VOA URDU| Headlines | 07 PM | Oct 11 , 2024 | Behjat Gilani

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 12 окт 2024
  • پی ٹی ایم کو تین روزہ جرگہ کرنے کی اجازت، ہریانہ میں بی جے پی کی کامیابی اور کانگریس کی غیرمتوقع شکست، لبنان کی وزارتِ صحت کے مطابق بیروت پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں 22 افراد ہلاک، کہ امریکہ کو متنازعہ جنوبی بحیرہ چین میں چین کی بڑھتی ہوئی خطرناک اور غیر قانونی سرگرمیوں پر تشویش ہے: اینٹنی بلنکن
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Комментарии • 11

  • @masoodahmedjamali5955
    @masoodahmedjamali5955 2 дня назад +2

    حکیم مسعود احمد جمالی سکر سندھ سے آ پ کا پروگرام بھترین ہے اور ہم روزانا رات کو شوق سے سنتے ہیں

  • @NaseemShahid-p3f
    @NaseemShahid-p3f 2 дня назад

    Zabardast news

  • @ZahidHussain-cu3mr
    @ZahidHussain-cu3mr 2 дня назад

    Zahid hussian farm merpur ajk good parodkash

  • @NisarAhmedsheikh-mc1tg
    @NisarAhmedsheikh-mc1tg 2 дня назад

    Nice news from nisar Ahmed sheikh Pakistan

  • @abdulsamad6809
    @abdulsamad6809 2 дня назад

    So thanks

  • @NaeemAhmed-ql4jf
    @NaeemAhmed-ql4jf 2 дня назад

    Assalam alaikum

  • @AbidHussain-gc1mk
    @AbidHussain-gc1mk День назад

    God bless our lovely country Pakistan . proper conflict puzzle victim
    lovely Provienc Balochistan.god bless.bloody Balochistan...

  • @syedn1252
    @syedn1252 2 дня назад

    Aunty AAP kitxh nervous lag Rahe ho Aaj,,kheryat hay Na,