اللہ پاک پاکستان کے عوام کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے۔ شیعہ اور سنی فرقے اس بغاوت میں ملوث رہے ہیں جسے امریکہ پس پردہ کر رہا ہے جسے وہ سیاست میں استعمال کرتا ہے۔ اس کا حل یہ ہے کہ مذھب دور کے سابقہ دور تک پہنچ جائے جس میں مذھب فتنہ نہیں تھا جیسا کہ خلفائے راشدین محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا دور۔ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دور کے 40 سال سے لے کر 63 سال تک، جو کافی نہیں، دعوتی آیت ہی کافی نہیں؟ امریکہ اس وقت کے استعمال کو قبول نہیں کرتا لیکن چین دنیا میں اس وقت کے استعمال کو قبول کرنے سے انکاری ہے۔ موسا: نظریات کی بجائے جمہوریت/ریپبلکن/صیہونی وغیرہ نظریات ہمیشہ کام کرتے رہے ہیں اور پاکستانی عوام اس جال میں پھنس رہے ہیں۔ بچتے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر 40 سال سے لے کر 63 سال کی عمر تک، دعوتی آیات کا استعمال ان کی اپنی زندگی میں آتا ہے۔ اس سلسلے میں ایشیا کے ممالک کو بہت محنت کرنی پڑے گی لیکن مذہب کا دور ختم ہو جائے گا اور امریکہ کو رجنی میں فتنہ پھیلانے کا موقع نہیں ملے گا۔
یہ صرف ایک شخص ہے میڈیا میں جس پر ہمیں اعتبار ہے الله پاک عمران ریاض کو لمبی زندگی عطا کرے اور اسی طرح بروقت ہمیں ساحی خبر پہنچاتے رہیں امین۔ كون كون عمران رياض صاحب کے ویلو کا انتظار کرتا ہے❤❤
اس ملک میں نہ کوئی جج انسان کا پتر ھے نہ جسٹس ھے یہاں پر ہر کوئی ڈاکو چور ظالم ھے لگتا ھے کہ ان لوگوں اس بات پر ایمان ہی نہیں کہ انہیں موت آنی ھے اور ان کا حساب کتاب بھی ہونا ھے ان حرام زادوں نے سمجھا ہوا ھے کہ ہم نے ہمیشہ اسی دنیا میں ہی رہنا ھے لیکن ان کو اپنی نانی یاد آئے گی جب موت کا فرشتہ انکے پاس پہنچ گیا
اے میرے پروردگار عمران خان کے ہاتھوں اسٹیبلشمنٹ کا سیاست میں ہمیشہ ہمیشہ کیلئے خاتمہ فرمادے اور پاکستان کو حقیقی جمہوریت عطا فرما جس کا خواب اقبال و قائد اعظم نے دیکھا تھا
سمیع ابراہیم ، صابر شاکر ، عمران ریاض خان ، صدیق جان ، وقار ملک اور معید پیرزادہ کی جرائت کو پوری قوم کا سلام اللہ پاک تم سب کا ظلم کے خلاف جہاد قبول فرمائے

وفادار لوگ تلاش کرنا بہت مشکل ہوتا ہے اپنا تو کوئی منصوبہ ہے نہ ھی کوئی وفادار ساتھی ہر وہ شخص جسے ھم نشانہ لینا سکھاتے ہیں وہ ہمیں ہی اپنا نشانہ بنا لیتا ہے
مجھےکیوں نکالا کا انتقام پاکستانی عوام اور فوج سے کیسے لیا؟ جرم کیا ہے؟ فوج ایک قومی ادارہ ہے۔ فوج جرنیلوں یا قاتل لیگ کی ذاتی فوج نہی ہے۔ فوج کے لیئے ساری قوم ٹیکس دیتی ہے۔ اب ہوا کیا؟ قاتل لیگ نے سیاست کرتے ہوئے فوج سے گولی بھی چلوا لی۔ اور پھر شہباز شریف نے شکریہ آرمی چیف بول کر سارا ملبہ فوج پر ڈال دیا۔ یعنی نواز شریف نے پاکستانی عوام سے بھی انتقام لے لیاکہ اس کے لئے کیوں نہی نکلی؟ اور فوج سے بھی انتقام لے لیا کہ مجھے کیوں نکالا؟
G khane k lye mehnat na kro beth k Dua kro nawafil ada kro Khana plet bhr k AP k samne namoodar Hoga ha na ? O Bhai sb thik mgr Allah ne Koshish ka b Bola ha
جب بندہ اللہ سبحان و تعالی کی طرف سے ایمان کی دولت سے نواز دیا جاتا ہے تو وہ زمانے کے خوف سے آذاد ہو جاتا ہے ۔ عمران خان زندہ باد اللہ پر کامل ایمان رکھتا ہے ۔
اللہ پاک عمران خان حفاظت فرمائے اور ان کو لمبی زندگی دے 🤲 شیر کو پنجرہ میں رکھو تو بھی شیر ہوتا ہے
Sher ty baaar ny kutta andar ayy
اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین
❤❤ماشاءﷲ اور انشاءﷲ فتح صرف حق کی ھو گی ❤❤
اللہ پاک عمران خان کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین اور کامیابیاں حاصل ھوں آمین
میں صرف ایک اللہ سے ڈرتا ہوں اللہ حق ہے ، مجھے پتہ ہے میری جان کو خطرہ ہے ، لیکن مارنے والے سے بچانے والا بہت بڑا ہے
عمران خان کا اللہ پہ یقین ۔۔!
شکریہ عمران بھائ اس گوہر کو ایکسپوز کرنے کا
گولی کیوں چلائی؟
😊❤😊❤
حق سچ بولنا بہت مشکل ہے، اللہ عمران ریاض بھائی کو سلامت رکھیں آمین
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے اور آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اسلام وعلیکم
جناب اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے
اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ❤️
اللہ ہم سب کی اور حصوصآ پرائمنسٹر عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین خان کوریا
وعلیکم سلام عمران خان بھائی ✌🏻 بلجیم
اللہ وکیل❤
اللہ آپ سب کو دین و دنیا میں بہت خوش جیتا آباد اور اپنے بہترین حفظ و آمان اور پناہ میں رکھے
آمین ثم آمین یارب العالمین❤
وعلیکم اسلام اللہ کریم آپ کی حفاظت فرمائے آمین
صدیق جان صاحب کےویلاک نہیں آ آرہے خریت سے ھیں اللہ کریم ان کی حفاظت فرمائے آمین
عمران ریاض خان صاحب اپ کی خدمت اور اپ کی جرات کو سلام اپ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں اللہ پاک اپ کی حفاظت کرے اور اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے امین ثم امین
Nazar gul Pakistan love Imran khan PTI KARACHI 👍👍👍✌️✌️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
اللہ تعالی ہمارے پرائم منسٹر عمران خان صحت تندرستی دے اور زندگی دے اور اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھے
آمین
حالات جو بھی ہوں جیسے بھی ہوں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور آئندہ بھی کھڑے رہیں گے انشاءاللہ ❤🇵🇰✌️
Tau phir ghar main chup kar Q baithe hon janab
اللہ پاک پاکستان کے عوام کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے۔ شیعہ اور سنی فرقے اس بغاوت میں ملوث رہے ہیں جسے امریکہ پس پردہ کر رہا ہے جسے وہ سیاست میں استعمال کرتا ہے۔ اس کا حل یہ ہے کہ مذھب دور کے سابقہ دور تک پہنچ جائے جس میں مذھب فتنہ نہیں تھا جیسا کہ خلفائے راشدین محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا دور۔ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دور کے 40 سال سے لے کر 63 سال تک، جو کافی نہیں، دعوتی آیت ہی کافی نہیں؟ امریکہ اس وقت کے استعمال کو قبول نہیں کرتا لیکن چین دنیا میں اس وقت کے استعمال کو قبول کرنے سے انکاری ہے۔ موسا: نظریات کی بجائے جمہوریت/ریپبلکن/صیہونی وغیرہ نظریات ہمیشہ کام کرتے رہے ہیں اور پاکستانی عوام اس جال میں پھنس رہے ہیں۔ بچتے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر 40 سال سے لے کر 63 سال کی عمر تک، دعوتی آیات کا استعمال ان کی اپنی زندگی میں آتا ہے۔ اس سلسلے میں ایشیا کے ممالک کو بہت محنت کرنی پڑے گی لیکن مذہب کا دور ختم ہو جائے گا اور امریکہ کو رجنی میں فتنہ پھیلانے کا موقع نہیں ملے گا۔
❤🎉❤
سوشل میڈیا کسی کا باپ بھی بند نہیں کر سکتا۔ننگا کرنے کا طریقہ ہی یہی ہے۔
عمران بھاٸی اپ کا ولاگ سن کر دل کو سکون ملتا ھے کیونکہ سب سچ ہے اللہ تعالی اپ کو صحت و تندروستی نصیب فرمائیں
Haha sach ni ya kho k only pti k haq ma hota hai
❤🎉
❤❤❤❤
Assalam o alakium Imran raiz Bhai Allah Pak ap KO lambi zandgi dy ameen
مرشد عمران خان زنداباد پاکستان کا اگلا وزیراعظم مرشد عمران خان انشاء اللہ 🕋🇵🇰🇧🇫👑💯🏏🤲
ہم پاکستانی
افغانستان کے ساتھ والے
مُلک اغوانستان میں رہتے ہیں
Bekul sahe
ہم اغوانی (پاکستانی) افغانستان کے ہمسایہ ملک اغوانستان کے شہری ہیں
پی ٹی ائی نے 27 نومبر کو پاکستان کو بھاگستان بنا دیا
111one. Bargaed. Ko. Hokam. Deya geya. Mene. Khod suna k khedmat. Armi. Se. Le jae
@@Zobi11UR❤😊❤😊
دونوں عمران خان زندہ وسلامت رھیں آمین اللہ پاک انصاف کرنے والے ہیں جلد انصاف ھو گا انشاء اللہ بہت جلد ❤
Imran riaz bhai allah ap ko istaqamat dy or ap ki har mushkil ko asan kary Ameen 🤲🏻🤲🏻
ماشاءاللہ آپ کو اللہ سبحانہ وتعالیٰ اپنی حفاظت میں رکھے۔
masoom sheheryon ka qatle am kya gaya esi berberyat jo kabhi na dekhi sawal ye he k (goli kyun chalae)
کم بخت طاقت کے نشے میں اپنی ہی عوام کا گلا گھونٹ رہے ہیں ان اداروں نے پاکستان کو رینٹ پر دیے دیا ہے ❤🇵🇰✌️
یہ صرف ایک شخص ہے میڈیا میں جس پر ہمیں اعتبار ہے الله پاک عمران ریاض کو لمبی زندگی عطا کرے اور اسی طرح بروقت ہمیں ساحی خبر پہنچاتے رہیں امین۔ كون كون عمران رياض صاحب کے ویلو کا انتظار کرتا ہے❤❤
ELAHI AMEEN .
آمین یارب العالمین ❤
Johat.bolt.ha
دوسرے وقار ملک ہیں ۔
اس ملک میں نہ کوئی جج انسان کا پتر ھے نہ جسٹس ھے یہاں پر ہر کوئی ڈاکو چور ظالم ھے لگتا ھے کہ ان لوگوں اس بات پر ایمان ہی نہیں کہ انہیں موت آنی ھے اور ان کا حساب کتاب بھی ہونا ھے ان حرام زادوں نے سمجھا ہوا ھے کہ ہم نے ہمیشہ اسی دنیا میں ہی رہنا ھے لیکن ان کو اپنی نانی یاد آئے گی جب موت کا فرشتہ انکے پاس پہنچ گیا
I Salute you Sir….MAY ALLAH PAK protect your family,Our Leader IMRAN KHAN SAHIB,all the true journalists and Pakistani nation AMEEN
عمران خان حق اور سچ کی آواز ھے اور ہمیشہ سچ کی فتح ھوتی ھے
اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین جزاک اللہ
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“
اے میرے پروردگار عمران خان کے ہاتھوں اسٹیبلشمنٹ کا سیاست میں ہمیشہ ہمیشہ کیلئے خاتمہ فرمادے اور پاکستان کو حقیقی جمہوریت عطا فرما جس کا خواب اقبال و قائد اعظم نے دیکھا تھا
اللّٰہ پاک عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے۔آمین
Release Imran Khan SB
From Pakistan South Punjab
ماشاءاللہ ❤
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤❤❤❤
ہرگز کسی سے کوئی نا شکوہ گلہ کرے
اعمال اپنا جانچ لے پھر فیصلہ کرے
میں تو آللہ پاک سے کرتا ہوں یہ دعا
سب کا بھلا ہو پہلے پھر میرا بھلا کرے
عمران بھائی اللہ پاک اپکو سلامت رکھے اب تمام سوشل میڈیا میں آپ کی باتیں حوصلہ دیتی ہیں اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ♥️
❤😊
لن
3:11 😮
عمران ریاض صاحب
قحط الرجال کے زمانے میں آپ جیسے لوگوں کاُھونا نعمیت ھے
الحمد اللہ
hahahaha
❤
Aap ko Salam sir
اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے عمران ریاض خان آمین ۔
اللہ زندگی دے اپکو ریاض بھائی سچ ھم تک پہچانے کا شکریہ سلامت رھیں ❤
اللّہ پاک عمران خان پوری پی ٹی آئی قیادت اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنی پناہ میں رکھے۔
آمین یا ربّ العالمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ زندہ رہو خوش رہو سلامت رہو خان صاحب زندہ باد پاکستان پائندہ باد زندہ باد
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤
اللّٰہ آپکو ہمیشہ سلامت رکھئے
حق سچ پر ڈٹ کر کھڑا رہنے والے تمام صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ❤🇵🇰✌️
Salam tu ap log bjwaa ku b kbi kbi pash krty ty
Oye salam pesh kr ghanda pur nu ony aesiya galllan kadiya ny suchy sahafi nu 😅😅😅
😊❤❤😊
Imran riaz kehta tha 2021 mein ke jab state khilaf aooge tou state ne action hi lena hai 😂
﷽
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
واللہ خیرالماکرین ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے
سمیع ابراہیم ، صابر شاکر ، عمران ریاض خان ، صدیق جان ، وقار ملک اور معید پیرزادہ کی جرائت کو پوری قوم کا سلام اللہ پاک تم سب کا ظلم کے خلاف جہاد قبول فرمائے
Bhai in sb names main ap Arshad Sharif ko nhi bhol skty kindly onka name first priority y lain or onki maghfrat ki dua kr dain
Pakistan meh Sach bolne waleh yai Chand log reh gahe ha
Arshad shareef
ALLAH ALMIGHTY ARSHAD SHRIEF KAY DARJAT BLUND FARMAY.AMEEN.
MODEL TOWN INCIDENT KILLER KO SAZA NAHIA MILLI. NO JUSTICE IN PAKISTAN.
Zindabad imran Riaz khan very good Vlog 👍👍👍🏏🏏🏏✌️✌️✌️🇵🇰🇵🇰🇵🇰
الحمد للّٰہ
I'm the 1st Listener of this vlog
Imran Riaz always speaks with logic.
Imran khan and imran ķhan riaz zinda bad
Ap dono pakistan k sath muhlis hain
اللہ الحق ھے فتح ھمیشہ حق کی ھوتی ھے اور حق غالب آ کر رھے گآ انشاء اللہ
اللہ سلامت رکھے یار 🎉❤
الله پاک اسلام پاکستان دونوں عمران خان
صرف اور صرف محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت اور مدد فرمایۓ آمین ثم آمین یارب العالمین
عمران خان بادشاہ ہے
جو عوام کے دل پر راج کرتا ہے۔💯💯
پاکستان میں حقیقی ازادی کے لیے جدوجہد کرنے والے پاکستانی لوگوں کو سلام اور خاص طور پر باہر نکلنے والوں کو
پوری قوم کی دعائیں عمران خان کے ساتھ ھیں اللہ حفاظت کرے اللہ کامیابی دے سرخرو کرے امین ثمہ آمین یارب العالمین 🤲🕋
Ameen
😊❤
اللہ الحق ہے
اللہ تعالیٰ سچ کے ساتھ ہے اور جھوٹ اور ظلم پر غضب کرتا ہے
یا اللہ مدد کر اور اپنی قدرت دکھا دے
اللہ پاک پاکستان کے عوام کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے۔ شیعہ اور سنی فرقے اس بغاوت میں ملوث رہے ہیں جسے امریکہ پس پردہ کر رہا ہے جسے وہ سیاست میں استعمال کرتا ہے۔ اس کا حل یہ ہے کہ مذھب دور کے سابقہ دور تک پہنچ جائے جس میں مذھب فتنہ نہیں تھا جیسا کہ خلفائے راشدین محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا دور۔ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دور کے 40 سال سے لے کر 63 سال تک، جو کافی نہیں، دعوتی آیت ہی کافی نہیں؟ امریکہ اس وقت کے استعمال کو قبول نہیں کرتا لیکن چین دنیا میں اس وقت کے استعمال کو قبول کرنے سے انکاری ہے۔ موسا: نظریات کی بجائے جمہوریت/ریپبلکن/صیہونی وغیرہ نظریات ہمیشہ کام کرتے رہے ہیں اور پاکستانی عوام اس جال میں پھنس رہے ہیں۔ بچتے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر 40 سال سے لے کر 63 سال کی عمر تک، دعوتی آیات کا استعمال ان کی اپنی زندگی میں آتا ہے۔ اس سلسلے میں ایشیا کے ممالک کو بہت محنت کرنی پڑے گی لیکن مذہب کا دور ختم ہو جائے گا اور امریکہ کو رجنی میں فتنہ پھیلانے کا موقع نہیں ملے گا۔
❤❤
❤❤❤❤
Allah Khan sb or Imran Bhai ki Zindagi or seht ki hefazat frmaye Ameen suma Ameen ❤
اللہ تعالیٰ واحدہ لا شریک اپنے فضل و کرم سے عمران ریاض خان عمران خان اور تحریک انصاف کو کامیابی عطا فرمائے آمین
#bøyçøttãrmyprødūçts
سوال تو بنتا ہے کہ نہتے عوام پر گولی کوئی چلائی 💔🇵🇰
اللّہ پاک سانحہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے شہید کارکنان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین
Or kiya unko jaanat milny se unky maa bap ka dukh km ho jaye ga? Ya PTI or Govt. inka dukh kam kry gi
کیوں؟
آمین ثمہ آمین
@@alihasnainqadri9673❤❤😊
Sum Ameen ❤
Khan ke alfaz bolay gay ye hai meray khan Ka huqm shokria Imran Bhai meray khan or Pakistanio ke TRF se🎉
عدلیہ سے انصاف کی امید نہ رکھیں کیونکہ انک بچے تو محفوظ ہیں گولیاں کھانے والے غریب محب وطن ہیں
عمران ریاض صاحب آپ کی اور خان صاحب کی ہر بات حق اور سچ ہے۔
اللّہ پاک شہید ارشد شریف اور ظل شاہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین
*﷽* *اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ○* *"ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی* *سے مدد مانگتے ہیں"*
وفادار لوگ تلاش کرنا بہت مشکل ہوتا ہے اپنا تو کوئی منصوبہ ہے نہ ھی کوئی وفادار ساتھی ہر وہ شخص جسے ھم نشانہ لینا سکھاتے ہیں وہ ہمیں ہی اپنا نشانہ بنا لیتا ہے
وعلیکم صبح بخیر اللّٰہ سب کو اپنے حفضو ایمان میں رکھے 🤲
❤❤❤
❤❤
We Indian want Imran khan as a pm of Pakistan 🇵🇰
Thank you for your kind compliments ❤
InshaAllah
Inchallah 🤲
@@newsandviews.4952😊❤😊❤🎉
جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا فی الدارین
اللّٰہ تعالیٰ سب سچوں کی حفاظت فرمائے اور منافقوں ظالموں کو نیست ونابود کر دے
ھم مرتے دم تک عمران خان کے ساتھ ھیں ۔
Salam alaikum Bhai jan Allah pak ap ko apni hefazat my rakhy ameen Khan saab zindabad pti zindabad
وعلیکم سلام اللہ سلامت رکھے آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤
😊❤
وعلیکم اسلام❤❤❤
انشاللہ جیت حق کی ہوگی
واعلیکم سلام رحمت اللہ وبرکاتہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ پاک پاکستانی عوام کے لیڈر عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
پاکستانوں کی اخری امید عمران خان ہے۔
GOOD INFORMATION
ہماری مظلوم شہداء ہمیں دوبارہ زندہ کر گئے الحمدللہ اللہ پاک سلامت رکھے عمران خان کو کہ جس کی استقامت کی برکت اس وقت پوری قوم سمیٹ رہی ہے
مجھےکیوں نکالا کا انتقام پاکستانی عوام اور فوج سے کیسے لیا؟
جرم کیا ہے؟
فوج ایک قومی ادارہ ہے۔ فوج جرنیلوں یا قاتل لیگ کی ذاتی فوج نہی ہے۔ فوج کے لیئے ساری قوم ٹیکس دیتی ہے۔ اب ہوا کیا؟ قاتل لیگ نے سیاست کرتے ہوئے فوج سے گولی بھی چلوا لی۔ اور پھر شہباز شریف نے شکریہ آرمی چیف بول کر سارا ملبہ فوج پر ڈال دیا۔ یعنی نواز شریف نے پاکستانی عوام سے بھی انتقام لے لیاکہ اس کے لئے کیوں نہی نکلی؟ اور فوج سے بھی انتقام لے لیا کہ مجھے کیوں نکالا؟
Imran Riaz khan zindabad and very nice veloge and Imran khan zindabad
Hero of journalism Imran riaz khan ❤
Good job bhi
سچی خبروں کا بادشاہ عمران ریاض بھائی سلام ہے آپ کو
پاکستانیوں اللہ کی عدالت میں عمران خان کافیصلہ رکھو اللہ کے حضور خان کے لئے دعائیں کرو اور نوافل ادا کرو انشاءاللہ خان بہت جلد عوام کے ساتھ ہوگا
اللہ تعالی کی عدالت میں بے گناہ لبیک والے پہلے ہی فیصلہ عرض کر چکے ہیں جو ان کے بیگناہ لوگوں پر ظلم اور قتل عام ہوا
Inshallah
جدو جہد لازمی ہے دعاؤں کے ساتھ
انشاللہ بہت اچھی بات کی ہے سب لوگوں کو نوافل ادا کرنے چاہیے اور ایت کریمہ پڑھنی چاہیے عمران خان کی رہائی کے لئے سب لوگ دعا کریں بہت اچھی بات کی اپ نے
G khane k lye mehnat na kro beth k Dua kro nawafil ada kro Khana plet bhr k AP k samne namoodar Hoga ha na ? O Bhai sb thik mgr Allah ne Koshish ka b Bola ha
اللہ پاک ہمارے عظیم لیڈر عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائیں آمین ❤❤❤
Ameen
Ameen summa Ameen 🤲🤲🥰🥰☝️🕋☝️🕋
@@ShahidAli-jh6wt❤❤😊
ھم انڈیا کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کے لئے 76 سال سے پتھر ڈھونڈ رھے ہیں
قوم دعا کریں مناسب سائز کا پتھر مل جائے بس۔
دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔
AssaLam U aLaikum Sis Kafiii Time Bd Dkha aPka Comnt Mene 🥰
Beshak
Fantastic Observation 👍
اللہ پاک پاکستان عمران خان اور پاکستانیوں کے لیے آسانیاں پیدا کرے آمین یارب العالمین
Very good analysis
Happy to hear we have such truth speaking journalists in paksitan
Good Imran Bahi interesting information for current situation ❤❤❤❤❤
Allah Imran riaz Khan and imran Khan ko apne hifz O amaan me rakhe
Insha allha Imran khan zindabad pti zindabad Pakistan zindabad allha pak Imran khan ki hifaazat kare ameen
اللہ پاک ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے آمین یارب العالمین
وعلیکم السلام اعمرن صاحب
اللہ واقع کے زمداروں کو برباد کرے ظالموں کو حرام موت دے نشان عبرت بنانے امین ثمہ آمین یارب العالمین
آمین ثم آمین یا رب العالمین
AMEEN
@@qureshione4327😊❤
Allah pak hme himmat or jurrat ata kre,hum wo kr ske Jo krna cahiyye, Allah pak hmare khauf k but Tor de.ameen🙏
ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Please subscribe 🥺🙏🥺🥺🙏😂😅😂😅🎉😮😂😅
🤍
❤❤❤❤❤❤❤❤
جب بندہ اللہ سبحان و تعالی کی طرف سے ایمان کی دولت سے نواز دیا جاتا ہے تو وہ زمانے کے خوف سے آذاد ہو جاتا ہے ۔
عمران خان زندہ باد اللہ پر کامل ایمان رکھتا ہے ۔