لاکھوں کڑوڑوں درود و سلام نواسۂ رسول ﷺ اور بی بی فاطمہ کے لعل سیّد الشُہدا حسین علیہِ السّلام پر! سلام اُن پر جو آج حُسینیت نبھا رہے ہیں یزیدیوں کے نرغے میں! جناب اوریا مقبول جان اللّٰہ کرے زورِ بیاں اور زیادہ 🤲
اللہ رب العزت اور یا مقبول جان صاحب کو صحت و تندرستی والی اور دنیا اور اخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے امین اور یہ مقبول جان صاحب نے بالکل صحیح کہا کہ گوروں کی ٹیکنالوجی سے متاثر لوگ افغانستان میں ان کا حال دیکھ لیں ٹیکنالوجی سمیت بھاگتے ہوئے ۔
Allah Akbar Hundred % Correct , Be Shak , Ishq Nabi , (S,A,W,W) Hi Deen Hai , Allah Pak MUFKAR Kamil Allamah Iqbal (R,A) Janniton Mein Aala o Arfah Maqaam Atta Karyen , (Ameen) Ya Hayyu Ya Qayyum Sir Allamah Iqbal Zindabaad , 👑🌟💖 (Salute) Orya Maqbool Jan Zindabaad , 🌟💖 (Salute) Pakistan Paindabaad , 💚💚💚💚
اوریا مقبول جان صاحب۔ تین جار ہفتوں کی پاکستانی ایسٹیبلشمینٹ سے تنہائی میں ملاقات کے بعد آپ کو معلوم ہو گیا ہو گا کہ عمران خان کے حق میں ویلاگ کرنے سے یا ظالم بادشاہ ک خلاف کلمہ حق کہنے سے کہیں بہتر ھے کہ علامہ اقبال کے فلسفے پر بات کر لیں یا احمدیوں کے خلاف زہر اگل لیں یا ایسا ویلاگ کر لیں جس میں موجودہ غیر قانونی حکومت کی دل آزاری نہ ہو۔ ایسا قرنے سے زندگی بھی آسانی سے گذر جائے گی اور ایک دم سے غائب ہونے یا گرفتار۔ہو جانے کا خدشہ بھی دور ہو جائے گا۔ ما شا اللہ آپ دانش ور بھی ہیں اور دانش مند بھی۔ دانش مندی کا تقاضا ھے کہ شرپسندوں کی مخالفت مول نہ لی جائے جو اس عمر میں آپ کی صحت کے لئے مفید نہیں۔ بس منافقت کا دروازہ کھلا رکھئے۔ آپ نےحکومت اور مقدرہ کے تشدد اور سفاکی سے زبردست سبق سیکھا ھے۔ آفرین ھے آپ کی معاملہ فہمی پر۔
آپ نے اچھا کہا اور آپ کی تحریر سے آپ کافی دانشور لگتے ہیں۔ بیشک اوریا اب ویسے نہیں بول رہے جیسے پہلے تھے مگر اس بے حسی قوم نے ان کے لئے کتنی آواز اٹھائی ۔ کہنا آسان ہے ۔ کیا آپ اس فاشسٹ حکمرانوں کے خلاف کوئی بات کرنا پسند کریں گے۔ اگر آپ جوان ہیں تو قدم بڑھائیے ۔ گستاخی معاف
@Nusman50 جی بالکل۔اس فسطائی حکومت کے خلاف تو ہر روز آواز اٹھانی چاہئے۔ مگر ہمارے صحافی اگر خوف کے مارے خاموش ہو کر حالات سے سمجھوتا کر لیں تو امید دم توڑ جاتی ہے۔آپ نے درست فرمایا کہ اس میں ہماری قوم کی بے حسی بڑی حد تک شامل ھے وہ ہر روز ظلم ہوتا ہؤا دیکھتے ہیں مگر مونھ دوسری طرف پھیر لیتے ہیں
Barabar Mein yah Shaitan bhi baitha hai vah aapane yah aapke Mere Khyal se ulte hath per Shaitan Baitha hua hai usko Badi taklif Ho Rahi Hai is Bande Ko yah idhar udhar idhar udhar dekh raha hai yah jabardasti Bitha Ke rakha hai kya sath
ماشاءاللہ بہت زبردست جناب محترم اوریا مقبول صاحب الللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثمہ آمین ڈاکٹر بابا یوسف گل معصومی ملتان پاکستان
قبلہ آپ کو سن رہا ہوں اللہ کرے زور سخن اور زیادہ آمین آپ جیسے نایاب لوگ ڈھونڈنے سے ملتے ہیں. سدا سوکھی رہو بندو بھائی.
لاکھوں کڑوڑوں درود و سلام نواسۂ رسول ﷺ اور بی بی فاطمہ کے لعل سیّد الشُہدا حسین علیہِ السّلام پر! سلام اُن پر جو آج حُسینیت نبھا رہے ہیں یزیدیوں کے نرغے میں! جناب اوریا مقبول جان اللّٰہ کرے زورِ بیاں اور زیادہ 🤲
Agreed 👍 💯From the Pakistani Administered Independent State of Kashmir💚🤍💛
@@isiislamicstatesofindia1514 Khuda ne chaha to zarur Azad honge tab ye ilaka Asia ka Switzerland hoga.
mashALLAh.want to listen more💐💐😍
اللّٰہ تعالیٰ آپ لوگوں کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🇵🇰❤️🇵🇰
اللہ رب العزت اور یا مقبول جان صاحب کو صحت و تندرستی والی اور دنیا اور اخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے امین
اور یہ مقبول جان صاحب نے بالکل صحیح کہا کہ گوروں کی ٹیکنالوجی سے متاثر لوگ افغانستان میں ان کا حال دیکھ لیں ٹیکنالوجی سمیت بھاگتے ہوئے ۔
ماشاءﷲ
Allah pak salamat rakhe Ameen ❤️🙏
❤❤❤وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ❤الله پاک أپکو خوش اور صحت مند اور سلامت ركهے آمين تم آمین ❤❤❤
❤Allah Pak AP ki hifazat farmae Ammen ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اوریا مقبول صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
Imran khan ❤❤❤❤❤
MashaAllah
Subhan Allah ❤❤❤
وقت فرست ہے کہا ں کام ابھی باقی ہے ۔🕋نور توحید کا پیغا م ابھی باقی ہے 🕋
❤❤❤❤❤❤
Masha Allah, God Bless you
❤❤
Sir g ajjj app ne aemaan taza kar deya hi allah app ko jaza de
Mashallah Allah pak kush rakhe Ameen Dua go Kamran bhutta ❤😊
Subhan Allah
Allah pak app ko sehat ata farmaye ameen ❤❤❤
الله اكبر الله الحق
Maa shaAĺlah
Masha Allah, great advise
Nice to have you back, how was the software update...???
Look what Yehud and Hanud are doing, while you were absconding
❤
804❤❤804❤❤❤
😊😊
❤ Your firm faith
Salaam to you and your family
Allah Akbar
Hundred % Correct ,
Be Shak ,
Ishq Nabi , (S,A,W,W) Hi Deen Hai ,
Allah Pak MUFKAR Kamil Allamah Iqbal (R,A) Janniton Mein Aala o Arfah Maqaam Atta Karyen , (Ameen)
Ya Hayyu Ya Qayyum
Sir Allamah Iqbal Zindabaad , 👑🌟💖 (Salute)
Orya Maqbool Jan Zindabaad , 🌟💖 (Salute)
Pakistan Paindabaad , 💚💚💚💚
good video
The legend
Sir aadhi video ki awaz kam thi
Bhai se guzarish h k paani hamesha daain hath se pia kren ...
Jazak Allah ......
غریب عوام پر گولی کیوں چلائی مافیا اشرافیہ چوروں نے ؟؟
بائیکاٹ مافیا اشرافیہ پروڈکٹس فوجی سیمنٹ سونا یوریا تارا یوریا کھاد opa ،ساتھی فوڈز اٹک پیٹرول پمپس عسکری بینکس شاھین پلازہ ہاؤسنگ سوسائٹی ڈی ایچ اے ڈیفینس بحریہ ٹاؤن ہاؤسنگ سوسائٹی وغیرہ یہ بھی جہاد ہے
Orya sb awaaz bahut kam h is video ki
Orya sab app retired ho chukkay hain. Jawano ko moqa daien. App ky left py beht sahib ko app NY bolny hi nahi diya. Not fair
अरे वैल्यूम नहीं आ रहा है

❤❤❤❤❤
❤❤❤
MashaAllah
❤
❤❤❤❤
❤❤❤