@@SajjadAhmad-jw3ol میرے بھائی یہ واقعہ سچ ہے میں نے حامد میر صاحب کی حوصلہ افزائی کی ہے پاکستان میں سخ بولنے والے صحافی بہت کم ہیں یہ جرنیل اور پی ڈی ایم ہم پاکستانیوں کے دشمن ہیں ستتر سال سے ہم پاکستانیوں کو لوٹ رہے ہیں قرضے ہماری آنے والی نسلوں پر چڑھ گیا ہے
سلام حامد میر صاحب آٹھ آٹھ گولیاں جِسم پہ لگی موت کے مُنہ سے نِکل کر بھی سچ بول رہے ہیں اِس کا اجر اللّہ پاک کے سِوا کوئی بھی نہیں دے سکتا ۰ ☘️🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻☘️ 🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼
کوئی سچائی کے ساتھ نہیں کھڑا یہ حامد میر کتا بھی نون لیگ اور پیپل پارٹی کا بلال ہے یہ ان کو کلیئر کر رہا ہے اور صرف اسٹیبلشمنٹ کا نام لے رہا ہے وہ حکومت بھی اس جرم میں برابر کی شریک ہے
اللہ تعالیٰ سے دعا ھے کہ ملک میں عدل و انصاف ھو، قانون کی حکمرانی ھو، مساوات ھو، مساوی حقوق ھوں، میرٹ ھو، اور شرف انسانیت ھو. مندرجہ بالا ھی اسلامی تعلیمات ھیں انہیں سے معاشرے ترقی کرتے ھیں اور اقوام عالم میں عزت و تکریم پاتے ھیں. اللہ تعالیٰ پاکستان اور عوام پر فضل و کرم فرمائے آمین
@@adeelabbas1863 اب کوٸی بھی نہیں کہہ سکتا دہشتگرد کون ہے ساری دنیا نے دیکھ لیا ان عقل کے اندھوں نے خود ہی موقع دیا پی ٹی أٸی کو کہ أٸندہ احتجاج میی اسلہ لے کہ انا اپنی خفاظت کے لیے اور ان شاء اللہ اب ہر ایک کے پاس اسلہ ھو گا اور اب کوٸی روک بھی سکتا
Mir sahib sachi baat kar ke aap ne apna haq ada kar diya hai kam se kam aap Qiyamat ke roz Allah ke samny ye tu keh saken gay ke main ne D Chok ke mamla me sachi baat ki thee.jazak Allah
@@muhammadwaqas4699 Aaj se pehlay jitnay bhi dharnay hoye Kya sabko roka gya goli maar ker? N league ne bhi diya ha Maulana ne bhi diya ha PPP walon ne bhi diya, aap jese munafiq log is mulk ma azaab ki waja hain
@@shahzaib8922 جو خود عذاب ہیں انھیں ہر دوسرا شخص عذاب ہی نظر آئے گا۔ باقی لوگوں کا دھرنا جلاوء، گھیراؤ، توڑ پھوڑ والا ہوتا ہے؟ پٹرول بم کس کے دھرنے میں چلائے گئے؟ جتھے تیار کر کے حملہ کس نے کب کب کروائے؟ جب منہ کی کھانی پڑتی ہے تو تم معصوم بن جاتے ہو۔ جب کھلی چھوٹ ملے تو ہم سے بڑا بدمعاش کوئ نہیں؟
پاک فوج نہ ہوتی تو پاکستان میں شہدا کی تعداد بھی نہ ہونے کے برابر ہوتی یہ پاک فوج ہی ہے جو کسی نہ کسی بہانے پاکستانیوں کو درجہ شہادت پر فائز کرتی رہتی ہے
نئی حامد میر صاحب، ان تمام منسٹروں کو علم تھا کہ ہم کیا کروانے والے ہیں۰ یہ اتنے بے خبر نہ تھے۰ بیشک ان کو آن بورڈ نہ لیا ہو لیکن ان جو سب کچھ معلوم تھا۰ یہ لوگ ایسے تو نہیں بغلیں بجا رہے۰
ظلم ہو چکا۔ ہم نے دیکھا نہیں لیکن کیوں ہماری آنکھوں کے کناروں پر آنسو ٹیکے ہیں ۔سب غاہب کر دیا گیا لیکن ہم پاکستانیوں کے دل کیوں دکھی ہیں کچھ تو غلط ہوا ہمارے بھائیوں کے ساتھ بلکہ بہت غلط کیاگیا۔
Hamid Mir Lion person Masha Allah Bless you Always Amen Weldone Weldone Weldone Weldone You Are our proud Heroes Beautiful _& Bold and courage person ❤❤❤❤❤❤
سچ بولنے کا شکریہ حامد میر صاحب آپ نے بھی صحافی ہونے کا حق ادا کر دیا ہے اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو آمین
😂
مطلب آپ کو ابھی تک یہ واقعہ سچ نہیں لگ رہا تھا ؟
@@SajjadAhmad-jw3ol میرے بھائی یہ واقعہ سچ ہے میں نے حامد میر صاحب کی حوصلہ افزائی کی ہے پاکستان میں سخ بولنے والے صحافی بہت کم ہیں یہ جرنیل اور پی ڈی ایم ہم پاکستانیوں کے دشمن ہیں ستتر سال سے ہم پاکستانیوں کو لوٹ رہے ہیں قرضے ہماری آنے والی نسلوں پر چڑھ گیا ہے
حامد میر نے تو بول دیا لیکن ڈان نیوز والے 8:04 منٹ اور 10:19 منٹ پر ساونڈ خراب کا بہانہ بنا گئے
Good person hamed meer
سلام حامد میر صاحب آٹھ آٹھ گولیاں جِسم پہ لگی موت کے مُنہ سے نِکل کر بھی سچ بول رہے ہیں اِس کا اجر اللّہ پاک کے سِوا کوئی بھی نہیں دے سکتا ۰ ☘️🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻☘️ 🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼
ڈی چوک کے ظلم میں جس جس کا ہاتھ ہوگا وہ تباہ و برباد ہوں گے انشاء اللہ اور عمران کو ازادی ملے گی اللہ کے حکم سے انشاء اللہ
inshAllah
Inn sha Allah
InshaAllah InshaAllah
Mashallh
Ye general ka Kamal he
❤❤ شہدا کا حساب اللہ تعالی لے گا❤❤
جی ہاں حساب تو ہر اک کا ھو گا۔۔۔۔۔
فکر ناٹ
بالکل جو شہید ہے اس کے شہید کرنے والے کا۔ شرط شہید ہونا ہے، دہشتگرد و انتشاری کا تو خود حساب و عذاب ہو گا۔
حامد میر صاحب سچائی کے ساتھ کھڑے ہیں اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین ظلم کا نظام نہیں چلے گا
کوئی سچائی کے ساتھ نہیں کھڑا یہ حامد میر کتا بھی نون لیگ اور پیپل پارٹی کا بلال ہے یہ ان کو کلیئر کر رہا ہے اور صرف اسٹیبلشمنٹ کا نام لے رہا ہے وہ حکومت بھی اس جرم میں برابر کی شریک ہے
Mashallh
Don't trust meer brothers.
They play on both sides.
خخخچخچذخچ چچا خ خخخخخدخخخخخخخخخ خخخخ
خخخچخچذخچ چچا خ خخخخخدخخخخخخخخخ خخخخ
اللہ تعالیٰ سے دعا ھے کہ ملک میں عدل و انصاف ھو، قانون کی حکمرانی ھو، مساوات ھو، مساوی حقوق ھوں، میرٹ ھو، اور شرف انسانیت ھو. مندرجہ بالا ھی اسلامی تعلیمات ھیں انہیں سے معاشرے ترقی کرتے ھیں اور اقوام عالم میں عزت و تکریم پاتے ھیں. اللہ تعالیٰ پاکستان اور عوام پر فضل و کرم فرمائے آمین
شکریہ حامد بھائ آپ نے سچ بولا ہم اپنے شہیدوں کا بدلہ ضرور لینگے انشاءاللہ
aur aap ko bewaqoof bnaya
بدلا لینا ھوا تو ارمی سے لینا
Absolutely right 👍 sab jhoot hai
2 number Hamid meer
Badla le k dikhao tumlog zombies ho bus
Who are these "Ghair Siyasi Log"?
Say it's the ARMY.
Say it's the Establishment Generals.
Say it's COAS Asim Munir
He doesn’t have to say that. Everybody knows who it was. He is brave enough to allude to military indirectly
اگلا احتجاج کے پی کے کے شہروں میںں ہونا چاہے اور آرمی کے خلاف ہونا چاہے اور ڈیمانڈ یہ ہو کے آرمی کو اس ظالمانہ آپریشن کے بعد کے پی کے نکل جانا چاہے
لگتا ہے کافی سردی ہے گرم بستر سے کمٹ کر رہے ہو😂
اور بلڈنگز پر ھمارے اپنے سنائپر بٹائےنگے
Ye jo deshatghardi hai, is k peechay wardi hai. Na paak fouj khinzeero ne itnay ziada nehatty logo ko shaheed kiya
Sorry but abi muLk geer Ihttejaj ka waqatt nahi Rahaa Kuch Aoooower
فوج کو حکم کس نے دیا تھا؟ ذرا اس پر بھی روشنی ڈالیں!
A. " LIE " ... AFTER. " LIE " AFTER.
" LIE " 💔 🔥 🙏
@@aimanabdullah5712 Generals he sirf fouj ko hukum de sakty hain. Baqi kisi k baap mein be himmat nahi k fouj ko order de saken.
عاصم منیر نے@@aimanabdullah5712
دعا میں شامل ہو جائیں کوئی زبان خاموش نا رہی
اللّٰہ پاک 27.11.24 شہدا کو جنت الفروس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین🤲
اس ظلم کرنے والے کو اللہ پاک ذلیل کرئے گا آمین
Aameen jzak Allah 😢
In sha Allah 🤲🙏😢😢😢🙏🤲
Jese pti ko zalil krha ha
Dehshat gardi karne walon ko bhi allah ta aala nest o nabood kare un ki naslen tabah o barbad kare
Such bolny aur dekhany pr ap dono ko salute ha
👤 ہمیں جلد ازجلد ملک گیر احتجاج کی کال دینی چاہیے اور شہداء کی تصویروں کے ساتھ احتجاج کرنا چاہیے
احتجاج دوبارہ ھونا چاہیے اور شہداء کی تصویروں کے ساتھ احتجاج کا مشورہ بہت اچھا ھے
بہت اچھا مشورہ ۓ جلد عمل کرنا چاہئے 👍
Llllp @@adeelabbas1863
Inshallah yehi hoga
@@fahadmanj7220aap log asay hee kartay rehain ga Allah pakistan ke help zaror kara ga ye log dum dab kar bagh jain ga
کوئی پاکستانی اس واقعہ کے بعد اب اس فوج کیلئے کبھی دعا کیلئے بھی ہاتھ نہیں اٹھائے گا ، اللہ ہمیں ان سے محفوظ رکھے “آمین “
حامد میر صاحب اپ نے سچ بول کر قوم کے دل جیت لیے ❤اپ کی جرات اور بہادری کو سلام ❤❤❤اور جھوٹ بولنے والے صحافیوں پر اللہ کی لعنت
شکریہ حامد میر ❤
یہ فائرنگ اسٹبلشمنٹ کی پی ٹی آئی سے نفرتوں کا اظہار تھا
جب ہم نے نفرت کا اظہار کا تو پھر نہ کہنا کہ پی ٹی اہی والے جنگ کرنا چاہتے ہیں
Bilkul easa hi hain
@@adeelabbas1863 اب کوٸی بھی نہیں کہہ سکتا دہشتگرد کون ہے ساری دنیا نے دیکھ لیا ان عقل کے اندھوں نے خود ہی موقع دیا پی ٹی أٸی کو کہ أٸندہ احتجاج میی اسلہ لے کہ انا اپنی خفاظت کے لیے اور ان شاء اللہ اب ہر ایک کے پاس اسلہ ھو گا اور اب کوٸی روک بھی سکتا
جناب establishment عوام سے نفرت کرتی ہے
@@adeelabbas1863
تحریک انتشار والے جنگ نہیں، انتشار چاہتے ہیں۔
Jalianwala Bagh ki story suni thi aur 105 saal baad D Chowk ka zulm apni aankhon say dekh lia😢
105 سال یعنی 1919 میں جلیانوالہ باغ کا سانحہ ہوا ۔ 108 سال آپ نے کیوں لکھا
Sahi kaha
O Beth oye.. jalianwalabagh😂😂😂
نہ تم صدمے ہمیں دیتے
نہ ہم فریاد یوں کرتے
نہ کھلتے راز سر بستہ
نہ یوں رسوا تم ہوتے
کچھ یاد آیا؟
@@adnanjaved6303 i think you are patwari khoti 😉ek insan ka qatal poori insaniat ka qatal hay 🤔
Mir sahib sachi baat kar ke aap ne apna haq ada kar diya hai kam se kam aap Qiyamat ke roz Allah ke samny ye tu keh saken gay ke main ne D Chok ke mamla me sachi baat ki thee.jazak Allah
سوال یہ نہیں ایک ہے یا 10 ہے سوال یہ ہے گولی کیوں چلائی
پہلے تم کہتے تھے روکا کیوں نہیں، اب تم کہتے ہو ہمیں ٹھوکا کس لیے؟😅😅😅
یزیدی کو پتہ چل جائے
@@muhammadwaqas4699 Aaj se pehlay jitnay bhi dharnay hoye Kya sabko roka gya goli maar ker? N league ne bhi diya ha Maulana ne bhi diya ha PPP walon ne bhi diya, aap jese munafiq log is mulk ma azaab ki waja hain
@@shahzaib8922 جو خود عذاب ہیں انھیں ہر دوسرا شخص عذاب ہی نظر آئے گا۔
باقی لوگوں کا دھرنا جلاوء، گھیراؤ، توڑ پھوڑ والا ہوتا ہے؟
پٹرول بم کس کے دھرنے میں چلائے گئے؟
جتھے تیار کر کے حملہ کس نے کب کب کروائے؟
جب منہ کی کھانی پڑتی ہے تو تم معصوم بن جاتے ہو۔ جب کھلی چھوٹ ملے تو ہم سے بڑا بدمعاش کوئ نہیں؟
@@muhammadwaqas4699jo aj thok rahe na un ka anjaam koi acha nai hota
پاک فوج نہ ہوتی تو پاکستان میں شہدا کی تعداد بھی نہ ہونے کے برابر ہوتی یہ پاک فوج ہی ہے جو کسی نہ کسی بہانے پاکستانیوں کو درجہ شہادت پر فائز کرتی رہتی ہے
Pak fog zinda bad
حامد میر اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے
عمران خان زںدہ باد پاکستان پائندہ باد
Imran Khan zindabad😢😢😢😢
InshahAllah khoon ka badla khoon sey
Army nay jo D chowk mey kaatley aam kiya woh hum sab per qarza hai or yay qarza hum pura kar k rhaingy
Insha Allah Allah behtar insaaf krny wala hy
اللہ حامد میر کی حفاظت فرمائے۔۔
حقیقت کو تسلیم کریں۔
پاکستان آرمی کے پاس نہ تو زمین ہے اور نہ لوگ۔
تو لاکھوں کی تعداد والی فوج رکھنا ایک سوالیہ نشان ہے۔ ؛
اصل مصلہ سیاستدانوں سے نہیں ہے اصل مصلہ ان کا ہے جس کا پاکستان میں بہت بڑا کاروبار ہے
Abb humy nafrat hai pakistan army se
acha aap na dekha k end ma gab matiullal jan k baraa baat ai to video khatam kr di
Tuje lgta indian army sy Pyar Hy ya Israeli army sy ya phr tuje Taliban chahye
We love Imran Khan zindabad and we stand with Imran Khan and PTI zindabad ❤❤❤
ماشاءاللہ جی جناب حامد میر صاحب
نئی حامد میر صاحب، ان تمام منسٹروں کو علم تھا کہ ہم کیا کروانے والے ہیں۰ یہ اتنے بے خبر نہ تھے۰ بیشک ان کو آن بورڈ نہ لیا ہو لیکن ان جو سب کچھ معلوم تھا۰ یہ لوگ ایسے تو نہیں بغلیں بجا رہے۰
حامد میر صاحب میرا اپ سے سوال ہے عمران خان کے بعد پی ٹی ائی کا لیڈر کون ہونا چاہیے جو سچے دل سے پی ائی کا ساتھ دیں اور ہم ان کے پیچھے کھڑے ہوں
Allah na Kari Imran Khan ko Koch ho ji Bai Tum Yi Kes bat karti hi oh Allah protect Imran Khan 😢😢😢😢
Excellent Talks Thanks
میر صاحب آپ نے۔ سچائی بیان کیا ھے
We 💕💕💕 Imran Khan sab
ظلم ہو چکا۔ ہم نے دیکھا نہیں لیکن کیوں ہماری آنکھوں کے کناروں پر آنسو ٹیکے ہیں ۔سب غاہب کر دیا گیا لیکن ہم پاکستانیوں کے دل کیوں دکھی ہیں کچھ تو غلط ہوا ہمارے بھائیوں کے ساتھ بلکہ بہت غلط کیاگیا۔
TRUE Analysis, may Allah protect Pakistan & release IMRAN KHAN, InshaAllah
یہ غلط ہوا پُر زور مذمت کرتا ہوں معصوم شہریوں کی ہلاکتوں کی افسوس کی بات ہے
حامد میر سچ بولنے پر آپ کا بھت بھت شکریہ
وزیروں کی کون سنتا ہے یہاں تو وزیراعظم بھی ہے بس ہو جاتا ہے ۔اللہ ہی جانے، کون سی خلائی مخلوق اس وطن عزیز کو کنٹرول کر رہی ہے ۔😮😢
Sab ko pta hai corrupt generals Pakistan ko tabah kr rhy hain Allah enko tabah o barbaad kray Aameen
Such ki jeet hoo gee yah manafic gothay zalim Allah ki pakhar mazn zaror aain gay. Ameen.❤❤❤.
بڑا افسوس ہوا گولی کیوں چلائی 😢😢گولی کیوں چلائی
Imran Khan is a great and better leader for Pakistan and all of world Muslims
Me hindustan se hoon our me Hamid Mir shab ko ek behtreen insaan Manta hu
حامد میر صاحب کے ساتھ ساتھ ان کے والد صاحب کے کردار پر بھی نظر ڈال لیں۔
،How can you absolve the government from the tragedy. It was an all-inclusive responsibility
پي ٽي آئي زنده باد عمران خان زندہ باد
Shukria sir ab qaum ko samjh aa jani chahiye khaas kar punjab ko
زبردست
شُکریا میر صاآپنے جو دیکھا سچ بتا دیا جو کہ فسٹ آنکھون دیکھا واہرل ہوا
رب آپکو اپنی پنا مین رکھے
سچ بولتے رہیے🎉🎉🎉🎉🎉
Agr hakumat ko NAHI pta tha to or kis ko pta tha Khuda zalimon ko tabah o berbad kare amen
حامد میر اللہ رب العزت اپ کی حفاظت فرمائے
حامد میر صاحب کے Utrn لینے پر بہت دکھ ہوا
Bhayi indin aarmy aayi thee PTI walon KO shaheed krne humyn ab aarmy SE nafrat hy Allah Pak barbaad kry in sub KO ameen sum ameen
آج دل خوش کر دیا سچ بولنے پے سلام
Even minister didn't know about it but they still defending their action
جس ملک کی فوج ہی کرپٹ ہو پھر اس کا محافظ کون ہو گا؟
zardari
Compny ny 76 sal sy apny pakistanio sy jang jeeti
سچ کا ساتھ دینا ہر مسلمان کا فرض ہے ۔ اگر وہ سچا انسان ہے تو۔
ظالموں پر اللہ کی لعنت
انقلاب زندہ باد
شفاف خبروں کا ادارہ بہت خوب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Hamid Mir iss a true man.
حامد میر اسی طرح حق اور سچ کے ساتھ کھڑا ہونا ائی لو یو ❤❤❤❤❤❤❤
"Operation" means "massacre"
سچ بولنے کا شکریہ دونوں کا۔
Mohsin Naqvi dehshat Gard hai Pakistan me
اللہ پاک شہداء کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔شہداء کے درجات بلند ہوں ۔آمین
Imran Khan ko fori reha kiya Jay, i love you Imran Khan
الله تعالٰی انصاف⚖ کا فیصلہ کرے
Hamid Mir is "Neutral"!
Got it!
اللّہ پاک اس مجاہد کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
ملتا ہے نماز میں سجدے میں جا کے دیکھئے
شکریہ حامد میر صاحب آپ نے سچا صحافی ہونے کا حق ادا کر دیا❤
ہر ملک دشمن کا یہی حشر ہونا چاہیے اور ہوگا بھی ۔ انشاءاللہ ۔ پاکستان زندآباد۔
کون سا دشمن ؟؟؟ اچھا اچھا وردی والا دشمن جو ڈالر 💵 لے کر عوام کو مارتے ہيں ۔ لاکھ دی لعنت تمھارے اگلے پچھلوں پر 🖐🏼🖐🏼🖐🏼
پاکستان زندہ باد ، لعنت ان دشمنوں پر جو ڈالر لے کر عوام کو مارتے ہيں 🖐🏼🖐🏼🖐🏼
Hamid Mir Lion person Masha Allah Bless you Always Amen Weldone Weldone Weldone Weldone
You Are our proud Heroes
Beautiful _& Bold and courage person ❤❤❤❤❤❤
Our proud pak army ❤❤❤
اللہ تعالیٰ سارے صحافیوں کو ایسے ایماندار بناے اس ملک کے لیے آمین ثم آمین
صحافی اور ایماندار ؟
بیچارے پاکستان کا اللّہ ہی حافظ ھے😢😢😢
ALLAH pak apko or apky ahle Khana ko hamesha Khush rakhy or apky rizq m jaan m Iman m barkatien rehmatien nazil farmaye Amin Inshallah ❤❤❤
سچ بولنے کا شکریہ احمد بھائی آپ کو سلام پیش کرتا ہوں
اللہ تعالی حق اور سچ بولنے والوں کی حفاظت کرے۔ اور پیارے پاکستان کے غداروں کو نشان عبرت بنائے ۔
Such bolne ka shukria
Such bolny ka Shukria
دیر آئے درست آئے
سچ بولنے کا شکریہ
❤❤❤ imran khan ❤❤❤
PAKISTAN ZINDABAAD....❤🎉❤🎉❤🎉
Hamed meer bhai ap ki jorat ko dono hato sey salam
اللہ بہتر ین انصاف کرنے والا ہے
Hamid Mir is telling the truth. Surprise.
ماشاءاللہ نیوز والی نادیہ مرزا بہت خوبصورت ہے
Masha Allah❤nadia❤khoobsurat❤shahzadi❤i❤love❤you😘😘😘
🇵🇰 🧕 💪 Excellent anchor
🌹 Duas 🤲
حامد میر صاحب سچ بول کر اپنے ایک سچے صحافی ھونے کا ثبوت دیا جن کے حکم پر ھوا ان کو بھی بے نقاب کریں کیونکہ آپ سب جانتے ہیں شکریہ
حامد میر صاحب سچ سامنے لانے پر آپ کی جرات کو سلام
great men Allah apko such ka aejar de ga
اللّہ تعالیٰ رحم کرے آ مین
Hameedmir Allah sach bolny pr Allah ap ko atni tarki dy
MashaAllah bht khoob Hamid Mir sb. Ap jasy bht experience sy asy hi such ki umeed thi.
Salam hamad bahai. Good job ❤❤❤
اس ظلم کا بدلہ اللّٰہ کے حوالے 🕋