بی آر بی ھیڈ مرالہ سیالکوٹ سے نہیں نکلتی، بلکہ ڈسکہ کے گاؤں بمبانوالا کے قریب اپر چناب کینال پر بنائے گئے بمبانوالا ھیڈورکس سے نکالی گئی ھے، بی آر بی کینال وھاں سے چل کر دریائے راوی تک پہنچتی ھے پھر راوی سائفن کے ذریعے دریا کے نیچے سے گزر کر قصور سے آگے گنڈا سنگھ بارڈر کے قریب مغرب کی طرف مُڑتی ھے پھر اس کا پانی دیپالپور کینال میں شامل ھو جاتا ھے اور وھاں سے لے کر میری تحصیل دیپالپور کے سرحدی گاؤں دیہات کی زمینوں کو سیراب کرتا ھے، کنگن پور (ضلع قصور) اور منڈی احمد آباد (ضلع اوکاڑہ) کے درمیان سے لے کر گاؤں رُکن پورہ تک دیپالپور کینال کا 12 کلومیٹر کا پورشن خشک ھے پھر گاؤں رُکن پورہ کے قریب بلوکی سلیمانکی لنک کینال نمبر ون پر بنائے گئے ھیڈ گلشیر سے دیپالپور کینال میں پانی ڈالا جاتا ھے، اِسی مقام سے دیپالپور کینال کا نام سُہاگ کینال ھو جاتا ھے اور اس نہر کا سسٹم اوکاڑہ، پاکپتن، ساھیوال اضلاع کے درمیانی علاقہ جات کی زمینوں کو سیراب کرتا ھے!!
India me sirf 90 rupya petrol disal he..aata..tamatar pyaz sirf 20 rupya kg he..hamara mulk me lunt mari chal rahi he..sirf 100 miter ki duri he..jaha sukun se log ji rahe he.
So nice vedio……..
Thanku
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Stay connected 👍
بی آر بی ھیڈ مرالہ سیالکوٹ سے نہیں نکلتی، بلکہ ڈسکہ کے گاؤں بمبانوالا کے قریب اپر چناب کینال پر بنائے گئے بمبانوالا ھیڈورکس سے نکالی گئی ھے،
بی آر بی کینال وھاں سے چل کر دریائے راوی تک پہنچتی ھے پھر راوی سائفن کے ذریعے دریا کے نیچے سے گزر کر قصور سے آگے گنڈا سنگھ بارڈر کے قریب مغرب کی طرف مُڑتی ھے پھر اس کا پانی دیپالپور کینال میں شامل ھو جاتا ھے اور وھاں سے لے کر میری تحصیل دیپالپور کے سرحدی گاؤں دیہات کی زمینوں کو سیراب کرتا ھے،
کنگن پور (ضلع قصور) اور منڈی احمد آباد (ضلع اوکاڑہ) کے درمیان سے لے کر گاؤں رُکن پورہ تک دیپالپور کینال کا 12 کلومیٹر کا پورشن خشک ھے پھر گاؤں رُکن پورہ کے قریب بلوکی سلیمانکی لنک کینال نمبر ون پر بنائے گئے ھیڈ گلشیر سے دیپالپور کینال میں پانی ڈالا جاتا ھے،
اِسی مقام سے دیپالپور کینال کا نام سُہاگ کینال ھو جاتا ھے اور اس نہر کا سسٹم اوکاڑہ، پاکپتن، ساھیوال اضلاع کے درمیانی علاقہ جات کی زمینوں کو سیراب کرتا ھے!!
Thanku kahlid javed for nice info
Good video I like you video 🌹👍
Great 👌
ویڈیو اچھی ھے لیکن آپکا مطالعہ جانکاری بہت کم ھے جسے آپ مندر بتارھے ہیں وہ گرودوارہ ھے ۔بہرحال اچھی کوشش ھے ۔ بہت خوب لگے رھو ۔
Mujy mandar lga door sy isliay bahi mandar leh dia,ap ki bat thk hy shyd gurdwara he ho.
India me sirf 90 rupya petrol disal he..aata..tamatar pyaz sirf 20 rupya kg he..hamara mulk me lunt mari chal rahi he..sirf 100 miter ki duri he..jaha sukun se log ji rahe he.
Sai kaha
Mashallah Pakistan zindabad
Zinda abad
Interesting ☺️
👋👋👋👋
Ya hamara village Hy
Wao yr
@@ghomophiro6092 g
@@ghomophiro6092shla❤
Is se آگے village padhana he janb last ue village he
ranger ky army kharry howy han.
Is se آگے village padhana he janb last
🇪🇬🇪🇬🇪🇬🇪🇬🇪🇬🇪🇬🇪🇬🇪🇬🌹🗽
Btua ga zrorr
Is se آگے village padhana he janb last village ue he
Ye b zero line k upar he hy bro
Lakin wo last pe he village