فلوریڈا میں طوفان: امریکی حکومت کیا کر رہی ہے؟

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 13 окт 2024
  • امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان ملٹن نے تباہی مچا دی ہے۔ امریکی صدر نے صورتِ حال کی نگرانی کے لیے اپنا جرمنی اور انگولا کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اس معاملے پر وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ لیکن ریاست کے ری پبلکن گورنر کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت تعاون کر رہی ہے۔
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Комментарии • 4

  • @adnanaslam8414
    @adnanaslam8414 2 дня назад

    Masha Allah ❤❤❤☝☝☝

  • @Pk.manzariPishin
    @Pk.manzariPishin День назад

    اللّٰہ تعالیٰ کاشکر ہے

  • @SohailRRR-lf6ti
    @SohailRRR-lf6ti 2 дня назад +1

    اپنی مدد آپ کے تحت یہ کام کوئی امریکہ سے سیکھیں پاکستان میں سیلاب زرگان کے لیۓ ایک سیاسی پارٹی نے ٹیلی تھون نام سے پروگرام کیا تھا انگریز گوروں نے نے خوب مدد کی تھی وہ ڈالر پی ٹی آئی لیڈروں کے جیب میں چلے گئے کرونا میں بھی پاکستانی اس وقت کی گورنمنٹ کو خوب امداد مل چکی مگر افسوس اس پر بھی اس وقت کے وزیر حکمران عیش کرکے چلے گئے عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملی

  • @NiazHussain-pn6ot
    @NiazHussain-pn6ot День назад

    Allah ka azab he.