ابھی جو لوٹ کر پھر تم ہمارے در پہ آئے ہو۔۔ یہ تم سے کہہ دیا کس نے۔۔؟ کہ تم بن رہ نہیں سکتے۔۔ یہ دکھ ہم سہہ نہیں سکتے۔۔ کہا تم سے یہ کس نے۔۔؟ کہ تم بن ہم بہت روئے کہ راتوں کو نہیں سوئے۔۔ تو سن لو غور سے جاناں۔۔! اگر بیتے ہوئے لمحوں کو پھر واپس بلانا ہے۔۔ تمہاری زندگی میں پھر ہمیں واپس آنا ہے۔۔ مجھے افسوس ہے جاناں۔۔! کہ تم مایوس لوٹو گے۔۔ اگر تم جاننا چاہو کہ کیوں ایسا کیا ہم نے۔۔ یہ دکھ کیوں سہہ لیا ہم نے۔۔ تو سن لو غور سے جاناں۔۔! پرانی عہدِ رفتہ کی روایت توڑ دی ہم نے۔۔ محبت چھوڑ دی ہم نے۔۔
Very nice 👍
So very beautiful and very nice
Amazing song ❤❤❤❤
Very good song
Pakistan song my favorite
2:53 2:54 2:55 2:55
❤Minukk❤pHDdhgrefhstcillis
ابھی جو لوٹ کر پھر تم
ہمارے در پہ آئے ہو۔۔
یہ تم سے کہہ دیا کس نے۔۔؟
کہ تم بن رہ نہیں سکتے۔۔
یہ دکھ ہم سہہ نہیں سکتے۔۔
کہا تم سے یہ کس نے۔۔؟
کہ تم بن ہم بہت روئے
کہ راتوں کو نہیں سوئے۔۔
تو سن لو غور سے جاناں۔۔!
اگر بیتے ہوئے لمحوں کو
پھر واپس بلانا ہے۔۔
تمہاری زندگی میں پھر
ہمیں واپس آنا ہے۔۔
مجھے افسوس ہے جاناں۔۔!
کہ تم مایوس لوٹو گے۔۔
اگر تم جاننا چاہو
کہ کیوں ایسا کیا ہم نے۔۔
یہ دکھ کیوں سہہ لیا ہم نے۔۔
تو سن لو غور سے جاناں۔۔!
پرانی عہدِ رفتہ کی
روایت توڑ دی ہم نے۔۔
محبت چھوڑ دی ہم نے۔۔