YA ALLAH HUM SB KO TERI AUR AHLE BAIT A.S. KI MAARFAT AUR QURBATT HAASIL HO HAAYE MAULA ALI A.S. YA ALLAH PAAKPARVARDIGAAR BIBI ZEHRA S.A. KE SADQE ME SABHI AHLE IMAAN KO BIMARI o BALA SE NIJAAT AUR HIFAAZAT KR,TAMAAM MERHOOMEEN KO SHIFAAT E MASOOMEEN A.S. NASEEB HO . AMIN
سلام، شکریہ آپ نے رہنمائی کرنے کی کوشش کی۔ مگر ہماری تحقیق اور دین کے فہم سے یہ معلوم ہوا ہے کہ دین کی خدمت کے لئے ہر جدید طریقہ استعمال کرنا چاہیے۔ جو اس ذکر کو اور نکھارے۔ ایران اور عراق کے علماء کی تائید سے بننے والی ہر اسلامی فلم میں میوزک کا استعمال کیا جاتا ہے۔ حتی کہ فلم محمد رسول اللہ ﷺ میں بالی وڈ کے میوزک ڈائریکٹر اے آر رحمان کو دعوت دی گئی کہ وہ فلم کی شان کے مطابق میوزک ڈائرکٹ کریں۔ مزید جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کی شادی کے موقع پر ان کے علاقے کا میوزک بجایا گیا اور رسول اللہ نے گیت گانے والیوں کو مزید اشعار بھی بتائے کہ ان الفاظ کے ساتھ گائیں۔ صرف میوزک حرام کاموں میں نہیں استعمال کرنا چاہیے۔ امید ہے آپ ان نکات پر غور فرمائیں گے۔
Imam ali as ke mojzat or Wo wlaa wakia upload karo jab younas ne wilayat ali ka inkar kia to apko machli kha gai or jab wilayat ali ka ikrar kia to allah ne maf kardia or nikal dia
آپ نے ہوری بات کا ھندی آچار بنایا اور بہت ہی افسوس ھے کوفی ذہینت پر آپ نھجلبلاغ میں جس مولا علئ کو دیکھتے ہیں تو انسانی گفتگو کا بعد قرآن کمال ھے اور آپ نے جن حصو کو جن جھالانہ ھندی باتوں کو ظاھر کیا ھے اسے لگتا ھے کہ مولا علئ آپ لوگون کی طرح بستر مرگ ہوتے یا اگر آپ کوگ اپنے ذہین کے مطابق ابوسفیان کی سنت ماتم کرواتے۔۔ ھیف ھے آپ لوگوں پر ایک طرف ولایت کی بات کرتے ہو دوسری طرف ولایت کا الف بھی نہیں معلوم۔۔ وہ شھادت کی طرف ایسے گۓ جیسے محبوب اپنے عاشق سے ملنے جاتا ھے نا کہ رو پیٹ کر کہ ابن ملجم کو منتیں کریں کہ اے بھائی مارنا نہی مجھے یہ آپ لوگوں کا کوئی کذاب ذاکر تو ہوسکتا ھے لیکن علئ نہیں کیونکہ وہ موت کا مکمل علم رکھتے تھے۔۔ ھیف ھے کوفیوں تم پر
برادر عزیز آپ کو یہ بتا دینا لازم سمجھتے ہیں کہ تشیع چینل پر ہر ویڈیو احادیث کی کتب سے نقل کر کے پیش کی جاتی ہیں۔ ویڈیو میں بیان کیا گیا سارا واقعہ مکتب تشیع اور اہلسنت کے نامور اور عظیم علماء نے اپنی کتب میں لکھا ہے۔ جن میں شیخ صدوق، اور علامہ مجلسی تک شامل ہیں بلکہ شیخ صدوق کی اپنی مجالس کی کتاب امالی میں یہ روایت پڑھی گئی ہے مندرجہ ذیل شعر اس واقعہ پر مولا کائنات امیر المومنین ؑ نے پڑھا جو بیسوں کتابوں میں موجود ہے شدد حيازيمك للموت فإن الموت لاقيكا و لا تجزع من الموت إذا حل بواديكا لہذا ائندہ تنقید کرنے سے پہلے تحقیق کر کے مناسب الفاظ کے ساتھ اپنی رائے کا اظہار کریں۔ بد تہذیبی اور بد زبانی آپ کی گفتگو میں وزن نہیں پیدا کر سکتی۔ باقی تحقیق کا دروازہ ہر کسی کے لئے کھلا ہے۔ ہمارے چینل کا مقصد کتب تاریخ سے حقائق کو لوگوں تک پہنچانا ہے۔ لوگوں کے اختلاف نظر سے ہم کتابوں کی تحریروں پر پردہ نہیں ڈال سکتے۔ بلکہ ان کو عوام تک ضرور پہنچائیں گے۔
Ya Ali mola abbas almadar sa man ❤
انا للہ وانا الیہ راجعون
😓😩😫💔💔💔❤️🔥❤️🔥❤️🔥
YA ALLAH HUM SB KO TERI AUR AHLE BAIT A.S. KI MAARFAT AUR QURBATT HAASIL HO HAAYE MAULA ALI A.S.
YA ALLAH PAAKPARVARDIGAAR BIBI ZEHRA S.A. KE SADQE ME SABHI AHLE IMAAN KO BIMARI o BALA SE NIJAAT AUR HIFAAZAT KR,TAMAAM MERHOOMEEN KO SHIFAAT E MASOOMEEN A.S. NASEEB HO . AMIN
JazakAllah khair AP k haq main bhtttt dua ha please yeh kar e khair jari rakhaye ga
Haye Imam Ali a s
hay mery Maula Imam Ali As😢😢
افسوس
پروردگارا شیطان لعین ملعون سے ہمیں ( مجھے ) محفوظ فرما الہٰی آمین یا ربّ غفور الرحمٰن الرحیم
Kitni pyari haqiqat batai apny pehli baar maine ye suna hai SubhanAllah ❤
Allah Huma Laan Qatalat Ameer Ul Momneen As
اللہ اللہ
السلام علیک یا امیر المومنین علیہ السلام
اگر مولا ع کے یہ سارے مصائب اپلوڈ کر دیں تو مہربانی ہو گی
جی مزید ویڈیوز بھی اپلوڈ ہو رہی ہیں۔
مولا آپ کے لیۓ الللہ پاک نے زمانے سجاۓ ہیں
ہر دور آپ کے پاک نعلین کا صدقہ ہے 🤲🏻
🌹 یا علیٔ مولا سبحان اللہ 🪔🥰
Hey Sadqe jaon Mazloom Imam Ali A.S
786110🤲📿 LABBAIK YA ALI IBNY ABU TALIB A.S 🙏😢💔😢💔🙏
عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ
Hayeeeeeee Qurban Maula 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
ALi Mola a.s😥
😢😢😢😢😢😢 haey moula asws
Ali haq beshak
ASSALAM O ALAIKA YAA PAK ALI IBNE ABI TALIB ASM AAP PIR LAKHON DAROOD OR LAKHON SALAAM
Mashallah jazzakallah
Mashallah
Shukar khudawand mutal ka me shia hu Gaya allahaamdulliah
Your delivery is awesome
Haq Ya Mola Imam Ali A.S Haq❤❤
Please es sy mutaliq mazeed information upload kijiay
بہت سی ویڈیوز اپلوڈ ہو رہی ہیں۔ آپ چینل سے جڑے رہیں۔ جلد نئی ویڈیوز ملیں گی۔
@@Tasshayyo1 ji shukriya
Hyyy sadqay mola❤
❤❤❤❤❤
please more videos about shahdat imam Ali AS
جی مزید ویڈیوز بھی اپلوڈ ہو رہی ہیں۔
سر توحید مفضل اپلوڈ کریں شکریہ اللہ پاک اجر دے
😢
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
😢😢😢😢😢😢
mery bhai , aapka chanel js naam pe hai uski hurmat ka khayal karein .,
background music na set karein .
yahodiat ki hrkt na kerien .
سلام، شکریہ آپ نے رہنمائی کرنے کی کوشش کی۔ مگر ہماری تحقیق اور دین کے فہم سے یہ معلوم ہوا ہے کہ دین کی خدمت کے لئے ہر جدید طریقہ استعمال کرنا چاہیے۔ جو اس ذکر کو اور نکھارے۔ ایران اور عراق کے علماء کی تائید سے بننے والی ہر اسلامی فلم میں میوزک کا استعمال کیا جاتا ہے۔ حتی کہ فلم محمد رسول اللہ ﷺ میں بالی وڈ کے میوزک ڈائریکٹر اے آر رحمان کو دعوت دی گئی کہ وہ فلم کی شان کے مطابق میوزک ڈائرکٹ کریں۔ مزید جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کی شادی کے موقع پر ان کے علاقے کا میوزک بجایا گیا اور رسول اللہ نے گیت گانے والیوں کو مزید اشعار بھی بتائے کہ ان الفاظ کے ساتھ گائیں۔ صرف میوزک حرام کاموں میں نہیں استعمال کرنا چاہیے۔ امید ہے آپ ان نکات پر غور فرمائیں گے۔
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢❤❤❤❤❤❤❤
😢😢😢😖😖😖
Imam ali as ke mojzat or
Wo wlaa wakia upload karo jab younas ne wilayat ali ka inkar kia to apko machli kha gai or jab wilayat ali ka ikrar kia to allah ne maf kardia or nikal dia
Bro book ka huwala lazmi dain
ڈسکرپشن میں دیکھیں
آپ نے ہوری بات کا ھندی آچار بنایا اور بہت ہی افسوس ھے کوفی ذہینت پر آپ نھجلبلاغ میں جس مولا علئ کو دیکھتے ہیں تو انسانی گفتگو کا بعد قرآن کمال ھے اور آپ نے جن حصو کو جن جھالانہ ھندی باتوں کو ظاھر کیا ھے اسے لگتا ھے کہ مولا علئ آپ لوگون کی طرح بستر مرگ ہوتے یا اگر آپ کوگ اپنے ذہین کے مطابق ابوسفیان کی سنت ماتم کرواتے۔۔ ھیف ھے آپ لوگوں پر ایک طرف ولایت کی بات کرتے ہو دوسری طرف ولایت کا الف بھی نہیں معلوم۔۔ وہ شھادت کی طرف ایسے گۓ جیسے محبوب اپنے عاشق سے ملنے جاتا ھے نا کہ رو پیٹ کر کہ ابن ملجم کو منتیں کریں کہ اے بھائی مارنا نہی مجھے یہ آپ لوگوں کا کوئی کذاب ذاکر تو ہوسکتا ھے لیکن علئ نہیں کیونکہ وہ موت کا مکمل علم رکھتے تھے۔۔
ھیف ھے کوفیوں تم پر
برادر عزیز آپ کو یہ بتا دینا لازم سمجھتے ہیں کہ تشیع چینل پر ہر ویڈیو احادیث کی کتب سے نقل کر کے پیش کی جاتی ہیں۔ ویڈیو میں بیان کیا گیا سارا واقعہ مکتب تشیع اور اہلسنت کے نامور اور عظیم علماء نے اپنی کتب میں لکھا ہے۔ جن میں شیخ صدوق، اور علامہ مجلسی تک شامل ہیں بلکہ شیخ صدوق کی اپنی مجالس کی کتاب امالی میں یہ روایت پڑھی گئی ہے مندرجہ ذیل شعر اس واقعہ پر مولا کائنات امیر المومنین ؑ نے پڑھا جو بیسوں کتابوں میں موجود ہے
شدد حيازيمك للموت فإن الموت لاقيكا
و لا تجزع من الموت إذا حل بواديكا
لہذا ائندہ تنقید کرنے سے پہلے تحقیق کر کے مناسب الفاظ کے ساتھ اپنی رائے کا اظہار کریں۔ بد تہذیبی اور بد زبانی آپ کی گفتگو میں وزن نہیں پیدا کر سکتی۔ باقی تحقیق کا دروازہ ہر کسی کے لئے کھلا ہے۔ ہمارے چینل کا مقصد کتب تاریخ سے حقائق کو لوگوں تک پہنچانا ہے۔ لوگوں کے اختلاف نظر سے ہم کتابوں کی تحریروں پر پردہ نہیں ڈال سکتے۔ بلکہ ان کو عوام تک ضرور پہنچائیں گے۔
Haye Imam Ali a s
❤❤❤❤❤❤
😩😢😭😞
😢😢😢😢😢😢
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤