A Dialogue With History | Orya Maqbool Jan Podcast Episode

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 2 окт 2024
  • Also Subscribe: / @harferaazofficial
    #OryaMaqboolJan #irfanulhaqbaba #podcast
    Follow on:
    Twitter: / oryamaqbooljan
    Facebook: / oryamj

Комментарии • 1,3 тыс.

  • @razzaqabdur4605
    @razzaqabdur4605 4 месяца назад +92

    پاکستان کی مستقبل کے بارے میں پر امیدی کے اظہار پر آپ تعریف کے مستحق ہیں ۔۔۔۔ اللہ تعالی آپ کو مزید مثبت فہم عطاء فرمائے ۔۔۔ آمین ۔۔

  • @madeinpakistanurdu
    @madeinpakistanurdu 4 месяца назад +137

    الله اکبر۔ میں آنکھوں میں آنسو لے کر میں مدینہ منورہ کی طرف جانے والے راستے پر یہ سن رہا ہوں۔۔ الله تعالٰی عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے 💯

    • @sabhaameen8735
      @sabhaameen8735 4 месяца назад +4

      ASSALAMU ALY KUM ...
      A'ameen ya rabb...

    • @hamzasattar2302
      @hamzasattar2302 4 месяца назад +8

      اللہ تعالیٰ آپ کو سلامتی دے ،اور بلاوے کے منتظر لوگوں کی حاضری کی دعائیں کیجئے گا ،روضہ رسول پر سلام دیجئے گا ،اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو ،

    • @ayan6240
      @ayan6240 4 месяца назад

      Assalamua'Alaikum Bhai ham jeso munazir ko yad rakhyega plz duauo may ..boht dil karta hay k Allah ka bulawayo ajaYe

    • @hashimr5106
      @hashimr5106 3 месяца назад

    • @usamaasad1694
      @usamaasad1694 3 месяца назад

      😊😊

  • @majidtoor7799
    @majidtoor7799 4 месяца назад +17

    سبحان الله۔مولا کریم ان عظیم ھستیوں کاا سایہ ھمارے سروں پر ھمیشہ قاءم رکھ

  • @AbbasAli-wh4kq
    @AbbasAli-wh4kq 4 месяца назад +18

    تر آنکھوں سے دیکھی یہ قسط مگر ایمان مزید مضبوط ہوا کہ مدد انیوالی ہے انشاء اللہ

  • @IftikharHussain-sg7rz
    @IftikharHussain-sg7rz 4 месяца назад +65

    صلی اللہ تعالی علی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم

    • @hsc1100
      @hsc1100 4 месяца назад +3

      It has now confirmed that PK army is not loyal towards People of Pakistan or idea of Pakistan, this army has always been remain part & parcel of “Royal British Army” so after August 1947, PK army is converted into “Loyal British Army”. All traditions, culture, ranks, & training modules of PK army are the same as these were in the regime of “Royal British Army, but unfortunately financial & moral corruption within the officer’s ranks of PK army, has made this force as mafia or gang of vultures. Shame on corrupt Generals of PK army.

  • @St-rl1pv
    @St-rl1pv Месяц назад +12

    لاکھوں کروڑوں درود و سلام میرے آقا احمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر❤❤❤ اے اللہ ہمیں اور ہماری نسلوں کو خراسان سے نکلنے والے لشکر میں شامل کر آمین

  • @imranjilani
    @imranjilani 4 месяца назад +164

    سبحان اللہ ۔۔۔ یہ پروگرام صرف حالات حاضرہ پر نہیں بلکہ پوری متاعِ حیات کیلئے ہے

    • @TehminaNaz
      @TehminaNaz 4 месяца назад +5

      Same

    • @muhmmadsafderali1648
      @muhmmadsafderali1648 4 месяца назад +3

    • @atifshaikh2344
      @atifshaikh2344 4 месяца назад +1

      ruclips.net/video/Vv0ElylTHiA/видео.html

    • @lillylilly909
      @lillylilly909 4 месяца назад

      Aaa@aaa@@a@aaa@@@aa@a@@a@@a@@aa@aa@a@aaaa@aa@@@aaaaaa@QqqqqqQAQQqQQ@@aq​@@TehminaNaz

    • @suhailshaikh5350
      @suhailshaikh5350 4 месяца назад

      ruclips.net/video/P-PjyWE81xA/видео.htmlsi=ccWHW0-ig8sTWsP4

  • @Abdulwaheed-el4kh
    @Abdulwaheed-el4kh 4 месяца назад +9

    سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم

  • @theimaginativegirl559
    @theimaginativegirl559 4 месяца назад +56

    ماشاءاللہ آپ کی باتوں سے ایک نئی امید ملی ہے پاکستان کے لیے ۔آپ کا یہ یقین ہم پر (نوجوانوں ) پر نیا حوصلہ ملا
    شکریہ اوریا اور عرفان صاحب 😊

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn 4 месяца назад

      اوریا مقبول جان ۔۔۔۔کی خباثت
      کہ عمران خان کو گود میں اٹھاکر بدترین دھاندلی کرواکر وزیراعظم کی سیٹ پر بٹھانے پر
      باجوہ صاحب کو اک خواب پر عاشق رسول کہتا رھا
      پھر
      جب باجوہ صاحب نے عمران خان کو اتار پھینکا تو ،، باجوہ صاحب کو عمران خان نے،، غدار اور میر صادق اور میر جعفر کہا
      اور
      دلالی عمران خان میں اوریا بدمعاش اسی خواب کی تعبیر میں جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دے رھا ھے۔۔۔
      اور عمران خان کے دوران عدت شادی کرنے کا اک بہت بڑا گواہ
      مفتی سعید صاحب پر گھٹیا الزام لگا کر اپنا منہ کالا کرنے والا اوریا مقبول کیا لائیو مفتی سعید صاحب سے مناظرہ یا مباہلہ کرنے کے لیے تیار کیوں نہیں ھوتا؟
      اور مفتی صاحب پر اک بدکردار عمران کی دلالی میں مفتی صاحب پر گھٹیا الزام ؟

    • @simpleguy3971
      @simpleguy3971 4 месяца назад

      ابھی پہلے 2024 سے 2026/27 تک پہلے عمران دوبارہ حکمران بنے گا اور پاکستان کا نظام سیکولر ہوجاے گا اور کشمیر آزاد ریاست بنے گا ۔۔۔۔ اور شاید اسرا٭٭ئیل کو بھی تسلیم کیا جاے گا اور ایٹم بم بیچ دیا جاے گا
      پھر 2026/27 سے 2030 کے دوران ایک ہری آنکھوں اور گھنی داڑھی والا مجاہد فوجی بغا--وت کرکے سب کرپٹ جنرل سیاستدان صحافی جج بیوروکریٹ بزنس مین کو ٹھکانے لگا کر پاک کو پرامن خوشحال ترقی یافتہ ملک بنا دے گا ۔۔۔ اور پھر غز--وہ ہند ہوگی

  • @hajihaji6745
    @hajihaji6745 3 месяца назад +1

    الصلاۃ والسلام علیک یاسیدی یارسول اللّٰہ وعلی آلک واصحابک یاسیدی یاحبیب اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

  • @muneebkhan4212
    @muneebkhan4212 4 месяца назад +6

    سبحان اللہ ماشاءاللہ بہت ہی زبردست بیان ہے دل میں اترنے والا ❤❤🌹🌹💖💖🌷🌷👍👍👍

  • @hajihaji6745
    @hajihaji6745 3 месяца назад +1

    الصلاۃ والسلام علیک یاسیدی یارسول اللّٰہ وعلی آلک واصحابک یاسیدی یاحبیب اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

  • @khadimhussain403
    @khadimhussain403 4 месяца назад +10

    ماشاءاللہ۔اللہ تعالٰی۔اپ۔دونوں کو۔سلامت۔رکھے۔اورتمام۔بلاءوں۔سے۔محفوط۔رکھے

  • @MohammadYousif-u7e
    @MohammadYousif-u7e 19 часов назад +1

    Allah pak donon ko lumbi umer atta farmai ameeen

  • @TheBosS0786
    @TheBosS0786 4 месяца назад +10

    مقبول جان صاحب
    اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔۔۔
    آمین

  • @mhassanpktv
    @mhassanpktv 9 дней назад +1

    اسلام علیکم و رحمت اللہ
    اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی آتا کرے اور صحت والی
    اس طرح علم اور محبت تقسیم کرتے ہیں اللہ کی واحدیت کی قسم بہیت کچھہ حاصل ہوا ہے اور عمل کرنے کی پوری کوشش کروں گا جزاکاللہ

  • @pinkrose8941
    @pinkrose8941 4 месяца назад +94

    اللہ ایسے قیمتی اور خوبصورت بزرگوں کو سلامت رکھے۔آمین ثم آمین

  • @ashrafdost9875
    @ashrafdost9875 4 месяца назад +2

    اب تک کا سب سے بہترین انٹرویو۔ایک دفعہ سن لیا۔ دوبارہ سننے کی آرزو ہے۔

  • @simplecooking8234
    @simplecooking8234 4 месяца назад +12

    سبحان اللہ اوریہ صاحب جزاک اللہ ، بہت خوب تاثیر والی نشست، دل سے شکر گذار ہوں امید ہے کہ ایسی فکر انگیز محفل سننےکا موقع ہمیں دوبارہ بھی ملے گا

  • @afsarbaig4165
    @afsarbaig4165 4 месяца назад +15

    ماشاءاللہ کیا ہی خوبصورت، پراثر اور قابل تقلید گفتگو ہے ۔ ۔ سبحان اللہ

  • @ahadkhan9195
    @ahadkhan9195 4 месяца назад +68

    اس وقت کا ولی اللہ اللّہ تعالیٰ حضرت کی علم اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @viqarraja4022
      @viqarraja4022 4 месяца назад

      Great interview. Got some wise advises out of it.

    • @alvinakhan5783
      @alvinakhan5783 4 месяца назад

      Ameen Ya Rabul Alameen

  • @shamolittle1621
    @shamolittle1621 3 месяца назад

    اللّٰہ اکبر الحمدللہ 🌹🇵🇰❤️🌹

  • @imransajan1298
    @imransajan1298 4 месяца назад +8

    Inshalla Pakistan zarur kamyab hoga aj Dil ko sakun mila Allah AP ko sehat dy or hamesha apni rahmton k say man rakhy ameen

    • @simpleguy3971
      @simpleguy3971 4 месяца назад

      پاک کا مستقبل:
      ابھی پہلے 2024 سے 2026/27 تک پہلے عمران دوبارہ حکمران بنے گا اور پاکستان کا نظام سیکولر ہوجاے گا اور کشمیر آزاد ریاست بنے گا ۔۔۔۔ اور شاید اسرا٭٭٭ئیل کو بھی تسلیم کیا جاے گا اور ایٹم بم بیچ دیا جاے گا
      پھر 2026/27 سے 2030 کے دوران ایک ہری آنکھوں اور گھنی داڑھی والا مجاہد فوجی بغا--وت کرکے سب کرپٹ جنرل سیاستدان صحافی جج بیوروکریٹ بزنس مین کو ٹھکانے لگا کر پاک کو پرامن خوشحال ترقی یافتہ ملک بنا دے گا ۔۔۔ اور پھر غز--وہ ہند ہوگی

  • @sabazarrar3985
    @sabazarrar3985 2 месяца назад

    صلى الله عليك يا محمد حبيب الله نور من نور الله

  • @dimmi89
    @dimmi89 4 месяца назад +110

    اتنی خوبصورت گفتگو کہ دل کرتا ہے یہ کبھی ختم نا ھو۔

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn 4 месяца назад

      اوریا مقبول جان ۔۔۔۔کی خباثت
      کہ عمران خان کو گود میں اٹھاکر بدترین دھاندلی کرواکر وزیراعظم کی سیٹ پر بٹھانے پر
      باجوہ صاحب کو اک خواب پر عاشق رسول کہتا رھا
      پھر
      جب باجوہ صاحب نے عمران خان کو اتار پھینکا تو ،، باجوہ صاحب کو عمران خان نے،، غدار اور میر صادق اور میر جعفر کہا
      اور
      دلالی عمران خان میں اوریا بدمعاش اسی خواب کی تعبیر میں جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دے رھا ھے۔۔۔
      اور عمران خان کے دوران عدت شادی کرنے کا اک بہت بڑا گواہ
      مفتی سعید صاحب پر گھٹیا الزام لگا کر اپنا منہ کالا کرنے والا اوریا مقبول کیا لائیو مفتی سعید صاحب سے مناظرہ یا مباہلہ کرنے کے لیے تیار کیوں نہیں ھوتا؟
      اور مفتی صاحب پر اک بدکردار عمران کی دلالی میں مفتی صاحب پر گھٹیا الزام ؟

    • @zakig8588
      @zakig8588 4 месяца назад +3

      Mry ghr k pas hoty mujy kal maloom huwa😂

    • @simpleguy3971
      @simpleguy3971 4 месяца назад

      پاک کا مستقبل
      ابھی پہلے 2024 سے 2026/27 تک پہلے عمران دوبارہ حکمران بنے گا اور پاکستان کا نظام سیکولر ہوجاے گا اور کشمیر آزاد ریاست بنے گا ۔۔۔۔ اور شاید اسرا٭٭٭ئیل کو بھی تسلیم کیا جاے گا اور ایٹم بم بیچ دیا جاے گا
      پھر 2026/27 سے 2030 کے دوران ایک ہری آنکھوں اور گھنی داڑھی والا مجاہد فوجی بغا--وت کرکے سب کرپٹ جنرل سیاستدان صحافی جج بیوروکریٹ بزنس مین کو ٹھکانے لگا کر پاک کو پرامن خوشحال ترقی یافتہ ملک بنا دے گا ۔۔۔ اور پھر غز--وہ ہند ہوگی

  • @amberwains9462
    @amberwains9462 День назад

    Very knowledgeable beautiful conversation subhan ALLAH

  • @tariqjawed5891
    @tariqjawed5891 4 месяца назад +6

    ماشاء اللہ۔اللہ پاک آپ دونوں کو صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین۔

  • @muhammadhamza1722
    @muhammadhamza1722 15 часов назад

  • @aamirnoori2010
    @aamirnoori2010 4 месяца назад +7

    الحَمْدُ ِلله ﷺ 🌹آپ کا بہت بہت شکریہ🌹

  • @nabidadkhan2856
    @nabidadkhan2856 4 месяца назад +1

    It was the best programme I have ever watched. Jazakallahu Khair ❤❤❤
    Aap dono buzargawaroon sey duaoon k darkhwast hey. Allah Paak Apni Rahmat Hamesha aap par Nazil Farmaye. AMEEN SUMA AMEEN

  • @IftikharHussain-sg7rz
    @IftikharHussain-sg7rz 4 месяца назад +57

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم

    • @suhailshaikh5350
      @suhailshaikh5350 4 месяца назад

      ruclips.net/video/P-PjyWE81xA/видео.htmlsi=ccWHW0-ig8sTWsP4

  • @muhammadnasirnasir4065
    @muhammadnasirnasir4065 4 месяца назад +5

    الحمدللہ، جزاک اللّٰہ خیر

  • @urls177
    @urls177 2 месяца назад

    Mashallah bahut khoob dill kush hogiya bayan sun kar

  • @K_G1964
    @K_G1964 4 месяца назад +21

    محترم جناب اوریا مقبول جان صاحب آپ کا پروگرام دیکھ کر اپ کو سن کر دل کو بہت تسکین اور اطمینان حاصل ہوتا ہے دعاگو ہوں ارحم الراحمین آپ کو طویل عمری کے ساتھ صحت اجلا عاملا کاملا عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn 4 месяца назад

      اوریا مقبول جان ۔۔۔۔کی خباثت
      کہ عمران خان کو گود میں اٹھاکر بدترین دھاندلی کرواکر وزیراعظم کی سیٹ پر بٹھانے پر
      باجوہ صاحب کو اک خواب پر عاشق رسول کہتا رھا
      پھر
      جب باجوہ صاحب نے عمران خان کو اتار پھینکا تو ،، باجوہ صاحب کو عمران خان نے،، غدار اور میر صادق اور میر جعفر کہا
      اور
      دلالی عمران خان میں اوریا بدمعاش اسی خواب کی تعبیر میں جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دے رھا ھے۔۔۔
      اور عمران خان کے دوران عدت شادی کرنے کا اک بہت بڑا گواہ
      مفتی سعید صاحب پر گھٹیا الزام لگا کر اپنا منہ کالا کرنے والا اوریا مقبول کیا لائیو مفتی سعید صاحب سے مناظرہ یا مباہلہ کرنے کے لیے تیار کیوں نہیں ھوتا؟
      اور مفتی صاحب پر اک بدکردار عمران کی دلالی میں مفتی صاحب پر گھٹیا الزام ؟

  • @ShahanaAlim-sg2el
    @ShahanaAlim-sg2el Месяц назад

    صل اللہ علی حبیبہ محمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

  • @MehrAli-p3y
    @MehrAli-p3y 4 месяца назад +26

    اللھم صل علی سیدنا حبیبہ محمد و علی آلہ و اصحابہ و بارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا ❤️

  • @asgharaligujjar6331
    @asgharaligujjar6331 3 месяца назад

    ان شاءاللہ

  • @fazalmahmood1625
    @fazalmahmood1625 4 месяца назад +65

    ماشااللہ دونوں درویشوں کی باتیں سنی دل کو سکون ملا اللہ عمر وں برکت دے آمین

    • @TehminaNaz
      @TehminaNaz 4 месяца назад +1

      مجھے بھی یہ دونوں بہت اچھے لگتے ہیں

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn 4 месяца назад

      اوریا مقبول جان ۔۔۔۔کی خباثت
      کہ عمران خان کو گود میں اٹھاکر بدترین دھاندلی کرواکر وزیراعظم کی سیٹ پر بٹھانے پر
      باجوہ صاحب کو اک خواب پر عاشق رسول کہتا رھا
      پھر
      جب باجوہ صاحب نے عمران خان کو اتار پھینکا تو ،، باجوہ صاحب کو عمران خان نے،، غدار اور میر صادق اور میر جعفر کہا
      اور
      دلالی عمران خان میں اوریا بدمعاش اسی خواب کی تعبیر میں جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دے رھا ھے۔۔۔
      اور عمران خان کے دوران عدت شادی کرنے کا اک بہت بڑا گواہ
      مفتی سعید صاحب پر گھٹیا الزام لگا کر اپنا منہ کالا کرنے والا اوریا مقبول کیا لائیو مفتی سعید صاحب سے مناظرہ یا مباہلہ کرنے کے لیے تیار کیوں نہیں ھوتا؟
      اور مفتی صاحب پر اک بدکردار عمران کی دلالی میں مفتی صاحب پر گھٹیا الزام ؟

    • @tenajan
      @tenajan 4 месяца назад

      اللہ تعالیٰ اسلام اور مسلمانوں کو ان درویشوں سے محفوظ رکھے۔۔

    • @mombo1211
      @mombo1211 4 месяца назад +1

      App kee Nazar kamzor hay​@@tenajan

    • @azharhussain6589
      @azharhussain6589 4 месяца назад +1

      ​آ پ کونسا فلسفہ بیان کرنا چاہتے ہیں؟ پہلے تولو پھر بولو​@@tenajan

  • @raah-e-solook4691
    @raah-e-solook4691 3 месяца назад +1

    Mashalah subhanalah

  • @jaysonpaints1
    @jaysonpaints1 4 месяца назад +42

    اللھم صل علیٰ سیدنا و مولانا محمد و علیٰ آلِ سیدنا و مولانا محمد و بارك و سلم و صلِ عليه 🌺

  • @HanifAlhassani-on3vh
    @HanifAlhassani-on3vh 3 месяца назад

    ہر خادم اہلبیت جنتی جنتی جنتی ❤
    ہر خادم اہلبیت جنتی جنتی جنتی ❤
    ہر خادم اہلبیت جنتی جنتی جنتی ❤
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @sahibzzadamuhammadjubair4165
    @sahibzzadamuhammadjubair4165 4 месяца назад +7

    جزاک اللہ ❤

  • @solutionplus1916
    @solutionplus1916 2 месяца назад +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ❤❤❤❤❤

  • @pervezzaki3008
    @pervezzaki3008 4 месяца назад +6

    SubhanAllah what a blessed person.

  • @kianishaheen4001
    @kianishaheen4001 3 месяца назад

    ماشاءالله ❤

  • @muhammadiqbalashraf5878
    @muhammadiqbalashraf5878 4 месяца назад +49

    بہت خوب،دل کی گہرائی میں اترنے والا لیکچر،
    اللہ سبحان تعالئ آپ دونوں کو سلامتی کے ساتھ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn 4 месяца назад

      اوریا مقبول جان ۔۔۔۔کی خباثت
      کہ عمران خان کو گود میں اٹھاکر بدترین دھاندلی کرواکر وزیراعظم کی سیٹ پر بٹھانے پر
      باجوہ صاحب کو اک خواب پر عاشق رسول کہتا رھا
      پھر
      جب باجوہ صاحب نے عمران خان کو اتار پھینکا تو ،، باجوہ صاحب کو عمران خان نے،، غدار اور میر صادق اور میر جعفر کہا
      اور
      دلالی عمران خان میں اوریا بدمعاش اسی خواب کی تعبیر میں جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دے رھا ھے۔۔۔
      اور عمران خان کے دوران عدت شادی کرنے کا اک بہت بڑا گواہ
      مفتی سعید صاحب پر گھٹیا الزام لگا کر اپنا منہ کالا کرنے والا اوریا مقبول کیا لائیو مفتی سعید صاحب سے مناظرہ یا مباہلہ کرنے کے لیے تیار کیوں نہیں ھوتا؟
      اور مفتی صاحب پر اک بدکردار عمران کی دلالی میں مفتی صاحب پر گھٹیا الزام ؟

    • @sabhaameen8735
      @sabhaameen8735 4 месяца назад +1

      ASSALAMU ALY KUM
      A'AMEEN YA RABBULALAMEEN ALHAMDULILLAH TABARAK ALLAH MASHA

  • @RamzanShaheen-hl2pm
    @RamzanShaheen-hl2pm 3 месяца назад

    انشاءاللہ❤❤❤

  • @mrafiq8448
    @mrafiq8448 4 месяца назад +62

    ایسے لوگوں کی اللہ صحبت نصیب فرمائیں ۔امین یا رب العالمین ۔

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn 4 месяца назад

      اوریا مقبول جان ۔۔۔۔کی خباثت
      کہ عمران خان کو گود میں اٹھاکر بدترین دھاندلی کرواکر وزیراعظم کی سیٹ پر بٹھانے پر
      باجوہ صاحب کو اک خواب پر عاشق رسول کہتا رھا
      پھر
      جب باجوہ صاحب نے عمران خان کو اتار پھینکا تو ،، باجوہ صاحب کو عمران خان نے،، غدار اور میر صادق اور میر جعفر کہا
      اور
      دلالی عمران خان میں اوریا بدمعاش اسی خواب کی تعبیر میں جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دے رھا ھے۔۔۔
      اور عمران خان کے دوران عدت شادی کرنے کا اک بہت بڑا گواہ
      مفتی سعید صاحب پر گھٹیا الزام لگا کر اپنا منہ کالا کرنے والا اوریا مقبول کیا لائیو مفتی سعید صاحب سے مناظرہ یا مباہلہ کرنے کے لیے تیار کیوں نہیں ھوتا؟
      اور مفتی صاحب پر اک بدکردار عمران کی دلالی میں مفتی صاحب پر گھٹیا الزام ؟

    • @Ashrafkhan-j1f
      @Ashrafkhan-j1f 4 месяца назад +1

      Kisliye jhoot phailane ke liye?

  • @sajidgujjar7953
    @sajidgujjar7953 4 месяца назад

    ALLAH HO AKBAR

  • @RehanaMujtaba-cs6un
    @RehanaMujtaba-cs6un 4 месяца назад +5

    Wah wah orea sahib kiy diamonds like g uftago ha Allah apko salamat rakhy

  • @m.luqmanarshad457
    @m.luqmanarshad457 3 месяца назад

    MASHALLAH MASHALLAH

  • @zulfiqarmahmood8015
    @zulfiqarmahmood8015 4 месяца назад +22

    واہ، سبحان اللہ، کیا ہی بہترین، خوبصورت، روحانی پروگرام تھا یہ آپ کا آج.

  • @aliyazaman711
    @aliyazaman711 4 месяца назад +5

    Orya Saab please keep inviting Baba Irfan ul Haq for such conversations that touch our hearts, especially in this difficult period of Pakistan's history. May Allah reward you immensely for keeping our hopes alive and guiding us ❤

  • @malikramzankhakhadv
    @malikramzankhakhadv 4 месяца назад +24

    بابا عرفان صاحب سے ملنے کا مجھے بڑا اشتیاق ہے اللہ سبب بنا دے

  • @guryarani5427
    @guryarani5427 4 месяца назад

    Maasha Allah

  • @atiamehmood7181
    @atiamehmood7181 4 месяца назад +5

    Ma. Sha Alllah Alllah Ap dono bazurgu ko sehat ar lmbi zindgi ata frmay Ameen

    • @simpleguy3971
      @simpleguy3971 4 месяца назад

      پاک کا مستقبل:
      ابھی پہلے 2024 سے 2026/27 تک پہلے عمران دوبارہ حکمران بنے گا اور پاکستان کا نظام سیکولر ہوجاے گا اور کشمیر آزاد ریاست بنے گا ۔۔۔۔ اور شاید اسرا٭٭٭ئیل کو بھی تسلیم کیا جاے گا اور ایٹم بم بیچ دیا جاے گا
      پھر 2026/27 سے 2030 کے دوران ایک ہری آنکھوں اور گھنی داڑھی والا مجاہد فوجی بغا--وت کرکے سب کرپٹ جنرل سیاستدان صحافی جج بیوروکریٹ بزنس مین کو ٹھکانے لگا کر پاک کو پرامن خوشحال ترقی یافتہ ملک بنا دے گا ۔۔۔ اور پھر غز--وہ ہند ہوگی

  • @ExtraThings-z1v
    @ExtraThings-z1v 4 месяца назад +1

    جو زباں سے ادا نہیں ہوتے
    انہی لفظوں سے اشک بنتے ہیں
    اللہ آپ دونوں کے لئے اس دنیا اور آخرت کی آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین

  • @hasanabbas9165
    @hasanabbas9165 4 месяца назад +18

    ماشااللّه ۔جو اللہ کو مانتا ہے مسلمان جو اللہ کی مانتا ہے مومن ۔۔ماشاءاللہ اپ کی گفتگو میں فصا حت بلاغت ہے

  • @RakhshindaNajam
    @RakhshindaNajam 4 месяца назад +17

    الله پاک اپ دونوں معززين كى سرپرستی ميں ہميں نيا پاکستان عطا فرماے

  • @AmeerMamad
    @AmeerMamad 4 месяца назад +12

    سبحان الله❤صوفی دنیا پرست نہیں ہوتا

  • @sadiapervez4907
    @sadiapervez4907 Месяц назад

    Ma shaa Allah ❤️ behtreen

  • @muraddamani9307
    @muraddamani9307 4 месяца назад +4

    SubhanAllah both khoob ❤❤❤❤❤

  • @fandiaqdus470
    @fandiaqdus470 3 месяца назад

    بہت اچھی باتیں ایسا وی لاگ پہلے نہیں سنا اللہ آپ کو اسی طرح آسانیاں بانٹنے والا بنا رکھے آمین

  • @trueindian8581
    @trueindian8581 3 месяца назад

    Jazakallahu Khairan kaseera 🎉

  • @MehrAli-p3y
    @MehrAli-p3y 4 месяца назад +14

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ ❤
    صل علی سیدنا حبیبہ محمد ❤

  • @shaukatgill202
    @shaukatgill202 Месяц назад

    اوریا صاحب سلامت رہیں ماشاءاللہ بہت خوب صورت گفتگو کیا بات ہے ۔

  • @mussaratshaheen3412
    @mussaratshaheen3412 4 месяца назад +10

    Orya sb, you are recording history for future generations, many thanks, regards

  • @abidhussain-iv1gq
    @abidhussain-iv1gq 3 месяца назад

    ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤

  • @kareembukhsh5571
    @kareembukhsh5571 4 месяца назад +28

    ماشاءاللہ بہت خوب

  •  4 месяца назад

    سبحان اللہ ۔۔۔ یہ پروگرام صرف حالات حاضرہ پر نہیں بلکہ پوری متاعِ حیات کیلئے ہے

  • @saifullahchoudhry1154
    @saifullahchoudhry1154 4 месяца назад +4

    MashaAllah

  • @ghulamghaus480
    @ghulamghaus480 4 месяца назад +1

    SubhanAllah MashaAllah ❤❤

  • @NasirQazi1
    @NasirQazi1 4 месяца назад +8

    اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت آور لمبی زندگی عطا فرمائے ۔ کاش میں زندگی میں وہ وقت دیکھ پائوں جب مسلمانان پاکستان ، پاکستان کو وہاں لے جائیں جیسا آپ حضرات نے فرمایا ۔ آمین ثم آمین

    • @zenir2725
      @zenir2725 4 месяца назад

      ان شااللہ، ہم دیکھیں گے

  • @mumtazbegum8876
    @mumtazbegum8876 Месяц назад

    Allah kry aisa hi ho jaisa aap ny akhir main farmaya hy.

  • @Shahzeb-mz6yc
    @Shahzeb-mz6yc 4 месяца назад +10

    Bhut Khushi 2nóo KO akhta dekhkr.allah Pak Salmat rakhe ♥️

  • @BushraAmin-g7q
    @BushraAmin-g7q 4 месяца назад

    Jazak Allahu khaira ❤❤❤

  • @Muhammad-yv7td
    @Muhammad-yv7td 4 месяца назад +10

    ❤ Allah Huma saly ala Muhammad wa aaly Muhammad ❤❤❤

  • @sarwatqazi3729
    @sarwatqazi3729 4 месяца назад

    سبحان اللہ

  • @tasbiarehman5216
    @tasbiarehman5216 4 месяца назад +12

    بابا عرفان الحق کا انٹرویو بھترین معلوماتی تھآ شکریہ اوریا مقبول جان صاحب

  • @IftikharHussain-sg7rz
    @IftikharHussain-sg7rz 4 месяца назад +10

    جزاک اللہ خیرا کثیرا۔ سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر استغفر اللہ

  • @obaidbaig3405
    @obaidbaig3405 4 месяца назад +8

    سبحان الله ماشاءاللہ الله تعالے apko dono jahan ki bhalaian ata farmay

  • @mohammedasim1957
    @mohammedasim1957 4 месяца назад

    ALLAH HU AKBAR ❤

  • @aliraza3192
    @aliraza3192 4 месяца назад +31

    سبحان اللہ ماشاءاللہ کیا واعظ ہے دلوں کے اندر سراہیت کرنے والا واعظ ہے

  • @kausarriffat7969
    @kausarriffat7969 Месяц назад

    Ma shaa Allah 🎉❤🎉❤

  • @mikailaslam5368
    @mikailaslam5368 4 месяца назад +7

    اوریا صاحب excellent پروگرام ہمیشہ کی طرح۔اور ایک بار پھر تشنگی کا باعث۔۔اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ ایسی باتیں ختم نہیں ہونی چاہیں

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn 4 месяца назад

      اوریا مقبول جان ۔۔۔۔کی خباثت
      کہ عمران خان کو گود میں اٹھاکر بدترین دھاندلی کرواکر وزیراعظم کی سیٹ پر بٹھانے پر
      باجوہ صاحب کو اک خواب پر عاشق رسول کہتا رھا
      پھر
      جب باجوہ صاحب نے عمران خان کو اتار پھینکا تو ،، باجوہ صاحب کو عمران خان نے،، غدار اور میر صادق اور میر جعفر کہا
      اور
      دلالی عمران خان میں اوریا بدمعاش اسی خواب کی تعبیر میں جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دے رھا ھے۔۔۔
      اور عمران خان کے دوران عدت شادی کرنے کا اک بہت بڑا گواہ
      مفتی سعید صاحب پر گھٹیا الزام لگا کر اپنا منہ کالا کرنے والا اوریا مقبول کیا لائیو مفتی سعید صاحب سے مناظرہ یا مباہلہ کرنے کے لیے تیار کیوں نہیں ھوتا؟
      اور مفتی صاحب پر اک بدکردار عمران کی دلالی میں مفتی صاحب پر گھٹیا الزام ؟

  • @MuhammadVaseer
    @MuhammadVaseer 4 месяца назад +1

    اللہ اکبر ، استاد محترم بابا جی کے ساتھ یہ podcast کرنے پر اللہ آپ سے راضی ہو

  • @chaldilmerey8502
    @chaldilmerey8502 4 месяца назад +7

    Subhan Allah ❤ Allah apki jesi soch Pakistan k nojawano ko ata krey ameen Pakistan zindabad ❤ Masha Allah

  • @ziayousafzai2113
    @ziayousafzai2113 3 месяца назад

    ماشاءاللہ❤❤❤

  • @smartermughal2915
    @smartermughal2915 4 месяца назад +3

    ہر ہفتے نہیں تو مہینے میں ایک پوڈ کاسٹ ضرور ہونی چاہیے بابا جی کے ساتھ۔

  • @mairakhandesigner
    @mairakhandesigner 4 месяца назад

    Allah ho akbar emaan taza kr diya apnay itni khoobsoorat baat aur soch .Allah salamat rakhay apko

  • @Kifayatullah-t7p
    @Kifayatullah-t7p 4 месяца назад +7

    اللہ اکبر وحدہ لاشریک

  • @rawash3371
    @rawash3371 4 месяца назад

    Masha Allah

  • @umerkhitab6128
    @umerkhitab6128 4 месяца назад +6

    ماشااللہَ اللّٰہ پاک آپ دونوں کولمبی عمر تندرستی اور صحت عطا فرمائے آمین❤❤

  • @malikrashid8534
    @malikrashid8534 4 месяца назад

    الحمد للہ ۔جزائے خیر ۔مایوسیان ختم ہو جائین ۔

  • @khawajajaved8537
    @khawajajaved8537 4 месяца назад +8

    MashaAllah Alhamdulillah Allah pak darjat baland farmay Ameen

  • @zaibazhar4902
    @zaibazhar4902 4 месяца назад

    Alhamdulilah ❤

  • @AbdulhananAbdul-h4y
    @AbdulhananAbdul-h4y 4 месяца назад +8

    ماشاءاللہ سبحان اللہ العظیم الحمدللہ سبحان اللہ

  • @nazakatalisoomro2796
    @nazakatalisoomro2796 3 месяца назад

    سبحان اللّٰه ۔بہت خوب، بہت ہی روحانی محفل ،روحانی باتیں سن کر دل کو قرار اور روح کو تسکین حاصل ہوئی۔اللًٰه سبحانهٗ تعالیٰ آپ کو صحت مند زندگی عطا فرمائے ۔سلامتی و خوشحالی عطا فرمائے ۔آمین۔

  • @AliWaris-cf7vh
    @AliWaris-cf7vh 4 месяца назад +7

    Great real Islamic scholar Irfan ul Haq sb❤🇵🇰

  • @KhanakJoshi
    @KhanakJoshi 4 месяца назад

    *Thanks for inviting such a scholar* respect from 🇮🇳