کراچی کی دیواریں خواتین کے حق میں بول اٹھیں

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 13 окт 2024
  • کراچی کی ایک طلبہ تنظیم نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن نے شہر بھر کی دیواروں کو خواتین کے حق میں بولنے پر مجبور کردیا ہے. نوجوانوں کا کہنا ہے کہ وہ عوام تک یہ پیغام پہنچانا چاہتے ہیں کہ خواتین کو ان کا حق دیاجائے۔
    Originally published at - www.urduvoa.com...

Комментарии •