Sir agar patient ko buttock say leg ki tarf pain jata ho to wo bhi normal pain ho shooting pain nhi ho to AP apny session k between total bed rest. Kerwaty Hain ya patient apnay routen work kersakta. Hy
Dr Saleem uddin. DC Chiropractor Clinic Address: Flat#2, block 39/F, ground floor, Federal Capital Area, near Al- Falah masjid. Karachi. (It is behind the Al-Karam square and near Liyaqatabad#10) Timing:3:00pm to 10:00pm daily. (Sunday Off)
جی محترم ڈاکٹر صاحب السلام و علیکم مختصراً یہ کہ میری حالت بھی اسی مریض کی طرح کی ھے L1 اور T12مہروں نے چوٹ کی وجہ سے حرام مغز کو دبا دیا تھا سرجری ھوئی لیکن بائیں ٹانگ چھوٹی اور کمزور ھو گئی ھے جبکہ اسی ٹانگ کے پٹھے کھچاؤ کا شکار ہیں پاؤں پوری طرح اوپر نہیں آتا جب چلتا ھوں تو ٹانگ پٹھوں کے کھچاؤ کیوجہ سے اوپر نہیں اٹھتی بہر حال same ایسی ھی کیفیت ھے میرے ساتھ جیسی اس مریض کی ھے میں ننکانہ صاحب پنجاب کا رہائشی ھوں آپکی یہ ویڈیو دیکھی تو مجھے رشک آیا کہ کاش میں بھی کراچی ھوتا تو آپ سے اپنی treatment کرواتا۔ آپ مجھے اچھا سا مشورہ دے دیں کہ کیا کروں ؟ کمینٹس میں جواب ضرور دیجئے گا
جی محترم ڈاکٹر صاحب السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مختصراً یہ کہ پنجاب لاھور میں تمہارے جیسا کائیرو پریکٹر کوئی نہیں جاوید مرزا کائیرو پریکٹر ھے لاھور میں اس نے میرا علاج ایسے نہیں کیا جیسا تم کررہے ھو میں نے کہا کہ میری ٹانگ چھوٹی ھے اور پاؤں ڈراپ ھوتا ھے اس نے کہا کہ میرا کام مہروں کو درست کرنا اگر میں لاھور سے کراچی آپ کے پاس آ جاؤں تو آپ کا کائیروپریکٹر کی کتنی فیس ھے ؟
Main 12 saal sa. Backbone k problem sa pareshan tha. Doctor Sahab sa treatyk baad Alhamdu Lillah ab bilkul perfect hon.
Masha-Allah doing good special job keep it up
Sir agar patient ko buttock say leg ki tarf pain jata ho to wo bhi normal pain ho shooting pain nhi ho to AP apny session k between total bed rest. Kerwaty Hain ya patient apnay routen work kersakta. Hy
He can go to his routine work offcource
Dr mujy b yahi masla hai kitni br ana hai plz batayee
Dr migraine half head pain ka ilaj hai chiropractic main
yes... possible hae
contact..0304-2357261
Same problem or sir eyes bhi boht dukhti hy aisa lagta hay jese ser phat jayega.
Great job 👌
God bless you 🙂
Masha Allah
Dr sb kitni setting krte hn
Address bata den plz
Its depends on patient condition
@@Huzaifa_Spine_Clinic timing & kon se days mein bethte hn bata den plz
Dr Saleem uddin. DC Chiropractor
Clinic Address:
Flat#2, block 39/F, ground floor, Federal Capital Area, near Al- Falah masjid. Karachi.
(It is behind the Al-Karam square and near Liyaqatabad#10)
Timing:3:00pm to 10:00pm daily.
(Sunday Off)
at least 3 sessions
❤️❤️❤️
جی محترم ڈاکٹر صاحب السلام و علیکم
مختصراً یہ کہ میری حالت بھی اسی مریض کی طرح کی ھے L1 اور T12مہروں نے چوٹ کی وجہ سے حرام مغز کو دبا دیا تھا سرجری ھوئی لیکن بائیں ٹانگ چھوٹی اور کمزور ھو گئی ھے جبکہ اسی ٹانگ کے پٹھے کھچاؤ کا شکار ہیں پاؤں پوری طرح اوپر نہیں آتا جب چلتا ھوں تو ٹانگ پٹھوں کے کھچاؤ کیوجہ سے اوپر نہیں اٹھتی بہر حال same ایسی ھی کیفیت ھے میرے ساتھ جیسی اس مریض کی ھے
میں ننکانہ صاحب پنجاب کا رہائشی ھوں آپکی یہ ویڈیو دیکھی تو مجھے رشک آیا کہ کاش میں بھی کراچی ھوتا تو آپ سے اپنی treatment کرواتا۔ آپ مجھے اچھا سا مشورہ دے دیں کہ کیا کروں ؟
کمینٹس میں جواب ضرور دیجئے گا
wa-alaikum-assalam, you should do some exercises and contact the nearest chiropractor in your area.