سید خانپور ھزارہ کا چکر لگائیں وھاں سلطان راجہ شیراز حیدر سے ملیں ان کے پڑدادا نے 1872 میں جو محل بنایا تھا جس میں کھچ فلموں کی شوٹنگ بھی ھوئ ھے وہ واپڈا والوں نے گرا دی ھے لیکن اس کے آثار موجود ھیں اور اس کے ساتھ جو اس دور میں مسجد بنوائی گئی تھی وہ ھے ساتھ ھی قریب سخی شاہ عنائت والائت کا مزار بھی ھے یہ خانپور ڈیم کی جھیل کے ساتھ ھے پرانا خانپور جو ڈیم میں آ گیا ھے اس کے علاوہ جولیاں یونیورسٹی بھی ھے پہاڑی پر بدھ مت کے دور کی یہ وزٹ ضرور کریں راجہ شیراز سے ملیں نیو خانپور میں یہ پرانے خانپور سے پہلے آتا ھے وہ آپ کو اس محل کے فوٹو بھی دیکھاے گا اور بتاے گا کیوں گرایا گیا ھے ❤
🎉 ماشاءاللہ 🌹 🥰 اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ وأمان میں رکھے آمین زبردست بہترین معلوماتی پروگرام کرنے کا شکریہ 🌹 شاہ جی صدا سلامتی اللَہ پاک آپ کی رکھے آمین 🌹
MA SHA ALLAH Aap nai bhut achi video banai hai 👍. Abi yai haveli zaida buri halat main nahi hai. Uski muramat hosakti hai Us sai phaly k yai zaida khasta haal hojai government ko chaiy k uski taraf tawaja dai. Jiski umeed kam he hai.
Assalam o Assalam! Itifaqn video daikhnay ko milli ..mashaa Allah bohat mehnat or risky sy bnae ap n ...bohat acha lga aik historical hawaili daikh kr ...Allah hamesha hame o nasir ho Ameen sum Ameen
Jany wale chly gy apna tym pora kr k but ab Jo log hyn unko is hawali ko weran chor nhi dyna chye tha rehaish rakhty r khyal krty itni pyare kha hy r jinnat Kuch b nhi khty jb ghr m Quran khuly nimaze hun Ma Sha Allah achi video ❤
@@tahirshahvlogs 100 sal bad nhi g in Sha Allah jaldi 😂 hum adhi Umar guzar chuky hn r fer km hi koi yhan Soo tk punchta h us s pehly so jya jta hy but fer v humare bad b Jo log hun gy waris hungy Zameen k
شاہ صاحب ، میری پیدائش اسی گاؤں کی ہے اور میرے آبا و اجداد کا اس خاندان سے گہرا تعلق رہا ہے ، جس خاندان کی ملکیت یہ حویلی ہے۔ ہمارے سکول کے بہت ہی قریب میں یہ دلکش مگر ویران اس " ماڑی" کو بارہا بار دیکھنے کا موقع ملا ۔ اگر آپ کا تعلق جھنگ سے ہے تو کچھ معلومات فقیر بھی آپ کو فراہم کر سکتا ہے خاص طور پر اس خاندان کے افراد جو انتقال کر گئے یا ذندہ سلامت ہیں۔ آپ نے اسے کی فلم بندی کر کے آنے والی نسلوں پر احسان کیا ہے ۔❤
Kea. Fayda. Buhat log bager ghar k Zindagi. Guzar Rahe. Hain chand. Khandan. Reh sakte. Hain duaein mile gi. Allah Pak ko bhi. Ye. Bat. Achi. Lage. Gi. Karo meharbani. Tum. Aehle. Zameen. Par. Khuda meharban. Ho Ga. Arshe bareen. Par
شاہ صاحب اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالیٰ ۔بہت زبردست وڈیو بنای ہے۔ اپکی ہمت جواں مردی کے کیا کہنے۔ اللہ تعالیٰ نے قران میں فرمایا ہی زمین میں پھیل کر سیر کرو گھومو ۔ صحت افزا مقامات انسان کو خوشی اور تازگی بخشتے ہیں اور قدیم بظاہر مشکل مقامات ماضی کے کارنامے اورانکی تاریخ اور ہر کمال را زوال کا درس دیتی ہیں اور اپنی فنا یاد دلاتی ہیں اور یہ ہر مزہب کے بندے کو اپنے من میں ڈوب کر سراغ زندگی پانے کی طرف راغب کر سکتی ہیں ۔اللہ اپکو اباد وشاد رکھے ہمیشہ اپکی حفاظت فرماے ۔۔ شاہ صاحب جنات صاحبان میں کم غلطیاں ہوتی ہیں اور وہ انسانوں سے زیادہ ال رسول کا خیال اور احترام کرتے ہیں اسلے اپ جنات کا خوف دل میں کبھی نہ لایں بلکہ اگر ایسی جگہ بہادری سے جائیں اور کہا کریں اسلام علیکم یا اہل جنات۔
اسلام علیکم میرے بزرگوں کے گھروں میں لکڑی کے گارڈز دیکھے تھے جو تقریباً 100 سال پرانی تھی۔مگر اس حویلی میں لوہے کے گارڈز ہیں۔جو بتا تے ہیں کہ یہ اتنی پرانی نہی۔یقینی طور پر یہ بہت خوبصورت حویلی ہے مگر اسے مالکان نے اچھی طرح دیکھ بھال نہی کی۔یہ مغلیہ دور کی عمارت نہی ہے
وعلیکم السلام نہ یہ مغلیہ دور کی ہے نہ آج کے دور بلکہ یہ برٹش دور کی ہے اور اس دور میں لوہے کے گاڈر آچکے تھے ریلوے کے بڑے بڑے پل بھی لوہے کے گاڈر سے بنے ہووے آج بھی موجود ہیں جو کہ برٹش دور میں بنے مطلب انگریز دور میں۔اور یہ حویلی 200 سال پرانی ہے۔آپ کی رائے کا تہہ دل سے شکریہ
@@tahirshahvlogsowner ko paysay day daynay Chaheay because its clear they can't restore it and it needs urgent repairs which they can't do so if it's left this way it will collapse soon so i think only local govt or ngo can save it now
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ تعریف والے الفاظ سے اوپر ایک طرف دیکھ کر دلی خوشی ہویی لیکن اس کی ایسی حالت دیکھ کر دلی تکلیف بھی اس کے بعد آپ کس جگہ جایئں گے ؟
بھائ بہت زبرددست حویلی دیکھائ پر میں وہی بات کہوں گی بہت دکھ ہوا کہ اتنی شاندار اور کیا حال کیاوا ہےیہ ہماری حکومت ہیں افسوس کہ ہم کچھ نہی کر سکتے حکومت صرف اپنی جیے بھر رہی ہیں اتنی اچھی تاریخی عمارتوں کا یہ حال کیا ہیں افسوس بس افسوس 😢😢
یہ حویلی جن کی ملکیت ہے ماشاءاللہ وہ ذندہ سلامت ہیں۔ وہ فقط اتنی مہربانی کردیں کہ محکمہ آثارِ قدیمہ کے حکام سے بات کرکے اس قومی ورثہ کو محفوظ کر سکتے ہیں ۔
وڈیو کافی اچھی ہے۔ لیکن ایک چیز کے بارے آپ بتانا بھول گئے۔۔۔۔۔ میں نے نوٹ کیا تھا کہ یہاں لگے درخت عام نہیں۔۔۔۔ میں نے یہ درخت باہر کہیں نہیں تھے دیکھے۔
واااااہ واااااااااہ شاہ جی اج کی وڈیو تو شاہکار ہے اپ نے بے شک سب سے خطرناک کمرہ حذف کر دیا لیکن ہمت اور دلیری کی داد دینا پڑے گی گرمی اور بھڑوں سے بھڑتے ہوئے اپ نے ناظرین کی تسکین طبع کے خاطر خطرناک ماحول میں گھسنے کا فیصلہ کیا اور ھسٹری کھوج کر لائے داد ہی داد شاہ جی سلامت رہیں اور تاریخی شاہکار کی جستجو جاری و ساری رکھیں❤❤❤ فرام جھنگ
Itni khtrrnaak havelt mein aap ko akelay nahi jana chahiye thha. Two or three persons aap k Saath h hone chahiye thhe. Allah aap ko a PO ne hifz o amaan mein rekhhe. Aameen
کمال جناب یہاں جانے سے پہلے شہد کی مکھیوں کی فارمنگ کرنے والوں سے انکا لباس لے لیتے ، سر سے پیر تک کوئی بھڑ مکھی کاٹ نہیں سکتی،، دوسری بات یہ ھے کہ چند دوستوں کی مدد لے لیں یا مجھے کانٹیکٹ کریں، سردیوں میں بھڑ مکھیوں کا ڈنگ ختم ہو جاتا ھے، سپرے اور سپرے مشین میں مہیا کر سکتا ہوں اور اس طرح اس حویلی کو دوبارہ قابل سیاحت بنایا جا سکتا ھے
Masha Allah. Very nice 👍 video. Bohat khubsoorat Haweli hay.
Bundle Of Thanks Sir 😊
@@tahirshahvlogs bohat meharbany for highlighted reply.
ماشاء اللہ ۔۔
بہت خوبصورت شاندار حویلی ہے۔بہت ہی اچھا لگا دیکھ کر ۔❤
جزاکم اللہ خیرا
بہت بہت اعلیٰ بہت حسین بہت خوبصورت ❤
جزاک اللہ خیرا
بہترین ولاگ مالک رزق و بخت میں اضافہ فرمائیں
آمین ثمہ آمین
Ameen
ماشاءاللہ آپ اپنی ہر ویڈیو پہ بے انتہا محنت کرتے ھیں اور خوب سے خوب تر تاریخی چیزیں لاتے ھیں ❤
جی بالکل میری کوشش ہوتی ہے کہ اپنے ناظرین کے لئے خوب سے خوب تر پیش کروں۔بہرحال آپ کے کمنٹس کا بے حد شکریہ
Most Welcome ❤❤❤
بہت اعلیٰ ۔
بہت بہت شکریہ
سید خانپور ھزارہ کا چکر لگائیں وھاں سلطان راجہ شیراز حیدر سے ملیں ان کے پڑدادا نے 1872 میں جو محل بنایا تھا جس میں کھچ فلموں کی شوٹنگ بھی ھوئ ھے وہ واپڈا والوں نے گرا دی ھے لیکن اس کے آثار موجود ھیں اور اس کے ساتھ جو اس دور میں مسجد بنوائی گئی تھی وہ ھے ساتھ ھی قریب سخی شاہ عنائت والائت کا مزار بھی ھے یہ خانپور ڈیم کی جھیل کے ساتھ ھے پرانا خانپور جو ڈیم میں آ گیا ھے اس کے علاوہ جولیاں یونیورسٹی بھی ھے پہاڑی پر بدھ مت کے دور کی یہ وزٹ ضرور کریں راجہ شیراز سے ملیں نیو خانپور میں یہ پرانے خانپور سے پہلے آتا ھے وہ آپ کو اس محل کے فوٹو بھی دیکھاے گا اور بتاے گا کیوں گرایا گیا ھے ❤
جی بھائی جان ضرور انشاءاللہ
buht zabedast shah sahb.
Bundle Of Thanks 😊
MASHALLAH very good video
Thanks 🥰
BOHT achi video bnai hai jnab ap ne. Very good👍👏
Thanks Sir 🥰
Mashallah subhanallah bohat achi video hai ❤❤
Jazakallah ❤️
بہت خوب شاہ صاحب
جزاک اللہ خیرا بھائی جان ❤️❤️❤️
واہ سید واہ ذبردست خوش رھیں آباد رھیں صدا ❤❤❤❤❤
جزاک اللہ خیرا ❤️❤️❤️
Good work Shah sb ❤
Thank You 😊
واہ شاہ جی آپ کی ہمت اور عکس بندی کو سلام، زبردست. آفرین ھے آپ پر کتنی شاندار حویلی کی آپ نے نہ صرف سیر کرایء بلکہ اس کی تاریخی اہمیت سے بھی آگاہ کیا.
جزاکم اللہ خیرا ❤️❤️❤️
me stay karoo old haveli me mjko bouht psand hia asa house
🥰😍🥰😍🥰
So beautiful haveli
Yes 🥰
کمال ویڈیو ❤️❤
بہت بہت شکریہ ❤️
Its really awesome.. a real vintage beauty of grandeur ness.. thanks for showing this..
I will definitely visit..
Sure Sir ❤️❤️❤️❤️❤️
Beautiful
Thank You 😊
Bahot aala
Thanks 🥰
بہت خوب جناب ، زبردست معلوماتی پروگرام رکھے ھیں ،
شکریہ بھائی جان ❤️
بہت زبردست۔ سب سے زیادہ زبردست یہ کہ اتنی کثیر بھڑ مکھیوں سے آپ بحفاظت نکل آۓ۔ جان بچی سو لاکھوں پاۓ۔۔۔Thanks for zabardast velog
کدھر نکل آئے بھائی جان کاٹ لیا تھی مجھے بھی
Zabardust building is Ka owner kon hai
@@khushihappiness3506 Hamyuan Shahzada Bharwana
Kamal zabrdast koshes
Jazakallah Bro ❤️
شاہ جی واقعی زبردست حویلی ھے اور اس طرع دیکھانا اس سے بھی زبردست کام ھے اللہ خوش رکھے
حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ بھائی جان ❤️❤️❤️
Mujhe us waqt ke architecture par rashk ata hai.
Yes Sir 🥰
Nice vlogs bhai
Thanks Bro 🥰
وائے ناکامی کہ متائے کارواں جاتا رہا اور کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا
❤️❤️❤️❤️❤️
Itny khoobsurat aur itny veeran Kun hay. Khatarnak Kun hay.
Marzi malkan key 😊
Excellent
Thanks 🥰
Outstanding excellent beautiful Super Brovo ❤️❤️❤️🌹💎💋🤗😊
Thanks Sir 🥰
❤
🎉 ماشاءاللہ 🌹 🥰 اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ وأمان میں رکھے آمین زبردست بہترین معلوماتی پروگرام کرنے کا شکریہ 🌹 شاہ جی صدا سلامتی اللَہ پاک آپ کی رکھے آمین 🌹
بہت بہت شکریہ بھائی جان ❤️❤️❤️
اپنے بچپن میں ایسے بہت سے لوگوں کو مل چکا ہوں جنہوں نے اس حویلی کو تعمیر ہوتے ہوئے دیکھا ۔
اچھا جی ماشاءاللہ
اللہ تعالٰی آپ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے آمین
ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت ورک ہے آپ کا
شکریہ بھائی
MA SHA ALLAH
Aap nai bhut achi video banai hai 👍.
Abi yai haveli zaida buri halat main nahi hai.
Uski muramat hosakti hai
Us sai phaly k yai zaida khasta haal hojai government ko chaiy k uski taraf tawaja dai.
Jiski umeed kam he hai.
Jazakallah Bro ❤️
Shandar. Haweli. Hai
Yes 🥰
ALLAH PAK Ap ki hifazat kary AMEEN
Ameen Suma Ameen
ماشاءاللہ بھائی آپ کی کاوشوں کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے آللہ تعالیٰ آپ کو لمبی لمبی عمر اور صحت عطا فر مائے امین❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
آمین ثمہ آمین ❤️
mashallah
Jazakallah ❤️
❤ good working shah sab salam Faisalabad SE jangir kalan ❤❤ RB ❤ imran Khan zinda bad ❤❤
Bundle Of Thanks 😊
Assalam o Assalam! Itifaqn video daikhnay ko milli ..mashaa Allah bohat mehnat or risky sy bnae ap n ...bohat acha lga aik historical hawaili daikh kr ...Allah hamesha hame o nasir ho Ameen sum Ameen
W Salaam G
Jazakallah
Nice Video...
Thanks for the visit
🎉❤❤
Ok
Jany wale chly gy apna tym pora kr k but ab Jo log hyn unko is hawali ko weran chor nhi dyna chye tha rehaish rakhty r khyal krty itni pyare kha hy r jinnat Kuch b nhi khty jb ghr m Quran khuly nimaze hun
Ma Sha Allah achi video ❤
Hum bi 100 sal bad qabron ma hon gye
@@tahirshahvlogs 100 sal bad nhi g in Sha Allah jaldi 😂 hum adhi Umar guzar chuky hn r fer km hi koi yhan Soo tk punchta h us s pehly so jya jta hy but fer v humare bad b Jo log hun gy waris hungy Zameen k
100 sal bad wali baat ma nay aap key ni apni key thi 😅🤣😂
@tahirshahvlogs oh really 😂😂tu mtlb apko pka pta hy k apki total age 150 zaror hi hoghi
@@missrani8274 😆😅🤣😂
شاہ صاحب ، میری پیدائش اسی گاؤں کی ہے اور میرے آبا و اجداد کا اس خاندان سے گہرا تعلق رہا ہے ، جس خاندان کی ملکیت یہ حویلی ہے۔ ہمارے سکول کے بہت ہی قریب میں یہ دلکش مگر ویران اس " ماڑی" کو بارہا بار دیکھنے کا موقع ملا ۔ اگر آپ کا تعلق جھنگ سے ہے تو کچھ معلومات فقیر بھی آپ کو فراہم کر سکتا ہے خاص طور پر اس خاندان کے افراد جو انتقال کر گئے یا ذندہ سلامت ہیں۔ آپ نے اسے کی فلم بندی کر کے آنے والی نسلوں پر احسان کیا ہے ۔❤
G khahy Hy havali
جی سر میرا تعلق سرگودھا سے ہے لیکن آپ نالج ضرور مجھ سے شئیر کریں جزاکم اللہ خیرا
سارا ایڈریس تو ویڈیو میں بتا دیا ہے۔
یہاں کیسے پہنچا جا سکتا ھے ؟
@@Bakhtiaraliz ایڈریس ویڈیو میں تفصیل سے بتا دیا ہے
Maza ah gya bro zabardast haunted places hmari khuwaish pori kr di aur khas kr yeh wala sound mujy acha lgta ha 😅nice video keep it up ❤
Meryem Nawaz ko bhi yahan ka visit kerna chahiye.
🤔🤔🤔
Nice
Thank You
MashaAllah zabardast
Jazakallah ❤️
I am from Jhang. Nice information
Thanks Sir 🥰
Zbrdst khofnaak haveli thi , AP ki kaavish b behtreen thi , Bal k risk thi
Jazakallah ❤️ ❤️ ❤️
Kea. Fayda. Buhat log bager ghar k Zindagi. Guzar Rahe. Hain chand. Khandan. Reh sakte. Hain duaein mile gi. Allah Pak ko bhi. Ye. Bat. Achi. Lage. Gi. Karo meharbani. Tum. Aehle. Zameen. Par. Khuda meharban. Ho Ga. Arshe bareen. Par
Very Right 😊
As salamalekum i watch your stunning video from mandideep bhopal state madhya pradesh india.
Bundle Of Thanks Sir 😊
شاہ صاحب اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالیٰ ۔بہت زبردست وڈیو بنای ہے۔ اپکی ہمت جواں مردی کے کیا کہنے۔ اللہ تعالیٰ نے قران میں فرمایا ہی زمین میں پھیل کر سیر کرو گھومو ۔ صحت افزا مقامات انسان کو خوشی اور تازگی بخشتے ہیں اور قدیم بظاہر مشکل مقامات ماضی کے کارنامے اورانکی تاریخ اور ہر کمال را زوال کا درس دیتی ہیں اور اپنی فنا یاد دلاتی ہیں اور یہ ہر مزہب کے بندے کو اپنے من میں ڈوب کر سراغ زندگی پانے کی طرف راغب کر سکتی ہیں ۔اللہ اپکو اباد وشاد رکھے ہمیشہ اپکی حفاظت فرماے ۔۔ شاہ صاحب جنات صاحبان میں کم غلطیاں ہوتی ہیں اور وہ انسانوں سے زیادہ ال رسول کا خیال اور احترام کرتے ہیں اسلے اپ جنات کا خوف دل میں کبھی نہ لایں بلکہ اگر ایسی جگہ بہادری سے جائیں اور کہا کریں اسلام علیکم یا اہل جنات۔
بھائی جان آپ بس دعا کریں ۔
آپ کے حوصلہ افزا کمنٹس میری ہمت بڑھاتے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا سلامت رہیں ❤️❤️❤️
W salam shah ji ALLAH aabad rakhe apko sir
Ameen Suma Ameen ❤️
👍👍👍👍👍👍
My India sy Aap ky new subscriber
Most Welcome Sir❤️❤️
Ye haveli dekhi hai maine ais pind mein school parte the hum
Acha g good ماشاءاللہ
Nice video shah g
Qasur city main bohat ashi halat main old amarten hain khas kr jidar say chadren kmbal miltay hain
Acha g Inshallah visit kron ga
❤❤
Itni pyari heali ko saf kerke is ki hifazat kerni chahye
Yes
جتنی پرانی تاریخ بتا رہے ہیں بڑی اینٹ نہ ہوتی چھوٹی اینٹ ہوتی جو ایک نظر ارہی ہے وہ بڑی اینٹ ہے
🇵🇰
بڑی اینٹ 200 سال پہلے آچکی تھی برٹش دور میں اور یہ حویلی 200 سال پرانی ہی بتائی ہے میں نے محترم بھائی
Hmara itna pyara virsa he malkon se khan thori si mehnat kerke mahfooz ker sakte hain
Marzi un key
اسلام علیکم
میرے بزرگوں کے گھروں میں لکڑی کے گارڈز دیکھے تھے جو تقریباً 100 سال پرانی تھی۔مگر اس حویلی میں لوہے کے گارڈز ہیں۔جو بتا تے ہیں کہ یہ اتنی پرانی نہی۔یقینی طور پر یہ بہت خوبصورت حویلی ہے مگر اسے مالکان نے اچھی طرح دیکھ بھال نہی کی۔یہ مغلیہ دور کی عمارت نہی ہے
وعلیکم السلام
نہ یہ مغلیہ دور کی ہے نہ آج کے دور بلکہ یہ برٹش دور کی ہے اور اس دور میں لوہے کے گاڈر آچکے تھے ریلوے کے بڑے بڑے پل بھی لوہے کے گاڈر سے بنے ہووے آج بھی موجود ہیں جو کہ برٹش دور میں بنے مطلب انگریز دور میں۔اور یہ حویلی 200 سال پرانی ہے۔آپ کی رائے کا تہہ دل سے شکریہ
Hosakta hai khc hissai mughal dur k hun.
Baqi khc hissai baad main tameer kaiy gai.
Jaisai k wo toilet banaya gaya tha.
Panjab govt ko is building ka control lay layna chaheay or isay repair kar kay awam kag leay aik museum ya cultural centre wagaira bana dayna chaheay
Ya kasi key malkyat hy
@@tahirshahvlogsowner ko paysay day daynay Chaheay because its clear they can't restore it and it needs urgent repairs which they can't do so if it's left this way it will collapse soon so i think only local govt or ngo can save it now
@@desidanda1294 Agreed 👍
Kash iss haweli ki renovation kar k turest place banadia jaey
❤️❤️❤️
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
تعریف والے الفاظ سے اوپر
ایک طرف دیکھ کر دلی خوشی ہویی لیکن اس کی ایسی حالت دیکھ کر دلی تکلیف بھی
اس کے بعد آپ کس جگہ جایئں گے ؟
جدھر قسمت لے گئی بندا کچھ سوچا ہے ہوتا کچھ ہے
Aslamonelecom slamti imaan nice video mashallah
W Salaam ❤️
13:54 bilkul thek kha.
Ab yha insaan nahi hain par makhiyaan kabootar or dosri janvar rahe gai hain.
Yai chimgadaro ki awazain hain.
Right Sir ❤️
Umre rafta ko awaaz do.
Thank you Sir❤
Welcome
بھائ بہت زبرددست حویلی دیکھائ پر میں وہی بات کہوں گی بہت دکھ ہوا کہ اتنی شاندار اور کیا حال کیاوا ہےیہ ہماری حکومت ہیں افسوس کہ ہم کچھ نہی کر سکتے حکومت صرف اپنی جیے بھر رہی ہیں اتنی اچھی تاریخی عمارتوں کا یہ حال کیا ہیں افسوس بس افسوس 😢😢
بس بھائی جان افسوس ہی کرسکتے ہیں اور ہم کیا کر سکتے ہیں
@@tahirshahvlogs جی بلکل
یہ حویلی جن کی ملکیت ہے ماشاءاللہ وہ ذندہ سلامت ہیں۔ وہ فقط اتنی مہربانی کردیں کہ محکمہ آثارِ قدیمہ کے حکام سے بات کرکے اس قومی ورثہ کو محفوظ کر سکتے ہیں ۔
زمیندار لوگ ہیں کدھر دیں گے آثار قدیمہ کو ناممکن جی
Kash iss ko mahfooz kr Lia jata
Koi mdrassa ya school bna Dia jata
🥰😍🥰😍🤩
وڈیو کافی اچھی ہے۔ لیکن ایک چیز کے بارے آپ بتانا بھول گئے۔۔۔۔۔ میں نے نوٹ کیا تھا کہ یہاں لگے درخت عام نہیں۔۔۔۔ میں نے یہ درخت باہر کہیں نہیں تھے دیکھے۔
شاید آپ کی بات درست ہے میں نے غور نہیں کیا۔۔نشاندہی کا شکریہ سر
@@tahirshahvlogs آپ مجھے بتاتے تو میں بھی آ جاتا۔ اسی بہانے ملاقات بھی ہو جاتی۔
جی بھائی جان آپ سے جلد ملاقات ہوگی انشاءاللہ
@@tahirshahvlogs جھنگ کی کسی بھی جگہ کی معلومات آپ حاصل کر سکتے ہیں
@@unseenpakistan جی ضرور اور آپ جس وقت فری ہوں میرے ساتھ رابطہ فرمائیں وٹس ایپ پر
Havelli mn bachon ki awazain aarahi thin ,lagta he ab is mn jinnat rehtay hn.
Ni wo bhr dour thy gali ma
واااااہ واااااااااہ شاہ جی اج کی وڈیو تو شاہکار ہے اپ نے بے شک سب سے خطرناک کمرہ حذف کر دیا لیکن ہمت اور دلیری کی داد دینا پڑے گی گرمی اور بھڑوں سے بھڑتے ہوئے اپ نے ناظرین کی تسکین طبع کے خاطر خطرناک ماحول میں گھسنے کا فیصلہ کیا اور ھسٹری کھوج کر لائے داد ہی داد شاہ جی سلامت رہیں اور تاریخی شاہکار کی جستجو جاری و ساری رکھیں❤❤❤ فرام جھنگ
بہت بہت شکریہ جناب سلامت رہیں 🥰 حوصلہ افزائی کے لئے مشکور ہوں
مالکان اسے مرمت کروائیں، استعمال میں لے آئیں ، مہمان سراۓ بنا دیں ۔
جو بھی کریں مرمت ضرور کروائیں
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
Itni khtrrnaak havelt mein aap ko akelay nahi jana chahiye thha. Two or three persons aap k Saath h hone chahiye thhe. Allah aap ko a PO ne hifz o amaan mein rekhhe. Aameen
Ameen Suma Ameen 🥰😍🥰😍
Thank you very much.
Welcome
Q is m darney ke kea baat hai. agr darna tha to sath Kisi ko ley atey
Makhiyon se maqablah kisa ???
Kia hamyuan k for mian front jaly or baher khulnay walay derwazay thayy. Srry mujay ne lgta
Adhr Hamyuan Badshah key baat ni ho rhi Tariq Bhai Ya Hamyuan local landlord tha
بھائی مالکان سے بھی ملاقات کروا دیا کریں تاکہ ان مکامات کے ویران ہونے کے اسباب بھی معلوم ہو سکیں اتنا قیمیتی اثاثہ کیسے ب
آپ کی رائے کا شکریہ آئیندہ خیال رکھیں گے ویسے مالکان وھاں نہیں تھے
What a shame !shameful!Pakistani government has not maintained these. Historical buildings 😢😢😢😢😢
This is a private property, not a government property
dear draone view bhi dikhya kry
G Inshallah Zaroor but adhr to video bi ni bunny dy rhye thy wo bi bohit mushkal say buni hy
کمال
جناب یہاں جانے سے پہلے شہد کی مکھیوں کی فارمنگ کرنے والوں سے انکا لباس لے لیتے ، سر سے پیر تک کوئی بھڑ مکھی کاٹ نہیں سکتی،، دوسری بات یہ ھے کہ چند دوستوں کی مدد لے لیں یا مجھے کانٹیکٹ کریں، سردیوں میں بھڑ مکھیوں کا ڈنگ ختم ہو جاتا ھے، سپرے اور سپرے مشین میں مہیا کر سکتا ہوں اور اس طرح اس حویلی کو دوبارہ قابل سیاحت بنایا جا سکتا ھے
آپ کے قیمتی کمنٹس کا بے حد شکریہ پتہ نہیں تھا کہ ادھر اتنی بھڑ مکھیاں ہوں گی
❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉😮😮😮😊😊😊❤❤❤❤❤
آج پر اسرار حویلی میں گۓ ھیں اور پر اسرار ترموڑیوں کو دیکھ کر ڈر لگا یہ بڑی خطرناک ھوتی ھیں سردیوں میں ان جگہوں پر خطرہ معدوم ھو جاتا ھے
واقعی یہ سردیوں میں کم ہی کاٹتی ہیں
کیسے حکمران ہیں ہمارے۔۔۔اتنے ورثے تباہی وبربادی کے حوالے کر دیا 😮
پورے ملک میں ایسے بہت سارے اثاثے ویران پڑے ہیں آنے والی میری ویڈیو کو دیکھ کر آپ اس کو بھول جائیں گے
اگر مالکوں سے ملایا جاتا انکا انٹرویو کیا جاتا تو اچھا تھا
🫣🤔
شاہ جی اچھا موضوع تلاش کیا یہ ویڈیو ملین ویوز دے گی 😮😅
انشاءاللہ
اسلام علیکم اس حویلی میں بچوں کی آوازیں آ رہی تھیں یہ کیسی تھیں اگر کوئی نہیں رہتا ۔
وعلیکم السلام
حویلی کے قریب سڑک پر بچے کھیل رہے تھے ان کی آوازیں ہیں
Bihud nafees shandar emarat or is ke bud hali pay boht dukh hai
Yes You Are Right ✅️
Mujhy dukh hota hy in imarat ko dekh ker k inhen istemal m kun nahe rakha tak y hal na hota
You are right
اگر آج اس حویلی میں کوئی نہیں رہتا تو آج کے دور کا سامان کس کا ہے مثلاً ایک پیٹی اور چھت والا پنکھا وغیرہ
حویلی مالکان کا اور یہ پرانا ہی ادھر پڑا ہے
Who built the haveli and when?
Sir,
Please watch the full video for complete information
ab ye kis ki dekh rekh mai hy kon hy iska maalik
Hamyuan Shahzada Bharawana
ساتھ میں تھوڑی تاریخ بھی بتا دیا کریں کے کونسا ہمایوں ہے یہ مغل بادشاہ ہمایوں ہے یا کوئی اور ہے کتنی پورانی ہے یہ حویلی اس کے باسی اب کہاں گئے
جتنی تاریخ ضروری تھی بھائی جی بتا دی دوسری بات یہ ہمایوں کوئی بادشاہ نہیں تھا بلکہ مقامی زمیندار تھا۔