کراچی: نمازِ جمعہ کے اجتماع سے روکنے والی خاتون پولیس افسر پر تشدد
HTML-код
- Опубликовано: 13 окт 2024
- کراچی کے علاقے پیر آباد میں نمازِ جمعہ کے اجتماعات سے روکنے والی خاتون پولیس افسر پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا اور انہیں زدوکوب کیا۔ خاتون افسر مساجد میں محدود اجتماعات کے احکامات پر عمل کرا رہی تھیں۔
Originally published at - www.urduvoa.co...
Namaz k Baad waha k zimmedar se Baat karte. Namaz me hi ghusna zaruri tha. Itna bada majma aagya tab kya so rahe the kya.
Brave woman
Ya konsa Islamic law ka tahet ya log nimaz pr rha ha ya nimazi nhi fitna pehlana Wala log ha.
Every one's responsibility to respect the law.
RIYASAT JOB masjid BOND KYA.AWAM pabondi KA ithram lajmi hain.jo nhi managa RIYASAT karwai kar sakta. Hoq hai
یہ لوگ بڑے بے رحم ہوتے ہیں اگر ان کو معمولی سی بھی طاقت میسر مل جائے تو یہ ہر بڑے سے بڑا ظلم کر سکتے ہیں کیونکہ ان کے دل میں یہ بات کثرت سے بھر دی جاتی ہے کہ خدا کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئیے کچھ بھی کرنا گناھ کے مرتکب نہیں ہوتا ہے اور ان کے ذہنوں میں یہ بات بھی کوٹ کوٹ کے بھردی جاتی ہے کہ گناھ بڑا ہو یا چھوٹا معاف ہو جائے گا۔ یہ لوگ گھمنڈ میں بھرے ہوتے ہیں۔
Bhai wo halma awar nahi namzii log hain ...aur is begrt aurt ko kiya zarut thi namz rokne ki