Historical Kanhatti Garden And Waterfall In Soon Valley Of Khushab Punjab Pakistan

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 25 окт 2024

Комментарии • 62

  • @zulfiqaraliawan2672
    @zulfiqaraliawan2672 2 месяца назад

    Very nice very good👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍

  • @saidamin9963
    @saidamin9963 3 месяца назад

    Mashallah ❤. Zabardast maqam

  • @naeemuddin4355
    @naeemuddin4355 3 месяца назад +2

    یہ وطن تمہارا ہے . ہم ہیں خامخواہ اس میں

  • @malikashiq4533
    @malikashiq4533 3 месяца назад +1

  • @zohaibtanoli1329
    @zohaibtanoli1329 22 дня назад

    ماشاء اللہ بہت خوب جناب ❤ بہترین کاوش

  • @IjazAhmad-cw6dx
    @IjazAhmad-cw6dx 3 месяца назад +1

    ماشاءاللہ شاہ جی ۔۔۔۔
    بہت اچھی جگہ کی سیر کروائی آپ نے ❤

  • @saeedakhan01
    @saeedakhan01 3 месяца назад

    اووووو مائی گاڈ اپ بہت بہادر ہیں😱

  • @Malik-pq7vg5us8b
    @Malik-pq7vg5us8b 3 месяца назад

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @LiaqatAli-de1zi
    @LiaqatAli-de1zi Месяц назад

    ماشاءاللہ بہت اعلی❤

  • @alikha6147
    @alikha6147 3 месяца назад +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @HinaRashid-x2g
    @HinaRashid-x2g 3 месяца назад +1

    Boht E Maza aya video dekh K . MashaAllah

  • @SyedHassanRazaShah-f7p
    @SyedHassanRazaShah-f7p 3 месяца назад +1

    خوبصورت مقام ❤

  • @AdnanAwan99
    @AdnanAwan99 22 дня назад

    Wishing u all the best

  • @mazhariqbal3297
    @mazhariqbal3297 3 месяца назад +1

    Walecomslam slamti imaan mashallah nice video thanks Allah aap ko khush rakhay ameen summah Ameen aor chanl ko traqi de

  • @AdnanAwan99
    @AdnanAwan99 22 дня назад

    Nyc Shairing Sir ❤

  • @HaiderHussain-o9b
    @HaiderHussain-o9b 3 месяца назад

    Good place

  • @malikfahad5832
    @malikfahad5832 Месяц назад

    Well shah ge

  • @Muhammadali-i3a
    @Muhammadali-i3a 3 месяца назад +1

    😢

  • @ahsanrashid7215
    @ahsanrashid7215 3 месяца назад

    excellent

  • @AfrazHaiderShah-oe2ov
    @AfrazHaiderShah-oe2ov 3 месяца назад

    Nice❤

  • @IjazAhmad-cw6dx
    @IjazAhmad-cw6dx 3 месяца назад +2

    شاہ جی پلیز اتنی خطرناک جگہ کے اتنے قریب مت جایا کریں پلیز

  • @waheedrana6210
    @waheedrana6210 3 месяца назад +3

    جی بھائی السلام علیکم بڑا ہی زبردست مقام ہے سیاحت کے لئے مگر جیسا ہونا چاہیے ویسا نہیں ہے اگر اس کی دیکھ بھال کی جائے تو یہ بہت ہی زبردست لوگوں کی تفریح کے لیے مقام بن سکتا ہے۔ اور بھائی اپ سے گزارش ہے اپ اپنا خیال رکھا کریں اللہ اپ کو اپنی حفظ امان میں رکھے

  • @FMjani-gh4gt
    @FMjani-gh4gt 3 месяца назад +1

    💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜

  • @iftikharmalik4809
    @iftikharmalik4809 15 дней назад

    Great ..Punjab Kay Kisi b area k bhat qareeb say , itna tafsili video pahli Baar daykha.. bhat manhnat ki ha aap na, hiking Mai. Hum GB Kay hn tu Yahan ka High mountains Kay aadi han . Bhat acha Laga .

    • @tahirshahvlogs
      @tahirshahvlogs  15 дней назад

      Jazakallah Bro ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️

  • @travel4love
    @travel4love 3 месяца назад

    First & second comment Shah sb

  • @Shahid70
    @Shahid70 3 месяца назад +2

    بہت ہی خوبصورت اور دلکش مقام ھے اگر اس کی مناسب دیکھ بھال اور مرمت کی جائے تو یہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن سکتا ھے لیکن مجھے یقین ھے کہ مستقبل میں اس کا کنٹرول ہماری فوج کے پاس ہوگا اور عوام الناس کے لئے یہ علاقہ غیر ممنوع ہوجائے گا :ایسے ہی ایک تفریح کی جگہ ہمارے شہر دینہ کے نزدیک منگلا میں تھی جس کو منگلا قلعہ بھی کہتے ہیں میں خود بھی ہر عید کے موقع پر اس مقام پر جایا کرتا تھا اور اس جگہ کو دیکھنے اور لطف اندوز ہونے کے لئے لوگ دور دراز علاقوں سے بھی آتے تھے اور بہت سے لوگوں کا یہاں روزگار بھی لگا ہوا تھا لیکن بعد میں اس کا کنٹرول فوج نے سنبھال لیا اور اب یہ مقام عوام الناس کے لئے غیر ممنوع ھے اب یہاں صرف فوجی ملازمین کی فیملی یا vvipحضرات ہی جاسکتے ہیں

    • @tahirshahvlogs
      @tahirshahvlogs  3 месяца назад

      منگلہ کا ٹور بہت جلدی کروں گا انشااللہ

    • @Shahid70
      @Shahid70 3 месяца назад

      @@tahirshahvlogs اگر اجازت مل گئی تو اس قلعہ کو ضرور دیکھئے گا اور میں جس کا ذکر کررہا ہوں یہ منگلہ بجلی گھر کے نزدیک ھے اس کے علاوہ ایک اور قلعہ بھی ھے جو تھوڑا آگے ہے میں اس وقت لندن میں ہوں ورنہ آپ کے ساتھ جاتا اور آپ کی مہمان نوازی بھی کرتا

    • @tahirshahvlogs
      @tahirshahvlogs  3 месяца назад

      @@Shahid70 جزاک اللہ بھائی جان

  • @GhulamSabir-n1m
    @GhulamSabir-n1m 3 месяца назад

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ بڑی خوشی ھوئی آپ نے اس خوبصورت جگہ کی سیر کروائی ۔ ملازمت کے دوران 90 ء کی دھائی میں اپنے ایک دوست ریاست ورک جو کہ مائنز انجینئر تھے آجکل کینیڈا میں سیٹل ھو گئے ھیں ان کی وساطت سے اس باغ کی سیر کی۔اب تو کافی ڈویلپمنٹ ھو گئی ھے۔ بہرحال اس وقت آبشار کے متعلق نہیں سنا تھا۔ طاہر صاحب آپ کی ویڈیو دیکھنے سے یہ اتنی خطرناک جگہ نہیں اگر ھے بھی تو اسے محفوظ بنایا جا سکتا ھے۔ ایک اور جگہ دیکھی تھی وہ ایک بہت بڑی کھائی میں مندروں کی عمارتیں بنی ھوئی تھی۔ ایک اور چیز دیکھی کہ یہاں پر بڑے بڑے سیاستدانوں اور وڈیروں نے زمینوں پر قبضہ کیا ھوا ھے اور جگہ جگہ پر ان کی ملکیت کے بورڈ آویزاں تھے۔ اتنی اچھی ویڈیو بنانے کا شکریہ۔

    • @tahirshahvlogs
      @tahirshahvlogs  3 месяца назад

      آپ جس مندر کی بات کرے رہے ہیں اس کا نام چامنبل مندر ہے۔اور اس کی ویڈیو میرے چینل پر موجود ہے۔آپ کی محبت کا مشکور ہوں

    • @GhulamSabir-n1m
      @GhulamSabir-n1m 3 месяца назад

      @@tahirshahvlogs آپ کے یاد فرمانے کا شکریہ ۔

  • @mohammednkhan9644
    @mohammednkhan9644 3 месяца назад

    مینڈے شاہ جی پنگے نہ کنیا کرو 😂😂❤❤

  • @allahbaks3780
    @allahbaks3780 3 месяца назад

    وہ کون سا جگہ ہے فوج کے قبضے مین نہی ہے

  • @mohammednkhan9644
    @mohammednkhan9644 3 месяца назад

    خود کہہ رھے ھیں 90 ڈگری کی پہاڑی ھے پھر بھی اوپر جا رھے ھیں 😂😂😂😂

    • @tahirshahvlogs
      @tahirshahvlogs  3 месяца назад +1

      ویڈیو کے لئے جانا پڑتا ہے

  • @muhammedqasim7302
    @muhammedqasim7302 3 месяца назад

  • @MohamadSafdar-oj6ep
    @MohamadSafdar-oj6ep 3 месяца назад

    👍👍

  • @travel4love
    @travel4love 3 месяца назад

    😢