مشکل الفاظ کے معنی مع اردو تفسیری ترجمہ حمد ہے اللہ کی کہ وہی حمد کا حَکم یعنی (مالک، حاکم، بادشاہ) ہے۔ وہی سردار اہل یعنی (لائق) ہے،کہ اگر لو لگے یعنی (محبت کی جائے) سو اسی سے لگے یعنی (اسی سے محبت کی جائے)وہی ہر مولود یعنی (بچے پیدا ہونے والی اولاد) کا مصور یعنی (تصویر بنانے والا شکل و صورت بنانے والا) ہے۔ وہی ٹھکرائے ہوؤں کا سہارا ہوا۔اسی کا کرم ہے کہ ہمارا کرہ یعنی (زمین کرہ ارض جو گول ہے)، گہوارا ہوا یعنی (آرام دہ رہنے کی جگہ، بچے کے آرام کے لئے جھولا، جو جھولتا بھی ہے اور جھول کر بچے کوآرام بھی دیتا ہے۔ اسی نے کوہ ِ گَراں یعنی (بھاری پہاڑ، بلند وبالا پہاڑ) گاڑے (لگائے، نصب کیے)۔ وہ ہی گرم لو یعنی (تیز گرم ہوا مطلب گرمی) کے موسم سے، اَساڑھ ڈھالے یعنی (برسات کا موسم، اساڑھ ہندی مہینہ جو بارشوں کو پہلا مہینہ ہے۔ اس ہی کی اماں یعنی (پناہ گاہ)، گَراں (مشکل کام بھاری کام ) کو آساں کرے۔ وہ اَسرار (راز) کا مُدرِک و عالِم یعنی (ادراک کرنے والا جاننے والا علم رکھنے والا) اِمْلاک (ممالک شہر وغیرہ ) کو ہَلاک کرے، حِصار یعنی ( حفاظتی پناہ گاہیں جیسے قلعے وغیرہ ) کو مِسماریعنی (گرانا، تباہ کرنا)وہ کہ دھر یعنی (زمانہ صدیاں وغیرہ ) کوکروٹ دے اور لمحوں کو لوٹادے یعنی (وہ ماضی کو مستقبل مستقبل کو ماضی طرف پلاٹنے سکتا ہے)۔ اسی سے ہر امر یعنی (فیصلہ) وارد یعنی (ظاہر ہوا ورود ہوا سامنے آیا) ہوا اسی سے ہر حکم صادر ہوا یعنی (صدوور ہونا نکلنا نزول ہونا سامنے آنا ظاہر ہونا۔ اسی کا رحم و عطا ہر کسی کے واسطے ہر کسی کے گرد حِصار کرے یعنی (گھیر لے، حفاظت کرے، لپیٹ لے) اسے ہماری عمل کی کمی کا احساس رہا اور سدا آسرے کو مسلسل رکھا (یعنی ہمیشہ امید باقی رکھی حوصلہ ٹوٹنے نہ دیا)۔مگر ہم کو حرص و ہوس یعنی (لالچ و خود غرضی) سے اور طول امل ملایعنی (ہماری دنیاوی امیدوں اور لمبی ہوگئی)اسی کی حمد ہے ، اک حمد ممدود یعنی (وسیع و عریض ، طول میں پھیلی ہوئی، لمبی دراز) و لا محدود (جس کی کوئی حد نہیں ہے)۔ہر لمحہ، محو حمد (اللہ کی حمد ثنا میں مصروف رہنا)، مدح گو ِ احد رہو (یعنی اس کی یکتائی کی تعریف کرنا مدح سرائی کرنا)۔ موحدوں کی رسم و راہ کی طرح (یعنی توحید پرستوں کی مثل اور ان کی طرح) وہ ہی اللہ ہے، کل عوالم کا الہ معدوم ہے ماسوا اسکے یعنی (تمام جہانوں میں کوئی اللہ نہیں سوائے اللہ کے ۔ یعنی اس کے علاوہ ہر نام نہاد خدا حقیقت میں موجود نہیں بس ایک وہم و خیالی بت ہے۔ وہ معدوم ہے)کس کا حوصلہ ہے کہ گمراہ کرے اگر حکم الہ عالم (یعنی تمام جہانوں کے اللہ کے ذریعہ) سے ہماری اصلاح ہو۔(رہنمائی ہو)۔ لوگو آگاہ رہو۔ اسی کا رسول ہے محمد ، صل علی وہ عالِم اسلام کے، وہ امام احکام کے۔ (وہ اسلام کے ہر حکم کی حقیت سے واقف تھے اور وہ ہی رہنما تھے ان احکام کو نافذ کرنے کے لئے) وہ ہی حرص و ھویٰ (لالچ طمع اور نفسانی خواہشات) کے آگے حائل و سد راہ ہوئے یعنی (راستے کفر کے راستے میں رکاوٹ بنے۔ اور وہ ہی دکھاوےکے دو الٰہوں وَدٍّ اور سُوَاعٌ کے احکام کو معطل کر کے گئےیعنی جھوٹے خداؤں کی جھوٹی شریعت کو ختم کر کے گئے محمد ہر اک سے اعلم (ہر عالم سے بھی بڑی عالم) اور ہر اک کے معلم (دین کی تعلیم دینے والے ۔ محمد ہمارے سردار اور ہر اک سے احکم (ایسا سردار جو سرداروں کا بھی سردار ہو)
مشکل الفاظ کے معنی مع اردو تفسیری ترجمہ - پارٹ 2 اگاہ رہو وہ ہی اصولوں (قوانین ) کی اصل (بنیاد) رکھ کے گئے۔ اور آگاہی (ہدایت) کی راہ ہموار کر گئے یعنی راستہ بنا کر گئے وہ اصرار کر کے گئے کہ آگہی وعمل کے وعدوں کے اعادے سے رکے رہو، وعدوں کا اعادہ یعنی بار بار وعدے کرتے رہنا پلٹاتے رہنا اور وعدوں کو پورا نہ کرنا یعنی ہدایت اور عمل کا جب وعدہ کرو تو پورا کروں بار بار گناہ نہ کرو اور پھر دوبارہ سے وعدہ کرنا غلط ہے۔ اللہ کے محمد اکرم سرور عالم کے لئے اِکرام ہوں اور روح کو سلام ہوں اور احمد مرسل (اللہ کے بھیجے ہوئے ) و اول (سب پر مقدم) کی آل اور گھر والے مورد رحم و اِکرام ہوں (یعنی ان پر اللہ کی رحمت وارد ہو نازل ہو) در آں حالے کہ (یعنی اس صورت میں کہ)۔، اگہی کی کُمک (مدد) رہے ، ماہ و ہلال (چاندپہلی کا ہو یامکمل ) کی دمک (روشنی نور) رہے ، اور صدا ئے لاالہ (وحدت کی تلمیح اللہ کی توحید کا نعرہ ) کی دھمک (گونج بازگشت) رہے، دائم و مدام (ہمیشہ رہنے والا ) درود سلام کی مہک (خوشبو) رہے، الحاصل، لوگو سرگرم عمل رہو (ہمیشہ عمل میں مشغول رہو) کہ اس کا در (اسکا دروازہ) ہرگام و ہر گاہ کھلا ہے یعنی ہر لمحہ اور ہر جگہ ہر وقت کھلا ہے۔ اصلاح کرلو اعمال کی(یعنی اپنے کام دین کے مطابق کر لو)حلال راہ کے سالک (مسافر ) رہو یعنی سچ کے راستے پر چلو۔ حرام راہوں سے دور ہٹو یعنی بدی اور برائی کے راستے سے بچو۔اللہ کے امر و حکم دل سے وصول کرو (یعنی خلوص نیت کے ساتھ)۔ اور گھر والوں سے صلہ رحمی کرو اپنے رشتہ داروں سے تعلقات اچھے رکھو ان کو تنہا نہ چھوڑو مشکلات میں انکا ساتھ دو۔ ہر اک کو آسودہ مہر وعطا کرو (ہر ایک رشتہ دار کے ساتھ بھلائی کرو نیکی کرو ان کی مدد کرو)، اور ھوی و ہوس (نفسانی خواہشات دنیاوی ہوس اور لالچ) سے دور رہا کرو۔ اھل اصلاح و ورع (نیک اور پاک پاز لوگوں ) کے ہمدم اور ہم راہ رہو یعنی ان کے دوست بنو ان کے راستے پر چلو۔ لہو وسُرُود (فحاشی و عیاشی فضولیات وغیرہ سے ) سےالگ رہو (بچو)۔ حرص کے ہوکے ( لالچ ) کو رد کرو (جھٹلاؤ) طاہرواطہر دل کے مالک کو ہمدم و ہم راہی کرو (نیک پاک لوگوں کو اپنے ہمسفر بناؤ)گو وہ سرداری کے اہل ہوں مگر مہماں کے واسطے کھلے دل والے ہوں، یعنی وہ چاہے بلند امیر ہونے کے باوجود مہان نوازی کرنے والے ہوں۔ اچھے اخلاقیات اور عاجزی کے مالک ہوں۔ آگاہ رہو کہ اللہ کے حکم سے ارحام حرام ہوئے (یعنی کچھ رشتوں سے نکاح حرام کیا گیا) اور اسی کے امر سے عرسی (شادی، کرنا) حلال ہوئی اسی کے حکم سے ہماری عروس (دلہن) ہماری مِلک مکرم ہوئی (ہمارے عزت و ناموس والی ملکیت بنی) اور رسول اللہ کے ام سلمہ کو ادا کردہ مَہر کی طرح امر الہی سے ہماری عروس (دلہنوں) کا مَہر طے (مقرر) ہوا۔ ہاں علی ؑ کو اس ہی کی دامادی کےاِکرام حاصل ہوئے۔ وہ اولاد سے وداع ہوئے (یعنی رسول اللہ جب دنیا سے رخصت ہوئے) مگر سہارے کے واسطے املاک کا مالک (تو وراثت دے کر گئے اپنی اولاد کو بے سہارہ نہیں چھوڑا) کر کے گئے ۔وہ عمل (یعنی وراثت دینے کا فعل)، اک سہو سے دور (یعنی اس میں بھول چوک نہیں تھی غلطی نہیں کی تھی)، عمدا ارادے سے معمور عمل ہے یعنی اولاد کو وراثت دے کر جانے کا فیصلہ بہت سوچا سمجھا شعوری فیصلہ تھا)۔ہر وہم سے ماورا،(یعنی وراثت دینے کا فیصلہ خیالی بات پر مشتمل نہیں تھا۔ بلکہ سوچا سمجھا تھا۔ ہر کسر سے اطہریعنی اس فیصلے میں کوئی کمی غلطی کمزور نہیں تھی، ہر کلکِ سے الگ یعنی اس فیصلے پر کوئی داغ نہیں لگ سکتا وہ پاک شفا فیصل تھا۔ اللہ سے دعا ہے ہم کو اکرام عطا ہوں اور ہم احمد مرسل کے وصال سے دائم مسعود ہوں یعنی ہمیں اللہ کا کرم ملے اور رسول اللہ کے وصال سے ہمیں سعادتیں سمیٹنے کا موقع ملے) اوراسی سے ہمارے اصلاح حال (یعنی ہماری موجودہ دنیاوی حالت بھی سنور جائے )ہو، مداوا مآل ہو (یعنی ہماری آخرت بھی سنور جائے) اور وہ ہی معاد کے الم کا درماں ٹھہرے یعنی محشر کی پریشانیوں سے یہ ہی سعادتیں ہمیں پچا لیں۔ وللہ الحمد (یعنی اللہ ہی کے لئے حمد ہے) کہ سرمدی حمد (ایک ایسی حمد جو ہمیشہ رہے گی)، احد لاحد کے لئے ، ایک ایسی ہستی کے لئے یو اپنی یکتائی میں کوئی حد ونہایت نہیں رکھتا۔ بے انت و انتہا احدیت کا مالک) اور مداحی (یعنی تعریف و ثنااور مداحی رسول احمد کے لئے
ماشاء اللہ سبحان اللہ، میرے مولا علی علیہ السلام کی شان، آپ علیہ السلام کی ذات اقدس پر لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں بے حد و حساب درود و سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Babul Ilm k kia kehnay, lisan Ullah k kia kehnay, subahanAllah mashaAllah "Ali un ma al Haq wa Haq un ma al Ali" (Prophet s a w.w) Allahuma sual e ala Muhammad wa Aal e Muhammad.
Yani sabit hoa k Mola Ali a.s apny tashiyoon ko bhi itna ilm sy nawazty hain k WO bhi Mola a.s ki ata e khas sy sarfarz ho k bena nukty ka tarjuma Karen Ya Ali Haq maddad a.s❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
subhan Allah, Allah talah app logo ko salamat rakhe jo app log Moula e Kainaat Amir al Momineen Ali abni abhi Talib a.s ka nehjulbalagha ka tarjuma karty hai, Moula a.s app logo ko is ka behtareen ajar ata farmaye. Elahi Ameen
ماشاءاللہ، سبحان اللہ درود و سلام امیرالمومنین کی ذات پر۔ ہم تشیع چینل کے لئیے دعا گو ہیں جو کار رسالت انجام دے رہے ہیں۔ اس کاوش پر وہ بہترین خراج کے مستحق ہیں۔
Mashallah behtreen Koshish parwardegar app ko mazeed tofeeq de or beshak mola ki Shan yahe Hy Jo koi aam shakh na kar saky wo mola Ali k lie koi Kamal nahi beshak esa Kalam mola k Siwa koi nhi kar sakta Jo is qadar jaame ho. Thanks for 1000subascribers ya Ali maddad
IMAM ALI MAQAM HAQ ALI MAULA ALI YA ALI SHER AY KHUDA SHAH AY MARADAAN SHER AY YAZADAN QUVVATAY PARAWAR DEE GAR LA FATAH ELLLA ALI LA SAYAF ELLLA ZULFEEQAR
مشکل الفاظ کے معنی مع اردو تفسیری ترجمہ
حمد ہے اللہ کی کہ وہی حمد کا حَکم یعنی (مالک، حاکم، بادشاہ) ہے۔ وہی سردار اہل یعنی (لائق) ہے،کہ اگر لو لگے یعنی (محبت کی جائے) سو اسی سے لگے یعنی (اسی سے محبت کی جائے)وہی ہر مولود یعنی (بچے پیدا ہونے والی اولاد) کا مصور یعنی (تصویر بنانے والا شکل و صورت بنانے والا) ہے۔ وہی ٹھکرائے ہوؤں کا سہارا ہوا۔اسی کا کرم ہے کہ ہمارا کرہ یعنی (زمین کرہ ارض جو گول ہے)، گہوارا ہوا یعنی (آرام دہ رہنے کی جگہ، بچے کے آرام کے لئے جھولا، جو جھولتا بھی ہے اور جھول کر بچے کوآرام بھی دیتا ہے۔ اسی نے کوہ ِ گَراں یعنی (بھاری پہاڑ، بلند وبالا پہاڑ) گاڑے (لگائے، نصب کیے)۔ وہ ہی گرم لو یعنی (تیز گرم ہوا مطلب گرمی) کے موسم سے، اَساڑھ ڈھالے یعنی (برسات کا موسم، اساڑھ ہندی مہینہ جو بارشوں کو پہلا مہینہ ہے۔ اس ہی کی اماں یعنی (پناہ گاہ)، گَراں (مشکل کام بھاری کام ) کو آساں کرے۔ وہ اَسرار (راز) کا مُدرِک و عالِم یعنی (ادراک کرنے والا جاننے والا علم رکھنے والا) اِمْلاک (ممالک شہر وغیرہ ) کو ہَلاک کرے، حِصار یعنی ( حفاظتی پناہ گاہیں جیسے قلعے وغیرہ ) کو مِسماریعنی (گرانا، تباہ کرنا)وہ کہ دھر یعنی (زمانہ صدیاں وغیرہ ) کوکروٹ دے اور لمحوں کو لوٹادے یعنی (وہ ماضی کو مستقبل مستقبل کو ماضی طرف پلاٹنے سکتا ہے)۔ اسی سے ہر امر یعنی (فیصلہ) وارد یعنی (ظاہر ہوا ورود ہوا سامنے آیا) ہوا اسی سے ہر حکم صادر ہوا یعنی (صدوور ہونا نکلنا نزول ہونا سامنے آنا ظاہر ہونا۔ اسی کا رحم و عطا ہر کسی کے واسطے ہر کسی کے گرد حِصار کرے یعنی (گھیر لے، حفاظت کرے، لپیٹ لے) اسے ہماری عمل کی کمی کا احساس رہا اور سدا آسرے کو مسلسل رکھا (یعنی ہمیشہ امید باقی رکھی حوصلہ ٹوٹنے نہ دیا)۔مگر ہم کو حرص و ہوس یعنی (لالچ و خود غرضی) سے اور طول امل ملایعنی (ہماری دنیاوی امیدوں اور لمبی ہوگئی)اسی کی حمد ہے ، اک حمد ممدود یعنی (وسیع و عریض ، طول میں پھیلی ہوئی، لمبی دراز) و لا محدود (جس کی کوئی حد نہیں ہے)۔ہر لمحہ، محو حمد (اللہ کی حمد ثنا میں مصروف رہنا)، مدح گو ِ احد رہو (یعنی اس کی یکتائی کی تعریف کرنا مدح سرائی کرنا)۔ موحدوں کی رسم و راہ کی طرح (یعنی توحید پرستوں کی مثل اور ان کی طرح) وہ ہی اللہ ہے، کل عوالم کا الہ معدوم ہے ماسوا اسکے یعنی (تمام جہانوں میں کوئی اللہ نہیں سوائے اللہ کے ۔ یعنی اس کے علاوہ ہر نام نہاد خدا حقیقت میں موجود نہیں بس ایک وہم و خیالی بت ہے۔ وہ معدوم ہے)کس کا حوصلہ ہے کہ گمراہ کرے اگر حکم الہ عالم (یعنی تمام جہانوں کے اللہ کے ذریعہ) سے ہماری اصلاح ہو۔(رہنمائی ہو)۔ لوگو آگاہ رہو۔ اسی کا رسول ہے محمد ، صل علی وہ عالِم اسلام کے، وہ امام احکام کے۔ (وہ اسلام کے ہر حکم کی حقیت سے واقف تھے اور وہ ہی رہنما تھے ان احکام کو نافذ کرنے کے لئے) وہ ہی حرص و ھویٰ (لالچ طمع اور نفسانی خواہشات) کے آگے حائل و سد راہ ہوئے یعنی (راستے کفر کے راستے میں رکاوٹ بنے۔ اور وہ ہی دکھاوےکے دو الٰہوں وَدٍّ اور سُوَاعٌ کے احکام کو معطل کر کے گئےیعنی جھوٹے خداؤں کی جھوٹی شریعت کو ختم کر کے گئے محمد ہر اک سے اعلم (ہر عالم سے بھی بڑی عالم) اور ہر اک کے معلم (دین کی تعلیم دینے والے ۔ محمد ہمارے سردار اور ہر اک سے احکم (ایسا سردار جو سرداروں کا بھی سردار ہو)
مشکل الفاظ کے معنی مع اردو تفسیری ترجمہ - پارٹ 2
اگاہ رہو وہ ہی اصولوں (قوانین ) کی اصل (بنیاد) رکھ کے گئے۔ اور آگاہی (ہدایت) کی راہ ہموار کر گئے یعنی راستہ بنا کر گئے وہ اصرار کر کے گئے کہ آگہی وعمل کے وعدوں کے اعادے سے رکے رہو، وعدوں کا اعادہ یعنی بار بار وعدے کرتے رہنا پلٹاتے رہنا اور وعدوں کو پورا نہ کرنا یعنی ہدایت اور عمل کا جب وعدہ کرو تو پورا کروں بار بار گناہ نہ کرو اور پھر دوبارہ سے وعدہ کرنا غلط ہے۔ اللہ کے محمد اکرم سرور عالم کے لئے اِکرام ہوں اور روح کو سلام ہوں اور احمد مرسل (اللہ کے بھیجے ہوئے ) و اول (سب پر مقدم) کی آل اور گھر والے مورد رحم و اِکرام ہوں (یعنی ان پر اللہ کی رحمت وارد ہو نازل ہو) در آں حالے کہ (یعنی اس صورت میں کہ)۔، اگہی کی کُمک (مدد) رہے ، ماہ و ہلال (چاندپہلی کا ہو یامکمل ) کی دمک (روشنی نور) رہے ، اور صدا ئے لاالہ (وحدت کی تلمیح اللہ کی توحید کا نعرہ ) کی دھمک (گونج بازگشت) رہے، دائم و مدام (ہمیشہ رہنے والا ) درود سلام کی مہک (خوشبو) رہے، الحاصل، لوگو سرگرم عمل رہو (ہمیشہ عمل میں مشغول رہو) کہ اس کا در (اسکا دروازہ) ہرگام و ہر گاہ کھلا ہے یعنی ہر لمحہ اور ہر جگہ ہر وقت کھلا ہے۔ اصلاح کرلو اعمال کی(یعنی اپنے کام دین کے مطابق کر لو)حلال راہ کے سالک (مسافر ) رہو یعنی سچ کے راستے پر چلو۔ حرام راہوں سے دور ہٹو یعنی بدی اور برائی کے راستے سے بچو۔اللہ کے امر و حکم دل سے وصول کرو (یعنی خلوص نیت کے ساتھ)۔ اور گھر والوں سے صلہ رحمی کرو اپنے رشتہ داروں سے تعلقات اچھے رکھو ان کو تنہا نہ چھوڑو مشکلات میں انکا ساتھ دو۔ ہر اک کو آسودہ مہر وعطا کرو (ہر ایک رشتہ دار کے ساتھ بھلائی کرو نیکی کرو ان کی مدد کرو)، اور ھوی و ہوس (نفسانی خواہشات دنیاوی ہوس اور لالچ) سے دور رہا کرو۔ اھل اصلاح و ورع (نیک اور پاک پاز لوگوں ) کے ہمدم اور ہم راہ رہو یعنی ان کے دوست بنو ان کے راستے پر چلو۔ لہو وسُرُود (فحاشی و عیاشی فضولیات وغیرہ سے ) سےالگ رہو (بچو)۔ حرص کے ہوکے ( لالچ ) کو رد کرو (جھٹلاؤ) طاہرواطہر دل کے مالک کو ہمدم و ہم راہی کرو (نیک پاک لوگوں کو اپنے ہمسفر بناؤ)گو وہ سرداری کے اہل ہوں مگر مہماں کے واسطے کھلے دل والے ہوں، یعنی وہ چاہے بلند امیر ہونے کے باوجود مہان نوازی کرنے والے ہوں۔ اچھے اخلاقیات اور عاجزی کے مالک ہوں۔ آگاہ رہو کہ اللہ کے حکم سے ارحام حرام ہوئے (یعنی کچھ رشتوں سے نکاح حرام کیا گیا) اور اسی کے امر سے عرسی (شادی، کرنا) حلال ہوئی اسی کے حکم سے ہماری عروس (دلہن) ہماری مِلک مکرم ہوئی (ہمارے عزت و ناموس والی ملکیت بنی) اور رسول اللہ کے ام سلمہ کو ادا کردہ مَہر کی طرح امر الہی سے ہماری عروس (دلہنوں) کا مَہر طے (مقرر) ہوا۔ ہاں علی ؑ کو اس ہی کی دامادی کےاِکرام حاصل ہوئے۔ وہ اولاد سے وداع ہوئے (یعنی رسول اللہ جب دنیا سے رخصت ہوئے) مگر سہارے کے واسطے املاک کا مالک (تو وراثت دے کر گئے اپنی اولاد کو بے سہارہ نہیں چھوڑا) کر کے گئے ۔وہ عمل (یعنی وراثت دینے کا فعل)، اک سہو سے دور (یعنی اس میں بھول چوک نہیں تھی غلطی نہیں کی تھی)، عمدا ارادے سے معمور عمل ہے یعنی اولاد کو وراثت دے کر جانے کا فیصلہ بہت سوچا سمجھا شعوری فیصلہ تھا)۔ہر وہم سے ماورا،(یعنی وراثت دینے کا فیصلہ خیالی بات پر مشتمل نہیں تھا۔ بلکہ سوچا سمجھا تھا۔ ہر کسر سے اطہریعنی اس فیصلے میں کوئی کمی غلطی کمزور نہیں تھی، ہر کلکِ سے الگ یعنی اس فیصلے پر کوئی داغ نہیں لگ سکتا وہ پاک شفا فیصل تھا۔ اللہ سے دعا ہے ہم کو اکرام عطا ہوں اور ہم احمد مرسل کے وصال سے دائم مسعود ہوں یعنی ہمیں اللہ کا کرم ملے اور رسول اللہ کے وصال سے ہمیں سعادتیں سمیٹنے کا موقع ملے) اوراسی سے ہمارے اصلاح حال (یعنی ہماری موجودہ دنیاوی حالت بھی سنور جائے )ہو، مداوا مآل ہو (یعنی ہماری آخرت بھی سنور جائے) اور وہ ہی معاد کے الم کا درماں ٹھہرے یعنی محشر کی پریشانیوں سے یہ ہی سعادتیں ہمیں پچا لیں۔ وللہ الحمد (یعنی اللہ ہی کے لئے حمد ہے) کہ سرمدی حمد (ایک ایسی حمد جو ہمیشہ رہے گی)، احد لاحد کے لئے ، ایک ایسی ہستی کے لئے یو اپنی یکتائی میں کوئی حد ونہایت نہیں رکھتا۔ بے انت و انتہا احدیت کا مالک) اور مداحی (یعنی تعریف و ثنااور مداحی رسول احمد کے لئے
مشکور ہوں
@@hasanbharti9422 bht aala ikhtetam music k bajaey drood o slam se ho to kia kehne. Jazakallah.
JazakAllah
سبحان الله!!!!❤❤❤❤❤
اسی لیۓ تو مولا مظہر العجائب کہلاۓ ہیں۔ 😢😢😢
:🚩🧿🦅مولا علی علیہ السلام کا ذکر کرنا عبادت مولا علی علیہ السلام کا چہرہ دیکھنا عبادت 🦅🚩👆🧿💞
Byshaq
ماشاء اللہ سبحان اللہ، میرے مولا علی علیہ السلام کی شان، آپ علیہ السلام کی ذات اقدس پر لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں بے حد و حساب درود و سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤اللہ اکبر یا مولا علی علیہ السلا المدد❤
مولا ہمیشہ خوش رکھے
اپ کو علم پھیلانے کی ہمت دے ❤️🤲
سبحان اللہ، میرے مولا علی علیہ السلام کی شان
یا علی ص مدد
Subhanallah Salam ya mola ali as ❤❤❤❤❤❤
سبحان اللہ کیا کہنے سلامت رہئیے مولأ امام علی علیہ السلام پاک سرکار کا صدقہ ملتا رھے الٰہی آمین
Elahii Aameen
سبحان اللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤
یا مولا ادرکنی و امدونی فی سبیل اللہ ۔
الھی امین ۔
الللہ اکبر ۔ الللہ اکبر۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سبحان اللّه ۔ امام حضرت علی علیہ اسلام کا یہ تحفا ھے امت کے لئے ۔
Subhan Allah salamat rhe mola a.s ap sbhi ko khushiyan ata kre
Subhan ALLAH .... Bila shuba ap he RASOOL s a w w k ILAM k haqeeqi waris hn 🙏
Woh ALLAH ❤️
*اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ 🌹*
سبحان اللہ
بیشک یے معجزہ مولا کائنات کے علاؤہ
کوئی نھیں کر سکتا
Haq ka aelan mula Ali muskil kusa❤❤❤❤❤❤❤
Subhanallah Alhamdulillah Beshak beshak beshak beshak beshak 😢😢😢😢😢
اجرکم اللہ
Ali mola Masha Allah Allah Pak apni rehmat me hamesha Abad rakhe Ameen
Assalamu alaika ya Ameer-ul-momeneen A.S❤
Babul Ilm k kia kehnay, lisan Ullah k kia kehnay, subahanAllah mashaAllah
"Ali un ma al Haq wa Haq un ma al Ali" (Prophet s a w.w) Allahuma sual e ala Muhammad wa Aal e Muhammad.
Ya Ali madad
Masha allha subhan allha ya mola ali as madad
Masa Allah kya khubsurat kalam h maula Ali Ka aur aap Ka andaze Bya bhi mujhe bahut Pasand h
یا امیر المومنین علیہ السلام
Subhan Allah slam un par darood un par 🙏🙏
🕌 Subhan Allah ya Ali as madad🌹
🌹Ap ke Kya Shan Hy Moula🌹
Yani sabit hoa k Mola Ali a.s apny tashiyoon ko bhi itna ilm sy nawazty hain k WO bhi Mola a.s ki ata e khas sy sarfarz ho k bena nukty ka tarjuma Karen Ya Ali Haq maddad a.s❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
JazaKAllah
Allah Pak ap ki is koshish ko. apni bargah men Qubool farmaey Ameen
اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ
MashaAllah SubhanAllah ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️
Zindabad Khuda ki salamti
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 😊
Masha'Allah MOLA PAK AP ki hazri ko qabool kare aur tofeeqat me izafa farmae ILAHI AMEEN
جزاک اللہ خیرا بھائی
Subhan Allah
Haq ya Ali A.S madad
سبحان اللہ مولا علی ع ابن ابی طالب علیہ اسلام❤☝🏽
ماشاء اللہ سبحان اللہ
Ya Ali Madad........❣
subhan Allah, Allah talah app logo ko salamat rakhe jo app log Moula e Kainaat Amir al Momineen Ali abni abhi Talib a.s ka nehjulbalagha ka tarjuma karty hai, Moula a.s app logo ko is ka behtareen ajar ata farmaye. Elahi Ameen
Ya Ali A.s Madad Haq Haidar
Jzaak Allah ❤❤❤
Allah o akber ya Ali asws... MashaAllah mola taufeeqat me izafa farmaen ameen❤❤❤❤❤❤❤
سلام بر محمد پاک وال محمد (ص)
اشھد ان علی ولی اللہ ❤
MASHA ALLAH ❤
Masha Allah
Subhan Allah ❤❤❤
Yaa Ali mushkul-kusha Ali a.s
SADQAY MOULA ALI A.S.🙏
MashaAllah سبحان اللہ جزاک اللہ
سبحان اللہ - علی المرتضی علیہ السلام
ہمارا پیغام دوسروں تک پہنچائیں۔ اور چینل پر اور بھی قیمتی خطبات اپلوڈ کیے گئے ہیں ضرور سنیں۔ آج کی تازہ ویڈیو کربلا کا سفرضرور سنیں
Mashallah mola hum sub ki hidayat farmaiye ameen
ماشاءاللہ ، سبحان اللہ ، اللہ اکبر
بہت خوب ، بےشک
بقو ل رسول ﷺ
میں شہر علم ہوں علی ۴ اس کا دروازہ ہیں 💯👍👍👌👌
مزہ ایا
ماشاءاللہ، سبحان اللہ درود و سلام امیرالمومنین کی ذات پر۔ ہم تشیع چینل کے لئیے دعا گو ہیں جو کار رسالت انجام دے رہے ہیں۔ اس کاوش پر وہ بہترین خراج کے مستحق ہیں۔
جزاک اللہ
AP Salamt Rahoo EilahAmeen 🤲❤❤
Salaam ya mola Ali as
SubhanAllah ❤
Kiya baat hy apki mullha apko khush rakhy darjat bulnd kry,bhot Acha kaam kr rahy hain
SubhanAllah SubhanAllah ❤❤
اللہ اکبر
یا علی یا علی یا علی
Subhanallah ❤khush naseb
Masha Allah Subhan Allah Ya Alli R.A❤❤❤❤❤❤
کمال کی محنت ہے آپ لوگوں کی ❤
بہت شکریہ
Subhan Allah Allah ho Akbar
0:57 GEO MASHA ALLAH SALAMAT RAHAIN ❤❤❤❤❤❤❤
😊
Ya Ali waris!
MashaAllah SubhanAllah
SubhanAllah beshak Molae kainaat AS Allah ki siffat ka mazhar hain
Masha Allah khuda apsab ko behtareen inam de
MashaAllah Mola Apki Tofiqaat main Izafa Farmaye Ameen. Bht pyara Bayan Farmaya hy.
Mashallah behtreen Koshish parwardegar app ko mazeed tofeeq de or beshak mola ki Shan yahe Hy Jo koi aam shakh na kar saky wo mola Ali k lie koi Kamal nahi beshak esa Kalam mola k Siwa koi nhi kar sakta Jo is qadar jaame ho.
Thanks for 1000subascribers ya Ali maddad
Subhan Allah ❤❤❤
Mashaallha ❤❤❤
Mashallh mashallh ❤
سبحان اللہ۔جزاک اللہ
MASHAALLAH SUBHAN ALLAH ❤
MA SHA ALLAH
مولا سلامت رکھے آپ کو ماشاءاللہ ❤️😭🤲
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا ❤❤❤
MashALLAH MashALLAH 😍
Masha Allah
Subhaan Allah ❤❤
ALLAH ki SALVAT REHMAT MOHAMMAD SAV AUR AALE MOHAMMAD SAV PE AUR USKE MANNEWALE MOHIBBINO PE QAYAMAT TAK.❤🤲🌹💛
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاک اللّہ سلامت رھیں❤❤❤
❤SubhanAllah
YA ALI .... YA ALI
Mashallah ❤️🇵🇰💯💯✅
ALLAH HO AKBAR
IMAM ALI MAQAM
HAQ ALI
MAULA ALI
YA ALI
SHER AY KHUDA
SHAH AY MARADAAN
SHER AY YAZADAN
QUVVATAY PARAWAR DEE GAR
LA FATAH ELLLA ALI
LA SAYAF ELLLA ZULFEEQAR
Mashallah moula aap sab ko izzat de❤
الہی امین
Subhan Allah MA Sha Allah ❤❤❤❤
mashallah subhanallah ❤
لامحدود علم کے لائق ہستی کی آل پر لا محدود درودو سلام
MashaALLAH
Mashallah bihtreen tarjama hai
بہت شکریہ
Mashallah jazakallah ap ne kamaal kar diya or bohot bohot shukriya bohot behtreen perfect he ye video nice translation maza a geya
بہت بہت شکریہ ۔ اپ بھائیوں کی مدد رہی تو بہت کچھ اور بھی اپلوڈ کریں گے