میر صاحب میری آپ سے درخواست ہے کہ علی بھائی سے درخواست کریں اک عام پاکستانی کی طرف سے درخواست ہے اللہ کا واسطہ ہے درود شریف پڑھ کر سیاسی گفتگو نا کیا کریں دلی تکلیف ہوتی ہے ان کے اس عمل سے باقی ان لوگوں نے کرسی طاقت شہرت مراعات کے لئے لڑنا ہے لڑیں ۔
درود شریف کو ہر وقت پڑھنا چاہیے لیکن علی محمد صاحب کا گفتگو سے پہلے پڑھنا اسلامک ٹچ کا دھوکے کے سوا کچھ نہیں فالورز کو لیکن اب وہ بات نہیں رہی اب اللہ نے ہمیں تم سب کی اصلیت ظاہر کردی 😅😅😅😅
صوبہ خیبرپختونخواہ سے آنے والے پشتون بھائیوں کے ساتھ ایسا سلوک دیکھ کر دلی دکھ ہوا۔ ہمارے حکمرانوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں اتنی زیادہ زیادتی نہ کریں۔ سیاست شوق سے کریں مگر ظلم نہ کریں۔
حامد میر صاحب جو اپ ھجوم سے سوال کرتے رھے اس مے اگر سندہ سے ایک دو بندہ ھو تو اس مے سندہ کی کیا نمائندگی ھوگی اس طرح شو مے سوال کرکے عوام کو غلط تاثر مت دین کے کے پی کے کے علاوہ بھی عوام تھی جلوس مے
اسلام و علیکم علی محمد خان صاحب آپ پروگرام کے شروع میں دروود شریف پڑھتے ہیں اچھی بات ہے لیکن بعد میں جھوٹ نہیں بولنا چاہئیے آپ کہتے ہیں کہ آپ کی گورنمنٹ میں کسی جماعت کے کارکنوں کو احتجاج کرنے پر نا جیل میں ڈالا نا کسی کو قتل کیا میرا سوال ہے کہ ٹی ایل پی والوں پر جو ظلم ہوا قتل بھی ہوئے اور جیل میں بھی ڈالا میں آج بھی آپکے ساتھ جو ہوا اس کی مذمت کرتا ہوں اور جب ٹی ایل پی والوں کے ساتھ ہوا اس پر آپ لوگوں کو آج معافی مانگ لینا چاہیے سب کے سامنے نہیں تو اکیلے میں حامد میر صاحب میرا یہ کمنٹ علی محمد خان صاحب کو ضرور شئر کرنا شکریہ
یہ صاحب بہت اچھے آدمی ھیں خود وکیل ھیں یا پتہ نہیں کورٹ کے باہر پکوڑے کی ریڑھی لگاتے تھے، ورنہ یہ خود آئین کے خلاف بات کر رہے ہیں، آئیں کہتا ھے کہ عدلیہ کے آرڈر پر عمل کروانا مقننہ کی زمہ داری ھے ھے،اور کورٹ نے اسلام آباد میں دفعہ 144 لگایا تھا،اور ادارے پابند تھے شہر میں امن امان برقرار رکھیں
@shahjahanmughal-x2h کیا دنیا میں ایسی کوئی مثال ھے کہ ادارے جا کر مظاہرین کے پاوں پڑ جاتے ھوں یا بھاگ جائیں اور مسلح مظاہرین انھیں قتل کر دیتے اور وہ اپنے اس فیصلے پر خوش ھوتے، بنیادی بات یہ ہے کہ فارن ڈیلیگشن ملکی دورے پر تھا تو ڈی چوک سے پہلے رک جاتے 2دن بعد جاتے تو نقصانات سے بچا جا سکتا تھا کہ شاہد کورٹ سے کوئی نیا آرڈر ا جاتا،ایسی کوئی مثال نہیں کہ امریکہ برطانیہ سعودیہ کے دورے پر کوئی وفد ھو اور مسلح لوگ شاہی محل کے سامنے احتجاج کے لیے بیٹھ جائیں
@@shahjahanmughal-x2hپہلے یہ بتاو کہ پہلے پولیس والے مرے اور زخمی ھوے یا پرامن احتجاج والے. . . . . اپ چاہتے ہیں. . اہلکار چپ سادھے گولیان پتھر اور کیلون والے ڈنڈے کھاتے رہتے
Mir sb, you are a sensible and true journalist and you have always reported true stories in all governments. But my request is that revisit your reporting during 26 November final call dharna 2024 specially your interview with VOA Urdu.
السلام علیکم جناب حامدمیر صاحب ۔ آپ جناب سے ریکویسٹ ہے ۔کہ جو سوئی گیس کے میٹر ۔عمران خان صاحب بند کر کے گیا تھا ۔اس موجودہ حکومت سے ریکویسٹ کریں ۔جن علاقوں میں گیس پیپ لین پڑے ہوئے ہیں ۔ان کو تو میٹر ادا کریں ۔ بڑی مہربانی ہوگی ۔جناب حامد صاحب ۔ اگر آپ یہ کمپین چلا کر بالا حکومت سے اچھا کام کر وا دیں تو ۔ آپ جناب کے لیے دعائیں ھی دعائیں ۔
You can't argue with liers. When H. Mir showed him the hospital certifate then F. Vada challenges how you are going to prove , not killed by PTI themselves. To save one lie they tell thousands lies. No body care what family of deceased going through. 😢
میر صاحب کچھ بھی مگر ایک سچا انسان کرپشن سے پاک ملک میں ایک غیرت مند قوم بنانا چاھتا تھا وہ جھوٹوں بی ایمانوں کرپشن زدہ لوگوں کے ھاتھ میں آگیا یہ سب رج کے جھوٹی اور وہ سچا اب دیکھتے ہیں کون جیتا ھے جھوٹ یا سچ 🎉🎉🎉❤❤
علی محمد خان صاحب بہت پیار تھا اپ لوگوں سے آپ لوگ نے سمندر کی جھاگ کی طرح بیٹھ کر مایوس کیا اب آپ لوگوں پہ پیار نہیں آتا یقین بھی آپ لوگوں نے گنوا دیا کل کی پریس کانفرنس سے پہلے شکوک تھے مگر پکا کر دیا سارے شکوک شہبات کو
میر صاحب میری آپ سے درخواست ہے کہ علی بھائی سے درخواست کریں اک عام پاکستانی کی طرف سے درخواست ہے اللہ کا واسطہ ہے درود شریف پڑھ کر سیاسی گفتگو نا کیا کریں دلی تکلیف ہوتی ہے ان کے اس عمل سے باقی ان لوگوں نے کرسی طاقت شہرت مراعات کے لئے لڑنا ہے لڑیں ۔
q ata tarar ki tara darhi rakh k jhut boly, kuch haya karo, bol kia rahy ho.
😂
حامد میر صاحب اگر اپ سچے صحافی ہیں تو علی محمد خان جیسے غداروں کو نہ بلایا کریں
علی محمد خان 2 نمبر غدار بندہ ہے
انہیں بلا کر ہمیں بتایا دیکھایا جاتا ہے کہ یہ حقیقی وارث ہیں پارٹی کے یا گھس بیٹھئے ہیں
فیصل واڈا تیرا باپ ہے ؟
Pak Army Zindabad.
درود شریف کو ہر وقت پڑھنا چاہیے لیکن علی محمد صاحب کا گفتگو سے پہلے پڑھنا اسلامک ٹچ کا دھوکے کے سوا کچھ نہیں فالورز کو لیکن اب وہ بات نہیں رہی اب اللہ نے ہمیں تم سب کی اصلیت ظاہر کردی 😅😅😅😅
تحریک لبیک والوں پر جب آپ نے ڈائریکٹ فائر کیے تھے اس وقت ان کا کیا قصور تھا۔اور چالیس لوگ شہید ہوئے تھے تب آپ کیوں نہیں بولے تھے ۔
Right
Bai wo b establish ment na kiye thay
Wright
@@Jamalwarraich93is same army who made imran khan president now pti say army no good
Youthys kbi ni smje gen PTI ki asliyt@@Jamalwarraich93
میں آج سے پہلے محمد علی خان کو خان کے بعد بہت مخلص سمجھتا تھا لیکن آج مشکوک ھوں 😢
صوبہ خیبرپختونخواہ سے آنے والے پشتون بھائیوں کے ساتھ ایسا سلوک دیکھ کر دلی دکھ ہوا۔
ہمارے حکمرانوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں اتنی زیادہ زیادتی نہ کریں۔
سیاست شوق سے کریں مگر ظلم نہ کریں۔
علی محمد حان صا حب ایک شریف ادمی ہیں ۔ کہیں سے بھی پی ٹی ائ کا ورکر نہیں لگتا ۔ دل سے دعا ہیں کہ اللہ تعالی محترم کو عمرانی فتنے سے خلاصی عطا فرمائیں۔
یہ سب سے بڑا منافق ھے. . . . . . . . جو ھمیشہ درود شریف پڑھ کر منافقت کا بیچ بوتا ھے. . . . . تاکہ اسلامی ٹچ سے . . فتنہ عمرانیہ کو ترقی دی جاے
علی بھائی وکیل کا کام ہی چھوٹ بولنا ہے
جس گھر میں وکیل پیدا ہوتا شیطان بھی کہتا ہے میں آج صاحبے اولاد ہو گیا ہوں
حامد میر صاحب جو اپ ھجوم سے سوال کرتے رھے اس مے اگر سندہ سے ایک دو بندہ ھو تو اس مے سندہ کی کیا نمائندگی ھوگی اس طرح شو مے سوال کرکے عوام کو غلط تاثر مت دین کے کے پی کے کے علاوہ بھی عوام تھی جلوس مے
فیصل وڈا کو دیکھ کر کارٹون والا برساتی مینڈک یاد آتا ہے
Only TLP❤❤❤❤❤❤
یہ ووڈا
اففففففف یہ ووڈا
لا حولا ولا قوة إلا بالله العلي العظيم 😢
اسلام و علیکم علی محمد خان صاحب آپ پروگرام کے شروع میں دروود شریف پڑھتے ہیں اچھی بات ہے لیکن بعد میں جھوٹ نہیں بولنا چاہئیے آپ کہتے ہیں کہ آپ کی گورنمنٹ میں کسی جماعت کے کارکنوں کو احتجاج کرنے پر نا جیل میں ڈالا نا کسی کو قتل کیا
میرا سوال ہے کہ ٹی ایل پی والوں پر جو ظلم ہوا قتل بھی ہوئے اور جیل میں بھی ڈالا
میں آج بھی آپکے ساتھ جو ہوا اس کی مذمت کرتا ہوں اور جب ٹی ایل پی والوں کے ساتھ ہوا اس پر آپ لوگوں کو آج معافی مانگ لینا چاہیے سب کے سامنے نہیں تو اکیلے میں
حامد میر صاحب میرا یہ کمنٹ علی محمد خان صاحب کو ضرور شئر کرنا شکریہ
سب سے زیادہ تو فیک نیوز تو آپ پھیلاتے ہیں میر صاحب
علی محمد خان کو سودی معیشت اورمغربی طرظ جمہوریت پے تو یقین ہے
اللہ کے رسول محمد صلی علیہ وسلم کے لائے ہوے نظام پے یقین نہیں ہے
آئین اور قانون جب مذاق بن جاتاہے تو ملک ایسے ہی چلتاہے
حامد میر آپ ایک بڑے معتبر صحافی ہیں آپ کا ایک standard ھے وہ ضایع کر رھے ہیں
یہ صاحب بہت اچھے آدمی ھیں خود وکیل ھیں یا پتہ نہیں کورٹ کے باہر پکوڑے کی ریڑھی لگاتے تھے، ورنہ یہ خود آئین کے خلاف بات کر رہے ہیں، آئیں کہتا ھے کہ عدلیہ کے آرڈر پر عمل کروانا مقننہ کی زمہ داری ھے ھے،اور کورٹ نے اسلام آباد میں دفعہ 144 لگایا تھا،اور ادارے پابند تھے شہر میں امن امان برقرار رکھیں
Ap ye kehna chahte hein k goli chalane ka hukm adalat ne dia tha
@shahjahanmughal-x2h
کیا دنیا میں ایسی کوئی مثال ھے کہ ادارے جا کر مظاہرین کے پاوں پڑ جاتے ھوں یا بھاگ جائیں اور مسلح مظاہرین انھیں قتل کر دیتے اور وہ اپنے اس فیصلے پر خوش ھوتے، بنیادی بات یہ ہے کہ فارن ڈیلیگشن ملکی دورے پر تھا تو ڈی چوک سے پہلے رک جاتے 2دن بعد جاتے تو نقصانات سے بچا جا سکتا تھا کہ شاہد کورٹ سے کوئی نیا آرڈر ا جاتا،ایسی کوئی مثال نہیں کہ امریکہ برطانیہ سعودیہ کے دورے پر کوئی وفد ھو اور مسلح لوگ شاہی محل کے سامنے احتجاج کے لیے بیٹھ جائیں
duniya main sharingeezi ko aisay hi deal Kia jata hai
@@shahjahanmughal-x2hپہلے یہ بتاو کہ پہلے پولیس والے مرے اور زخمی ھوے یا پرامن احتجاج والے. . . . . اپ چاہتے ہیں. . اہلکار چپ سادھے گولیان پتھر اور کیلون والے ڈنڈے کھاتے رہتے
ٹھیک تو 47 سرکار کہہ رہے ہے کے اِن لوگوں پے گولی نہیں چلی --- بلکہ گولی تو غریبون پے چلی تھی اور اِن امیروں کا ان غریبون کے ساتھ کیا لینا دینا
Mir sb, you are a sensible and true journalist and you have always reported true stories in all governments. But my request is that revisit your reporting during 26 November final call dharna 2024 specially your interview with VOA Urdu.
Astagfirullah
Janra ki fas ab be moqa hi hosh ki nakhun li
W salam ❤
Hamid Mir ❤
علی امین یہ میٹنگ گاڑی میں بھی ہو سکتی تھی اور فون پر ہوسکتی تھی
The best and most direct questions - I could say they are the questions of the year by Mir SB
Faisal should be listen.
basic cause remains
Mir shb zra ap ye bta dain hamein dil pe hath rakh ke kia ye pti walay Pakistan ki konsy khidmat kr rhe hain plz ans me sir
I will answer you .pti is fighting for Rule of LAW
Or ya Chor kia kr rahy hy ya ap Bataoo????
پاکستان کے لیڈرز کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ یہ کھبی یہ کہنا گوارہ نہیں کرتا کہ (ہاں مجھ سے یہ غلطی ہوئی اور میں لوگوں کو رہنمائی کرنےکے قابل نہیں ہو۔
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
السلام علیکم جناب حامدمیر صاحب ۔ آپ جناب سے ریکویسٹ ہے ۔کہ جو سوئی گیس کے میٹر ۔عمران خان صاحب بند کر کے گیا تھا ۔اس موجودہ حکومت سے ریکویسٹ کریں ۔جن علاقوں میں گیس پیپ لین پڑے ہوئے ہیں ۔ان کو تو میٹر ادا کریں ۔ بڑی مہربانی ہوگی ۔جناب حامد صاحب ۔ اگر آپ یہ کمپین چلا کر بالا حکومت سے اچھا کام کر وا دیں تو ۔ آپ جناب کے لیے دعائیں ھی دعائیں ۔
Very nice Alhamdolillah JazakAllah khairul Jaza-a 😍🥰
Meer saab boht dukh howa aj eski ye guftago sun k😢😢😢
یہ سب اپنے فائدے کیلئے ہیں ، خان کے ساتھ مخلص نہیں
Hamid Mir aj bhi dil roraha hai Islamabad massacre py 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
Good news
WOW, NOW EXX PTI IS SAYING BILAWAL IS A GREAT LEADER , just go to his statement for last few years . THIS POLITICAL MAGIC HAPPEN S ONLY IN PAKISTAN .
انقلاب تو وڑ گیا
U r right mir sb
34:17 HM Nailed it Spot On
کتنے وزیر اس نئے قانون فیک نیوز کی بھینٹ چڑھ جائیں گے؟
عظیم دادا کے عظیم پوتے علی محمد خان ماشااللہ زندہ باد❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
یہ وہ بدبخت ھے جو روزانہ درود شریف پڑھ کر ڈھڑلے سے جھوٹ بولٹا ھے
It is getting too late. To declare martial law.
Great leader Imran Khan zendabad Allah pak Ap ko salamat rakhay AMEEN 🙏♥️
100% Right kaha ha Maryam Nawaz nay.
میٹنگ ان لوگوں کی تھی جو دھرنے میں جانا نہیں چاہتے تھے جو عمران کے ساتھ نہیں تھے
Love you Hamid Mir sir
Good message
Kash ye lannati.
Rangers ki shahdat ka b zikar krta
Faisal wada ❤❤
ایٹم بم استعمال ھو چکا تھا۔۔۔اور یہ سوچ تھے رھے۔۔کہ ایٹم بم استعمال کریں یا نہ کریں۔۔۔
میری ادب سے درخواست ہے مجھے "پر امن" کا مقصد کیا ہے
Imran Khan zindabad
ali muhammad khan ko oscar milna chahiay. kya actor ha yaar. mulk ki economy behter ha. inko isi baat ka dukh ha.
i love imran khan ❤❤❤
Hamid Mir no doubt you are no 1.
یہ رانگ نمبر ہیں میر صاحب
یہ جھوٹ بولنے والے لوگ ہیں یہ شرمندہ بھی نہیں ہوتے
I feel Shameful being a Pakistani 😢
Hamid Sihab we love you please always speak truth I extremely hate Geo news but you are very important for us
حامد میر صاحب ،آپ کا مورال شاید وہ نہیں رہا
Wha Hamid Mir shab wha
31:28 Great HM 4 Standings
🎉 علی محمد خان کے خاندان کو بھی میں سلام پیش کرتا ہوں پروپیگنڈا کرنے والے نظر اتے رہتے ہیں
Fasil Wanda Imran Khan KO psand karta Hay ❤❤❤❤❤❤❤
Wo establishment ka puppet hy y srf show krta usko imran khan ki zindagi bachani
Jb hamid mir sb ny pocha ik ko maryga kon tho fir jawab nhe tha
Faisl wanda aapne baap ko beh pasand nahe karta ye begrat insan siraf pese ke peche bagta hai begrat insan 🐕🐕🐀🦮🐕🦺🦡🫏🦥🐕
Faisal vawda paisay ko passand karta hay
Imran khan great from 🇺🇸❤️🇵🇰🇵🇰❤️
i love pti ❤❤❤
طاقتور بھی سوشل میڈیا پہ محتلف قسم کے پروپیگینڈا کرتے ھیں اسے کوئی کچھ نہیں کہ سکتے
Mr Ali Muhammad Khan you're beating behind the bushes. Not a single answer is straight!
You can't argue with liers. When H. Mir showed him the hospital certifate then F. Vada challenges how you are going to prove , not killed by PTI themselves. To save one lie they tell thousands lies. No body care what family of deceased going through. 😢
Allah allhaq hi inshaallah fatah imran khan or pakistan ki hoge
Dunia main kahi protest hota hai toh peace ke sath hota hai
PTI MA ALI MOHMMAD KHAN SAHAB EK SATOON HAI ALLAH PAK IS SATOON KO QAYEM WA DAYEM RAKKAI AMEEN SOMA AMEEN
faisal Vawda well said aour koch nuhi Alllah ko be jwab dna pry ga so jo be kuhy such kuhy..
Do u think location of the protesters should be even topic of discussion, guys show some maturity
Bushra bibi brave woman aur ab ana bibi sa bhot khtra ha
آزاد سینیٹر😂😂😂😂😂😂😂
انی دیا مذاق اے😂😂😂😂😂😂
Hamid mir one of best .....
مرادن بھی پاکستان ہے
Goli naho chali , khan sahib ne fouj kay khilaf nafrat bhelai
Waah re jhaatu patwari
Dunia ka pehla musalman hai jo Darud sharif parh k jhot bolta hai
Faisal Wawda is a tout of this establishment.... Shame on Faisal and Asim Muneer
Jail qanoon ke mutabiq Qaidi ki murzi mulaqat hoti hai ❤❤❤🎉😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Hamid mir...one advice for u...for me hiding truth is same as commiting crime.both are same.
Shame on PTI leadership for mishandling the peaceful protest
میر صاحب کچھ بھی مگر ایک سچا انسان کرپشن سے پاک ملک میں ایک غیرت مند قوم بنانا چاھتا تھا وہ جھوٹوں بی ایمانوں کرپشن زدہ لوگوں کے ھاتھ میں آگیا یہ سب رج کے جھوٹی اور وہ سچا اب دیکھتے ہیں کون جیتا ھے جھوٹ یا سچ 🎉🎉🎉❤❤
بلکل کرپشن سے پاک کرنے کے لیے خود ساختہ سچے نے فرح گوگی کی وکالت کی 😅
Program start from 21 minutes
حامد بھائی واڈہ سے پوچھیں کہ بلاول صاحب کے ایک مامو کے اوپر جہاز اغوا کا بھی کیس ہے وہ اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں
love you MIR sahab lot of love from NYC USA
Hm kpk k pti wali ptm wali sub mil kr ak azad mulk banye ..ab yahi waqt hai
جیسی روح ویسے فرشتے حامد میر کے پروگرام میں علی محمد خان
علی محمد خان صاحب بہت پیار تھا اپ لوگوں سے آپ لوگ نے سمندر کی جھاگ کی طرح بیٹھ کر مایوس کیا اب آپ لوگوں پہ پیار نہیں آتا یقین بھی آپ لوگوں نے گنوا دیا کل کی پریس کانفرنس سے پہلے شکوک تھے مگر پکا کر دیا سارے شکوک شہبات کو
Hamid mir top of .....
Imran khan zindabad PTI zindabad Shah Mohammad Quraishi zindabad Bushra Bi Bi zindabad Aleema khan zindabad supporting Imran khan zindabad
عمران فتنہ اور اس کے حواری مردہ باد
Salam hai apko mir sb jo apne pukhtono pr hone walay zulm ki dastaan clip k thru highlight ki main stream media pe
Kia D choke pe ponchana hee Pakistan ke tammam problem ka hal hai plz ans me sir g😮
Pakistan zindabad imran khan zindabad ❤❤❤
فیک کیسز دائر کرانے والوں کو کیوں چھوٹ ملی ھوئی ھے جب کہ اس پر قانون تو کئی دھائیوں سے بنا ہوا ھے