لسان اللہ مولا علی کے خطبۂ بلا الف کا اردو زبان میں بلا الف ترجمہ آیۃ اللہ سید ظفر الحسن صاحب ثراہ نے کیا تھا مجلۂ الجواد جوادیہ عربی کالج نے شائع کیا تھا اور بھی کئ رسالوں شائع ہوا تھا۔ کم سے کم اتنی دیانت داری تو ہونی چاہیئے کہ مترجم کا نام لیا جاتا۔
@uroojulhasanhasanmeesam7627 قبلہ عروج الحسن صاحب سلام قبول کیجے۔ اور وضاحت بھی۔ وہ یہ کہ ہمارے چینل کے کسی فرد کے علم میں ظفر حسن صاحب کاترجمہ بغیر الف کے نہیں ہے۔ دوسری بات یہ کہ یہ ترجمہ ہم نے خود کیا ہے۔ اور اس بات کا ثبوت یوں حاصل کیا جاسکتا ہے کہ ہمارا کیا ہوا ترجمہ آپ قبلہ ظفر الحسن صاحب کے ترجمہ سے موازنہ کر کے دیکھیں۔ ہم دعوی سے کہتے ہیں کہ ہمارے الفاظ اور عبارت اور ان کے الفاظ میں فرق ہوگا۔ کیونکہ یہ ناممکن ہے کہ دو الگ لوگ الگ وقت میں الگ الگ مقام پر ایک ہی چیز کا ترجمہ کریں اور وہ ایک جیسا ہو۔ اس لئے یقینا ہمارے ترجمہ کے الفاظ کا چناؤ اور بندش ان سے مختلف ہوگی۔ اسی طرح ہم نے بغیر نکتے کے خطبے کا ترجمہ بھی کیا ہے۔ جس کا بعد میں ہمیں علم ہوا کہ پہلے بھی کسی شخصیت نے طبع آزمائی کی اور ہم نے اس کو جب جا کر پڑھا تو کافی زیادہ فرق پایا ہماری اور ان کی عبارات اور بندش دونوں الگ تھی ۔ ہم نے یہاں تک کہ نثر میں بھی قافیہ کا رنگ رکھا ہے۔ امید ہے ہماری دیانت داری پرآپ کا شک دور ہو جائےگا۔
عنوان ،، پاک اللّٰہ ، کی حمد آور شکر، ایسے خضوع کے ساتھ بیان کرو جو ،،مالک ،، کے لائق ہو ،، ایسے خطبوں میں سے ایک ایسا خطاب ، کرم اللہ وجہہ علیہا الکریم کا سن کر خؤد جستجو میں ہوں ،، پاک اللہ ،کی حمد بیان کروں جس میں،،، ب ،ت یا کوئی بھی ایک لفظ نہ آئے لیکن ناکام ہونے کے بعد سوچا 33 فرقوں کے سامعین سے پوچھ لوں،، میرے لیے،، اللّٰہ، ہی کافی یے،، یہ آیت ہر دوکان گلی محلے کوچہ تک پہنچانے کی مہم چلانے والی سپاہ ہو صحابہ کی اور ، پاک اللّٰہ،،کی شان کے مطابق چنے گئے خاص الفاظ میں حمد نہ بیان کی ہو ؟ پھر خاتم الانبیاء ص ،، کی حرمت آور فضیلت پر کسی نے ایسا خطاب کیا ہو جو لفظوں سے شناسائی میری کرا دے پونچا بابا جی کے مزار پر،، لیبک یا رسول اللّٰہ ، کا نعرہ لگا آپنا تعارف کرایا میں وہابی نہیں فقط ایسی، حمد کی تلاش میں ہوں جس میں ،،ب ،،، نہ ہو ؟خطاب،، ،، پاک اللّٰہ ،اور خاتم الانبیاء ص سے محبت کی سب سے بڑی دلیل ہے میرے مولا آبو تراب ع کا یہ ،،اللہ پاک اور خاتم الانبیاء ص ، کی حمد آور تعریف کے لیے ایسے الفاظ بیان کرو جس میں ،الف، نہ نکتہ، ہو ، ،،، ہے کوئی جو ایسا خطبہ بیان کرے جس میں ،،ب ،، نہ ہو ؟ پاک اللّٰہ اور آخری رسول ص کے بعد فضیلت مولا علی علیہ السلام کرم اللہ وجہہ الکریم کی ہے میری بات پر اختلاف وہ شخص کرے جس کے پاس ایسا خطبہ ہو جس میں ،،،ب،،، نہ آتا ہو ،فضیلت کا پہلا درجہِ ٹوٹل سات درجات ثابت کرنے ہوں گے ،کھلا چیلنج ،اسلام کے فخر کے لیے کافی ہے ،،مولا علی ،، مرتے دم تک میرے امام ہیں ،،لاو، علی ،جیسا عالم ،،جو علم کے شہر کا ،،باب العلوم ،، ہو ،،، ع ل م کتاب اللّٰہ ،کا وہ علم ہو جس کا ذکر قرآن پاک میں بابا خضر ،ملکہ سباء کا تحت آور سورہ کہف میں موجود ہے ،، خبردار ،، کتاب اللّٰہ کا مقابلہ ابو ہریرہ کی لکھی ہوئی کتابوں سے کرنے کا گمان بھی آپ کو ہلاکت میں ڈال دے گا ،، ،،،یا رب زدنی علماء ،، ،، دل سے شکریہ لاکھوں بار ادا کروں تو کافی نہیں عربی میں سب سے زیادہ بولے جانے والے لفظ ،،الف ،،کو اُردو کی ایسی کمند ڈال کر پاکستانی سرحدوں میں لانا ہی کمال ہے ، انشاء اللہ ،، آب ہمارے بچے بھی آن نوجوانوں کی قطار میں نظر آئیں گے جو ستاروں پر ڈالتے ہیں کمند ،، واسلام ،، میں ہوں ،IA
قبلہ ظفر الحسن صاحب جو کراچی میں رہتے ہیں عالم ذاکر ہیں آگر وہ جن کا ذکر جناب نے کیا آن کی لفظوں سے شناسائی آس درجے کی نہیں جن الفاظ میں اس لنک میں سنا ،، عربی میں سب سے زیادہ بولے جانے والے لفظ ،،الف،، کو اُردو کی کمند ڈال کر ہمیں بھی علم کے سرچشمے سے سیراب کرنا ہی مہارت ہے ،،، مولا علی کی'زندگی پر عربی زبان میں جو فلمیں موجود ہیں آن کے ترجمان کافی ہیں لیکن ،،باب العلم ،، والوں نے جو ترجم کیا وہ الفاظ بھی شاھی ہیں ،، بحث سے پہلے ثبوت ضروری ہیں ، لاہور میرے باپ کا ہے ،،دکھاو رجسٹری ،فرد کچی پکی ،نہیں تو انتقال نمبر ہی بتاو دو ،،؟ انتقال کے بھی دو معانی ہیں ،،مثال دینے کی جسارت آس لیے کی صرف بولنے سے کوئی تھوڑی مان لے گآ میں لاہور کا کنگ میکر ہوں ، ہلکا پھلکا ٹک ٹک ،، مولا کی حسرتیں کبھی بیان کریں ،،شیخ
اللہ اللہ کیا شان ہے مولا علی❤ علیہ السّلام شیرِ خُدا حیدرِ کرّار رضی اللہ عنہ کرّمُ اللہ وجہہُ صاحبِ ذوالفقار صاحبِدروازہءِ علم و حکمت کی ! اللہ اکبر ۔۔واہ کیا فضیلت ہے صاحبِ اہلبیتِ اطہار کی دامادِ رسولﷺ❤ پِدرِ حسن و حُسین کی سیدہ فاطمۃُ الزہراء کے سر کی تاج کی ! سبحان اللہ سبحان اللہ ۔۔ سلام اُن پر سلام اُن پر
اَنَا مَدِیْنَۃُ الْعِلْمِ وَ عَلِیٌّ بَابُہَا میں علم کا شہر ہوں اُور علی اِس کا دروازہ ہے ( حدیث مبارک ) جاں نثارانِ محمد کے کئی القاب ہیں علم کا دروازہ کہلائے مگر ، تنہا علی مرحب و عنتر گِرے جسکے خدائی زور سے مردِ حق ، شیرِ خدا ، خیبر کُشا ، مولا علی پیر سیّد نصیر الدّین نصؔیر گیلانیؒ ( پیر صاحب آف گولڑہ شریف ) اللّھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ
SubhanAllah Only mola Ali (AS) can do coz he's the gate of knowledge Beautiful wordings❤ MA May Allah keep us on the the right path 🙏 like mola Ali said
بے غیرت لاعلم، لا دین دین سے بھٹکے ہوئے انسان درود و سلام اللہ کے نبی ﷺ پر بھیجا جاتا ہے نہ کی ان کے خادموں پر لعنتی انسان۔۔۔۔ اگر حضرت محمد ﷺ نہ ہوتے تو حضرت علی رضی اللہ عنہ بھی نہ ہوتے جن کا تم لوگ تمسخر اڑا رہے ہو۔۔۔۔
سبحان اللہ آج روش ہو گیا آج تقوی اور پرہیز گاری کی راہ پر چل پڑا ہوں میں اپنے ہر عمل میں اللہ تعالیٰ کی مدد اور بخشش کا طلبگار ہوں عمل صالح اور توبہ کی توفیق چاہتا ہوں
اردو ترجمہ یقیناً کسی غلام کا کارنامہ ہئے جس کے غلام کا یہ کمال ہو اس آقا کا مقام یقیناًً عامۃ الناس کےعقل و شعور سے بھی بلندہئے سبحان اللہ الحمد و للٰلہ
@@Tasshayyo1waqai main bhai kamal ka kaam kia hay aap ne daat diye bina main bhi reh nahi sakta, Moula Apko salamat rakhay or is maqsad main ham sabko kamyaab farmaye Ameen!
YA ALLAH HUM SB KO TERI AUR AHLE BAIT A.S. KI MAARFAT AUR QURBATT HAASIL HO HAAYE MAULA ALI A.S. YA ALLAH PAAKPARVARDIGAAR BIBI ZEHRA S.A. KE SADQE ME SABHI AHLE IMAAN KO BIMARI o BALA SE NIJAAT AUR HIFAAZAT KR,TAMAAM MERHOOMEEN KO SHIFAAT E MASOOMEEN A.S. NASEEB HO . AMIN
Subhan Allah alhamdolillah Mera Eman Ali as hy Jo kseem ul janah hy Jo saqey kusar hy Jo lmame jino ins hy Jo wasi e rsool sawwslm hy Jo hadi e br hak hy Jo lisanullah Jo wajullah Jo aenullah Jo yadullah Jo imamulmutakyan hy Jo Ghalib ala kuly ghalib hy MOLA Apne tumam mwalian ko bronze hashar Apne sath Manshoor rakhen Elahi Ameeeeen
لسان اللہ مولا علی کے خطبۂ بلا الف کا اردو زبان میں بلا الف ترجمہ آیۃ اللہ سید ظفر الحسن صاحب ثراہ نے کیا تھا مجلۂ الجواد جوادیہ عربی کالج نے شائع کیا تھا اور بھی کئ رسالوں شائع ہوا تھا۔ کم سے کم اتنی دیانت داری تو ہونی چاہیئے کہ مترجم کا نام لیا جاتا۔
@uroojulhasanhasanmeesam7627
قبلہ عروج الحسن صاحب سلام قبول کیجے۔ اور وضاحت بھی۔ وہ یہ کہ ہمارے چینل کے کسی فرد کے علم میں ظفر حسن صاحب کاترجمہ بغیر الف کے نہیں ہے۔
دوسری بات یہ کہ یہ ترجمہ ہم نے خود کیا ہے۔ اور اس بات کا ثبوت یوں حاصل کیا جاسکتا ہے کہ ہمارا کیا ہوا ترجمہ آپ قبلہ ظفر الحسن صاحب کے ترجمہ سے موازنہ کر کے دیکھیں۔
ہم دعوی سے کہتے ہیں کہ ہمارے الفاظ اور عبارت اور ان کے الفاظ میں فرق ہوگا۔ کیونکہ یہ ناممکن ہے کہ دو الگ لوگ الگ وقت میں الگ الگ مقام پر ایک ہی چیز کا ترجمہ کریں اور وہ ایک جیسا ہو۔ اس لئے یقینا ہمارے ترجمہ کے الفاظ کا چناؤ اور بندش ان سے مختلف ہوگی۔ اسی طرح ہم نے بغیر نکتے کے خطبے کا ترجمہ بھی کیا ہے۔ جس کا بعد میں ہمیں علم ہوا کہ پہلے بھی کسی شخصیت نے طبع آزمائی کی اور ہم نے اس کو جب جا کر پڑھا تو کافی زیادہ فرق پایا ہماری اور ان کی عبارات اور بندش دونوں الگ تھی ۔ ہم نے یہاں تک کہ نثر میں بھی قافیہ کا رنگ رکھا ہے۔
امید ہے ہماری دیانت داری پرآپ کا شک دور ہو جائےگا۔
Sahi kaha
@@maazalihaider8376 thankss
عنوان ،، پاک اللّٰہ ، کی حمد آور شکر، ایسے خضوع کے ساتھ بیان کرو جو ،،مالک ،، کے لائق ہو ،، ایسے خطبوں میں سے ایک ایسا خطاب ، کرم اللہ وجہہ علیہا الکریم کا سن کر خؤد جستجو میں ہوں ،، پاک اللہ ،کی حمد بیان کروں جس میں،،، ب ،ت یا کوئی بھی ایک لفظ نہ آئے لیکن ناکام ہونے کے بعد سوچا 33 فرقوں کے سامعین سے پوچھ لوں،، میرے لیے،، اللّٰہ، ہی کافی یے،، یہ آیت ہر دوکان گلی محلے کوچہ تک پہنچانے کی مہم چلانے والی سپاہ ہو صحابہ کی اور ، پاک اللّٰہ،،کی شان کے مطابق چنے گئے خاص الفاظ میں حمد نہ بیان کی ہو ؟ پھر خاتم الانبیاء ص ،، کی حرمت آور فضیلت پر کسی نے ایسا خطاب کیا ہو جو لفظوں سے شناسائی میری کرا دے پونچا بابا جی کے مزار پر،، لیبک یا رسول اللّٰہ ، کا نعرہ لگا آپنا تعارف کرایا میں وہابی نہیں فقط ایسی، حمد کی تلاش میں ہوں جس میں ،،ب ،،، نہ ہو ؟خطاب،، ،، پاک اللّٰہ ،اور خاتم الانبیاء ص سے محبت کی سب سے بڑی دلیل ہے میرے مولا آبو تراب ع کا یہ ،،اللہ پاک اور خاتم الانبیاء ص ، کی حمد آور تعریف کے لیے ایسے الفاظ بیان کرو جس میں ،الف، نہ نکتہ، ہو ، ،،، ہے کوئی جو ایسا خطبہ بیان کرے جس میں ،،ب ،، نہ ہو ؟ پاک اللّٰہ اور آخری رسول ص کے بعد فضیلت مولا علی علیہ السلام کرم اللہ وجہہ الکریم کی ہے میری بات پر اختلاف وہ شخص کرے جس کے پاس ایسا خطبہ ہو جس میں ،،،ب،،، نہ آتا ہو ،فضیلت کا پہلا درجہِ ٹوٹل سات درجات ثابت کرنے ہوں گے ،کھلا چیلنج ،اسلام کے فخر کے لیے کافی ہے ،،مولا علی ،، مرتے دم تک میرے امام ہیں ،،لاو، علی ،جیسا عالم ،،جو علم کے شہر کا ،،باب العلوم ،، ہو ،،، ع ل م کتاب اللّٰہ ،کا وہ علم ہو جس کا ذکر قرآن پاک میں بابا خضر ،ملکہ سباء کا تحت آور سورہ کہف میں موجود ہے ،، خبردار ،، کتاب اللّٰہ کا مقابلہ ابو ہریرہ کی لکھی ہوئی کتابوں سے کرنے کا گمان بھی آپ کو ہلاکت میں ڈال دے گا ،، ،،،یا رب زدنی علماء ،، ،، دل سے شکریہ لاکھوں بار ادا کروں تو کافی نہیں عربی میں سب سے زیادہ بولے جانے والے لفظ ،،الف ،،کو اُردو کی ایسی کمند ڈال کر پاکستانی سرحدوں میں لانا ہی کمال ہے ، انشاء اللہ ،، آب ہمارے بچے بھی آن نوجوانوں کی قطار میں نظر آئیں گے جو ستاروں پر ڈالتے ہیں کمند ،، واسلام ،، میں ہوں ،IA
قبلہ ظفر الحسن صاحب جو کراچی میں رہتے ہیں عالم ذاکر ہیں آگر وہ جن کا ذکر جناب نے کیا آن کی لفظوں سے شناسائی آس درجے کی نہیں جن الفاظ میں اس لنک میں سنا ،، عربی میں سب سے زیادہ بولے جانے والے لفظ ،،الف،، کو اُردو کی کمند ڈال کر ہمیں بھی علم کے سرچشمے سے سیراب کرنا ہی مہارت ہے ،،، مولا علی کی'زندگی پر عربی زبان میں جو فلمیں موجود ہیں آن کے ترجمان کافی ہیں لیکن ،،باب العلم ،، والوں نے جو ترجم کیا وہ الفاظ بھی شاھی ہیں ،، بحث سے پہلے ثبوت ضروری ہیں ، لاہور میرے باپ کا ہے ،،دکھاو رجسٹری ،فرد کچی پکی ،نہیں تو انتقال نمبر ہی بتاو دو ،،؟ انتقال کے بھی دو معانی ہیں ،،مثال دینے کی جسارت آس لیے کی صرف بولنے سے کوئی تھوڑی مان لے گآ میں لاہور کا کنگ میکر ہوں ، ہلکا پھلکا ٹک ٹک ،، مولا کی حسرتیں کبھی بیان کریں ،،شیخ
سبحان اللہ میرے مولأ امام علی علیہ السلام پاک سرکار علم کا دروازہ ہیں
اللہ اللہ کیا شان ہے مولا علی❤ علیہ السّلام شیرِ خُدا حیدرِ کرّار رضی اللہ عنہ کرّمُ اللہ وجہہُ صاحبِ ذوالفقار صاحبِدروازہءِ علم و حکمت کی !
اللہ اکبر ۔۔واہ کیا فضیلت ہے صاحبِ اہلبیتِ اطہار کی دامادِ رسولﷺ❤ پِدرِ حسن و حُسین کی سیدہ فاطمۃُ الزہراء کے سر کی تاج کی ! سبحان اللہ سبحان اللہ ۔۔
سلام اُن پر سلام اُن پر
بے شک
*❤️ LA FATAH ILLAH ALI LA SAIF ILLAH ZULFEQAR ❤️*
مولا علی ع کی کیا بات ھے سبحان اللّٰہ ❤️ ان کے جیسا کوئی نہیں ❤
ماشاءاللہ کیا کہنے، آپ علیہ السّلام کا نا کوئی کنارہ نا کوئی حد ہے۔
Beshak Subhan Allah
اَنَا مَدِیْنَۃُ الْعِلْمِ وَ عَلِیٌّ بَابُہَا
میں علم کا شہر ہوں اُور علی اِس کا دروازہ ہے ( حدیث مبارک )
جاں نثارانِ محمد کے کئی القاب ہیں
علم کا دروازہ کہلائے مگر ، تنہا علی
مرحب و عنتر گِرے جسکے خدائی زور سے
مردِ حق ، شیرِ خدا ، خیبر کُشا ، مولا علی
پیر سیّد نصیر الدّین نصؔیر گیلانیؒ
( پیر صاحب آف گولڑہ شریف )
اللّھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ
My love my everything moula Ali as
*❤️ LA FATAH ILLAH ALI LA SAIF ILLAH ZULFEQAR ❤️*
سبحان ﷲ سبحان ﷲ
اسلام عليڪ يا امير الموُمنين موُلا علّي ڪّرم ﷲ وّجُھ الڪريم ✨🥀🌹🌴
سلام ہو آپ پر امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ سلام
باب العلم پر کروڑوں سلام ❤❤❤❤❤
Beshumar Darodo Salam ❤❤❤❤❤
کیا مقدر ہے ہمارا کے ہمارا ہے علی،مولا❤❤😊
ہمارا پیغام دوسروں تک پہنچائیں۔ اور چینل پر اور بھی قیمتی خطبات اپلوڈ کیے گئے ہیں ضرور سنیں۔ خاص کر بغیر الف کی طرح بغیر نکتے کا خطبہ ضرور سنیں
🫸💝🫷be shak
❤❤❤❤
سبحان اللہ میرے مولیٰ یہ فضیلتیں آپ پر ہی جچتی ہیں ❤❤❤❤
Beshak🫸💝🫷
اہل بیت کی عظمت پر ہم قربان
اشھدُ ان علی ولیُ اللہ ✊❤️🙏
سبحان اللّٰہ 💕
یا علی مدد 🏵️
Mola is khutby ko hmary dilo pr naqsh kr dy .... Ameen
Ameeeen🫸💝🫷
Mashallah
اللہم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم
*❤️ LA FATAH ILLAH ALI LA SAIF ILLAH ZULFEQAR ❤️*
سلام یا امیر المومنین علیہ السلام
Wah boht aala kya shaan hai aap ki mere Mola Ali as Haq Haider as ✊❤️🙏
SubhanAllah
Only mola Ali (AS) can do coz he's the gate of knowledge
Beautiful wordings❤ MA
May Allah keep us on the the right path 🙏 like mola Ali said
سبحان اللہ۔ علی علی ہے
*❤️ LA FATAH ILLAH ALI LA SAIF ILLAH ZULFEQAR ❤️*
Salam ya imam Ali as ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ ya Allah pak Rehman Karam farma ❤️ Ameen ♥️
❤Labaik ya Imam as🙌❤
اللہ اکبر 🙏🏻💐
Subhan Allah
SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah
سبحان اللّٰہ
لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں درود و سلام امیر المومینین علی ابنِ ابی طالب علیہِ سلام کی ذاتِ اقدس پہ♥️🙏🏻♥️
Salallahu Alyhi wa alaa Alay Wasalam
Beshak ❤
Countless daroodo Salaam app pbuh par or app ke Aalay Muthir par ❤️
بے غیرت لاعلم، لا دین دین سے بھٹکے ہوئے انسان درود و سلام اللہ کے نبی ﷺ پر بھیجا جاتا ہے نہ کی ان کے خادموں پر لعنتی انسان۔۔۔۔ اگر حضرت محمد ﷺ نہ ہوتے تو حضرت علی رضی اللہ عنہ بھی نہ ہوتے جن کا تم لوگ تمسخر اڑا رہے ہو۔۔۔۔
SubhanAllaah My Maula the grestest...salaam beshumaar aap pe mere maula
اسلام علیک یا امیر المومنین❤
Subhanallaha ya ali madad
واہ. میرا مولا علی علیہ السلام ❤❤❤❤❤
Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
subhan Allaha jazakala
mola ap ko آجر عظیم عطا کرے
Ya Ali A S Haq
🙌🚩Naraya Haideriii🚩🙌Ya Ali as🤲 jeo🤲Ali Wallo♥️💯
Suban Allah ❤ Islam Love you❤ Allah akber❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سلام ہو آپ کی کوشش پر۔۔۔❤
❤
SubhaanALLAH MashaALLAH JazzakALLAH ❤
ماشاللہ سبحان اللہ زبردست
*❤️ LA FATAH ILLAH ALI LA SAIF ILLAH ZULFEQAR ❤️*
Ali mushkilen HAL sallallahu alaihi vasllam❤❤❤❤❤
AllahhuAkber SubhanAllah Aameen Haq Panjetan Paak Kareem Aameen
SubhanAllah Aameen
سبحان اللہ آج روش ہو گیا آج تقوی اور پرہیز گاری کی راہ پر چل پڑا ہوں میں اپنے ہر عمل میں اللہ تعالیٰ کی مدد اور بخشش کا طلبگار ہوں عمل صالح اور توبہ کی توفیق چاہتا ہوں
SubhaanALLAH MashaALLAH JazzakALLAH khair ❤❤❤❤
Salam ya imam ul mutaqeen Ali as haider e krar (i am thankful to Allah for blessing of love ❤❤❤about mola Ali ! )
subhanAllah beshak sajood dar sajood dar sajood dar sajood
ہمارا پیغام دوسروں تک پہنچائیں۔ اور چینل پر اور بھی قیمتی خطبات اپلوڈ کیے گئے ہیں ضرور سنیں۔ خاص کر بغیر الف کی طرح بغیر نکتے کا خطبہ ضرور سنیں
ALLAHU AKBER S. J. J SALAM YA ALI A. S
اللہ پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے اور غور و فکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Subhan Allahi Wa Bihamdihi❤
I have never heard more beautiful words than these.
مبارکباد ❤
🌹ماشاءالله 🌹سبحان الله🌹
اللّهُمّ صَلّ عَلَى مُحَمّدٍ وَآلِ مُحَمّدٍ 🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Masala Salam ya emama. Ala ha Salam.
ماشاءاللہ و تبارک اللہ واجرکم علی اللہ بحق علی ولی اللہ ❤
Salam o Salwat ber Mohammad waAlMohammad SA Ya Ali Madad Haq Heaider Ya Ali Madad
سبحان اللہ...... سلامت رہیں پوری ٹیم.....
Masha ALLAH subhan ALLAH
Mashallah , mashallah subhanallah🤲
MashAllah Qurban ya Ali alaih salam
اردو ترجمہ یقیناً کسی غلام کا کارنامہ ہئے
جس کے غلام کا یہ کمال ہو اس آقا کا مقام یقیناًً عامۃ الناس کےعقل و شعور سے بھی بلندہئے
سبحان اللہ الحمد و للٰلہ
بے شک ہم غلامان تو ان کے فیض سے ان ہی کے کرم سے ان کے نقشن قدم پر چل کر کوشش کر سکتے ہیں۔
@@Tasshayyo1waqai main bhai kamal ka kaam kia hay aap ne daat diye bina main bhi reh nahi sakta, Moula Apko salamat rakhay or is maqsad main ham sabko kamyaab farmaye Ameen!
@@Al-Balagha بہت بہت شکریہ مولا کا پیغام لوگوں کو زیادہ سے زیادہ سنائیں
Beshsk idraak is qabil he ni k wo kuch nutaq kr ske
Baishuk SubhanAllah
MashaAllah.yaa Ali as madad❤
qurban jai ay ya ali sarkar to
Subhan Allah ❣️ Jazak Allah 🌹
ماشاءاللہ❤❤
❤ماشاءاللہ سبحان اللہ❤
❤ شاہ مرداں شیر یزداں قوت پروردگار ❤ ❤لافتی الا علی لا سیف الا ذوالفقار ❤
Sadqyyyy😍 Shan e Murtaza Na bayaan Hai 🙌wajHuLlah❤️✨
بہت اعلیٰ بہت خوب، بے مثال، جزاک اللّہ
Masha Allah
حیدر حیدر حیدر❤❤❤
subhanallah....bohot zabardast kaam kia hain ap logon nay....jazakallah
Salam aur Durood ho meray Mola Meray AAqa Meray Imam Ali a.s pr
Salam ya imam Ali as ❤️💗❤️❤️💖❤️ ya Allah pak reham farma ❤️ Ameen ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Mashaallah
یاعلئ مدد
Subhaan allah
Mashallah subhanAllah mola tofiqaat mai izafa farmaiy Ameen
MashaAllah. Allah tallah hum sab ko sachi tauba karny ki taufeeq day. Ameen
Shubhanalla shubhanalla shubhanalla
Nothing to say a single word for this great khutba.SubhanAllah
YA ALLAH HUM SB KO TERI AUR AHLE BAIT A.S. KI MAARFAT AUR QURBATT HAASIL HO HAAYE MAULA ALI A.S.
YA ALLAH PAAKPARVARDIGAAR BIBI ZEHRA S.A. KE SADQE ME SABHI AHLE IMAAN KO BIMARI o BALA SE NIJAAT AUR HIFAAZAT KR,TAMAAM MERHOOMEEN KO SHIFAAT E MASOOMEEN A.S. NASEEB HO . AMIN
Subhan Allah❤
Buhat khoob jazakallah, buhat shukriya salamat rahein
Haq ali moula😢
من کنن مولا فهدا علی باب العلم مولا .
Mashaa Allah ❤️🙏🏻
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ سبحان اللہ
*اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ 🌹*
Subhan Allah alhamdolillah Mera Eman Ali as hy Jo kseem ul janah hy Jo saqey kusar hy Jo lmame jino ins hy Jo wasi e rsool sawwslm hy Jo hadi e br hak hy Jo lisanullah Jo wajullah Jo aenullah Jo yadullah Jo imamulmutakyan hy Jo Ghalib ala kuly ghalib hy MOLA Apne tumam mwalian ko bronze hashar Apne sath Manshoor rakhen
Elahi Ameeeeen
MashaAllah great work hmesha slamat rahiye mola asws razi hon
سبحان اللہ ماشاءاللہ واہ شیر خدا واہ چودہ سو سال پہلے بھی حیدر خدا اور آج بھی حیدر خدا
Agar Maula Khuda Hote Yeh Khurab Irshad Na Farnate Maula par Ilzam Na Do
@@Interterm199 pehle tum apna aqeedah sahi karo tab mujh se baat karo maula ali khuda hain????
Mashallah ❤️ sada salamat rahen ❤️❤️
سبحان اللہ۔ Simply Amazing. جزاک اللہ
Ameen jazakAllah
الھم صلی علی محمد و ال محمد وعجل فرجھم❤
❤️🙌❤️ Subhanallah 🌹 Alhamdulillah 🌹 wala ilaha ilallahu Allah hu Akbar ❤️ Rani 💐 From 💐 Zakir Nagar 💐💞🙋💞
سبحان اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشأاﷲ
ماشاء اللہ بہت خوب
جزاک اللہ ۔ آپ کی آمد بڑی بات ہے۔
ALLAH o AKBAR 😢
Wah wah Mola Ali A.s mein qurban jaun AP pr.subhanAllah
Subhanallah ❤from Delhi
سبحان اللہ
Shubhan allah
Shubhan allah
Shubhan allah
No words Tashio channel....Aur mola Ali ka ilm Shubhan allah
ہمارا پیغام دوسروں تک پہنچائیں۔ اور چینل پر اور بھی قیمتی خطبات اپلوڈ کیے گئے ہیں ضرور سنیں۔ خاص کر بغیر الف کی طرح بغیر نکتے کا خطبہ ضرور سنیں
یا علی علیہ سلام کل ایمان..❤
Mashalla 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢