai k Allah Pak un sb mulk dushman ko htm kry jo mulk mn e ghdar mojud hn wo sb htm ho jayn tou inshAllah hmara mulk trakii ki rahon pr gamzan ho jayay ga🤲🤲🤲
اپنے اعمال پر غور کرو۔ اللہ کی رحمت کیسے آتی ہے اسکے بارے میں ذرا پوچھیے کسی سے۔ پاکستانی قوم تو پوری مسلمان بھی نہیں۔ حق بات پر کھڑی نہیں ہوتی۔ زیادتی پر احتجاج نہیں کرتی۔ اپنا حق چھیننے والوں کی حکومت تسلیم کر لیتی ہے۔ تو اللہ کی رحمت کیوں آئیگی۔ Remember. God helps those who help themselves
ان جیسے داڑھی والے بے وقوف اور شیطان ستر سال سے ہمیں بیوقوف بنا رہے ہیں۔ یہ خواب دیکھ کر بتا تے ہیں کہ مغرب تباہ ہوجائیگا۔ 😂😂😂😂 یہ صرف انکے خوابوں میں ہی ہوگا۔
پاکستان ذندہ باد پاک فوج ذندہ پاکستان جیسا وطن پوری دنیا کوئی بھی نہیں ہے جو بات بابا جی کر رہا یہ ایک اپنے پاک وطن کی مٹی سے پیار کرنے والوں کی نشانی ہے
6:59 75 years ho gae bhook se phir bhi koi ni mara balke khana khane men izaafe ki waja se pakistan men har dosra banda sugr ka ,stomach ka ,BP ka patient he
Babay ...2032 me agar Europe taba bhi hua to Waha jany walay wapas ajaege ya Kahi aur Nikal jaege...Yahan rehne walay to 2032 se pehle hi dunia se Nikal jaege
People who have zero contribution to their country and religion talk like you! You may go to Europe and clean their toilets there, what are you waiting for?
Baba jee...jab tak zabardast qism ka inqilaab amali Thor per nahi aa jata MULK Mai us waqat tak awaam GHULAM hi rahaingey aur Kisi achaye ka sochna bhi juram hai.
2018 Wala inqlab TU mulk ko kha gea ab Jis inqlab ki bat kr rhy ho wo Kon sa dollar ly k aa rha ha Kahan sa lay ga tum nafseti gulam ho niaze k hum TU alhamdo Lilah aazad hen
Agar kisi ko 100% yaqeen ho k Allah dekh raha hey aur mujh se poocha jaye ga tu ghalat kaam se khud ruk jaye magar hum Pakistani har gunah ka hul hajj umrey aur namaz ko banatey hein jab k Allah farmata hey: Be shak namaz rok deti hey burayee aur be hayyai k kamon se. Humein ghaur tu karna chahye k kiyon hum namaz rozon k bawajood Allah ki pasand k khilaf jatey hein. Sab ibadaat kaisay qabool hon agar hum rizq hi haram kha rahey hon. Hum ne Halal Haram ka farq sirf gosht tak mehdood kar diya Janwer beshak chori ka ho.
Khalis cheez melti hai Kia hua khalis cheez ki qimat dete hain ? Desi baqra khalis doudh taza sabzi desi anday khalis masale sab cheezein melti hain hum qimat adda nahi karte
فرمان سلطان الفقرسیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی: پاکستان قائم رہنے کیلئے بنا ہے پاکستان کے نصیب میں ترقی اور خوشحالی لکھ دی گئی ہے.ترقی پاکستان کے مقدر میں لکھ دی گئی ہے۔ عنقریب پاکستان پر ایک درویش کی حکومت ہوگی اور دنیا کے فیصلے پاکستان کی ہاں اور نہ میں ہوں گے!
چائنیز کہاوت ہے، جس نے کہا دوسرے قصوروار ہیں، اس کی زندگی کا سفر شروع ہی نہیں ہوا۔ جس کو اپنا قصور لگا، وہ آدھے راستے پہنچ گیا۔ اور جس نے یہ مان لیا کے کسی کا قصور نہیں وہ اپنی منزل پر پہنچ چکا۔ میری سمجھ میں یہ نہیں آتا کے تمہارے حالات کا ذمہ دار حکومت، رشتے دار، اہلے مہلہ ہی کیوں ہیں، تم سب اپنے حالات کے ذمہ دارخود ہو۔ بات ختم۔ مان جاو گے تو بہتری کی طرف سفر شروع ہو جائے گا، ورنہ ساری عمر اسی بات پر لڑتے رہو کہ میرے حالات کے ذمہ دار سواے میرے باقی سب ہیں۔ اللہ پاک سمجھنے کی اور درستگی کی توفیق عطاء فرمائے آمین۔ اپنی چھوٹی چھوٹی اسلامی گورمنٹس بناو۔ اپنے حل تلاش کرو۔
saaf baat ha, jahan insaf hoo even wo kafir mulk hoo in pass minerals hoo ys na woo takri kertha, aur humray mulk ma is waqt sub kuch saray masoom hona k bawahjod ... zero value ha because insaf ka nazam army k sath biqa howya ha baba g, recently Karachi ma aik car accident howya jis see saaf dehka jas saktha ha yahan ameeron k liya aur , aur aam logoon k liya aur qanoon ha.
تمام صوفیاء کرام ،اہل علم اور تمام آسٹرولوجر یہی کہ رھے ھیں کہ جون 2025 سے پاکستان کا وقت آچھا آ رھا ھے انشاء اللہ۔آپ لوگ اس سال2024 کو ایڈجسٹ کر کے گزارو ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
Soofi Moofi bakwas kartay hain....Quran aur Hadees ki baat karo....Mulk ki waat lag chuki hai total....Sufion ki sab predictions ghalat sabit hoyee hain...Pir Pinjar Sarkar ko hee dekh lo....100 say ziada ghalat peshangoion dekha sakta hun is ki
@@jawwadAhmedGMdon't be such a fool for your ease leave Pakistan as quick as you can earn some money take care of your family don't just believe on your murshad do something practical..
یہ بھی ہمیں بتایا اور سمجھایا جاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو اپنی حالت خود نہیں بدلے تو پھر یہ بزرگ کیسے ک رہے ہیں کہ 2024 کے آخر میں حالات بدل جائیں گے
MaashaAllah AlhamduliAllah wa shokru lillahe shokuria wa suallathu wa salaam Aala Muhammad Rasool Allah sualAllahu aliehe wa ali he wa sahbi he wa barik wasalim Aameen
Imran khan saab wapis aarahey hen Alhamdulillah he's the only true and honest Muslim leader in the whole world right now, May ALLAH SUBHANAHO WA taala bestow him the most powerful life and protect him from all kinda bad satanic forces Aameen
انگلینڈ میں ٹیکس 44 فیصد ہونے جا رہا ہے۔ پاکستان کو چاہئے کہ فوراً اپنا ہوم ورک کرے۔ ٹیکس نیچے لائے تو انگلینڈ کا ہر ارب پتی پاکستانی اپنا سرمایہ پاکستان لے آئے گا۔ گارنٹی ہے۔ انگلینڈ ابھی وراثتی ٹیکس 44% کرنے والا ہے۔
@@eagleskyful بس ظالم سسٹم ہے یورپ کا۔ عام بندے کو سمجھ نہیں آتی۔ فرض کریں آپ کا کروڑ روپے کا گھر ہے۔ آپ فوت ہو جاتے ہیں تو 44 لاکھ آپ کی اولاد نے گورنمنٹ کو دینا ہے۔ پھر وہ فوت ہوتے ہیں تو ان کی اولاد کو 44 لاکھ دے کے گھر لینا ہے۔ بس دو نسلوں میں آپ کی کمائی لوٹ لی جاتی ہے۔ جبکہ امیر طبقہ گھر اپنے نام پہ نہیں خریدتا۔ کمپنی بنا کے کمپنی کے نام پہ خریدتا ہے۔
اللہ پاک بھی کتنا کریم ھے کہ عبادت کی توفیق بھی دیتا ھے اور اجرت بھی دیتا ھے دولت خود دیتا ھے اور اپنی راہ میں خرچ کرنے پر ثواب بھی دیتا ھے مجھے اپنے رب کا بندہ ھونے فخر ھے کہ میں اس کے اربوں ماننے والوں میں ایک ھوں چاھے گنہگار ھی ھوں یارب تیرا شکر ھے
Sab jut Pakistan tab
پاکستان میں ایک کام ہو جائے تو ملک کو ترقی یافتہ ہونے کوئی نہیں روک سکتا۔ایک انصاف دوسرا عملدرآمد۔
انشالله يارب كريم الله سبحان وتعالي پاکستان کو ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے آمین
دن کو خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں پاکستان کبھی بھی ترقی نہیں کر سکتا
Aameen USA
Ameen
@@Ammar-wi5mb lanat ha asi soch per
Ameen
Inshaa Allah
Pakistan zinda Abad 🇵🇰
جناب پاکستان کے حکمران ہی نہیں بلکہ عوام بھی نہایت کرپٹ ہیں۔ لوگ 100/50 کی خاطر حرام حلال کا فرق بھول جاتے ہیں
لا تقنطوا من رحمۃ اللہ ان شا اللہ
ماشاءاللہ بہت اچھی گفتگو کی ہے ۔ بہت حوصلہ ملتا ہے جزاک اللّہ
❤
جزاک اللہ خیر بابا جی۔میں تو دل سے چاہتی ہوں آپ اور سب پاکستان کے حق میں دعا کریں ۔کہ ملک اب ترقی کرے۔اللہ پاک ہمارے ملک کو سر بلند کر دے امیں۔
انشاءاللہ پاکستان ترقی کریگا
ماشاء اللہ چچا بہت زبردست بات کی ہے انشاءاللہ پاکستان ترقی کرینگے انشاءاللہ پاکستان زندہ باد
بلکل أپ نے ٹھیک فرمایا ھم کو اپنے پاکستان میں محنت کر کے اس کو امیر ملک بنانا چاہیے
comment likhna aur video main batain krna bhot asaan hay.. Pakistan Badhmashoon ki jaga hay. sharif logoon ki jaga ni hay idr.. pakistan sa barkat uth chuki hay .
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ ضرور ایسا وقت بہت جلد آئے گا۔دیکھئے گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھئے گے ❤❤
Inshallah
ماشاء اللہ بہت خوبصورت اور حکمت بھری باتیں ہیں
As a Muslim I hope i will see happy Pakistan . Insha Allah
انشاء الللہ الللہ پاکستان کو ترقی دے اور ہم سب پردیسی اپنے ماں باپ اور بیوی بچوں کے پاس واپس آ جائیں آمین 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
Ameen
Ameen
Ameen
ALLAH HO AKBAR
Aameen Suma Aameen YA RAB UL ALA Aameen
آمین
انشااللہ ایسا ہوگا کہتے ہین مایوسی کفر ہئے اور ہم مایوس نہین انشااللہ
اس میں کوئ شک نہئ کہ پاکستان میں سب کچھ ھے لیکن ایمانداری نہئ
مسلمانوں نے ایمان اپنے پاس رکھ لیا اور ایمانداری کافروں کو دے دی
قوم میں مایوسی کی انتہا ہے اور زیادہ مایوسی موبائل ہاتھ میں ہونے کی وجہ سے ہے
اگر اس موبائل کو چھوڑ دیں اور اپنے اعمال پر نظر کریں تو وجہ خود ہی سمجھ آ جائے گی
@@bushrakausar3157 سبحان اللہ کیا بات کی یے🇵🇰
Hameshaaa mazhabi card mat kelo ap k foj nay gareeb ko barbad kar dia
جی بشرا۔ آپ نے صحیح فرمایا۔
دنیا کا 80% کاروبار موبائل سے چلتا ہے۔اب ایک موبائل بچا ہے وہ بھی پھینک دیں
ہم سخت ناشکرے لوگ ہیں ۔بس رونا روتے رہتے ہیں ۔کبھی دل سے ہم شکر ادا نہیں کرتے ۔اللہ پاک معاف کرے امین ۔پاکستان زندہ باد۔ جیسے ہم ہیں ویسی حکومت ہے ۔ہم اپنا آپ نہیں دیکھتے ۔
Zara idhr app explain krna pasand kro ge? Han aapki eik baat se me agree krta hu k jesay aap wesi hakoomat hai. Aap k kehnay matlab ye hai k awam ko ihtejaj krna chahiye is hakoomat k khilaaf?
تمہارے بچے پیٹ بھر کر سوتے ہوں گے ناں ان سے شکر کا پوچھ جن کے بچے بھوک سے روتے روتے سو جاتے ہیں اور والدین اپنی بے بسی پر رورو کر سو جاتے ہیں
Apni sister ka rishta day do main aur shukeria ada Karu ga.😅😅😂
اللہ پاک ہمارے پیارے پاکستان کی حفاظت فرمائے ہر شر سے محفوظ فرمائے اور بےشمار ترقی دے۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ
بابا جی کے کیا کہنے جناب ماشاء اللہ 🎉سلام پیش کرتے ہیں
اللہ کرے کہ پاکستان ترکی ہی ترکی کرے اور ہماری عوام اور ہمارا ملک خوشحال ہو۔۔
پاکستان ایک نعمت ھے
اللہ تعالیٰ پاکستانی قوم کو استقامت عطا فرمائے آمین
اللّٰہ تعالٰی مزید کامیابیاں عطا فرمائیں آمین ثم آمین
باباجی عرفان صاحب حوصلہ افزائی کا شکریہ
اللّٰہ تعالٰی آپ کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائیں آمین ثم آمین
Allah pak k pak saf neak bandy asy hi hoty hy .har ak ko dua ...Mashallah
آمین یا ربّ العالمین
انشاءاللہ امین یا رب العالمین جزاک اللہ خیر بارک اللہ فی
پاکستان بہت بہترین ملک ہے, اللہ پاک سے دعا ہے ہمارا ملک شاد باغ رہے اور ہمیں ہم سب کو قرآن پاک و سنت کے مطابق زندگی گزارنے کا پابند بنادے امین
حضرت جو کام حکومت کر رہی ہے اس ملک میں رہنا ناممکن ہوتا جا رہا ہے
ھوتا کیا جا رھا ھے بندہ رھ ھی نھیں پا رھا۔
Kasrey nafsi sey kaam nah lein Allah hami o naasir hay.
Insha Allah govt is doing unpopular decisions but in right direction.
یہ حکومت ختم ہو جائے گی
To chaly jao yahan niklo mayosi phelany waly jhoton
Perfect advice from a wise man.
Please listen to him
Dont run away from this country
Masha Allah
Great man and great work 💯👍🏻💯
May Allah subhan u Tallah bless you and your family with happiness health and success
Aameeeeeeeeeen 🤲🏻🕋🤲🏻
Yes we know we have every thing No one will be poor God has given us every thing but who will help us
جی بابا جی۔ پاکستان زندہ باد
بابا عرفان بھی بہت بڑا ڈدامہ ہے
Mashallah
Allah Pak apki zuban mubarik kry 🤲🤲🤲🤲🤲
Aur beshak Allah hr chz pr qadir hai inshAllah Allah hm py apna rehm farmayay ga 🤲
Bs sath e dua hai k Allah Pak un sb mulk dushman ko htm kry jo mulk mn e ghdar mojud hn wo sb htm ho jayn tou inshAllah hmara mulk trakii ki rahon pr gamzan ho jayay ga🤲🤲🤲
Day dreaming..khush Rahna chaheay khush fahmi may nahi.
Everyone is selling churan in Pakistan
exactly .
قرآن کریم کا مفہوم ہے کہ اللّٰہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں۔ آپ کے کومنٹس سے تو لگتا ہے کہ آپ لوگ مایوس ہو چکے ہیں۔
اپنے اعمال پر غور کرو۔ اللہ کی رحمت کیسے آتی ہے اسکے بارے میں ذرا پوچھیے کسی سے۔ پاکستانی قوم تو پوری مسلمان بھی نہیں۔ حق بات پر کھڑی نہیں ہوتی۔ زیادتی پر احتجاج نہیں کرتی۔ اپنا حق چھیننے والوں کی حکومت تسلیم کر لیتی ہے۔ تو اللہ کی رحمت کیوں آئیگی۔
Remember. God helps those who help themselves
Is ka beta, beti aur bhai lazmi America ya Europe mein hongay,,,yeh Orya Maqbool Jan type munafiq character he
امین یا رب ہم سالوں سے اپنے ملک سے دور رہیں ہم پر رحم فرما،ہمارے ملک پر رحم فرما۔😢
70 saal se hum andaze he lga rhe hn.... Dil ko behlana achi baat hy....
قیامت کا انتظار ہزاروں سالوں سے ہے ابھی نہیں آئی تو ہم اس کا انکار کر دیں؟؟
@@muhammadshahbaz7354 Bhai hum to Pakistan ke halaat ki baat kr rhe hn....
Then start working hard with loyalty
اللہ کریم پاکستان کو دن دگنی رات چگنی ترقی نصیب فرمائے آمین ❤
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ شکریہ
Very true let pray b4 Almighty Aswt beg maercy may shower his Rahmat on all suffering muslims Ameen sumAmeen
Meshallah.good luck Pakistan.🤲🤲🤲
Subhan Allaha. Sallallahu ala Muhammed Sallallahu alaihi waaliehi wasallam.
پاکستان ژندہ باد
بالکل ایسی ہی بات ہے بس اب لوگ تحمل کی کمی ہے کام چور قوم ہیں ہم اور کچھ نہیں
ہم یہ بچپن سے سن رہے ہیں اللّٰہ سب پہ رحم کرے۔ دعا ہے وطن اے عزیز کو خوب ترقی دے لیکن ہم پردیسی ہی ٹھیک ہیں🎉🎉🎉
ان جیسے داڑھی والے بے وقوف اور شیطان ستر سال سے ہمیں بیوقوف بنا رہے ہیں۔
یہ خواب دیکھ کر بتا تے ہیں کہ مغرب تباہ ہوجائیگا۔ 😂😂😂😂 یہ صرف انکے خوابوں میں ہی ہوگا۔
True
تو رہو ادھر ہی، ہمیں تم جیسوں کی ضرورت نہیں.
جنگ آزادی 1857 سے بھی شروع ھوئ اور 1947 میں پاکستان بنا تو معلوم کہ قوموں کی زندگی میں تبدیلی کے لے صدیاں لگتی ھیں
بیٹا تم لوگ کو موقع نہیں ملتا نہیں تو کتے سے بھی تیز بھاگ کے باہر جاتے😂😂😂😂😂😂😂
MASHALLAH VERY GOOD zabardast Sir Pakistan ke trraqe ka sn kar bohat khoshi hoe bohat intzar hy Inshallah zror Molk Trraqe kry ga
پاکستان ذندہ باد پاک فوج ذندہ پاکستان جیسا وطن پوری دنیا کوئی بھی نہیں ہے جو بات بابا جی کر رہا یہ ایک اپنے پاک وطن کی مٹی سے پیار کرنے والوں کی نشانی ہے
75 years listening same story I don’t know why not u guys live reality
G o paygee
The reality is traitors leave their country while patriots work hard to make things better!
6:59 75 years ho gae bhook se phir bhi koi ni mara balke khana khane men izaafe ki waja se pakistan men har dosra banda sugr ka ,stomach ka ,BP ka patient he
Inshallaha
Allaha pak Pakistan Ko Maashi Estakaam Ata frmaye
Allaha pak Kamya\bi Ata frmaye \Ameen
محترم عمر فاروق کا ذکر نہ کیا کریں کیونکہ عمر فاروق مومنوں کا امیر تھا منافقوں کا امیر نہیں تھا
Zikr krna zroori hai, bht se logo ko nh pta Islamic history.
Mashallah❤ subhanallah❤ Mashallah❤ Ya Allah Pak Hr Muslman pe rehm frma
یہ بات تو ٹھیک ہے کہ پاکستان میں انصاف نہیں
اس کی وجہ بھی تحریک انصاف ہے
😂aqal sy farig Logo ka comment
😮تحریک انصاف تو 1997 میں ایک سیٹ لے کے سیاست میں آئی کیا اِس سے قبل اِنصاف تھا پاکستان میں 🤔
😂😂😂😂😂
Good
Allah ki rehmat se mayoos na hona....in sha allah...
Jb insaf ayy ga , to khushaali ayy gi , such ghalib ay ga ....❤
Babay ...2032 me agar Europe taba bhi hua to Waha jany walay wapas ajaege ya Kahi aur Nikal jaege...Yahan rehne walay to 2032 se pehle hi dunia se Nikal jaege
😂😂
انشاء اللہ 2032 سے پہلے تو ضرور نکل جائے گا۔
People who have zero contribution to their country and religion talk like you! You may go to Europe and clean their toilets there, what are you waiting for?
Always Alhmdulilah
jahan sood ka nizaam aur zulm ho wahan narazgi hoti hai ALLAH PAAK ki
Insah-ALLAH
Allah rehm farmay hmry mulk or qom per n khushhal kry n her asmani o dunyawe afat se door farmay Amen sum Amen
Insah,allah
سدا سلامت پاکستان تا قیامت پاکستان
ساری باتیں ہماری کردیں آپ نے۔سب پاکستان کی طرف بھاگیں گے۔
😂
Haaay kafi time bad apny mulk k bary me kuch acha sun'ny ko mila hai😢 shuker alhamdolilah n Allah kry ye ab baten sach hojayen amen
محترم بابا جی کھیت کی محنت حکومت ضائع کر دیتی ہے
matlab aap ka Khuda , hakoomat hai ? wah kia imaan hai aapka
کسان کی محنت کو ضائع کر دینے والی نکمی سرکار کو ضائع کر دیں اپنے ووٹ کے ذریعے سے شعوری کوشش کریں۔
Allah kare mera har Pakistani bhai, behn khushhal ho. Ameen.
Agree to BABA G.
Grade 22 Mai retire ho ka air lamba maal bana kar yeh batain bohot achi lagthi Hain. Baba ji itnay bhador Hain comments off dey Hain
J logo ko pagal bna raha hi 70 sall se jhotti tasali dy rahny hn
باہر وہی جاتا ہے جس کے پاس کمی ہے۔ عقل کی ہو یا پیسے کی۔ ویسے سیر و سیاحت کے لیے جا سکتا ہے
یار پھر جس کے پاس لوٹ مار کا پیسہ ہو وہی پاکستان میں رکے گا
اپ کے مطابق پھر عقل تو ان میں ہے جو بے غیرت کے بچے یہاں لوٹ کر کھا رہے ہیں اور لندن سے یہاں اتے ہیں لوٹنے کے لیے اور پھر لوٹ کر چلے جاتے ہیں😊
Alhumdolilla mayAswt bring lod off help poor suffering ppl inshallah Ameen sum Ameen
Baba jee...jab tak zabardast qism ka inqilaab amali Thor per nahi aa jata MULK Mai us waqat tak awaam GHULAM hi rahaingey aur Kisi achaye ka sochna bhi juram hai.
2018 Wala inqlab TU mulk ko kha gea ab Jis inqlab ki bat kr rhy ho wo Kon sa dollar ly k aa rha ha Kahan sa lay ga tum nafseti gulam ho niaze k hum TU alhamdo Lilah aazad hen
Icsf k@@khaliduppal9474icsf k 90arab doller khan ruk gy😂😂😂😂
Riasat e Madina ka farzi inqilab 😅
ALLAHHazrat ki bat sahi sabit kry ameen
قحط پڑ تو گیا۔ مارکیٹ میں کیا خالص ہے۔اگر ہے تو بتائِیں عام آدمی خرید سکتا خالص دودھ۔گوشت گھی۔۔۔۔؟؟؟
Is men qasoor bhi hanara hi hy
@@PyaraIslam13j no its depends on the government not people
Agar kisi ko 100% yaqeen ho k Allah dekh raha hey aur mujh se poocha jaye ga tu ghalat kaam se khud ruk jaye magar hum Pakistani har gunah ka hul hajj umrey aur namaz ko banatey hein jab k Allah farmata hey: Be shak namaz rok deti hey burayee aur be hayyai k kamon se. Humein ghaur tu karna chahye k kiyon hum namaz rozon k bawajood Allah ki pasand k khilaf jatey hein. Sab ibadaat kaisay qabool hon agar hum rizq hi haram kha rahey hon. Hum ne Halal Haram ka farq sirf gosht tak mehdood kar diya Janwer beshak chori ka ho.
Khalis cheez melti hai
Kia hua khalis cheez ki qimat dete hain ?
Desi baqra khalis doudh taza sabzi desi anday khalis masale sab cheezein melti hain hum qimat adda nahi karte
ب ایمانی ہماری قوم کے لوگ ہی کرتے ہیں وپ کوئی جنات تو نہیں کرتے
اللہ آپ کو سلامت رکھے۔۔بھت اچھی باتیں بتاتے ھیں۔۔۔Logical...باتیں🎉❤
یہ باتیں صرف ہمیں بہلانے کو بتائی جاتی ہیں جیسے کوئی بچے سے کہے کہ ابھی سوجاو تو صبح مٹھائی ملے گی...😂
مولانا GHQ
اپنے گھر کا ایڈریس کیوں بتایا؟
Molana Imran riasat e Madina 😊
ڈاکٹر طاہر القادری اور عوام اس ملک میں نظام کی تبدیلی سے ملک کی تقدیر بدلیں گے۔
Absolutely right ✅️
پاکستان نور ہے نور کو زوال نہیں❤
Love u Baba ji Pakistan zindabad❤
Baba ji talking nonsense there is no chance to survive in Pakistan
There is no security for no Pakistani in pakistan
جب تک لوگ بے ایمانی نہیں چھوڑیں گے حالات درست نہیں ہوں گے۔
فرمان سلطان الفقرسیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی:
پاکستان قائم رہنے کیلئے بنا ہے پاکستان کے نصیب میں ترقی اور خوشحالی لکھ دی گئی ہے.ترقی پاکستان کے مقدر میں لکھ دی گئی ہے۔ عنقریب پاکستان پر ایک درویش کی حکومت ہوگی اور دنیا کے فیصلے پاکستان کی ہاں اور نہ میں ہوں گے!
InshaAllah❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ابے چوتیے۔ فٹافٹ کسی ڈاکٹر کو دکھا بھائی۔
Gohar shahi maloon or kizab. Tauba karo warna ahanum main Jao gay is laanti ko follow kr k
Kesay bura admi hey Gohar Shahi
اپنے دل پر ہاتھ رکھیں اور اللہ رب العزت کو حاضر ناضر جان کر بتائیں کہ اس ملک میں سچا کون ہے یہ لوگ سب بہروپئے ہیں
اپنے اپنے ظرف کی بات ہے
آپ بہروپئے ھیں اس لیے آپ ایسا لگ رہا ھے
جو اسوقت حکمران ہیں عدالت فوج کے چیف انتہائی دیانتدار محب وطن سچے ہیں
بہروپیا جیل میں پڑا دیسی مرغیاں بکرے ڈرائی فروٹ انجوایے کرہا ہے 😂
IN SHA ALLAH imran khan zindabad
چائنیز کہاوت ہے،
جس نے کہا دوسرے قصوروار ہیں، اس کی زندگی کا سفر شروع ہی نہیں ہوا۔
جس کو اپنا قصور لگا، وہ آدھے راستے پہنچ گیا۔
اور جس نے یہ مان لیا کے کسی کا قصور نہیں وہ اپنی منزل پر پہنچ چکا۔
میری سمجھ میں یہ نہیں آتا کے تمہارے حالات کا ذمہ دار حکومت، رشتے دار، اہلے مہلہ ہی کیوں ہیں، تم سب اپنے حالات کے ذمہ دارخود ہو۔ بات ختم۔ مان جاو گے تو بہتری کی طرف سفر شروع ہو جائے گا، ورنہ ساری عمر اسی بات پر لڑتے رہو کہ میرے حالات کے ذمہ دار سواے میرے باقی سب ہیں۔ اللہ پاک سمجھنے کی اور درستگی کی توفیق عطاء فرمائے آمین۔
اپنی چھوٹی چھوٹی اسلامی گورمنٹس بناو۔ اپنے حل تلاش کرو۔
Right ▶️ 💯
In sha Allah 😊 Tawakkul Al Allah ❤️
May Allah Grant Kul Ummate Mohammad Sallallahu alaihi wasallam Immense Success in this world 🌎 n Hereafter 🤲
Bahir Jany Waly e idhr k log k gher chla rehy😂
صد فی صد
Aur Tum kaysay chala Rahi ho?
@@rumaesafashion me NY aik general BAAT ki Hy ...Jo economy ki hallat hn us pr
Haq mula Ali ya Didar
Ya Rasool Allah sallallahu alaihi wasallam aap par aap ki all par karodon arban darood o Salam
Rupees de value hoti ja rahi hai
Allah pak Irfan ul haq sb ko salamat rkhy Ameen
او بابا جی اللّٰہ کا واسطہ ہے 🙏🙏🙏🙏 تُسی تے گزار بیٹھے ہو ،سانوں خجل خوار نہ کرو
Shut your dirty mouth. If you cannot say something good, Shut it down.
saaf baat ha, jahan insaf hoo even wo kafir mulk hoo in pass minerals hoo ys na woo takri kertha, aur humray mulk ma is waqt sub kuch saray masoom hona k bawahjod ... zero value ha because insaf ka nazam army k sath biqa howya ha baba g, recently Karachi ma aik car accident howya jis see saaf dehka jas saktha ha yahan ameeron k liya aur , aur aam logoon k liya aur qanoon ha.
انھوں نے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کسی کو بھیجیں گے۔ ان کا نہیں کہہ رہے جو پچھلے 75 سال سے مسلط ہیں
ALLAH PAK PAKISTAN KI AWAM PAR REHAM KARY OR HUKAMRANO KO HADAYAT DY AMEEN
تمام صوفیاء کرام ،اہل علم اور تمام آسٹرولوجر یہی کہ رھے ھیں کہ جون 2025 سے پاکستان کا وقت آچھا آ رھا ھے انشاء اللہ۔آپ لوگ اس سال2024 کو ایڈجسٹ کر کے گزارو ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
Soofi Moofi bakwas kartay hain....Quran aur Hadees ki baat karo....Mulk ki waat lag chuki hai total....Sufion ki sab predictions ghalat sabit hoyee hain...Pir Pinjar Sarkar ko hee dekh lo....100 say ziada ghalat peshangoion dekha sakta hun is ki
بہت خوب۔ ماشاء اللّٰہ ۔ یہ تو ہمارے مرشد کے آنے کا مہینہ ہے۔ انھوں نے آج سے کم از کم تین سال پہلے اس مہینے ہمیشہ کے لیے پاکستان آنے کا کہا تھا
@@jawwadAhmedGM kinhon nay ?
@@malisabir1980 yes u r right
@@jawwadAhmedGMdon't be such a fool for your ease leave Pakistan as quick as you can earn some money take care of your family don't just believe on your murshad do something practical..
Insha ALLAH⚔️🇵🇸❤️🇵🇰⚔️
یہ بھی ہمیں بتایا اور سمجھایا جاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو اپنی حالت خود نہیں بدلے تو پھر یہ بزرگ کیسے ک رہے ہیں کہ 2024 کے آخر میں حالات بدل جائیں گے
Because current govt is doing hard work so Allah Pak will help
ہجرت سے فرد کے حالات بہتر ہونگے محنت سے ملک کے ۔۔ لیکن ہم کم از کم اپنی زندگی میں پاکستان کی خوشحالی نہیں دیکھ پائیں گے نوجوان
انکو باہر کا ویزہ نہیں ملا یا ڈی پورٹ کردیا ھے ۔😂
يه دعوت و تبليغ كى غرض سے سارى دنيا ديكھ چكے هيں اور انكو امريكه كينڈا كى شهرين كى متعد مرتبه آفر هوئى مگر يه صاحب بصيرت اور الله كے كامل ولى هيں
Bakwas band kro apni 1:
MaashaAllah AlhamduliAllah wa shokru lillahe shokuria wa suallathu wa salaam Aala Muhammad Rasool Allah sualAllahu aliehe wa ali he wa sahbi he wa barik wasalim Aameen
Pakistan ka sab say bada masala jihalat hai..jisay politicians ,mula cash kerwatay han.
❤❤SubhanAllah Masha'Allah ❤❤❤
Imran khan saab wapis aarahey hen Alhamdulillah he's the only true and honest Muslim leader in the whole world right now, May ALLAH SUBHANAHO WA taala bestow him the most powerful life and protect him from all kinda bad satanic forces Aameen
Mery bhaiii usi Chaval bndy ne to mulk ka beragrk kiaa ha.
Ab bs duaa kro us se jaaan bch jaye hmari
Irfan sir is giving the hope where hope is absent.....
😂😂😂 paisa he paisa ho ga 😂😂 jahalat aur jahilon ke Kami nai
انشاء اللہ ❤❤❤❤❤
Indians sb sy zyada baher ja rhy han mgr un k mulk may koe rola ni
انگلینڈ میں ٹیکس 44 فیصد ہونے جا رہا ہے۔ پاکستان کو چاہئے کہ فوراً اپنا ہوم ورک کرے۔ ٹیکس نیچے لائے تو انگلینڈ کا ہر ارب پتی پاکستانی اپنا سرمایہ پاکستان لے آئے گا۔ گارنٹی ہے۔
انگلینڈ ابھی وراثتی ٹیکس 44% کرنے والا ہے۔
Itna ziada
@@eagleskyful بس ظالم سسٹم ہے یورپ کا۔ عام بندے کو سمجھ نہیں آتی۔ فرض کریں آپ کا کروڑ روپے کا گھر ہے۔ آپ فوت ہو جاتے ہیں تو 44 لاکھ آپ کی اولاد نے گورنمنٹ کو دینا ہے۔ پھر وہ فوت ہوتے ہیں تو ان کی اولاد کو 44 لاکھ دے کے گھر لینا ہے۔ بس دو نسلوں میں آپ کی کمائی لوٹ لی جاتی ہے۔
جبکہ امیر طبقہ گھر اپنے نام پہ نہیں خریدتا۔ کمپنی بنا کے کمپنی کے نام پہ خریدتا ہے۔